Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد علی آله وصحبه اجمعین اما بعد فعوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ المززمل قم اللیل الا قلیلا نصفه او انقص منہ قلیلا 0:27 اَوْزِدْ عَلَيْهِ وَرَطِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا وَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلُ وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَكَ عَسَىٰ أَنْ يَبْعَطَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَحْمُودًا معزز دوستو آج کی اس نششت کی گفتگو ہے صلاةِ تحجد اور اس کی قیفیت اس کی تعداد کیونکہ عام طور پر 0:55 ماہِ رمضان میں یہ سوال کھڑا ہوتا ہے کہ کیا صلاةِ تحجد تراویح اور قیام اللیل یہ الگ الگ ہیں یا ایک ہی عمل ہے اس بات کی وضاحت یہاں مطلوب ہے کہ چونکہ بعض لوگ اس مسئلے کو نہیں سمجھ پاتے ہیں گیارہ مہینے وہ تحجد کے نام سے اسے ادا کرتے ہیں اور جب ماہِ رمضان آتا ہے 1:24 اس کو تراویح کے نام سے یاد کرتے ہیں عبادت وہی ہے طریقہ وہی ہے اور نام الگ الگ ہیں نام الگ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا جیسے بہت ساری ایسی چیزیں ہیں کہ ایک ہی چیز کے کئی نام ہوتے ہیں جیسے انڈیا بھارت ہندوستان ملک ایک ہی ہے تین ناموں سے جانا جاتا ہے آئیے تحجد کے بارے میں کچھ گفتگو کر لیتے ہیں تحجد 1:54 یا قیام اللیل کی نماز متلق نوافل میں سے ہے متلق نفل نماز ہے جیسے اور نمازیں کسی کو سنت مؤکدہ کا درجہ حاصل ہے جیسے صلاة الترابی ہے سنت مؤکدہ کا درجہ حاصل ہے اور صلاة الوطر ہے یہ بھی سنت مؤکدہ کا درجہ حاصل ہے لیکن تحجد یا قیام اللیل کی نماز متلق نوافل میں سے ہے یعنی 2:20 اس کو نفل کے علاوہ اور کوئی تاقید کا درجہ حاصل نہیں ہے بعض لوگوں نے کہا ہے اور یہ سنت مؤکدہ کے درجے میں ہے بہرحال اس کے پڑھنے والوں کی اللہ نے تعریف فرمائی ہے اور اپنے نبی کو اس کا حکم دیا ہے اور آپ نے اس پر عمل کیا ہے اور اپنی امت کے لیے اسے مشروع کیا ہے اور اس کی ترغیب بھی فرمائی ہے جیسا کہ قرآن کریم کی آیت آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہے اس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے 2:49 کہ جو ہے رات میں اٹھ کر نمازیں پڑھی جائیں اور جیسا کہ اللہ نے فرمایا اے کپڑے میں لپٹنے والے رات کے وقت نماز میں کھڑے ہو جاؤ مگر آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ بڑھا لو اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر ساپ پڑھا کرو اور ایک دوسری آیت میں اللہ رب العالمین نے یوں فرمایا رات کے کچھ حصے میں تحجد کی نماز میں قرآن کی تلاوت کریں 3:18 یہ زیادتی آپ کے لیے ہے ان قریب آپ کا رب آپ کو مقام محمود میں کھڑا کرے گا اس کے علاوہ قرآن کریم میں اور بھی سور داریات کے اندر اللہ نے یوں فرمایا وہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے وہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے اور وقت سہر استغفار کیا کرتے تھے ان تمام قرآن آیات کے ترجمے سے معلوم ہوتا ہے 3:45 اس رات کی اس عبادت کی رات میں بڑی فضیلت ہے نماز تحجد کی فضیلت اس نماز کی فضیلت کا ہے قیام اللیل افضل اعمال میں سے ہے یعنی اور جو ہم نفل عبادت کرتے ہیں ان نفل میں سے افضل اعمال میں سے ہے اور دن میں نفل پڑھنے سے افضل ہے دن میں جو ہم نفلی نمازیں پڑھتے ہیں 4:06 اگر اس کو اور رات کی نفل کی عبادت کو دیکھا جائے تو رات کی نفلی عبادت یعنی تحجد کی نماز دن کے نفلی عبادتوں سے افضل ہے یعنی رات کی تنہائی میں آدمی پوری طرح اپنا دل اپنا دل اس کے ساتھ لگاتا ہے اور اپنی سوہانی نید حرام کرتا ہے اس لیے دن میں نفل نماز پڑھنے سے افضل ہے جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا 4:33 بے شک رات میں اٹھنا دل جمعی کے لیے انتہائی مناسب ہے اور بات کو بہت درست بنا دینے والا ہے پتہ یہ چلا کہ رات میں نفلی عبادت کا مقام دن میں نفلی عبادت سے افضل اور بہتر ہے ایک دفعہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ فرد کے بعد فرد نماز کے بعد سب سے افضل والی نماز کون سی ہے 5:02 تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا افضل الصلاة بعد الصلاة المکتوبہ الصلاة فی جوف اللیل فرض نماز کے بعد سب سے افضل تحجد کی نماز ہے جو رات کے بالکل بیچ و بیچ میں آخری حصے میں پڑھی جاتی ہے اس لیے اس حدیث کو صحیح مسلم نے گیارہ سو تیرسٹھ میں نقل کیا ہے پتہ یہ چلا قرآن کی آیتوں اور حدیث کی روشنی میں کہ تحجد کی نماز کی بڑی فضیلت ہے 5:31 اور اس نفلی نماز کا بڑا مقام ہے نمازِ تحجد کا وقت ویسے اس کا وقت نمازِ عشاء کے بعد سے شروع ہو جاتا ہے لیکن رات کی نماز کا سفر سے افضل وقت رات کا آخری تہائی حصہ ہے بینطور کہ رات کو دو حصوں میں تقسیم کر دیں دوسرے حصے کی پہلی تہائی میں نماز کے لئے کھڑے ہوں پھر رات کے آخری حصے میں سو جائیں اور اس کا وقت فجرِ ثانی کے طلوع ہونے تک باقی رہتا ہے 6:01 یہ نمازِ تحجد کا وقت ہے نمازِ تحجد کی تعداد نمازِ تحجد کی رکتوں کی مجموعی تعداد معالوطر گیارہ رکت ہے یا معالوطر تیرہ ہے لیکن گیارہ ہی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول رہا ہے نمازِ تحجد کی قیفیت سونے کے وقت تحجد کی نماز کی نیت کرے لیکن اگر سو جائے اور نماز کے لیے نہ اٹھ سکے تو اس پر اسے پورا عجر دیا جائے گا اور اگر اٹھ جائے تو چہرے سے 6:29 نیت پوچھے اور آل عمران کی آخری دس آیتیں پڑھے مسواق کرے اور وضو کرے پھر ہلکی دو رکعتیں پڑھ کر تحجد کا آغاز کرے جیسا کہ رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص تحجد کے لئے کھڑا ہو تو وہ اپنی نماز دو ہلکی رکعتیں پڑھ کر شروع کرے یہ امام مسلم نے اس حدیث کو بیان فرمایا ہے سات سو انسٹھ پھر دو رکعت پڑھے اور سلام 6:57 پھیرتا رہے یعنی دو دو رکت پڑھتا جائے سلام پھیرتا رہے جیسا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے سوال کیا اے اللہ کے رسول تحجد کی نماز کیسے پڑھی جائے اس کا کیا طریقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو دو رکت کر کے پڑھو اور جب صبح ہونے کا اندیشہ ہو تو ایک رکت پڑھ کر سب کو تاق بنا لو یعنی دو دو رکت پڑھتے جاؤ لیکن اگر یہ ڈر ہو جائے کہ یہ بھی ازان ہو جائے گی 7:25 تو کیا کرو ایک رکعت پڑھ کے اس کو تاق منا لو یہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر حدیث موجود ہے اس کے علاوہ اور کبھی چار رکعتیں ایک سلام کے ساتھ بھی پڑھ سکتا ہے اگر کوئی چاہے کہ تحجد کی نماز چار چار رکعت پڑھے گا تو پڑھ سکتا ہے جائز ہے تحجد کی نماز گھر میں پڑھنا مسرون ہے یاد رہے کہ تحجد کی نماز اگر کوئی گھر میں پڑھتا ہے 7:48 تو گھر میں پڑھنا ہی مسئلون ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کثرت سے تحجد کی نماز گھر میں ادا کی ہے چستی کے مطابق نماز کو لمبی کریں ہاں بہتر یہ ہے کہ یہ نماز لمبی ہونی چاہیے اگر آپ کے بدن میں طاقت ہے آپ چست ہیں تو اس نماز کو لمبی کریں کبھی سری اور کبھی جہری قیرت کریں ہاں یہ بھی آپ کے لئے ہے کہ اگر آپ چاہیں تو کبھی دھیمی آواز میں قرآن کی تلاوت کریں ان نمازوں میں یا اگر آپ چاہیں تو آواز بلند 8:18 قررت کریں دونوں صورتیں جائز ہیں کوئی حرج کی بات نہیں ہے اس کے علاوہ تحجد کی نماز کا اختتام وطر پڑھ کر کریں جب تحجد کی نماز ختم کرنا چاہیں تو ایک رکت پڑھ لیں اس کے آخر میں ایک رکت جیسا کہ وطر کے بارے میں آپ کو بتایا بھی جا چکا ہے کہ وطر کی نماز ایک رکت جب پڑھنا ہو تو آپ کو آخر میں قل ہو اللہ ہوہا سور فاتحہ کے ساتھ پڑھ لیں اور پھر اس کے بعد میں 8:45 وہ ایک رکت صرف ایک ہی رکت ہے اس کو اور زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں پڑھ لیں اور پھر آپ کی تحجد مکمل ہو جائے گی اللہ سے دعا ہے اللہ تعالی ہم تمام لوگوں کو صحیح معنوں میں تحجد کی نماز کی ادائیگی کی توفیق نصیب فرمائے جیسے جیسے اور جتنا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان نمازوں کو ادا کیا ہے اللہ ہمیں اس کی توفیق غیر ذانی اتا فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين وصل اللہ علیہ نبینا محمد 9:14 وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ
Tüm metni göster