Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے وَإِن يَسْكَ اللَّهُ بِرُون فَلَا تَعْشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِن يَمْسَفْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا عدوہ 0:52 وَلَا طِيَرَةَ وَلَا هَامَّةَ وَلَا صَفَر متفق عليه وَفِي رَوَایَةٍ لِمُسْلِمٍ لَا نَوْءَ وَلَا غُولَ او كَمَا قَالَ عَلَيْهِ السَّلَاةُ وَسَلَامُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ 1:15 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ عَامَالِنَا مَنْ يَهَدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُذْلِلُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ یَا اِيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ ح 1:43 یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالاں کثیرا ونشاءا واتقوا اللہ الذی تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رکیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولنا سدیدا 2:12 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيِ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَصَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَصَةٍ بِدْعَةٍ 2:39 وَكُلَّ بِدَاتٍ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ فَأُوْذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ لَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍ فَلَا قَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ محترم سامین اور دین بینو آج 3:13 جس موضوع پر گفتگو ہوگی وہ ماہ سفر اور تطیر یعنی بدشگونی ہے یہ عربی مہینوں کے حساب سے یہ دوسرا مہینہ ہے پہلا مہینہ اسلامی سال کا محرم ہے اور دوسرا سفر ہے یہ سفر کا مہینہ اسلامی مہینوں کا دوسرا مہینہ شمار ہوتا ہے اسی مہینے کے متعلق کچھ باتیں ہوں گی 3:50 چونکہ اس مہینے کے متعلق بھی بہت ساری بدعات اور غیر شرعی چیزیں لوگوں نے ایجاد کی لوگوں کے ذہنوں میں بہت پیوست ہو گئی ہیں لیکن ماہ سفر کا تذکرہ شروع کرنے کے پہلے پہلے ایک دو چیزیں سمجھ لینا ضروری ہے نمبر ایک اللہ تعالی نے خیش شر 4:21 اور نقصان اور فائدے کا اختیار صرف اپنے ہاتھ میں رکھا ہے کسی مخلوق کو کسی انسان کو نہیں بنایا سورة العنام کی آیت نمبر سترہ میں پڑھی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِذُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ اے لوگو اگر اللہ تعالیٰ آپ کو 4:54 اے ہمارے نبی اگر آپ کے اوپر کوئی تکیف آ جائے کوئی پریشانی آپ پر آ جائے تو فَلَا قَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوُ اس پریشانی کو دور کرنے والا شوائے اللہ کے کوئی دوسرا ہی نہیں یہ باتیں اس لئے سمجھ لینا ہے کہ ماہ سفر میں جو بدعات ایجاد کی گئی ہیں ان کا بڑا تعلق عقیدے سے ہے توحید سے ہے 5:25 توہید کی منافع چیزوں سے ہے تو یہ پہلی بنیادی چیز سمجھنا یہ ہے کہ نقشان اور فائدہ نفع اور غرر کا مالک صرف اللہ وحدہ لا شریک ہے وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِذُرٍ فَلَا قَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ یہاں قرآن میں بِذُرِّن ہے وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِذُرِّن یہ جو تنمین آئی ہوئی ہے اس کا مطلب ہے چھوٹی سے چھوٹی چیز 5:59 ادنا سے ادنا تکلیف بھی اگر آپ کو پہنچ جائے تو فلا کاشف لہو اللہ ہمارے نبی اس تکلیف کو آپ سے دور کرنے والا سوائے اللہ کے کوئی دوسرا نہیں ہے اور اگر آپ کو کوئی بھلائی بڑی سے لے کر ادنا درجے کی بھلائی خیر اور کوئی نعمت مل جائے 6:34 تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اس کو بھی کوئی چھیل نہیں سکتا اس کا دینے والا وہ صرف اللہ وعدہ لا شریک ہے فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ اور اللہ تعالیٰ ہی ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے دوسری آیت اور بڑی اہم ہے سورة زمر میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں سورة فاطر میں مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ 7:05 فَلَا مُمْشِقَ لَهَا وَمَا يُمْشِق فَلَا مُرْشِرَ لَهُ مِن بَادِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِن رَحْمَةٍ فَلَا مُمْشِقَ لَهَا اللہ تعالیٰ لوگوں کے اوپر اگر رحمتوں کا دروازہ کھول دے فَلَا مُمْشِقَ لَهَا تو اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے 7:39 اگر اللہ تعالی لوگوں کے ساتھ خیر چاہے تو دنیا کا کوئی انسان یا دنیا کے کوئی طاقت انسان کو اس خیر سے محروم نہیں کر سکتے اور اللہ تعالی جس کے لئے رحمت کا دروازہ بند کر دے پھر اب اس دروازے کو کوئی کھول نہیں سکتا 8:13 اس سارا اختیار اللہ وعدہ اللہ شریف کے ہاتھ میں ہے اے سور زمر کیا ہے اے ہمارے نبی آپ ان شرک کرنے والے لوگوں سے پوچھیں تم اللہ کے علاوہ اتنے لوگوں کو مشکل کشاہ حاجت روا تم لوگوں نے بنا رکھا ہے لیکن بتاؤ اگر اللہ تعالی ہمیں کوئی نقصان پہنچانا چاہے 8:51 تو کیا تمہارے سارے معبود مل کر کے اس تکلیف کو ہم سے ہٹا سکتے ہیں یا اگر اللہ تعالی ہمیں بھلائی سے نماز نہ چاہے تو کیا تمہارے دنیا کے سارے معبود مل کر کے ہمیں اس بھلائی سے محروم کرنا چاہتے ہیں ناممکن آدمی سے ہم اور آپ فرائض نماز کے بعد سب سے اہم اور بڑی دعا 9:22 جو توحید کے ہمیں پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے آپ سب حضرات کو یاد ہوگی اللہم لا مان علماء آتیتا ولا مؤتی علماء بنات اے اللہ لا مان علماء آتیت آپ جس کو دے دیں اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جس سے روک محروم کر دیں اسے کوئی دے نہیں سکتا دوسری چیز جو سمجھنا ہے وہ یہ دنیا دی 9:57 اتفاق علماء اہل سنت والجماعت علماء اسلام کوئی مہینہ کوئی دن کوئی مہینہ کوئی ساعت اور گھری کوئی سال کوئی ہفتہ اللہ نے منحوس نہیں بنایا ہے یہ پہلی چیز یاد رکھنا چاہیے سال بھر میں بارہ مہینے ہیں اور ایک مہینے میں چند ہفتے ہفتے میں سات دن 10:34 اور ایک دن میں چوبیس گھنٹے اللہ تعالیٰ نے کسی دن کسی گھنٹے کسی منٹ میں کوئی نحوست نہیں رکھی ہے یہ پہلی چیز ہے اس پر سب کا اتفاق ہے کوئی مہینہ نہ منحوست ہے نہ کوئی دن نحوست والا ہے اور نہ تو کوئی گھری اور ساتھ برنسیبی اور نحوست والی ہے بلکہ اس کے برعکس 11:12 سال کے بارہ مہینوں میں بعض مہینوں کو اللہ تعالیٰ نے خیر و برد کے بار سے بڑی فضیلت دے رکھے سال کے کسی مہینے میں اللہ نے کوئی برائی نحوصت نہیں رکھی ہے لیکن ایک مہینے کو دوسرے مہینے سے افضلیت اور فوقیت ضرور دے رکھا ہے آپ الحمدللہ یہ حاصل میں کئی بار سن چکے اللہ تعالیٰ اشاعت روادہ سال کے بارہ مہینے ہم نے مقرر کی ہیں 11:50 اور بارہ مہینوں میں سے چار مہینے حرمت والے بڑے عزت والے ہیں جن کا تشکرہ ابھی قریب درسوں میں ہوا زیقاد زلج محرم اور رجب اور ان مہینوں میں بھی جو حرمت والے ہیں سب سے مہین اب افضل مہینہ اللہ تعالی نے محرم کا رکھا ہے لیکن کوئی مہینہ نحوست والا نہیں بنایا رمضان کا مہینہ بڑا مقدس ہے رمضان مبارک 12:21 آنف و شہر و مبارک و برکتو والا مہینہ شابان کے پہلے اور رمضان کے پہلے اور بعد والے مہینوں کو نحوست والا نہیں بتایا ہاں وہ بھی مہینے اچھے ہیں لیکن رمضان کا انترس ان مہینوں میں سب سے افصالیت اور فوقیت دے رہی کیوں اس میں رمضان کا ایک روزہ رکھا جاتا ہے زلحیر کی فضیلہ پہ حج کیا جاتا ہے اسی طرح سے مہینوں میں چار ہفتے ہوتے ہیں ہفتے میں سات دن جو ہوتے ہیں 12:56 کسی دن کو اللہ تعالیٰ نے نحوصت والا نہیں بنایا ہے یہ ضرور ہے کہ ہفتے میں سارے دن یقصہ نہیں جمعہ کے دن کو اللہ تعالیٰ نے سید العیام نبی علیہ السلام تو سارے بعد حدیثوں میں فرمایا سید العیام یعنی سارے دنوں کا سردار جمعہ کا دن ہے خیر و برکت والا دن ہے مقدس دن ہے جمعہ کا دن اسی لئے سنی ہوگی 13:28 کہ نبی رحمت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شاہ ترماتے ہیں جو انسان جمعہ آج والی رات یا جمعہ کے دن جس کا انتقال ہوتا ہے اس کے حساب کتام میں اللہ تعالیٰ اس دن کی برکت سے بڑی آسانیاں پیدا کرتا ہے مقدس ایام ہے لیکن بدھ والے دن کو کوئی محوصت والا دن نہیں بنایا جمعہ کو تمام دنوں میں سب سے افضل سردار بنایا 13:58 لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہاں دوسرے دینوں کو نغوالہ اور بدوقت بنایا اسی لیے ہر وقت ہمیں نیکیہ کرنے کا حکم دیا حدیث بڑی مشہور ہے امام تبرانی رحمت اللہ علیہ نے موجہ میں کبیر میں بسنادہ صحیح نکل کیا آب شاہت رماتے ہیں عرس المالک رضی اللہ عنہ توران سے مروی ہے آنفما اے لوگو افعل الخیر دہرکم و تعرضو لنفہات ربم عل الخیر دہرکم 14:38 اپنے جتنے دن تمہارے ہیں اپنے تمہارے جو دن ہیں ہفتہ سے لے کر کے جمعہ تک جتنے بھی دن تمہارے ہیں جتنے بھی مہینے سال ہیں ہر وقت تم لوگ اچھے عامال کرنے کی کوشش کرتے رہو ہمیشہ نیکیاں کرنے کی کوشش کرتے رہو لیکن انہی تمہارے جو ایام ہے چوبیس گھنٹے کے 15:11 بعض دن بعض مہینے ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمتوں کے لئے خاص کر لیا ہے جب رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ یا ہفتہ دن آئے زیادہ سے زیادہ ان رحمتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کے لئے کوشش کرنا جیسے سب سے دل اخر برکت والا مہینہ رمضان کا شابہ مہینے کیا کرو رجم میں بھی کرو محرم میں بھی کرو سفر میں کرو 15:42 لیکن جب رمضان کا مہینہ آجائے تو تھوڑا نیکیاں کرنے میں اور آگے بڑھ جاؤ جیسے کہ حدیث کے اندر آیا جیسے ہی رمضان کا چاد نکلا تہلی تاریخ تہلا چاد نکلا فورا اللہ تعالیٰ کے طرف سے خرشتہ آواز لگانے دا یا باغی الخیر اقبل و لا باغی شر اکثر رمضان کا چاد نکل آیا خیر و برکت کا مہینہ ہے 16:15 اے نیکیاں کرنے والوں یہ بہترین سیدنا موسم ہے نیکیوں کا زیادہ سیدادہ قدم آگے بہاؤ یعنی جتنا عام دنوں میں نیکیاں کرتے تھے رمضان میں اس سے زیادہ نیکیاں کرو کیوں ایک سیدن ہے خاص ایام ہے اللہ تعالیٰ کے رحمتوں اور برکتوں کے 16:44 اور اے گناہی کرنے والے گنہگارو یہ رمضان کا مقدس مہینہ ہے کم سے کم اس مہینے وہ کم جتنا کم کر سکتا ہو گناہ اپنے گناہ گناہیوں پر کنٹر کر کم سے کم گناہ کرنے کی کوشش کرو اللہ تعالیٰ نے اسی طرح سے زلحج کا مہینہ آیا خیر ورکت کا مہینہ ہے اے لوگو 17:16 یہ زلحج کے مہینے میں ابتدائی دس دن پہلا عشرہ بہ خیر و برکت والا عشرہ ہے اس میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک نیک عمل کا عجر و ثواب اتنا زیادہ بہا دیتا ہے کہ سال میں کسی اور دن میں نیکیوں کا یہ عجر و ثواب نہیں آپ نے اتنی فضیلت بیان کر دی ایک شہابی کہنے گا یا رسول اللہ والل جہاد فی شبیل اللہ کیا اللہ کرام جہاد کرنے کا بھی اتنا بڑا ثواب نہیں آرہے فرمائے ہاں 17:45 دس دنوں میں نیک آمال کا اتنا بڑا عجل و ثواب ہے کہ اتنا بڑا عجل و ثواب جہاد کا بھی نہیں ہے مگر یہ کی وہ انسان مجاہد جو جہاد میں گیا اپنے جان اور مال کو لے کر اور جان اور مال لے کر کہ کچھ بھی واپس نہ آیا اس مجاہد کا عجل و ثواب ہوا ہے دیکھیں کت کا مہینہ ہے 18:16 تو اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ دیکھو اِفْحَلُ الْخَيْرَ دَهَرَكُمْ جتنے دن تمہارے ہیں ہر دن جو ہے خیر و وقت والا دن ہے اور تم نیکیاں کرتے رہو اگلے صلاح کے عامال کرتے رہو کوئی منحوش دن نہیں ہے کوئی خراب دن نہیں ہے ہر دن نیک اچھا دن ہے اس لئے ہمیشہ تم نیکیاں کرنے کی کوشش کرو عامال کرتے رہو 18:47 لیکن جو خاص رحمتوں والے مہینے آ جائے زیادہ کرنے لگو اور پھر آپ نے اشاعت نمائیا چونکہ یہ خاص دن یہ ہوتے ہیں رحمتوں کے اگر اللہ ان دنوں میں تھوڑی سے بھی نعمت اللہ کی نصیب ہو گئی تو دنیا آخرت تمہاری دونوں سمر جائے گی کوشش کرو لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہاں دو فی دیو یا نوسط والے ہوں نمبر تین جب آپ نے سمجھ لیا اس حریث کو میں نے اس لیے پیش کیا 19:22 کہ سارے دن خیر و برکت والے ہیں کوئی دن منحوس اور برا نہیں ہے تیسری چیز یہ بھی بہت ضروری ہے اس کو دہن نشی کر لیں مومن کی شانی ہے اگر مومن کے اوپر کوئی تکلیف اور کوئی پریشانی آ جائے مومن پر کوئی تکلیف کوئی پریشانی آ جائے کوئی نقصان اور خسانہ ہو جائے تو اس سے 19:58 اپنے آمال کا محاسبہ کرنا چاہیے نہ ایک ہی کسی نے گھر بدل دیا گھر بدلتے ہی موکری چلی گئی اللہ کا حکم تھا سامان ادھر ادھر بیگم رکھ رہی تھی دو چار پلیٹیں چھوٹی وہاں سے گر کے ٹوٹ گئی چار ٹکڑے ہو گئے بچہ نیچے بکار میں رہتا تھا اوپر فیدے کے لیے سیڈیو میں دوڑا تھا بچہ دو چار دن کے بعد گیرہ دھات میں ٹوٹ گیا 20:30 اس کا مطلب کہ یہ گھر بڑا منہوں سے راس نہیں آ رہا ہے دیکھو بدلتے ہی ساری بنائے اس گھر میں یہ ہوتا ہے یہ کسی انسان کے لیے جائز نہیں اللہ کے بندوں یہ تابوک ہے ایٹ ہے پتھر ہے سریعہ ہے جب یہاں کسی نبی اور ولی کو لقصان و فائدے کا اللہ نے اختیار نہیں دیا تو یہ بے جان چیزی کیا تمہیں لقصان پہنچائے گی 21:05 یہ بڑی غلط فہمی ہے غلط تصور ہے اور یہ بدعقیدگی شرکی عقیدہ ہے جو لوگوں کو دہنوں میں پیدا ہو جاتا ہے اسی لیے یہ تیسری چیز دہن نشی کر لیں کہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں آپ کے اوپر مسئیبتیں کیوں آئیں تکلیفیں کیوں آئیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ما اصابب مسئیبت فی الارض ولا فی انفسکم 21:34 اے لوگو یاد رکھو تمہارے جان میں اور تمہارے مال میں تمہاری اولاد میں تمہارے کاروبار میں کوئی مصیبت آئی تو یہ نہ کہنا کہ یہ گھر منہو سے یا فلان نوکر آیا یا فلان نوکرانی اس کے بعد سے یا یہ جو بہو گھر میں آئی ہے اس کے آتے ہی ساری مصیبتیں آئی ہیں 22:06 خبردار ایسا نہ کہنا یہ شرکی عاقیدہ نہ قائم کرنا اپنے زندگی بھر کے آمال کو برباد نہ کرنا کیوں اللہ فرماتے ہیں اللہ کے بندوں ادنا درجہ کی کوئی مصیبت تمہارا کوئی نقشان تمہارا کوئی خسارہ چاہے جان میں ہو مال میں ہو 22:37 اولاد میں ہو کاروبار میں ہو گھر یا گرستی میں ہو اللہ فرماتے ہیں زمین اور آسمان پیدا کرنے کی پہلے ہی یہ چیز اللہ نے تمہارے نصیب میں لکھی تھی یار گھر تو کرائے کا بھی آپ نے لیا گھر تو بھی آپ نے خریدا اور زمین اور آسمان پیدا کرنے کے پہلے ہی جو اللہ تعالیٰ نے نصیب میں لکھی تھی لکھ دیا تھا آپ گھر نہ بھی بدل دیتے مصیبت آنے والی تھی 23:09 یہ قرآن پاک سورة الحدیث کے آیت نمبر بائیس لوگوں چھوٹی سے چھوٹی مصیبت اگر ہمارے جار یا مال میں آئی تو سمجھ جائیں یقین رکھو کہ زمین اور آسمان پیدا کرنے کے پہلے پہلے اور تمہیں پیدا کرنے کے پہلے پہلے اللہ نے وہ چیز تمہارے نصیب میں لکھ دی تھی پھر حدیث کے اندر آتا ہے قرآن تومی رحمت اللہ علیہ نکل کرتے ہیں 23:40 یہ حدیث بڑی پیاری آنو ساتھ رو آتے ہیں لَا يَبْلُقُ الْعَبْدُ حَكِيقَةَ الْإِيمَانِ لَا يَبْلُقُ الْعَبْدُ حَكِيقَةَ الْإِيمَانِ حَتَّى لَمَا حَتَّى لَمَا فَمْنَمَا عَصَابَهُ لَمْ يَقُلْ لِيُخْطِيَةَ وَمَا اَخْطَاهُ لَمْ يَقُلْ لِيُشِيبَةَ آنو ساتھ رو آیا کہ بندہ صحیح مانوں میں مومن نہیں بن سکتا لَا 24:11 بندہ صحیح ایمانوں میں مومن نہیں پہنچ سکتا حقیقی ایمان حاصل نہیں ہو سکتا مومن کو کوئی اس بات پر یقین نہ رکھ کر لے یقین نہ ہو جائے اس کو کہ جو کچھ اس کے نعیمیہ نے لکھا ہے اسے کوئی تعل نہیں سکتا تھا اسے اس کو بچا دیا ہے دنیا کوئی اس پر نازل نہیں کر سکتا یہ ایمان اور یقین پیدا ہوگا تب انسان مومن بندہ ہے 24:43 تو یہ آج ذہن نصیب کر لینا چاہیے اسی لیے یہ آفت جان کی مال کی مصیبت کی کاروبار کی آ جائے تو سب سے پہلے ضروری ہے کہ انسان اپنا محاسبہ کرے کیوں اللہ تعالیٰ اشارت نماتے ہیں تمہیں کوئی ادنا درجہ کی مصیبت آتی ہے تو تم نے کچھ کیا ہوگا اس لیے مصیبت آ رہی ہے ایک مرتبہ حضرت عبداللہ عمرو ببارک رحمت اللہ نے 25:18 حج کر کے لوٹے بہت طویل واقعہ ہے اس واقعہ کو پورا کبھی فرصت سے سنائیں گے انشاءاللہ بڑا عبرتناک اور بڑا دلچسپ واقعہ ہے ایک بوہی عورت کا اور عبداللہ ابن مبارک رحمت اللہ علیہ کا واقعہ بڑا تفصیل ہے قرآن آیات کی روشنی میں بیان کریں کبھی انشاءاللہ حج کر کے لوٹ رہے تھے تو واقعہ میں دیکھا کہ یہ گتھری پڑی ہوئی ہے گتھری سمجھتے ہیں آپ لوگ پوری 25:49 ہاں پوٹلی پڑی گئی ہاں ارے عبداللہ ابن مبارک نے سوچا کسی حاجی کی ہوگی مسافر کی چھوٹ گئی ہے چلو اتر کے اٹھا لیں جیسے عبداللہ ابن مبارک رحمت اللہ نے اونٹ سے اترے اور اس پوٹلی گھٹری کے قریب گئے تو بوڑھی عورت تھی وہ اچھا ہوا اس کو وہ ہاتھ نہیں لگایا تو اٹھایا نہیں تبھی وہ بوڑھی عورت نکلی اتنی بوڑھی ہو گئی تھی کہ وہ بچاری لمبی لیٹ نہیں سکتی ملکن گھٹری پر کر کے لیٹ تھی 26:17 قبر تیری پتا وہ تیری اتنی بڑی ہو گئی تھی عبداللہ ابن مبارک رحمت اللہ نے بڑی حیرت میں پڑی انا للہ و انا الہی راجعون عورت بچاری بڑی پریشان تھی آنکھ کھلی اور کچھ کری عبداللہ ابن مبارک رحمت اللہ نے کہا کہ کہاں سے آ رہی ہو کون ہو تم قدر سبحان اللہ دی اصراب ابدہی لیل امر المسجد الحران المسجد الاقسا بات نہیں کرتی وہ 26:53 کہاں سے تو عورت کہتی کیا ہے بولی تاکہ وہ ذات جس نے اپنے بندے کو میراج کڑائی مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصہ کی طرف اشارہ کیا تھا میں حج کر کے لوٹی ہوں مکہ سے واپر جا رہے ہوں کہا ملکِ شام اللہ اکبر پھر پوچھی 27:24 انہوں نے پوچھا جو بھی سوال کیا اس نے قرآن کی آیت پڑھی بہرحال آخر میں حضرت عبداللہ ابن مبارک رحمت اللہ نے کہا کہ بھئی تم کہاں جانا چاہتے ہو اس نے قرآن کی آیت پڑھی سمجھ کے عبداللہ ابن مبارک بہت بڑے عالم کہا کہ اچھا ٹھیک ہے اونٹ پر بیٹھ جاؤ بتائے رہا ہوں کہ ہمیشہ انسان کو اس بات پر یقین ہونا چاہیے کہ جو کچھ تکلیف پہنچی ہے وہ ہمارے اپنے کچھ گردار کی برامت ہے 27:59 عبداللہ ابن مبارک رحمت اللہ علیہ بیٹھ گئے بھوٹ کو بیٹھا دیا اور یہیں کھڑے رہے گئے لیکن بوڑھی عورت بیٹھتی نہیں ہے عبداللہ ابن مبارک کہتے ہیں بیٹھ جاؤ کہتے ہیں تو ہم کو دیکھ رہے ہو اللہ فرماتا ہے مومنوں نے کہا ہے نیچی کر لیں عبداللہ ابن مبارک تنگ آگے بھوٹ چلے گئے بیٹھ جاؤ بھائی اللہ کے بندی کہا کہ سورہ سے میری بھوٹ بھوٹ ہو گئی آج بھوٹ گئے 28:31 دو چلے گئے اچھا وہ بیچاری آ کر کے بیٹھی تو ضرور بیٹھی ضرور لیکن عبداللہ ابن مبارک جو ہے اونٹ کی ٹانگ باندھنا بھول گئی تھی اونٹ کو جب بیٹھایا جاتا ہے تو اس کی ٹانگ باندھی جاتی ہے اگلی ٹانگ تاکہ وہ اٹھ کر کے پڑا نہ ہو سکے وہ بوہی بیچاری کنارے بالکل بیٹھی پیچھے تاکہ آگے کون بیٹھے گا عبداللہ ابن مبارک 29:00 جیسے اونٹ کے قریب ہائے اونٹ کھڑا ہوا تو بوڑھے بچاری دور جا کر کے گری عبداللہ علیہ و بارک کہتے ہیں اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَّهِ قَتِمَا أَصَابَكُمْ مِن مُسِينَتِ الْفَبِمَا قَصَبَتَ اَيْدِيكُمْ وَيَافُوا أَنْكَثِيرُ اِنَّا لِلَّا پَحْنِقَ مَا بِرَا نَہِی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے جو کچھ ادنا درجے کی بھی تکلیف پہنچ 29:29 گناہ تم نے یہ کیا کہ اونٹ کا پیر نہیں بادایا اگر اونٹ کا پیر بادا ہوتا تو یہ مسئیبت میرے اوپر نہیں آتی معمولی سچی بھی اگر آپ کو پہنچ رہی ہے تو انسان کو چاہیے کہ اللہ محاسبہ کرے سنر حبی دعوت کی روایت تھے امام عبود دعوت رحمت اللہ علیہ حدیث نگل کرتے ہیں کہ نبی رسول اللہ علیہ السلام رسول اللہ علیہ السلام روایت 30:00 کسی مومن کو جب اللہ تعالیٰ کسی مومن بندے کو جب اللہ تعالیٰ کسی بیماری میں کسی تکلیف میں مبتلا کر دیا کسی پریشانی میں گھر گیا اور پھر چند دنوں کے بعد انہوں نے چارہ علاج معالجہ کرتا ہے دعا مانگتا ہے روتا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ اس کو شفا دے دیتا ہے شفا پا جانے کے بعد آپ فرماتے ہیں ایک تو اس کے گلاہ ماف ہو گئے ہیں کفارتن لمامتا 30:32 نمبر دو وہ آدمی سوچتا ہے کہ آخر یہ بلہ ہم نے کیا قصور کیا تھا جو یہ مسئیبت ہمارے اوپر آ رہی ہے سوچتا ہے دور کرتا ہے کہ یہ عبرتور نصیحت حاصل کر لیتا ہے یہ تو مومن کی شان ہے لیکن آپ فرماتے ہیں اگر انسان منافق ہے اور بے ایمان ہے 31:02 تو جب مصیبت آئی تو بڑا چیخا چلایا اور جب مصیبت تل جاتی ہے تو یہ گوھر فکر نہیں کرتا کہ آخر یہ مصیبت کیوں آئی تو آپ نے فرمایا وہ سمجھو کہ اونٹ ہے آپ جانتے ہیں نا اونٹ ارے لکھ لو کیسے آپ نے فرمایا اونٹ کا مالک اونٹ کو بادھاتا ہے تو اونٹ یہ نہیں سوٹا کہ میرے مالک نے ہم کو بادھا کیوں تو کھول دیتا ہے چھوڑ دیتا ہے 31:35 ابھی کبھی نہیں سوچتا کہ میرے مالک نے چھوڑ توبیہ ہم کو آن اف ارمیہ جو انسان اس کے اوپر کوئی مصیبت آئے تکلیف آئے اور پھر بھر فکر نہ کرے محاسبہ نہ کرے آن اف ارمیہ اس کو محاسبہ کرنا چاہیے اس سوچتا ہے کہ آخر یہ نقصان کیوں ہو رہا ہے یہ تکلیفیں کیوں ہو رہی ہیں ہمارے اوپر یہ مشکلات کیوں ہو رہی ہیں اب مومن ہے جو سوچتا ہے توبہ استغفار کرتا ہے اپنی اصلاح کرتا ہے اللہ تعالیٰ کے سامنے روتا اور گگ 32:11 اللہ تعالیٰ سے وعدہ کرتا ہے اور اگر کچھ نہیں سمجھ میں آتا تو سوچتا ہے کہ بھائی چلو اللہ تعالیٰ کی مردی اللہ نے ہم کو آزمایا ہوگا اگر مومن نہیں ہیں تو آج رشاد رماتے ہیں وہ اوٹ کے معنی میں جانور کے معنی اوٹ کو اوٹ بتی کہ اس کے مالک نے کیوں اس کو رسی میں بادا اور یہ بھی نہیں بتا کہ کیوں اس کو اوٹ سوچتا ہی نہیں 32:43 ایسے وہ منافق بھی نہیں سوچتا کہ اللہ تعالیٰ نے مصیبت میں کیوں پکڑا ہے مصیبت کیوں ہم سے اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے یہ تمام چیزیں آپ نے سمجھ لیا سفر کے مطالق یہ بات کرنا چاہتا تھا اب نہایت آسان آپ نے سب باتیں سمجھ لینے کے بعد اس تطیریوں پر پہنچ گئے ہو گئے آپ کہ کسی دن یا کسی مہینے میں کوئی نحوست اللہ نے نہیں رکھی ہے اسی لیے 33:15 حضرت جعب بن عبداللہ حضرت ابو حریرہ اور دیگر صحابہ اکرام سے جو حادیث مروی ہے ان کا خلاصہ یہ کہ نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت رویا لا ادوہ ولا تیارتہ ولا حامتہ ولا سفر ولا نوہ ولا غول کتنے ہو گئے؟ چھے 33:40 آپ نے چھ چیزوں کی نفی کر دی کہ یہ چھ چیزیں ایسی ہیں اسلام میں ان کی کوئی بنجائز نہیں ہے وہ کیا ہیں نمبر ایک لا عدوہ ولا تیارتہ ولا حامتہ ولا سفر ولا نوع ولا مول یہ چھ چیزیں ہیں یہ یہودیوں میں پائی جائیں عیسائیوں میں پائی جائیں ہندووں میں پائی جائیں کچھے ایمانوانوں میں پائی جائیں 34:12 اسلام میں ان چھے چیزوں کی کوئی گھنجائے سے کوئی حقیقت نہیں نمبر ایک ماں ادوہ ادوہ کا کوئی وجود نہیں ہے ادوہ کہتے ہیں شریعت کے اسطلاح میں ایسی کوئی بیماری نہیں کہ جس بیماری کے اندر یہ طاقت ہو کہ جو بھی اس مریض کے قریب سے گزرا بیماری اُشر کر کے اس کو لگ جائے یہ سمجھا ہے اوہ بھائی 34:54 اگر کسی کو چیچک سمجھتے ہیں نا وہ چیچک کیا کہتے ہیں پھر پتہ نہیں ہندو کیا بھی ایک دیوی ہے معلوم نہیں معلوم ہے ہندو بہت درتے ہیں ان کا عقیدہ ہے کہ پتہ نہیں کیا اپنی باپ منوانی چاہتی تھی دیوی جی اور نوزباللہ اللہ نہیں مانا تو اللہ کے ماتھے پر وہ چھے نکل آئیں اتنی تن کیا اللہ کو کہ اللہ نے کہا چل دیوی جو ماتھتے ہیں میں دے دیتا ہوں تو اسی لیے اللہ تاکہ کم درتے ہیں چیچک مائی اور دیوی سے زیادہ درتے ہیں 35:26 یہی ہے نمکا کی نا اگر کسی جگہ چیچک نکل آئے وہ دانے تو کوئی ہندو کو وہیں دور سے نہیں آئے گا اور بچے تو کمرے میں بن کر دے گا آنے نہیں دے گا کیوں یہ نظریہ ہے نہیں نہیں جو بھی ادھر سے گزرا چیچک اس کو اشھل کر کے ایسی بہت ساری بیماریاں آج معاشرے میں موجود ہیں کہ اگر یہ بیماری ہے تو سمجھتے ہیں کہ جو بھی وہاں گیا اس کو بیماری لگی خارش ہے 36:01 خجلی ہے اس میں کوئی شک نہیں دوسرے کو بیماری لگ رہی ہے لیکن اللہ کا حکم ہوگا تب ہی وہ بیماری لگے گی وہاں حکم نہیں ہوگا بیٹی کی بیماری بیٹے کی بیماری ماں کو نہیں لگے گی اور اگر اللہ کا حکم ہوگا تو تو جو رہتی ہے تمہاری ان کو بھی لگ جائے گی بیماری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انکار کیا اس کی کوئی حقیقت نہیں 36:37 کہ چھوٹ کی بیماری ایک کو بیماری لگی تو دوسرا کو بھی بیماری لگ جائے گی ایک بددو تھا اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں لگتی ہے بددو تھا اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں لگتی ہے بلکل آپ نے فرمایا کیسے کہہ لگا ہم اوٹ والے ہیں ہم کو زیادہ تدربہ ہے اوٹ کے دن پر یا بدر میں کہیں ایک دانہ نکلتا ہے خارش بیماری ہوتی ہے اور دیکھتے دیکھتے دوسرے اوٹوں کو بھی لگ جاتی ہیں اور آپ فرماتے ہیں بیماری 37:06 کی بیماری دوسرے کو نہیں لگتی ہم اپنے آنکھوں سے دیکھتے ہیں آن نے فرمایا اچھا اونٹ ہے تیرے پاس ہاں اللہ سلوک بلکل ایک اونٹ کو شروع ہوتی دوسرے اونٹ کو تیسرے کو چوتھے کو کہا چفہ من اجربل اول اچھا پہلے اونٹ کو کہاں سے لگی کہا اللہ کا حکم تھا پہلے کو جو اللہ کا حکم تھا تو دوسرے کو بیماری لگی تو وہ بھی کا خلاصہ ہے 37:45 جتنے ڈاکٹر ہیں سب کا اتفاق ہے کہ انجر آسیم ان کو منتقل ان کا ان کو منتقل ان کا ان کو منتقل ڈاکٹر کہتا ہے صاحب رہ دیکھو یہ کپڑا اس بیماری مریض کا ہے گھر باروں کے کپڑے سے اس کو علم دھلنا ورنہ واشنگ مشین میں ڈالے انجر آسیم دوسرے کپڑے میں آئے اور کپڑے دوسرے گھر والے پہلے سارے بیمار ہو جائیں گے میرے بھائی اب آئیے ہیں انکم ہوگا تب ہی بیماری کے اندر یہ طاقت ہو 38:23 ایک بیماری گھر والے میں ہے تو پورے گھر والوں کو لگ جانی چاہیے لیکن گھر میں دس آدمی ہیں دو چار کو لگی چار کو لگی پانچ کو لگی دو چار بج بھی جاتے ہیں اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ بیماری لگی ہے اللہ تعالیٰ کا حکم ہوا بیماری کے اندر یہ طاقت نہیں یہ صراحیت نہیں ہے اس کو یہ اختیار نہیں کہ ہاں کسی کو لگ جائے ہاں ایک کی بیماری دوسرے کو منتقل ہوگی کب جب اللہ تعالیٰ کا 38:56 حکم ہوگا اللہ ہوگا تو کبھی بیماری کسی کو نہیں لگ سکتی اور ایک موٹھ والا قصہ یاد رکھیں گا آپ نے اس کو ایسا جواب دیا کہ زندگی بھر وہ پھر دوبارہ میں ہی کہ اللہ سلیمی لگتی ہے بیماری آرے برمائے اگر بیماری ایک کی بیماری دوسرے کو لگ جاتی ہے ہوا میں اڑ کر کے تو پہلے ایک فحمد اجنب الاول کہ ہارے پہلے ان کو بیماری کہاں سے لگی کہتا ہے بندو تھا اللہ پہلے کو بیماری کس کی وجہ سے لگی تھی 39:28 اللہ کے حکم سے آن فرمایے جتنے کو بیماری لکھا اللہ تعالیٰ کے حکم سے یہ ہے بھائی متعددی بیماریوں کا انکار لا ادبہ نمبر دو والا تیارتا والا یہ بدشگونی نہیں ہے یہ کا عقیدہ تھا تطیر شکاہ جاتا ہے بدشگونی یہ کے معنی آتے ہیں تیارت کے معنی اڑنا یہ عقیدہ تھا کہ اگر کوئی آدمی باہر نکلا تو چار قسم کی 40:08 بائیں آدھے اور پیشے سوانے بوارے الکریت چار قسم کے جانوروں کے نام دے رکھے تھے اگر جانور بائیں راستہ پکڑ کے جا رہے ہیں اگر جانور بائیں جانور سے گدر گیا تو مسافر کہتا ہے بڑی قسمت والی کیوں پرندہ ہمارا قسمت بتا کے دائیں طرف سے اڑ گیا وہ سمجھتے ہیں کہ اب سارا کام ہمارا ہو جائے گا اور اگر 40:43 کہیں بائے طرف سے گھر گیا تو کہتے ہمارا ستیہ ناس ہمارا بیڑا خانہ خراب کیا کہتے خانہ یہ بڑی نخوشت کی چیز ہے آن سے یا پیچھے سے تو کہتے اس کا مطلب بریک لگ گیا اگر آگے سے گھر گیا پرندہ تو کہتے اس لئے آج بھی لوگ چلے گا رہے ہیں اگر ایسی کی چیز ہے تو پھر آگے دانے گھر گیا سیدھے اور جاہیت کا قیدہ تھا یہ قرید یا قائد 41:21 پانچ اچھا تھا جو پیچھے سے گزرتا تھا اگر پیچھے سے گزر گیا تو کہتے گی اس کا مطلب کہ واپس جانے کا راستہ بھی اس نے اب اسی پرندے ہی پر ان کی زندگی کا گزارا تھا اب جب بہت شرک بھر گیا یہ پرندوں کا چکر بھر گیا تو اب کچھ دھندے اور پوشے والے پیدا ہو گئے بھائی جنگل کے پرندوں کے بجائے ہم پرندے پالتے ہم تنہیں بتا دے گی میں نے بن کر لیتا اپنی قسمت معلوم کرنے کے لیے 41:57 دھکن کھول دیا گئے پندہ دائیں جانب سے گزر گیا جاؤ بھائی یہ کہ سارا ندام انہوں نے پرندوں پر وہی آگے بہتے بہتے یہاں تک کہ اگر گھر کے چھت پر صبح صویرے کہیں کلوے یا اللو گور دیا تو سمجھتے کہ اب ہماری خیر کسی مرنے والے کی خبر دیا ہے اس نے سارے گھر اس میں کے عقیدے قائم ہو گئے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَلَا قِيَرَتَا 42:32 عبداللہ بن عباس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جا رہے تھے ان کے ساتھ وہ ایک آدمی اور تھا پرندہ دائے جانن سے اُڑا آدمی کہا خیر خیر برکت برکت اللہ تعالیٰ نے پرندے کو خیر و شر کا کوئی اختیار نہیں دیا ہے خیر و شر اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں تو میرے بھائی ہمارے غراف کے ہاں پوری دنیا ہی کے اندر 43:05 سبور لینا ذریعہ اسلام نے اس کو کلی طور پر منع کیا اس میں کوئی نحوست نہیں ہے وہ نہ تیارہ تھا نہ خیر ہے نہ شر ہے ان سے قسمت نہیں معلوم کی جا سکتی اب یہی چیز ترقی کرتے کرتے کہاں تک بڑھ گئے کہ اب بابا کہاں جاتے ہیں تو چھٹھیاں لکھ کر کے رکھ دیتے ہیں اور تیتر یا بطیر یا کموتر کو کہیں گے حدود قدرہ 43:36 وہ اگر اٹھا لیا بھائی اللہ اگر درست سوچو اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے تقدیر میں کیا لکھا ہے کسی نبی پیغمبر ولی فرشتے کو بھی نہیں بتایا اور ہمارا عقیدہ اتنا خراب ہوا کہ پرندہ بھی ہماری قسمت بتلا رہا اچھا وہ کمال یہ ہے آج تک کوئی پرندہ انسانوں کے پاس اپنی قسمت معلوم کرنے کے لیے اگر گیا تو انسان گیا جانوروں کے پاس اللہ فرماتے ہیں 44:10 ذرا دیکھو اور یہ سرک کرنے لگا اللہ نام اپنے جانوروں کا مانند بلکہ جانوروں سے مبتر ہو گیا یہ جانور کبھی کسی انسان کے پاس آ کر کے نہ اپنی تقدیر معلوم کرتا ہے اور نہ اپنا ہاتھ ہمارے ہندوپاک میں پورے علاقے کے جو سب سے بڑا مجنون پاگل دیوالہ ہوگا اللہ نے لوہے محفوظ برکھا ہے اور یہ بے دین بھومنے والا ملن جو ہے 44:48 یہ کہتا ہے تقدیر وہاں نہیں تقدیر تمہارے پھیلی میں ہے دیکھیں گے ہاں بس دس مہینے کی دنبگی آپ کی ہے بس سوچو قسمت وہاں میں ہے میرے رائے اللہ فرماتے ہیں قسمت وہاں لکھی ہے تقدیر وہاں لکھی ہے کہیں ہاتھ وہ اللہ نے نہیں رکھا ہے لا دوا ولا تیارتا ولا حامتا اور حاما بھی نہیں ہے حاما کیا ہے انلو جاہلیت میں شمونی رہتے تھے دو مانٹ کی ہے 45:36 کسی کو نظر بچ سے بچا نہ رہتا ہماری فصل بڑی اچھی ہے کہیں نظر نہ لگ جائے کیوں آم کے فل بڑے بڑے ہیں یہ گنجنگ کی فصل بڑی اچھی ہے کہیں ایسا رو کسی کی نظر بچ لگ جائے تو سوچتے تھے کہ کسی ایک ہوا ہی بچا سکتا ہے کیا کرتے تھے اگر کہیں کسی جانور کی خوپڑی مل جائے تو لا کر کے اس کو وہاں دفن کر دیتے سمجھو کہ بیرہ ہمارا پار ہے اور باز میں 46:16 جاہلیت کی یہ رسم تھی کسی کے چھت پر کچھ اس نے آباد لگا دی تو اب لوگ یہ سمجھتے تھے کہ شام تک کسی نے کسی کے مرنے کی خبر انہیں فرما کہتے بھی ہو اللہ اب تم نے کتنا موچا دیا اس کو یا کسی مسئیبت کی خبر دے رہا ہے اللہ سبحانہ وآلہ وآلہ سفر اور سفر کا بھی کوئی وجود سفر کا مطلب 47:03 کئی معنی بتایا گئے لیکن اہل علم کی ایک بڑی جماعت جو ہے سفر کا معنی یہ بتاتے ہیں امام الرودائد رحمت اللہ علیہ نے اپنی سنن کے کتاب اتن میں نکل کیا کہ جاہلیت میں لوگوں کا عقیدہ یہ تھا کہ سفر کا مہینہ آیات مصیبت لے کر کے آتا ہے اس لیے سفر کے مہینے کو منحوس سمجھتے تھے اور کوشش کرتے تھے 47:39 اور کوشش کرتے تھے کہ سفر کا مہینہ نہ آسکے سفر کا مہینہ جہاں قریب آیا وہ سمجھتے تھے اب ہماری خیر اسلام نے فرمایا سفر کے مہینے میں اللہ نے کوئی مسلمان
Tüm metni göster