♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesسورہ یوسف، کھف اور نور کا خلاصہadmin·2 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اللہ کے فضل و کرم سے پندرہ پارے اللہ کی رحمت سے مکمل ہو گئے ہیں اس طرح آلی منزل خدا کے فضل و کرم سے مکمل ہو گئی ہے جو جو منزل ختم ہو رہی ہے گرمی بڑھتی جا رہی ہے آج ہم نے سورہ کاف کی تلاوت کی ہے انشاءاللہ اس کا خلاصہ کل بیان ہوگا انشاءاللہ اور کل کا وعدہ تھا سورہ یوسف کے بارے میں سورہ یوسف کے بارے میں آغاز سے پہلے0:36رب کائنات نے اپنے کلام پاک میں ارشاد کیا اے میرے حبیب حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم آپ کو ایک بہترین واقعے کی خبر دینے لگے ہیں اللہ نے اس واقعے کو بہترین واقعہ قرار دیا ہے کہا نحن نقص علیہ کا احسن القصر بما اوہین علیہ کا حاضر القرآن اے میرے محبوب1:13ہم تمہیں ایک انتہائی عالی واقعے کی خبر دے رہے ہیں وَإِن كُنتَ مِن قَبْلِهِ لَمِنَ الْغَافِلِينَ ایسے واقعے کی جس کو تو پہلے جانتا اللہ کس کو کہنا ہے اپنے نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ آپ اس واقعے کو میرے بتلانے سے پہلے جانتے چنانچہ1:45اللہ رب العزت نے اس واقعے کا آغاز اس انداز سے کیا ہے کہ حضرت یعقوب علیہ السلام جو اللہ کے جلیل القدر نبی حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے پوتے اور حضرت اسحاق کے بیٹے تھے ان کے گھر بہت بچوں کے بعد ایک ایسے بیٹے نے جنم لیا2:16کہ جس بچے کو رب نے ابراہیم اور اسحاق کا وارث بنانا تھا علیہ السلام یہ اللہ کی مرضی اللہ کا ارادہ کہ جس کو چاہے اپنے پیغام کے لیے منتخب کر لے دنیا میں کسی کی مرضی اور کسی کی خواہش سے کسی کو نبوت نہیں مل سکتی آج کی منزل جو ہم نے پڑھی ہے2:47اس میں بھی رب کائنات نے اس بات کا تذکرہ کیا ہے کہ جب رب زلجلال نے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت اور رسالت کے منصف پر سرپراز کیا تو لوگ مکہ کے کہنے لگے لو لا انزل هذا القرآن على رجل من القریتین عظیم اگر یہ قرآن اترنا ہی تھا3:19تو مکہ کے کسی چوبری کے بیٹے پہ کیوں نازل نہیں ہوا نازل ہوا تو یتیب پر اللہ نے ارشاد کیا اللہ یعلم حیث یجال رسالتا لوگو نبوت تمہاری مرضی سے نہیں دی جاتی نبوت رب جس کو چاہتا ہے اتا فرما دیتا ہے ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امی کا اور ہر فکر نہیں طائر پرداز کا سیاد3:52چنانچہ بچے تو اور بھی بہت تھے یعقوب علیہ الصلاة والسلام کے لیکن رب کی دگہ انتخاب نے طاقہ تو یوسف کو طاقہ یہ بچہ پیدا ہوا ابھی بچ بنے کے دن تھے کہ ایک دل اپنے بابا کو کہنے لگے بابا رات میں نے عجب خواب دیکھی ہے فرمایا بیٹے کیا دیکھا ہے کہا بابا4:26میں نے دیکھا کہ دیارہ ستارے اور ایک چاند اور ایک سورج مجھ کو سجدہ کر رہے ہیں باپ حضرت یوسف علیہ السلام کے بچپنے کی خواب سن کر فوراً سمجھے کہ یہ وہی بیٹا ہے جو ابراہیم کا وارث بننے والا ہے علیہ السلام فوراً کہا بیٹا یہ خواب مجھے بتلائی ہے کسی اور کو نہ بتلانا لا تخصص رویات5:02اَلَا اِخْوَتِكْ اَپنے بھائیوں کو نہ بتلانا فَيَكِدُوا لَكَ قَيْدَا کہیں تجھ کو نقصان نہ پہنچا لیکن جو ہونا ہوتا ہے وہ ہو کے رہتا ہے خدا مندر عالم نے کہا کہ کچھ ہی دن گزرے تھے کہ بڑے بھائی جن کی تعداد دس یا گیارہ لکھی گئی ہے وہ ایک دلی کچھے ہوئے میٹنگی آپس میں کہنے لگے ہمیں معلوم نہیں ہے اتنے جوال تمنبر5:43اور یہ یوسف چھوٹا سا بچہ آپ کی ساری محبتوں کا مرکز یہ ہے ہمیں پیار کا مستحق نہیں سمجھا جاتا جس کا مستحق یوسف کو جانا جاتا ہے کوئی ایسی تنبیر کرو کہ اسے باپ کی نظروں سے دور کر دیا جائے بھائی آپس میں صلاح و مشورہ کرتے ہیں کوئی کہہ دے گا اسے کنوے میں پھیک دو کسی نے کہا اسے تکل کر دو6:23کسی نے کچھ کہا ایک بولا کہہ لگا قتل کرنے کی ضرورت نہیں ہے آخر تو تمہارا بھائی ہے تمہارے باپ کا بیٹا ہے تمہاری خواہش تو صرف اتنی ہے کہ باپ کی نگاہوں سے دور ہو جائے کوئی ایسا تدبیر ایسا طریقہ اختیار کرو کہ یہ باپ کی نگاہوں سے بھی ہچ جائے اور تمہارے ہاتھ اس کے خون سے بھی نہ رکھنے پڑے چنانچہ تدبیر ہوئی فیصلہ ہوا6:58اور اس کے نتیجے میں اب بابا کے پاس گئے بابا ہم چاہتے ہیں کہ آج شکار کے لیے جا رہے ہیں سیر کی خاطر آپ یوسف کو بھی ہمارے ساتھ لگانا کر حضرت یعقوب کو حضرت یوسف سے اتنا پیار تھا کہ لمحے بھڑ کے لیے انہیں اپنے آپ سے جدا کرنا گوانا نہ کرتے تھے چنانچہ بابا کہنے لگے7:33نہیں میں تو یوسف کو اپنے سے جدا نہیں کرتا کہل گے بابا لگو کی تو بات ہے ابھی ہم جائیں گے دل ڈھلنے سے پہلے واپس پلک آئیں گے کیا پرق پڑے گا اجازت دے دو بچہ ہے کھیل کودائے یاکوب کی زبان سے بات نکل گئی فرمانے رہے مجھے ڈر ہے ایسا نہ ہو کہ تم اسے لے کے جاؤ اور پھر بھیڑیا یہ جانور اس کو کھا جائے چھوٹا سا بچہ ہے8:08گھر میں بابا ہمارے ہوتے ہوئے کھا جائے اللہ اکبر یعقوب کے مو سے ادھونی بات نکل گئی تھی اسی لیے یہ کہا جاتا ہے کہ ماں باپ کو اپنی اولاد کے لیے بڑے محتاط لفظ استعمال کر دی شاید اپنی اولاد کے لیے بددعا نہ کر دی شاید کہ کوئی وقت ایسا ہوتا ہے کہ ادھر ماں باپ کے مو سے بات نکلتی ہے ادھر رب پورا کر دیتا ہے اس لیے ہمیشہ احیاط سے لگتا ہے قرآن پاک سے کہا8:42بیٹوں نے وہی بات پکڑ دیا پہلے ہی سے یوسف کے خلاف تدمیریں کرتے تھے باپ کے لفظ نے تدمیر بھی سلجھا دی چنانچہ گئے ہم تدمیر کے ساتھ ایک میران کوئے کی مندیر پہ پہنچے یوسف کو اس کے کنارے پہ کھڑا کیا دیکھا کہ کوئے میران پڑا ہے اس میں پھینک دو کوئی کافلہ آئے گا اُڑھا کے لے جائے گا قرآن9:20بات جو سمجھنے کی ہے واقعہ یوسف نے وہ چند عبرت اور نصیحت کی باتیں ہیں جن کے لیے رمضے کائنات نے اس واقعہ کو اتنی تفصیل سے بیان کیا ہے اس میں سب سے بڑی نصیحت کی بات یہ ہے سب سے بڑی سمجھنے کی شیئر یہ ہے کہ لوگوں اس بات کو یاد رکھو کہ دنیا والے مل کر کسی شخص کو9:58رحمت سے محروم نہیں کر سکتے ساری دنیا اکٹھی ہو جائے رب نقصان نہ پہنچانا چاہے ساری دنیا اکٹھی ہو کر بھی انسان کو نقصان پہنچا سکتی بیٹوں نے حیثلہ کیا یوسف علیہ السلام کو باپ کے سایہ شبکت سے محروم کر دیے جائے دنیا کے لوگوں تم یوسف کو باپ کے سایہ شبکت سے کو محروم کر سکتے ہو رب کے سایہ رحمت سے محروم نہیں کر10:40سکتے کیا ہوا قرآن کہتا ہے ہم نے یوسف ایک دن آئے گا کھڑے ہوگے یہ سمجھتے ہیں تجھ کو بے آفرہ کر دیں گے جس کے چرک پر رب کا سائے رحمت ہوتا ہے کیا کہ کوئی طاقت اس کو بے سہارا بنا سکتی اللہ نے شاہد اوہ حیران ننے سے یوسف پہ وہی آگئی مفسرین نے لکھا ہے11:56اللہ نے جبیل عبید کو حکم دیا جبیل جاؤ آج میں نے یوسف کو اپنی آغوش رحمت میں لے لیا یوسف کو بھائیوں نے گھرایا کا امتحان ہے یوسف کو ایک ہی تیم آغوش میں لے لیں تاکہ میرے یوسف کو گھدند بھی نہ پہنچو او حیران اللہ لکن اب بیانتا ہوں بیانتا کرتا بھی اتاک لیا تھاڑا اور کسی جانور کا خون اس کے ساتھ لگا لیا پھر سورج گھلے کا12:46اکتظار کرتے ہیں سورج ڈھلا ادیرہ ہوا گھر آئے روتے ہوئے قرآن اللہ ہمیں بتلاتا ہے کہ اکثر رونے پیٹنے والے قرآن وجہ ہوا بابا عشاء یمکون خود ہی مارا روتے ہوئے آنکھیں خود ہی مارتے ہیں خود ہی پیٹتے ہیں خود ہی باویلہ کرتے ہیں اللہ کہتے ہیں آئے بھی رات کو تاکہ پتا نہ چلے کہ جھوٹا رو رہے ہیں13:27بابا حضرت یعقوب کا رب درد ہو گیا سوچا کیا ہوا ہے اللہ ہو کہہ لگے بابا ہم کھیلو پودھو بچھو یوسف بندے کو ہم نے اپنے کپڑوں کی نگرانی کے لیے بٹھا رکھا کہ وہ دوڑ بان نہیں کر سکتا ہمارے سامان کی نگرانی کرے واپس آئے دیکھا13:59کہ جانور یوسف کو اٹھا کے لے چکا لے جا چکا اس کی پھٹی ہی قبیل اور اوپر خون لگا ہوا بابا ہمیں یقین ہے تو مانے گا نہیں لیکن قصہ یہی ہوا ہے اللہ ہوتا حضرت یعقوب علیہ السلام سمجھ جائے کہ حسن نے ان کے دلوں کو جلا رکھا اور سوکیل پنٹی پیس نے میرے یوسف کو گھم کرنے پر آبادہ کیا14:39موسیقی15:28اللہ ارشاد فرماتے ہیں بڑے حسین چہرے پیدا کیے لیکن یوسف کے حسن کا عجب آلتا ایسا حسین چہرہ کائنات نے کبھی دیکھا ہوگا اتنا حسین و جمیل اور کیسے حسین و جمیل نہ ہوتا نبی کا بیٹا نبی کا پوتا نبی کا پڑ پوتا حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں جانتے ہو قریب ابن قریب ابن قریب کون ہے جس کا باپ بھی بڑا16:04جو خود بھی بڑا جس کا نادا بھی بڑا جس کا پردادا بھی بڑا لوگوں ایک اللہ کے رسول کو کون ہے فرمایا یوسف یاکوب کا ویدہ اصحاب کا پوتا ابراہیم کا پڑھ پوتا سلسلہ نبیوں کا اور نبی سے چہتین چہرہ کس کا پھر یہ نبیوں کی نسل نبیوں کی ان کا شہکار اللہ نے یوسف کو بنائے16:42کہہ لگا پانی لے رہے آسا چاند مل گئے قرآن کہہ لگا پھل کے چہرے کھل گئے تاک لگا کے لے گئے جب دیکھا کہ کافلے والوں نے یوسف کو نکالا ہے اور لے کر لے گئے کہہ لگے کہاں لے کے جاتے ہیں کہہ لگے ہم نے ڈھوڑا کہہ لگے یہ تو ہمارا غلام ہے جو بھاگ کے آیا ہوا ہے اگر لے جانا چاہو تو اس کی قیمت ہم کو دے رہے قرآن کہہ لگا سوتیلا پن کس کا نام ہے کہ سگے بھائیوں نے بھائی کو بیچ دیا17:19بھائی ایسے بھی ہوتے ہیں جو بھائی کو بیٹھتے ہیں ایسے بھی بھائی دنیا ایسے لوگوں سے بڑی بڑی ہے جو خواہشات کے لیے غرضیوں کے لیے فروخت کر دیتے ہیں اپنے ملکوں کو فروخت کر دیتے ہیں اپنی کو فروخت کر دیتے ہیں ہمارے حکمرانوں نے یہ پانی فروخت نہیں کیا ہوا وہ بھی فوجی حکمران تھا18:09پاکستان کے دریائےوں کا پانی پروہد کر کے عشاء کے لیے ہندو کا مالک بنانے کی سازش اور کوشش کی یہ آج جو کوہرام مچا ہے یہ کیوں مچا ہے اس لیے کہ آج سے بیس برس پہلے ایک فوجی حکمران نے پاکستان کے دریائےوں کا پانی ہندووں کے ہاتھ پروہد کر دیا اس طرح کے برادران یوسف سے پاکستان کو پالا پڑا ہے یوسف کے بھائیوں نے بھی یوسف کو بھی خدا کی قدرت دیکھو18:50یاکوب تڑپ رہا ہے اور حیرانگی کی بات ہے کہ چاہے کہ نہاں دیں یوسف پڑھا یاکوب اس کو اپنے بیٹے کی خبر پھر بولو اس کو اپنے بیٹے کی خبر یہ ہے اللہ اور یہ ہے اللہ کی توحیق اور یہ ہے اللہ کی صفات کہ جب تک رب نہ بتلائے کسی کو پتا چلتا پاس پڑھا ہے لیکن پتا اور جب رب نہ بتلانے پر آئے19:34یہاں چاہے کہ نام خبر دیرے پیار یعقوب کو خوشبو آنے لگی ہے یہ ہے اللہ ابھی یوسف نہیں چلا صرف قبیل چلی آتا ہے واقعہ قرآن بتلاتا ہے یوسف علیہ السلام بکتے بکاتے قرآن بنا کے دیتے بکتے بکاتے بلکہ بصر میں پہنچے بصر کے ایک بچہ کے قریبی درباری جس کو قرآن نے عزیز بصر کا نام دیا ہے20:20وزیراعظم یا کوئی بڑا انسان اس نے خرید دی اس کے گھر اولاد نہیں تھی اس نے کہا کہ یوسف کو اپنے بچے کی طرح پالوں گا گھر میں رونک آ جائے گی اللہ ارشاد فرما کہے یوسف آگنی تھا اس کے رہنے کے لیے ٹھکانے کو خاطر ہم نے گھر بھی بڑا آدھا کر دیا وَقَزَالِكَ مَسْكَنَّا فِي الْأَرْضِ ہم نے اس کو جائے پناہ بھائیہ کی یوسف جواب ہوا21:12یوسف جوان ہوئے جو یوسف کے لیے کہ اس کے گھر میں اس کے شوہر میں کہ ہمارا بیٹا بنا لیں قرآن کہتا ہے اپنی بیوی کو کہا اس بچے کی اچھی خاطر سیوا کرنا معلوم ہوتا ہے کہ یہ بچہ بڑا نام والا ہوگا ہم اس کو اپنا بیٹا بنا لیں قرآن کہتا ہے کہ اس طورت کی نیت میں فطور آ گیا جب یوسف صدیق کے حسنے ان کے جمال کو دیکھا اسے اپنے آپ کے قابو نہ رہا22:08قرآن کے الفاظ ہے وہ یوسف کو برغلانے لگی وہ یوسف کو قرآن اس عورت کے بارے میں کیسے الفاظ استعمال کرتا ہے اس عورت کو کیا بنائے ہوئے ہیں کس سے اور پھر کس سے کہانیاں کب تک مکمل نہیں ہوتی جب تک شادی نہ ہو جائے عجیب غریب کس سے بنائے ہوئے ہیں کس کماش کی عورت22:56خدا کی الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بد کماش اور بد کردار قسم کی عورت تھی جو اس بچے کو برگلانے لگی جو بچہ اس کا شاہر کہ اس کو اپنے بیٹوں کی طرح پالے گا اس کو اپنے بیٹوں کی طرح رکھے گا اس عورت نے بیٹوں کی طرح رکھنے کے لیے لائے گیا تھا اس پر ڈھونے ڈالنے شروع شیطان نے اسے اس قدر کہ اس نے اچانک تنہائی میں دارے دروازے بند کر دیئے وہ24:05براہی کا پختہ ارادہ لیکن یہ رب کا مقصد کے لیے منتخب کیا ہوا پسل جا کے لیکن یہ تو بڑے کام کے لیے قیدہ ہوا تھا خدا نے اس کو بچایا مبتدری طریقہ اللہ نے اپنا نشان دکھا وہ نشان تھا کہ مبتدری طریقہ جب اس عورت نے براہی کا ارادہ کیا تو ایک مورتی پڑی ہے24:58چادر اٹھائی اور اس مورتی کے سر پہ ڈالا یوسف صدیق نے پوچھا یہ کیا کرتی ہوں کہنے لگی یہ میرا خدا ہے اس کی آنکھوں پہ پردہ ڈالتی ہوں کہ اس کے سامنے برائی کرتے ہوئے مجھے حیاء آتی ہے تو یوسف پکار رکھے کہ عورت یہ آنکھوں پہ پردہ ڈال دیا دے کون دیکھے کہ دنیا کی کوئی چیز اس کی نگاہوں سے مخفی ہو سکتی25:41جو سینے کے اندر بھڑتے ہوئے دلوں کی بھڑکنوں کو بھی جانتا ان میں پیدا ہونے والے جذبات کو بھی جانتا اس خدا کی نظروں سے کون دیکھا بھڑک مرائی پہ چلی بھاگے دیکھا کہ یوسف بھاگنا پیچھے سے قبیل ساتھ پکڑ لیکن یوسف نے رکنا گوارا کیسے رکتا کہ اس کو تو رب نے اپنی آغوشے رحمت میں لے رکھا ہے26:28اس کو اپنی اپنی نبی احسان ہوتا ہے کائنات کا کوئن شازی اور طہارت میں نبی کا مقابلہ کر سکتا ہے کس سے بنائے گا کہا جاتا ہے تمہاری بے حبیبی کا کیا کہتا ہے کہ تم نے کہ اگر نبی کے براف کے بنانے کا ارادہ کیا تو اس کی صورت بھی عورتوں کی بنائی دیکھا ہے کنی گھوڑا بنائے ہوئے راہنگیں تہرہ اور ذل پر بکھائیں کتنی27:21گندی ذہنیت اور کس نبی کے بارے میں اس پاک نبی کے بارے میں اور جو یوسف نبی زیادہ پاک تھا وہ پاک نبی جس کے بارے میں حدیث میں آیا ہے کہ اس قدر باہیا اس قدر پردادار کہ ساری مدنگی کسی غیر محرم عورت کا چہرہ نہیں دیکھا ہے آرتے اپنا پوچھنے کے لیے آتی ہے تو نبی باپ ہے عورتوں کے لیے جو نبی پر ایمان لائی ہے مومنوں کے عورتوں کے لیے بھی28:08حدیث میں آتا ہے امال گومنیب کہتی ہے آئی شاہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ میرے آقا سے عورت نے مسئلہ پوچھنے آتی تو پردے کے پیچھے سے پوچھتی ایک دن ایک کافر عورت آئی ایمان کے بارے میں سوال کیا نبی نے اس کو ایمان کی خبر دی اسلام کا پوچھا اسے اسلام کے بارے میں آگاہ کیا اور دیتا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایمان لانے کا طریقہ کیا آپ نے قرآن پاکی آیت لاؤتی28:44اے میرے محبوب اگر عورتیں تیرے پاس ہی بان لانے کے لیے آئیں تو ان سے بیٹھ لو29:13کہ وہ شرک نہیں کرے گی، چوری نہیں کرے گی، بچاری نہیں کرے گی، اپنے خاندوں کی نافرمانی نہیں کرے گی، تیری نافرمانی نہیں کرے گی۔ ولائی آسی نے کفی مات۔ جب وہ اقرار کرے تو ان سے بیعت ہے۔ اس عورت نے سمجھا کہ شاید بیعت کے لیے ہاتھ پہ ہاتھ رکھنا ضروری ہے۔ حدیث کے علمات ہیں۔ چادر میں آنے پڑی ہی لڑکا ہوا ہوتا ہے۔ اس عورت نے تھوڑی سی چادر اٹھائی، ساری نہیں، تاکہ اپنا ہاتھ آگے بڑھائے۔29:47اور نبی پاک کے ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے زیاد کرے میرے آقا کی طہارت کا کیا کہنا ہے کہ میرے آقا و مولا نے اس عورت کی بھٹی ہوئی انگلیوں کو دیکھا اپنی آنکھوں کو بند کر لیا فرمایا بی بی اپنے ہاتھ کو پیچھے ہٹا لے محمد کسی غیر محرم عورت کے ہاتھ پہ نگاہ ڈالنا بھی گواہا نہیں کرتا ہے یہ ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاک30:22تاہت متاہت نبی پاک ہوتے تھے اس کی نگاہیں پاک ان کے دل پاک ان کے دماغ پاک یہاں پیچھے سے دامن کو کھیجتی ہے دامن پھنک گیا یوسف نے رکنا گوارا پران کہتا ہے آگے آگے یوسف پیچھے پیچھے زلیخہ جس طرح نام لکھا ہوا ہے قرآن میں تو بھی آیا حدیث میں بھی نہیں آیا یہ تو ہمارے ہر کتنے والوں نے اور سہانیوں والوں نے اس کا نام زلیخہ رکھتی ہے جو بھی اس کا نام31:13پہلے برائی کا یادہ کیا پھر نبی پہ طومت لگائی پھر نبی پہ پھر طومت لگا کے جیل میں بند کروایا یہ ہے اور پہلے برائی31:54پھر تومت پھیرت، فکر پڑا ہوا ہے کہ یہ شادی نہ رکھ جائے گا۔ قرآنآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآتآ32:44قرآن شاہد شاہد33:44اپنے رب سے جا کے معافی مل ایک برائی کا ارادہ کر کے پھر پاک باپ سے تحمد ملاتی ہے کر کی باپ کی لیکن بڑے گھر سے باپ کبھی پوشیدہ رہ سکتی مو سے نکلی اور کوٹھوں پہ چلی باپ پھیل گئی سارے شخص کو کہ دیکھو34:21عزیزِ مصر کی بیوی اپنے غلام سے فریفتہ ہو گئی پہلے ہی تل ملائی ہو رکھی کہہ لگی اب بغنامی نہیں قرآن کہتا ہے ترپ اٹھیں کہہ لگی ان کو پھر یوسف کا پتا ہی نہیں جس کو غلام کہہ رہے ایک دن ثابت سے بلایا جتنی بڑے دھرانے کی عورتیں سب کو بلایا ان کے لیے پھل اور فروٹ رکھیں قرآن کہتا ہے اتنی ہشارہ رکھیں ان کے ہاتھوں میں تیز چھوڑیاں بھی تھما دیں کہ اس کو کاٹیں35:06پھلوں کو کاٹنے لگی اچانک یوسف کو کہہ لگی یوسف ذرا سامنے دعا قرآن اللہ فرماتا ہے یوسف چکل ہے نگاہ یوسف کی طرف اٹھی کہ یوسف کی طرف نگاہ اٹھی اپنی انگوہ کاٹ لیا کہہ لگی یہ آسمان کی مخلوق زمین پہ کہاں سے آگئی ہے35:48اتنا حسین چہرہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھا عزیزِ مصر کی بیوی کہہ رہی ہے یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم نے مجھ کو غلام کی کہتی تھی کہ اپنے غلام خیمی نہیں اگر یہ غلام تھا تو اس کے فریقہ ہونا فطری بات ہے اہلِ دیتی اب اور کئی جمع ہو گئی خداوندِ عالم نے ارشاد کرنا یوسف کو برائی کی طرف آبادہ کرنے یوسف نے کہا اللہ باتبازی کی انتہا ہے اللہ جیل جانا36:28آئی کی طرف نگاہ اٹھات میں دیکھنا گوارا دیکھا کہ قبضے میں نہیں آتا برگلائے نہیں جاتا لگ ہی رہی بہانہ بنایا اور یوسف کو جیل میں بچوا اللہ اشاق سمجھتے ہیں ادھر یوسف جیل میں گئے ادھر دو آدمی اور جیل میں آتے دونوں نے دیکھا کہ اتنا خوبصورت چہرے والا بھی جیل میں ہے دونوں کو رات کو خواب آئے ایک نے دیکھا کہ وہ پھلوں کو دچوڑ کر ان کا جوس نکال تھا37:07ایک نے دیکھا کہ اس نے اپنے سر پہ روٹیاں اٹھا رکھیا اور اوپر سے پرندے کھا بڑے پریشان ہوئے یہ عجیب خواب آئے کہہ لگے تعبیر کس سے پوچھے کہہ لگے اس کو پوچھو کہ اندھیری کوٹری میں بیٹھتا ہے تو اس کے حسن سے منور ہو جاتی ہے یہ عجیب طرح کا قیدیہ ہے دونوں اٹھ کے یوسف کے پاس آئے علیہ السلام اپنی خواب بیان کی کہہ لگے نبینا بیتاویل انا نراتا من المفترین37:42تیرے چہرے کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ تو کوئی بڑا آدمی ہے خواب کی تعبیر پوچھنا اللہ کیا ارشاد کرے فرمایا انہوں نے خواب کی تعبیر پوچھی اور یوسف نے تبلیغ شروع کر دی کہتا ہے اپنی تبلیغ کے کام کو چھوڑنا گوارا جوانی نبی جس جگہ سے نبی نے تبلیغ وہ تعبیر پوچھ رہے ہیں اور نبی تبلیغ کر رہا ہے فرمایا انہوں نے سے پہلے پہلے تم کو تمہاری تعبیر بتاؤں گا پہلے میری بات سنو کھا کیا بات ہے38:27کہا یا صاحبہ یہ سجن اے قید کے صافیوں بخلو کہ جن کو تم نے خدا بنا رکھا ہے یہ بہتر ہے ان کو پوچھتے ہو جو نہ نفع پہنچائے نہ نقصان نہ بگڑی بنائے نہ بنی کو سنوائے ان کو پوچھو تو اس رب کو پوچھو جو ابراہیم کا میرے بابا یعقوب کا رب ہے دعوتِ توحید بطوں کی برائی میں آگئی39:08شرک سے روکا پھر تاویل سے آگیا کہا جس نے اپنے سر کے دستر خان مٹھا رکھا اس کے دستر خان سے کارہتے اس کو سولی بھی جائے گی اور جس نے کہا کہ وہ پھلوں کا رس لکھاتا یہ بچ جائے گا اور بادشاہ کا مشیر بنے گی پھر قرآن کہتا ہے سوچا کہ یہ بادشاہ کا مشیر بننے والا ہے خواب پتہ اس کو کہنے لگے کبھی موقع ملے39:44بادشاہ کے دربار میں تو اس کو یاد کروانا کہ تیری جیل میں ایک بے گناہ قیدی بھی پڑا ہوا ہے جیلوں میں بڑے بے گناہ ہوتے ہیں خدا جانے بے شمار لوگ آہوں کی سزا بھوکت رہے ہم نے اپنی آنکھوں سے جیلوں میں دیکھا ایسے ایسے لوگ جنہوں نے کوئی قصور نہیں بے گناہ قیدی بے گناہ قیدی یوں سو کبھی بادشاہ کو بات مکلانے کا موقع ملے تو کہنا تیری جیل میں ایک بے گناہ قیدی بھی پڑا ہوا قرآن کہتا ہے40:25کئی سال تک اس کو بات کرنے کی خیال ہی نہیں آئی کئی مہینے نہیں کئی کئی سال دل آسے نہیں ایک دن اچانک بادشاہ کو خواب آیا کہ ساتھ دبلی پتلی گائیں ساتھ پاکتور داؤں کو کھا رہی پوچھا درباری اس خواب کی کیا تعبیر ہے کہا لوگے فضول خیالات وہ جو بچ کے آیا بادشاہ اگر مجھ کو اجازت دو تو میں تم کو اس خواب کی تعبیر پوچھ کے نہ بت لاؤں41:09بادشاہ نے کہا ضرورت ہے پوچھا جیل میں آیا یوسف کہہ کے پکارا تھا اب صدیق کہہ کے پکارا یوسف ہو سچے یوسف کال قہد پڑے کب انبت کروں کیا تم کتابی ہو ابھی جو بے بدا جیل میں پڑا ہوا وہ نے ارشاد فرمایا صلی اللہ علیہ وسلم یوسف کی عزت کو سلام کیا کہتا کہ وہ قصدرین نے لکھا ہے چالیس سال گزر گئے کوئی برس نہیں یہ کہا ہے کہ کئی کئی سالوں کے بعد رہائی کا عدد42:38عمر کی عظمت اس کو کہتے ہیں اللہ کی قطعہ میں دی رہا ہوں اب تک جیل سے نکلنے کے لیے عورتوں سے پوچھو جنہوں نے مجھ پر تحمد لگائی تھی میں چاہتا تھا کہ موسیقی میں جیل سے نکلنے کے لیے تیار میرے آقا نے فرمایا یوسف کی عظمت کا کیا ہے اتنے برس گزرنے کے باوجود تحمد کا تصویح کیے بغیر جیل سے باہر آنے کے لیے تیار اس کا نام ہے کلمہ اس کو کہتے ہیں کلمہ ہا شاہد آبے کے رب کی قسم ہے43:49یوسف نے کوئی نقص نہ کہا ہم ہی قصوروار تھے حق حصل حق ایدی سچی گواہی دی حقیقی بات یہ ہے میں نے ہی ورغل آیا تھا وہ تو پاکباز تھا اس نے بری آنکھ اٹھا کے مجھ کو نہیں دیکھا آتے ہی جیل سے دکھلے تخت انتظار کرنا بادشاہ نے کہا اپنے بارگاہ میں اپنے دربار میں کائی جالنی علی خزائل اللہ بادشاہ مجھے کوئی عہدہ ہی دینا ہے کہ قوم کی اقتصادی حالت کو صدار سکو اے جالنی علی45:00قرآن شاید فرماتے ہیں وہ یوسف جو بکتا ہوا آیا تخت وصر کی طرف بڑھ رہا ہے یوسف نے پشنگوئی کی تاری دنیا لپیٹ میں آئی یوسف کی تدبیروں نے اس کے ملک کو قید سے بولو بات لاتا ہے جو سمجھدار حکمران ہوتے ہیں وہ آنے والے اہل وندوں نوبست کرتے ہیں یہ نہیں کہ جب اوپر سے مسئیبت پڑی تو ہم کیا کریں45:48اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھائی جاؤ آرے سروں پر مسلط ہو کے کیوں بیٹھے ہوئے ہو یوسف نے انتظام کیا یمیت ہے مصر میں خوشحالی ریت سلام کی بستی میں بھی پڑا کھانے کو کچھ نہ رہا چورت پہلی کہا جاؤ مصر سے غلا خریدی یوسف کے حسن کی پراوانی کا عالم یہ تھا نے چہرے پر نکال کہ لوگ بربار سکتے تھے بیٹھنے کے لیے آئے ہیں یوسف نے دیکھا پہچان گئے پوچھا باتوں باتوں میں باپ کا کیا حال ہے یوسف جب سے غم گم ہوا ہے47:34یوسف کے دل پر چھوٹی تمہارا چھوٹا بھائی بھی ہوتا تھا فرمایا اس کو کیوں نہیں ساتھ لایا باں سے بھی باپ یوسف کے غم میں بھی بھال چاہتا رہا ہے جب میں بنیابین کا چہرہ دیکھتا ہوں تو مجھے اپنے یوسف کی صورت نظر آجاتی ہے یوسف نے کہا موقع ملے تو اپنا بھائی بھی ساتھ لے کے آنا کروے توبہ توبہ اس کو تو باپ کبھی جنائی نہیں کرنا کہا اچھا یوسف علیہ السلام کیبت غلطہ ان کے سامان میں ہی رکھ دو آئے گھر جائیں اور دیکھیں49:04کہ عزیزِ مصر نے اچھا سلوک کیا ہے اسی بہانے لے آئے میں اس میں دیکھ لوں گا انہوں نے پوچھا کیسا ہے حکمران کہا بہت عالی کہا تمہارے ساتھ کیا سلوک کیا کہا بابا بہت اچھا اس کو بتنا دیا کہ ہمارا ایک چھوٹا بھائی بھی ہے یعقوب کے کلیجے پر تیز تھے کہا پھر کیا ہوا بابا عزیزِ مصر نے کہا انہوں نے آؤ تو اس کو ساتھ لے کے آؤ مگر میں نہ آنا کہا کوئی بات نہیں بھوکا رہ لینا گوارا ہے بڑیا وین کو جدا کرنا گوارا ح49:54تو دیکھا کہ پیسے بھی واپس لوٹ کے کہا کہ بابا ایسا حکمران بھی کسی نے دیکھا اتنا مہربان واپس لوٹا دیئے کی بات کو ٹال کر اس کی دل شکنے کرنا درست ہے اگلی دفعہ چل رہے فرمایا اگر دنیا مین بھی چلا گیا تو اپنا یوسف کہاں سے ریکھو گا اللہ اکبر کہا کہ بابا یہ ایسا نہیں ہوگا کچھ اللہ کما امنتکم علی یوسف50:42کیا میں تم تو اسی طرح اعتبار کرلوں جس طرح یوسف کے بارے میں اعتبار کیا تھا کہنے لگے بابا قسم لے لو یا ہم بھی اس کو دیکھ کے شرمایا کرتا تھا بھائی گم ہوا ہے سائی میں نڈھال بھائی سے ملنا چاہتے ہو بھینی آمین نے کہا کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ یوسف مل جائے چہرے سے نکاب اٹھایا کہل گے انی انا اخو بھینی آمین دیکھو تو سہی میرا چہرہ یوسف52:20جیسا تو نہیں ہے اللہ وقت بنی آمین نے نگاہ اٹھائی رسول کا چہرہ اتابہ دیکھا چین چہرہ اگر ہو سکتا ہے تو میرے بھائیہ ہی کا ہو سکتا ہے فکر نہ کر غم کے دن بیٹھ لے کہا اللہ جنائی کے جن خط ہو سج کو اپنے سے جدا نہیں کروں گا دل تڑپتا ہے باپ کی ملاقات کے لیے اور تیرا چہرہ تو بالکل میرے بابا یعبوت کی طرح ہے جب کافلہ چلنے لگا جس نے غلے کو نظر اپنے بھائی کے سمان میں رکھ دی53:25جب کاپلہ چلنا لگا تو یوسف کے دل میں غصہ تو بہت تھا ان کے لئے کہا ان کو آواز ہو ایوہ حلیر اللہ کم نفتارے اور چوروں کہاں جا رہے سارے نبی ہو غصہ بھی پکارا کہا کیا چورا ہے کہا بادشاہ کا پیمانا ہم نے تو نہیں چرائے کہا اگر تم سے نکلے تو پھر ہمارے ہاں سزا یہ ہے کہ جو چوری کرے وہ غلام بنا لیے جاؤ کہا تلاشلوں سب کی تلاشلی آخر میں بھی دیا مین کی اور پیمانا تو اس میں تھا54:08کہا اب یہ ہمارے پاس رہے گا تاب اٹھیں کہا لگے عزیزِ مطر اس کا باپ بوڑا ہے اس کو چھوڑ دیں درمیان میں انہوں نے بھی اپنے سوٹیلے پن کا ثبوت دیا قرآن بتاتا ہے کہا لگے اِن یسرِ فَقَمْ صَرَقَ خُلَّهُ مِن تَقِيمِ اگر بنی آمین نے چوری کی ہے تو کوئی ایسی بات نہیں اس کا بڑا بھائی بھی چوری تھا آنا دل میں سوٹیلے پن سکھا یوسف علیہ السلام پی گئے اللہ ہی جانتا ہے54:46کہ کون خیام ہے اے عزیزِ وصف اس کا باپ بوڑا ہے اور جب سے اس کا بڑا بیٹا جداب ہوا ہے اس سے لمحے بھر کے لیے کبھی اس کو اپنی آنکھوں سے دور نہیں ہم میں سے جس کو چاہو غرام بنالو اس کو چھوڑنے کا باز اللہ اللہ مبجد نہ مطاع نہ اندہ خدا کی پناہ جرم کوئی کرے نہ بھرے پر پریشان ہوگے وہی بھائی جو نصفتن رحمدل تھا جس نے یوسف کو قتل ہونے سے بچایا55:26اب جانا ہے تو تم جاؤ میں تو باپ کو چہرہ نہیں دکھاتا میں نہیں جاتا یہ بار ہی ہمیں کہہ لگا باپ کو قصہ بتلانے میں جو ہوا ہے ہوا ہے میں بھی یہی ہوں قرآن فلکت یعقوب انتظار کر رہے ہیں کہ میرا بنیامین کہاں ہے باپ کو کیا جواب کہہ لگے باپ یہ واقعہ ہوا ہے باپ تو نہیں کہہ لگا لیکن خدا کی قصد ہم مجھے گم کون ہوا ہے بولو کون گم ہوا اس کی تصویر تھی56:55اس میں تو میں اپنے یوسف کا چہرہ دیکھا کرتا ہوں مَبْيَزَّتَئِنَا مِنَ الْحُزْنِ فُوَا خَزِيم آن کا لذی تجمع اتنے پھوٹ کے روئے کہ صرف آنسو ہی نہیں نکلے آنکھیں بھی بہنکلی آپ کی بیدائی چلی گئی مَبْيَزَّتَئِنَا اتنا روئے اتنا روئے کہ آج یوسف کا چہرہ ہی نہیں رکھائی دے گا تو آنکھوں کی ہی ضرورت نہیں ہے مَبْيَزَّتَئِنَا مِنَ الْحُزْنِ فُوَا57:56قدرتوں کا کیا حد ہے قرآن کہتا ہے روئے اور اٹھ کے چلنے لگے مفسرین نے لکھا ہے آنکھوں کی بنائی چلی گئی اٹھے قلبی سے سر بیوار سے ٹکرایا پیشوانی سے خون بہ پڑا نبی امافے سے خون ٹپکا بے نور آنکھ آسمان کی طرف چھائی کہلوے انما اشکو بسی و حضنی اللہ اللہ اب تو غم نے اتنا ندھال کر دیا ہے کہ اب برداشت نہیں ہوتا58:36اللہ کو اپنے نبی کے بہتے ہوئے آنکھ بہتے ہوئے آنسو اور جاتی ہوئی بھیلائی اور پیشانی سے ٹبکتا ہوا خون دیکھا رکھا کہا کہا جاؤ میرے یوسف کو تلاش کرو دنیا میں ان کو نہیں کہا کیا کہا میرے یوسف کو تلاش کرو جاؤ مجھے امید ہے کہ میرا بھگ59:22ضرور میرا بچرا ہوا یوسف مجھ کو ملائے گا جاؤ میرے یوسف کو طلب کریں خریدنے کے لئے آئے اور پاس پیسے بھی نہیں ہیں پیسے بھی کان ہمیں بتلا سا ہے اور زمین والو بے سہارا مہی ہوتا ہے جس کے سر سے رب کا سایہ ہے یہ طاقتور یوسف کی بارگاہ میں کھڑے ہیں ایوہالعزیز اے عزیز مصر جن میں پیغمبر بھی ہے یا کون اور عزیز مصر خریدنے کے لئے پیسے نہیں ہے کافر کیسے آئے ہیں60:41کہا تصدق علینا صدقہ مانگنے کے لیے آئے ہیں یہ تھے نا یوسف کو پھیتنے والے یوسف کو غلام بنا کے بیٹھنے والے آگ کے بھی دے دو یوسف نے اپنے باپ کے بیٹوں کی زبان سے صدقے کا نام سنا تڑپ اٹھا برباشتہ ہوا کہنے لگا نکاب اٹھایا کہنے لگا حل علم تم لا فال تم بھی یوسف آج وہ تمہاری شوخی اور شیخی کہا گئی ہے وہ بڑے جوان اور طاقتور تھے61:25تمہیں یاد ہے تم نے یوسف سے کیا سلوک کیا تھا اے نکاہ ملتا سامنے چاند مسکرا رہا ہے دیکھا نگاہیں جھگ گئی کہنے لگے اینہ کا لانپا یوسف اے خوبصورت چہرے والے تو یوسف تو نہیں ہے تو ہی تو نہیں یوسف کا بنا کے بیچنے والوں جس سے رب کی نظر کرم ہوتی ہے دنیا کی کوئی طاقت اس کو ظلیل بنا سکتی تم میں سے جھگ گئے62:30تجھ کو رب نے اپنی نظر کرم میں رکھا ہم گناہ دار ہیں باف کر دو اور پھر برا کا لینے کے لیے نہیں آیا میں رب سے تمہاری بخشت کی دعا بھی مانگتا ہوں رب نے تمہیں باف کر یہ ہے بڑا خوشہ کہہ لیں کہ میرے باپ کا حال کیا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.