♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesمحبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ضابطےadmin·5 views·5 months agoBy: عبد السلام پاکستانی Source: IslamHouse.com · عبد السلام پاکستانی#Audio#IslamHouse#عبد السلام پاکستانیMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00تسجیلات خالد ابن ولید الاسلامیہ السلی شارع حارون الرشید ریاض ہاتف اثنان اربعة واحد صف ستہ واحد خمسہ فاکس اثنان اربعة واحد صف خمسہ تسعة خمسہ خالد ابن ولید اسلامیہ سلی0:30ریاض سعودی عرب2:22سنت کے ذریعے احتمال یہ چوتہ اجتماع ہے جیسے پہلے علماء اکرام سے اور اسی طرح گزشتہ اجتماعات میں تفصیل سے3:51اکثر ساتھیوں نے سن لئے اور خصوصاً مسئلہ توحید اس کے تو ہر جانب پر اور اکثر جزیات پر پوری بحث کی گئی ہے آج کیونکہ صحتی کچھ کمزوری ہے ارادہ نہیں کہ زیادہ بیان کروں صرف بطور احتسال رسالت کے مطالب کچھ بیان کروں گا4:46بتوفیق اللہ تعالیٰ و آمد ہے کیونکہ ہماری جماعت میں دوسرا جز لفظِ السنت ہے تو اس کے مختلف تعبیرات ہیں کہ السنت بیان کرنا شانِ نبوت اور شانِ رسالت بیان کرنا محبتِ رسولِ طباعِ رسول بیان کرنا یہ مختلف تعبیرات ہے ایک مصدقے آیتِ قریمہ جو میں نے تلاوت کی صورتِ نور کی5:43آخری آیات میں سے ہے موضوع آیت کا مقصد شانِ رسالت بیان کرنا ہے اور عظمتِ رسول بیان کرنا ہے حقیقت یہ کہ شانِ رسالت صداقتِ رسالت اتباعِ رسول اتباعِ پیغمبر یہ توحید کے لئے مسئلہ توحید کے لئے ذریعہ ہے توحید تفصیلی بغیر اتباعِ رسول کے ممکن نہیں6:49میسر نہیں ہو سکتا ویسے توحید اجمالی طور پر توحید ربوبیت اور توحید علوہیت اجمالی طور پر ہو تو بغیر رسالت کے میسر ہو سکتا ہے لیکن تفصیلی طور پر بغیر رسالت کے میسر نہیں رسالت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کی باعثت سے پہلے مکہ معظمہ نے ایسے افراد پہ جو معاہد تھے7:46اور اس طرف اشارہ ہے اس آیت کریمہ کے اندر فرمایا اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے اندر یہ اشکال مشہور کہ اگر اللہ تعالیٰ کا فضل نہ ہوتا8:24اس کی مہربانی نہ ہوتی تو تم شیطان کے متبع ہوتے ضرور ہوتے ہاں سوا قلیل کے بعض لوگوں کے علاوہ تو کیا یہ بعض لوگ جو ہیں یہ قلیل توڑے لوگ اللہ کے فضل کے محتاج نہیں اللہ کی رحمت کے محتاج نہیں فضل و رحمت کے بغیر وہ شیطان سے بچ سکتے ہیں وہ تو نہیں بچ سکتے تو اس آیت کے کیا مطلب ہے اللہ قلیلہ تو یہ ایک مطلب ہے کہ یہاں فضل اللہ8:59اور رحمتوں سے عام فضل و رحمت مراد نہیں بلکہ فضل یہ قرآنِ کریم انزالِ کتاب قرآنِ کریم نازل کرنا رحمت یہ باستِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضر یہ دو نہ ہوتے قرآنِ کریم نازل نہ ہوتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث نہ ہوتے تو سب کے سب یہ شیطان کے ساتھ ہوتے اور اس کے ساتھی ہوتے اور اس کے مرتبے ہوتے9:34ہاں لیکن اس کے بغیر بھی قلیل ہے قلیل وہ اجمالی توحید والے پہ مصد میں رائے ہے اجمالی توحید بغیر باعثت رسول کے ممکن اور میسر ہے لیکن یاد رکھو نزول قرآن کریم کے بعد باعثت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد انسان اجمالی توحید پہ کامیاب نہیں ہو سکتا اس کے بھی کامیابی اور فلاہ اور نجات10:06اجمالی توحید پر حاصل نہیں ہو سکتا تفصیلی توحید کی ضرورت ہے تفصیلی ایمان کی ضرورت ہے وہ قرآن پاک میں ہے وہ باست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل ہو سکتا ہے راضی کر رہا تھا کہ اتباع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تابداری اس کی اطاعت کے بغیر تفصیلی ایمان تفصیلی توحید ممکن نہیں اس وجہ سے فرمایا10:43وَمَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ اَطْعَالَهَا دیکھو ایسا کر کہیں نہیں فرمائے کہ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ فَقَدْ اَطْعَالَهَا ایسا نہیں کہ جو اللہ کی تعد کرے تو رسول کا متیح ہے نہیں نہیں جو متیح رسول ہے تو متیح اللہ ہے جو پیغمبر کا تعددار ہے تو اللہ کا تعد ہے اللہ کا متیح یہ اشارہ اس بات کی طرف کہ اطاعت رسول11:18اتباع رسول یہ زینہ ہے یہ سبب ہے یہ ذریعہ ہے توحیب کے حصول کے لئے تو یہ بہت اہم مسئلہ ہے یہ نہیں کہ سنت کوئی فرج مسئلہ ہے سنت سے مراد وہ سنت نہیں جو فرض اور واجب اور سنت اور مصاب کے تقسیم میں آتی ہے سنت تو مراد نہیں سنت وہ ہے جو میں نے تعبیرات پہلے ذکر کیے تو مقتد یہ یہ بہت اہم مسئلہ ہے اور اس وجہ سے11:59گزشتہ ایک رات میں نے ذکر کیا تھا بیان میں مختصر کہ وہ رجول مومن جس کا واقعہ سورة یاسین میں ہے اس نے اپنے بیان میں پہلے اتباع مرسلین پیش کیا یا قوم تبع المرسلین اس کے بعد مسئلہ توحید وضاعت کے ساتھ پیش کیا پہلے اتباع رسول ذکر کیا یہ اشارہ اس بات کی طرف کہ توحید کب مانو گے صحیح طور پر تفصیلی طور پر12:35عقیدِ توحید تب حاصل ہوگا کہ اطاعتِ رسول ہو پیغمبر کیتا بھی داری تو مقصد یہ آیتِ قریمہ جو میں نے تلاوت کی اسمِ اللہ تعالی شانِ رسول عظمتِ رسول اللہ عز و سلم ذکر فرما رہا ہے یہ الفاظِ مختلف عدبِ رسول محبتِ رسول اتباعِ رسول اور اس آیت میں جو مقتد ہے اس سے یہ معلوم ہوتا ہے13:18کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عدب کرنے والے کون ہیں اس کے تابدار کون ہیں کیوں بات کہتے ہیں کہتے ہیں یہ دیوبندی اور یہ اشاعت والے یہ وہابی یہ پیغمبر کے بیدب ہیں یہ بیدب لوگ ہیں ہمیں خطاب دیتے ہیں بیدب کا اور اپنے آپ کو عدب والے کہتے ہیں کہ اے پیغمبر کے عدب کرنے والے تو عدب ضروری بیدب اور رسول13:58اور رسول کے عدب کے بہتری نتائج ہوتے ہیں یہی وجہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی دوسرے پیغمبر کا عدب کرے تو اس کی ہدایت کے لیے ذریعہ بن سکتا ہے سہار فرعون فرعون نے جو جادوگر جمع کیے موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے کے لیے مشہور واقعہ ہے قرآن کریم میں تفصیلی طور پر چار دفعہ ذکر ہے تفصیلی طور پر14:38اس کے زیادہ بھی ہے وہ تو اس نیت سے آئے تھے کہ ہم اس موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ مقابلہ کریں گے یہ باطل پرس ہے اور ہم حق پرس ہیں اپنے آپ کو حق والے کہتے تھے گمان تھا یہ کہ ہم اہل حق ہیں اور یہ موسیٰ اہل باطل ہے یہ سہرہ کا مقام تھا فیرون کا نہیں فیرون تو بڑا زدی بڑا معاند حق کے ساتھ اس کو تو موسیٰ علیہ السلام نے یہ فرمایا تھا15:19لَقَدْ عَلِمْتَا مَا أَنزَلَ هَا أُولَئِ إِلَّا رَبُّ السَّمَاوَاتِ لَقَدْ عَلِمْتَا قسمِ اللہ تجھے پتہ ہے یہ موجزات یہ آیاتِ بینات رب السماوات نے نازل فرمائے تجھے معلوم ہے وَجَحَذُوا بِهَا وَاسْتَيْقَ نَسَعَا نُفُسُهُمْ ظُلْمًا وَعُلُوًا وَاسْتَيْقَ نَسَعَا نُفُسُهُمْ ان کے نفتوں کے اندر15:49دلوں کے اندر تو یقین تھا کہ یہ حق بینات اور آیات ہیں موجزاتیں لیکن انکار کر رہے تھے ظلمن باغیتیں ظالمتیں معانیتیں لیکن جو ساہر لوگ فرعون نے بلائے تھے مقابلے کے لیے ان کو ابھی تک حقیقت معلوم نہیں تھی کہ موسیٰ کی کیا حقیقت ہے اس کے باوجود انہوں نے ایک عدب عدب کیا موسیٰ علیہ السلام کا اور کیا ہے16:29مفسرین لکھتے ہیں یہ عدب ہے موسیٰ کا یہ انہوں نے عدب کی کیا موسیٰ یا تو پہلے پینک دو اپنے آساکو یا ہمیں اجازت دو ہم پینکیں یہ عدب کیا ہوا اگر یہ بے عدب ہوتے تو موسیٰ علیہ السلام کو کوئی موقع نہ دیتے کوئی اجازت یہ صاحب بھی بساوقات17:05مناظروں میں ہمیں پیش آتا ہے معاملہ مجبوری سے کبھی مناظرہ بھی ہوتا ہے اس نیت سے کہ حق ظاہر ہو جائے اس نیت سے مناظرہ کہ حق ظاہر ہو جائے یہ سنت ابراہیم ہے وہاں امام قرطبیہ اور دیگر مفسرین نے لکھا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دین کے لیے حق کے غالب کرنے کے لیے17:41ظاہر کرنے کے لئے مناظرہ کی ضرورت پڑے تو یہ جائز ہے بلکہ یہ لازم ہے ضروری ہے یہ نہیں کہ تم مناظرے کرتے ہو شر و فساد بناتے ہو شر فساد نہیں شر فساد تو وہ بناتے ہیں جو زد و انات کے طور پر مناظرہ اور محاجہ کرتے ہیں بغیر ضلیل کے تو کبھی ایسا موقع جب آتا ہے تو زور کرتے ہیں مخالف بھائی کہتے ہیں ہم18:14پہلے کتاب پیش کریں گے ہم پہلے کتاب پیش کریں گے اس وجہ سے ہدایت نصیب نہیں ہوتی الا ماشاءاللہ اُس صاحب لوگ انہوں نے عدب کی اِمَا اَن تُلْقِيَا وَاِمَا اَن نَكُونَ نَهْنُ الْمُلْقِينَ اس عدب کا کیا نتیجہ نکلا عدبِ رسول کا نتیجہ ہے ایمان توحید عدبِ رسول سے ایمان حاصل ہوتا ہے آگے جا کر قرآنِ پاک نے فرمایا18:56ایمان نصیب ہوا ایمان سجدہ میں پڑھ گئے اعلان ایمان کیا اگر چفران سے ضرور در کا موقع تھا تو عدب عدب رسول یہ ذریعہ ہے ایمان کے حاصل کرنے کے لیے حق اصول تھا جو بیدب ہوتے ہیں19:35اس وجہ سے وہ اتباعِ رسولﷺ کا ہاں بلکہ توحید سے بھی محروم ہوتے ہیں بیدبِ رسولﷺ وہ معاہد نہیں بن سکتا کیوں؟ وہ بیدبی عدب کیا ہے؟ عدب دراصل ہے عدب کا تو یہ معنی ہے عدب کا مطلب ہے کہ جو طریق جو طرف دینِ حق میں ثابت ہو20:19دلیل پر ثابت ہو وہ عدب ہے اور جس چیز کو اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا اس نے ناراضی کی تو اس چیز کے کرنے سے بیدبی آتی ہے یہ بیدبی ہے کہ قرآن پاک کی مخالفت کرے بڑا بیدب ہے قرآن کا مخالف بڑا بیدب ہے وہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا مندی کے بغیر کوئی کام کرتا ہے آپ دیکھو کون ہے بیدب21:02صحابہ فرماتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دس سال متواتر خادم تھا صرف اپنے متعلق نہیں عام یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جتنے ساتھی تھے21:36جتنے صدائین تھے صحابہ اکرام تھے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قیام نہیں کرتے کہ جب وہ تشریف لاتے تھے تو یہ کرے ہوتے تھے نہیں سبھی صحابہ نے ایسا نہیں کیا اس قیام میں مادشین کا بہت بڑا اختلاف ہے لیکن اس میں تو اتفاق ہے کہ ہاں صحابہ اکرام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قیام نہیں کیا یہ کیوں نہیں کیا بڑے بے دبت ہے22:16دیکھو نبی صلی اللہ علیہ وسلم آ رہے ہیں تشریف دارے ہیں اور وہ کڑے نہیں ہوتے اب تو تم دیکھتے ہو یہ عدب والے جو اپنے آپ کو عدب والے کہتے ہیں نبی ہے یا نہیں کہتے ہیں آ گیا آ گیا کڑے ہو جاؤ آ جیا آیا اور پھر گیا کڑے ہو جاؤ جی دروش شریف پڑھتے ہیں تو کڑے ہو جاؤ ملاد مناتے ہیں تو اس میں ایک بے دبی تو نہیں بے شمار بے دبی22:54اللہ اور رسول کیوں کر رہے ہیں بے شمار اس طرح یہ نہیں کہ بس ملاد النبی ایک بداد ہے یہ بہت سارے بداد پر بلکہ شرکیات پر پیغمبر کی بیدوی پر مشتمل ہے مجمل خواہش ہے ملاد النبی کا یہ مطلب نہیں کہ رسول اللہ علیہ السلام اس کا ذکر اس کی صیرت ذکر کرنا اخلاق ذکر کرنا یا ولادت ذکر کرنا23:31یہ بدت ہے اس کو تو ہم بدت نہیں کہتے یہ بدت نہیں ہے تو دین ہے لیکن اس کے اندر جو طریقے انہوں نے ایجاد کیے ایجاد تو پہلے سے ہوا ہے لیکن ابھی رفتہ رفتہ اس میں ترقی ہوتی ہے ترقی ہے نئے تو پہلے چوتی سدی میں بلوگ الارب نے لکھا ہے مصر میں شیعہ لوگوں نے پانچ عید منائے پانچ عید عیدی ملاد24:21عیدی ملاد النبی عیدی ملاد حسن عیدی ملاد حسین عیدی ملاد فاطمہ عیدی ملاد علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ پانچ انہوں نے بنائے فاطمیون نے لیکن آگے نہیں چلتا کا سٹی سدی آگئی اس میں ایک بادشاہتہ جاہد مصرف مظفر الدین اس کا ساتھ دیا ایک مبتد غالی مولوی نے تو اس نے پھر ایجاد شروع کیا عیدی ملاد النبی کا25:03اور بلوغ العرب نے لکھا ہے یہ طریقہ انہوں نے عیسائیوں سے اخذ کیا انگریزوں سے عیسائی عید میلاد عیسا مناتے ہیں عید میلاد عیسا یہ تو ان کا میراث ہے نصارہ کا عیسائیوں کا تو پہلے یہ لفظ عید یہ بدد ہے یہ مخالفت رسول اور صحابہ اکرام ہے کیوں سنت سیئر سے ثابت ہے تمام مسلمانوں کو معلوم ہے25:41کہ مسلمانوں کے لئے سال میں دو عید ہیں دو عیدانے عید الفطر و عید اللہ لیکن یہ تیسرے عید کا اضافہ کیا گیا عید ملازم عید نام رکھا اس کا ویسے یہودی لوگ تو تیرے سے یہ کوشش کر رہے تھے کہ یہ مسلمان وہ تیسرے عید بھی منائیں تیسرے عید یہ یہودیوں کا ان کی کوشش تھی ان کا جدوجہد تھا26:18لیکن صحابہ اکرام نے نہیں مانا تعدین و تب تعدین نے نہیں مانا طلب طالحین نے وہ نہیں مانا میں کوشش کی تھی بخاری میں ہیں یہودی آگئے ایک روایت میں ہے عمر رجل اللہ تعالیٰ انہوں کے سامنے دوسری میں آ ابن عباس الزلانمہ کے سامنے اور یہ آیت کریمت تلاوت کی یہودی نے کہ حاضر آیا26:52وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينَا لَوْ نَزَلَتْ فِي نَا لَتَّخَذْنَا حَائِدًا یہ آیتِ کریمہ یہودی کہتے ہیں اگر یہ آیتِ کریمہ ہم پہ نازل ہوتی تو ہم اس کے دن پہ عید مناتے تھے عید دیکھو تم کیوں عید نہیں مناتے من کا یہ مطلب ہے صحابہ اکرام نے جواب دیا عید تو ہے خوشی ہے لیکن عید کا اضافہ ہم نہیں مانتے27:25انہوں نے فهم آیا کہ یہ آیت کریمہ یوم جمعہ یوم العرفہ میں نازل ہوئی ہے وہ ہمارے لئے پھیلے سے عید ہیں ہم کیوں دوسرے عید تیسرے عید اپنے طرف سے بنائیں کونہوں نے نہیں مانا صلوٰی صالحین نے نہیں مانا کہ تیسرے عید کا اضافہ ہم نہیں مانتے انہوں نے کہا ہم مانتے ہیں جی کیوں ہوا ہوتے ہوئے ہو دیو انہوں نے کہا ہاں عید میلاتنے جی عید نام رکھے انہوں نے27:58پہلے سے مبتدین نے عید کا نام نہیں رکھا دلت کے ایجاد کیا تھا لیکن عید کا نام تو یہ بعد میں اضافت کیا گیا اس میں ایک یہ ہے قیام یہ ارز کر رہا تھا قیام کہ درود پڑھتے ہیں درود بھی عجیب قسم کے درود اصل چیز باقی نہیں وہ ان کو پسند نہیں اپنی طرف سے جو منگرد جو طریقے ایجاد کر دا ہو تو ان کو زیادہ پسند ہے اس کو نام دیتا ہے28:46نام دیتا ہے اور یہ کر رہا تھا انہوں نے عید میں عید میلاد النبی میں اپنی طرف سے کچھ چیزیں اس میں ایجاد کی اس میں ہے قیام اور قیام ہے درود کے وقت اور درود بھی اپنی طرف سے منگرد ساری چیزیں منگرد کیا درود نام رکھتا ہے درود تاج درود تاج نام رکھتا ہے شرک کے لیے29:30جو الفاظ انہوں نے بنائے تو تاج کا نام اس کو دیا تاج یہ بادشاہی کا تاج ہے ہم کہتے ہیں یہ شرک کا تاج ہے کس کتاب میں ہی یہ درودِ تاج جس کے اندر یہ کلمات بھی ہے دعفِ البلائے والوبائے والمعرضِ والقحفِ والننم یہ اللہ کی صفت پیغمبر پیغمبر کیلئے انہوں نے ثابت کی اور کہتے ہیں یہ درود شریف ہے پھر اس کیلئے تعویلات کلی تعویلات بھی کرتے ہیں30:07یہ تعویل ہے دیکھو تعویل سے کوئی کلمہ جائز ہو سکتا ہے مجرد تعویل سے اگر کوئی کلمہ صرف تعویل سے جائز ہوتا اس کا استعمال جائز ہوتا تو رائنہ کا استعمال جائز ہوتا اور اللہ نے فرمایا او ایمان والو30:50تم تو تعیل کر سکتے ہو تمہارا انبیاء صحیح ہے تمہارا مقصد صحیح ہے کہ رائے نا کا مطلب یہ کہ ہمارا لحاظ کر لیکن اوہ ایمان والو اس کے باوجود تم اس کلمے کا استعمال مت کر اس کے اندر بیدہ بھی ہے اس کے اندر شرک ہے دوسرے معنی پہ تو یہ موہم کلمہ ہے موہم شرک تفصیل میں پہ اس کا تفصیل آتا ہے تو صرف تعیل کر کے کہاں دافل بلاولو باقا31:23فلان مانا ہے فلان مانا ہے اور تو تم تعویل کر رہے ہیں مال کے لئے شران تو پھر ٹھیک ہے ہم تعویل کو مانیں گے ضلیل نہیں علامہ شامی نے اپنی کتاب رد المحتار میں لکھا ہے کتاب الكراہیت میں لکھا ہے بحق فلان کے مقام پہ لکھا ہے مجرد ای حامل مان المحال کافن فی المنعے مجرد ای حامل مان المحال باز مولی صاحب31:56غلط پڑھتے ہیں معنی المحال معنی المحال نہیں معنی المحال محال کا معنی ہے باطل المحول محال کا معنی تو محال ہے تو تم بھی جانتے ہیں یہ عبارت کی نہیں پڑھ سکتے فرماتے ہیں جب کسی کلمہ میں صرف احتمال ہو باطل معنی کا تو بس یہ کافی ہے اس کے منع کرنے کیلئے دلیل شرعی نہیں تو کیوں استعمال کرتے ہو یہ وہ سارے الفاظ ہیں تو کہتے ہیں بجاہ فلان32:31کہتے ہیں بحرمت فلان کہتے ہیں ببرکت فلان دعا میں وسیلے میں بحق فلان کہتے ہیں اس کا فلان معنی ہے فلان معنی ہے ٹھیک ہے معنی میں معلوم ہے یہ الفاظ مہم ہیں کیوں استعمال کر دیا اور شریعت متحران کوئی صحیح حدیث اس باب میں ثابت نہیں کہ جس میں بحق رسل بیق الانبیاء بحق فلان کا وسیلہ ہو بحرمت کا وسیلہ ہو دلیل شریف تو نہیں33:04مانے کر سکتے تو کرو ٹھیک ہے لیکن دلیل شرع صرف مانا نہیں ہو سکتا سمجھ سا دیکھ یہ درودِ ساج اس کا نام لیتے ہیں درودِ ساج ہمارے اکابر نے توحید کی بڑی خدمت کی اللہ ان پر رحمتیں برسائیں رشید احمد گمگوہی رحم اللہ اس نے فطار شریعہ میں لکھا ہے یہ درودِ ساج کیا ہے یہ کہتے ہیں ان سم میں قاتل سپردنست33:47اس درود کا تعلیم جو کرتا ہے کہ اوہ لوگو یہ درودِ تاجتی کو یہ ان کو زہرِ قاتل پلاتا ہے زہرِ قاتل تو جو زہرِ قاتل پلاتا ہے وہ کون ہوتا ہے وہ قاتل ہوتا ہے تو دیکھو یہ مولوی قاتل کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں اور تمہیں قتل کرتا ہے روحانی قتل روحانی درودِ تاجتی ہم کہتے ہیں کیوں اپنی طرف سے الفاظ بناتے ہو34:27کبھی یہ الفاظ بنائے صلاة علیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ ہم پوچھتے ہیں ان کے علماء سے ہمیں زخیر احادیث میں بتاؤ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کے وقت خطاب کے الفاظ میں سبھی صحابے کرام نے لفظ صلاة استعمال کیا ہے من اداف علیہ البیان لفظ صلاة خطاب کے موقع پر تمام زخیر احادیث دیکھو34:57کبھی صحابے کرام نے ایسا نہیں کہا کسی صحابی نے کہ اسفلات علیک یا رسول اللہ ہاں یہ کہا ہے جب حاضر ہوتے اسفلات علیک یا رسول اللہ لیکن اسفلات لفظ انہیں استعمال نہیں کی اپنی طرف سے بناتے ہیں اور صحابے کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑے محبتے دوستے صحابیتے باعدبتے عزت کرنے والے تھے مربانی دینے والے تھے لیکن جب یہ آتی کریمہ نازل ہوئی35:34یَاَيُّ الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَصَلِّمُونَ تَسْلِيمًا عمر کا صغہ صلو علیہ تو کیا صحابہ کرام عربی نہیں جانتے تھے کیوں اپنے طرف سے صلاة کے لئے کوئی صغے بناتے کوئی الفاظ نہیں نہیں انہوں نے پوچھا یَا رَسُولَ اللَّهِ كَیْفَ الصَّلَاةُ عَلَيْكَ كَیْفَ الصَّلَاةُ عَلَيْهِ صلاة تو ہم جانتے ہیں درود لیکن کیفیت نہیں جانتے کیفیت ہمیں سکا دے36:09کیفیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھو قرآن پاک میں عمر ہے اقیم الصلاة اقامت صلاة کا طریقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھو قرآن پاک میں ہے ادعو دعا مانگو لیکن دعا کی کیفیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کرو قرآن پاک میں ہے سلو علیہ درود پڑھو لیکن درود کا طریقہ درود کی کیفیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھو اسے حاصل کرو کیوں اپنی طرف سے تشریح قرآن کرتے ہیں36:41تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کون سا درود تعلیم فرمایا وہ درود جو نماز کے اخیر میں پڑھتے ہیں یہ نہیں کہ یہ نماز کے اخیر میں درود تاج پڑھتے ہیں شاید وہ پڑھیں گے ہمیں پتہ نہیں لیکن تمام خانے لکھا ہے کہ صرف نماز نہیں بلکہ جنازہ کے اندر جنازہ میں پڑھتے ہو درود ہو درود پڑھو جو تشہد والی ہے وہ مت پڑھو جو کابلین شہر جانی میں37:17اس کے حاشیے پہ لکھا ہے وہ کہاں سے تم نے لایا تم بھی اس کو پڑھتے ہو نا اس کی کیا صنعت ہے کابلی اور باطولی جنگ شر جانی کے حاشیے ہیں بابِ تناظو میں اس نے مثال ذکر کیا ہے کما صلی اللہ علیہ وسلم تبارکت ورحمت ورحمت یہ دروب ہے نا تشاہد والی عام فقہ نے لکھا سیبِ ہدایہ بہر وغیرہ نے مفتی کفایت اللہ رحم اللہ نے تعلیم الاسلام میں یہ لکھا ہے یہ تشاہد37:54تشہد والی درود پڑھو جنازہ میں بھی پڑھو آج یہ کر رہا تھا درود پڑھتے ہیں تو اپنی طرف سے بنائے ہوئی درود اور پھر اس کے لئے کیفیت و طریقہ بھی یہ کہتے ہیں کھڑے ہو جاؤ پیغمبر آ گیا تو عقیدہ کیا ہوا حاضر و ناظر کا نہیں نہیں اگر یہ عقیدہ یہ اپنے عقیدے میں سچے ہوتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ہے38:30تو پھر آگیا کا کیا مطلب آگیا تو اس کے متعلق استعمال ہوتا ہے جو پہلے غائب ہونے تحصیل احسن تو ناجائز ہے تحصیل احسن کہ حاضر ہے تم بھی کہتے ہو آگیا پھر بھی ہوئے کہتے ہیں حاضر و ناظر ہے کس طرح تم یہ کہتے ہو کہ حاضر و ناظر ہے تم تو کہتے ہو کہ آگیا ابھی حاضر ہوا ابھی آزر ہوئے اور اس کے لئے کڑے ہوتے ہیں یہ عدب ہے کڑا ہونا39:10ہاں یہ تب عدب ہوتا اور اللہ کی قسم ہم پہلے اس عدب کے کرنے والے ہوتے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس پہ ناراض نہ ہوتے لیکن حدیث جو ذکر کر رہا تھا انس رجلانوں فرماتے تھے صحابے کرام کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کڑے نہیں ہوئے جب وہ بزا پہ خود حاضر ہوتے اب تو مضرورہ ہے کہ حاضر ہوا حاضر ہوا زان فاسد ہے39:53لیکن صاحبِ اکرام کیوں نہیں کڑے ہوتے تھے؟ ویدبی کے وجہ سے نہیں ویدب نہیں تھے بلکہ لِمَا رَعَوْا مِنْ كَرَاحِيَتِهِ لِذَٰلِكِ یہ علم ہے یہ وجہ ہے لِمَا رَعَوْا وہ دیکھتے تھے ان کو علم تھا رویت علمی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو ناپسند کرتے ہیں کراہیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس پہ ناراض ہیں کہ کیوں مجھے کڑے ہوتے ہو40:32تو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہے اور لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کڑے ہوں گے اس کو ناراض کرتے ہیں تو یہ عدب والے ہیں یا بے دب ہیں تو بڑے بے دب بن گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو انہوں نے خفا کر دیا ناراض کر دیا کہتے ہیں تم ناراض ہوتے ہو لیکن ہم کڑے ہوں گے اس کے مقابلے ہیں صافدی تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ تو جب اسے بے دب ہوتے ہیں تو عرف کر رہا تھا کہ بے عدبی کا41:09نتیجہ کیا ہے بیمانی توحید حاصل نہیں ہو سکتا ایک بیدوی تو نہیں مشہور بیدوین کہیے جو اللہ تعالی نے منع فرمایا دو مرتبہ اپنی کتاب عزیز میں قرآن پاک میں منع فرمایا اور پھر بھی یہ منع کو نہیں دیکھتے وہ کیا ہے آیت کے اندر بہت معنی ہے41:50کسی آیت میں بہت معانی اس کا ہے مطلب نہیں کہ ایک معنی مراد ہوگا نہ جب آیت محتمل ہے تین معنی کا چار کا پانچ کا سارے معنی اس کے اندر داخل ہے اور مراد ہو سکتے ہیں ایک معنی یہ تفصیل ابن کثیر نے لکھا ابن جریب نے لکھا عام مفترین نے کہ اس آیت کا مطلب یہ ابن جوزی نے بیزاد المصیر میں لکھا اس آیت کا مطلب یہ کہ لا تقولوا يا محمدوں42:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بلانا ایسا مت بناو جو تم آپس میں ایک دوسرے کو آواز دیتے ہو بلاتے ہو کہ آفلان آفلان پیغمبر کو یا محمد سے مت محمد بلاؤ یا محمد مت کہو یہ فقہ کا مسئلہ نہیں یہ حدیث میں نہیں یہ قرآن پاک میں ہے قرآن میں ہے پاک مانا ہے اس کا وہاں بھی تفصیل ابن جرین نے ذکر کیا سورہ حجرات میں وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ42:57وہاں جہر کا لفظ بھی اکیوں یہ جہر بھی کرتے ہیں یا محمد یا محمد پھر لوٹ پیٹر بھی لگا ہے کہ بہت جہر مفرد ہو جائے یہ اس وجہ سے کہ بعض فقہاں بیچارے وہ تو لکھتے تھے کہ ہاں یہ جو بدت ہے ناسکار میں تو جہر مفرد یہ بدت ہے معمولی جہر ہو تو بدت نہیں بعض لوگ بعض مولی یہ استعدال ہمیشہ پیش کرتے تھے43:29اب تو وہ مسئلہ درمیان سے اٹھ گیا اب تو لوٹ پیکر میں ہے یہ جہر مفرد ہیں اس سے زیادہ جہر کیا ہو جہر بھی کرتے ہیں پاکستان سے آواز دیتے ہیں یا محمد یا محمد اللہ نے فرمایا یہ جو تجھے بلاتے ہیں آواز دیتے ہیں حجرات سے44:03باہر حجرہ کے دیوار سے باہر تو یہ اکثر بے عقل ہیں یہ بے عقل ہیں قرآن محضب خطاب ہے نا صرف بے عقل کر تو بے عقل کون ہوتا ہے حیمار ہوتا ہے گدہ ہوتا ہے حیوان ہوتا ہے یہ جانور ہیں بے عقل جب حجرہ کے دیوار سے اس طرف ان کو کہا کہ لا یاقلون اکثر لفظ کیوں لگا ہے نکتہ سنو کبھی بعض صحابے کرام44:35جب اس عدب سے پہلے وہ عالم نہیں تھے وہ آواز دیتے تھے تو اللہ نے ان کا استثناء کیا اشارہ کیا کہ وہ نہیں کہ شیعہ لوگ آ جائیں کہیں دیکھو اللہ نے صحابہ اکرام کو بے عقل کہا اِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ یہ عام لفظ ہے آگے فرمایا اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ کُلُّهُمْ لَا يَعْقِلُونَ یہ وہ بے عدب لوگوں کی طرف اشارہ ہے صحابہ اکرام کا استثناء کیا یہ بے عقل ہو گیا45:11اچھا جب ایک گس کے فاصلے پر ایک زیوار سے باہر آواز دینے والے بے عقل ہیں تو جو پاکستان سے آواز دیتے ہیں ادھ میں کتنا عقل ہوگا قہد ہوگا عقل کا کتنے بے عدب اور بے عقل ہیں فارس کر رہا تھا قرآن کریم میں اس صورت نور میں صورہ حجرات میں یہ عدب فرمایا کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کے وقت45:45یہ مت کہو کہ یا محمد یہ مت کہو بڑی بیدبی ہے بڑی بیدبی اچھے ایک قیدہ کلیہ سنو احادیث کا احادیث کا زخیرہ دیکھ لو تمام کتب احادیث دیکھو یا محمد کا خطاب یا تو اللہ کی طرف سے ہے یا جبریل کی طرف سے ہے ملائک کی طرف سے ہے یا تو ان کی طرف سے ہے یا محمد یا انسانوں میں آؤ46:21یا یہودیوں کی طرف سے ہے یا منافقوں کی طرف سے ہے یا دیہاتی لوگ جاہلوں کی طرف سے ہے کسی صحابی محضب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یا محمد سے خطاب نہیں کیا جو کھیتے ہیں تو بس دیکھانے ہمیں کسی عزیز میں سام پوچھتے ہیں تم جو یا محمد سے آواز دیتے ہو وہ شیر کا مسئلہ تو بعد میں ہے بے دلی کا مسئلہ سنو46:57تو کیا تم اللہ ہو خدا ہو تمہارے لئے جائز ہے کیا تم جبریل اور ملک ہو نہیں نہیں اچھا تو پھر یا تو یہودی یا منافق یا دیہاتی اعرابی جو مسجد میں آ کر پیشاب کرتا اگر ایسے دیہاتی ہوتے تو ہم ان کو نرمی سے پھر سالیم جا کرتے تھے کہ حسامت کرو صحابہ کرام کو فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نرمی کرو اس کے ساتھ لا تزرمو47:34پیشاپ کرے پھر وہ جگہ خیر صاف کرو اس کو نرمی سے پھر تعلیم دلائے لیکن اپنے آپ کو تو ایسا سادہ نہیں کہتے ہیں یہ تو ہمیں بیدہ کہتے ہیں تو یا منافق ہوں گے یا یہودی انہوں نے یا محمد یا محمد کہا کوئی بھی حدیث صحیح خلید علیہ النومر کی طرف صند بنا کر کہتے ہیں اس نے آواز دیا تو یا محمد یا محمد جھوٹ ہے صحیح حدیث کوئی بھی نہیں اس میں48:10ہر ایک حدیث کے سند میں کلام ہے کوئی روایت صحیح اس بات میں نہیں کہ کسی صاحبی نے یا محمد یا محمدہ یہ آواز دی ہو یہ بے دوی اس سے اور زیادہ بے دوی کیا ہے اللہ نے فرمایا ایسا مت کرو لا تجلو دعا رسول اللہ مت کرو ایسا منافق کر رہے تھے اسی طرح کبھی یہ بہانے بناتے ہیں کہ ہاں یہ فلان حدیث میں ہیں موزی روایت ضعیف کمزور روایت منگڑت قصے حکایت48:51حاشیے اور قوی خواب وغیرہ یہ دلیل میں پیش کرتے ہیں تو اللہ نے فرمایا قَدْ يَعْلَمُ اللَّهُ الَّذِينَ يَتَصَلَّلُونَ مِنْكُمْ لِوَ آزَانُ کیا مطلب ہے جملے کا یقیناً اللہ جانتا ہے ان لوگوں کو جو پیغمبر کی بے دبی تو کرتے ہیں لیکن ظاہر یہ نہیں کہتے کہ ہم بے دب ہیں ہم کافر ہیں ہم منکر ہیں نہیں اس کی تابداری سے اور اس کی49:27اس کے عدب کرنے سے ہیلے اور بہانوں کے طور پر وہ جاتے ہیں اور نکل جاتے ہیں ہیلے بہانے کے طور پر ہر مفتدی سی طرح کر رہا ہے بیدتی کہتا ہے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تابداری کرتا ہوں اور سناتا ہوں سلانہ اور رفلان تسلل ان کا کیا ہے اپنی طرف سے قصے بنانا بہانے بنانا اپنی طرف سے دلائل بنانا اس دلیل میں ہے اس میں ہے اس میں50:01یہ غلط حیلے کیوں نکالتے ہیں یہ تسلل کا لفظ فرمائے اشارہ اس بات کی طرف کہ بعض لوگ جو منافق ہوتے ہیں کہتے ہیں ہم تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تابے ہیں ہم امتی ہیں لیکن پھر مختلف حیلوں اور بہانوں سے کے ذریعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تابیداری سے نکل جاتے ہیں قدیالہ اللہ جانتا ہے ان لوگوں کو یہ کتنی بے دبی ہے ان میں اور یہ عرض کر رہا تھا اس بے دبی کے وجہ سے50:37پھر مطاع توحید سے توحید کی امانت سے محروم ہوتے ہیں چلے جاتے ہیں شرک کے اندر مجھے کہتے ہیں کیوں یہودی وغیرہ تو صرف اس وقت بیدری کے طور پر یا محمد یا محمد کہتے تھے اب تو اس کے ساتھ شرک بھی لگایا شرک کا عقیدہ بیدری کے ساتھ شرک بھی لگایا کہتے ہیں کیوں یا رسول اللہ یا محمد51:09یا فلان یا فلان یہ نعرے کیوں لگاتے ہو کہتے جی وہ حاضر ناظر ہیں وہ دور اور نزدیک سے بلکل احسان سنتے ہیں وہ عالم الغیب ہیں ان سے کوئی چیز بھی پوشیدہ نہیں پیغمبر ہو یا ویلی ہو پیرو پیر کامل کی کہتا یہ نشانی ہے کہ سب کچھ اس کے سامنے ایسا ہے جیسے ہتھیلی میں ساری دنیا اچھی طرح ہے کسی مرید کا گر کسی معتقد کا گر اس کے نظروں سے اوجل نہیں غائب نہیں51:41یہ مریدوں کو ڈرائے کہ گھر میں کسی چیز کو پیر صاحب تے خفیہ مترک کو پیر صاحب کا نظر لگتا ہے کہتے ہیں پیر کامل وہ ہے کہ جو دنیا میں کتنے ریز ہے پتر ہے پتے ہیں یہ سب کچھ وہ جانتا ہے تو اگر ہم کہیں کہ ہاں میں بھی جانتا ہوں کتنا ہے میں کہتا ہوں یہ دس ارب ہے اگر نہیں مانتے تو شمار کر لو گن لو یہ پیری تو ہم بھی کر سکتے ہیں52:17یہ دعا غلط ہے فتاوہ قاضی خان فتاوہ خانیہ احناف کا فتاوہ ہے اس میں لکھا ہے ایک مسئلہ اس میں یہ لکھا ہے کہ ایک زوج نے ایک خامن نے اگر آپ نے عورت کو اس کے ساتھ وہ کلام کر رہا تھا مثلا بات شیر رہ دے تو کہا اس کو تو سر خدا میدائی یہ انفعال فارسی ہے مطلب اس تو غیردان ہے53:01عورت نے کہا کہ ہاں تو کہتا ہے تکفر ہو وہ عورت کافر ہو گئی عورت طلاق ہو گئی نکاح درمیان سے چلا گیا دعوت کیا علم غیب کا دعوت کیا کبھی فرمایا وہاں قاضی خان میں فتا علم جیریا میں فتاوے ہیں فقہ کے کبھی کہتے ہیں کہ ہاں اس ملک کے اندر ہم دعا دیتے ہیں قانون قرآن اور سنت ہو تو وہ کہتے ہیں فتاوہ علم جیری ہو53:39ہم کہتے ہیں سیدھے نہ فتح علمگیری ہو لیکن تم فتح علمگیری بانتے ہو فتح اندیا اگر کوئی صحیح قانون قرآن اور سنت کا اس مل کے اندر نافذ کرنا چاہتا ہے اور فتح علمگیری کے صورت میں وہ نافذ کرنا چاہتا ہے تو فتح علمگیری میں یہ بھی ہے کہ ایک مرد اور عورت عورت اور نکاح بانتے ہیں مولی صاحب نے کہا چلو دو گواہ کو لے آؤ54:14انہوں نے کہا گواہ کی کیا ضرورت ہے ایک اللہ گواہ ہے ایک رسول گواہ ہے چلو یہ دو گواہ ہو گئے نکاہ باندھو خدبہ بڑھو جب یہ کہا انہوں نے کہ اللہ اور رسول گواہ ہیں تو کافر ہو گئے نکاہ کہا ہے یہ فتاوہ حنیفی نے لکھا ہے انہوں نے لکھا کہ یہ کافر ہے کافر ہے کس وجہ سے کافر وہاں نکتہ بھی یہ لکھا ہے یہ نہیں کہ اللہ کو غیردان کہتا ہے نہیں54:45اس وجہ سے کہ اس نے پیغمبر کو غیب دان سمجھا کہ یہاں جب ہم نکاب پڑھتے ہیں تو وہ گواہ ہے اس کو پتہ ہے اس کو معلوم ہے وہ آزر و ناظر ہے قرآن پاک میں بھی بے شمار آیات بے شمار واقعات کہ انبیاء علیہ السلام غیب دان نہیں وہ غیب نہیں جانتے بہت سارے واقعات اولیاء کرام کے بھی ملائک کے بھی دلائل نقلیہ ہیں نفی علم غیب پر55:19کہ غیبدان نہیں ملائک بھی نہیں انبیاء بھی نہیں اولیاء بھی نہیں تمام وہ جو لوگوں نے معبود بنائے وہ بھی نہیں تمام مخلوق وہ بھی نہیں یہ پانچ قسم کے دلائل اس مسئلے میں ہیں کہ وہ غیبدان نہیں غیب جاننے والا صرف اللہ ہی عالم الغیب یہ دو کہا دیتے ہیں یہ وحی کے طور پر اللہ تعالی نے کچھ حالات55:51پیغمبر کو بتائے تو کیا یہ غیبدانی نہیں ہوگئی یہ علم غیب نہیں ہے وہ چیز پہلے سے غائب تھی تو پھر اس کے علم میں آگئی ہم کہتے ہیں علامہ الانسی نے لکھا ہے وہاں دیکھو ہم کہتے ہیں قرآن پاک میں سنت رسول اللہ میں فقہ میں کسی جگہ بھی ایسا نہیں کہ لفظ علم غیب کے ساتھ ملا کر اللہ کے سوا کسی کے لیے استعمال کیا گیا ہو بتا دو کسی کتاب میں56:23لفظ علم غیب کے ساتھ ملا کر عالم الغیب عالم الغیب علم الغیب کسی نبی کے لیے کسی ولی کے لیے صفت کسی کتاب میں بھی نہیں یہ استلائی فرق ہے قرآن بھی شاہد احادیث بھی اس باب میں بے شمار حدیث بھی بے شمار یہ پیغمبر پاک غیبدان نہیں عالم الغیب نہیں فقہ میں بھی ہر ایک فقہ مذاہب ارماں میں ہے لیکن فقہ حنسی میں تو بالکل واضح ہے اس میں بالکل ظاہر57:00اور کہتے ہیں ہی آزر ناظرے آواز دیتے ہیں یا رسول اللہ آغسنی آواز دیتے ہیں یا محمد آغسنی پھر آگے اولیاء اور پیر فقیر کو بھی وہ پکارتے ہیں مدد ان سے مانگتے ہیں اور یہ یاد رکھو قرآن پاک میں ہے یہ لوگ جو غیر اللہ کو پکارتے ہیں ان سے حاجتیں مانگتے ہیں تو قیامت کے دن قیامت کے دن57:30ان کے اور ان کے درمیان کیا رابطہ ہوگا دوستی ہوگی محبت ہوگی نہیں نہیں دشمنی ہوگی دشمنی ہوگی فرمایا فَإِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ ابراہیم السلام نے فرمایا سور شعرہ نے فَإِنَّهُمَّا دُغُلِّ إِلَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ یہ تم جن جن کی بندگی کرتے ہو اللہ کے سے آئے سب کے سب میرے دشمن ہیں58:04سوال آتا ہے کہ ابراہیم کے ساتھ ان کے ساتھ ان کی کیا دشمنی تھی پتروں کی بتوں کی کیا دشمنی تھی وہ کیسے دشمن ہیں آیت سمجھو معنی سمجھو فَإِنَّهُمَا دُوَلِّ فَإِنَّهُمَا یہ میرے لئے دشمن بنیں گے اگر میں ان کو پکاروں ان کی بندگی کروں سوائے رب العالمین کے رب العالمین کی بندگی کرو عبادت کرو اس کو پکارو حاجات میں تو قیامت میں دشمن نہیں بنے گا تو دوست ہوگا اور آگے58:38سورہ قاف نے پھر اس کی تفصیل آئے فرمایا وَمَنَظَلُّ مِمَنْ يَدْعُ مِن دُونِ اللَّهِ مَن لَا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَيَوْمِ الْقِيَامَةِ وَهُمْ أَنْ دُعَائِهِمْ غَافِلُونَ وَإِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوا لَهُمْ آدَانُ دیکھو ان قرآن یفسر بعض باب جب قیامت کا دن ہو جائے حشر ہو جائے کانا کانو لہم آدان59:09یہ معبود یہ پیرو فقیر یہ ولی و بزرگ جو یہ لوگ اب پوچھتے ہیں ان سے یہ ان کے دشمن بن جائیں گے دشمن بن جائیں گے کیا دشمنی ہوگی یہ الفاظ ہوں گے کہ واللہ ان کنان بادتکم لغافلین فکفا باللہ شہیدن بیننا و بینکم ان کنان بادتکم لغافلین وہ ایک قیامت کے دن کہیں گے قسم باللہ اللہ گواہب59:42کافی گواہ دوسرے گواہ کی کوئی ضرورت نہیں یقینا ہم تمہاری بندگیوں سے پکارنے سے نظر نیاز کرنے سے بلکل بے حبر سے ویت کریمہ بتوں کے مطالق نہیں تفصیل بے ذائق مدارک غیر نالک کیا ہے اول العقل والوں کے لیے ہے سورہ یونس والی اور بھی اسی طرح آیا اور یہ کر رہا تھا کہ جو لوگ بے عدوی کرتے ہیں تو توحید60:14اور ایمان سے بھی محروم ہوتے ہیں ہم نصیب دیتے ہیں کہ بھائیو بیدوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مت کرو ایمان سے محروم ہوتے ہو صرف یہ نہیں جو بیدوی کرتے ہیں اس آیت کے اندر فرمایا رسول اللہ کی سنت کے مخالف ہوتے ہیں بدتی رسم رواج والے یہ معمولی جرم مت سمجھو60:45یہ فتنہ کے لئے سبب عذاب علیم کے لئے سببTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.