Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سندہ ڈاٹ کام کی پیش پش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتہ ہے www.quransunnah.com آئیے سب سے پہلے قرآن کریم کی جن آیتوں کی تلاوت میں نے کی ہے ان کا ترجمہ آپ کی خدمت میں پیش کروں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف اللہ کے رسول ہیں 0:32 آپ سے پہلے بھی بہت سارے رسول گزر چکے تو اے لوگو کیا اگر یہ رسول مر جائیں یا شہید کر دیے جائیں تو تم پھر اپنی ایڈیوں کے بل پلٹ جاؤگے یعنی کفر اختیار کر لوگے اور یاد رکھو جو شخص بھی نبی کے مرنے کے بعد یا نبی کے شہید ہو جانے کے بعد کفر کو اختیار کرے گا تو اللہ کو اس کا 1:05 اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا دیکھتا ہے اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا سیجد اللہ شاکرین ان قریب اللہ شکر کرنے والوں کو بدل آتا پرمائے گا سورہ آل امران آیت نمبر ایک سو چوالیس اور دوسری آیتِ قریمہ جو میں نے پڑھی ہے اللہ وعدہ اللہ شریک نے فرمایا اِنَّكَ مَيَّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيَّتُونَ اے اللہ کے نبی آپ بھی مرنے والے ہیں اور جو لوگ آپ کی موت کا انتظار کر رہے ہیں انہیں بھی ایک دن مرنا 1:35 وہ بھی مرنے والے ہیں آپ کو بھی موت آئے گی اور جو لوگ ہیں کف کفار اور مشرقین انہیں بھی موت آنے والی ہے سورہ زمر آیت نمبر تیس بزرگوں دوستوں اور بھائیوں قرآن کریم کی ان آیتوں سے شاید آپ کے ذہن میں میرے خدوے کا موضوع آ چکا ہو آج کے اس خدوے جمعہ میں میرا موضوع سخن ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں 2:06 یا آف صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر موت آئی یا نہیں آئی اس کی حقیقت کیا ہے ہمارے ملکوں کا بھی عجیب و غریب حال ہے ہم عجیب و غریب صداوں میں سانس لیتے ہیں چنانچہ ہمارے ملکوں کا اکثر و بیشتر طبقہ اکثر و بیشتر طبقہ دین سے دور اسلام سے انجانہ نابلت دنیا کی رنگینیوں دنیا کی رنگینیوں اور اس کی چمک اور دمت میں مخت 2:41 اور بے خبر آخرت کے خوف سے غافل دنیا کے اندر مست تو ہے ہی وہ نہ اللہ کا خوف اکثر و بیشتر طبقہ اس طرح کا ہے اس پر سیدم در سیدم یہ ہے کہ ہمارے ملکوں کے جاہل اور برے علماء نے انپر مفتیوں اور سرک شاہد مولویوں وائدوں اور مقرروں نے ان بیچاروں کا عوام کا بیڑا گرک کیا ہوا جہالت نے الگ ان کی کمر توڑی ہوئی ہے 3:13 اور شیطان انہیں الگ اپنے شکنجوں میں دھکڑنے کی کوشش کر رہا ہے اور کرتا ہے اور کر رکھا بھی ہے وہ مسلمان جو کبھی ایک جسم کی طرح تھے جن کے اتحاد و اتفاق کی تعریف اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمائی ہے اور جن مومنوں کے اتفاق اللہ تعالیٰ نے دیان فرمائے ہیں قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں اشارت فرمایا اَشِدَّارُ عَلَى الْكُفَّارِ وَرَحْمَارُ بَيْنَهُمْ 3:42 کہ مولینین وہ ہیں نبی کے ماننے والے وہ ہیں نبی کے پیچھے چلنے والے وہ ہیں نبی کا کلمہ پڑھنے والے وہ لوگ ہیں جو کافروں کے اوپر سخت ہیں اور آپس میں نرم ہیں اور کافروں کے لیے سخت ہیں آپس میں ریشم کی طرح نرم ہیں لیکن کافروں کے اوپر سخت ہیں لیکن آج معاملہ اس کے الٹا نظر آ رہا ہے 4:11 آج یہ مسلمان اشدہ و علیہم و رحمہ و القفار ہیں آپس میں ایک دوسرے کے لئے سخت ہیں آپس میں ایک دوسرے کو گالی پلوچ بگنے میں ماہر ہیں آپس میں ایک دوسرے کو قتل کرنے میں ماہر ہیں آپس میں ایک دوسرے کے اوپر سخت ہیں لیکن کافروں کے اوپر یہ نرم بن چکے ہیں قفار کے لئے یہ نرم بن چکے ہیں اور موم ہو چکے ہیں اور یقین نہ آئے تو ذرا اپنے ملکوں کے قلیوں میں 4:41 بستیوں میں محلوں میں آپ داخل ہوں اور وہاں داخل ہو کر کے وہاں جا کر کے وہاں کی مسجدوں وہاں کے مدرسوں اور دینی سلطروں اور مرکزوں کا جائزہ لیں تو آپ کی سمجھ میں آ جائے گا کہ یہ ساری جگہیں یہ ساری جگہیں مسلمانوں کے آپسی اختلاف و اقتدار کی جنگ کا کھڑا بن سکی ہیں ان تمام دنوں پر اختلاف و انتشار کی دیج بھوئی جاتی ہے اور ہر طبقہ اور ہر جماعت ایک دوسرے پر اپنی جیسی مسلط کرنے پر ترہ ہوا ہے 5:10 اس طرح یہ معاملات اس طرح یہ مقامات اور یہ جگہیں جو اتحاد و اتفاق اور اخوت و بھائی چارگی اور رشد و ہدایت کا سنٹر تھی یہ مقامات مرکز تھے آج اختلاف و نفرت کے یہ سنٹر بنے ہی ہیں آج عداوت و دشمنی کے بیج یہاں ان مقامات پر روئے جاتے ہیں قدم قدم پر اختلاف قدم قدم پر جھگڑے روش روش پر جھگڑے اللہ کی پنہاں نماز ہو 5:38 کی روزہ ہو حج ہو کی زکاة ہو عبادات ہو اللہ کی بندگی ہو ہر معاملے میں مسلمان مختلف ہیں ہر معاملے میں اختلاف اور حج ہو گئی اللہ کی توحید میں اختلاف قریل اللہ میں اختلاف محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اختلاف یہاں تک کی نبی کی رسالت میں بھی اختلاف اور موت جو ایک غیر اختلافی چیز ہے موت ایک ایسی چیز ہے جو غیر اختلافی ہے اس میں کوئی بھی رنگ و نسل کا آدمی ہو کسی بھی دھرم ہو کسی بھی مذہب کا آدمی ہو 6:08 کوئی اختلاف نہیں کرتا نہ کوئی نصرانی کو موت سے اختلاف ہے نہ کوئی یہودی کو نہ کسی یہودی کو موت سے اختلاف ہے نہ کسی یورپین کو موت سے اختلاف ہے نہ کسی برہمن کو موت سے اختلاف ہے نہ کسی ہندو کو قادر کو موت سے اختلاف ہے نہ کوئی کسی عربی کو موت سے اختلاف ہے اور نہ کسی زنگی کو موت سے اختلاف ہے نہ کسی انگریز کو نہ کسی فرنسی کو کسی کو بھی موت سے اختلاف نہیں ہے سب اس بات کے پر متفق ہیں کہ ہر ایک مخلوق کو کسی نہ کسی دن مرنا ہے 6:36 سب کو فنا کے ہاتھ اترنا ہے اللہ کے سوا تمام کائنات فنا ہونے والی ہے کسی کو بغا نہیں ہے کل نفس زائقت الموت ہر نفس کو موت کا مدہ چکنا ہے اس میں کسی کو کسی ملک والے کو کسی رنگ و نسل کسی بھی مذہب کسی بھی درم والے کو کوئی اختلاف نہیں ہے لیکن تاجب ہے کہ مسلمان بھی اس معاملے میں مختلف ہیں 6:58 مسلمان ہی اس معاملے میں مختلف ہیں اور وہ بھی مسلمان جو اپنے آپ کو قرآن کے دعوے دار اپنے آپ کو حدیث کے پڑھنے والے کہتے ہیں وہ بھی اس معاملے میں مختلف ہیں قرآن سے کوئی کہتا ہے کہ سب کو مرنا ہے اور سب کو فنا ہونا ہے اللہ کے سیما کوئی بھی مخلوق ہو اللہ کے سیما کوئی بھی دعوے ہو سب کو ختم ہونا ہے چاہے وہ نبی ہو چاہے وہ ولی ہو چاہے وہ دیوی ہو چاہے وہ دیوتا ہو چاہے وہ جن ہو چاہے وہ بھوت ہو چاہے وہ پیس ہو چاہے وہ ولی ہو 7:28 وہ شہید ہو کوئی بھی ہو ہر کو اللہ کے سوا مرنا ہے ہر ایک کو سنا ہونا ہے اور وہی پر یہ ایک آدمی کہتا ہے تو کوئی اس کا جواب دیتے ہوئے کہتا ہے نہیں نہیں سب کو موت نہیں آنی ہے نبی کو موت نہیں آنی ہے نبی کو مرنا نہیں ہے انہیں موت نہیں آتی وہ ہمیشہ سے زندہ ہیں اور وہ زندہ رہیں گے اپنی قبروں میں اسی طرح سے زندہ ہیں نبی اپنی قبروں میں نبی اور انبیاء اسی طرح سے زندہ ہیں جس طرح دنیا کے اندر زندہ رہتے تھے نبی کے بارے میں 7:57 موت کا تصور کرنا نبی کو مردہ کہنا نبی کے بارے میں یہ سوچنا کہ نبی مر چکے ہیں یہ تو نبی کی گستاخی ہے یہ تو نبی کی توہین ہے یہ تو نبی سے خدداری کرنی ہے یہ نبی کے کلمے کا انکار کرنا ہے یہ ایک جماعت کہتی ہے وہی پر تیسرے لوگ کھڑے ہوتے ہیں کوئی کہتا ہے ہاں ہاں یہ جو بات کہہ جا رہی ہے کہ موت کا تصور نبی کے بارے میں کرنا یہ تو سکترین گناہ ہے اور بلکہ کف ہے اور بلکہ اگر کوئی آدمی نبی کو مردہ تصور کرے 8:26 تو وہ تو خافر ہے اس کی یہ بات درست ہے اور نبی تو نبی ہیں نبی تو نبی ہیں اللہ کے ہر عاشق زندہ ہوتے ہیں نبی تو نبی ہے غلامان مصطفیٰ بھی زندہ ہیں خادمان رسول بھی زندہ ہیں وہ بھی باتیں کرتے ہیں وہ بھی آنکھیں کھولتے ہیں وہ بھی مسکراتے ہیں وہ بھی آخرت میں بخشش کے وہ بھی آخرت میں بخشش کے باتیں کرتے ہیں 8:49 بخشوانے کے وعدے کرتے ہیں وہ بھی تعلیمات دیتے ہیں وہ بھی جنابِ علی مہمانوں کی مہمان نمازی بھی کرتے ہیں گھروں کے اندر آتے ہیں وہ غلامانِ مصطفیٰ ہیں تو جب وہ سیاد رسی کرتے ہیں وہ دکھوں کو دور کرتے ہیں اور اللہ کا ہر عاشق زندہ ہی ہوتا ہے اللہ کے عاشقوں کو موت نہیں آتی ہے ان کو موت نہیں آتی بلکہ وہ پردہ کر جاتے ہیں وہ ویسال ہو جاتا ہے ان کا نعوذ باللہ اور یہی نہیں بلکہ وہ یہاں تک کہتے ہیں اور جب غلامانِ مصطفیٰ کا یہ حال ہے 9:20 عاشقانِ رسول کا یہ حال ہے تو پھر نبی اور رسول کا حال کیا ہوگا پھر مصطفیٰ جانِ رحمت کا حال کیا ہوگا یہ تو قبروں میں بیٹھ کر کے کشتیاں کشتیاں اٹھا کر کے باہر کر کے یہ تو ہزاروں کوسوں میل دور کے اوپر اپنی قبروں میں لوگوں کی فریادیں سنتے ہیں غلامہ نے مصطفیٰ کہا ہے تو پھر مصطفیٰ جانِ رحمت کا حال کیا ہوگا نعوذ باللہ استغفراللہ اس طرح کے عقیدے موت کے تعلق سے رکھے جاتے ہیں صرف یہ اختلافات 9:47 جو فروئی اختلافات نہیں ہیں یعنی یہ کوئی معمولی اختلافات نہیں ہیں کہ چلو بھائی نظر انداز کر دو ایسے اختلافات نہیں ہیں کہ کوئی آدمی ہاتھ چھوڑ کے نماز پڑھ رہا ہے کوئی ناپ کے نیچے پڑھ رہا ہے کوئی اوپر پڑھ رہا ہے کوئی آگے پڑھ رہا ہے کوئی سینے پڑھ رہا ہے کوئی سر کے ہاتھ رکھ کر کے نماز پڑھ رہا ہے چلو بھائی چھوڑ دو کوئی بات نہیں ہے یہ تو کوئی بات نہیں ایسے اختلافات نہیں ہیں جن کے اوپر چشم 10:18 اور نبی کے بارے میں زندگی کا عقیدہ رکھنا یہ شرک کی جل ہے یہ شرک کی بنیاد ہے اور یہ شرک کی بیس ہے یہی بیس ہے اسی کے اوپر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فریاد رس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مشکل پشا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہانے بابا اور نبی ہی نہیں بلکہ اسی زندگی کی بنیاد کے اوپر پورے شرک کے گھوڑک زندگے ہو رہے ہیں یہی جل ہے یہی بنیاد ہے یہی عقیدہ کا فارد ہے یہ سب سے بنیادی مسئلہ ہے 10:48 فروعی مسئلہ نہیں ہے اور آج اسی عقیدے سے امت کو روشناس میں چلائے جا رہا ہے آج اسی بات کو امت کے سامنے کھول کے میں بیان کیا جا رہا ہے میں کوشش کر رہا تھا کہ اس موضوع پر مجھے کتابیں ملیں اس موضوع کے اوپر مجھے بہت مزید معلوم آدمی نے لیکن ہمیں اپنی زبان میں کوئی ایسی کتاب نہیں ملی یہاں تک کہ اردو آبی زبان نے بھی مجھے ایسی کوئی کتاب مستقل اس موضوع پر میری نظر سے نہیں آئی ہو سکتا ہمارے ملکوں 11:18 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مردہ ہیں اس موضوع کے اوپر ممکن ہے ہمارے ملکوں میں ایک کتاب ہو لیکن نبی کریم زندہ ہے اس موضوع پر تو اب تو بہت ساری کتابیں مل جائیں گی مارکیر میں اور موجود ہیں وہ خود ہمارے پاس بھی موجود ہیں ایسے اخیدار کھنے والوں کی کتابیں لیکن اس موضوع پر کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مردہ ہے اس موضوع پر میں سے کوئی کتاب نہیں ملتا شاید ہمارے علماء یہ خوف زدہ ہوں یہ ڈر رہے ہوں کہ جس طرح 11:49 نبی نہاں بھی کہیں گے ہمیں بستاخر رسول کریں گے لیکن نہیں میں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ میں اس حقیقت کو رکھنے کی کوشش کروں گا اور میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا کہ آیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں یا مر چکے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں یا قبر میں کیا حالات ہیں وہ تمام سب چیزیں اسی طرح نبی کو موت آنا کیا یہ نبوب نبوت کی توہین ہے 12:16 چاہے نبی کی توہین ہے یا چاہے اس حقیقت کو میں بیان کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں اسی طرح سے یہ حقیقت بھی میں بیان کروں گا کہ کون لوگ ہیں جو موت کو ناپسند کرتے ہیں کون لوگ ہیں جو موت کو بہت باریک نقطہ ہے یہ اور میں قرآن کے حوالے سے اس کو بیان کروں گا کون لوگ ہیں جو موت کو ناپسند کرتے ہیں موت کو قریب سمجھتے ہیں موت کو برا سمجھتے ہیں کون لوگ ہیں اللہ تعالیٰ نے کن لوگوں چھوڑا دے رہے فرمایا ہے اسی طرح سے 12:45 یہ حقیقت بھی بیان کروں گا کہ کیا مومن مومن ایماندار مسلمان کتاب السننک کا ماننے والا کیا موت کو ناپسند کرتا ہے وہ موت جو اسے اللہ سے ملاتی ہو کیا مومن موت کو ناپسند کرے گا اس حقیقت کو بھی بیان کروں گا اور اس جیسی مزید تحقیقات میں آپ کے سامنے پیش کرنے کی سہارت حاصل کروں گا انشاءاللہ تعالیٰ اور دلائل وہ دوں گا میرے دلائل اور براہین وہ ہوں گے اور وہ براہین اور دلائل دوں گا جس کے کوئی معاقلہ ابلیم کھانے کی بھی ج 13:15 اور اگر کسی نے تراث بھی تھی تو اس انگلی اٹھانے کی وجہ سے وفیلہ جہنم ہوگا کیوں وہ دلائل یا تو رب کے قرآن کہیں گے یا مصطفیٰؐ کے فرمان کہیں گے اور تیسری چیز ہماری یولی میں نہیں ہے فلانے حضرت نے فلانے بزرگ نے فلانے سبنا نے فلانے کعبہ نے فلانے سجادہ یہ ہمارے آنے ہی ہیں ہمارے ہاں تو قرآنِ کریم کے دلائل ہیں یا تو سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے محفوظ دلائل ہیں اور پھر اس کے بعد میں بھی اس کے بعد 13:44 ان کے ابراہیم کی سجیہ بھی بھاروں گا میں اور ان کو میں آپ کے سامنے رکھ کر کے قرآن و سنت کے دینم میں قرآن و سنت کے بند سے میں انہیں بلاسٹ کروں گا جس طرح پہ وہ ہی آپ دیکھیں گے انشاء اللہ تعالیٰ مگر ان تمام سب ان تمام سب ٹوپکس اور ان تمام سب نقاط اور ان تمام سب نقطوں سے پہلے ان سے پہلے آئیے صیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری ورق 14:11 آج صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری زندگی کے چیدہ چیدہ چنے چنے مختصر واقعات آج کی خدمت میں میں پیش کر دوں اور وہ بھی ان کتابوں کے حوالے سے پیش کروں جن کا انکار کرنے کی جراد کوئی بھی مومن نہیں کر سکتا کوئی کافر ہوگا ان کتابوں کی جراد کرنے کا جو قرآن کریم ہیں جو صحیح بخاری ہیں صحیح مسلم اور سورن کی کتابوں سے جو صحیح کی کتابیں ہیں ان کتابوں کے حوالے سے اور صیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے میں کچھ واقعات 14:41 آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے آخری آخری مرحلے ہیں آخری باتیں ہیں بات دو تک ہونی چاہیے اس کے اندر آپ کو پتہ ہے میں لاغ لپیک کرنے کا عادی نہیں ہوں میں سیدھے طور پر کان پکڑنے کا عادی ہوں میں ہاتھ گھما کر کے کہ آپ میری تعریفیں کریں آپ میری جوہ مجھے مجھ سے خوچ رہیں میں چاپروسی تملک میں اس کو دیانتداری نہیں سمجھتا ہوں میں اس کو دیمانی سمجھتا ہوں اس وقت گمراہیت کے دلل میں 15:11 جہالت کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کے نجاننی کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرتوں سے نالاخفیت کی بنا پر لائلوی کی بنا پر جہالت و گمراہی کے دنبال میں فسی ہوئی ہے اور ہمارے علماء اپنی جیبیں ہرنے کے لئے ان کو اپنی چھاباشی اپنے نعرے اپنے بہبادیاں لگوانے کے لئے اور ان کو جو ہے گمراہ کر رہے ہیں میں دو دو بات کہنے کا عادی ہوں اور بال کی کھال اور اسی طرح اردو کی سردو ہندی کی چند 15:40 اس کے آخری پہ تک پہنچنے کی اور لوگوں کو پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں آئیے سب سے پہلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے آخری مرحلوں کو زندگی کے آخری واقعات کو میں بیان کروں کہ آپ اور ہم اس حقیقت کو شاید نہ جانتے ہوں آپ اس حقیقت کو نہ جانتے ہوں کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رسالت کی تبلیغ فرمالی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے دیئے ہوئے پیغام کو لوگوں تک پہنچا دیا اور امت کی خیر خواہی کا کام 16:10 آج جناب بحمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکمل کر لیا تو آپ کے اقوال اور آپ کے افعال اور آپ کے عامال سے دنیا سے رخصتی کے آثار دیرے دیرے نمائع ہونے لگے ظاہر ہونے لگے آپ کوئی عمل کرتے کوئی کام کرتے کوئی بات کہتے تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے آخری ایام ہوں جنہوں کے آپ نے دسویں سال سندس ہجری کے اندر دسویں سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے 16:38 حجرت کے دس میں سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبارک میں بیس دن اعتقاد فرمایا جبکہ آپ ہمیشہ دس دن فرما دیتے لیکن آخری ایام میں رمضان کی آخری دنوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن کا اعتقاد فرمایا حضرت جبرین نے دو دفعہ آپ کو قرآن کریم کا دور کروایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صحابدادی حضرت فاطمہ فاطمہ تزہرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا کہ اے فاطمہ میں سمجھتا ہوں کہ میرا وقت قریب آ چکا ہے 17:06 اے فاطمہ میں سمجھتا ہوں کہ میرا وقت قریب آتا ہے جران کے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یمن کا گورنر بنا کر کے انہیں بھیجا یمن کا امیر بنا کر کے بھیجا اور انہیں رخصت کرتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو وسیعت فرمائی وہ وسیعت یہ تھی کہ معاذ اے معاذ غالباً میرے اس سال کے بعد غالباً میرے اس سال کے بعد تم مجھ سے ملاقات نہ کر سکو 17:33 اور جب تم واپس آؤ یمن سے تو میری اس مسجد اور میری اس قبر سے گزرو گے یہاں غصیت کی حضرت معاذ ابن جبل حضرت معاذ ابن جبل نے یہ بات سنی تو نبی کی فرقت اور نبی کی جدائی میں ان کے آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور وہ بلبلہ کے رونے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج فرمایا تو آپ لوگوں نے آپ نے لوگوں سے یہ فرمایا 17:53 کہ اے میری امت کے لوگوں اے میرے صحابہ اور یہ کلمہ آپ نے ہر جگہ مختلف مقامات پر اور ہمیشہ یہ کلمہ فرمایا کہ مجھے نہیں معلوم ہے کہ شاید آئندہ سال 18:09 یہ تم سے میری پھر دوبارہ ملاقات ہونے کا وقت سال ہو شاید میں آئندہ سال تم سے اس مقام پہ نہ مل سکوں اے لوگو میں میرے عامال اور مجھ سے حج کے طور طریقے سیکھ لو ہو سکتا ہے کہ آئندہ سال میں تم سے نہ ملاقات کر سکوں اسی طرح سے میں بہت مختصر طور پر آپ کو آخری ایام کی جھلکیاں لے کے چل رہا ہوں 18:30 کیونکہ میرا موضوع کچھ اور ہے اور اس موضوع سے اس کا رکھتا ہے اس کی معلومات لینا آپ کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت جو صحیح بخاری صحیح مسلم اور سہار کی کتابوں میں موجود ہیں وہ بھی آپ کے سامنے آ جائے اور کوئی ظالم جب ظالم ظلم کی طرح سے گفتگو کرنا شروع کرے اور غلط باتیں کرنا شروع کرے تو اس کا گلے بان پکڑ لو کہ یہ کس حدیث میں ہے یہ کونسی دلیل ہے یہ دلیل بھی آپ کے سامنے ہونا ضروری ہے جرانچہ وہ 18:55 جب اللہ تعالیٰ نے حجت الوباء کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر قرآن کریم جاہد نازل فرمائی اَلْيَوْمَا اَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَاَكْمَلْتُ عَلَيْكُمْ نَعْمَتِي وَرَبِيْتُ لَكُمْ الْإِسْلَامَ دِينًا یہ لوگو آج کے دن میں نے تمہارے دین کو مغمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت پوری کر دی ہے اور دین اسلام سے میں راضی اور خوش ہوا اور اسی طرح سے وہ صورت بھی ن 19:18 یہ بھی صورت ناظر بھی جس کے اندر اس بات کا پیغام تھا کہ آپ دنیا نے اپنی مہم سے فارغ ہو چکے ہیں آپ دنیاوی مہمات سے فارغ ہو چکے ہیں رسالت کا پیغام مکمل ہو چکا ہے اللہ نے جو دین اپنے نبی کو بھیجا ہے وہ دین کامل ہو چکا ہے اسی وجہ سے اس حج کا نام حجت الودا قرار پایا گیا اسے حجت الودا یعنی الودائی حج تھا جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرام کے حج کے بعد جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس ہوئے سفر 19:46 سفر سن گیارہ حجری کی سفر سن گیارہ حجری کی اتدائی تاریخیں تھی شروع کی تاریخیں تھی نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد تشریف لے گئے اور سفرہ احد کے لئے آپ نے دعائے کی گویا زندہ اور مردہ دونوں سے رخصت ہو رہے ہیں ایسی دعا آپ نے فرائی کیسا لگ رہا تھا جیسے زندوں سے بھی الودائی ملاقات کر رہے ہو اور مردوں سے بھی الودائی ملاقات کر رہے ہو پھر آجناب صلی اللہ علیہ وسلم واپس آ کر ممبر پر ج 20:16 اور فرماتے ہیں اِنی فَرْتُكُمْ وَأَنی شَہِيدُ عَلَيْكُمْ وَأَنی شَہِيدٌ عَلَيْكُمْ وَأَنی وَاللَّهِ لَأَنْدُرُ إِلَى حَوْضِ الْآَنَا وَإِنی عُنْتِيدُ مَفَاتِيَا خَذَائِنَ الْأَرْضِ او او الارض او مفاتیح الارض او وَوَاللَّهِ مَا خَاطُوا وَأَنی وَاللَّهِ مَا خَاطُوا اَن تُشْرِكُوا بَعْدِي وَ 20:45 اور میں اللہ کی قسم ایسا مجھے محسوس ہو رہا ہے جیسے کہ میں اپنے حوضِ قوسر کو دیکھ رہا ہوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میں اپنے حوضِ قوسر کو دیکھ رہا ہوں اور اے لوگو مجھے اللہ تعالیٰ نے زمین کے خضالوں کی یا زمین کی کنجیاں آتا فرمائی ہیں اور ریخیناً مجھے میں اے لوگو میں تمہارے اوپر اپنے بعد شرک سے اتنا نہیں ڈرتا ہوں جتنا میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ دنیا تمہارے اوپر کھول دی جائے گی اور د 21:13 دنیا کی دور میں مشغول ہو جاؤ گے ماہِ سفر کے یہ اتدائیِ یام تھے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو بتلائے پھر ماہِ سفر کے آخری دن اور رات تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت بقیِ غرقت جسے ہم جنت البقی کہتے ہیں جو بابِ جبریل کے سامنے قبرستان ہے صحابہ کا مسلمانوں کا وہاں تشریف لے گئے اور ان لوگوں کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعاِ مغفرت کی اور ان سے فرمایا اِنَّا بِكُمْ لَا هِقُومِ اے 21:42 تمہارے اوپر سلامتی ہو ایک دن ہم بھی تم سے ملنے والے ہیں بہت جلد ہم بھی تم سے ملنے والے ہیں مہے سفر کے آخری پیر آخری دوشنبہ یعنی آخری پیر کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر ایک جنازے میں جنت البقی تشریف لے گئے بقی گرگر تشریف لے گئے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں اپنے سر میں اس وقت درد محسوس کر رہی تھی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم 22:06 جنابے سے کو رخصت کر کے جب واپس آئے تو میں نے فرمایا میں نے کہا میں نے کہا اللہ راہ سلام ہائے میرا سر میں میرے سر میں درد ہو رہا ہے اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عائشہ ایسی بات نہیں ہے اللہ کے قسم ہائے میرا سر میں میرے سر میں بھی درد شروع ہو گیا ہے اور حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ یہ بیماری کی ابتدا تھی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سر کے درد سے شروع ہوئی اس وقت آپ کو سخت ترین بخار کہا 22:38 جس کی حرارت اور گرمی اتنی سخت گرمی تھی کہ تھنڈے پانی میں گبوئے ہوئے کپڑے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانیوں پر رکھے جاتے تو اس بخار کی گرمی اس حرارت کی گرمی جو تھی وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چھٹے تھنڈے پٹیوں کے اوپر محسوس ہو رہے تھے یعنی اس قدر اس قدر تیز بخار تھا اور یہ بیماری آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر گیارہ یا بارہ دن یہ بیماری گیارہ یا چودہ دن یہ بیماری آپ صل 23:08 حضرتِ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر آپ تشریف فرما تھے کہ اس وقت مرض سخت سے سخت ہوتا گیا اور مرض نہائی سخت ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھنا شروع کیا اور اس قدر آپ مریض ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھنا شروع کیا کہ کل میری باری کہاں ہے میں کل کہاں رہوں گا میں کل کہاں رہوں گا یہ مقصد تھا حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی باری کے بارے میں پوچھنے کا تمام ازواجِ متحرات رضوان اللہ علیہ اللہ جمع 23:37 آپ کی مرضی جہاں چاہے آپ رہیں جہاں چاہے آپ رہیں جوانچہ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت صحابہ کرام سے فرمایا کہ مجھے حضرت عائشہ کے پر چھوڑ دو جوانچہ اللہ تعالیٰ نبی حضرت فضل ابن عباس اور حضرت علی ابن عبی طالب رضی اللہ تعالی عنہما کے درمیان دونوں ہاتھوں کا درمیان ٹیک لگا کر دونوں پاؤں زمین پر جھستے ہوئے 24:01 زمین پر کھسکتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں باؤں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر منتقل ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حالت اور یہ ماضی دیکھ کر صحابہ اگرام کے آنکھوں میں آسو آگئے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے کہ میں جو بھی صورتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے یاد کیا تھا 24:22 اور قلوز رب الناس دیکھ پہ پہ کر کے اللہ کے نبی کے ہاتھ اوپر دم کر دیتی اور پھر آب صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کو آپ کے جسم مبارک پر پھیر دیتی آپ کو اتنی بھی طاقت نہیں دیتی اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر اپنے جسم مبارک کے اوپر آپ پھیر دیتے یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری ایام تھے آخری دن تھے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر یہ مصیبتیں آئیں دیتی وفاق کے آب صلی اللہ علیہ وسلم کے مرنے کے 24:50 جسم جلنے لگا اور شوڑوں کی طرح جلنے لگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت فرمایا حریقو علیہ سب آخر بی منابہ رشتہ حتی آخر جوئے الناس کہ لوگو سات سات کوئوں کے پانی سات مختلف کوئوں کے پانی مشکیزوں میں لا کر کے میرے اوپر ڈالو 25:07 تاکہ میں نہا کر کے لوگوں کے پاس نکلوں چنانچہ آپ کو ایک لگن میں بٹھایا گیا ایک لگن میں بٹھایا گیا اور سات مشکیلوں سے پانی لاکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو پر ڈالا گیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارے سے فرمایا کہ بس رہنے دو بس رہنے دو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے پاس 25:24 تشریف لائے ممت پر بیٹھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطاب کیا اور فرمایا اور قضاء نے فرمایا لعنت اللہ علیہ السلام اللہ کی لعنت ہو یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو نسانیوں پر جنہوں نے اپنے نبیوں کی مسجدوں کو اپنے نبیوں کی قبروں کو عبادت گاہ بنانی آئے جنہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مسجدیں بنانی ہیں اور اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو 25:54 اے لوگو میری قبر کو وسن نہ بننا بنانا میری قبر کو بھٹ نہ بنانا ساتھ جی تم اس کی پرستیش کرو چنانچہ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر کھڑے ہوگر کے اپنے آپ کو پیش فرمایا اور فرمایا مَنْ كُنْتُ شَلَكْتُهُ لَهُ الزَّهَرِمْ فَهَذَا زَهْرِ فَلْيَسْتَتِبِنْهُ وَمَنْ كُنْتُ شَتَمْتُهُ لَهُ الْزَهْرِمْ فَلْيَسْتَتِبِنْهُ آپ صلی اللہ علیہ وس 26:40 اس کے بعد آر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر میں نے کسی کو گالی دی ہے اگر کسی کو برا برا کہا ہے تو آر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوں مجھے برا برا کہا آخرت میں میرا تھا میرے عزیزو میرے دوستو یہ نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری ایام تھے پھر آر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انسائیوں کے مطالق خیر کی وسیعت فرمای اور آر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما 27:11 اور اسے عبودی نکلے سے جو چاہتے لے لے یہ اختیار دیا اور اسی طرح یا اللہ کے پاس جو کچھ ہے اسے اختیار کر لے تو اس بندے نے اللہ کے پاس جو کچھ ہے اسے اختیار کر لیا 27:23 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک اختیار یہ دیا کہ دنیا کی زیب و زینب لینا چاہو تو لے لو اور ایک اختیار اللہ نے یہ دیا اس بندے کو کہ اللہ کے بعد جو کچھ ہے وہ لے لو تو اس بندے نے اپنے اشارے میں فرمایا کہ اس بندے نے اللہ کے بعد جو کچھ تھا اسے اختیار کر لیا ابوبکر رضی اللہ عنہ یہ سن کر کے رونے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم رونے لگے اور کہا صلی اللہ علیہ وسلم 27:48 اے اللہ کے رسول فضینا بی آبائینا و امہاتنا یا رسول اللہ اے اللہ کے رسول ہمارے ماں ہمارے پاپ آپ جو پر قربان ہو آپ جو پر فیلا ہو لوگوں نے کہا اس بڑھی ابو بخل کو دیکھو 28:01 اس کا کیا ہو گیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو یہ فرماتے ہیں کہ کوئی بندہ ہے جس کو اللہ نے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ دنیا لے لے یا آخرت لے لے اور یہ بڑھایت سمجھ رہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دارے میں یہ بات کہہ رہے ہیں جنہوں نے حضرت ابو سعید خدری جو اس حدیث کے رابی ہے تصریح بخاری کہ یہ حدیث ہے حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ چند دنوں کے بعد ہمارے اوپر یہ راج ظاہر ہوا اب وہ بگر کیوں رونے لگے 28:29 اس وقت ہمیں معلوم ہوا کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہم میں سب سے زیادہ صاحب ہے عرب اور ہم میں سب سے زیادہ علم والے ہیں فرمایا کہ سارے دروازے بند کر دو میرے گھر کے سارے دروازے بند کر دو اگر دروازہ کھلا رہے گا تو صرف ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کھلا رہے گا حضرت ابو بکر کے دروازے کھولے رکھو یہ بدھ کے روز کی بات ہے یہ بدھ کے روز کی بات ہے جمعہ رات جمعہ اور ہفتہ اجدوار اور پیر 28:56 یہ بجھ کے روز کی بات ہے جو میرے آج کو آپ کی بیماری مزید سخت ہو گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وسیعت فرمائی اور اپنی آخری وسیعت میں یہ باتیں فرمائی اے لوگو اپنے غلاموں پر اور اپنے نوکروں کے اوپر شفقت کرنا ان کے ساتھ ظلم نکلنا اپنے غلاموں اور اپنے نوکروں کے اوپر رحم کرنا اور اے لوگو یہود و نصارہ کو جزیرہ دول عرب سے باہر کر دینا یہود و نصارہ کو جزیرہ دول عرب سے نکال دینا نواز کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم 29:25 کہے لوگو اللہ نے پا چکتی نماز تمہارے اوپر فرض کی ہے اس لیے میری امت کے لوگو اس نماز کو نہ کرک کرنا اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ وسیعت فرمائی کہے لوگو مسلمانوں کے جو بیلی گیٹ اور جو مندوب اور جو وفود آئیں گے ان کو اسی طرح سے نماز نہ جس طرح سے میں نماز دا ہوں اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ وسیعت فرمائی اور تحقیق فرمائی کہے لوگو میں تمہارے دنیا 29:54 دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں جب تک تم ان دونوں چیزوں کو پکے رہو گے کبھی بھی گمراہ نہیں ہو سکتے ہو اور وہ دونوں چیزیں کتاب اللہ ایک اللہ کی کتاب ہیں اور تمہیں رہنا تمہارے نبی کی یہ سنتیں ہیں اور جمعہ رات ہی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گزر فرمایا جمعہ رات ہی کو آپ نے گزر فرمایا سخت بہا چہاں ہوا تھا اور پورا جسم تلتپا ہوا تھا آپ نے جب گزر فرمایا تو تھوڑا جسم ہلکا ہوا اور آپ نبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لئے ک 30:23 جب اللہ کے نبی بار بار زمین کے اوپر بے ہوش کر گئے رہا تھا آخر کار اللہ کے نبی نے فرمایا اور کہنا دے گا کہ ابو بکر کو کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں 30:53 ابو بکر کو بولو کہ وہ لوگوں کو نماز پہنے یہ ایک اشارہ تھا حضرت ابو بکر کی خلافت کا بھی یہ ایک اشارہ تھا حضرت ابو بکر کی خلافت کا کہ میرے پاس جو جانشے بنے والا ہوگا وہ ابو بکر صدیق ہی ہو سکتا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہلا بھی جا وہ نماز پہنے چنانچہ اس وقت سے لے کر کے بقیہ سارے دن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز پہنے جن کی کل تعداد ستہ تھی 31:16 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ افاقہ ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ درد کم محسوس ہوا آپ مسجد میں آئے ابوبکر کے بائیں جانب بیٹھ گئے نماز کا وقت تو نماز کھڑی ہوئی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر کے بائیں جانب بیٹھ گئے 31:38 اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو نماز بھائی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء حضرت ابو بکر کر رہے تھے اور ابو بکر زور زور سے تقبیر کر رہے تھے اور تمام بھابا حضرت ابو بکر کی اقتداء کر رہے تھے دوستوں اور بھائیوں دو شمبہ کی صبح پیر کی وہ صبح 31:54 جو نہائیتی غمناک صورتی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز پڑھا رہے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ کے حجرے کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم آپ حضرت عائشہ کے حجرے میں بیٹھے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اصانک حجرے کا پردہ اٹھایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجرے کا پردہ اٹھایا لوگوں کی طرف دیکھا 32:14 اور مسکرات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پہ مسکرات پہ کھیل گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو دیکھے مسکر آیا اس پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایڈیاں کے پل پیچھے ہٹنے لگے 32:26 ایڑیوں کے بل پیچھے ہٹنے لگے حضرت ابو بکر نے سمجھا کہ ناگہانی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لارہے ہیں اب وہ کہا بھاگا یہ بیدہ کس طرح سے نبی کے مسلحے کے اوپر کھڑ گئے نبی کی موجودگی میں آتا سکتا جنہاں جہاں ابو بکر پیچھے ہٹنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُدھر مسلمانوں کا عالق یہ تھا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر اب وہ مسلمان اس قدر خو 32:55 کہ لوگوں اپنی نمازیں پوری کرلو اپنی نمازیں پوری کرلو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرے کی طرف اپنا روحے انور پھیرا اور آپ نے پردہ گرا دیا آپ نے پردہ گرا دیا اسی دن یا اسی ہفتے حضرت فاطمہ صلی اللہ علیہ وسلم رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنایا 33:11 اور ان کے کان کے پاس اپنا موہ لے جا کر کہ آپ نے کچھ سرگوشی کی جو سرگوشی کی یہ سن کر کے حضرت فاطمہ تزہرہ رونے لگی اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوری طور پر کان میں سرگوشی کی تو حضرت فاطمہ تزہرہ ہسنے لگی لوگوں نے پوچھا کہ آپ پہلے کیوں رونے لگی بعد میں ہسنے لگی کہہ لگی پہلی دفعہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب میرے کان میں سرگوشی کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ میں بہت جلد اللہ سے مل 33:40 وہ باپ کی خبر سن کر کے اور میں اپنے باپ کا آخری لمحے کی فکر کر کے میرے آنکھوں سے آنسو دکھا رہا ہے پھر دوسری دفعہ جب آر صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے کار میں سرکوشی کی تو آر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بھی بہت جلد ہم سے ملنے والی تمہیں تم بھی ملوگی اور جب ملوگی تو اس وقت تمہیں جنت کا سردار بنایا جائے گا 33:57 جنگ کے عورتوں کی دن سردار ہوں گی میں نے یہ سن کر کے میں نے ہتنا شروع کیا راجے میرے عزیزو لمحہ بلمحہ موت کے سائے قریب ہوتے گئے اور آسوہ سلم کی تقلیب بڑھتی گئی یہاں تک کی چاشت کا وہ وقت بھی آیا صبح کا وہ سورج بھی نکلا اور چاشت کا وقت بھی آیا نائی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 34:16 کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک میرے سانوکے پر رکھے ہوئے تھے اور میں اپنے گردن کے بیچ میں اللہ کے نبی کے سر کو لے کے رہی تھی اتنے میں میرے بھائی عبد الرحمن بے کمرے میں داخل ہوئے ان کے ہاتھوں میں مسواق تاجہ مسواق ہے تھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب وہ تاجہ مسواق کو دیکھا تو آپ کی نکاح و بارکنی مسواقوں کے پر اٹھ گئی میں نے محسوس کیا کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواق کو دیکھ رہے ہیں میں نے پوچھا کہ ا 34:44 تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارے سے فرمایا زبانِ مبارک بھی نہ کھلی آپ نے اشارے سے فرمایا کہ ہاں مجھے مصواق چاہیے کہ آج عبد الرحمان ابن ابو بکر نے وہ مصواق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دی حضرت عائشہ نے موہ میں ڈالا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زندانِ مبارک سے کہ وہ مصواق کچھ اور بھی نہیں رہتے ہمارا نبی اس طرح مادور ہمارا نبی اس طرح سے اندیار ہمارا نبی اس طرح سے لگال ہمارا نبی اس طرح سے مج 35:13 کہ جب میں نے دیکھا کہ میسواق نہیں کچھلے جا رہا تو میں نے اپنے موں کے اندر میسواق کو لیا اس کو نرم کیا اور پھر پیغام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آہم نے موں میں ڈالا تو آہم صلی اللہ علیہ وسلم نے میسواق بڑھمایا یہ آخری لمحے تھے اس کے رابعہ صلی اللہ علیہ وسلم 35:30 بار بار اپنے چہرے کے اوپر چادر کو اٹھتے اور جب ساتھ پھولنے لگتی تو آپ چادر کو اٹھاتے اور کہتے لام اللہ لام اللہ لیہود واللہ سارا اللہ کی لامت ہو یخوضیوں پر نظرانیوں پر جنہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو عبادت کافلہ لیا اور نبیوں کی قبروں کی پردشش کرنے لگے اللہ ان کے اوپر لامت بھیجے یہ آخری لمحات سے ماریہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 35:53 فرماتی ہے کہ آپ کی زبانیں مبارک کھلتی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں آئیشہ وہ زہر جو خیبر کے وقت اس یہودن نے مجھے کھلایا تھا اس زہر کا اثر مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرا گلے گھکتا جا رہا ہو اور میں گھکتا جا رہا ہو اور موت مجھے بڑی ہی تکلیف دہ محسوس ہو رہی ہے مائی آئیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہ فرماتی ہے کہ اتنے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاپ کرنے کے لئے ا 36:23 اے اللہ مجھے نبیوں نے صدیقوں میں دکھتا فرما 36:45 ہمارے نبی دنیا کو رخصت کر گئے ہمارے نبی دنیا کو رخصت ہو گئے ہمارے نبی بر گیا ہمارے نبی چلے گئے حضرت صحابہ اکرام نے جب یہ منظر دیکھا ان کے وہ جنون و پگل 37:13 یعنی وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں دیوانے ہو گئے مدینے کے اندر ایک قرآن پتا ہو گیا اور وہ صحابہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روحِ انور کو دیکھ کر کے اپنے ایمان کی خرارتوں کو مضبوط کرتے تھے جلا بکتے تھے اب وہ نبی ان میں نہ رہا اب وہ نبی ان میں نہ رہا حضرت عمر صلی اللہ علیہ وسلم کی آدم اللہ کی قدم جو یہ ہمارے نبی مر چکے ہیں میں اس کے سر کو تن سے جدا کر دوں گا میرا نبی مریا نہیں ہے میرا نبی زندہ ہے میرا 37:50 آوالی کے قریب سے مدینہ سے قریب آوالی ایک مقام ہے وہاں پر حضرت مبکر صدیق پر حضرت صدیق واپس ہے اور آپ نے آپ کی دونوں آنکھوں کو بند کیا پیش آلیہ و بارک کو پوسا لیا اور فرمایا کہ اللہ کے نبی اب آپ کے اوپر دو موت میں یاد رکھ دیئے اس کے بعد مسجد نبوی کے اندر تشریف لائے صحابہ کو جمع کیا زندگار پر کھڑے ہوئے اور آپ نے خطبہ فرمایا اور وہ خطبہ صحیح بخاری کے پلوں کے اوپر درجہ ہے حضرت مبکر صدیق نے فرمایا کہ 38:20 وہ یہ سن لے کہ محمد مرت کے ہیں محمد مرت کے ہیں اور جو اس اللہ واحد کی عبادت کرتا تھا وہ اللہ کبھی مرت نہیں سکتا اسے کبھی مرت نہیں آتی وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ سے وہ زندہ رہے گا اور قرآن کریم کی آیت پہی جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا 38:56 اللہ نے فرمایا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک رسول ہے اور ان سے پہلے بھی رسول آئے ہیں یہ بتاؤ اگر وہ رسول مر جائیں یا شہید ہو جائیں تو کیا اختیار کرلو گے جو کف اختیار کرے گا اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے حضرت عمر تقیادن نے جب یایت کریمہ تھا قرآن کو پڑھے لیکن ہمیں ایسا نہیں رہتا جیسے ہمارے ذہن میں بھی یایت کریمہ نہیں تھی اللہ نے اپنے نبی کے بارے میں فرمایا کہ تم بھی ایک دن 39:39 مروں گے اور لوگ مر چکے ہیں اس کے والوں کو یقین ہو گیا کہ یقین ہمارا نبی اب دنیا کے اندر نہ رہا اور اللہ کو پیارا ہو گیا وہ دنیا سے چاہ چکے اس کے بعد لوگوں کو یقین ہوا تو میرے عزیز میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صیت کا اور نبی کی زندگی کا یہ آخری وہ دور تھا یہ وہ دوادہ تھا یہ آخری وہ باب تھا جو میں نے آپ کے سامنے پیش کیا ہے اس کے اس کے بعد لوگ اپنے ذہنوں میں تازہ رکھنا اور انشاء اللہ تعالیٰ 40:17 اگلی ملاقات ہماری اسی موضوع کے اوپر ہوگی کیا یا ہمارے نبی زندہ ہیں یا ہمارے نبی مرکزے ہیں اور ستالہ اوڈ آؤٹ میں آپ کے سامنے رکھنے کی کوشش کروں گا اگلے خدوے میں ان اچھند باتوں پر اپنی بات ختم کرتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنے اسی نبی کی صیرت مقدسہ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو اسی نبی کے چھوڑے ہوئے پاکی کا لقوش کو اپنے پیشانیوں کا 40:48 ہمیں توفیق عطا فرمائے اور اپنے نبی کے صحیح طور پر مطلبے اور پیروکار رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tüm metni göster