Hadith & SunnahLectures & RemindersVidéoنماز كا صحيح طريقهadmin·1 view·5 months agoنماز كا صحيح طريقه Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:04السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ الذي هدانا لحاظا وما کنا لنحتدی لولا انہدان اللہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سلو کما ریتمونی اسلی نماز اس طرح ادا کرو جس طرح تم مجھے کرتے ہوئے دیکھتے ہو یہ مشہور حدیث ہے0:42نماز کی نیت کرو اور نماز پڑھو جس طرح تمہیں پڑھتے ہوئے دیکھتے ہوئے مجھے نماز کا ارادہ کرنے کے بعد قبلہ رخ متوجہ ہونا ہے اپنا موہ قبلہ کی طرف کر لینا ہے اور اس کے بعد نیت کرنی ہے دل سے زبان پر وہ کلمات نہیں لانے نیت کرنی ہے اور نیت دل کے ارادے کا نام ہے1:25زبان سے وہ الفاظ ادا نہیں کرنے اور پھر کہنا اللہ اکبر اس کو تکبیرت الاحرام کہتے ہیں اور اپنے ہاتھوں کو اپنے کندوں کے برابر تک لے جانا ہے کانوں تک نہیں اوپر تک نہیں اپنے ہاتھوں کو کندوں تک لے جانا ہے پھر اس کے بعد دائیں ہاتھ کو1:58بائیں پر رکھنا ہے اور سینے پر رکھنا ہے سنت یہ ہے جب ہاتھوں کو سینے پر رکھ لیا تو بسم اللہ پڑھنی ہے سبحان اللہ سبحانک اللہم و بحمدک و تبارکسمک و تعالی جدک پڑھنا ہے اعوذ باللہ من شیطان الرجیم پڑھنا ہے اور بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اس کے بعد2:46سورہ فاتحہ کو پڑھنا کہ الحمدللہ رب العالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین ایاک نعبد و ایاک نستعین احدن السراط المستقیم سراط اللذین انعمت علیہم غیر المغضوب علیہم والدوارین آمین اس کے بعد3:14قرآن کی چھوٹی سی کوئی سورج جس کو انسان آسانی سے پڑھ سکے وہ ساتھ ملانی ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز لمبی پڑھا کرتے تھے سکبار تکبیر کہتے ہوئے اللہ اکبر کہتے ہوئے رکو میں جانا ہے رکو میں جا کر کم از کم تین دفعہ سبحان رب العظیم سبحان رب العظیم سبحان رب العظیم تین دفعہ پڑھنا ہے3:48اگر اس سے زیادہ پڑھ لے تو کوئی حرج کی بات نہیں اس کے بعد رکوع سے اپنے سر کو اٹھانا ہے اور کہنا ہے کہ سمی اللہ علی من حمدہ اور اپنے ہاتھوں کو کندو تک اٹھانا ہے اس کو رفل یہ دین کہتی ہے معمون جو ہے مقتدی وہ سمی اللہ علی من حمدہ نہیں کہے گا وہ کہے گا ربنا ولک الحمد4:25اور یہ بھی سنت ہے حمدن کثیرن طیبن مبارکن فی اس کے بعد اکبیر کہتے واللہ اکبر پہلا سجدہ کرنا ہے اور سجدہ سات عذا پر کرنا ہے جسم کے سات عذا پر سجدہ ہوگا دو ہاتھ ہیں دو گٹنے ہیں دو پاؤں چھے ناک اور جبہہ پیشانی ملا کے ساتھ ہو گئے5:00ان میں سے کسی کو سجدے کے وقت زمین سے نہیں اٹھانا سجدے میں جس وقت ہونا ہے تین دفعہ یہ دعا پڑھنی ہے سبحان رب العالہ تین دفعہ اس کے بعد سر سے سر کو سجدے سے اٹھانا ہے اور دائیں پاؤں کے اوپر دائیں پاؤں کو کھڑا رکھنا ہے بائیں کے اوپر بیٹھنا ہے5:49دونوں سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھنی ہے دونوں سجدوں کے درمیان پھر اسی طرح اللہ اکبر کہتے ہوئے دوسرے سجدے کے لئے چلے جانا ہے دونوں سجدوں کو اتمنان اور سکون کے ساتھ ادا کرنا ہے اور اس کے بعد6:28اللہ اکبر کہتے ہوئے دوسری رکعت کے لیے اٹھ کھڑا ہونا ہے جو کچھ پہلی رکعت میں کیا تھا وہی دوسری رکعت میں کرنا ہے دوسری رکعت میں بیٹھنے کے بعد تشاہد پڑنا ہے اتشاہد یہ ہے کہ تاہیت اللہ والصلاوات والطیبات اسلام علیک ایہ نبی7:08ورحمت اللہ وبرکاتہ اسلام علینا ولا عباد اللہ السالحین اشہد لا الہ الا اللہ واشہد ان محمد ان عبده ورسول اللہم صلی علی محمد وعلی محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ابراہیم انکا امید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی محمد7:38اور اس کے بعد جو انسان کو دعائیں آتی ہیں وہ پڑے اور اس کے بعد پہلے8:07اسلام علیکم ورحمت اللہ دائیں طرف پھر اسلام علیکم ورحمت اللہ بائیں طرف سلام پھیرے اور یہ نماز مکمل ہوگی اللہ رب العزت ہماری نمازوں کو قبول و منظور فرمائے اگر چار رکھت کی نماز ہے تو اس میں8:42دائیں پاؤں کو کھڑا کر کے اور بائیں پاؤں کو نیچے کر کے اس کے اوپر بیٹھنا ہے اور سارے تشاہد کو پڑھنے کے بعد آخر میں پہلے یمین فریقہ سارے اسلام بھیرنا ہے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہماری نمازوں کو قبول و منظور فرمائے وَاسَلَّلَّهُ عَلَى النَّبِينَAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.