♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیوحسدadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00وَالْإِمَامُ مُسْلِمُ اَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ أَنْ هُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اِيَّاكُمْ وَالظَّنْ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيسِ وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا تَنَافَسُوا وَلَا تَحَاسَدُوا0:32وَذَا تَبَاغَذُوا وَذَا تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ اِخْوَانًا امام بخاری اور امام مسلم رحمہم اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم1:04صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بدگمانی سے بج جاؤ بدگمانی سے دور رہو بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے لوگوں کے عیبوں کی تلاش میں نہ رہو جاسوسی نہ کرو بھلائی کو اپنے ہی یہ سمیڑنے کی کوشش نہ کرو حسن نہ کرو1:47ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو دوسروں سے قطع تعلق نہ کرو اللہ کے بھائی بھائی رہتے ہوئے بندے بن جاؤ ہر قسم کی مدہ و سنا ہر قسم کی تعریف و ستاعش اللہ مالک الملک کے لیے اور عرب ہا عرب درود و سلام امام الانبیاء قائد المرسلین2:28رحمت دعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر جنہوں نے آپ کی اتباع کی گناہ جن سے ہم کو روکا گیا ہے ان میں سے کچھ گناہ ایسے ہیں کہ وہ انتہائی سنگین ہیں انتہائی خطرناک ہیں3:09ان کے نتائج انتہائی تباہ کن ہے لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ انہی گناہوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور وہ گناہ ایسے ہیں کہ گناہ کرنے والے کو اس گناہ کے کرنے پر کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا پھر ارج کرتا ہوں کچھ گناہ ایسے ہیں3:53کہ وہ انتہائی سنگین ہیں اور بہت سے لوگ ان گناہوں میں مبتلا ہیں اور گناہ کرنے والے کو اس گناہ سے کچھ فائدہ آخرت میں اور دنیا میں حاصل نہیں ہوتا ان گناہوں ہی میں سے ایک گناہ حسد ہے ان گناہوں میں سے4:33جو گناہ انتہائی تباہ کن ہیں اور جن میں بہت سے کہنے والے اور بہت سے سننے والے مبتلا ہیں اور جن گناہوں کے ارتقاب کرنے سے گناہ کرنے والوں کو کچھ فائدہ دنیا یا آخرت میں حاصل نہیں ہوتا انہی گناہوں میں سے5:09ایک گناہ حسد ہے آج کے خطبہ جمعہ میں اسی گناہ کے متعلق اللہ کی توفیق سے کچھ بات عرض کرنی ہے اور اللہ سے یہ درخواست ہے کہ کہنے والے کو بھی اور سب سننے والوں کو اس گناہ سے محفوظ رکھیں جو بات عرض کرنی ہے اس کا پہلا حصہ یہ ہے5:49کہ حسد اس سے کیا مراد ہے امام النووی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حسد یہ ہے تمني زوال النعمہ ان صاحبها سواء کانت نعمت دین سواء کانت نعمت دین او دنیا حسد کا معنی یہ ہے6:26کہ آدمی اس بات کی خواہش کرے آدمی اس بات کی عرضو کرے کہ جس کو اللہ نے کوئی نعمت عطا فرمائی ہے وہ نعمت دنیا کی ہو یا آخرت کی ہو مال و دولت ہو یا نیکی و تقوی ہو آدمی یہ خواہش کرے کہ جس کو اللہ نے کوئی نعمت عطا فرمائی ہے7:03اس سے وہ نعمت چھن جائے اس سے وہ نعمت اٹھ جائے اس کا نام حسد ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسد سے منع فرمایا ابتدا میں جو حدیث پڑی ہے اس میں آپ فرماتے ہیں وَلَا تَحَاسَدُوا حسد نہ کرو ایک دوسرے سے حسد نہ کرو7:41اور حسد کے متعلق جو دوسری بات عرض کرنی ہے وہ بات یہ ہے کہ حسد کتنا سنگین جرم ہے حسد کے نتائج حسد کے آثار کتنے خطرناک ہیں امام ابن حبان رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ8:19اس حدیث کے رابی ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لا يجتمع حسد والایمان فی جوف عبد مؤمن لا يجتمع حسد والایمان فی جوف عبد او کما قال صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کسی انسان کے سینہ میں8:56دو چیزیں اکٹھی نہیں ہو سکتی ایسا نہیں ہو سکتا کہ سینہ میں ایمان بھی ہو اور کسی کے خلاف حسد بھی ہو اس مختصر سی حدیث پاک سے اندادہ کیجئے حسد کتنی سنگین بیماری ہے کتنا تباہکن مرض ہے کتنا بڑا گناہ ہے جس کے سینے میں9:38اپنے کسی مسلمان بھائی کے متعلق حسد ہو وہ اپنا محاسبہ کرے اپنا جائزہ لے کہ اس کا ایمان باقی ہے یا اس کا ایمان اس سے دور ہو چکا ہے اور شاید کوئی تعجب کرے کہ حسد اتنا سنگین گناہ کیسے ہوا بات پر ذرا توجہ دیجئے10:16غور کیجئے حسد کے پسے مندر میں کیا ہے جس کو اللہ نے کوئی نعمت عطا کی اللہ کا کسی کو کچھ عطا فرمانا وہ کسی حکمت کی وجہ سے ہے یا خالی از حکمت ہے اللہ نے کسی کو بیٹے عطا کیے اور بیٹوں کو نیک اور صالح بنایا اب جو اس کے متعلق حسد کرتا ہے10:58کہ اس کے بیٹوں کی نیکی نہ رہے اب وہ ذرا غور تو کرے وہ حسد کے کرنے سے کس کو اپنی تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے حسد کرنے والا اللہ کی طرف سے نعمتوں کی جو تقسیم ہے وہ اس پہ اعتراض کر رہا ہے اس کے خیال میں اس کے زعم میں نعمتوں کی جو دوئین11:36اللہ نے کی ہے وہ نامناسب ہے اور چاہتا ہے کہ نعمتوں کی تقسیم اس طرح ہو جس طرح وہ چاہتا ہے معاذ اللہ ثم معاذ اللہ حسد کرنا دوسرے لفظوں میں یہ سمجھنا ہے کہ اللہ سے زیادہ سمجھ والا اللہ سے زیادہ اقل من میں ہوں12:09نعمتوں کی تقسیم اللہ کی مرضی سے اللہ کے ارادے سے نہ ہو نعمتوں کی تقسیم میری سمجھ میرے ارادے سے ہو قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں یہ حسد کرنے والے کیا وہ حسد کر رہے ہیں لوگوں پر12:47اس بنیاد پر کہ اللہ نے ان کو اپنے فضل سے کیوں عطا فرمایا نعمتوں کی تقسیم کرنے والے نعمتوں کو عطا کرنے والے تو اللہ ہیں اور حسد کرنے والا حسد کے کرنے کی وجہ سے اللہ کی تقسیم پر اعتراض کر رہا ہے اور کتنا بدنصیب ہے وہ13:20کتنا بدبخت ہے وہ جو اللہ کی تقسیم پر اعتراض کرے اور حسد اس کی جو سنگینی ہے اس کی جو تباہ کاریاں ہیں اس کا اندادہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جو حسد کرنے والا ہے جب وہ کسی کے متعلق اپنے دل میں یہ خواہش لاتا ہے13:57کہ اس کی نعمت چھن جائے تو پھر وہ اپنے لیے شرک کے دروازوں کو کھول دیتا ہے ابتدا میں دل میں یہ جگن ہوئی کہ فلاں کو اللہ نے جو نعمت دی ہے وہ چھن جائے اس کی جو نیک نامی ہے وہ نہ رہے اس کے مال و دولت کی جو قسرت ہے وہ نہ رہے تو کیا کرتا ہے جھوٹے الزام بانتا ہے14:37تحمتیں جوڑتا ہے اور اسی پر بس نہیں خون بہانے سے بھی دریغ نہیں کرتا اور خود قرآن کریم میں حسد کی جو تباہ کاریاں ہیں حسد کے جو برے نتائج ہیں ان کو بیان فرمایا ہے انسانیت میں جس نے دوسرے انسان کو قتل کیا اس کا سبب کیا تھا آدم علیہ السلام15:22ان کے دو بیٹے قربانی کرتے ہیں ایک کی قربانی قبول ہوتی ہے دوسرے کی قربانی قبول نہیں ہوتی اب کیا ہوتا ہے جس کی قربانی قبول نہیں ہوتی وہ حسد کی آگ میں جل اٹھتا ہے اور اسی حسد کی وجہ سے اپنے بھائی کے گلے کو کار دیتا ہے16:04آدم کے دو بیٹوں کی خبر کو پڑھئیے16:44اس قربا قربانا جب ان دونوں نے قربانی کی فَتُقُبِّلَ مِنْ عَهَدِهِمَا ان دو میں سے ایک کی قربانی کو قبول کیا گیا وَلَمْ يُتَكَبَّلْ مِنَ الْآخَرِ دوسرے کی قربانی کو قبول نہ کیا گیا قَالَ لَا اَقْتُلَنَّكَ جس کی قربانی کو قبول نہ کیا گیا اس نے کہا17:23میں تجھے قتل کر دوں گا قال انما يتقبض اللہ من المتقین جس کی قربانی کو قبول کیا گیا اس نے کہا اگر تمہاری قربانی قبول نہیں ہوئی تو اس میں میرا کیا قصور ہے اللہ اس کی قربانی کو قبول فرماتے ہیں جو متقیوں میں سے ہو لیکن حسد18:00حسد کرنے والے کو اندہ کر دیتا ہے اس کی عقل بے پردہ ڈال دیتا ہے کیا ہوتا ہے اپنے بھائی کے گلے کو کار دیتا ہے انسانیت میں پہلا خون بہایا گیا اور اس کا سبب حسد تھا اور پھر انسانیت میں پہلا خون بہانے والا اتنا بڑا مجرم ہے جتنے قتل ہوں گے18:38ان تمام کا بوجھ بھی اس کی گردن پر ہے قیامت تک جتنے قتل کرنے والے ہیں ان کے ناحق قتل کرنے کا گناہ ان کی گردنوں پر بھی ہے اور پہلا جو قاتل تھا ان تمام کے گناہ کے برابر قتل کے گناہ اس کی گردن پر بھی ہے سبب کیا تھا حسد حسد نے19:16اس کو اتنا بڑا گناہگار بنایا حضرت یوسف علیہ السلام ان کے بھائیوں نے جو قرطوت کی اس کے پتے مندر میں کیا تھا اِذْ قَالُوا لَا يُوسُفُ وَأَخُوْ اَحَبُّوا اِلَىٰ اَبِيْنَا مِنَّا وَنَحْنُ اُسْبَعْ اِنَّا اَبَانَا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ جب یوسف علیہ السلام19:53ان کے بھائیوں نے کہا یوسف اور اس کا بھائی ہمارے باپ کو ہم سے زیادہ پیارا ہے ونحن عصمہ اور ہم قوت و طاقت والے ہیں انہا ابانا لفی ضلال مبین حسد کا ستیہ ناس ہو حسد کی وجہ سے اپنے نبی باپ اپنے معصوم باپ20:35اللہ کے برگزیدہ بندے حضرت یعقوب علیہ السلام ان کے متعلق اپنی زبانوں سے کیا نکال رہے ہیں بے شک ہمارا باپ کھلی ہوئی گمراہی میں ہے زبان سے اپنے نبی باپ اپنے معصوم باپ اللہ کے برگزیدہ بندے21:13یعقوب علیہ السلام کے متعلق یہ کہنا اس کے پتہ مندر میں کیا تھا حسد تھا کتنی بڑی بیماری ہے حسد اور اسی پر بس نہیں اقتلو یوسف اقتلو یوسف اوٹراہوہ عردن یخلزکم وجہ ابیکم وتکونو من بعدہ قومن صالحین حسد کی تبہکاری21:50حسد کی بیماری اس کے جو محلق نتائج ہیں وہ ان کی زبانوں تک ہی نہ رہے اس سے آگے بڑھے کہنے لگے یوسف کو قتل کر دو یا اس کو کسی علاقے میں بھیم دو تمہارے باپ کا چہرہ تمہارے لیے خالی ہو جائے گا اور حسد نے ان کی عقلوں پر کس طرح پردہ ڈالا22:32کہہ رہے ہیں اور اس کے بعد تم نیک قوم بن جانا عجب نیکی کا پروگرام ہے باپ کو گمراہ ہونے کا فتوہ دے رہے ہیں کہ ہمارا باپ کھلی ہوئی گمراہی میں ہے بھائی کو قتل کرنے کا یا کسی اور علاقے میں پھینکنے کا عظم کر رہے ہیں اور عقل کے اتنے اندے ہو چکے ہیں ساتھ ہی کہہ رہے ہیں23:10اس کے بعد تم نیک و کاروں میں شامل ہو جاتا حسد اس کی تباہ کاریاں کتنی زیادہ ہیں اہلِ کتاب اسی حسد کی بنیاد پر نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہ لائے اسلام جو اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اس سے محروم رہے کیوں23:47منصب نبوت و رسالت ہمارا حق تھا محمد سے صلی اللہ علیہ وسلم نبوت و رسالت چھن جانی چاہیے حسد کی وجہ سے اسلام کی عظیم نعمت سے محروم رہے اور اسی پر بس نہیں اسی حسد کی بنیاد پر اپنے دل میں یہ آردو رکھتے ہیں24:24کہ جن کو اللہ نے اسلام کی نعمت سے نرادا ہے ان کو اس نعمت سے محروم کر دیا جائے فرمایا اہل کتاب میں سے بہت سے25:00اس بات کی خواہش کرتے ہیں کہ تم کو ایمان سے پھیر دیں اور تم کو کافر بنا دیں اور ایسا کیوں ہے ان کے سینوں میں حسد کا روگ ہے حسد کی بیماری ہے اور یہ بیماری اتنی سنگین ہے اس کے اثرات اتنے زیادہ ہیں25:40وہ ان کے لئے واضح ہو چکا ہے حق کھل کر ان کے سامنے آ چکا ہے لیکن حسد نے ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا ہے وہ حق کے کھل کر سامنے آ جانے کے باوجود اسی تڑپ میں ہیں اسی فکر میں ہیں اسی خواہش میں ہیں کہ مسلمانوں کو کافر بنا دیا جائے26:15تو بات کا دوسرا حصہ یہ ارز کیا کہ حسد کتنا سنگین جرم ہے اور اس کے نتائج کتنے محلق اور تباہکت ہے بات کا تیسرا حصہ یہ ہے کہ کرنا کیا چاہیے مسلمان اگر کسی کی نعمت کو دیکھے کسی پر اللہ کے فضل و کرم کو دیکھے تو وہ کیا کرے26:58یہ سوچے کہ جس کو کوئی نعمت ملی ہے کہاں سے آئی ہے کہاں سے آئی ہے اللہ سے آئی ہے اور کیا اللہ کے سٹاک میں اللہ کے خلانوں میں اب یہ نعمت ختم ہو چکی ہے سوچنے کی بات ہے اور اس بات کو سمجھنا اللہ کی توفیق سے کوئی مشکہ نہیں اگر کسی کو اللہ نے نعمت عطا فرمائی ہے27:38تو کہاں سے آئی ہے اللہ سے آئی ہے اور اس نعمت کے اس کو مل جانے کے بعد اللہ کے خدانوں میں یہ نعمت باقی ہے یا ختم ہو چکی ہے اللہ کے خدانیں تو بڑے پڑے ہیں ساری کائنات کو عطا فرمانے کے بعد بھی اللہ کے خدانوں میں کچھ کمی نہیں اقل من وہ ہے اگر کسی کی نعمت کو دیکھے28:19نعمت والے سے حسد نہ کرے اس کے متعلق کہے ماشاءاللہ تبارک الرحمن اور پھر اللہ سے رابطہ کرے اللہ سے اپنا تعلق قائم کرے اے ظالم جو اللہ اس کو دے سکتے ہیں کیا تجھے نہیں دے سکتے قرآن کریم میں اللہ مالک الملک نے اس بات کو کتنے امدہ انداز سے سمجھایا ہے28:55فرمایا وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللَّهُ بِهِ بَعْدَكُمْ لَا بَعْسٍ لِلرِّجَالِ نَسِيبٌ مِّمَّا اْتَسَبُوا وَلِلنِّسَاءِ نَسِيبٌ مِّمَّا اْتَسَبُوا وَاسْأَلْ اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا فرمایا اللہ نے تم میں سے29:29بعض کو دوسروں پر جو فضیلت عطا کی ہے اس کی خواہش نہ کرو اگر اللہ نے کسی کو جوانی عطا کی ہے تو اس کی جوانی میں رغبت نہ کر اللہ نے کسی کو مال دیا ہے تو یہ خواہش نہ کر کہ اس کا مال اس سے چھن جائے30:06جو اللہ نے تم میں سے ایک کو دوترے پر فضیلت دی ہے اس کی حفظ و حفظ نہ کر آدمیوں نے جو کمایا وہ ان کے لیے ہے عورتوں نے جو کمایا وہ ان کے لیے ہے اور اس کے بعد کیا فرمایا30:42اللہ کا فضل اللہ سے مانگو کتنی پیاری بات ہے اے ظالم اللہ کی نعمت کسی کے پاس دیکھ کر تو کیوں لچاتا ہے تیرے دل میں یہ خواہش کیوں آئے کہ اس سے نعمت چھن جائے سیدھا اپنا تعلق اپنا رابطہ اس سے کیوں نہیں جوڑتا31:19جن کے پاس سب نعمتیں ہیں اللہ سے اللہ کے فضل کا سوال کر32:55اللہ جانتے ہیں کس کو کیا دینا ہے اور کس کو کیا نہیں ہے اور جب وہ اللہ سے سلام کرے گا اللہ تیرے سوال پر آگاہ ہے اللہ تیرے سوال پر باخبر ہے جب وہ علی ہے وہ تیرے سوال پر باخبر ہے اگر دل میں حسد آئے33:39اور نعمت کا سوال اللہ سے کرے اور وہ سب خطر سے پاک کرے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کی صفات بیان کی ان لوگوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے ان لوگوں کی نیازوں کا حق نہیں ہے34:32موسیقی موسیقی35:24تمام انسانوں میں سب سے اعلیٰ وہ ہے جس کا دل محمود ہو اور جس کی زبان جو بات ہوگا تمام انسانوں میں سب سے اعلیٰ وہ ہے جس کا دل محمود ہو اور جس کی زبان جو بات ہوگا36:10اگر جھوٹ بولے بڑی اقل نہیں بچکتی اور محکوم آپ فرما رہے ہیں جو لوگوں میں سب سے عالی ہے وہ تو ہے جو سے دیا ایک محکوم القلب اور دوسری بات ربان کا بچہ36:57سبان کا سچا ہونا اس کو تو ہم جانتے ہیں محموم القلب محموم القلب وہ ہے محموم القلب وہ ہے محموم القلب وہ ہے محموم القلب وہ ہے37:42دوسری بات اَنَّقِ شَافِت دوتی بات لا بَغْت میں تمرن نہیں اللہ کے احسانات سے بغاوت ولا غِبٌّ النامِ قِلَد ولا حَسَد سَنْتِق بَغْت میں تمرن نہیں حَسَد سے قِلْنَا بَغْت ہونا لوگوں کی صفات میں سے ایک صفت ہے38:35موسیقی39:23حضرت زبورہ بن تعالیٰ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب تک لوگ ایک دوسرے کے ساتھ حسد نہ کریں گے ایرو آفیت کے ساتھ40:04حسد سے پتنا وہ خوبی ہے اپنے سینے سے حسد کو پاک کر دے تنمان ہو مومن ہو اس کا سینہ حسد سے پاک ہو اللہ کے رسول صلو اللہ علیہ وسلم ایسے ہی ایک صحف کو دنیا ہی میں جنگت بشارت دے راہمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت انف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فرادی فرماتے ہیں40:52رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشریف فرماؤں آپ فرماتے ہیں یتلو یتلو الان علیکم رجل من اہل الجنہ ابھی سمارے سامنے ایک ایسا شخص آ رہا ہے جو جنگتی ہے اتنی بشارت اتنی بڑی بشارت ہے41:39ایسا شخص ابھی کنہارے سامنے نبودار ہو رہا ہے حضرت اندر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بتاتے ہیں ان ساری وہ سنگھاں ان کے آ رہا ہے اس نے وضو کیا ہے اور اس کی داری سے وضو کے پانی کے کچلے گر رہے ہیں اور ان کے بائیں ہاتھ میں یہ آنے والا حضرت اند42:29ربی اللہ تعالیٰ انہوں نے اس کا جو وقت بیان کر رہے ہیں اس کی کیا ہے بجو کے پانی کے قطرے جاڑی سے گلی کے جگہ میرے محدود اور ناکت مطابق آئی تک ایسے صحابی کا ذکر نہیں پڑا جس کے مطابق یہ ہو کہ جاڑی کا حیران کو گواہ باتی اور مسلمان خائنوں کی حکمت اور خیرخواہی بنی43:14جو معمولی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے آج تک میرے دن میں کسی ایسے صحابی کا ذکر نہیں آیا جہاں یہ ذکر آیا ہے صحابہ کی داریوں کا ہمارا تعلق کین سے ہے صحابہ سے ہے اور صحابہ کے امام حاضر امام الانبیاء حضرت محمد43:51صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے اجتماعات کا جواب اچھا کچھ نہیں ہے وہ شخص آتا ہے دیکھیں اب تو پراشید حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ساتھیوں کی مجید میں تصریف فرمائے پھر آپ فرماتے ہیں ابھی تمہارے سامنے وہ شخص آ رہا ہے وہ جنگتی فرماتے ہیں پھر وہی شخص44:34تو ایک کفا جنت کی بشارت بھی جاؤ کی سعادت مندی کے کیا کہتے ہیں یہ دوسرے قدم اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی بدان مبارک جنت کی بشارت بات ہے تیسرا دن ہے محمد اے جو عالم حبیب و رب العالمین صلی اللہ علیہ وسلم احنی صحابہ کی مدد آپ فرماتے ہیں ابھی ایک جنتی شخص45:18موسیقی46:05انساری مسلمان فرماتے ہیں بتلاو کہتے ہیں میرا کچھ اپنے باپ سے جگرہ ہوتی ہے اچھا معاملہ بھگڑ گیا اور میں یہ قسم کھا چکا ہوں کہ اپنے باپ کے گھر میں تین دن تک نہ جاؤ آپ مذہبانی کریں تو تین دن تک مجھے اپنے گھر میں پناہ دیں انساری صاحب فرماتے ہیں کیا کچھ ہے حضرت اکرم اللہ ابن عمر46:49اب وہ تین دن تک اس انساری متنان سے مہمان کریں اور مقصود کیا ہے مقصود یہ نہیں ان کی کھانے کھائیں یا ان کے دھر میں رہیں مقصود یہ ہے کہ وہ عمل جس کی وجہ سے تین دن تک وہ جنت کی بشارت ملتی رہی اس عمل کا خوج لگایا جائے اور وہی عمل درگایا جائے47:30کیا کہ جس طرح جنت کی نشارت ان کو بھی لی ہے جن کے مرافضہ کے بعد48:18میں نے چاہا کہ تیرے عامال دیکھو اور جن عامال کی وجہ سے تجھے زبانِ رسالت سے علیہ السلام جنت کی نشارت ملی میں بھی وہی عامال کرتا ہوں48:58وہ انساری مسلمان گزارتا ہے اور کہتا ہے آمال تو میرے ویسے ہی ہیں جیسے تمہیں دیکھتے ہیں ہاں ہم جو باتیں اور سمجھ وہاں سے سنوئے اور یاد رکھیں غیر آجی آجے دو تیر نفتی غشن علیٰ عہد مر المسلمین وَلَا عَعْتُدُ اَحَدًا خواہ خواہ خیرہ جو باتیں اور ہیں49:47اگر میں دیکھوں اللہ نے کسی کو کوئی نعمت عطا فرمائی ہے کہ حسن نہیں عبداللہ کے اندر کامیاب ہو جائے اور فوراً فرماتے ہیں50:40یہی وہ دو خوشیاں ہیں یہی وہ دو خسرتیں ہیں یہی وہ دو پاسے ہیں اس کی وجہ سے مرشدِ کریم صلو اللہ علیہ وسلم نے تیرے متعیق تین دفعہ یہ فرمایا تمہارے پاس جنتی آ رہا ہے اللہ کا رسول اللہ صلو اللہ علیہ وسلم نے یہ کہا جس کا جلاسہ یہ ہے اکت کا معنی یہ ہے51:25جس کو اللہ نے دنیا یا آخرت کی کوئی نعمت عطا فرمائی ہو اس کے مطالب یہ خواہش کرنا اس کے لئے نعمت جیسی بات یہ عرقی یہ حسد انتہائی سنگیز جلد جس کے سینہ میں حسد ہو وہ اپنے ایک ایمان کا جائزہ لے51:57اس کے سینہ میں ایمان باقی ہے یا اس کے غوا نہ ہوتا اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ارد کیا کہ حسد کی وجہ سے انسان حسد کرنے والا بہت سے نمہوں کا ارتخاب کرتا حضرت آدم علیہ السلام ان کا بیٹا جس نے انسانوں میں سے سب سے پہلا فخر کیا52:31اس کے پسے منظر میں حسد یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے جو پرسوٹ تھی اس کے پسے منظر میں بھی حسد اہل کتاب اسلام کی نعمت سے جو محروم ہے اور ان کے دلوں میں یہ جو جذبہ پیدا ہوا کہ مسلمانوں کو قابل بنا دیں اس کے پسے منظر میں بھی حسد نمبر سین باقی عرصی53:06جس کے دل میں حسد آئے وہ کیا کرے یہ بات بیان کی گئی کہ وہ اللہ کی طرف توجہ کرے اور اس بات سے غور کریں کہ جو نعمت کسی اور کے پاس ہے وہ کسی طرف سے وہ نعمت اللہ کی طرف سے ہے اور اللہ کے خزانوں میں53:36نعمت کے عطا کرنے کے بعد بھی کوئی کمی واقع نہیں ہے اللہ اس کو عطا فرما سکتے ہیں وہ مجھے کیوں نہیں عطا فرمائے جوکی بات یہ قیام کی گئی ہے اگر کوئی شخص حسد سے اپنے آدھ کو دھو رکھے اسی اسلامی کیا حیثیت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم54:13بہترین انسانوں کی جن کی بات کا ذکر فرمایا ان میں سے ایک چیز یہ ہے کہ بہترین انسان اعلیٰ اور امدہ لوگ اپنے سینوں کو حضرت سے پاک اور اگر انسان اپنے آپ کو حضرت سے دور رکھیں تو وہ خیر و عذیب کے ساتھ جن سلی کو پتر کریں اور یہ بات کی بیان کی جلی ہے54:45کہ وہ شخص جس میں یہ دو خودیاں تھی کہ کچھ کے خینا میں کسی کے غلاف خینا نہ تھا اور وہ کسی پر حکم نہ کرتا تھا حضرت اللہ علیہ السلام نے تین دفعہ اس کو دنیا ہی نے جنت کی بشارت ختم پانچی اور آخر بات میری تلیلی کے دو شخص55:16کسی کے مطالب حسد کرے وہ اس بات پر غور کرے اس کے حسد کرنے سے جس پر وہ حسد کر رہا ہے اس کو کیا نقصان پہنچے معاملات تو اللہ کے قبلے پہنچیں اگر وہ نہ چاہیں تو کیا اس کے حسد کرنے سے کی نعمت کی جائے یہ خود مسترد رہے گا یہ شیم رہے گا پریشان رہے گا55:53اور جس کو اللہ نے نعمت عطا کی ہے اس کے حسد کرنے سے اللہ کے خضی و کرم سے اس کو نقصان نہ پہنچے اللہ تعالیٰ کے لئے اپنے خضی و کرم سے مہنوائے کو اور قصد مہنوائے کو حسد سے محفوظمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔