Lectures & Remindersفيديواللہ سے ڈر!!! - 2admin·1 view·5 months agoزیر نظر ویڈیو میں نہایت ہی دلکش انداز میں تقوى اور خشیت الہی پیدا کرنے کی تاکید کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک آدمی لوگوں کو منحج بتانا چاہے مثال دو ایک آدمی لوگوں کو حق بات بتانا چاہا رہا ہے منحج کی بات بتانا چاہا رہا ہے کہ بھئی یہ ہمارا صلی اللہ علیہ وسلم منحج نہیں ہے اب اس پر یہ الزام لگا ہے کہ اس نے اس لیے یہ کام کیا ہے فطرہ پھیلا رہا ہے ارے آپ کو کیسے معلوم ہو فطرہ پھیلا رہا ہے دل پھار کرنے کا اہل توحید کا منحج واضح ہے0:35قدیق اور بریاثت گورنمنٹ کو فدا کرنا اللہ کی قسم لگے یہی عقیدے کی دعوت کے لئے انبیاء علیہ السلام کو دنیا میں مبعوث فرمایا انبیاء علیہ السلام نے دجال دجال دجال حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا منحق صحابہ نے سمجھا دجال کون ہے کیسے اس کے صفات کیا ہے آگیا کسی نے دماغ سے منحق لوگوں کو دیا اس کو فالو کیا جا رہا دجال و جار کوئی نام نہیں ہے کوئی شخص نہیں آیا آپ تک آپ نہیں آیا دجال یہ ٹی وی ہے دجال کے کان ہوتے ہیں آنکھ ہوت1:07اس کے کہاں رہے ہیں یہ ٹی وی دجال ہے اور بنا دیکھ اس کو یہ کہاں کا بنا چاہے رہا ہے خود بھی گمراہ لوگوں کو بھی گمراہ کر رہا ہے یہ کسے دجال کو ٹی وی سے تعویل کر دیتا ہے حضرات آج کی یہ نشست جدہ دعویٰ سینٹر حیث سلامہ کے تعاون سے منقض کی گئی ہے اور گزشتہ پندرہ سالوں سے اس جدہ شہر میں اہل توحید کی جانب سے جو2:12دعوتی سرگرمیاں وجود میں آئی ہیں میں سمجھتا ہوں کہ عالم اسلام میں سعودی عرب کو دنیا کے تمام ممارک پر اسلام کی خدمت کرنے کے سلسلے میں فوقیت حاصل ہے اسی طرح مملکت سعودی عرب کے تمام شہروں میں جدہ شہر کے صرفی حضرات کی دینی خدمات کو بھی ایک خاص مقام حاصل ہے مورخ مملکت سعودی عرب کے مقاتب جانیات کا اگر تذکرہ کرے گا2:43تو جدہ دعویٰ سینٹر اور اس سینٹر کے ذمہ داران کو کبھی فراموش نہ کر پائے گا کیونکہ اس سینٹر کی جانب سے عالم اسلام تک توحید کا وہ پیغام پہنچا ہے جسے پہچانے کے لیے اللہ رب العالمین نے اپنے انبیاء اور رسل علیہ السلام کو بھیجا ہم اردو کے حوالے سے بات کر رہے ہیں اور الحمدللہ وہ تاریخی کام جدہ شہر میں3:12جدہ دعویٰ سینٹر کے ذمہ داران کی سرپرستی میں ہوئے ہیں جس کی نظیر نہیں ملتی خاص طور پر گزشتہ کچھ ماہ قبل صاحب اسم الملکی عبید خالد الفیصل آل سعود گورنر مکت المکرمہ کی سرپرستی میں ہونے والا کامیاب ترین سمر فیسٹیول جس میں چودہ سے زیادہ علماء اکرام نے بلکہ صلیفی علماء اکرام نے شرکت فرمائی میرا تعلق3:38اس دعویٰ سینٹر سے گزشتہ سالوں سے جوڑا رہا ہے الحمدللہ یہ اللہ کا بہت بڑا احسان ہے کہ ہم نے اس مکتب کے ذمہ داران کے تعاون سے بڑے بڑے کارنامے انجام دیئے ہیں ہم نے اس مکتب کو بہت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان شخصیات سے جوڑا جو دنیا اسلام میں صلفیت کی نمائندگی کرتے ہیں جن کا وجود صلفی منحج کی ترجواری کرتا ہے4:08جن کی تقاریل سے باطل فرقوں کے حامل شخصیات کثیر تعداد میں توبہ کر رہے ہیں مولانا مختار احمد نجوی رحمہ اللہ مولانا صفی الرحمان مبارک پوری رحمہ اللہ پروفیسر ساجد میر ڈاکٹر وسول اللہ عباس ڈاکٹر لقمان صلفی ڈاکٹر قاری احمد دین پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی ڈاکٹر فضل الہی ڈاکٹر طالب الرحمان شیخ محمد بنیر قمر شیخ مقصود الحسن فیضی4:37اور شیخ مہراج ربانی اور بری صغیر کے جید صلفی علماء اکرام کے نام اس زمن میں پیش کی جا سکتے ہیں جدد آوہ سینٹر کے اس اسٹیج کی عزت کو ہم نے منحج کے ساتھ جوڑا ہمارے علماء اور احباب نے اس میں بھرپور تعاون بھی کیا کیونکہ یہ کام کسی ایک شخص کے بس کی بات نہ تھی اور اس اہم کام میں سر تحریش تھے وہ نام جنہوں نے اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود5:04دینِ صحیح کی خدمت کے لئے اس ادارے کے ساتھ تعاون کیا شیخ صفی رحمان مبارک پور رحمت اللہ نے ہمیشہ فرمایا کرتے تھے کہ مقاتب جالیات کا جال اللہ کی بڑی نعمت ہیں اور ان نعمتوں میں سرِ تہرست جددعویس سنٹر کا نام ہے حضرات اہلِ توحید کا منحج واضح ہے شیخ محمد بن عبدالوہاد کی دعوت کی خصوصیات یہاں پر بیان کی جا رہی ہیں اور آپ سن رہے ہیں میں یہاں یہ ضرور عرض کرنا چاہوں گا5:32کہ شیخ عبدالوہام رحمت اللہ علیہ کی دعوت کے نتیجے میں مملکت سعودی عرب میں مقاتب جالیات کا جال توحید کی جیتی جاتی تصویر ہے ہم آپ حضرات سے بھی درخواست کریں گے کہ شخصیات کو پرکتے وقت یا علماء کرام کے بارے میں جانتے وقت منحج کو خاص طور پر دھیان میں رکھا کریں ملخوض رکھیں اور شخصیات کو پرکتے وقت اہل توحید یا توحید پرستوں کے ساتھ اپنے6:03تا ان کو پیش کیا کرے اور یہی وجہ تھی کہ ہم نے جب فضلت شیخ مہراج ربانی سے امر بالمعروف و نحیٰ علی المنکر کے بارے میں بولنے کے لئے کہا تو شیخ نے فرمایا کہ نہیں آج میں سمجھتا ہوں کہ جدہ میں یا خصوصی تو عام طور پر منکت کے ہر جالیات میں منحج جو منحج کی بات ہے اس کو اداغر کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کے لئے شیخ مہراج ربانی6:30تشریف لا رہے تھے لیکن آج چونکہ چھٹیاں چل رہی ہیں مدارس کی اور ریزرویشن نہ ملنے کی بنیاد پر شیخ نہیں آ سکے ہیں وہ معذرت خود کر رہے تھے شیخ اور ہم یہ چاہ رہے تھے کہ ان سے فون پر گفتگو کرائے جائے آپ حضرات کی تاکہ وہ شرط پسند اناثر جو سمجھ رہے ہیں کہ شیخ ناراج ربانی کسی اور وجہ سے نہیں آئے ان کو یہ پیغام شیخ خود بتا دیتے6:58کہ ان کی مجبوری ریزرویشن کی وجہ سے وہ نہیں آسکے ہیں بلکہ کل کا بھی جو پروگرام ہے اس کے لیے بھی انہوں نے جدوجہد کری ندیم بھائی نے بھی فن پر ان سے رابطہ کیا کہ شیخ آپ تشریف لائیے کل کا پروگرام ہے تو کل کے لیے پھر شیخ مہراج نے جدوجہد کی اور ریزرویشن نہ ملنے کی وجہ سے شیخ تشریف نہیں لاسکے ہیں بارحال جو بھی جدوجہد کی گئی ہے اس زمن میں اللہ رب العالمین شیخ کو جزائے خیر دے اور اہل توحید کو اللہ رب العالمین7:28عزت اور اس اللہ رب العالمین کے جو پیغام ہے منحج ہے نبی اکرین صلی اللہ علیہ وسلم کا منحج اس پر کام کرنے کی اور اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے شیخ مہراج سے جب گفتگو ہو رہی تھی تو شیخ مہراج نے کہا کہ میں دو دن کے لیے مجھے آنا تھا اور میں نہیں آ رہا ہوں اس لیے میں جنہ شہر میں اپنا ایک خلیفہ اپوائنٹ کر رہا ہوں اور انہوں نے خلافت یا نیابت شیخ یاسر جابری حضور اللہ7:59تیزر ببالی ہے اور الحمدللہ فضلت شیخ یاسر جابری آج آپ شیخ فیراج ربانی کے جگہ ان کو سنیں گے شیخ یاسر جابری الحمدللہ جدہ شہر میں کسی تعرف کے محتاج نہیں بر سغیر میں میں سمجھتا ہوں کہ ان علماء کرام اللہ رب العالمین ہے شیخ یاسر جابری کی تقاریر سے بہت سے لوگ الحمدللہ اپنے عقائد باطل عقائد سے توبہ کر رہے ہیں یہاں جو ہم لوگ بیٹھے ہیں اس ہال میں تو شیخ یاسر جابری کے خاص طور پر8:28ہمارے ساتھ تعاون رہا ہے کیونکہ اس مقدر جالیات شرق جدہ میں شیخ یاسر جابری ایک عرصے سے دینی خدمات یا یہاں سے منہج صلح صالحین کے نشروعشات میں مصروف ہیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہمارے علماء اکرام کو دن دین و دنیا میں عزتوں سے نواز دے اور ان کے وجود سے قرآن و سنت کی جو توحید کی شمع روشن ہو رہی ہیں8:57وہ ہر جگہ باطل کے گمراہی گمراہ و کل جو انہیرے ہیں ان کو دور کر دے فَلْيُتْفَضُرْ فَلْيُلَتِ الشَّيْخِ یَاسِرُ الْجَابْرِي اور کل بھی انشاء اللہ تعالی یاسر جابری ہی کا خطاب ہوگا عشاء کی نماز کے بعد امام بخاری مسجد میں جو کہ باب شریف میں ہے کہ کل قیامت کے دن کے لیے اس نے کیا بھیجا ہے یَاَيُّهُ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهُ وَلْتَنظُرُ نَفْسُمْ مَا قَدَّمَتْ9:31اِنَّ اللَّهَ خَبِرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ تم جو بھی عمل کر رہا اللہ کو سب کی خبر ہے در آ جائے تو پھر جھوٹ ختم ہوگا دھوکہ ختم ہوگا رشوت ختم ہوگی شرک ختم ہوگا بنات ختم ہوگے خرافات ختم ہوگے منمانی راج ختم ہوگا سب برائی سب معاصی ختم ہو جائیں گے بشرتے کے دلوں میں اللہ کا جائے ہر شخص کو ضرورت ہے تقوی اور کوئی یہ نہ سمجھے کہ نہیں مجھے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے اللہ کے نبی علیہ السلام کی وہ حدیث کو یاد رکھ10:02اپنے بندے پر بڑی پیاری حدیث ہے نبی علیہ السلام نے فرمایا اللہ فرماتا ہے میں اپنے بندے پر دو در دو امن جمع نہیں کروں گا دو در اور دو امن جمع نہیں کروں گا اگر دنیا میں ڈرے گا تو پھر اوپر ڈرائے نہیں جائے گا اللہ اکبر دنیا میں ڈر لو تو پھر قیامت کے دن ڈرائے نہیں جائے گا اگر دنیا میں دیکھو تو پھر قیامت کے دن ڈرائے جائے گا چیک کر لو کہ کہاں کا ڈر چاہیے جہنم کا حدیث ہے جہنم کے ع10:42نقشہ کیچھائے جس کو سن کر صحابہ بے ہوش ہو جاتے تھے داڑیاں بیاتی چھرو رو کر صحابہ جن کو زمانے مبارک سے کچھ قبریاں دیئے جنت کی اے فلا صحابی تم جنتی ہو تم جنتی ہو تم جنتی ہو اور جیسا کہ علماء نے بیان کیا قرآن کی آیتوں کے روشنی میں تمام صحابہ جنتی صحابہ ہیں وہ روتے تھے بعض صحابہ بے ہوش ہو جائے کرتے تھے اللہ کے در سے یہ ان کی زندگیوں میں اثر رہا ہماری زندگیوں پر کوئی اثر نہ ہو اس کا اور بے خوف ہو کر ہم دریافت میں زند11:14قیامت کے دن اللہ ڈرائے گا کس سے ڈرائے گا ڈرانے والا اللہ کس چیز سے عذاب سے ڈرائے گا ساتھ بچھو جہنم کی آگ دنیا سے کئی گناہ زیادہ جہنم کی آگ نبی علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کی بے شمارہ حدیثیں جو قطب ستانے موجود ہیں پڑھ کر دیکھیں جہنم کی اوساط وہاں کی تکالیف وہاں کی عذاب وہاں کی پریشانیوں کا نقشہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے زمانے مبارک سے اس طریقے سے کیچھا11:44اللہ کا حق ادا کریں گے درکر توحید کے مطابق زندگی گزاریں گے ایک اللہ کی عبادت کریں گے شرک نہیں کریں گے تو پھر خوش خبری ہو کہ اللہ تعالیٰ عذاب سے لیڈر آئے گا معاد بن جبر رضی اللہ عنہ کی جو مشہور حدیث علامہ شیخ شیخ علیہ السلام محمد بن عبدالوہام رحمت اللہ علیہ نے اپنی کتاب توحید کے پہلے باب میں اس حدیث کو نقل کیا اس حدیث کو بیان کیا معاد بن جبر رضی اللہ عنہ نبی علیہ السلام کے ساتھ سوار ہیں گھڑے پر بالکل پی12:13نبی علیہ السلام حضرت معالی نے جبب رضی اللہ عنہ نے فرمایا اللہ هو رسول عالم اللہ اس کے رسول بہتر جانتے نبی علیہ السلام نے کیا فرمایا اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے کہ اس کی عبادت کرے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرے اور بندوں کا حق اللہ نے اپنے اوپر یہ رکھ لیا ہے کہ اللہ تعالی اس کو عذاب نہیں دے گا جو دنیا میں اللہ کا حق عذاب دے گا شرک نہیں کریں گے دنیا میں اللہ تعالی قیامت کے دن عذاب نہیں دے گا جو شرک کرے گا دنیا میں ملائے گا جو دیکھتے ہیں م12:54بے خوف ہو کر زندگی گزاریں گے شرک کا بازار گرم کریں گے تو کل قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ڈرائے گا عذاب دے گا تکلیف دے گا اسی طریقے سے جو بیداد کریں گے تو اللہ کل قیامت کے دن ڈرائے گا ان کو اس کے علاوہ جو ہم اللہ دیکھ رہا ہے دیکھیں توحید کا اثر ہوتا ہے اثر ہے بھائی میرے impossible کی بات کرتے ہیں توحید کے دائی سب سے بڑے متقی صحابہ توحید سب سے زیادہ تقوی توحید ہے تقوی نہیں ہے کیا مطلب ہے تقوی آخری میں14:12یہ ساری عبادتیں دکھانے کے لیے کہتے ہیں ایک اللہ کے لیے توحید کے ساتھ توحید کے قرار کے ساتھ اگر ہم نے واقعی اللہ کی عبادت کی ہے تو پھر اس کے بعد ڈریں گے ہم تقویٰ ہوگا یہ اس کا اثر ہے دیکھیں روزہ تزودو فینا خیر الزالت تقویٰ اور پھر یہ اللہ نے کہا اور عام ساری عبادتیں14:45اس میں شامل ہے جس میں اللہ نے فرمایا اور بے شمار آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے اس کی وسیعت کی ہے تم ڈرتے رہو اللہ سے تو اگر آپ پر ڈرنا ہے ہم کو سوال کرو کیا ہم دنیا میں ڈریں گے کوئی مسئلہ نہیں ہے پوچھنے کی ضرورت نہیں آپ سے میرا آپ کے اللہ سے ڈریں گے تاکہ عذاب سے اللہ کی تکلیف سے اللہ کے ڈرانے سے اپنے آپ کو بڑھیں ہم بول کر چلے جائیں گے رات میں سوتے سوتے ہم کیا سوچ کر سوئیں گے پھر صبح اٹھیں گے تو وہی پرانی زندگی ہے15:33کوئی اثر حج کا نہیں ہوا کتنی نمازیں پڑی کوئی اثر نہیں ہوا کتنی تقریریں کی کوئی اثر مقرر کو نہیں ہوا کتنی تقریریں سنی کوئی اثر سننے والے کو نہیں ہوا کیا فائدہ ہے اسی طرح مجھے خود ڈر ہوتا ہے بعض دفعہ کہ ہم بولتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم کو توفیق دے سب سے زیادہ ہم کو ڈرانے والا بنائے ڈر ہوتا ہے یہ سب پوچھے گا اللہ تعالیٰ وہاں بولے یہاں بولے یہاں بولے ڈرے یا نہیں ڈرے ہے نا تم توحید توح16:09سمجھتے ہیں کہ دل کی نہیں ہونے کی وجہ سے ہے توحید یہ ہے کہ تم شرک سے اپنے آپ کو بچھاؤ ترگا نہیں ہوں ارے صاحب ہمارا گھر اچھا وہ صاحب کیسے ہے عبداللہ صاحب ارے پکا معاہد گھر ہے توحید نمبر وان وہ ان کی بیوی ان کے بچے پورے توحید پرست معاہد ہیں کیسے معاہد ہیں کبھی ان لوگوں کو درگا نہیں کبھی شرک نہیں کرتے کبھی مزاروں کے پاس نہیں جاتے غیر اللہ کے قسم نہیں کھاتے شرک سے دور ہے صاحب ان کی زندگی نماز پڑھتے بولو16:42ان کا بیٹا وہ کبھی کبھی چھوڑتا ہے نماز کونسی توحید ہے یہ کونسی توحید ہے شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہ رحمت اللہ علیہ کی جو کتاب توحید ہے اس کی شرح میں شیخ علامہ محمد بن صالح بن عثیمی رحمت اللہ علیہ نے بیان فرمایا اس کی تشریح ہے کہ وہ شخص جو اللہ کے ساتھ شرک نہ کرے اور اللہ کی عبادت بھی نہ کرے وہ موحید نہیں ہے اللہ کی عبادت بھی کرنا ہے روزانہ ہم سال میں ایک وردہ قرآن مٹھا رہے ہیں اور ہم موحید ہیں یہ نہیں ہے تقوی17:17ضروری اللہ سے ڈرنا اللہ کی عبادت کرنا اللہ کی عبادت کریں گے تو توحید ہے شرک نہیں کر رہا ہے صحیح اللہ پر عمل ہو رہا ہے نفی اور توحید پوری معلوم ہے کتنی کتابیں پڑے توحید کی کتابیں بہت ہیں گھر میں رکھی ہیں توحید کیا جانتے ہیں شرک سے دور ہے اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے ترحقیقت اللہ ہی سچا معبود ہے نفی اور اس بات ہے نا توحید میں لا الہ میں انکار الا اللہ میں اس بات یعنی اللہ کے ماں سوا17:52سارے ماں نے آپ کو کرنا شرک سے اہل الشرک سے ٹھیک ہے الا اللہ کیا ہے اثبات کیا اثبات اثبات العبود اللہ آپ کی دیلی لائف میں شرک سے دور ہے آپ نہیں کر رہے شرک بہت اچھی بات کرنے والا کام شام کی دعائیں پڑھ رہے سیر پیش کی اور اس کا ڈیفینیشن بیان کیا کہ آپ جس کو کہتے ہیں ہر وہ کام جو اللہ کو پسند ہو اور اللہ نے حکم دیا اللہ نے ان لوگوں کا حکم دیا پڑوسی کے ساتھ پڑوسی کے حقوق ادا کر رہے رشتہ داروں کے حقوق ادا کر رہے شوہر بیوی19:02پھر توحید توحید کی باتیں کیوں کر رہے ہیں؟ ایک باب بانا ہے کتاب توحید بغیر عدو اسی طرح جنت میں تمہیں جائے حقیقت توحید کیا ہے؟ پانچ میں سے تین پڑھ لو ازان کے ایک روزے رکھ لو اور باقی پوری سے یہ جیسے چاہے گزارو نہیں ہے توحید عادت ویسے کرنا عادت دیلی لائف ہی ہو یہ ہے توحید صرف شرک سے اپنے آپ کو بچا لیا ہم کافر ہی ہیں اور بودیت اللہ عبادت ہے خوابت اللہ کی عبادت شرک سے بچا ہوا ہے اور اس سے برا بھی کوئی آدمی20:10ایک کام نہیں کرنا ہے شرک نہیں کرنا ہے اللہ سے ڈریں ہم اپنی زندگیوں کو بدلیں تقویے کو اپنے اللہ کا درد میں دیں سوچیں اکیلے میں ترہائی میں بیٹھ کر ابھی خدبے میں خدبے کے درس میں میں نے ایک بات کہی اللہ ما یہ کیا کہتا ہے ان کو ایک صلف میں سے ایک تابعی گز رہے ہیں نام بھول رہا ہوں ان کا وہ اپنے گھر میں کیا کرتے تھے دیکھیں در کیسے تھا لوگوں کو صلفِ صالح ان کو بڑے پڑھنے والے مطیف فرما بردار اللہ والے تھے وہ اپنے گھر میں ایک گ20:41اور ایک دروازہ اوپر بند کر لے کے لیے اور روزانہ اندر جاتے اس گڑے میں اوپر سے دروازہ بند کر لیتے اوپر سے دروازہ دیکھتے تو کیا ہے اندھیرہ ہے داتی جس آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ بندہ اللہ سے محلت مانگے رب ارجو مال صالح سلفی محلت ہمارا کہاں ہے دیکھئے کیا ہے کوئی آیت کیا ہے بندہ اللہ سے کہے گا اے میرے رب مجھے بھیگ دنیا میں میں نے وہ نہیں کیا ہے تو کیا کہا جائے گا کل لا ہرکس انہا کلمت روحہ ہرکس نہیں21:35تم کو دنیا میں پھر نہیں تم اللہ سے ڈرو اور لیکن عمل کرو نہیں موقع تو یہ آئے سنتے روتے کیوں یہ آتے اس کے بعد باہر آتے باہر آ کر اپنے آپ سے سوال کرتے ہیں اے میرے نفس بتا اب تو دنیا میں ہے وہ کنڈیشن نہیں ہے یہ بھی جہاں کہ اللہ کہا جائے گا ہرگز نہیں موقع نہیں ملے گا عمل کرنے آج موقع ہے عمل کرنے کا اے میرے نفس اللہ سے ڈر اتق اللہ اللہ سے ڈر اور عمل کر لے تاکہ وہ وقت نہ آئے22:09کہ رب الرجعون والی مامل مجھے لوٹاؤ دنیا میں تاکہ میں عمل کروں یہ عالم تھا اور اسی لئے صحابہ نے یہ بات بیان فرمائی کہ تم اللہ سے ڈرو قبر میں جانے سے پہلے قبر کو بنا لو اللہ سے ملنے سے پہلے دو اہم کام قبر میں جانا ہے سب کو جیسے تم گھر کو ائر کنڈیشن بناتے ہو ایسی فیسلٹیز جو گھر کی ہوتی ہیں سوفا سیٹ فلا فلا مشلس دیوان خانہ فلا ہر چیز اچھی رکھتے ہو22:43آرام دے بیوی کو بھی آرام دیتے ہو بہت اچھی بات ہے لیکن وہاں کا سوچیں جہاں یہ ساری چیزیں نہیں ہوں گی عمل صالح اللہ سے ڈر نہیں کی ضرورت ہے اے میرے ایمان والے بندوں تم جانن کی آگ سے اپنے آپ کو اپنے گھر والوں کو بچاؤ ہم دنیا کی آگ سے اپنے دنیا کی مسئیبتوں سے دنیا کی پریشانیوں سے اپنے آپ کو اپنے گھر والوں کو بچاتے ہیں اور آخرت قبر23:20پہرہ مرحلہ قیامت کا آخرت کا اس کے بعد کے مراحل اس کے بعد کے سٹیجز کیا ہم نے اللہ کا در اپنے دن میں پیدا کیا کیا ہم درتے ہیں اپنے آپ کو اپنے بیوی بچوں کو اللہ کے عذاب سے اللہ کی فکر سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں نہیں کر رہے تو ہم ناکام ہیں سب سے بڑا خوش نصیب انسان کامیاب وہ ہے من خاف مقام رب ونہن نفس عن الحواء فإن جو اللہ سے درتا ہے اپنے نفس کو برائیوں سے روکتا24:02کہ جنت ہی اس کا ٹھکالہ ہے جو اللہ سے ڈرے دنیا میں اپنے نفس پر کنٹرول رکھے اس کو برائیوں سے بچائے غلط راہوں سے نفس کو دور رکھے میرے بھائیو نبی علیہ السلام نے فرمایا وہ آنک جہنم کی اکت من خشیت اللہ وہ آنک جو راہ کے در سے بہنے لگے آنک جہنم نہیں دیکھ سکتی ضرورت ہے اپنی ایمان کو تازہ کرنے کی تقویٰ پیدا کرنے کی ضرورت ہے میرے بھائیو خاص طور سے مجھے ایک بات میں کہوں یہ بات میں نے اس لیے کہی یہ24:44آپ توحید والے توحید پر عمل کرنے والے توحید کے مطابق زندگی گزارنے والے میں اور آپ تقوی کی امید آپ سے مجھ سے نہیں کر دو اس مشرق سے کریں گے اس بیدادی سے وہ جو توحید کا بیداد کرنے والے ان سے امید کریں گے ڈرنے کی توحید نہیں اور پھر کون اللہ سے ڈرے گا رب تیری مہربانی ہے تیرا کہتے تُو نے شیخ سے ہم کو دیا ہے لیکن اللہ تقوی کی توفیق دے ہم کو آمین ضرورت اس کی ہے اللہ ہم کو ڈرنے والا بنا ڈر آ جائے گا دنوں میں پور25:37غلطیاں انسان غلطی کرے معافی مانگے گا اللہ کا ڈر آئے گا معامل سال ہو جائیں گے سارے معامل ختم کر لے گا اور اپنی زندگی کو بہتر بنا لے گا اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے اسی لئے میں نے یہ مناسب سمجھا کہ میں اس میں کیا ہوئے میں یہ تقوی کی بات کروں گا میں اللہ سے ڈروں گا آپ سنیں گے آپ اللہ سے ڈریں گے انشاءاللہ فائدہ ہوگا کیونکہ ہم توحید والے ہیں اور توحید کا اثر قرآن نے یہ بیان کیا کہ انسان کی زندگی میں تقوی آئے تو اگ26:07چیک کر لیں کہ ہماری توحید میں کچھ خلل آ گیا ہے ہمارے عقیدے میں ہماری توحید میں کچھ فرق آ گیا ہے کیونکہ ہم اللہ سے نہیں ڈر رہے ہیں لہذا میرے محتم سامعین میں اپنے لئے آپ سب کے لئے اس بات کی وسیعت کرتا ہوں کہ ہم اللہ سے ڈرتے ہوئے زندگی گزاریں اللہ اپنے دن میں پیدا کریں اپنے حالات کو بدل لیں26:24معافی معاملے غلطیاں ہوئی ہو تو اللہ سے ڈرے شوہر اللہ سے ڈرے بیوی کا حق ادا کرے بیوی اللہ سے ڈرے یہ نہ سمجھے کہ شوہر اس کو خرید کر لیا ہے اللہ سے ڈرے اللہ کے احکام کی پابندی کرے اطاعت اور فرمبرداری کرے شوہر کی مطیبہ فرمبردار ہو بچے اللہ سے ڈرے اللہ سے بچے ڈرے ماں باپ کا عدو اور احترام کرے ان کی اطاعت اور فرمبرداری کرے والدین اللہ سے ڈرے26:47بچوں کی اسلامی تربیت کریں بچوں کو اللہ کا ڈر کب ہوگا جب اللہ معلوم ہوگا اللہ ہی نے معلوم ہے chemistry, physics, science one plus one is equal to two two minus one is equal to one یہ حساب کتاب چلتا رہے that is a boy, this is a man that is a girl, this is a these are boys وغیرہ یہ سارے جو grammar انگلیش انگلیش یہ ساری چیزیں پیشک سکھا ہے اگر اللہ کی معرفت نہ بچوں کو بتائے تو بچوں سے کیسے امید کریں گے کہ وہ کل اللہ سے ڈریں گے27:14معاشرے میں اللہ والے بچے کیسے آئیں گے اور بچیوں کو اگر اللہ کا ڈر نہیں دلایا جائے گا دینی تعلیم نہیں ہوگی قرآن نہیں پڑھا جائے گا توحید نہیں سکھائی جائے گی توحید کی تعلیم نہیں دی جائے گی سنتوں کی تعلیم نہیں دی جائے گی تو ڈر نہیں آئے گا دنیا کی کوئی بھی تعلیم دے لیکن مصر آئے کے ڈر کیسے آئے گا اللہ کا آپ قرآن کو پڑھیں قرآن کی سٹیڈی کریں ایک آخری بات بتا کر میں اپنی بات کو ختم کر دوں اللہ کا ڈر27:44کیا انہا بچہ ربی کا لشدید مثال کے طور پر کیا ہے یہ اللہ تعالیٰ قرآن میں اپنے بارے میں کیا بیان کر رہا ہے اس کے بعد حدیثیں پڑھیں نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مطالعہ کریں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے بارے میں کیا بیان کیا تو اس سے کیا ہوگا اللہ کا ڈر پیدا ہوگا ایک دوسرا قرآن میں ان واقعات کو پڑھیں جو قوموں کے واقعات اللہ تعالیٰ نے تفصیل کے ساتھ قرآن میں بیان کیے وہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرے تو کیسے28:15دوسرے لوگوں کا قوم نو قوم سموت قوم سارے قوموں پر جو اللہ کے عذاب آیا تو وہ عذاب کو بھی ہم پڑھیں سٹڈی کریں تاکہ اس سے بھی کیا ہے ہمارے دل میں در آئیں اور اکیلے میں تنہائی میں بیٹھ کر اللہ کے اسماء و صفات پر غور کریں میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے میرا رب میری باتیں سن رہا ہے میرا رب جان رہا ہے میں جہاں بھی ہوں جہاں بھی کوئی کام کر رہا ہوں یہ اللہ کی توحید جو اسماء و صفات ہے اس کی خون سٹڈی کریں اس سے دلوں میں در آئے گا28:44قبرستان جائیں مردوں کو دیکھیں تذکر کم الاخرہ اس سے کیا ہوگا آخرت یاد آئے ہی اللہ سے انسان درے گا تو جتنا زیادہ علم حاصل کریں گے جتنا زیادہ سٹریل کریں گے قرآن حدیث کی اتنا زیادہ تقویٰ آئے گا اللہ سے دعا ہے اللہ مجھے آپ کو دنیا کے تمام مسلمانوں کو متقی اور پرہزدار بنا دے اللہ تعالیٰ تقویٰ کی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما اللہ کہنے سننے سے زیادہ29:06عمل کرنے کی ہم سب کو تحفیق ادا فرما اللہ توحید کا اثر تقوی ہمارے زندگیوں میں پیدا کرو رہا دے اللہ تعالی ہمارے عقیدے کو مضبوط کر دے ہماری توحید کو پکا اور صحیح کر دے جسے قرآن و حدیث میں آئی ہے اللہ تعالی ہمارے منحج کو صحیح کر دے ہمارے منحج کو جو غلط منحج ہے اس سے ہم کو باہر رکھنے کی تحفیق ادا فرما اللہ تعالی اپنے عقیدے اور منحج کو بابانگا دہل جس کو کہتے ہیں ننکے کی چوٹ پر بیان کر29:36کس بات کا ڈر کس سے ڈر اللہ سے ڈرنا ہے اگر میرا عقیدہ صحیح ہے میرا منحج صحیح ہے تو میں کیوں نہ بولوں لوگوں کے سامنے کیوں نہ اس کو پیش کروں اللہ نے قرآن میں کہا یہ ہے اپنے دین اپنے منحج کو پرچار کرنا اس کو ظاہر کرنا سب سے اچھا آدمی وہ ہے جو سب سے بہترین آدمی سب سے اچھی بات وہ ہے کہ جو اللہ کی طرف دعوت دی جائے اور انسان یہ کہا30:06اور عمل کریں دعوت دے عمل کریں اور اپنے منحج کو بیان کریں اپنے عقیدوں کو بیان کریں اور کہیں کہ میں مسلمان ہوں میں مسلمان ہوں یہاں سے یہ بات ملی کہ ہم اپنے عقیدے اور منحج کو بیان کریں اپنے عقیدے اور منحج کو لوگوں کے سامنے رکھیں اللہ سے ڈرتے میں زندگی گزاریں اللہ کا ڈر یہ صحابہ کا منحج ہے صحابہ کا طریقہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انبیاء کا یہ منحج ہے کہ وہ اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والے تھے اللہ سے سب سے زیادہ وہ ڈ30:32پہچاننے کی توفیق اطاف فرما تُس سے سب سے زیادہ اللہ سے اللہ تعالیٰ ہم کو ڈرنے کی توفیق اطاف فرما تقویت کی زندگی بسر کرنے کی توفیق اطاف فرما ہمارے معاملات آسان فرما دے ہمیں آپسی اخویت اخوت بھائی چارگی کو مضبوط کرنے کی توفیق اطاف فرما ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی توفیق اطاف فرما قرآن اور حدیث اللہ تعالیٰ کتاب و سنت پر ہم کو جمع ہونے کی توفیق اطاف فرما پر اللہ تعالیٰ30:54قرآن و حجیث کو صحابہ کے طریقے سے سمجھ دیں کہ ہم سب کو تحفیق عطا فرمائے آمین وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ31:48وہ رشتدار کے جن کا خرچ ہم پر واجب نہیں ہے دونوں کی مثال پہلے وہ رشتدار کے جن کا خرچ ہم پر واجب ہے جیسے بیوی شوہر بیوی تو بیوی کا خرچ شوہر پر واجب ہے یا نہیں یہ پہلے قسم دوسرے قسم بھائی بھائی یا چاچا بھتیجا رشتہ تو کیا چاچا پر واجب ہے کہ بھتیجے کا خرچ اٹھائے یا بھتیجے پر واجب ہے کہ وہ چاچا کا خرچ اٹھائے نہیں تو پہلے قسم میں سے اگر کوئی ہو32:22زکاة کا مستحق تو وہاں زکاة نہیں لیا اگر بیوی غریب ہے تو شوہر کا کام ہے خرچ کرنا یا ماں باپ غریب ہوتے ہیں شوہر بیٹے کا کام ہے ان پر خرچ کرنا کیونکہ خرچ واجب ہے یہاں زکاة نہیں دے گا لیکن اگر رشتہ دار دوسری قسم کے ہیں کہ جن کا خرچ مجھ پر واجب ہے جیسے میرے چاچا ہے میرے خالا ہے خالو ہے ان کا خرچ اٹھانا مجھ پر واجب نہیں ہے تو اگر وہ زکاة کے مستحق ہے تو میں ان کو زکاة کا مال دوں گا یہ دوسرا سوال بھی اسی کہے س33:04کسی کو سلام کرو تو وہ اس کے جواب میں وَعَلَيْكُمْ یہ صرف سلام کہتا ہے کیا اسے جواب سے سلام کرنے کا ثواب ملتا ہے؟ دیکھیں سلام مسلمانوں کا حق ہے ایک دوسرے کو سلام کرنا اور السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اس کا جواب وَعَلَيْكُمْ السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ یہ پوری نیکیاں لیکن اگر کوئی السلام علیکم ورحمت اللہ کہے وَعَلَيْكُمْ السلام ورحمت اللہ یا وَعَلَيْكُمْ السلام ورحمت اللہ خالی صرف وَعَلَيْكُمْ کہنا یہ33:33لیکن مسلمان کو پورا جواب دینا واعلیکم السلام ایک رائے معلوم کر رہے ہیں بارہ ربی الاول کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے ملاد النبی منانے کے لئے اسلام میں کیا حکم ہے پاکستان میں تو گھروں میں گھروں کو اور مسجدوں میں ملاد النبی بڑے شخص سے مناتے ہیں بخلال اس سلسلے میں فضلت الشیخ مراد بنی حفیظ اللہ اور دیگر علماء کے بڑے بیانات ہیں ملاد النبی مختصر یہ ہے کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ہے تقریباً چار سو سال کے بعد ایجاد کردہ یہ بیدائت ہے34:04جس کو فاطمی دور حکومت کے لوگوں نے مصر میں اس کو ایجاد کیا تھا اور ان کے بارے میں شخص اسلام ابن تیمہ رحمت اللہ نے بتایا کہ یہ مجوسی تھے حاصل آگ کی بجا کریں ان کا کوئی تعلق اسلام سے نہیں ہے انہوں نے اپنے آپ کی نسبت کی اہلِ بیعت سے حالانکہ درقیقت ان کا کوئی اہلِ بیعت سے تعلق نہیں ہے یہ لوگ پکے کافر ہیں اور سارے علماء کے فتوے ہیں ان لوگوں نے اس کو ایجاد کیا تھا ایک نے پانچ ملاد ملاد نبی ملاد علی ملاد حسن ملاد نبی ملاد علی ملاد حسن حس34:34بڑے جشن تھے کیونکہ اس نے جب دیکھا تھا بادشاہ نے کہ یہود اور نصارہ ملاد کرتے ہیں، جیسے کرسٹمس ڈے وہ مناتے ہیں، کرسٹمس تو ہم کیوں ملاد ان نبیناں بنائیں، اس غرض سے اس نے شروع کی، اس سے پہلے کوئی اس کا وجود نہیں ہے۔ نہ صحابہ، نہ رسول اللہﷺ کی زندگی، نہ صحابہ، نہ تابعین، نہ ائمِ عربہ جن کو فالو کیا جاتا ہے دنیا میں، ان کی زندگی میں بھی اس کا وجود نہیں ہے۔ یہ بات کی ایجاد کرنا بھی داتا ہے۔ ایک آیت کی تفسیر پوچھ رہے ہیں35:07اس آیت کا حوالہ دے کر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم تمام لوگ نماز ہی غلط پڑھتے ہیں ہم نے پوچھا کیوں وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے جیسے پڑھنے کا طریقہ بتایا ویسا ہم نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھتے ہیں یعنی ان کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ چار رکعت والی نماز ہو یا تین رکعت والی نماز سب کو جہر سے پڑھنا ہے اب وہ لوگ صرف فجر کی نماز اور جمعہ کی نماز35:33مسجد میں پڑھتے ہیں باقی نماز پتہ نہیں یہ سوال مکمل نہیں ہے بہرحال آیت کی تفسیر جیسے یہاں اشارہ کیا گیا وہ غلط ہے آیت کی تفسیر ایسی نہیں ہے آیت کی تفسیر حدیث سے نہیں جائے گی آیت کی تفسیر نبی علیہ السلام کی صحیح حادیث ہے حاکم اگر جہاد سے روکے تو جہاد کریں یا کیونکہ آج کل حاکم جہاد نہیں کرتے میرے بھائی اگر حاکم آپ کو جہاد کرنے کا حکم دیتا ہے تو اس کے ہاتھ پر بیعت ہوگی اور جہاد کریں گے لیکن حاک36:04مسلمان حاکم اگر جہاد سے رکھتا ہے مسئلہ اصل جہاد کا کیا ہے بڑا مضمون ہے جہاد بڑا موضوع اس کے لئے وقت چلے جہاد کب فرض ہوتا ہے کب نہیں ہوتا ہے کیونکہ دیکھیں جو بیان کیا گیا کہ اگر حاکم کسی غلط چیز کا حکم دے نافرمانی کو تو وہاں بات نہیں مانی جسے نماز مت پڑھو شراب پیو زنا کرو یہ نافرمانی اللہ کی ایسے اگر حاکم کا حکم ہے تو وہاں نہیں مانے گا لیکن جہاد سے رکھتا ہے تو کیوں رکھتا ہے کیا ہے اور کون36:34کیا رکو ملنے سے نماز کی رکات ہو جاتی ہے یا سور فاتحہ پہلے ضروری ہے دیکھیں اس سلسلے میں علماء اکرام کے اختلاف ہے آپ جانتے ہیں جو صلفی علماء ان کا بھی اختلاف ہے لیکن سوال مجھ سے کیا گیا ہے تو میری جہاں تک اپنی تحقیق ہے تو میں اس کو بیان کروں علماء نے دونوں قسم کا جواب ہے بعض علماء کہتے ہیں جس کو رکو نہ ملے اس کو رکات نہیں ملتی ہے کیونکہ سور فاتحہ کے ان کے پاس اپنی دلائل ہیں اور بعض کہتے ہیں نہیں رکو ملنے سے رکات ہو جاتی ہے تو میں س37:03اور دونوں طرف دلائن ہیں علماء کے علامہ شیخ ناصر الدین البانی رحمت اللہ اور شیخ بن بازر یہاں کے علماء نے جو جواب دیا ہے میں اس سے مطمئن ہوں اور مجھے وہ صحیح لگا وہ یہ ہے کہ رکو ملنے سے رکات مل جاتی ہے اور وہ حدیث جس میں یہ آیا کہ من عدر کر رکو فقد عدر کر رکا جس کو رکو مل گیا اس کو رکات مل گئی علامہ ناصر شیخ ناصر البانی علامہ محمد ناصر الدین البانی رحمت اللہ اس عزیز کو صحیح قرار دیا ہے اس کے شواہد کو سامنے رکھ کر ارواع الغری37:34کیا کسی کی نماز کی تلاوت میں سجدے تلاوت کر سکتے ہیں جس کے درمیان سجدہ کیا جائے میں نے سنا ہے کہ مغرب کی نمازیں سجدے تلاوت کی آیت پڑھنا منع ہے سوال پورا سمجھ میں نہیں آیا کیا کسی کی نماز کی تلاوت میں برآل سوال میں جو بھی آپ نے کہا اگر نماز آپ پڑھ رہے ہیں اس میں سجدے تلاوت آیا اگر امام نے کیا امام کو آپ فالو کریں گے آپ بھی پڑھیں لیکن آپ تنہا پڑھ رہے ہیں اور سجدے تلاوت آئے تو آپ سجدہ کریں گے کیا ہمبستری کرنے38:05ہم بستری کرنے کے بعد غسل واجب ہو جاتا ہے اس سلسلے میں اجازت ہو تو تھوڑی سی وضاحت کرو بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم بستری کرنے پر غسل نہیں ہوتا ہے کوئی چیز خارج ہو تو غسل ہوتا ہے غلط صحیح بات یہ ہے کتاب التحارہ پڑھے تو معلوم ہوگا صحیح بات یہ ہے کہ اگر ہم بستری صرف ہوتا ہے انٹرکورس انگلیش میں سمجھنے کے لئے صرف انٹرکورس اگر ہو جائے دخول اگر ہو جائے اگرچہ انسان نہ ہو تو غسل واجب ہو جاتا ہے غسل واجب38:35نکلے یا نہ نکلے اگر انٹرکورس ہوا ہے تو پھر غسل واجب ہو جائے گا مل جاتی ہے شرمگاہ سے شرمگاہ مل جائے تو پھر غسل واجب ہو جائے گا کوئی شک نہیں کیا عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق ہے نہیں اس سنسلے میں در اسلام ایک کتاب ہے اس کو سٹریڈی کریں کیوں فرق نہیں ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جتنے احکام ہیں سر یہ علمی مسئلہ ہے نبی علیہ السلام کے جتنے احکام ہیں یا شریعت کے احکام ہیں عام ہیں39:06جیسے دودھ پیانے والی عورت اگر ڈرتی ہو تو روزانہ رکھے وغیرہ لیکن نماز میں کوئی ایسا ڈیفرنٹ نہیں ہے الگ نہیں میں انکیا شریعت میں تو اس کا مطلب کیا عام ہے شریعت کے تمام اہم لیکن جہاں فرق کرنا تھا شریعت نے کر دیا ہے نماز میں فرق نہیں کیا ہے یہ سب سے بڑی دلیل ہے کہ نماز میں کوئی فرق نہیں ہے کیا بہت مجبوری میں قرض سودھ پر لے سکتے ہیں نہیں کوئی مجبوری انسان کے لئے اسی نہیں ہو سکتی ہے کہ وہ سودھ لے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے م39:34لیکن اسی اللہ تعالیٰ نے مجبوری میں سود کو حلال نہیں کیا کیونکہ اللہ کے علم میں ازلی میں یہ بات ہے کہ کوئی دنیا کا مسلمان سود کھانے پر مجبور نہیں ہو سکتا یہاں بھی ایک بڑا مسئلہ آئے کہ قرآن حدیث کے روشنی میں بتائی گئی کہ نماز میں امام کے پیچھے الحمد شریف یعنی سور فاتحہ پڑھنی ضروری ہے یعنی جی ہاں اس میں کوئی شک نہیں ہے قرآن حدیث کے روشنی میں کہ امام کے پیچھے بھی سور فاتحہ پڑھنی ضروری ہے قرآن خ40:03اس کو پڑھیں تو اس میں دلیلیں ملیں گے اور بہت ساری نماز نبی شاکر رحمان صاحب نے لکھی اللہ جزائر کر دے اس میں بھی بہت ساری دلیلیں انہوں نے لکھی ہیں تو صحیح راجح بات یہی ہے جس پر محدثین کا اتفاق ہے محدثین نے اس کو بیان کیا ہے کہ وہ فاتحہ خلف الامام کے پیچھے سور فاتحہ پڑھیں گے ملتقل بحری صحیحی کے جو شہادات جن بھائیوں کو نہیں ملے ہیں کل یہ پیش کیے گئے تھے تو کن بھائیوں نے جو ہے اس کو نہیں لیا ہے شاید عدم موجودگ40:36محمود بھائی جانے سے پہلے محمود بھائی آئے تو وہ آ کر اپنا یہ شہادہ لے رہے اللہ ان کو جزائے خیرے جو انہوں نے تعاون کیا ہے منتقل بحری کی کامیابی پر محمود بھائی اگر ہو یا ان کے بھائی ہو ان کا لڑکا ہو تو لے جائیں جزاکم اللہ خیر دوسرے بھائی افضل قریشی صاحب افضل قریشی صاحب اگر وہ ہو تو آئیں لے جائیں جزاکم اللہ خیر افضل قریشی صاحب ہیں افضل قریشی صاحب آ رہے ہیں41:13تیسرے ہیں سید سراج صاحب سید سراج صاحب افضل قریشی صاحب اور محمود صاحب تین شہادیں یہاں رکھے ہوئے ہیں سراج صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے جلسے میں شرکت کر کے ہمیں اپنے علمی اور مفید درس سے نوازاں41:58اس مجلس کا اختتام علماء اقبال کے شعر سے کریں گے چاک البرک چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوں جاگنے والے اسی بان درا سے دل ہوں یعنی پھر زندہ نائے اخت وفا سے دل ہوں پھر اسی بادہ دیرینہ کے پیاسے دل ہوں عجبی خم ہے تو کیا میں تو خجازی ہے میری42:20اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اپنے دین کی سمجھ بوجھ اتا فرمائے اور ہمیں اپنی کتاب سنت کی اتباع اور پیروی کی توفیق اتا فرمائے ہمارا شعار اتباع قرآن سنت ہے42:48وَيُمَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَيَرْزُقْنَ اجْتِنَابًا اِنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَصَلَّ اللَّهُ عَلَىٰ نَبِيِّنَ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَفِيرُ مَعِيدٍ43:17شرکیات اسلام پر اترازات جتنے باطل نظریات ہیں مرزائیوں کا اپنا ٹیلیوین ہے بریلویوں کا اپنا ٹیلیوین ہے فلان کا اپنا ٹیلیوین ہے شیعہ کے بہت سارے ٹیلیوین ہیں اگر نہیں تو سلفیوں کا ٹیلیوین نہیں ہے ٹیلیوین بنانے اور چلانے میں انشاءاللہ کوئی حرج نہیں علماء اکرام موجود ہیں الحمدللہ جلیات کا جو کام یہاں ہو رہا ہے ماشاءاللہ ہم سب لوگ اس کو جانتے ہیں اور بہت ہی اچھا کام ہو رہا ہے43:49اور یہاں بھی ہو رہا ہے ریاض میں بھی ہو رہا ہے اس ملک کے گھوشے گھوشے میں یہ کام ہو رہا ہے جہاں کہیں بھی یہ کام ہو رہا ہے بہت قابل تعریف ہے اور اللہ کا یہ فضل و احسان ہے کہ اس نے ہم لوگوں کو یہاں موقع دیا کہ پوری آزادی کے ساتھ توحید کی دعوت کو پیش کر رہے ہیں قرآن سنت کی دعوت کو پیش کر رہے ہیں اور اسی44:15جذبے کی خاطر اور اسی تائید کے لیے تمام مشغولیتوں کو چھوڑ چھاڑ کر کے یہاں آتا ہوں ان کی دعوت پر لبیک کہتا ہوں44:46سامنے بھی بیٹھے ہوئے ہیں ان لوگوں کی بھی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ یہ الحمدللہ پروگرام کامیاب ہو رہے ہیں آپ کیا نشہد فرمائیں گے اور کس نگاہ سے دیکھتے ہیں بسم اللہ و السلام و السلام علیہ السلام پہلے تو انہوں نے پرچی دے دی تھی اب پرچی کا کوئی چانس یہاں نہیں ہے پہلی بات یہ کہ ہر مسلمان کو اللہ رب العزت نے یہ حکم دیا ہے کنتم خیر امت اخرجت لناس تامرون بالمعروف و تنہون ان المنکر45:16ہر آدمی کو حکم ہے کہ امر بالمعروف اور نہیں ان المنکر کا فریضہ ادا کرے یہ مرکز جہاں آپ اس وقت موجود ہیں یا جن کے زیر انتظام یہ کام چل رہا ہے اس فریضہ کی ادائیگی میں سال ہا سال سے ہم سن رہے ہیں دیکھ رہے ہیں اور حاضری بھی دیتے ہیں کہ یہ کام کر رہے ہیں اللہ رب العزت ان کو مزید توفیق تا فرمائے یہ تو ان بھائیوں کی نسبت بات ہوئی جو یہ کام کرتے ہیں45:42ایک بات آپ لوگوں کے لیے ہے جو یہاں تشریف لاتے ہیں کہ باہر کی دنیا میں ایک پروپیگنڈا بڑے زور سے کیا جا رہا ہے کہ جالیات سنٹر میں نہ جایا کریں کیونکہ جالیات سنٹر کے لوگ جو ہیں وہ سارے کے سارے وہابی ہیں اس پروپیگنڈا سے بچیں کیونکہ جالیات سنٹر وہ خبر میں ہو یا جدہ میں ہو ریاض میں ہو یا نجران میں ہو جالیات سنٹر حکومت کے زیر نگرانی چل رہے ہیں اور کتاب اللہ46:11اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خالص تعلیمات پیش کر رہے ہیں جتنا بھی وقت ہو سکے زیادہ سے زیادہ ان مراکز کے قریب رہا کریں اللہ تعالیٰ ہمیں دین سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ رب العزت ان تمام دوستوں نوجوانوں کی محنتوں کو قبول فرمائے آمین شیخ جزاکم اللہ خیر یہاں کیمپ میں سمندر میں ہمارے ساتھ شریک ہو رہے ہیں46:33اس مرتبہ چودہ سے زیادہ علماء اکرام نے اس کیمپ میں شرکت فرمائی ہے اور یہاں مختلف متعاونین نے اپنی خدمات پیش کی ہیں جدہ دعویٰ سنٹر حیث علامہ کے تاؤن سے جو پیغامات یہاں ریکارڈ ہوئے ہیں یا یہ جو ایکٹیوٹیز یہاں پر ہوئی ہیں اس کے بارے میں آئیں کیا تارق بھائی سمجھنے ہیں اور ہمارے لیے کیا نصیحت کچھ فرمائیں گے السلام علیکم ورحمت اللہ بھائی بات یہ ہے کہ اصل میں47:02یہ توحید کے بارے میں ماشاءاللہ بہت اچھا دعوت دے رہے ہیں یہاں پہ اور لوگوں کے عقائد کے بارے میں جو کام کر رہے ہیں یہ ماشاءاللہ ایک تاریخی کام ہو رہا ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے جو یہ کام کام جو ہو رہا ہے یہ ماشاءاللہ ایک لوگوں کے اصلاح کے لیے کام کر رہے ہیں اور ہم اس پہ بہت مطمئن ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے جو لوگ اس میں مطابق نہیں ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے اور یہ خصوص میں اسی بات47:31زیادہ زور دیتا ہوں کہ جو اقاعد کے بارے میں لوگوں یہاں اصلاح ہو رہی ہے یہ ایک بہت اچھی ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ان کی کافشوں کو جو لوگ کام کر رہے ہیں یہاں ان کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے جزائے خیر ہمارے ساتھی اور بھی موجود ہیں آئیے تشریف لائیے اور کیا آپ جو یہ کارکردگی آپ کی خاص طور پر رہی ہے اور دعویٰ سنٹر نے آپ کے ساتھ جو تعاون کیا ہے یہاں سے آپ کیا سیکھ رہے ہیں ہمیں ذرا بتائیے بسم اللہ الرحمن الرحیم48:00سب سے پہلے تو ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ یہاں پہ جو بھی تقریر علماء اکرام کی ہوئی ہے الحمدللہ ہم کو یہاں سے یہ سبق ملتا ہے کہ ہم کو اپنے رب کی اطاعت کرنی چاہیے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جن باتوں کو فیلائے ہیں دین کے مطالق ہم کو اسی پر عمل کرنا چاہیے اور ہم کو دیگر اور چیزوں پر نہیں دیکھنا چاہیے کہ ہم اپنے ولیوں اور بزرگوں کے بارے میں جس طریقے کہ کرتے ہیں ہم کو بس اتنے دیکھنا چاہیے کہ باتی اللہ ب48:29بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو یہاں پر توحید کی بات چل لی ہے ہمارے علم میں ہمارے دین میں ہمارے یقین میں اللہ کیا یقین نہیں ہوگا تب تک کہ ہمارا ایمان نہ مکمل مانا جائے گا تو ہمیں اسی چیز کی یہاں پر محنت ہو رہی ہے اور یہاں پر جو بھی حضرات اس طریقے کی محنت کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو رضا خیر عطا فرمائے آپ کا نام کیا ہے؟ ہمارا نام ہے حافظ محمد امران حافظ صاحب کتنے سال سے آپ ملتقل بحرس صحفی میں شریک ہو48:52ابھی ہمیں تقریباً یہاں پر دو سال ہوا آئے ہوئے اور دو سال سے الحمدللہ ہم اس جماعت میں جڑے ہوئے ہیں اس کام میں اور اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ہے حسان ہے اس رب کا کہ اس نے ہماری بھی اصلاح کی اور ہم نے اب تک کے جو علم سیکھا تھا اس میں جو ابھی کمیہ تھی اور الحمدللہ ابھی ہمیں بہت ہی زیادہ یقین ہوا کہ واقعی ہمارے علم تو ہو جانا بڑی بات نہیں ہے لیکن اللہ کا یقین جب تک کہ نہیں آتا تب تک کہ علم اور عمل دون نامکمل ہے سب سے موسٹ امپورنٹ49:20اللہ تعالیٰ نے ہم کو دنیا میں کس لئے پیدا کیا جیسے قرآن عظیم کی ایک آیتِ قریمہ ہے وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَلِهِمْ صَيْلًا لِيَابُونَ ہم نے انسان اور جنات کو اپنی ولادت کے لئے پیدا کیا جب تک ہم رب کے مضمون کو نہیں سمجھیں گے رب اللہ کی فرمان کو نہیں سمجھیں گے تب تک ہم ایمان کو نہیں سمجھ سکتے جزاک اللہ خیرہ ہمارے درمیان اور ساتھی موجود ہیں آئیے شیخ فیاض صاحب جی سلام علیک49:55دعویٰ تبلیغ میں شامل ہوا ہوں اور پسلے ماہ سے سب آپ کی مجالات سٹینڈ کارا ہوں الحمدللہ ہمیشہ اکیل دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ آپ کے اس کام میں اور برکت ادا فرمائے اور میں بھی سے مستفید ہوا ہوں میرے اہل خانہ بھی مستفید ہوئے ہیں اور بہت سے مسلمان مستفید ہوئے ہیں عقیدے کی درست کیلئے ایسے محاضرات ضروری ہیں اور بہت اچھے ہیں میں آپ کی کوششوں کی قدر کرتا ہوں اور میں دعا کرتا ہوں کہ حکومت سعودیہ اور گورنر امیر م50:25اور جدہ دعویٰ سنٹر والوں کو اللہ تعالیٰ اور تفیق عطا فرمائے اور اس کا حاجت عطا فرمائے اور ان کی کوشش کو کامیاب فرمائے اور ہمیشہ قائم اور دائم رکھے الحمدللہ جزاک اللہ خیر آپ نے جو یہ موزائل ہے ذرا بلاک کے ذریعے جو شر پھیلائی جا رہی ہے کیو ٹی وی اور دوسرے ٹی وی چینلز کے ذریعے کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ ایک ایسا ٹی وی چینل ہونا چاہیے جو کہ صحیح قرآن سنت پر ممنی تعلیمات کو لوگوں تک پ50:53بالکل میں محسوس کرتا ہوں اور میں آپ کی کوششیں قدر کرتا ہوں کہ آپ نے نور ٹیلی ویزن کے ذریعے اس کی کوشش کی ہے اور میں دعا کرتا ہوں کہ ایسے اور بھی چینلز کھولیں جو کہ ان خرابیاں پھیلانے والوں کے سامنے ڈٹ کر کھلے ہو جائیں اور صحیح عقیدے کی تبلیغ کریں جزاکم اللہ خیر ہمارے ساتھ الحمدللہ خوشخصمتی ہے کہ پاکستان سے آئی ہوئی علمی شخصیت51:16شیخ خالد مجاہد صاحب تشریف فرما ہے شیخ صاحب جدہ دعویٰ سینٹر کے ذمہ داران کے بحاف پر ہم آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں آپ ہمارے ساتھ غالباً اس سے پہلے بھی جدہ دعویٰ سینٹر حیر سلامہ کے تعاون سے جدہ سہر میں دعوتی سرگرمیوں میں مصروف رہے ہیں اور یہ گزشتہ مہینے سے الحمدللہ دعوتی سلسلہ یہاں پر جاری و ساری ہے آپ ہماری جو خدمات ہیں یا دعویٰ سینٹر کی جو خدمات ہیں اس کو کس نگاہ سے دیکھتے51:45اللہ کی فضل و کرم سے یہ سلسلہ بہت اچھا ہے فائدہ بند ہے اور یہاں آنے والے جو لوگ یہاں آتے ہیں انہوں کو ایک تفریح بھی ملتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک ذہن تسکیل ملتی ہے اور اللہ کی فضل و کرم سے عقائد میں جو برائیہ ہے جو کمیہ کتائیہ ہے وہ بھی الحمدللہ قرآن و سنت پر بھی بیانات سننے سے دور ہوتی ہے اور اگر یہ سلسلہ ایسی چلتا رہے تو انشاءاللہ اللہ کی فضل و کرم سے اللہ کی توحید کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں52:14اس کے لئے محنت اور کوشش کرتے ہیں یقیناً انہوں خیراج تحسین کے لائق ہیں اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے اور ان کو جزائے خیرات تحفر ہوں شیخ صاحب ذرائع ابلاغ کو شرک کو بداد کو پھیلانے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ قرآن و سنت کی نشروع شاہد کے لئے ایک سلفی چینل کا وجود ہونا چاہیے سلفی چینل کے لئے قرآن و سنت پر نمبری پیغامات پچھانے کے لئے ایسا چینل ہونا چاہیے اور چاہیے52:40جن کو اللہ نے تحید کی دولت بخشی ہے سنت کی سمجھ دی ہے ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے مال کی قربانی دیں وقت کی قربانی دیں اپنی صلاحیتوں کو قربان کریں جو جو صلاحیت اللہ نے جس کو دی ہے وہ اس سلفی چینل اور تحید اور سنت برمبنی چینل کے لیے سب کو چاہیے کہ وہ دلچسپی کے ظاہر کریں اور محبت کے ظاہر کریں53:00جزاک اللہ خیر ہم آپ کے لئے دعا کرتے ہیں اللہ رب العالمین آپ کو امن و سلامتی کے ساتھ اپنے اہل و عیال میں لوٹائے اب ہم یہاں ہمارے ساتھی اور بھی موجود ہیں کون ہے جو ہمارے بھائی آپ تشریف لائیں گے جی اپنے داستورات رحمت اللہ و برکاتہ آپ کا نام جعوید احمد جعوید احمد بھائی آپ دعویٰ سنٹر کی جدو دعویٰ سنٹر کی جو ایکٹیویٹیز ہیں ان کے بارے میں آپ کیا دیکھتے ہیں اور کس نگاہ سے ان کو دیکھتے ہیں53:35ماشاءاللہ یہاں آنے والا ہر شخص جو ہے عقائد اور توحید پر علم سیکھ کے ہی جاتا ہے اور ماشاءاللہ ہمیں بڑی خوشی ہے کہ یہاں آپ کے یہ جو پروگرام ہے اس کی وجہ سے کافی لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے اگر فائدہ نہ ہوتا ہے تو یہاں اتنی لوگ نظر نہ آتے تو سب سے بڑی خوشی ہے کہ عقائد اور توحید کے اوپر لوگوں کو جان کری ہو رہی ہے میں خود ہی اسے پہلے یہاں آنے سے پہلے جو ہے پچھلے دو سال سے میں آ رہا ہوں54:01تو اس سے پہلے جو مجھے خود عقائد اور توحید کی جانکاری نہیں تھی تو یہاں آکے کافی کچھ سیکھنے کو ملے الحمدللہ اللہ تعالیٰ آپ کے جتنے بھی شیوخ ہیں ان کو جزائے خیر دے اور آپ کو بھی آپ کی بڑی اسم مسرفیات ہے اور بڑی محنت کر رہے ہیں ماشاءاللہ تو ہمیں بہت خوشی ہے اور کافی لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے اور سب مل کے ہمیں چاہیے کہ جتنے بھی لوگوں تک یہ دین اور علم توحید اور پیارے رسول کا جو صحیح منحج ہے وہ دنیا تک پھیلائیں54:30دنیا تک عام کریں اور صحیح جب تک عقائد صحیح نہیں ہوئے توحید صحیح نہیں ہوئے تو کول عمل قبول نہیں ہے تو اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہم صحیح عقائد سیکھیں اور توحید سیکھیں اور دنیا تک پھلائیں اور ہمیں بھی چاہیے کہ سب کو مل کے کوشش کریں جزاک اللہ خیر آپ کچھ کہنا چاہیں گے ہائیو ہائی اسلام علیکم آپ کا نام شمیم احمد شمیم احمد صاحب آپ کا کہاں سے تعلق ہے میرا ہندوستان یوپی سے تعلق ہے دہلی کے قریب سے55:02اور ماشاءاللہ میں نے یہاں آنے کے بعد بہت خوشی محسوس کی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے جس طرح سے آپ نے یہ احتمام کیا ہے اور کافی کچھ سننے کو ملا ہے اور جو کافی اقل نے پہچانا ہے اور ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس کا جزائے خیر دے کافی اس طرح کی چیزیں دیکھنے کو اور سننے کو ابھی ملی ہیں جو کبھی ہم محسوس نہیں کر سکتے تھے اور ابھی ہم کو پتا چلا ہے کہ کافی بدت اور شرک ایسے پھیل رہا ہے آدمیوں کے جس میں اور جو محسوس ہی نہیں ہو رہا آ55:31ماشاءاللہ دعوت اشادات کے پروگرام میں آنے کے بعد بہت کچھ سیکھنا بھیلا اور بہت کچھ جدو دعوت سینٹر نے گزشتہ پانچ سالوں سے یہ کیمپ آرگنائز کر رہا ہے آپ غالباً دو سالوں سے مسلسل میں آپ کو دیکھ رہا ہوں آپ کی زندگی میں دعوت سینٹر کی جدو جہد سے کچھ نئی تبدیلی آئی ہے ماشاءاللہ اس سال تو اور میں نے دیکھا ہے کہ ماشاءاللہ کافی آدمی آہے پچھلے سال سے بڑھ کے اور کافی لوگوں نے جو ہے نا56:01محمد صابر محمد صابر صاحب56:34مکہ مکرمہ سے تشریف لائے ہیں دعویٰ سنٹر جدہ دعویٰ سنٹر کا نام سنا ہے آپ نے؟ جی ہاں سنا کس طرح سے سنا ہے؟ اللہ دین کا اس میں بہت اچھا کام ہو رہا اور میرا پہلا اتفاق ہے میں یہاں آیا ہوں موقع نہیں مل سکا تھا لیکن الحمدللہ بہت اچھا پرگرام ہوا اور ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے آج جو پرگرام ہو رہا کامیاب بنائے ہو کافی لوگ ہیں بہت خوشی ہوئی سارے بخوان سے ملاقات ہوئی الحمدللہ57:01اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں انشاءاللہ آئندہ پروگرام میں بھی کوشش کریں گے آنے کے لئے بہت بہت شکریہ آپ کا آپ مکہ مکرمہ سے تشریف لائے ہم آپ کا جدہ دعویٰ سنٹر کے زیادہ داران کے طرف سے خیر مقدم کرتے ہیں اور دعا گو ہیں آپ کے لئے اور کوئی پیغام آپ دینا چاہیں گے لوگوں کو ہم انشاءاللہ یہ پیغام دینا چاہتے ہیں اپنے بھائیوں کو جو اس میں نہیں آسکے ہیں وہ ضرور آئیں اور یہاں کے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے57:29اور ہم سب پہلے نہیں معلومات تھا اس کے بارے میں اللہ کی توفیق سے قرآن حدیث پر عمل کر رہے ہیں اور لوگوں جہاں تک کوشش ہوتی ہے دعوت دیتے ہیں اور اپنے ان بھائیوں سے بھی گجارش کریں گے کہ جو دین کے بار معلومات ہے اپنے دوسرے بھائیوں تک پہچائیں اللہ اس کے رسول کی پیغام کو عام کریں جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیر اور کوئی تاریخ بھائی ندیم بھائی آئیے تو شیف لائیے ندیم بھائی السلام علیکم السلام علیکم57:58آپ گزشتہ چار پانچ سالوں سے کیا بلکہ ایک عرصے سے جدہ دعویٰ سنٹر حضرت علیہ السلامہ کے ساتھ متعاون بحثت متعاون کام کر رہے ہیں آپ کی جو خدمات ہیں جدہ دعویٰ سنٹر کے ذمہ داران بڑے ہی تحسین سے اس کو دیکھتے ہیں آپ جس کامیاب ترین پروگرام کو یہاں آپ کر رہے ہیں اس میں گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال بہتر ہی محسوس کرتے ہیں یا گزشتہ سال کا پروگرام زیادہ بہتر تھا58:28دعویٰ سینٹر والوں کو جنہوں نے اتنا اچھا یہاں پہ انتظام کیا ہوا ہے اور ہر آنے والا سال پہلے سے بہتر پروگرام ہو رہا ہے اور پبلی بھی زیادہ آ رہی ہے اور انتظام میں ہر طریقے سے بہتری آ رہی ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا لاکھلا کرم ہے کہ اس نے ہم اور آپ جیسے لوگوں کو چن رکھا ہے اس دین کی خدمت کرنے کے لیے یہ اللہ کا کرم ہے ہمارے جو متعاونین ہمارے ساتھ کام کرتے ہیں یہاں پر ان کے لیے کوئی پیغام دینا چاہیں گے پیغام ہم روز58:59اللہ تعالیٰ جتنی توفیق دے اسے کہیں زیادہ کام کرنے کی کوشش کریں ہم سب لوگ جتنا ہم بھی کر سکتے ہیں اس سے زیادہ کوشش کریں کام کرنے کی کیونکہ جتنا شریک ویدات ہمارے ہندوستان پاکستان پاکستان میں موجود ہے اگر ہم سب ملے کوشش کریں گے تب ہی یہ کام ہو پائے گا کسی ایک یا دو یا تین کے کام کرنے سے کام نہیں ہو پائے گا سب ہی کو ملت کرنی ہوگی جتنی بھی توفیق اللہ دے سب لوگ مل چل کے کام کریں اس کے لئے بہت ضروری ہے اور59:27بلد سے خاص طور پر جو بیسوں کا انتظام رہتا ہے اور تیس پینتیس متعاونین کی جو ٹیم آپ کی ہے وہ ہر مستعد اور گامزن رہتی ہیں یہاں ہر کام کے لئے اللہ آپ کے موازین حسنات میں ان تمام کاروائیوں کو یا جستجو کو اضافہ کا ذریعہ بنائیں جزاک اللہ خیر اللہ تعالی قبول فرمائے اور مزید توفیق دے کام کرنے کی جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیر جی آپ تشریف لائی بزرگ السلام علیکم السلام ادھر دیکھتے ہوئے آپ اپنا نام میرا نام محمد زب59:59میں لکھناوں کے رہنے والا ہوں اور یہاں پر جو جدہ دعویٰ سنٹر ہے الحمدللہ اس سے ہم کو بہت دین اور اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل ہوتی ہیں الحمدللہ یہ ہمیشہ چلتا رہے ہم اس کی دعا کرتے ہیں اور بہت سو گزار ہیں دعویٰ سنٹر کے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم کو بہت تکلیف اس بات کی ہے کہ جو کیوٹ چینل ہے وہ مسلمانوں کو گمراہی کے راستے میں لے کے جا رہا ہے اس کے لئے کوئی نور چینل کے نام سے آقل بھائی جو کرنا چاہے رہے ہیں60:28ہم اس کے لئے بہت خوش ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا وہ دن لائے گا کہ ہر مسلمان بھائی صحیح راستے پہ اور نیک راہ پہ آنے کی کوشش کرے اللہ تعالیٰ ان کو جزاک اللہ خیر اطاف فرمائے جزاک اللہ خیر آپ کی دعاوں کی ضرورت تھی جی اور تاریخ بھائی تاریخ بھائی السلام علیکم السلام علیکم60:52منطقت عزیزیہ کے آپ ذمہ دار ہیں منطقت بوادی نہیں بلکہ بنی مالک کے آپ ذمہ دار ہیں آپ کی طرف سے ماشاءاللہ تعالی متعاونین کے ایک بھیوڑ ایک بہت ہی مستعد اور گامزنگ ٹیم ہمیں جدہ دعویٰ سینٹر کو ملی ہے ہم دعا گو ہیں اللہ تعالی آپ کو جزا خیارتہ فرمائے اور اسی طرح سے آپ ہمارے ساتھ تعاون کرتے رہیں آپ مسلسل ہمارے ساتھ شریک ہو رہے ہیں دروس میں اور یہ جو تبدیلیاں آپ دیکھ رہے ہیں اس کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں61:22الحمدللہ اللہ کا بڑا شکر ہے اور اللہ کا بڑا احسان ہے کہ ہم لوگ اس مشن پہ جو لگے ہوئے ہیں اور جو ہمارے علماء اکرام ہمیں سکھا رہے ہیں ہمیں امید ہے کہ انشاء اللہ تعالی جس مقصد کے لئے ہم لوگ نکلے ہیں اس مقصد تک ہم پہنچیں گے اور جہاں تک تعلق ہمارا منطقہ بیول صحفیہ کا ہے اور جدہ دعویٰ سینٹر کا جو تعلق ہے ہم61:50انہوں نے بھی ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا اور ہم جو ان کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اس میں اللہ کی خوشی کے لئے اور جو لوگ یہاں پہ آ رہے ہیں کہ شاید ہمارا کوئی ادھر سے ایک اس کو آپ کہہ لیں کہ نجات کا سبب بنے ہمارے لئے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب تک جو بھی ٹی وی جیسے المجد ٹی وی چل رہا ہے62:19جیسے کہ سننے میں آیا تھا کہ المجد ٹی وی ایک گانوں سے بھرا ہوا ٹی وی تھا آج وہ اسلامی چینل بن چکا ہے اور ہماری دعا ہے کہ نور ٹی وی بھی اسی طریقے سے آگے گامزن ہو جیسے المجد آ رہا ہے اور لوگوں تک حق اور سچ اور صراط المستقیم تک پہنچانے کی نور ٹی وی کو اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے جزاک اللہ خیر اور آپ وہ کچھ کہنا چاہیں گے62:50منور بھائی سلام علیکم سلام علیکم آپ مسلسل دعویٰ سنٹر کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں آپ یہ جو بھی جمع کر پاتے ہیں ہم سب سے پہلے تو آپ کی شکر گزار ہیں آپ کو مبارک بات پیش کرتے ہیں آپ یہ فرمائیے کہ آپ کو جو دشواریاں ہوتی ہیں اس دعوتی مشن میں اس کو کیا ہمارے ساتھ شیئر کرنا چاہیں گے اور کس نگاہ سے یہ دیکھتے ہیں ہماری ایکٹیوٹیز دعویٰ سنٹر کی خاص طور پر سلام علیکم63:19سب سے پہلے تو ہم جدہ دعویٰ سنٹر کے تعلق سے یہ ضرور کہنا چاہتے ہیں کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور انہی کی وجہ سے ہم جتنے اپنے احباب ہیں دوست ہیں ہم آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ ہماری ٹیم کے ساتھ جڑے ہیں اور آپ کے ساتھ خاص طور پر جب بھی جو بھی کام ہوتا ہے آپ کے اشارے پر مطلب جو بات میٹنگ اگرہ ہوتی ہے اس کے طرف سے جو بھی معاملات تیہ کرتے ہیں بعد میں سب اسی کے اوپر عمل کرتے ہیں63:48دیدہ دعویٰ کی طرف سے گاڑیوں کا بھی انتظام وغیرہ ہوتا ہے تو وہاں پر بھی لوگوں کو ارنجمنٹ کرتے ہیں جیسا بھی جیسا پروگرام کا ارنجمنٹ ہوتا ہے وہاں پر لوگوں کو پہنچاتے ہیں اور انشاءاللہ آگے بھی دعویٰ سنٹر کے ساتھ تو جڑے ہوئے ہیں انشاءاللہ اللہ کی رضا کے لیے جو بھی کام کریں گے ہم آپ کے ساتھ اور سب تمام دوست حیباب کے ساتھ کریں انشاءاللہ جزاک اللہ خیر اور آپ آئیں گے کچھ کہنے کے لیے السلام علیکم عل64:17ہم گزارش کریں گے یہاں کے حکمراء کو کہ اللہ تعالیٰ ان کو ججائے خیر دے اور ہر سال اسی طرح دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پروگرام سے اللہ تعالیٰ نے ہندوستانی اور بنگلہ دیشی پاکستانی بھائیوں کے عقیدے درست ہوتے ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ بہت لوگوں کو ہدایت دیا ہے تو ہم چاہتے ہیں کہ ہر سال اسی طرح اللہ تعالیٰ یہ پروگرام کرواتا رہے اسی طرح امیر64:46فیصل بن عبدالعجیز کی طرف سے ہم گجارش کریں گے کہ سبھی حضرات ہر سال اسی طرح تشریف لائیں آمین یا رب اللہ جزاک اللہ خیر جی بھائی آئیے تشریف لائیے السلام علیکم السلام علیکم زکی بھائی آپ کا نام زکریہ حسین ہے یہ فرمائیے آپ دعویٰ سینٹر کے ساتھ کس منطقے سے یا کس علاقے سے جڑے ہیں65:15میں جدہ دعویٰ سنٹر کے طرف سے عزیزیہ ریجن سے میں ہوں اور میں بہت خوش ہوں کہ میں جدہ دعویٰ سنٹر کے ساتھ میں کام کر رہا ہوں اور اللہ سے یہ دعا کرتا ہوں کہ میں ہر سال جدہ دعویٰ سنٹر کے ساتھ تعاون کروں اور جو شیخ لوگ آکے یہاں کام کرتے ہیں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اور میں اللہ سے یہ بھی دعا کرتا ہوں جتنے بھی انڈیا پاکستان بنگلہ دیش کی جتنے بھائی لوگ ہیں65:41وہ دین میں حصہ لے اور مزید علم حاصل کرنے کی کوشش کرے اور مجھے بہت خوشی ہے کہ اللہ مجھے ہر سال جدہ دعویٰ سنٹر کے ساتھ والنڈر کی طرف کام کرنے کی تفریق عطا فرمائے مجھے بہت خوشی ہے اور جزاک اللہ خیر ہمارے آخیل صاحب سے بھی کہ مجھے اس والنڈر کے لئے چھنا ہے جزاک اللہ خیر اور میں اللہ سے یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہم تمام بھائی لوگوں کو66:07حق کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین السلام علیکم جزاک اللہ خیر66:38چلا اور یہاں بہت سے ساتھی ہمارے ساتھ جڑے ہیں اور جو علماء ہیں وہ اچھی تقریر کر رہے ہیں اور بہت ہی دین اور دنیا کے حساب سے بہت اچھی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت پہ بہت اچھی تقریریں ہو رہی ہیں اور ان کی جو صیرت کا جو طریقہ ہے اس پہ بیان ہو رہا ہے جزاک اللہ خیر شیخ عبدالرزاق صاحب السلام علیکم علیکم السلام رحمت اللہ وبرکاتہ شیخ عبدالرزاق آپ67:12ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آج ہماری اس تاریخی مجلس کا آخری دن ہے اور آپ نے گزشتہ پانچ مجلسوں کو اپنی آنکھوں سے الحمدللہ اس کا مشاہدہ آپ نے کیا ہے اخوان نے تاریخ بھائی ہیں ندیم صاحب ہیں افضل صاحب ہیں آمیر بھائی ہیں ان سب نے رات دن مل کر اس ایونٹ کو اس تاریخی جلسے کو کامیاب بنانے میں جد و جہد کی ہے67:39آپ ان کی جو خدمات ہیں یا جدہ دعویٰ سنٹر کی جو خدمات ہیں ان کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ہمیں یہاں پہنچنے کا موقع ملا اور جدہ دعویٰ سنٹر کی جو خدمات ہیں وہ الحمدللہ تقریبا جب سے میں جدہ میں انہیں تقریبا چار پانچ سال سے رہ رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں قابل تعریف ہیں اور سب سے اہم بات یہ ہے68:11جدہ کے کورنیش پر البحر صحیفی کے جو پروگرام ہیں وہ بھی قابل تعریف ہیں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہاں ہندو پاکستان کے مختلف علماء اکرام پہنچتے ہیں اور اپنے خطابات سے علماء عوام کو مستفید فرماتے ہیں میں سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے آپ تمام حضرات کا بھی شکر ادا کرتا ہوں68:42اس لئے کہ آپ نے ہمیں موقع دیا اور اللہ تعالیٰ کی توفیق سے میں ان تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس پروگرام میں شامل رہے ہیں اور خاص طور پر جو لوگ سفید کوٹ والے ہوں یا کالے کوٹ والے ان میں ہمارے معزز آقل بے ہیں یا تاریخ بے یا عامر بے یا افضل بے بہت سارے ساتھی جو ماشاءاللہ یہاں خدمات انجام دے رہے ہیں یہ بہت ہی قابل تعریف ہے کہ انہوں نے69:11اس تاریخی پروگرام کو کامیاب بنانے میں رات دن جد و جہد کی ہے ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام کی خدمات کو قبول فرمائے اور جزا خیر سے نوازے جزاکم اللہ خیر فضل بھائی فضل بھائی آپ کا رہم کیا ہے میرا نام محمد فضل ہے الحمدللہ میں الحمدللہ یہ اللہ کا شکر احسان ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بحر سیفی کو کامیاب کرے69:45اور بہترین منظم طریقے سے ہمارا ہر سال یہ پروگرام کامیاب جا رہا ہے اور سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ ان اہل برے صغیر والوں کے لئے جو اردو زبان والے ہیں ان کے لئے یہ خوشخبری کی بات ہے جو اپنے علاقے میں جہاں پہ اردو بولی جاتی ہے اس جگہ وہ توحید نہ سیکھ سکے لیکن یہاں آکے دعویٰ سنٹر کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی توفیق سے وہ کتاب و سنت کو جان لئے اور توحید کا علم ان کے دلوں میں آیا اگر کاش اللہ تعالیٰ ان کی زبان70:15علاقوں میں اگر نور ٹی وی کے ذریعے بتا دیا تو کیا ہی خوب ہوگا کہ وہ لوگوں کے لیے ایک ہدایت کا ذریعہ بن جائے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے عظم میں نور ٹی وی کے ذریعے لوگوں کو جو ہے ہدایت کا ایک ذریعہ بنائے اور گمراہی کو ہٹائے جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیریت ہے ہمارے اخوان جن کے تصورات آپ نے سنے اسی پر اپنے بھائی محمد آقل کو اجازت دیجئے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ70:48بسم اللہ الرحمن الرحیم72:16تیرے اوپر روک ہے تیرا یہ کاروبار ٹھیک نہیں ہے تیرا یہ رشتہ شادی کا ٹھیک نہیں ہے اس کے بدلے تو یہ کر لے وہ ہزاروں بیل دور بیٹھا ہوا ٹیلی فون کی ایک کال سن کر یہ اطلاع خید کی کیسے دے دیتا ہے محمد رسول اللہ کے سامنے کھانا ہے زہر پھرا ہوا کھانا ہے آقا اٹھا کر موں میں ڈال لیتے ہیں لکھ میں چبا لیتے ہیں72:40شوب دبازوں کاہنوں اور ان کے پاس فریادے لے کر جانے والوں سے دو تو بات73:09کہ میرے مرکے والوں کے لات بہت سراب ہے میری باپ کی غفار کے بعد جو میرا ایک چھوٹا بھائی ہے وہ گرے رکھتے سے چل نکلے وہ شرافیت ہے اور لوگوں سے دوسرا خط ڈال کر تعویزات مگوا لیجئے گا دوسرا مسئلہ آپ نے اپنی ننت کے لیے جو پوچھا ہے نوشاہ دین فاطمہ کے لیے تو الولادات کی روشنی میں ان کی وندیشی آ رہی ہے73:37سیاہ رنگ کا کپڑا سات میٹر سات میٹر تین سنوار کو تین سنوار کو سکتا کریں73:53مرجان کا پتھر جسے تورل کہتے ہیں انگیش میں اور اردو میں مونگا یا مرجان کہتے ہیں وہ اس کی تیسری انگلی میں چاندی کی انگوٹھی میں بروز منگل اللہ کے نام پر نمبر پر سنگا کرتے ہیں یہ خاتون ذرا ذہن میں رکھیے کہ اپنی بچی کے لیے ہر منگل کو ایک پاؤ گوش کسی غریب کو دے دیں اس کا ہاتھ لگوا کے اور ہر ہفتے کو ایک پاؤ کالا چنہ دینے انشاءاللہ اللہ74:17غیب کی ساری باتیں غیب کی ساری چاپیں مالک عز و جل کے پاس ہیں اس کے علاوہ غیب کوئی نہیں جانتی نہ ٹی ایم اسلام کی بی بی غیب جانتی ہے نہ جیو پر آنے والا شیعہ جو قرآن کونٹیس پر آنے والا ہے دیکھئے محتمہ پہلا سوال پہلے آپ شوہر کی ملک کے باہر جانے کے بارے میں کیا آپ جانتے ہیں اللہ تعالیٰ اسے آئے74:55سلام علیکم75:20اللہ نے ہمیں کامل دین دیا اس کامل دین کے علاوہ کوئی اور دین اللہ کے ہاں قابل قبول نہیں75:50موسیقیعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ سے ڈر!!!2 / 21اللہ سے ڈر!!! - 11:16:512اللہ سے ڈر!!! - 21:16:15