Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 حجرت کی جگہ کیا ہے اور وہ باقاعدہ لوگوں میں اس کا حوالہ دیا کرتے تھے اور آپ کے نام سے وَكَانُوا يَسْتَفْتَحُونَ مِنْ قَبْلِ پیارے رسول کا نام لے کر کے لوگوں پر فتح حاصل کرتے تھے کہ یہ ایک رسول آنے والے ہیں اگرچہ تم نے ابھی ہمیں شکست دے دیا ہے لیکن آئندہ نبی جو آنے والے ہیں ان کے ساتھ مل کر کے ہم تم سے جنگ کریں گے اور فتح حاصل کریں گے يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ ابْنَاهُمْ اللہ تعالی 0:29 مستدرک حاکم اور ابن اسحاق وغیرہ کی مسلسل متصل روایت میں ہے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اپنے ماں کی خواب کی تعبیر ہوں جب وہ مجھ کو لے کر حمل میں تھیں تو انہوں نے خواب دیکھا کہ ان کے بطن سے ایک نور نکلا ہے جس کی روشنی اس قدر تیز ہے کہ اس میں شام کے محل دکھائی دے رہے ہیں اس زمن میں اس میں کوئی شک نہیں اس کا اس کی حقیقت 1:00 ظاہر ہوئی اللہ کا شکر ہے پیارے رسول کے نور میں قسرہ اور قیسر اور شام کے محل فتح ہوئے اور مسلمانوں کے ہاتھ میں آئے آپ کی رضا دودھ پینے کا زمانہ بخاری اور مسلم کے روایت میں ہے کہ ابو لہب کی آزاد کردہ لونڈی نے سب سے پہلے آپ کو دودھ پلایا آپ کی ماں کے بعد جس کا نام سوئیبہ تھا سوئیبہ پھر ساتھویں دن 1:27 روایات میں آتا وہ بھی صحیح روایات ہیں انشاءاللہ دادہ عبد المطلب نے آپ کا خطنہ کیا اور خطنے کا رواج عرب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس فطرت پر جس کو اللہ تعالیٰ ان کو حکم دیا تھا وہ لوگ خطنہ کیا کرتے تھے بہت سی چیزیں یعنی رسول کے زمانے تک مکارم اخلاق اللہ تعالیٰ نے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جن چیزوں کا حکم دیا تھا اس کا توارث عرب میں جاہلیت میں بھی رہا حج بھی کرتے تھے تواب بھی کرتے تھے لیکن بہت سی 1:57 اصل اس کی شکل سے بدل کر کے اپنی چیزیں اپنی ہوا پرستی کی بہت سی چیزیں ملا دی تھی تو ختنے کا بھی رواج تھا اسی وجہ سے ایک روایت میں آتا ہے وہ روایت ابن اسحاق کی ہے وہ کہتے ہیں کہ ملک الخطان حرقل کے بادشاہ نے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ملک الخطان خطان کے نام سے ختنہ کرنے والوں کے بادشاہ ظاہر ہوئے ہیں بہرحال 2:24 امام احمد وغیرہ کی روایت میں ہے کہ عطبہ ابن عبد نے کہا ہے کہ ایک صحابی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ اپنی اولین حیات کے بارے میں بتائیں تو آپ نے فرمایا کہ میری رضائی ماں بنو سعد قبیلے کی تھی جن کا نام دوسری روایت میں حلیمہ السعدیہ آیا ہے میں اور میرا رضائی بھائی دونوں گھر کے پیچھے بکری چرانے گئے 2:50 تو میں نے اس سے کہا کہ جا کر کے صحیح روایت میں ہے کہ جا کر کے گھر سے کچھ کھانا لیاو ہم کھانا لانا بھول گئے تھے وہ کھانا لینے گیا تو اس درمیان دو آدمی آئے ایک دوسری روایت میں ہے کہ گدھ کی طرح دو سفید چڑیاں آئیں ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا کہ کیا یہی صاحب ہیں جن کے لیے ہم آئے ہیں دوسرے نے کہا ہاں یہی ہیں 3:14 تو وہ دونوں تیزی سے آئے اور مجھے لٹا کر میرا پیٹ انہوں نے چیرا بتن کا لفظ آتا ہے بتن کا لفظ آئے تو اس میں سینہ بھی آتا ہے دوسری روایت میں جیسی کہ تفسیر ہے آپ کا سینہ مبارک چیرا اور دل بھی نکالا اور اس کو چیر کر کے دو کالے خون کے ٹکڑے اس میں سے نکال پھینکے اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ انہوں نے کہا شیطان کا یہ حصہ جو ہے آپ بشر تھے یہ چیز آپ ذہن میں رکھیں 3:42 اللہ تعالیٰ نے آپ کے اندر ہر وہ خواہشیں رکھی تھی ہر وہ چیزیں رکھی تھی جس سے جو بشریت کا ایک تقاضی ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنی خاص رحمت سے آپ کو ان چیزوں سے پاک کیا تو یہ جو شیطان کا حصہ تھا اس کو کٹ کر کے نکالا وساویس اور خطرات آ سکتے تھے ان شیطان کے حصے سے دوسری روایت سے اس کی تفسیر مزید لیجئے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ہر شخص کے ساتھ 4:11 اللہ تعالیٰ نے ایک قرین ایک سیطان مقرر کر رکھا جو برائی کا حکم دیتا ہے فرشتہ مقرر رکھا ہے جو نیکی کا حکم دیتا ہے لوگوں نے کہا اللہ کے رسول آپ کے ساتھ بھی سیطان ہے پیارے رسول نے فرمایے جی ہاں میرے ساتھ بھی ہے بشریت کے تمام تقاضے لیکن اللہ نے ہمارے ساتھ رحم کیا وہ مسلمان ہو گیا یہی کہ میں اس کے شر سے محفوظ ہوں فَأَسْلَمَا أَوْ أَسْلَمُوا لیکن 4:36 اسلامہ کا معنی صحیح زیادہ معلوم ہوتا ہے کیونکہ پیار رسول نے دوسری رضا فرام فلا یامرنی اللہ بخیر خود شیطان مسلمان ہو گیا تو گویا شیطان کا حصہ پیار رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نکل گیا اللہ تعالیٰ کی خاص مہربانی اور جس ذات کو پوری دنیا کے لئے قدوہ قیامت تک کے لئے اسوہ ہونا تھا اس کو اللہ تعالیٰ نے اس طرح بنایا اس طرح تیار کیا کہ شیطان کا کوئی حصہ آپ کے 5:01 جس میں آپ کے دل میں آپ کے خطرات اور حساب اس میں نہ ہونے پڑے اور پھر دوسرے نے نکال پھینکا وہ ٹکڑے نکال پھینکے پھر ایک نے دوسرے سے کہا کہ پانی اور برف لے کر کیا ہو پانی لایا برف لایا یہ دونوں نے میرے پیٹ کو دھویا پھر کہا کہ پانی اور آسمانی برف برد کا لفظ آتا ہے جس کو سلج کہتے ہیں جو پانی جمعیا جائے اور برد جو آسمانی برف گرتی ہے وہ برف لے کے آؤ پھر لایا گیا 5:31 دونوں نے اس سے میرے دل کو دھویا پھر کہا کہ سکینت اور اقار کو لے کے آؤ لائے اور پھر اس کو میرے دل میں چھڑکا یہ لگ جاتا ہے پھر ایک نے دوسرے سے کہا اب اس کو سی دو چنانچہ اس نے سیا اور پھر میرے دل پر مہر نبوت لگائی پھر ایک نے دوسرے سے کہا کہ ان کو ایک پلڑے میں 5:53 اور ان کی امت کے ایک ہزار فرد کو دوسرے پڑھنے میں رکھ کر کے کفت المیزان دوسرے پڑھنے میں رکھ کر کے اور وزن کرو پیارے رسول فرماتے ہیں تو میں نے دیکھا کہ میرا پلڑا نیچے ہو گیا اور ایک ہزار افراد میری امت کے اوپر ہو گئے یعنی میں بھاری ہو گیا یہاں تک کہ مجھے ڈر لگا کہ کہیں اس میں سے کچھ لوگ میرے اوپر نہ گر پڑھیں اس قدر اوپر ہو گیا وہ پلڑا 6:19 پھر ایک نے کہا کہ اگر پوری امت کے ساتھ میرا وزن کیا جائے تب بھی میرا پلڑا بھاری ہوگا یہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اللہ کے نزدیک اور مسلمانوں کے نزدیک ہے پوری دنیا ایک طرف پیارے رسول کی ذات مبارک ایک طرف پوری دنیا کا خون پوری دنیا کی گردن پوری دنیا کی جان ایک طرف پیارے رسول کی عزت اور ناموس ایک طرف پھر ان دونوں نے 6:48 پھر وہ دونوں مجھے چھوڑ کر کے رخصت ہو گئے مجھے سخت خوف لگا یہ پورا قصہ رضاعت کے سلسلے میں حضرت حلیمہ صادیہ کے دیار میں جس کو اس وقت حواظن کا دیار یا حنین کا علاقہ کہا جاتا ہے وہ پورا قصہ 7:13 پیارے رسول فرماتے ہیں میں نے اپنی رضا ایمان کے پاس آ کر کے پورا قصہ انہیں سنایا تو ان کو یہ خوف ہوا کہ کوئی آسیب مجھے نہیں آ گیا یا شیطانی حملہ آ لگا ہے ڈر گئیں کہیں کوئی ایسا حادثہ نہ ہو جائے کہ میری بدنامی کا سبب بنے پہلے وہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آئے گا کہ پیارے رسول کی برکتیں بہت کچھ رہیں جب وہ آئیں مکہ میں اور عرب کا یہ طریقہ تھا کہ اپنے بچوں کو وہ کسی 7:43 شریف گھرانے میں یا دیہات میں پالتیں کے لئے چھوڑ دیتے تھے تاکہ ان کی زبانیں صاف ستری ہوں اور دیہات کی صاف ستری ہوا میں اور دور دھوپ میں ان کی صحت بھی صحیح رہے اور یہ بھی ایک عبرت کی چیز ہے پیار رسول کے لئے اللہ تعالیٰ جس چیز کو اختیار کیا یقیناً امت کے لئے ایک اچھی چیز ہے بچوں کی تربیت اسی طرح ہونی چاہیے بچوں کو سخت جان بنانا چاہیے بچوں کو ایسے جگہ پر چھوڑنا چاہیے دور نہ دھوپ نہ 8:12 اور اس طرح صحت کے بننے کی اور صاف ستھرے ماحول میں جہاں ذہن کی گندگیاں نہ ہوں فطری لوگوں فطرت میں چلنے والے فطرت میں رہنے والے لوگوں ایسی جگہوں پر بچوں کو پالنا یہ بھی ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے تطابق پیارے رسول کی امت کا ایک فریضہ ہے تو بہرحال پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ چاہتی تھی کہ میں یہ کوئی مالدار گھر کا بچہ ملے پیارے رسول کے بارے میں جب معلوم ہوا کہ آپ یتیم ہیں 8:41 اور اس کے بدلے یقینا ہر رضا ایمان کو جو آتی تھی اس مقصد کے لیے بچے لینے اس کے بدلے ان کو اجرت کی طلب ہوتی تھی انہوں نے سوچا ایک عتیم بچے کو لے کر کہ ہم کیا کر سکتے ہیں ہمیں کیا ملے گا پہلے تو نہ لینا چاہا لیکن جب کوئی نہیں ملا جیسا کہ روایات میں آتا ہے ان روایات کو بہرحال بیان کیا جا سکتا ہے انشاءاللہ اگرچہ صحیح سنت کے بارے میں
Tüm metni göster