Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoمريض كي نماز كا طريقهadmin·1 view·5 months agoمريض كي نماز كا طريقه Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:02سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آج اس مختصر سے ویڈیو میں ہم بیان کریں گے کہ مریض کو نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے مریض کی نماز کے جو احکامات ہیں ان کو مختصر طور پر سنت رسول کے مطابق بیان کیا جائے گا کیونکہ بیشمار لوگ اس سے غافل ہیں0:46نماز کو کھڑے ہو کر پڑھنا نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے فرضی نماز کو یاد رکھنا کہ فرضی نماز طاغت ہوتے ہوئے بیٹھ کر نہیں پڑھی جا سکتی جس طرح کہ ہمارے دھیاتوں میں ماں بہنیں ایسے کرتی ہیں کہ سارا دن گشت کر کے نماز بیٹھ کے آ کے پڑھتی ہیں یہ ایسے جہد نہیں ہے فرضی نماز کو فرضی نماز کو طاغت ہوتے ہوئے1:19کھڑے ہو کے پڑھنا نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے یا اس طرح کے فرضی نماز کو اگر تاغت ہوتے ہوئے بیٹھ کر تندرستی کی حالت میں پڑھا جائے تو نماز باطل ہے ہاں اگر مریض کھڑا نہیں ہو سکتا تو وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے یا وہ لاتھی یا دیوار یا ستون کو ٹیک لگا سکتا ہے1:56جب مریض نماز بیٹھ کر ادا کرے تو اس کے لیے افضل ہے کہ وہ چوکڑی مار لے لیکن بعد نے کہا کہ نہیں رکوع کرتے اور سجدہ کرتے وقت وہ ٹانگوں کو پھیلا سکتا ہے جیز ہے رخصت ہے اس میں چوکڑی مار کے پڑے یا ٹانگوں کو پھیلا کر جس طرح اس کو سہولت ہے2:33اسی طرح اگر مریض کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہا ہے تو اس کی کرسی صف میں برابر ہونی چاہیے دائیں اور بائیں جو لوگ کھڑے ہیں ان کی جو صف ہے اس کے برابر اس کی کرسی ہونی چاہیے ان سے آگے پیچھے نہیں آگے پیچھے ہوگی تو صف سے باہر ہو جائے گا اگر مریض بیٹھ کر نماز نہ دعا کر سکے تو وہ پہلو کے بعد لیٹھ کے نماز پڑھے گا3:07اور افضل ہے کہ دائیں پہلو پر لیٹے اور رخ قبلہ کی طرف ہو اگر دائیں پر نہیں تو بائیں پہلو پر لیٹ سکتا ہے اگر نہ دائیں نہ بائیں دونوں پہلووں پر لیٹنے کی طاقت نہیں تو سیدھا نماز پڑے اور چار پائی کو پیچھے تھوڑی انچی کر لے3:41تکیاں رکھ لے سا کے ساتھ تھوڑا سا اونچا ہو اور قبلے کی روح ہو جائے اسی طرح یہ جو ہم نے ساری گفتگو کی ہے مریض کی نماز کے بارے میں اس کے بارے میں دلیل کیا ہے یہ دلیل یہ ہے کہ حضرت عمران بن حسین سے رویت ہے کہ جب وہ مریض تھے ان کو مرض لاحق ہو گئی تو آب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا4:16کہ کھڑے ہو کر نماز ادا کرو اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو پہلو پر اور ایک حدیث میں یہ بھی ہے کہ لیٹ کر سیدھے نماز ادا کی جا سکتی ہے یہ ہم نے بیان کی مختصر طور پر مریض کی نماز وہ کس طرح پڑھ سکتا ہے4:47مختصر طور پر یہ کہ کھڑے ہو کر کھڑے ہو کر نہیں تو بیٹھ کر بیٹھ کر نہیں تو پہلو کے پر لیٹ کر اور پہلو پر بھی نہیں لیٹ کر پڑی جا سکتی تو سیدھا لیٹ کر پڑ لے رخ کی بلے کی طرف ہونا چاہیے مریض نمازوں کو جمع کر سکتا ہے زہر کو اثر کے ساتھ اثر کو مغرب کے ساتھ دونوں نمازوں کو جمع5:23مغرب کی نماز عشاء کے ساتھ اور زہر کی اثر کے ساتھ فجر کی نماز جمع نہیں ہوتی اگر اپریشن ہو گردوں کی صفائی ہو ایسے حالات میں وضو میں مشکت ہو وضو کرنے میں بار بار تو نمازوں کو تقدیم و تاخیر بھی ہو سکتی ہے لیکن مریض کے لیے یہ نہیں جائز کہ وہ نمازوں کو قصر کر سکے5:57قصر سے یہ مراد ہے کہ زہر کی دو اثر کی دو عشاء کی دو جن نمازوں میں قصر ہے شرن ان میں قصر نہیں مریض کر سکتا الا کہ یہ مریض مسافر ہو اگر یہ مریض مسافر ہے تو اس حال میں ان کو قصر کر سکتا ہے گھر میں بیٹھا ہوا قصر نہیں کر سکتا اس کو نمازیں پڑھنے کی اجازت ہے لیکن تقدیم و تاخیر کی اجازت ہے قصر کی اجازت نہیں6:29تو اس لیے یہ بھی جہد ہے مریض کے لیے کہ اگر مریض پر غشی کا عالم تاری ہو جائے بے ہوش ہو جائے اگر یہ اس کی بے ہوشی تین دن تک ہے تین کے دن کے اندر اندر تو ان نمازوں کی قضا کرے گا اگر تین دن سے تجاوز کر جائے یہ بے ہوشی تو ان نمازوں کی قضا نہیں ہوگی اس کے لیے معاف ہیں7:04بہوشی کے حد کیا ہے وہ یہ ہے کہ اس کو پتا نہ چلے کہ آزان ہو رہی ہے بات کریں اس کو سمجھ نہ آئے آزان ہو رہی ہو اس کو سمجھ نہ آئے آزانوں کی اس صورت میں وہ مریض تین دن کے اندر اندر تک بہوش ہو تین دن تک اس کی بہوشے کا یہ مدت ہے تین دن ہو7:28تو ان نمازوں ان تین دن کی جو نمازیں ہیں ان نمازوں کی وہ قضا کرے گا تین دن سے زیادہ تجاوز کر جائے تو اس کو نمازیں معاف ہیں تو یہ دین اسلام دین سہولہ اور یسر ہے اللہ رب العزت نے7:45اس دین پر ایمان لانے والوں کے لیے یہ سہولتیں محیع کی ہیں اور ان سہولتوں پر عمل کرنا بھی سنت پر عمل کرنا اور عجر و سباب کا سبب ہے دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں کتاب سنت پر عمل پہرہ ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ ہمارے مریضوں کو شفا آج لا کاملہ نصیب کرے اور اللہ رب العزت ہمارے فرائض اور نوافل کو قبول و منظور فرمائے وصل اللہ علیہ النبیAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.