Lectures & RemindersVideoاللہ کی معرفت - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی کی معرفت کی تفصیل اور اس کی معرفت میں رکاوٹوں کو بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اچھی بات ہے بری بات نہیں لیکن اس طرح کی مجالس کی شرکت بھی یہ ہر اعتبار سے کسی بھی فائدے سے خالی نہیں اس میں گناہوں کی معافی ہے جنت کا تقرب ہے اللہ تعالیٰ کی خوشی ہے پھر رحمت الہی کا نزول ہے فرشتوں کا اپنے پروں میں ایسی مجلس کے اوپر سایا کرنا یہ بھی ہے تمام سب رحمتیں برکتیں ہی موجود ہیں اللہ کیا حاضری ہو رہی ہے کی نہیں0:28تو میرے بھائیو اس طرح کی مجالس کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ اگر موقع ملے تو یہ زندگی کی ایک زکاة ہے زندگی کی ایک زکاة ہے یہ دو گھنٹے ایک گھنٹے چوبیس گھنٹے میں سے جو آپ یہاں بیٹھ کر کے علم دین حاصل کرتے ہیں ہر ہفتے یا ہفتے میں دو چار مقامات پر یہ زندگی کی زکاة ہے یہی وہ اوقات ہیں جو کبھی اللہ تعالیٰ کیاں ہمارے اور تمہارے ہمارے اور تمہارے لیے ذریعہ نجات نہ سکتے ہے یہ نہیں0:57اس لئے میرے عزیزوں اس مجلس کی مناسبت سے میں نے یہ بات عرض کی کہ یہ بڑی اچھی چیز ہے اور ہر اعتبار سے یہ فائدہ مند ہے دوسری چیز بنیادی طور پر میں جو دو تین باتیں بتلانا مناسب سمجھتا ہوں ٹوٹے پھوٹے کلمات اور اس اجالے میں اس جلدی میں نہ میں نے کوئی ترتیب دی ہے نہ میں نے کچھ سوچا تھا آپ کو پتا ہے سیدھا بھاگا چلا رہا ہوں لیکن بہرحال یہ میرے لئے خوشی کی بات ہے سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ اگر1:29ایک ہمارا بھائی بھی اگر صحیح راہ پہ آئے ہم بھی صحیح راہ پہ آئے دین کی بات بتانا1:41سب سے اس سے بڑھ کے بہتر بات اور کس کی ہو سکتی ہے جو اللہ کی طرف لوگوں کو دعوت دے تو یہ فریضہ ہے ہمارے لئے بھی نصیحت ہے آپ ادرات کے لئے بھی نصیحت ہے تو اللہ تعالیٰ خبول فرمائے اور اللہ رب العزت ہمیں نجات ہماری نجات دا فرمائے اور پاک پروردگار جتنا کہیں جتنا سنیں اس سے زیادہ اللہ ہمیں عمل کی توفیق دا دو میرے عزیزو دیکھیں دنیا کے اندر بہت سارے علوم ہیں بہت سارے علم ہیں بہت ساری معرفت کی چیزیں اور2:10آپ دیکھتے ہیں کہ دنیا میں مختلف دماغ اور مختلف عقل و خیرت کے لوگ موجود ہیں اور ہر انسان اپنی طبیعت اپنی مرضی سے جو بھی اس کے دل میں آتا ہے وہ اس چیز کے بارے میں جانکاری حاصل کرتا ہے اس چیز کی معرفت حاصل کرتا ہے ایک بچہ ہے تھوڑا بڑا ہوتا ہے2:32اور اللہ تعالیٰ نے یہ جو مختلف دماغ رکھے مختلف عقل رکھی ہیں اور یہ مختلف عقلوں کے اندر جو تفاوت اور جو یہ فرق ہے یہ بہرحال اللہ کی شانِ ربوبیت کی بہت بڑی دلیل ہے اس کے عظمت کی اس کے قدرت کی بہرحال اور ہر آدمی اپنے اپنے مزاج سے اپنے اپنے طبیعت سے آپ دیکھیں کہ ایک شخص کوئی کام کر رہا ہوتا ہے دوسرے شخص کو وہ کام ناپسند ہوتا ہے آپ موٹر میکینک ہیں مثال کے طور پر کیچڑوں میں لطپت آپ3:00دھل رہے ہیں مچھین دی ساف کر رہے ہیں لیکن ایک شاہ صاحب کے بغل میں بیٹھا ہوا کپڑے اپڑے سمیٹے آستیوں سے سمیٹے وہ ڈرتا ہے دھبا نہ لگ جائے بدبو نہ لگ جائے اس کو نفر ہو نہیں چاہتا کہ یہ کام کریں بہت سارے بچے ہیں اگر آپ ان کو اس میدان میں ڈالیں دو چار دس دن کے بعد وہ کپڑے جھاڑ کے نکلائیں اس میں ہمیشہ میلے کپڑے ہوتے ہیں ہم نہیں رہیں گے ہم یہ کام نہیں کریں گے کسی کو3:20ٹیلرنگ پسند ہے کسی کو میکینکی پسند ہے کوئی انجینئر بننا چاہتا ہے کوئی ڈاکٹر بننا چاہتا ہے کوئی کچھ کوئی کچھ کوئی کچھ ہر ایک کے دماغ ہے کوئی عالم بننا چاہتا ہے کوئی حافظ بننا چاہتا ہے کوئی قاری بننا چاہتا ہے کوئی ہر ایک کا اپنا اپنا مزاج ہے اور ہر ایک کا اپنا اپنا دماغ ہے اور ہر ایک آدمی اپنے اپنے عقل سے ان علوم کی معرفت حاصل کرتا ہے ان علوم کو حاصل کرتا ہے ان چھپی بھی چیزوں کے بارے میں ج3:49آپ حضرات یہاں موجود ہیں ماشاءاللہ تبارکاللہ مختلف پیشوں سے جڑے ہوئے لوگ ہیں کوئی سباک ہوگا کوئی پلمبر ہوگا کوئی میکائنک ہوگا کوئی بکریاں چرانے والا ہوگا کوئی کچھ ہوگا کوئی کچھ ہوگا کوئی کچھ ہوگا کوئی کچھ ہوگا میرے بھائی میرے عزیز میرے دوستو میرے بزرگو اور میرے نبی کے پیارے پیارے امت کے لوگ اس زندگی کے اندر اس زندگی کے اندر ہماری اور آپ کی جو سب سے بڑی ذمہ داری ہے ہر انسان کی4:22لیکن بالخصوص ہماری اور آپ کی بحیثت مسلمان کی وہ تین ایسے علوم ہیں جن کی معرفت جن کا علم حاصل کرنا بہت ضروری ہے اس کے بغیر اس کے بغیر یہ زندگی بیکار ہے اور جانوروں سے بھی بتر ہے آپ ڈاکٹر ہو جائیں آپ انجینئر ہو جائیں بہت بڑے آپ پائلٹ بن جائیں وزیر اعلیٰ ہو جائیں صدر مملکت ہو جائیں لیکن اگر ان تین باتوں کا علم آپ کو نہیں ہے4:56اور علم سے مراد صرف انگلیوں پر ایک دو تین گناہ دینا نہیں علم سے مراد عملی طور پر اس کا اظہار بھی اگر نہیں ہے تو پھر یہ زندگی حیوانات سے بھی بتر ہے جانوروں سے بھی بتر ہے آپ میں جو ہمارے اخوان بیٹھے ہیں اگر میں پوچھوں کی وہ تین علوم کون سے ہیں تو بتا سکتے ہیں آپ لوگ تین علوم جن کی معرفت جن کا علم حاصل کرنا بہت ضروری ہے ہے آپ کو پتا اس کا5:36آپ کو پتا ہے آپ لوگوں کو پتا ہے اس کا ہے میں نہیں کہتا نہیں اس کا علم ہوگا آپ کو اور یاد نہیں آرہا ہے اصل میں یاد میں دلاؤں گا تو یاد آئے گا لیکن یور بات ہے کہ یوں ہی ہے آپ کو سرسری طور پر اس کی گہرائی میں آپ گئے نہیں ہیں تین علوم ایسی ہیں سب سے پہلا علم جو ایک انسان کے لیے خاص طور پر ایک مسلمان کے لیے بہت ضروری ہے6:18وہ ہے اپنے پیدا کرنے والے کی معرفت اور اس کا علم سمجھ آئی آپ لوگوں کی نہیں آئی کس کی اپنے پیدا کرنے والے کی معرفت اپنے مالک و مولا کی پہچان اس کی شناخت اپنے خالق اپنے مالک اپنے آنکھوں ناکھوں کان ہوت زبان چہرہ ہاتھ پیر زمین آسمان چاند اور ستارے یہ تمام سب عطا کرنے والے کی معرفت اس کا علم6:52میں اس معرفت کا ذکر نہیں کر رہا جو جاہلوں نے نکالے ہیں یہ شریعت ہے یہ طریقت ہے یہ معرفت ہے وہ شیطنت ہے سب وہ سب کیا ہے وہ سب شیطانیت ہے وہ سب ابلیسیت ہے ایک شریعت کے سوا سب کچھ ادھر فراد ہے دھوکہ ہے شیطان کا مکر ہے دجل میں اس معرفت کی بات نہیں کرتا شریعت اسلامیہ خود ہی ایک7:21محتاج ہے کہ اس کی معرفت حاصل کی جائے سب سے پہلا علم کیا ہے اپنے مالک اپنے مولا کا علم حاصل کرنا اس کی معرفت اس کی پہچان وہ کون ہے اس کا نام کیا ہے اس کے عمال کیا ہے اس کے افعال کیا ہے اس کا تصرف کیا ہے اس کی قدرت کیا ہے اس کی شان کیا ہے اس کی عظمت کیا ہے اس کی جلالت کیا ہے اس کے اتخاذیں کیا ہیں اس کے مطالبات کیا ہیں اس کی فرمائش کیا وہ ہم سے کیا چاہتا ہے7:57اس نے ہمیں کیوں پیدا کیا مقاضیت کیا ہے ہے کی نہیں ہم ایسے بیکار پیدا ہوئے ہیں اس دنیا کے میں اللہ نے ہم کو یوں ہی پیدا کیا جاؤ کھاؤ پیو اور ہممام بادروم جاؤ اس کے بعد مر کے آ جاؤ ہمارے پاس یوں ہی بیکار تو آپ آپ بھی کوئی کام بیکار نہیں آپ کوئی کام بیکار کرتے آپ بھی ایک تنکہ بھی اگر ادھر سے ادھر اٹھاتے ہیں کسی کام سے اٹھاتے ہیں آپ یہاں جو بھی کام کرتے ہیں آپ کے کام کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے8:32تو پھر اس خلاق عالم نے ہمارے اور آپ کے اس مالک و مولا نے جو یہ اس قدر عظیم و شان اپنی خلقت کا مظاہرہ فرمایا ہے اپنی تخلیق کا اتنا عظیم جال بچھایا ہے سورج اللہ اکبر اس کی کتنی بڑی نعمت ہے نکلتا ہے آپ کو روچ نہیں دیتا یہ ٹیوب لائٹ ہیں یہ چیزیں اس کے تو بجلی پیمنٹ آپ کرتے ہیں اس کا تو بل پیمنٹ کرتے ہیں کی نہیں کرتے ہیں9:02چار بلب جلاتے ہیں دو سو روپے آپ کے بل آتے ہیں گورمنٹ بناتی ہے خود دیتی ہے آپ کی گورمنٹ ہے آپ کی حکومت ہے آپ نے اسے وزیر بنایا صدر بنایا ایک مہینے میں دو سو روپے بل لیتی کی نہیں لیتیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاللہ کی معرفت2 / 71اللہ کی معرفت - 19:192اللہ کی معرفت - 29:203اللہ کی معرفت - 39:194اللہ کی معرفت - 49:195اللہ کی معرفت - 59:196اللہ کی معرفت - 69:197اللہ کی معرفت - 79:19Sonraki: Bölüm 3→