Lectures & Remindersفيديواللہ سے ڈر!!! - 1admin·1 view·5 months agoزیر نظر ویڈیو میں نہایت ہی دلکش انداز میں تقوى اور خشیت الہی پیدا کرنے کی تاکید کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:35قدیق اور بریاثت گورنمنٹ کو فدا کرنا اللہ کی قسم لگے یہی عقیدے کی دعوت کے لئے انبیاء علیہ السلام کو دنیا میں مبعوث فرمایا انبیاء علیہ السلام نے دجال دجال دجال حدیثوں میں نے بیان فرمایا منحق صحابہ نے سمجھا دجال کون ہے کیسے اس کے صفات کیا ہے آگیا کسی نے دماغ سے منحق لوگوں کو دیا اس کو فارغ کیا جا رہا دجال و جار کوئی نام نہیں ہے کوئی شخص نہیں آیا آپ تک نہیں آیا دجال یہ ٹی وی ہے دجال کے کان ہوتے ہیں آنکھ ہوتی ہے اس کی آنکھ1:07اس کے کہاں رہے ہیں یہ ٹی وی دجال ہے اور بنا دیکھ اس کو یہ کہاں کا بنا جائے رہا ہے خود بھی گمراہ لوگوں کو بھی گمراہ کر رہا ہے یہ کسے دجال کو ٹی وی سے تعویل کر دیتا ہے حضرات آج کی یہ نشست جدہ دعویٰ سینٹر حیث سلامہ کے تاؤن سے منعقد کی گئی ہے اور گزشتہ پندرہ سالوں سے اس جدہ شہر میں اہل توحید کی جانب سے جو2:12دعوتی سرگرمیاں وجود میں آئی ہیں میں سمجھتا ہوں کہ عالم اسلام میں سعودی عرب کو دنیا کے تمام ممارک پر اسلام کی خدمت کرنے کے سلسلے میں فوقیت حاصل ہے اسی طرح مملکت سعودی عرب کے تمام شہروں میں جدہ شہر کے صرفی حضرات کی دینی خدمات کو بھی ایک خاص مقام حاصل ہے مورخ مملکت سعودی عرب کے مقاتب جانیات کا اگر تذکرہ کرے گا2:43تو جدہ دعویٰ سینٹر اور اس سینٹر کے ذمہ داران کو کبھی فراموش نہ کر پائے گا کیونکہ اس سینٹر کی جانب سے عالم اسلام تک توحید کا وہ پیغام پہنچا ہے جسے پہچانے کے لیے اللہ رب العالمین نے اپنے انبیاء اور رسل علیہ السلام کو بھیجا ہم اردو کے حوالے سے بات کر رہے ہیں اور الحمدللہ وہ تاریخی کام جدہ شہر میں3:12جدہ دعویٰ سینٹر کے ذمہ داران کی سرپرستی میں ہوئے ہیں جس کی نظیر نہیں ملتی خاص طور پر گزشتہ کچھ ماہ قبل صاحب اسم الملکی حبیر خالد الفیصل آل سعود گورنر مکت المکرمہ کی سرپرستی میں ہونے والا کامیاب ترین سمر فیسٹیول جس میں چودہ سے زیادہ علماء اکرام نے بلکہ صلیفی علماء اکرام نے شرکت فرمائی میرا تعلق3:38اس دعویٰ سینٹر سے گزشتہ سالوں سے جوڑا رہا ہے الحمدللہ یہ اللہ کا بہت بہت احسان ہے کہ ہم نے اس مکتب کے ذمہ داران کے تعاون سے بڑے بڑے کارنامے انجام دیئے ہیں ہم نے اس مکتب کو بہت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان شخصیات سے جوڑا جو دنیا اسلام میں صلفیت کی نمائندگی کرتے ہیں جن کا وجود صلفی منحج کی ترجواری کرتا ہے4:08جن کی تقاریل سے باطل فرقوں کے حامل شخصیات کثیر تعداد میں توبہ کر رہے ہیں مولانا مختار احمد نجوی رحمہ اللہ مولانا صفی الرحمان مبارک پوری رحمہ اللہ پروفیسر ساجد میر ڈاکٹر وسول اللہ عباس ڈاکٹر لقمان صلفی ڈاکٹر قاری احمد دین پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی ڈاکٹر فضل الہی ڈاکٹر طالب الرحمان شیخ محمد بنیر قمر شیخ مقصود الحسن فیضی4:37اور شیخ مہراج ربانی اور بری صغیر کے جید صلفی علماء اکرام کے نام اس زمن میں پیش کی جا سکتے ہیں جدد آوہ سینٹر کے اس اسٹیج کی عزت کو ہم نے منحج کے ساتھ جوڑا ہمارے علماء اور احباب نے اس میں بھرپور تعاون بھی کیا کیونکہ یہ کام کسی ایک شخص کے بس کی بات نہ تھی اور اس اہم کام میں سر تحریش تھے وہ نام جنہوں نے اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود دین صحیح کی خدمت کے لیے5:06اس ادارے کے ساتھ تعاون کیا شیخ صفی الرحمان مبارک پور رحمت اللہ علیہ ہمیشہ فرمایا کرتے تھے کہ مقاتب جالیات کا جال اللہ کی بڑی نعمت ہیں اور ان نعمتوں میں سر فہرست جددعوی سنٹر کا نام ہے حضرات اہل توحید کا منحج واضح ہے شیخ محمد بن عبدالوہاد کی دعوت کی خصوصیات یہاں پر بیان کی جا رہی ہیں اور آپ سن رہے ہیں میں یہاں یہ ضرور عرض کرنا چاہوں گا کہ شیخ عبدالوہاد رحمت اللہ علیہ کی دعوت کے نتیجے میں5:35مملکت سعودی عرب میں مقاتب جالیات کا جال توحید کی جیتی جاتی تصویر ہے ہم آپ حضرات سے بھی درخواست کریں گے کہ شخصیات کو پرکتے وقت یا علماء کرام کے بارے میں جانتے وقت منحج کو خاص طور پر دھیان میں رکھا کریں ملخوض رکھیں اور شخصیات کو پڑھتے وقت اہل توحید یا توحید پرستوں کے ساتھ اپنے تعاون کو پیش کیا کریں اور یہی وجہ تھی6:06کہ ہم نے جب حضرت شیخ مہراج ربانی سے امر بالمعروف و نحیٰ علی المنکر کے بارے میں بولنے کے لئے کہا تو شیخ نے فرمایا کہ نہیں آج میں سمجھتا ہوں کہ جدہ میں یا خصوصی تو عام طور پر مملکت کے ہر جالیات میں منحج جو منحج کی بات ہے اس کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کے لئے شیخ مہراج ربانی تشریف لا رہے تھے لیکن آج چونکہ چھٹیاں چل رہی ہیں مدارس کی6:35اور ریزرویشن نہ ملنے کی بنیاد پر شیخ نہیں آسکے ہیں وہ معذرت خود کر رہے تھے شیخ اور ہم یہ چاہ رہے تھے کہ ان سے فون پر گستبو کرائے جائے آپ حضرات کی تاکہ وہ شرط پسند اناثر جو سمجھ رہے ہیں کہ شیخ ناراج ربانی کسی اور وجہ سے نہیں آئے ان کو یہ پیغام شیخ خود بتا دیتے کہ ان کی مجبوری ریزرویشن کی وجہ سے وہ نہیں آسکے ہیں بلکہ کل کبھی7:03جو پروگرام ہے اس کے لیے بھی انہوں نے جد و جہد کری ندیم بھائی نے بھی فن پر ان سے رابطہ کیا کہ شیخ آپ تشریف لائیے کل کا پروگرام ہے تو کل کے لیے پھر شیخ مالاج نے جد و جہد کی اور ریزرویشن نہ ملنے کی وجہ سے شیخ تشریف نہیں لاسکے ہیں بارحال جو بھی جد و جہد کی گئی ہے اس زمن میں اللہ رب العالمین شیخ کو جزائے خیر دے اور اہل توحید کو اللہ رب العالمین عزت اور7:30اس اللہ رب العالمین کے جو تیغان ہے منحج ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا منحج اس پر کام کرنے کی اور اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے شیخ مہراج سے جب گفتگو ہو رہی تھی تو شیخ مہراج نے کہا کہ میں دو دن کے لیے مجھے آنا تھا اور میں نہیں آ رہا ہوں اس لیے میں جنہ شہر میں اپنا ایک خلیفہ اپوائنٹ کر رہا ہوں اور انہوں نے خلافت یا نیابت شیخ یاسر جابری حضور اللہ کے حضور میں بڑھا لی ہے8:00اور الحمدللہ فضلت شیخ یاسر جابری آج آپ شیخ فیراج ربانی کے جگہ ان کو سنیں گے شیخ یاسر جابری الحمدللہ جدہ شہر میں کسی تعارف کے محتاج نہیں بر سغیر میں میں سمجھتا ہوں کہ ان غلمائے کرام اللہ رب العالمین ہے شیخ یاسر جابری کی تقاریر سے بہت سے لوگ الحمدللہ اپنے عقائد بات العقائد سے توبہ کر رہے ہیں یہاں جو ہم لوگ بیٹھے ہیں اس ہال میں تو شیخ یاسر جابری کے خاص طور پر ہمارے ساتھ تعاون رہا ہے کیونکہ8:30اس مقدر جالیات شرق جدہ میں شیخ یاسر جابری ایک عرصے سے دینی خدمات یا یہاں سے منہج صلح صالحین کے نشروعشات میں مصروف ہیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہمارے علماء کرام کو دندین و دنیا میں عزتوں سے نواز دے اور ان کے وجود سے قرآن و سنت کی جو توحید کی شمع روشن ہو رہی ہیں وہ ہر جگہ باطل کے8:59گمراہی گمراہ کن جو انگیرے ہیں ان کو دور کر دے فلو اتفضل فلو الاتشیخ یاسر جابری اور کل بھی انشاءاللہ تعالی یاسر جابری ہی کا خطاب ہوگا عشاء کی نماز کے بعد امام بخاری مسجد میں جو کہ باب شریف میں ہے لا الہ الا اللہ بڑی عظیم شان والا عظمتوں والا رحمتوں والا ہمارا یہ رب ہے اللہ رب العالمین9:30سبحان اللہ و بحمده سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ و بحمده سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ و بحمده سبحان اللہ العظیم اس کے بعد برود السلام ہو پیارے نبی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہ جن کو اللہ تعالیٰ میں آخری نبی بنا کر رحمت للعالمین بنا کر مفسر قرآن بنا کر مبعوث فرمایا اور جن کی9:59اطاعت کو ہم پر واجب کیا اور جن پر ایمان لانا جن کی توقیل کرنا اور جن کی پیروی اور اتباع کرنا یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اور ہم پر لازم ہے کہ یہ کام ہم انجام دے اللہم صلی علی محمد و علی محمد کما صلی علی ابراہیم و علی ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارک تعالی ابراہیم و علی ابراہیم انک حمید مجید10:31معزز سامعین آپ جانتے ہیں پچھلے دنوں شہر جدہ میں اعلان ہوا مختلف مقامات پر مختلف مساجد میں کہ انشاءاللہ اس جمرات اور جمعہ فضلت الشیخ سید میراج ربانی حفظ اللہ تشریف لارہے ہیں جدہ دعویٰ سنٹر حیث سلامہ کے تعاون سے دو عظیم ان کے پروگرام11:03دو الگ دنوں میں جمعات اور جمعہ الگ الگ مقامات پر رکھے جائیں گے پہلا ان کا بیان خطاب عام ہوگا ہمارے یعنی میرے میں جہاں کام کرتا ہوں جدہ مکتب دعویٰ مکتب جالیات کیلو ارباطہ شرق جو مکتب شرق جدہ کے نام سے مشہور ہے وہاں کے بنباز رحمہ اللہ ایڈیٹریوم ایک بڑا ہال ہے اس ہال میں ان کا خطاب عام ہوگا اور اس کا موضوع ہوگا11:33شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی دعوت کی خصوصیات اور جمعہ کے دن بعد نماز عشاء مسجد بخاری یہ جس مسجد ہم لوگ ہیں یہاں انشاءاللہ حق اور باطل میں تمیز کیسے کیا جائے تقریباً اس موضوع پر شیخ کا دوسرا خطاب عام ہوگا اس سلسلے میں تیاری ہوئی مکتب تعاونی حمرہ اور کورنیش جو دعویٰ سنٹر حمرہ کا اس کے تعاون سے اس کے12:07یہ پروگرام یہاں پر ہوگا یہ درحال اعلانات ہوئے اور تنصیب ہوئی اور شیخ نے تیاری بھی کر لی شیخ مراج ربانی حفیدہ اللہ اور ساری چیزیں ہو چکی اب بس باقی تھی بات کہ وہ حجز کرواتے ریزرو کرتے اپنے سیٹ اور یہاں آتے شیخ محترم حفیدہ اللہ نے بارہا کوشش کی آخری وقت تک کہ ان کو کوئی ریزرو مل جائے حجز مل جائے12:37کوئی بھی ایک سیٹ مل جائے کیونکہ وہ اکیلے ہیں وہ آ رہے ہیں ماشاءاللہ ہیں لیکن سیٹ ایک چاہیے تھی تو وہ یہاں آنے والے تھے لیکن ہم سب نے چاہا انہوں نے بھی چاہا کہ وہ آئیں ہم نے بھی چاہا کہ ہم ان کو سنیں کیونکہ ہم ان کو چاہتے ہیں اللہ کے لئے ان سے محبت کرتے ہیں لیکن اللہ نے نہیں چاہا درحال وجہ نہیں آنے کی میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں شیخ محترم کی نہیں آنے کی وجہ حجز کا نہیں ملنا جو ایک سبب ہے13:09حجز نہیں ملا ریزرویشن نہیں ملا جمعہ رات ان کو آنا تھا جمعہ رات گیارہ بجے کی فلائٹ تھی وہ اور رات اس سے پہلے میری ان کی تقریباً پندرہ بیس فلٹ فون پر گفتگو ہوئی ہے بدھ کی رات جو اصل جمعہ رات کی رات کہتے ہیں جس کو بدھ کی رات چاہت شمبے کی رات میں تقریباً گیارہ بجے میں نے ان سے فون کیا کافی بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ شیخ میں پوری کوشش کر رہا ہوں اب تک ریزرویشن نہیں ملی سیٹ نہیں ملی پہلا کوشش جاری تھی ان کی13:38لیکن آخر کار سیٹ ان کو نہیں ملی یہی وجہ ہے شیخ محترم کے نہیں آنے کی جو اللہ چاہتا ہے وہ ہوتا ہے جو اللہ نہیں چاہتا وہ یہ ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے لوگ جو تم چاہتے ہو وہ نہیں ہوتا اللہ جو چاہتا ہے وہ ہوتا ہے کیوں نہ ہو14:07ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چاہا کہ ان کے چچا کلمہ پڑھ لیں اور جب دیکھا کہ قوم کا ڈر ہے تو انہوں نے یہ کہا کہ کم سے کم میرے کان میں پڑھ لو چکے سے آہستہ سے تو میرے کان میں پڑھ لو میں کل قیامت کے دن گواہی دوں گا کہ اے اللہ میرے چچا نے کلمہ پڑھا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم چاہ رہے ہیں لیکن اللہ نے نہیں چاہا آیت اتری اِنَّكَ لَا تَهْدِيمًا اَحْدَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِ14:38مئی شاہ بے شک اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ جس کو چاہے ہدایت نہیں دے سکتے اللہ جس کو چاہے ہدایت دے سکتا یہ ہے توحید کہ ہم یہ ایمان لائیں ذرائع راستے سب کچھ اپنا لیں آخر میں وہ چیز نہ ملے تو پھر وہ حدیث ہم یاد رکھیں تقدیر کے باب میں جس کو علامہ محمد ناصر الدین البانی رحمت اللہ علیہ میں اپنی کتاب سلسلت الحادیث سعیہ میں نقل کیا ہے سنی حدیث نبی علیہ الصلاة والسلام15:08فرماتے اس حجیث شریف میں جو چیز تم کو مل گئی ہے حاصل ہو گئی ہے وہ تم سے چھوٹ کر جانے والے نہیں تھی اور جو چیز نہیں ملی ہے نہیں ہوئی ہے جو چیز وہ تم کو ملنے والے بھی نہیں تھی کیونکہ تقدیر میں وہ چیز نہیں تو اس حجیث پر ہمارا ایمان ہونا چاہیے اور اللہ تعالیٰ کی مشیعت چلتی ہے دنیا میں15:38نبی علیہ السلام کے سامنے مجھے وہ حدیث مستد احمد کی یاد آ رہی ہے نبی علیہ السلام کے سامنے ایک آدمی نے ایک جملہ کہا کیا کہا جملہ غور کیجئے جملے پر ما شاء اللہ و شیط اللہ اور آپ اب کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اور آپ یعنی اے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اور آپ دونوں جو چاہے وہی ہوتا ہے نبی علیہ السلام نے فرمایا16:07کیا تم نے مجھ کو اللہ کے برابر کر دیا کہ اللہ اور ما شاء اللہ وحدہ یہ کہو کہ اکیلا اللہ جو چاہے وہی ہوتا ہے سبحان اللہ یہ ہے اللہ کی مشیط اللہ کا ارادہ اس نے جو چاہا وہ ہوا وہ جو نہ چاہے وہ نہ ہو اللہ تعالیٰ کی مشیط اور اس کا ارادہ دنیا میں چلتا ہے برادران اسلام یہ16:44ایک چھوٹا سا مقدمہ یا ایک اہم بات تھی جس کو بتانا میں نے ضروری اور مناسب سمجھا حق اور باطل کے درمیان تمیز یہ موضوع شیخ میرا ربانی حفظ اللہ کو دیا گیا تھا وہ نہیں وہ موضوع نہیں ان کی جگہ میں آپ کا چھوٹا بھائی ان کا چھوٹا بھائی آپ کی خدمت میں آیا ہو ایک دوسرا موضوع لے کر وہ موضوع انشاءاللہ ان سے پھر کبھی سن لے گی جب شیخ ہی نہ ہو تو پھر وہ موضوع میں بولوں17:19مناسب نہیں ہے ٹھیک ہے کیونکہ شیخ معروف ہیں الحمدللہ اپنے انداز میں اپنے اسلوب میں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ میں دل سے شیخ کی عزت تقریب اور اللہ کے لیے تم سے محبت کرتا ہوں اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعوت کا اثر جو دنیا میں رکھا ہے یہ بہت بڑی دلیل ہے اس بات کی کہ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے آپ محبوب ترین بندے ہیں17:48کیوں اس لیے کہ نبی علیہ السلام کی حدیث میں اس بات کی خبر دی گئی ہے اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اعلان کرتا ہے فرشتوں میں اعلان ہوتا ہے آسمانی مخلوق میں اعلان ہوتا ہے پھر نبی علیہ السلام نے فرمایا زمین والوں میں قبولیہ ڈال دی جاتی ہے کہ سب اس شخص کو پسند کرتے ہیں محبت کرتے ہیں اور اس کی باتوں کو قبول کرتے ہیں18:14آج جو دنیا میں ہے یہ دنیا والوں کی بہت ساری محبت شیخ محترم کے حق میں اور ان کی قبولیت مقبولیت ان کی اس بات کی دلیل ہے کہ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے آپ محبوب بندے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے محبوب بندوں میں شامل فرماتے ہیں آمین برادران اسلام میں انشاءاللہ آپ کی خدمت میں ایک اہم موضوع کو لے کر آیا ہوں اور اس کی ضرورت ہر معاشرے میں ہر سوسائیٹی میں ہر شخص کو اس کی ضرورت ہے18:43اور وہ ہے اللہ کا ڈر تقوی خوف مختلف اس کے نام تقوی خوف اللہ کا ڈر یہ چیز جس کی ضرورت ہم سب کو ہے انشاءاللہ میں آپ کی خدمت میں قرآن و حدیث کی روشنی میں قرآن و حدیث کی روشنی میں کچھ باتیں آپ کی خدمت میں رکھوں گا معزز سامعین اللہ تبارک و تعالی نے ہم کو دنیا میں پیدا کیا کیسے لیے19:14تاکہ ہم اللہ کی عبادت کریں بندگی کریں اور اللہ کی عبادت کیسے ہو توحید کی ساتھ کہ ہم ایک اللہ کی عبادت کریں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں سور داریات میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ میں نے انسان اور جن کو عبادت کے لئے پیدا کیا ہے کونسی عبادت19:43توحید والی کیونکہ عبادت شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہات احمد اللہ علیہ فرماتے ہیں العبادت ہی توحید عبادت توحید ہی ہے لئن الخصومت فی کیونکہ قوموں کا اپنے نبیوں سے جھگڑا توحید میں ہوا توحید کو لے کر تو عبادت اصل توحید ہے نہ کہ وہ عبادت جو مشرقین مکہ کرتے تھے یا20:10قومیں کرتی تھی کہ اللہ کی عبادت بھی ہوتی تھی اور اللہ کے ساتھ شرک بھی ہوتا تھا یہ وہ عبادت نہیں ہے کہ جس کے لیے انسانوں کو پیدا کیا گیا ہے عبادت جس کے لیے انسانوں کو پیدا کیا گیا ہے وہ ہے توحید عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ مشہور مفسر قرآن فرماتے ہیں کہ قرآن میں جہاں بھی لفظ عبادت استعمال ہوا ہے وہاں مطلب ہے توحید کہ ایک اللہ کی عبادت ہو اس کے ساتھ کسی کو شریک20:42تو یہ ہماری زندگی کا مقصد ہے انسانوں کا اور جنوں کا یہ اور بات ہے کہ انسان اور جن اس میں پیچھے ہیں اللہ کی عبادت جیسی کرنی ہے ویسے نہیں کرتے ہیں حالانکہ میں نے شروع میں ایک آیت پڑھی آپ کو یاد ہو ستارے اللہ کی بات کرتے ہیں درخت اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور جو مکلف ہے بشر انسان اور جن وہ اللہ کی بات نہیں کرتا ہے جبکہ اللہ کی بات ضروری ہے یہ زندگی کا مقصد ہے21:12اور برادران اسلام قرآن میں سب سے پہلے حکم اللہ تعالیٰ نے جس بات کا دیا وہ عبادت ہے اس کے پیچھے اس کا ثمرہ اس کا پھل اللہ تعالیٰ نے بیان کیا کہ وہ تقوی ہے درد ارشاد باری ہے عوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الناس اعبدو ربکم اللہ لکم تتقوی دنیا کے لوگوں ساری انسانیوں سے خطاب ہے یا ایوہ الذین آمنو خصوصی خطاب21:49یہ عام خطاب یا ایوہ ناس کا مطلب انسانوں اے لوگوں توحید اپنے رب کی عبادت جو تمہارا خالق اور تم سے پہلے لوگوں کا خالق لعلکم تتقون آخری حصہ شاید کہ تم درنے لگو شاید کہ تمہاری زندگی میں تقویٰ آئے اللہ کا در آئے اللہ کا خوف یہ کیا ہے خوف جو اصل یہ ہے کہ انسان اللہ سے درے22:50اللہ کا ڈر ہو خوف ہو تقوی ہو خشیت ہو لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ آہ کا ڈر شاید تمہارے دلوں میں آ جائے کونسی بادت بادتیں قولی تتقون شاید کہ اس کے ذریعے تمہارے دلوں میں ڈر آ جائے قرآن کی دوسری آیتوں میں اثر بیان کیا ہے کہ اس کے ذریعے انسان کو تقوی ہونا ضروری ہے جیسے مثال کے طور پر نماز عشاء کی نماز ہم نے پڑھی ابھی اس نماز کے بارے میں اللہ تعالیٰ کہا تھا اِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَا فَحْشَ23:56بے شک نماز انسان کو فہش اور برے کاموں سے روکتی ہے کام کرے گی تو پھر وہ انسان کو فہش اور برے کاموں سے روکے گی دوسری عبادت مشہور رمضان کے روزے رکھیں رکھیں گے انشاءاللہ ہر سال رکھتے ہیں جب سے جوان ہوئے ہیں جب سے قابل ہوئے ہیں اور الحمدللہ جہاں تک میں نے مشاہدہ کیا ہے مسلمانوں میں ایک اچھی عادت یہ ہے کہ بچے بھی جو نابالے غیر روزہ رکھتے ہیں الحمدللہ رمضان کا روزہ رکھتے ہیں روزوں کے بارے میں جو مشہور آ24:54خاص و حفاظ بیٹھ رہے ہوئے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو تم پر روزے فرض کر دیئے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر روزے فرض تھے کیوں اللہ کیا تم بھوکا رکھنا چاہتا ہے ان کو روزہ کس افراد ہے یہ پیچھے سمارا کیا ہے اس عبادت کے بھی لعلکم اس کے ذریعے اپنے سارے بندوں کو کیے اکوسیت کی تو بھی کیے سارے نبیوں کو بھی کر بھی ہیں جیسے ہم سب ہیں تو وہ کون سی اہم بات ہے25:53کہ جس کی وسیعت کی گئی ہے کہ اے انبیاء اللہ سے ڈرو روزے کے پیچھے مقصد ہے یا ثمرہ ہے کہ انسان کو روزے رکھنے کی اندوسری ہوگی اسراب اسراب فرماتے ہیں جو روزہ رکھ کر جھوٹ نہیں چھوڑتا جھوٹ پر عمل کرنے کو نہیں چھوڑتا جہالت کو ترک نہیں کرنا نہیں ہے کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ کر روزہ رکھے جھوٹ جہالت ان26:57تو پھر ایسے روزہ دار کی ضرورت اللہ کو نہیں ہے کیونکہ روزہ نہ پڑھنے والی ہے دکوا اس میں بھی ضروری ہے ٹھیک ہے یہ عبادت سالانہ کی جانے والی سال میں ایک مرتبہ کی جانے والی عبادت جو اسلام کا ایک رکن ہے جسے نماز بھی رکن ہے وہ رمضان روزوں کے پیچھے روزے رمضان کے روزوں کے پیچھے مقصد کیا ہے کہ در آیا دل میں در پیدا ہو کیسے چھوٹی مثال دیتا ہوں سمجھنے کے لئے روزے میں آپ ہوتے ہیں تو روزے میں پیتے ہیں آپ کھاتے ہیں27:41کوئی نہیں دیکھ رہا ہے آپ دھوپ ہے باہر ٹھوٹی کر کے آئے ہیں گلہ سگ گیا تلاجے میں پانی رکھا ہوا ہے یہ دیکھنے والا سوائے رب کے آپ رمضان میں روزے کی حالت میں آپ پانی نہیں پیتے ہیں کوئی نہیں دیکھ رہا ہے اگر پانی پینے تھوڑا سا آپ کس کو پتا چلے گا باہر کہ آپ روزے سے نہیں لیکن مجھے معلوم ہیں میرے بھائیوں میری ماں اور بہنوں ہم یہ کام نہیں پانی پینے سے روزہ ختم سگرٹ ہاتھ میں آ گیا علم ہم دیکھنے لگے روزہ ختم آ گ28:33روزے اس لئے فرض ہیں جیسے ڈر کر کھانا پینا چھوڑتے ہو اور غور کریں اس پر یہ کھانا پینا آپ کے لئے ہمیشہ منا نہیں ہے افطار تک سورج غروب ہونے تک سورج غروب ہو جائے سود رشوت غیبت چوڑی کچھ انسان نہیں پیتا ہے یہ رات سے جیسے چاندیت کا نظر آ جائے تو تقوی ختم اور وہی پرانی زندگی میں انسان چلا جاتا ہے جو رمضان سے پہلے کیا فائدہ ہے اسے روزوں کا29:38ایک انسان فوج میں جاتا ہے اپنے ملک میں ٹریننگ لینے کے لیے تو وہ لوٹ کر آتا ہے پھر چینج ہو جاتی ہے حتیٰ کہ ہم نے اپنے چال بھی بدل جاتی ہے اب وہ ویسے نہیں چلتا ہے جیسے وہ پہلے چلتا تھا سسٹیمیٹک لائف اس کی ہو جاتی ہے ڈسپلین اس کے لائف میں آ جاتا ہے ٹریننگ کا اثر ہو رہا ہے اس کو ٹریننگ دی گئی ہے یہ کھانا ہے ایسا کھانا ہے ایسے بیٹھ کر کھانا ہے ایسے چلنا ہے ایسے آنا ہے ایسے سونا ہے اتنے وج30:13یہ ساری چیزیں اس کو ٹرین کی جاتی ہیں اور رمضان ہر سال آتا ہے ہمارے زندگیوں میں لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ہر سال ہم پڑتے ہیں کہ روزے رکھو اللہ سے ڈرو اللہ سے ڈرو روزے رکھو روزے رکھتے ہیں لیکن تقوی نہیں ہمارے پاس آ رہا ہے کہ سال آنا پتانے ہم میں سے کون روزے رکھے لیکن کہ شاید تم ڈرنے لگو ان روزوں کے پیچھے اور یا یوہنہ شبہات کی ذریعے جو بتایا گیا ہے کہ ہمارے دلوں میں اللہ کا ڈ30:53وہ فوجی آدمی جس کو دنیا والے ٹرین ہماری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی ہے رمضان آتا ہے جاتا ہے رمضان سے پہلے جو حالت تھی وہی حالت رمضان کے بعد ہے کوئی چینجرس نہیں کہاں ہے ہم نہیں سمجھے صرف کتب علیکم اسیام ہم کو معلوم ہے کہ روزے فردان کے روزے رکھنا ہے روزے رکھنا ہے ہم بھی رکھ رہے ہیں بیوی بچے سب رکھ رہے ہیں لہذا تیسری مثال زندگی میں ایک مرتبہ کونسی ہے وہ حج نبی علیہ السلام سے سوال کیا گیا افیق31:34فرد ہے کہا کہ نہیں اور اس کو واجب کر دے ہر سال اور تم ہر سال عجمہ کر سکو یہ اللہ کی مہربانی ہے اللہ کی رحمت ہے اس کی توفیق ہے اور اس کی شفقت ہے اپنی بندوں پر کہ اس نے زندگی میں ایک مرتبہ اس چیز کو فرد کیا ہے حج کے سلسلے میں حج کے سلسلے میں جو آیتیں قرآن نے تاقب کی گئی تقن آقے میں اور یار کرنے کے سلسلے میں فرماتا ہے ابھی حج کا موسم ختم ہوا ہے اے حاجی سامان32:26کون سا تنشاء اللہ کیار کرنا ہے خیر الزادی سب سے بہترین اللہ سے ڈرو اے حاجیوں لا الہ امداللہ حج ترمینل پر میں کار کرتا ہج کے موسم میں حج کا موسم ختم ہوا کہ ہم نے بہت اپنے ہاتھ کا ہاتھ ڈرایا کہ تم اللہ سے ڈرو کس کا کر کے گئے ہو کعبت اللہ کا مزار کا تواب چھوڑ دو کیسے مانگے ہو اردو میں بی بنگالی میں مانگا ہے چینی زبان میں جاپان کے حاجی نے جاپانی زبان میں مانگا ہے سوچتا ہے سوچتا ہے33:21کو جا کر کسی اور سے نہ مانگنا ہے کہ میرے مجھے بتائیے آپ تعاقید کر رہا ہے پر نکلے ہوئے لوگ سب سے بہترین توشہ سب سے بہترین سازسانہ حقیقت میں جا سکتے ہو وہ ہے تقویٰ تاقید کرتے ہو اللہ فرماتا ہے اے اقل مند پر آئے ہوئے لوگوں مجھ سے ڈرو مجھ سے ڈرتے ہو زندگی دردار اللہ کہتا ہے تقویٰ مجھے بتائیے حج کر کے واپس آتا ہے کیا ہے حج میں لیکن اس کا کوئی پابندی نہیں کرتا ہے یہاں میں نظر آتی ہے حج کر کے ج35:13کہاں ہے ہمارے دلوں میں ڈر ہم اللہ سے نہیں ڈرتے جہاں تقوی کی تاقید کی ہمارے پاس ڈر کیا ہے میرے بھائیو اکرام نے اس کی تفسیر بیان کی غلط فہمی ہے کیا غلط فہمی ہے ارے بھائی ڈر کی بات کرتے ہیں آپ ڈر یہاں ہوتا ہے ایک جملہ آپ نے سنا ہوگا میں نے سنا ہے آپ نے بھی سنا ہوگا کسی بہن سے کوئی بہن کہتی ہے اللہ سے ڈر میری بہن پردہ کر لے ارے چلو جی جاؤ36:48پردہ تو دل کا پردہ ہوتا ہے چہرے کا پردہ کیا ہے اصل در تو یہاں ہے تم پردہ کر کے بھی کچھ کام کرتی ہو برے تو اصل در تو یہ ہے دل کا در یا بھائی کہتے ہیں بھائی یہ غلط کام ہے چھوڑ دو یہ شرک ہے چھوڑو یہ عبیدت ہے چھوڑو اللہ سے ڈرو ارے جاؤ جی بڑے آئے آپ سمجھانے در کس کو اس کو تو نہیں کہتے در در اندر ہوتا ہے اندر یہ غلط فہم ہے تقوی کا مطلب کیا ہے سمائے نے صحابہ نے صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا ویان کی37:22صلی اللہ علیہ وسلم نے تقوی کے بارے میں بیان فرمایا کہ تقوی کا مطلب یہ ہے کہ تم اللہ کی اطاعت کرو ثواب کی امید رکھتے ہوئے امید کے نہیں غلط منحج ہے یہ شیخ الاسلام محمد بن عبدالرحاب رحمت اللہ علیہ نے جو منحج دیا لوگوں کو یہ وہ منحج نہیں ہے جس کے ایک مثال یہاں بھی ہے منحج قرآن و حدیث کو سمجھنا قرآن و حدیث کو پہچاننا یا قرآن و حدیث پر کیسے عمل کرنا ایک جو خاص منحج ہے وہ نہیں ہے جو عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں نہیں37:59غور کرنے کی چیزیں اللہ تعالیٰ قرآن کے آیتوں میں عاقید کر رہا اس بات کی کہ ہم اللہ سے ڈریں اور اس سے ڈرتے میں زندگی گراریں میں وہ حجیث بیان کر رہا تھا کیا بیان کر رہا ہوں جی کیا بیان کر رہا تھا میں یاد نہیں ہے ہی نہیں ہے سمجھ میں آرہا ہے میرے بھائی ہم سنے اس لیے سمینا و عطا والی صفت ہو کہ سنے اور اطاعت کریں definition what is تقویٰ تقویٰ کہتے کس کو ہیں کیونکہ آپ طور پر لوگ سمجھتے ہیں دل میں تقویٰ ہوتا ہے صلف نے اس38:48کا مطلب یہ ہے جو ہوتا ہے دل میں اس میں کوئی شک نہیں ہے معنی یہ ہے کہ آپ اللہ کی اطاعت اور فرمابرداری کریں ثواب کی امید کے ساتھ قرآن نے کہا ہمارے بندے ہم سے دعا کرتے ہیں رغبت اور رہبت کے ساتھ امید امید چھوڑنا نہیں مرجیہ کا عقیدہ ہے کیا عمال کر رہے ہیں صوفیوں کا عمال آپ عبادت کرو یدعو ننائے کرتے ہیں رغبت کے ساتھ نبی علیہ السلام نے فرمایا39:48جب تم مانگو تو فردوس مانگو چعال الجنہ جنت میں سب سے اونچا مقام ہے تو رغبت ہونا ہے امید ضروری الرجال امید عبادت ہے تو ہم اللہ کی اطاعت کریں گے فرما برداری تم اللہ کی در سے فرما برداری کرو امید کے ساتھ نا فرما کو چھوڑو درتے ہوئے یہ علماء نے بیان کیا ہے یہ علماء نے بیان کیا ہے یہ دعونا نا برداری کرنا یہ ہے تقوی تقوی کرے گناہوں سے تقی نہیں یہ ہے تقوی41:12نے دوسرے انداز سے سمجھایا42:06اور اللہ تعقید کی ہے نے اپنے حدیثوں میں اس کی وسیعت کی نبی علیہ السلام کی مشہور ہے بہت ساری حدیث ہیں اس میں ایک مشہور حدیث جو میں نے شروع میں پڑھی نبی علیہ السلام فرماتے ہیں اتق اللہ حیثما کنت تم جہاں بھی فاظ نبی علیہ السلام پر غور کریں اتق اللہ حیثما کنت تم کہیں بھی رہو اللہ سے درو یہ کیوں کہا کہ کہیں بھی رہو اس لیے کہ اس کی تشریح میں لکھا علماء نے آدمی لوگوں کے سامنے اچھا رہتا ہے آدمی لوگوں کے سامنے اچھا رہتا ہے42:43اچھا بنتا ہے کوئی گناہ نہیں کرتا لوگوں کے سامنے کیوں در ہے لوگوں کا در ہوتا ہے لوگوں کے سامنے گناہ نہیں کرتا ہے43:52کیونکہ یہ نیکی فوراں جو کی جائے گی گناہ کو مٹا دے گی گناہ کو ختم کر دے گی اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ تو نبی علیہ السلام نے تقوی کی یہ وسیعت کی ہے اور اس کے علاوہ بشمار نبی علیہ السلام کے عادی سے مبارکہ صحیحہ ثابتہ ہیں جہاں نبی علیہ السلام نے تقوی کی اور ڈرنے کی وسیعت کی ہے جس میں سے ایک مشہور حدیث ہے نبی علیہ السلام نے ایک خطبہ دیا ڈرانے والا خطبہ وَجِلَتْ مِنْ هَلْ قُلُوبِ44:23صحابی اس خدبے کی حالت کو بیان کرتے ہیں نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آنکھ سے آنسو بہنے لگے اور ہم سمجھ گئے ایسا لگا کہ یہ آخری خدبہ ہے اب اس کے بعد کوئی خدبہ آپ نہیں دیں گے ایسے ڈرانے والا خدبہ محمد نے اپنی امت کو دیا صحابہ اکرام صحابی کہتے ہیں اللہ کے نبی علیہ السلام ایسے لگ رہا ہے کہ آپ دوسرے الودا ہونے ہیں44:55آپ ہم کو چھوڑ کر جا رہے ہیں ایسی نصیحت آپ نے کی درانے والی تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہم کو وسیعت کر کے جائیں کوئی اہم بات بتا کے جائیں مسلم شریف کی حدیث ہے نبی علیہ السلام نے تقوی کی وسیعت کی ہے اس میں سب سے پہن بی تقوی اللہ عز و جل ہم کو وسیعت کرتا ہوں وسیعت امپورٹنٹ بات اہم نبی علیہ السلام نے فرمایا اخی وسیعت کرتا ہوں دوسری وسیعت پر کوئی بھی بادشاہ بن جائے تو اس کی بات سننا اور اطاعت کرنا منحج اللہ سے ڈرو پہلی وسیعت45:35اور دوسری کوئی بھی حاکم کیوں نہ ہو دوسری روایت اس کا سر اخروت کے جیسے یعنی بد شکل کیوں نہ ہو لیکن اگر وہ امیر ہے تو یہ تمہارا بادشاہ ہے اس کی بات کو سننا اور اسات اور فرما برداری کرنا اور یہ صلف کا منحج ہے کہ حاکمِ وقت کی بات سننا اور اطاعت کرنا خروج ایک نسانی ہوتی ہے ہاتھ سے کی تلوار سے ہوتی ہے بغاوت دونوں حرام یہ صلف کا منحج نہیں یہ خوارج کا منحج ہے جس پر ہماری ایک46:17تقریر یا کہے کہ ایک موضوع ہے جو عاقل صاحب کے پاس آپ کو ملے گی خوارج آج کے دور کے خوارج تو یہ صلف کا منحج نہیں ہے اس حدیث اس کی دلیل ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی وسیعت فرمائی تقوی ہو اور دوسری وسیعت کہ امیر اگر کوئی بن جائے یہاں پوائنٹ ہے کچھ لوگ کہتے ہیں نہیں بھئی کیسے بن گئے خود کیسے بن گئے ہم ان کو بنانا یہ کیسے بن گئے سنیے حدیث کے الفاظ کوئی کارا غلام بادشاہ بن جائے تم اس کی بات سننا اور اطاعت کر46:55یہ ہے شبہ الاسلام محمد بن عبدالوہام رحمت اللہ یہ ہے صحابہ کا منحج یہ ہے تابعین کا صرفِ صالحین کا منحج بغامت نہیں عاقم بن جائے میرے ساتھ میں کیا ہو اوہ انتعام مارا بن جائے امیر بن جائے سنو اتعاب کرو لیکن اس کی ایک کنڈیشن یہ ہے کہ اگر نا فرمانی کہو وہاں اس کی بات نہیں سنے اچھا کہے کہ نہیں کوئی نمازہ تو وہاں نہیں مانیں گے بات نہیں پڑھیں گے نماز اور کہے کہ نہیں سب شراب پیو نہیں پیریں گے شراب کیونکہ حرام نہیں ہو رہی ہے تو یہ عاق47:41نہیں کریں سمجھنے کے لیے تو یہ دوسری وسیعت میرے صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے تم میں میرے بعد جو زندگی آپ دیکھیں گے کیا دی سے سنے ہوگا تم میرے طریقے کر کے کوئی کسی چیز کو توڑنے کے لیے جبروں کا استعمال کرتا ہے رہنا جانے رکھا ہاتھ سے جانے میں دینا میرا طریقہ میرے صحابہ کا طریقہ چہتی وسیعت فرمائی کہ بدعتوں سے اپنے آپ کو بچانا دین میں نئے نئے کام مت کام بدعت ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے اور گمراہی کا ٹھیکانہ جاننا میں یہ چ48:33محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم49:23رونے کی آواز کو ایک مثال سے سمجھاتے ہیں ایسی آواز ہم نے سنی گویا کے ہانڈی میں کوئی چیز پکائی جا رہی ہے ہانڈی میں پکڑے کی جو کھٹ کھٹ آتی ہے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رونے کی آواز آ رہی ہے رونے ہیں کہاں ہے یہ تقوی ہماری نمازوں میں آج اس لیے ہماری نماز برائیوں سے ہم کو نہیں روکے نماز پڑھ کر باہر جا کر سیگرٹ پھر آئے نماز پڑھ کر باہر جا کر بجل دے ارے وہ وہاں لو اس کے بارے میں وہ ای49:58نہ سمجھے ایک بات کو نبی علیہ السلام کی پیر بھی صرف نماز میں کریں گے یہ آیت جانتے ہوتا اور بتائیے کیا ہے آیت رفعالی دین کی حدیثیں ابن مسود کی حدیث ضعیف ہے امام ترمید نے کیوں ضعیف قرار دیا ہے ساری حدیثیں ہم کو معلوم ہیں زبردست اچھی چیز ہے بہت اچھی بات ہے نبی علیہ السلام نے ہاتھ کام آنا نبی علیہ السلام نے قیام کیسے کیا سور فاتحہ کیسے پڑھی نماز آپ کے کیسے تھی اور تورمک آپ کرتے تھے تیسری اور چہتی رکعت کی نمازوں50:47خوبی ہو برائی ہو بہت بہت مبارک ہو لیکن میرے محترم بھائیو نماز کے بعد مجالس کا بتائیے نبی علیہ السلام نے فرمایا نبی علیہ السلام کی حدیث فرمایا ڈاکٹر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم زبردست حکیم زبردست ڈاکٹر آپ سے اچھا ڈاکٹر آپ سے اچھا حکیم دنیا میں لے گزرا ہے نہ آئے گا قیامت تک نبی علیہ السلام نے فرمایا سنو اے لوگو اللہ تعالیٰ نے تمہاری اس بوڈی میں ایک پارٹ رکھا ہے اپارٹ51:34ایک حصہ اگر وہ درست ہو جائے تارے پاکس ہی کام کریں گے اگر اس میں گرور ہو جائے تو پھر پورے پاکس پر اس کا اثر پڑے گا آنکھ پر زبان پر کان پر ہاتھ پر شرمگاہ پر پیر پر کیا ہے وہ پاکس جس کی صلاحیت سارے پاکس کی صلاحیت ہے اور جس کی خرابی سارے پاکس کی خرابی ہے نبی علیہ السلام فرماتے ہیں سنو52:06ہو ہے دل کیا ہے دل یہ ایک حدیث ہے اب دل کی صلاحیت کیا ہے دل کو اچھا کرنا کٹ کے نکال کر اس کو زمزم کے پانی سے دھو کر پھر اندر رکھ لینا پاک ہو جائے نہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے علاج بیان کیا التقوی ہاہنا التقوی ہاہنا التقوی ہاہنا تین مرتبہ نبی علیہ السلام کی حدیث ہے تقوی در یہاں ہوتا یہاں کا اندر52:37تقویٰ دل میں ہوتا ہے تقویٰ دل اس کی جگہ ہے دل لیکن اثر پڑتا ہے پڑتا ہے اب دل میں ڈر ہے یا نہیں ڈر ہے کس کو معلوم ہے جو دل کا مالک ہے انہوں علیموں بداد السرور سینوں میں کیا ہے وہ جانتا ہے میں آپ کیسے جانتا ہوں ہم تو سینے پھار دیتے ہیں بہت سارے لوگیں تم نے اس لیے یہ کہا آپ کو کیسے معلوم میں نے اس لیے یہ کام کیا میں سب جانتا ہوں پھر اللہ کون ہے عجیب مسائل ہیں ہمارے دلوں پر حملے اللہ حضور مجھے وہ حدیث یاد رہی ہے53:42بات سے بات یاد آ رہی ہے سنتے چلیں نبی علیہ السلام کے سامنے ایک واقعہ ہوا کہ ایک شخص کو جو تلوار جنگ چل رہی تھی جہاں مسلمانوں اور کافروں کے درمیان تو تلوار اٹھایا تو کلمہ پڑھ دیا اس نے کہا کہ مار دیا صحابی نبی علیہ السلام کے پاس خبر بھی نبی علیہ السلام نے بلایا پشاک تم نے اس کو قتل کیسے کیا جبکہ اس نے لا الہ الا اللہ پڑھ لیا تھا کہا کہ اے لا کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس نے میری تلوار کے در سے کلمہ پڑھا تھا سمجھ ر54:16قیاس یہی ہے سمجھ میں یہی آتا ہے ہو سکتا ہے در کی وجہ سے اس نے پڑا وہ نے مار دیا نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا حَلَّا شَقَقْتَ قَلْبَ حَتَّى تَعْلَمَ أَمْقَالَهَا لَأَوْلَا حَلَّا شَقَقْتَ قَلْبَ حَتَّى تَعْلَمَ أَمْقَالَهَا لَأَوْلَا حَلَّا شَقَقْتَ قَلْبَ حَلَّا شَقَقْتَ قَلْبَ حَلَّا شَقَقْتَ قَل54:51کہ میرے یہ گناہ کو اللہ تعالیٰ آتا ہے تو میرے محترم بھائیو تقوی یہاں ہوتا ہے یہ صحیح ہے کوئی شک نہیں ہے اور اس کو صرف اللہ جانتا ہے لیکن اس کا اثر پارٹس آف باڈی پر پڑتا ہے کیوں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ابھی میں نے آپ کے ساتھ بیان کی اگر یہ درست رہے آنکھ زبان ہاتھ شرمگاہ پیر سب صحیح کام کرتے ہیں یہ صحیح کام کیا ہے؟ حلال چیزوں میں استعمال کرتا انسان ان سارے پارٹس کو اگر دل میں ڈر آ جائے اور وہ55:23کچھ بھی پکڑے کچھ بھی اٹھالے کوئی ڈر نہیں ہے کچھ بھی بولے زبان سے کوئی ڈر نہیں ہے کہیں بھی چل کر جائے زنا لیواتت لونڈبازی کچھ بھی کرے شرمگاہ سے حرام و حلال میں کوئی فرق نہ کرے کوئی فرق اس کو نہیں پڑتا کیونکہ ڈر ختم ہو گیا ہے تقویٰ نہیں اندر اندر تقویٰ اس کا اثر ایٹومیٹک نہیں پڑتا آپ دیکھیں زندگی پڑل جاتی ہے لوگوں کی باز ایک آدمی کی مثال ہندوستان کے وہ گناہوں کی زندگی سود وغیرہ میں55:52اس نے غور کیا کہ یہ آدمی کیا لے کر جا رہا ہے قبر میں کچھ نہیں پیسہ جائدہ پروپٹی گاڑیاں فلا فلا کچھ نہیں اس کے پاس وہ ڈر گیا اللہ کا ڈر آ گیا دل میں اس تاریخ سے اس کی پوری لائف چینج ہو گیا اب وہ نماز کا پاول روزہ زکاة اللہ کی طاعت کرنے والا حرام شدہ سے بچا توبہ کر لے اس نے گناہوں سے کس چیز نے چینج کر دیا اللہ کے یاد رکھے وہ حدیث اور ایک حدیث یاد آ رہی ہے معلوم ہے56:26آپ کو صرف دلیل کے طور پر اشارہ کرو اس نے اس کا زنا کے لئے تیار ہو گیا ایک نوجوان اپنی کزن کے ساتھ جو پریشان حال تھی مسئلہ زدہ تھی زنا کے لئے وہ نوجوان تیار ہے کہا کہ تم اگر میرے ساتھ برائی کرو گی تو میں ہی تم کو دوں گا حراج جس کی تم کو ضرورت ہے آج وہ تیار ہو گیا رو رہی ہے اس نے کہا کیوں روتی ہو ابھی گناہ نہیں ہوا ہے ہم نے زنا نہیں کیا ہے ہم لوگوں نے تو اس لڑکی نے کہا کہ تم میری شرمگاہ کو حرام طریقہ57:01سے مت استعمال کرو اللہ نے حرام کیا ہے یہ اور اس لیے میں ڈر رہی ہوں کہ کل کیا مو لے کر اللہ کے پاس جاؤں گی اگر تم کو خواہش پوری کرنی ہے تو حلال طریقے سے پوری کرو عربی کے جو الفاظ عدیث میں ہے اس کا مفہوم بیان کرو اگر تم کو خواہش پوری کرنی ہو تو پھر کرو یہ حرام راستہ ہے کل کیا مو دکھاؤں گی دریابو اللہ سے اس لڑکی کہ اللہ سے معافی مانگی اللہ تعالیٰ نے اس کی دوبا قبول کر لی اللہ نے اس کی مشکل دور کر دی اللہ تعالیٰ نے مسئبت اس کی57:44زیادہ انسان مٹی اور فرما بردار ہوگا دل میں پھر پار ساپ باڑی پر اس کا اثر بھی کم ہوگا پھر انسان گناہ کر لے گا غلطیاں ہو جائیں گی ہاتھ سے زبان سے ہاتھ پر تقوی کی کمی کے باعث انسان اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے گا حضران اسلام دنیا کی ضرورت ہر انسان کو ہے اس تقوی کے فائدے دنیا میں اور اس تقوی کے فائدے آخرت میں ذرا غور سے سمات فرمائے یہ دنیا کے فائدے آگے ذکر کروں گا دنیا میں58:29ہم سب جانتے ہیں ہر ایک کے پاس پرابلمز ہیں ہر ایک کے پاس مشکلیں ہیں کسی کے یہاں بیٹی کی شابی کا مسئلہ ہے کسی کو جوب نہیں مل رہی ہے مشکل ہے ایم بی ایس نے کر لیا ہے ایم سی اے سی اے چائرٹر اکوانٹنٹ سب کچھ فائل بھی جمع کر دیا ہے لیکن جوب نہیں مل رہی ہے پریشانی اس کی اپنی ہے کسی کو اولاد مصیب نہیں تو پریشان ہے کہ اولاد کیوں نہیں مل رہی ہے کاروباری پریشانیاں کسی کی انفرادی اجتماعی پریشانیاں سب کے پاس ہیں پریشانیاں59:00کہ مسئیبت دور پریشانی تل یا ختم ہو جائے میرے محترم بھائیوں پریشانیوں کو دور کرنے والا کون ہے مسئیبتوں کو ہٹانے والا عبدالقادر جلالی تو نہیں نا عبدالقادر نہیں قادر ہے کیا دلیم اللہ نے قرآن میں کہا مسئیبت میں کہ اللہ کو دور کر دے میری پریشانی کو دور کر دے کون کی مسئیبت کو دور کر دے تو مشکل اللہ دور کرتا ہے سب کی مشکلیں ہیں میں نے جو بیان کی مختصر پرابلمز کیا کیا پریشانیاں ہیں اللہ تعالیٰ59:55جو اللہ تعالیٰ اس کے لئے مخرج نکالے ہر مشکل سے نجات اس آیت کی تفسیر ابن کثیر رحمت اللہ نے فرمایا ہر تنگیز سے نجات ہر مشکل آسان ہر پریشانی ختم شرط کیا ہے تقوی ومیت تقینا شرط ہے مثال کے طور پر سمجھنے کے لئے آپ یہ کہتے ہیں اگر تم کل میری آفس کو آوگے تو میں تم کو60:29پیسے دوں گا کل تم اگر میری آفیس کو آوگے تو میں تم کو سوریال دوں گا اب ایک شرط ہے ایک مشروط ہے شرط کیا ہے کل آفیس آنا یہ کام تمہارا ہے اچھا یہ کام میں کرو تو کیا ہوگا جزا کیا ہے اس کی بدلہ کیا ہے سوریال تم کو ملے گا مثال اردن ہے نہیں مثال ہے تو یہ شرط اور جزا ہے اللہ تعالیٰ نے شرط رکھیے تمہارا ایک کام ہے تم ڈرو اللہ سے اتق اللہ او ایمان حسائد پا61:06ساری قرآن کی آیتوں پر اس کے لئے ہر مشکل سے نجات مشکلوں کو دور کرنے والا اللہ قرآن میں جا رہا ہے کہ اللہ وعدے کے خلاف نہیں کرتا انسان وعدہ کرتا ہے وہ کر جاتا ہے اللہ انسانوں سے یہ کہہ رہا ہے میرا کام دیکھ میں کیسے کہوں گا ہر مسئبت سے نجات دے دوں گا یہی نہیں میرے بھائی61:59ہم سب ایڈیا پاکستان سے کیوں آئے ہیں یہاں لوٹ ریال کوئی پونٹس کمانے کے لئے گیا ہے کوئی ڈالر کے لئے گیا ہے کوئی کسی اللہ نے کہہ رہا ہے آسان کر دے گا اللہ تم کو ایسی روزی دے گا کہ تم سوچو ملیں رزاقو یہ آیت کس کی یہ کلام کس کا یہ وعدہ کس کی کل کشا کون روت عمل کی روزی روزی آتا کرے گا کہاں ہے تقوی میرا بھائی نوجوان62:47ایڈیا سے ایم بی اے کے ڈگری لے کر آتا ہے ٹھیک ہے محنت کرتا ہے کوشش کرتا ہے پیسے بڑے خرش کرتا ہے سیکھ لیتا ہے کالج میں یونیورسٹی میں یونیورسٹی میں اس کے بعد ایم بی اے کے ڈگری لے کر آتا ہے یا سی اے کے ڈگری لے کر آتا ہے کوئی آکسورڈ یونیورسٹی میں پڑھنے جاتا ہے کوئی ہندوستان پاکستان کی بڑی بڑی یونیورسٹی میں پڑھنے جاتا ہے اب اس کے بعد یہاں جاب کے لیے پھر رہا ہے صبح ہوتا ہے ح63:18ذرا پوچھو اس نوجوان سے صبح فجر کی نماز پڑھی تُو نے نماز پڑھی آپ کو جا رہا ہے جواب نہیں ملی تین مہین ہو گئے پھر رہا ہاف لے کے چکر چکر چکر دوستوں کے پاس کب تک کھاؤں میں پریکٹیکل باتیں کر رہا ہوں جو فیلڈ کی باتیں آج موجودہ جو ہو رہا ہے ہمارے ساتھ نوجوانوں کے جو حالات ہیں آج نوجوان ڈگریہ ہیں جاگ نہیں پریشان ہے سگرٹ ہے ہاتھ میں فجر کی نماز نہیں ہے ہاتھ میں سگرٹ ہے رات میں ایک فلم دیکھ کر سو گیا ہے صبح س63:54شاور لیا یہ بھی صبح صبح کرنی عادت ہے تو یہ بھی کر لیا ٹھیک ہے اس کے بعد ہاتھ میں وہ فائد جس میں لکیٹس ہیں لیکن تقوی نہیں اندر یہاں ہاتھ میں سرٹیفیکیٹس نہیں لیا ہے ارے سرٹیفیکیٹ ہے ایم بی ایم بی اے اور اس کمپنی میں بڑی پوچھ پڑے ہمارے چشا کے دوست لیلو مثال ہمارے انکل کے خاص تو نے کہا ہے بس تم آجاؤ نو بجے سیدھے لیا دیکھو میں نے سب بات کر لیا اندر تم نو بجے آجاؤ64:25انٹرویو برائے نام انٹرویو فیس کر لو دے دو جو پوچھے وہ بول لو الٹا سیدھا اور الٹے صدی سیٹیفیکٹ ہے نا الٹے سیدھے ہاں ہے سب ہے وہ تجربہ پوچھتے ہیں ہے نا دس سال کا لکھ کر لائے نا ہاں لائے سب لائے تقوی نہیں ہے کہ کہیں نہیں اب لے کر لکھ رہا ہے کہاں سے روزی ملے گی میرے بھائی اگر مل بھی جائے تو آزمائش اللہ کی طرف دنیا کر کے پھر رہے ہیں دنیا نہیں مل رہی ہے پانچ ہزار ریال کمال سیلری نہیں مل رہی ہے کی65:18ہوتا ہے ایک بات آپ کو بتاؤ برادر ان اسلام استعمال کے ایک ہے خوف ایک ہے خشیت درتا ہے درتے ہیں ٹھیک ہے اور ایک ہے خشیت اور خشیت میں کہ نہیں اللہ پکڑے گا اللہ گناہ دے گا یہ کام نہیں کروں گا میں کیوں کہ اللہ نے منع کیا ہے میں یہ کروں گا تو اللہ تو وہ در جاتا ہے یہ ہے خوف خشیت حاصل کرتا ہے اس کے بعد درتا ہے تو خشیت پیدا ہوتی ہے کیا دلیل اللہ نے66:06علماء کے بارے میں خشیت کا لفظ استعمال کیا ہے اللہ نے فرمایا اِنَّمَا يَخْشَ اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءِ یہاں یخشہ کہا اللہ نے یہ خاف نہیں کہا اِنَّمَا يَخْشَ اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءِ بے شک اللہ کے بندوں میں سے علماء اکرام ہیں جو خشیت رکھتے ہیں یہ خشیت کیا ہے اس علم کے بعد جو نراتا ہے اللہ کو وہ پہچانتے ہیں اللہ کو جانتے ہیں اس کی عظمت کو جانتے ہیں توحید پرتے ہیں مجھ سمجھت66:35سننے والا عذاب دینے والا توحید سٹڈی کرتے علم حاصل کرتے اس کے بعد اللہ سے ڈرتے ہیں تو خشیت پیدا پیدا ہوتی ہے اس لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ وہ ہے یا کسی کوئی اور صحابی ہے جنہوں نے کہا تھا من عرفم یعصی ہی یہ گناہ نہیں کرے گا یہاں پہ جانتے اللہ کو ہر جگہ موجود ہے یا شیرق کے قریب ہے اس قسم کی عقیدے ہمارے اللہ ہر جگہ ہے ہر ایک کے دل میں ہے من عرفم نوشنی میں اللہ کی پہچان اللہ نے کروائی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وس67:28بھی وہ گناہ نہیں کر سکتا جو اللہ کو پہچانے اس میں کمی ہے ہمارے پاس ورنہ کیوں ہمت کرتا انسان سب سے زیادہ ضرورت اس بات کے ہے کہ آج ہماری سفوں میں ہمارے معاشرے میں ہماری سوسائنٹی میں در پیدا ہو جو در صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگیوں میں تھا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وآلہیم کے دلوں میں جو در تھا تو میں بتا رہا ہاتھا قرآن کی وہائے ہاتھا اللہ نے دو دنیا کے فائدے بیان کی68:13اللہ تعالیٰ کر دے وہ سوچتا بھی نہیں ہے وہاں سے اللہ تعالیٰ اس کو روزیہ کرتا ہے یہ دنیا کے فائدے کہ اس کو روزی مل گئی اس کی ملے ختم ہو گئی آپ جانتے ہیں پل سرات کا معاملہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا کہ سب کو وہاں آنا ہے وہ بال سباری جہنم کی پشت پر نبی علیہ السلام نے فرمایا بخاری کی حدیث ہے علامت نہیں جہاں رکھا جائے گا اس قبری کو اس سرات کو اس راستے کو اس پل کو اور اللہ نے قرآن میں کہا وہ68:51تم میں کے لئے ہیں وہاں یہ سب کو گزرنا ہے اور اللہ آگے فرماتا ہے وہ ان میں سے سب کو پل کے پاس آنا فیصلہ ہے اللہ کہتا ہے پھر ہم نجات دیں جہنم کے اوپر اس سے نجات دیں تقو ثم دنیا میں اللہ سے درتے تھے اللہ تعالیٰ وہاں نجات دے گا اور ظالموں کو اللہ69:46کٹا کٹا کر کٹا کٹا کر جہنم کے آنکھ میں پھینک دیں آیت کی تفسیر ربی علیہ السلام فرماتے ہیں کوئی تیزی کے ساتھ تیز ہوا کی طریقے سے دوڑ جائے گا وہاں سے نہ جاگ پائے گا کوئی بجلی کی طریقے سے گزر جائے گا کوئی تیز گھوڑے کی رفتار جو ہوتی ہے تیز رفتار گھوڑا اس طریقے سے گزر جائے گا المہین انسان گزرے گا یہ الگ الگ کیوں ہیں اس لیے تقویہ الگ الگ ہے جس کا تقویہ سے گزر جائے گا کوئی تکل70:22انسان کو نے وہاں پر اور یہ انت مل جائے جس کو جہنم سے دور کر دیا گیا جنت میں داخل کر دیا گیا وہ کامیاب ہے جس کو جہنم سے دور کر دیا جنت میں داخل کر دیا وہ شخص کامیاب ہے اب اللہ قرآن میں ان جنت کے حق کے بارے میں بیان فرماتا ہے اس بارے میں مشہور حدیث ہے کہ کسی کان میں اس کے بارے میں نہیں سنا ہوگا کسی آنکھ میں نہیں دیکھا ہوگا کسی کے دل میں بھی خیال نہیں آیا ہوگا کہ کیا کیا نعمت اللہ نے رکھی ہے71:10تو یہ جو تیار کیا ہے نعمتوں سے اللہ تعالیٰ نے جنت کو کس کے لئے؟ ایمان والوں کے لئے کیا فرماتا ہے اللہ جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں متقی ہیں تقوی والے ہیں تو برادرانِ اسلام دنیا میں بلکہ دنیا کی پریشانیاں روزی کا معاملہ خلاص ہاں پل سراج سے نجات اور جنت کے وہ مستحق بنتے ہیں اُعِدَّت لِلْمُتَّقِينَ اور قرآن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا خُدَل لِلْمُتَّقِينَ دیکھئے ہر جگہ متقی تقوی یہ ق71:49رمضان میں قرآن پڑھتے نماز پڑھتے روزہ رکھتے ہیں لیکن نہ گناہوں سے دور ہماری زندگی ہے نہ فرما بردار ہم ہیں درتے ہیں خدلل سور بقرہ کی پہلے خدلل یومین لوگ کہتے ہیں میں نے کہا در تو یہاں آتا ہے ہم سگرٹ پی رہے ہیں ہم گناہ کر رہے ہیں ہم فلمیں دیکھ رہے ہیں ہم بے پردہ گھوم رہے ہیں کیا فرق پڑتا ہے اصل تو یہاں ہے تم کیا جانتے ہو اندر کتنا اڑا رہا ہے ہمارے دل میں میری بہن میرے بھائی اگر اند72:51آپ اور فرما برداری کرے اور اللہ کی نافرمانی اور گھوم سے اپنے آپ کو بچائے برادران اسلام اس تقویے کی آج ضرورت ہے آہ دیکھیں شوہر بیوی کے جھگڑے آج غور کریں میاں بیوی کا جھگڑا ٹھیک ہے آپس میں ہمارے آپسی جھگڑے یہ وہ یہ وہ آپس میں ایک دوسرے کی جھگڑے رشتہ داروں کے جھگڑے بیٹے اولاد ماں باپ کی فرما برداری ہیں ماں باپ بچوں کو اسلامی تربیت اسلامی تعلیم نہیں دے رہے ہیں ساس اور بھو میں جھگڑا چل رہا73:26دو بھائیوں جو دو بیویاں ہوتی ہیں پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اردو میں اس کو اٹھانی اٹھانی ہمارے ہاں ان کے آپس کے جھگڑے بھائیوں کے جھگڑے آفس میں کام کرنے والے آپس میں لوگوں کے جھگڑے ان سارے جھگڑوں کے پیشے مقصد کیا ہے یہ سارے جھگڑے کیوں ختم نہیں ہو رہے ہیں در ختم ہو گیا اگر در ہو گا تو پھر ساس نہیں بنے گی ماں بن جائے گی بہو اپنا راج نہیں کرے گی بیٹی بن کر زندگی بیوی اپنے شوہر کو اپنے کنٹرول میں نہیں ر74:02ادھر جاؤ ادھر جاؤ پیسے ان کو نہیں بھیجا ادھر بھیجو ہمارے اممہ کو تمہاری اممہ کو نہیں ادھر بھیجو ادھر اور پیسے لے کر اندر رکھتی ہے اسی سی بھی ہے یہ سب کیا ہے تو راج ختم ہو جائے گا اگر دل میں ڈالوں گا تو وہ بیوی پھر نوکرانی نہیں بنایا گا بیوی کو رو برطن صاف کرو رو یہ کرو چلو بیوی کو بیوی کے جیسے رکھیں گا بھائی سارے مسئلے ختم ہو جائیں گے اس رات ہم ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرت74:44آپ کی دعائیں پڑھ کر دیکھیں حسن مسلم ہے نا گھر میں پڑھ کر دیکھیں تقوی کہاں کہاں مانگا گیا ہے تقا تقا کہاں کہاں الفاظ آئے ہیں کتنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ اے اللہ اللہم انی اسالوکا اللہم انی اسالوکا اللہم انی عرض بکا من قلب لا يخشع ایک وہ دعا جو مشہور ہے یاد آرہی مجھے اے اللہ میں سے دل سے تیری بات چاہتا ہوں کہ جس میں خیو نہ ہو تیرا ڈر نہ ہو بی محمد صل75:23سیرتِ صحابہ، سیرتِ نبی، سیرتِ صلی اللہ علیہ وسلم، سیرتِ صلی اللہ علیہ وسلم، سیرتِ صلی اللہ علیہ وسلم، سیرتِ صلی اللہ علیہ وسلم،عرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ سے ڈر!!!1 / 21اللہ سے ڈر!!! - 11:16:512اللہ سے ڈر!!! - 21:16:15التالي: الحلقة 2→