Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ كثيرا كما ينبغی لجلال وجهه وعظیم سلطانه وأصلي وأسلم على المبعوث رحمة للعالمين وعلى آله وصحبه اجمعین وبعد فقد قال اللہ عز وجل اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ما يلفظ من قول الا لديه رقیب عتید وقال جل وعلا 0:30 وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٍ إِنَّ السَّمَعَ وَالْبَصْرَ وَالْفُوَادَ كُلُّ أُولَئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا وعن نبی حریرت رضی اللہ تعالی عنہ قال ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال من كان يؤمن بالله والیوم الآخر فلیقل خیراً او لیسمت وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1:01 من حسن اسلام المرء ترکوہو ما لا يعنی معزز دوستو آج کی نششت میں جس موضوع کی وضاحت مطلوب ہے وہ ہے زبان کی آفتیں مصیبتیں اور زبان سے پیدا ہونے والی پریشانیاں اور اس کے نقصانات اس میں شک نہیں کہ یہ زبان 1:33 اللہ کی ایک چھوٹی سی مخلوق ہے جسے اللہ نے بہت محفوظ جگہ میں محفوظ کر رکھا ہے یہ زبان اس کی بڑی حقیقت ہے اور اس کی حفاظت اور اس کے قیود اور اس کے شروط متعین کیے گئے ہیں تاکہ انسان جب بھی کوئی گفتگو کرے تو وہ صحیح اور غلط 2:03 حق اور باطل جھوٹ اور نفاق ان تمام چیزوں کو ٹھیک سے سمجھ کر کرے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سلسلے میں بڑی دھیر سی رہنمائیہ موجود ہیں آج اسی بارے میں بتانا چاہتا ہوں زبان سے دو شکل میں آفتیں اور مشکلیں آتی ہیں ایک یہ ہے کہ ہم گفتگو کے ذریعے مشکل پیدا کریں 2:32 یعنی زبان سے گویای کے بعد مشکلیں آئیں اور دوسری شکل یہ ہے کہ خاموش رہ کر مشکلیں پیدا کریں یہ دونوں شکلیں بڑی خطرناک ہیں اور یہ ایسا ہوتا ہے کہ اگر آپ خاموش رہیں تو حق بات سے اگر آپ خاموش رہتے ہیں تو اسے شیطان اخرس کہا گیا ہے یعنی اللہ رب العالمین کی اس میں بھی نافرمانی ہے 3:03 بیان کرنے کے بجائے انسان خاموشی اختیار کر لے اور یہ بھی بہت خطرناک بات ہے کہ ایک آدمی گفتگو کرے آفات القلام یعنی جب وہ گفتگو کرے تو باطل جھوٹ نفاق اور گالی اس طریقی گفتگو کرے تو یہ بھی شیطانی عمل ہے اللہ اس سے بھی ناراض ہوتا ہے دونوں شکلیں 3:31 جو آپ کے سامنے رکھی گئی ہیں اس میں بہت ساری چیزیں ہیں کہ جو آدمی گفتگو کرے تو غلط بات بولے جھوٹ بولے اور غیبت کرے چگل خوری کرے نفاق کی بات کہے فہش گفتگو کرے لڑائی جھگڑے کی بات کرے یہ وہ تمام چیزیں ہیں جس سے زبان کی آفتیں شروع ہوتی ہیں اور یہ ہمارے لیے بہت بڑی بڑی پریشانی آتی ہیں اللہ تعالی نے 4:00 اہلِ ایمان کو دھرایا ہے اور بتایا ہے کہ ہشیار رہو دیکھو اور ہشیاری سے کام کرو اس لیے کہ تمہاری زبان سے نکلی ہوئی کوئی بھی بات ایسی نہیں ہے جو قابلِ گرفت نہ ہو جس کا محاسبہ نہ ہو اللہ رب العالمین کے ہاں آپ کی نکلی ہوئی ہر بات کا محاسبہ ہونا ہی ہے اور ایسے ہی اللہ رب العالمین نے یہ بھی فرمایا کہ دیکھو 4:27 جس چیز کا آپ کے پاس علم نہ ہو اس کے پیچھے مت پڑو اس کے بارے میں کچھ مت کہو اس لیے کہ کان اور آنکھ اور دل ہر ایک کے بارے میں آپ سے اللہ کے ہاں سوال کیا جائے گا باز پرس ہوگی اس لیے اس کا خیال کرو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے ایمان آخرت کے اللہ پر ایمان اور آخرت کے 4:56 دن پر ایمان کے حوالے سے فرمایا کہ جو کوئی اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے جب وہ بات کرے تو بھلائی کی بات کرے نیک بات کرے سچی بات کرے اور اگر بات نہیں کر رہا ہے تو خاموش رہے تو خاموش رہے بولے تو اچھی بات بولے یا خاموش رہے یہ نصیحت رسول مقرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے 5:22 اور اس کے علاوہ ایک دوسری حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک اچھے مسلمان کی علامت یہ ہے ایک بہتر مسلمان کی پہچان یہ ہے کہ وہ لایانی چیزوں کے پیچھے نہیں پڑتا ہے جو بے مقصد ہو بے مانا ہو بے ضرورت ہو ایسی چیزوں کے چکر میں وہ نہیں پڑتا ہے ایک مرتبہ رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ لوگ جہنم میں کیوں داخل ہوتے ہیں 5:52 قصرہ سے کیا بات ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی دو وجہ ہے الفم والفرج یعنی موہ یعنی زبان کا استعمال اور شرمگاہ یہ دو ایسی چیزیں ہیں کہ انسان اس کے استعمال سے اپنے آپ کو برباد کرتا ہے اگر اس کا صحیح استعمال نہ کرے تو تباہی اور بربادی کے دہانے پر پہنچ جاتا ہے زبان کی بہت ساری بیماریاں ہیں ان بیماریوں میں سے کچھ بیماریوں کا ہم ذکر کر رہے ہیں نمبر ایک 6:22 سب سے بڑی بیماری ہے غیبت غیبت کی بیماری زبان کی بہت بڑی بیماری ہے اور یہ ہے کہ ایک انسان غیبت کرے یعنی اپنے کسی بھائی کے بارے میں اس کے پیٹ پیچھے کوئی ایسی بات کہے چاہے اس کے بدن سے تعلق ہو چاہے اس کے نصب سے تعلق ہو چاہے اس کے خلق اور خلقت سے تعلق ہو چاہے اس کے افعال اور کردار سے تعلق ہو 6:50 چاہے اس کے دین سے تعلق ہو چاہے اس کے کپڑے گھر اور اس کے گاڑی سے تعلق ہو اس کے پیٹ کے پیچھے کوئی ایسی بات کہے جسے وہ ناپسند کرے یہ ایسی بات ہے اس کو غیبت کہتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ غیبت سے بچو غیبت تمہاری تباہی و بربادی کا ذریعہ بن سکتی ہے اور اس کے علاوہ غیبت حرام ہے گناہ کبیرہ میں سے ہے اور اللہ تعالی نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 7:20 اس سے منع فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے یہاں تک فرما دیا کہ دیکھو تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ایک دوسرے کی غیبت نہ کرے کیا تم یہ پسند کرو گے کہ تم اپنے مرے ہوئی بھائی کا گوشت کھاؤ کوئی اس کو پسند نہیں کرے گا سب نا پسند کریں گے اس سے پتا چلا 7:48 کہ غیبت انتہائی شنی عمل ہے اور اس سے ہمیں بچنا چاہیے بعض دفعہ یہ غیبت ہمیں صرف غیبت نہیں بلکہ بہتان ترازی تک پہنچا دیتی ہے اور ہمیں احساس نہیں ہوتا پتہ یہ چلا کہ غیبت انتہائی برا عمل ہے اور اس سے ہمیں بچنے کی ضرورت ہے بلکہ یہ غیبت انسان کو تباہی و بربادی اور انسان کو جہنم تک پہنچانے کے لیے تیار ہو جاتی ہے 8:16 اس لیے ہمیں ہر حال میں اس سے بچنا چاہیے اور کوشش کرنی چاہیے 8:45 جو فقیر ہو مسکین ہو جائے قلاش ہو جائے وہ کون لوگ ہیں لوگوں نے کہا کہ وہ ایسا آدمی ہے جس کے پاس پیسے نہ ہو مال و دولت نہ ہو وہ مفلس ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں مفلس میری امت کا وہ شخص ہے کہ قیامت کے دن آئے گا وہ اس کی نماز بھی ہوگی اس کے روزے بھی ہوں گے اور اس نے زکاة بھی ادا کی ہوگی سارے خیرات و برکات اس کے پاس ہوں گے لیکن ساتھ میں کچھ اور بھی عمل کیا ہوگا 9:14 کسی کو گالی دیا ہوگا کسی پر بہتان لگائی ہوگی کسی کا مال کھایا ہوگا کسی کا خون بہایا ہوگا کسی کو تھپڑ ماری ہوگی یہ سارے لوگ اللہ کے سامنے اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے کے لئے کھڑے ہو جائیں گے اور اللہ تعالیٰ اس کی نیکیوں کو ان میں بانٹ دے گا پھر اس کا کچھ نہیں بچے گا اس کے روزے کی نماز کی زکاة کی ساری بھلائیاں ختم ہو جائیں گی اور آخر میں وہ قلاش اور مفلیس ہو جائے گا باقی اور مطالبین 9:43 سامنے کھڑے ہوں گے کہیں گے اللہ میرا حق مجھے بھی دے اللہ کہے گا اب تو اس کے پاس کچھ نہیں بچا ہے لاؤ تمہارے گناہوں کو اس پر لات دیتے ہیں پتہ یہ چلا کہ جہنم میں داخلے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ایک انسان روزے نماز زکاة خیرات کے ساتھ ساتھ گالیاں دے لوگوں پر الزام لگائے ان کے عزت و عابرو پر حملہ کرے اس لیے یہ بہت خطرناک معاملہ ہے اور ماہ رمضان میں اس مبارک مہینے میں یہ بڑا اچھا موقع ہے 10:12 کہ انسان اپنی زبان کی حفاظت کرے اور بجائے اس کے کی دوسروں کی دوسروں کی عزت و عابرو کے خلاف غیبت چگل خوریاں جھوٹ نفاق اور گندی باتیں بری باتیں بےہودہ باتیں اور اس طریقی باتیں کرنے کے بجائے قرآن کی تلاوت کرے اللہ سے ڈرے دعا مانگے یہ سب سے بہتر عمل ہے اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں اس کی توفیق 10:35 نصیب فرمائے اور ہماری ان کمیوں کو اللہ دور فرما دے اللہ ہمیں اپنے زبان کی حفاظت کی توفیق نصیب فرما دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
Tüm metni göster