Lectures & Remindersفيديوقبر کے حالات - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قبر کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ہوں تو لے آئیے پہلی چیز کہ یہ جو ہمارا پروگرام ہو رہا ہے اس کی آپ دیکھتے ہیں کہ ریکارڈنگ ہو رہی ہے اور الحمدللہ دنیا میں یہ کیشنیں پہنچائی جا رہی ہیں لوگوں کے اپنے مطالبات چاہتے بھی ہیں اور آپ لوگ بھی اس میں شریک ہوتے ہیں عجرم میں بھی شریک ہوں گے اور انشاءاللہ کیشنیں آپ کو چاہیے سی ڈی یا ویڈیو یا آڈیو تو یہاں سویل محسوس صاحب سے رابطہ کریں یا لائبریری میں خلق صاحب ہے حمید صاحب ان سے رابطہ کر0:28پھیلائیں ان چیزوں کو دنیا میں اور عجل و ثواب میں شریک ہوں گے دوسری چیز ایک سوال کیا گیا ہمارے سویل صاحب نے سوال کیا کہ جب آپ کہتے ہیں کہ غیب پر ایمان لانا چاہیے پھر تبلیغی نساب میں جو قصے ہیں ان کو ماننے میں کیا حرچ ہے اگر قصے مستند ہیں کتاب و سنت سے ثابت ہیں تو اس کو ماننا ایمان کا جز ہے نہ ماننا کفر ہے لیکن ایسے ہی منگڑھت قصے اگر بیان کر دیں0:59تو اس کو ماننا کفر ہے منگرد کسیوں کو ماننا کفر ہے اور اس کا انکار کرنا توہید ہے سمجھ رہے ہیں بات کو وہ کرامت1:10یا وہ موجزہ جو ثابت ہے موجزہ ہم بھی ایسے ثابت ہوتا ہے کرامت اولیاء سے وہ کرامت جو ثابت ہے کتاب و سنت سے یا ولی کی ولایت اس پر ایمان لائے جائے گا لیکن اگر کوئی شیطانی چیزیں پیش کرے یا شیطان بھی کرامتیں دکھاتا ہے نا انشاءاللہ ہم کبھی اس موضوع میں گفتگو کریں گے کہ شیخ الاسلام ابن تیمیر رحم اللہ کی مشہور کتاب ہے الفرقان بین اولیاء الرحمن و اولیاء شیطان1:36اس کے چھ بختوتوں کو لے کرکے ایک صاحب نے جامعت الامام سے پیجڈی کیا ہے میں نے اس کو اردو میں ترجمہ کیا ہے دارالصرفیہ بمبئی سے چھپی ہے اس موضوع پہ ہم گفتگو کریں گے ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس میں ایک بڑا ہم نکتہ دیا ہے کہ ہم کیسے پہچانے کہ یہ ولی کی کرامت ہے یا یہ شیطان کی ہے اللہ کے والی یا شیطان کے والی اولیاء حق و باطل نام اسی نہیں رکھا ہے اس کا تو ایک واضح سے چیز شیخ نے یہ ذکر کیا کہ آدمی کا اپنا عمل دیکھا جائے گا2:04عمل اگر کتاب و سنت کے موافق ہے تو وہ کرامت ہے کتاب و سنت کے موافق نہیں آپ دیکھیں کوئی ہوا میں اڑ رہا ہے کوئی رسیوں پہ چل رہا ہے تو یہ سب چیزیں2:14شیطان بھی دکھاتا ہے کہ دین میں لے گیا ایک صبح لے گیا مکہ عرفات اور پھر شام کو واپس لے آیا شیطان کے اس قسم کے بہت سارے واقعات اور کرامتیں بھی ہیں شیخ نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے اب سوال ہے کہ تبلیغ نساب میں جو قصے اس کو ماننے میں کیا حرج ہے بہرحال جو قصے مستند ہیں تبلیغ نساب میں تبلیغ نساب تو ایک ایسی کتاب ہے کہ نہ کہیں کوئی حوالہ ہے نہ کچھ موضوع ذائق منگڑت منکر حدیث اس میں بڑی پڑی ہے اب ایک قصہ کو میں بتاتا ہوں2:42لے لیجئے فضال درود میں شاید یہ قصہ ملے آپ کو کہ ایک بزرگ تھے وہ بیٹھے ہوئے تھے ایک بچہ تھا بچہ رو رہا ہے بزرگ نے پوچھا کیوں رو رہے ہو تو اس نے کہا کہ میری ماں جہنم میں جل لائی ہے اس کو عذاب ہو رہا ہے بزرگ کے پاس دس ہزار یا کتنے ہزار درود شریف پڑھے ہوئے تھے اسٹاک میں انہوں نے اس کی ماں کے نام ٹرانسفر کر دیا اسپیٹ کیش بھیج دیا فوراں اس کی ماں کو پہنچ گئے بچہ ہسنے لگا اس کے بعد3:13تھوڑی دیر کے بعد پوچھتے کیوں ہس رہے ہیں اس نے کہا میری ماں کو عذاب نہیں ہو رہا ہے تو انہوں نے کہا کہ میں نے جو درود پڑھا تھا وہ تمہاری ماں کو اس بچے کی ماں کو دے دیا اب سوچئے کہ یہ واقعہ ہے یہ غیب کی خبر ہے بچے کو کیسے معلوم کہ مجھے3:28میری ماں کو عذاب ہو رہا ہے اس بزرگ کوئی کیسے معلوم کہ میری نیکی پہنچ جا رہی ہے یا نیکی دوسرے تک پہنچانے کا کون سا طریقہ اختیار کیا جائے اولا تو یہی غلط کیا انہوں نے یہ طریقہ ہی غلط تھا دوسرے کیسے معلوم کہ عذاب کم ہو گیا یا درود کی برکت یہ سب قصے بیان کی جائیں گے تو یہ غیب کی خبر ہے اس کو آپ صحیح کہہ سکتے ہیں بتائیے اور اسی طرح سے آپ دیکھئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے بارے میں وہ نصیب نفائی ص3:58کہ قبر پہ گئے سلام کیا تبلیغ انہیں سامنے ہیں تو اندر سے آواز آئی والیکم السلام تو آپ نے کہا کہ مدروگ نے کہا انرفائی نے کہ میں تو اس جواب کو دنیا میں جہاں تھا وہاں سے سنتا تھا مجھے مسافہ کرنا ہے میری روح آپ کے آستانے کا بوسہ دیتی ہے اب جسم کی باری ہے4:21قبر پھٹی ہاتھ نکلا اور انہوں نے بزرگ نے ہاتھ سے مسافہ کیا ستر ہزار صحابہ نے دیکھا ستر ہزار لوگوں نے دیکھا یہ سب کتنی بڑی جہالت ہے یہ کتنا بڑا کفر ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے چلے گئے وہ برزق کی زندگی ہے برزق کو دنیا سے چھوڑ رہے ہیں اور قوم کو گمراہ کیا جا رہے ہیں اور دعویٰ کیا جائے گا کہ یہ کتاب ہے جو لوگوں کے ہدایت کا ذریعہ ہے یہ ہدایت کا ذریعہ نہیں بلکہ گمراہی کا ذریعہ ہے اسی4:51تو اس کتاب کو میں دیکھ کے آیا تو پرانے ذہن میں ایک دو واقعات تھے ورنہ ہمارے شیخ مراج صاحب کی کیسیٹ اس پر موجود ہے فضائلِ صدقات فضائلِ نماز اور پوسٹ مارٹم وغرب بھی ہے اور اگر آپ کہیں تو اس کو میں کتاب ہو تو ابھی لاکر دو چار حوالے بتاؤں کی آپ کو یقین آئے گا کہ کیسی کیسی کفریہ اور شرکیہ باتیں اس کتاب کے اندر موجود ہیں جواب ہو گئے اس کا ہاں مردے کو عصارِ ثواب کا جو طریقہ ہے اس طریقے پر اسے پہنچائے جائے گا طریقہ5:40طریقہ کو حدیث سے تلاشی بخاری اور مسلم میں یا صحیح بخاری میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث ہے کہ جب انسان مر جاتا ہے دنیا سے چلا جاتا ہے تو دنیا سے اس کا رشتہ ختم ہو جاتا ہے مگر تین چیزوں سے اسے عجل و ثواب پہنچتا رہے گا صدقہ جاریہ کہ دنیا میں بندے نے اپنا کوئی نیکی کا کام کر دیا کوئی بھلائی کا کام کر دیا دنیا سے چلا گیا اس کا ثواب اسے پہنچتا رہے گا نیک عمل ہے علم نافع ہے6:10اللہ نے علم دیا ہے اب جیسے یہ تفسیر ہے مولانا جنہا گڑی رحمہ اللہ کا ترجمہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تفسیر ہے اب وہ دنیا میں رہے یا نہ رہے جب تک لوگ اس سے پڑھیں گے فائدہ اٹھائیں گے ثواب ملتا رہے گا امام بخاری بخاری شریف کو لکھ کر دنیا میں دنیا سے کب گئے دو سو چھپن ہجری میں امت مسلمہ بخاری پڑھ رہی ہے امام بخاری کوئی رومیٹک6:29سواب پہنچتا جا رہا ہے تو علم نافع اللہ نے علم دیا ہو اس علم کے ذریعے لوگوں کو نفع پہنچائی چاہے دعوت کے ذریعے چاہے زبان کے ذریعے چاہے قلم کے ذریعے چاہے کتاب کے ذریعے چاہے کسٹ کے ذریعے یا نیک اولاد جو مرنے والے کے لیے دعا کرے6:45اولاد دعا کرے صدقہ کرے حج کرے عمرہ کرے تو انسان کے لئے اس کی اولاد کا سواب مردے کو پہنچتا ہے اولاد کی طرف سے اولاد حج بھی کر سکتی ہے عمرہ بھی کر سکتی ہے اور صدقہ کرے خیرات کرے دعا مغفرت کرے یہاں تک کہ ایک حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مردے کو اس کی قبر میں7:05عذاب میں تخفیف ہو گیا اس کا درجہ بلند کر دیا جائے گا تو وہ کہے گا کہ اللہ یہ کہاں سے میں تو روز تکلیف میں تھا آج یہ اتنا آرام کہاں سے مل گیا تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ والدن استغفرالک تیرے بیٹے نے دنیا میں تیرے لئے مغفرت کی دعا کی ہے اس روایت کے محمد بخاری نے الادب المفرد میں ذکر کیا اور اللہ معالبان رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا ہے7:26تو ثواب پہنچانے کے طریقے ہیں کہ اس کے لئے دعا کی جائے اولاد صدقہ و خیرات کرے حج کرے عمرہ کرے نیکی کا کوئی بھی کام کرے تو ایٹمیٹک اسے ثواب پہنچ جائے گا اب لوگوں کو جمع کر کے قرآن خانی کرا دیا یہ اصالِ ثواب کا طریقہ نہیں ہے یہ طریقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے صحابہ اکرام سے ثابت نہیں یہ طریقہ بدعت ہوگا مردے کو ثواب پہنچانے کے لئے قرآن خانی کی جو رسم ایجاد کی گئی ہے اس سے ثواب نہیں پہنچے گا7:55آپ کہیں گے قرآن پڑھنے میں کیا آرہا ہے جو قرآن پڑھ کے سواب بخش رہے ہیں نہیں قرآن پڑھنے میں نیکی ہے لیکن آپ نے قرآن پڑھنے کا وہ طریقہ یا وہ انداز اختیار کیا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اور آپ نے فرمایا کہ جس نے ہمارے دین میں کوئی ایسا طریقہ ایجاد کیا جو اس دین میں سے نہ ہو پہلے سے وہ رد ہے صحابہ اکرام8:23دنیا سے جاتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کو دپنے کرتے جنازہ پڑھتے دعا مغفرت کرتے ان کو ثواب پہنچانے کے جو طریقے ہیں وہ اختیار کرتے لیکن مردے کو قرآن خانی کرنا لوگوں کو جمع کر کے کہ یہ قرآن پڑھ دو ایک بخش دو اور یہ قرآن پڑھ کے بخش دو یہ طریقہ باطل ہے بیدیت ہے اس کا ثواب مردے کو نہیں پہنچے گا تین طریقے ہیں نفع بخش علم صدقہ جاریہ کہ دنیا میں آدمی اپنی زندگی میں اپنے ہاتھوں سے نیکی8:52اس کی طرف سے جو بھی نیکی کا کام کرے گی اسے ثواب پہنچے گا کیونکہ یہ اولاد اسی کی اپنی کھیتی ہے اسی کی اپنی کمائی ہے کوئی اور اس کے لئے دعا مغفرت کرے کسرس سے دعا کرے پہنچ جائے گا ثواب دوسرا دوست ہے ساتھی ہے رشتدار وہ بھی اس کو دعاوں میں یاد رکھے ثواب پہنچ جائے گا اسی لئے مردے نہیں سنتے جن حدیثوں میں ذکر ہے کہ بدر کے کافروں کی موت کے بعد آپ گئے اور9:30ابو جہل کے پاس ابو لہب کے پاس تو مخصوص صورتوں میں اللہ نے سنایا عبرت کے لئے لیکن عمومی حالات میں مردے کہاں سے سنیں گے دنیا سے چلے گئے ختم معاملہ اللہ نے فرمایا کہ آپ مردوں کو نہیںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةقبر کے حالات7 / 81قبر کے حالات - 19:492قبر کے حالات - 29:493قبر کے حالات - 39:494قبر کے حالات - 49:495قبر کے حالات - 59:496قبر کے حالات - 69:497قبر کے حالات - 79:498قبر کے حالات - 89:49التالي: الحلقة 8→