Lectures & Remindersفيديوقبر کے حالات - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قبر کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اسی وارڈ میں یہ ساپ ساپ چلا رہے ہیں یہ کیا معاملہ ہے؟ ڈاکٹر سے پوچھا گیا کہ یہ کچھ بتائیے یہ کیا معاملہ ہے؟ اس نے کہا کہ میری طبقی زندگی میں یہ پہلا معاملہ ہے کہ مریض اس وقت یہ صورتحال پیش کر رہا ہے اس کے بعد پسینہ وغیرہ پوچھا گیا ساری چیزیں لیکن وہ چلا رہی ہے ساپ اور ساپ کہہ رہی ہے تو0:20یہ واقعہ اس سے ایک چیز سامنے آتی ہے کہ لوگ آس پاس بیٹھے ہیں ساب بچوں کچھ نہیں ہے لیکن برا شخص آخرت کے عذاب کی ایک جھلک مرنے کے وقت دیکھ لیتا ہے کبھی کبھی اللہ تعالیٰ بندے سے اس کا اظہار اس لیے کرا دیتا ہے تاکہ لوگ عبرت حاصل کریں اور کبھی کبھی وہ دیکھتا ہے فرشتوں کو یا عذاب کی جھلک کو اور اس کے بعد کچھ نہیں کر چکتا0:47اس عورت کا واقعہ کہ صاحب صاحب کہا اس کے بعد بے ہوش ہو گئی اور اس کے بعد نہ اس نے کچھ کہا نہ اس نے اس کا کوئی جواب دیا نہ کسی نے کچھ پوچھا تو اس قسم کے واقعات ہیں کہ زکاة نہ نکالنے والے کی قبر سے پہلے ہی کا جو مرہ لائے صاحب صاحب اس نے دیکھ لیا مرنے سے پہلے اور قبر کے اندر کا جو واقعہ مشہور حدیث بخاری کی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو آدمی اپنے مال کی زکاة نہیں دیکھتا اس کی قبر میں1:14آگ کا بستر اور ساری چیزیں تو ہوگی اس کی قبر میں بلکل گنجا انتہائی زہریلا ساپ آئے گا اور اسے ڈسے گا کہے گا انا مالک انا کنزک میں تیرا مال ہوں میں تیرا خزانہ ہوں دنیا میں تو نے بہت سبھال کے مال کو رکھا تھا میں تیرا مال ہوں میں تیرا خزانہ ہوں اور دنیا میں تو نے اپنے مال کی زکاة نہیں دیا اب تو اس کا مزہ چک تو1:39زکاة نہ دینے کی سزا قبر میں گنجے اور بالکل انتہائی خطرناک زہریلے سانپ اسے ڈسیں گے اور دنیا میں بھی بعض صورتوں میں اللہ تعالیٰ جیسا کہ بخاری میں اس نسلانی کے ساتھ ہوا یا جیسا کہ یہ علیہ السلام کا جو واقعہ اس عورت کے ساتھ کہ عذاب کی جھلک معمولی سی جھلک کبھی کبھی دنیا میں آتی ہے اور اس لیے یہ صورتحال ہوتی ہے کہ قبر کے اندر مومن اور کافر کی جو حیثیت2:09اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی اس سے ہم عبرت حاصل کریں اور اس کے بعد نصیحت حاصل کریں اور یہی نہیں بلکہ قبر کے اس تعلق سے عسید بن حزیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنازے میں تھے آپ وہاں سے گزرے مشہور حدیث آپ جانتے ہوں گے تو آپ نے کہا کہ جانتے ہو یہ قبر کس کی ہے ان قبر والوں کو عذاب ہو رہا ہے2:36اور عذاب کسی بڑی چیز کی وجہ سے نہیں ہو رہا ہے یہ ایک آدمی پیشاپ کے چھیٹوں سے نہیں بچتا تھا دوسرا چغل خوری کیا کرتا تھا اسی طرح سے قبر کے اندر کی جو قیفیت ہے یہ ایمان آپ کہیں گے کہ یہ چیزیں تو کسی نے نہیں دیکھا ہے ایمان2:55ایک تو دنیا کی زندگی جو مرنے کے پیدا ہونے سے لے کے موت تک ہے دوسری3:18برزک کی زندگی جو مرنے کے بعد سے لے کے قیامت قائم ہونے تک اب چاہے قبر کے اندر ہو چاہے کوئی سمندر میں بہا دیا جائے چاہے کوئی جلا دیا جائے چاہے اس کی لاش کو کیونے مکوڑے کھا جائیں لیکن اس کی روح کے اندر اللہ تعالیٰ اس سے حساب و کتاب لے گا اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے مشرقین کہتے تھے کہ جب ہم مر جائیں گے تو اللہ کیسے ہمیں زندہ کرے گا تو اللہ نے کیا فرمایا قرآن میں کہ جب ان سے کہہ دو3:47کہ جب تم کچھ نہیں تھے تو میں نے تمہیں پیدا کر دیا تو پھر تمہیں دوبارہ زندہ کرنا کیا ہے تو اسی طرح آدمی کی روح جسم کو جلا سکتے ہیں لیکن روح کو کوئی جلا پائے گا روح کو نہیں جلا پائے گا حسابوں کے طور پر روح سے ہوگا اور روح کو اللہ رب العالمین اس کے جسم میں لے آئے گا4:06کیا اس کی صورت ہوگی کیسے ہوگی یہ عمر غبیہ ہے یعنی ان پر ہمیں ایمان رکھنا ہے کیونکہ یہ برجک کے زندگی ہے دنیا سے اس کا کوئی تعلق نہیں اور تیسری زندگی4:17آخرت کی جو قیامت قائم ہونے کے بعد سے لے کر کے ہمیشہ ہمیشہ تک کی زندگی ہوگی یہ آخرت کی زندگی ہے تو قبر یہ برزک کی زندگی ہے کچھ لوگ کیا کریں گے عقیدہ رکھتے ہیں کہ قبر میں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں صحابہ اکرام زندہ ہیں اور نعوذ باللہ من ذالک آپ پہ آپ کی ازواج متحرات پیش کی جاتی ہیں بہت سارے جاہلوں کا یہ بھی عقیدہ یہ سب عقیدہ باطل ہے کفر ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ4:47دنیا کی جو زندگی ہے اس زندگی کا کچھ بھی مرنے کے بعد انسان کو نہیں پہنچے گا صرف آمالِ صالحہ یہ واسطہ ایسا ہے کہ مرنے کے بعد پہنچے گا صدقِ جاری یا آمالِ صالحہ یا نفع بخش علم ہے تو قبر الگ ہے دنیا الگ ہے اب لوگوں نے یہ بھی عقیدہ رکھ دیا کہ قبر میں آپ کو سلام کرو تو جواب دیتے ہیں یا حاضر ہو جاؤ تو آپ پہچانتے ہیں یہ سب جہالت ہے یہ سب دین یہ سب بالکل جہالت ہے5:17لوگوں کو گمراہ کیا گیا کہ آپ تو زندہ ہیں شہدہ زندہ ہیں یقیناً شہدہ زندہ ہیں شہدہ کے بارے میں قرآن نے گواہ دیا زندہ ہیں انبیاء زندہ ہیں ہر آدمی مرنے کے بعد زندہ ہے لیکن وہ برزک کے زندگی ہے دنیا سے اس کا کوئی تعلق نہیں اور دنیا پر اس کو قیاس نہیں کر سکتے کیسے زندہ ہیں؟5:36کیا قیفیت ہے کیسے رہتے ہیں اس کو اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا اس کا دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہمارا کام یہ ہے کہ قبر کو یاد کریں اس زندگی کے بارے میں سوچیں آمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ہم کسی جنازے میں شریک ہوتے تو کبھی کبھی ہم یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ کس کی تازیت کریں سمجھ رہے ہیں کیوں آپ دیکھئے کسی کا کوئی مر جاتا ہے6:04جائیں گے مجلس میں تو پہچان جائیں گے کہ فلا آدمی رو رہا ہے اسی کی تازیت کرنا ہے ہے کی نہیں فرماتے ہیں کہ جب ہم جنازے میں جاتے ہیں یا قبرستان میں تو یہ بڑی مشکل سے تیہ کرتے ہیں کہ کس کی تازیت کرتے ہیں کیونکہ سب لوگ روتے تھے6:20کوئی اپنے مردے پہ روتا ہے سب لوگ اپنی موت کو یاد کر کے روتے تو ہم بڑی مشکل سے مقرر کر پاتے کسی سے پوچھنا پڑتا کہ کس کا رشتدار مرا ہے تو اشارہ ہوتا تو ہم تازیت کرتے اور آج قبر میں آدمی جائے گا تو دنیا کی خرافات دنیا کی بخواست6:40بڑے بڑے معاملات کاروبار ساری چیزیں قبروں کا دبو احترام ہماری زندگی سے غائب ہو گیا جبکی قبرستان جا کر کے صحابہ اکرام کا معامل یہ تھا کہ اگر قبر تیار نہیں ہوتی تو بیٹھتے اور اس طرح بیٹھتے جیسا کہ آپ ان کے سروں پہ پرندے بیٹھے ہو بلکل بغیر حرکت کے بغیر گفتگو کے اور آج ہم7:04نہ قبر کا احترام کر رہے ہیں نہ مردے کا احترام کر رہے ہیں یہ کیوں اس کی وجہ کیوں جانتے ہیں اس لیے کہ ہم قبر کے حالات سے واقف نہیں ہیں یا ان کے بارے میں ہم زیادہ سوچتے نہیں ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث ہے کہ قبر کے اوپر سے تم نہ چلو ایک روایت میں آپ نے فرمایا اللہ مولا نے اس کو صحیح کہا ہے کہ اگر میں جان جاؤں یعنی اگر قبر کے اوپر سے گزرنا یہ7:33میرے جوتے کو میرے پیروں سے سل دیا جائے یہ بہتر ہے اس سے کہ میں قبر کے اوپر سے گزروں یعنی7:41جوتے کو پیر سے سلنے میں کتنی تکلیف ہوگی انسان کو آپ نے فرمایا کہ قبر کے اوپر سے نہیں گزرو تم مردے کی قبروں پر سے گزرنا خاص طور سے جوتے چپل پہن کر کے یا ننگے پاؤں اس سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا لیکن آج قبرستان کو ہم نے مارکٹ بنا دیا میلہ لگ رہا ہے ارس لگ رہا ہے مٹھائی تقسیم ہو رہی ہے اور ارس شادی ہو رہی ہے جھولے ہیں دنیا کی ساری برائیاں قبر میں ہوتی ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ ہم قبر8:10کے حالات سے واقف نہیں ہیں یا واقف ہیں لیکن ہمارا ایمان کمزور ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں قبر کے حالات کو یاد کر کے دنیا کے ہمیں اپنے دنیا کی زندگی کو سوارنے کی توفیق حطا فرمائے اسی طرح سے8:30اللہ رب العالمین سے ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کی آخرت کی پہلی منزل قبر کو کامیاب اور کامران فرمائے دنیا میں ہمیں عمالِ صالحہ کے توفیق عطا فرمائے اسلام اور مسلمانوں کو عزت نصیب فرمائے اور دنیا کے مسلمانوں کو ہدایت نصیب فرمائے اور اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی8:55دنیا کے مسلمانوں کو اور پوری دنیا کو امن و امان عطا فرمائے اس وقت ملک میں خاص طور سے آپ دیکھئے کہ سعودی عربیہ میں جگہ جگہ دھماکے ہو رہے ہیں اللہ سے دعا کی اللہ اس ملک کو امن و امان عطا فرمائے حرمین شریفین کے اس شہر کو امن و امان والا شہر بنائے اور ظالم9:14اور دشمن کے مکر کو ناکام کر دے ظالم کے مکر کو اس کی طرف لوٹا دے اور اللہ اس ملک کو امن و امان توحید و سنت کی جیسے دعوت دی جا رہی ہے دنیا میں اللہ تعالیٰ اس ملک کی حفاظت فرما اس ملک کی دین کی نشر اشاعت میں اس کی مدد فرما امن و امان کی حفاظت فرما آمینعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةقبر کے حالات6 / 81قبر کے حالات - 19:492قبر کے حالات - 29:493قبر کے حالات - 39:494قبر کے حالات - 49:495قبر کے حالات - 59:496قبر کے حالات - 69:497قبر کے حالات - 79:498قبر کے حالات - 89:49التالي: الحلقة 7→