Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:03 حضراتِ گرامی قیام اللہ علمیں پڑھے گئے ان تیس میں اور تیس میں پارے کا خلاصہ ایک ہی ساتھ اس مبارک مجلس میں سماعت فرمائیں ان تیس میں پارے کی شروعات سور ملک سے ہو رہی ہے پہلی آیت اس طرح ہے تبارک اللہ بیدہ الملک وَهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اسی کے ہاتھ میں بادشاہت اور یہ پوری کی پوری کائنات 0:54 اسی کی ملکیت ہے بادشاہ ہے وہ جس کو چاہے دے جس سے چاہے چھین لے جس سے چاہے عزت دے جس سے چاہے زلیل اخوار کر دے اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا کہ ہم نے موت کو اور زندگی کو اس لیے پیدا کیا ہے تاکہ وہ تم کو آزمائے 1:42 کہ تم اس دنیا میں آ کر کے کونسا عمل کرتے ہو کونسا شخص اچھے عمل کرتا ہے اور کونسا شخص برے عمل کرتا ہے اس آیت کریمہ سے دو باتیں معلوم ہوئیں پہلی بات تو یہ کہ موت اور حیات دونوں کی دونوں مخلوق ہیں اللہ نے ان کو پیدا کیا ہے اب جب موت مخلوق ہے تو موت کو بھی موت ہے اس لئے کہ ہر مخلوق کو موت ہے 2:24 تو موت بھی مخلوق ہے لہذا موت کو بھی موت ہے یہ بات اس آیت کریمہ سے معلوم ہوئی اور حدیث پاک میں بھی آیا ہے کہ جب سارے جنتی جنت میں چلے جائیں گے کچھ لوگ ایمان کے باوجود اپنی بدعملی کی بنا پر جہنم میں جائیں گے لیکن ان کی دھولائی ہونے کے بعد انہیں پھر جنت میں داخل کر دیا جائے گا اب جتنے جہنم میں رہنے والے لوگ ہیں سب جہنم ہی میں رہیں گے 3:10 اور اب جنت میں جتنے لوگ رہنے والے ہیں وہ سب جنت میں رہیں گے جب سارے جنتی جنت میں پہنچ جائیں گے اور سارے جہنمی جہنم میں پہنچ جائیں گے تو جنت اور جہنم کے درمیان میں موت کو ایک میڈھے کی شکل میں لائے جائے گا اور حکم دیا جائے گا کہ تمام جہنمی جہنم میں سے یہاں دیکھیں اور تمام جنتی جنت میں سے اس میڈھے کو دیکھیں 3:44 اور اس کے بعد سب کی نگاہوں کے سامنے موت جو میڑھے کی شکل میں وہاں موجود ہوگی جنت اور جہنم کے درمیان اس کو زبح کر دیا جائے گا اس سے جنتیوں کی خوشی میں کافی اضافہ ہوگا اور جہنمیوں کے حسرت میں بہت اضافہ ہوگا پہلی بات یہ معلوم ہوئی کہ موت اور حیات دونوں مخلوق ہیں دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ اللہ نے یہ دنیا جو بنائی ہے 4:23 اس لئے بنائی ہے تاکہ تم میں سے کون آدمی بہتر عمل کرتا ہے اس کی آزمائش کرے ایک حدیث ہے لَوْلَا قَلَمَا خَلَقْتُ الْأَفْلَاقِ اس کو بیداتی لوگ بہت پیش کیا کرتے ہیں کہ اگر اللہ کے رسول آپ نہ ہوتے تم میں یہ کائنات بناتا ہی نہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ کائنات کی تخلیق 4:53 اس وجہ سے ہوئی ہے اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں بھیجا جانا تھا یہ حدیث منگھڑت ہے موضوع ہے اس لیے کہ اس آیت کریمہ کے خلاف ہے اور ایک دوسری آیت میں نے جنوں کو اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے وہ ہے کہ مقصد تخلیق انسانی اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے اللہ کے کسی پیارے کی وجہ سے کسی نبی کی وجہ سے 5:24 اس دنیا کی تخلیق نہیں ہوئے یہ عالم اللہ نے اپنے کسی پیارے کی وجہ سے نہیں بنایا ہے اس کا کچھ اور ہی مقصد ہے جو اس آتے کریمہ میں بین کر دیا گیا اس کے بعد یہ عرض کیا گیا کہ جب جہنمیوں کو جہنم کے دروازے پر لائے جائے گا تو جہنم کا داروگا پوچھے گا جہنم کے داروگا کا نام مالک ہے اس فرشتے کا نام سور زخروف کے اندر پچیسمے پارے کے اندر آیا ہے 5:59 تو جہنم کا داروگا پوچھے گا علم یاتیکم نذیر کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا بولیں گے بلا ڈرانے والا تو آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور حسرت سے کہیں گے وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُوا اَوْ نَاقِلُوا مَا كُنَّا فِي اَصْحَابِ سَعِرِ کاش کہ ہم سنتے اللہ تبارک و تعالی نے انسان کو بہت ساری قوتیں عطا فرمائی ہیں دیکھنے کی قوت سوچنے کی قوت چکنے کی قوت چھونے کی 6:33 اور اسی طرح سننے کی قوت تمام قوتوں میں سب سے آلہ درجے کی قوت شنوائی قوت ہے قوت سماعت ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں بھی ان قوتوں کا تذکرہ کیا جاتا ہے قوت سماعت کو مقدم رکھا جاتا ہے سور بن اسرائیل میں رشاد فرمایا گیا ان السمع والبصار والفواد کل اولئے کا کان عنہ مسئولہ کہ بے شک قوت سماعت قوت بصارت 7:01 اور قوت اقلیہ ان تمام چیزوں کے بارے میں ان تمام نعمتوں کے بارے میں قیامت کے دن تم سے سوال کیا جائے گا تو سننا بہت ضروری ہے سننے کے بعد آدمی سوچتا ہے کیا یہ سنی گئی بات حق ہے یا باطل ہے اگر کوئی آدمی سنے ہی نہ تو اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت جو قوت شنوائی قوت سمات ہے اس کو معطل کر دیتا ہے اور جو آدمی قوت سمات ہی کو معطل کر دے اس کا یہ انجام ہوتا ہے کہ حق 7:36 اس کے دل تک نہیں پہنچتا اس لیے کہ حق کی کوئی بھی آواز دل تک پہنچنے کیلئے کانوں کا وسیلہ ضروری ہے اور ایک سننے کا مطلب یہ بھی ہے کہ سنا تو لیکن اس کان سے سنا دوسرے کان سے نکال دیا ایک کان سے سنا دوسرے کان سے نکال دیا اس بات کو دل کی گہرائیوں تک نہیں لے گیا 8:01 یہ مطلب بھی ہے وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُوا کا مطلب یہ ہوا کہ کاش کہ ہم سنتے یعنی سنا تو ہم نے کاش کہ سننے کے بعد ہم اس بات کو اپنی دل کی گہرائیوں میں اتارتے آگے ارشاد فرمایا گیا اَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقْ اس آیتِ کریمہ میں ایک حقیقت کا اظہار کیا گیا ہے وہ یہ ہے اسے ایک انکشاف کہہ لیجئے کہ دنیا کا کوئی شخص راہ مائٹیریل نہیں بنا سکتا 8:44 یعنی کسی چیز کی تخلیق نہیں کر سکتا انسان جو کچھ کرتا ہے اسے صرف پروسیسنگ کہا جا سکتا ہے جیسے ایک کمپیوٹر ہے کمپیوٹر کی باڈی کوئی ایک کمپنی بناتی ہے کمپیوٹر کی ڈسک کوئی ایک اور کمپنی بناتی ہے مادر بورڈ کوئی اور بناتا ہے اسی طریقے سے اس کے مختلف پارٹس مختلف لوگ بناتے ہیں یہ ایک پروسیسنگ ہے لیکن اس کا راو میٹیریل جس سے کمپیوٹر کی باڈی بنی ہے 9:20 جسے کمپیوٹر کی ڈسک بنی ہے مادر بورڈ بنا ہے کی بورڈ بنا ہے وغیرہ وغیرہ اس کا جو راو میٹیریل ہے اس کو اللہ تعالیٰ نے خلق کیا ہے کسی انسان کے بس کی بات نہیں ہے کہ وہ کسی چیز کی تخلیق کر سکے تخلیق صرف اللہ تعالیٰ کا فعل ہے بندہ صرف پروسیسنگ کرتا ہے یہ خود اللہ تعالیٰ کے وجود کی دلیل ہے کہ جب راو میٹیریل کوئی پیدا نہیں کر سکتا تو کوئی ہے اس کا پیدا کرنے والا انسان تو صرف 9:55 پروسیسنگ کرتا ہے اس کے بعد باس بادل موت کی ایک بڑی پیاری دلیل دی گئی صرف دو تین لفظوں میں فرمایا گیا وَقُلُوا مِن رِزْقِهِ وَإِلَيْهِ النُشُورِ اللہ کا دیا ہوا رزق جو زمین سے اُکتا ہے کھاؤ اور اسی کی طرف تمہیں لوٹایا جانا ہے دیکھئے دو تین لفظوں کے اندر اللہ تبارک و تعالی نے باس بادل موت کی دلیل دے دی کیا کہ ذرا غور کرو کہ یہ رزق تمہیں کہاں سے ملتا ہے زمین سے زمین سے کس طرح یہ رزق مل 10:24 جو مدارِ حیات ہے جس کی وجہ سے تمہاری زندگی کی بقا ہے یہی نا کہ تم ایک دانہ زمین میں ڈالتے ہو دانہ زمین میں ڈالنے کے بعد تم اس کے اوپر مٹھی چڑھا دیتے ہو یعنی دانے کو دفن کر دیتے ہو اس کو دبا دیتے ہو اب دیکھو وہاں وہ زمین میں دبانے کے بعد سڑ جاتا ہے سڑنے کے بعد پھر وہیں سے ایک نیا وجود لے کر کے نکلتا ہے 10:53 تو باس بادل موت کے نمونے تو تم روز اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہو پھر تمہارے مر جانے کے بعد تمہیں دوبارہ اٹھایا جائے گا اس پر تمہیں شک کیوں ہے باس بادل موت کے نمونے تو تم اپنی آنکھوں سے روز دیکھتے ہو کہ گہوں کا ایک دانہ زمین میں ڈال دیا جاتا ہے اور اوپر سے مٹی چڑھا دی جاتی ہے مٹی کا دانہ سڑ گل جاتا ہے دوبارہ اسی دانے سے ایک نیا وجود گہوں کا باہر آتا ہے ایسے ہی جب تمہیں زمین میں 11:23 دفن کر دیا جائے گا اوپر سے مٹی چڑھا دی جائے گی تو ایک وقت معینہ کے بعد تمہارے سڑنے گلنے کے بعد بھی تمہیں ایک نیا وجود لے کر کے اللہ کے حضور پیش ہو گئے چند لفظوں کے اندر باس باد الموت کی اتنی شاندار اور مشاہداتی دلیل یہ صرف اور صرف قرآن ہی کا خاصہ ہے اس کے بعد یہ عرض کیا گیا کہ دو طریقے کے آدمی ہوتے ہیں تو یہ دو طریقے کے آدمی یقصہ ہو سکتے ہیں ایکول ہو سکتے ہیں وہ دو آدمی کون سے ہیں بتایا گیا 11:57 کہ ایک آدمی ہے چلتا ہے تو اس کا سر نیچے کی طرف جھکا ہوا ہوتا ہے سر کے بل چلتا ہے آودھا چلتا ہے کیا پیاری بات کہی گئی آدمی اگر پیر اوپر کر لے اور اپنا سر نیچے کر لے تو اسے ہر چیز آودھی دکھائی دیتی ہے اور ایک بات اور معلوم ہوئی 12:31 کہ جب آدمی سر کے بل ہو جاتا ہے سر کو نیچے کر لیتا ہے سر کو جھکا لیتا ہے تو وہ اپنے گردوں پیش سے بالکل بے خبر ہوتا ہے بالکل بے خبر ہوتا ہے یا یوں کہلو کہ ٹھیک ہے دائیں طرف دیکھ لیتا ہے بائیں طرف دیکھ لیتا ہے نیچے کی طرف دیکھ لیتا ہے لیکن ذرا گوھر کرو جس آدمی کا وطیرہ یہ ہو شیوہ یہ ہو طریقہ یہ ہو کہ ہمیشہ سر جھکائے ہوئے چلے اسے سامنے کی چیز تھوڑی دکھائی دے گی 13:02 اب سر جھکا کر کے چل رہا ہے کئی کھائی میں گر سکتا ہے کسی دیوار سے ٹکرا سکتا ہے آگے ساپ آ رہا ہے کہ آگے بچھو آ رہا ہے آگے کون سے خطرات ہیں مجھے کچھ دکھا ہی نہیں دیتا اس لیے کہ اس آدمی نے تو زمین کی طرف سر کو جھکایا ہوا ہے ہاں وہ آدمی آنے والے خطرات سے آگا ہو سکتا ہے جو آدمی سر اٹھا کر چلے سیدھا دیکھے کیا یہ دونوں آدمی برابر ہو سکتے ہیں پہلا آدمی تو منزل تک پہنچی نہیں سکتا 13:34 اس لیے کہ اس کا سر جھکا ہوا ہے ہاں جس آدمی کا سر اٹھا ہوا ہے وہ آدمی منزل مقصود تک پہنچے گا سائنس دانوں کا اور ایک مومن کا یہی حال ہے سائنس دان ہمیشہ سر جھکا کر کے دیکھتا ہے اور مومن سر اٹھا کر دیکھتا ہے 13:50 سائنس دانوں کو صرف دنیا ہی نظر آتی ہے یہ مادی دنیا لیکن مومن سر اٹھا کر دیکھتا ہے اسے اس دنیا کے پار ایک عالم نظر آ رہا ہے جس کو وہ ایمان کی روشنی میں دیکھتا ہے اور سائنس دان صرف مادیت کی آئینک لگا کر کے مادیت کی روشنی میں ایک محدود دنیا کو دیکھ رہا ہے ایک محدود عالم کو دیکھ رہا ہے لیکن ایک مومن سر اٹھا کر دیکھتا ہے اور ایمان کی روشنی میں اس مادی دنیا کے معورہ ایک دوسرے عالم کے مشاہدہ کرتا ہے ظاہر ہے 14:16 کہ ان دو قسم کے انسانوں میں زمین اور آسمان کا فرق ہے ایک بیجن فرق ہے کوئی معمولی اکرن رکھنے والا بھی دونوں کے درمیان فیصلہ کر سکتا ہے خط انتیاز کھینچ سکتا ہے اس کے بعد سورہ نون شروع ہوتی ہے اس میں باغ والوں کا واقعہ بیان کیا گیا ہے ایک آدمی تھا بڑا نیک تھا اس کا ایک بڑا خوبصورت باغ تھا بہتی ثمر آور ثمر بار بہتی پھل دینے والا جب فصل کٹتی باغ کا پھل آ جاتا 15:05 تو اس کے تین حصے کرتا ایک حصہ اپنے اہل و ایال کے رکھ لیتا اور ایک حصہ غربہ میں تقسیم کر دیتا اور ایک حصہ رشتہ داروں کو دے دیتا مرنے کے بعد اس نے وسیعت کی کہ جس طریقے سے میں باغ کے پھلوں کے تین حصے کیا کرتا تھا تم بھی اسی طریقے سے کرنا لیکن بیٹوں کی نیت خراب ہو گئی جب باغ کا پھل توڑنے کا وقت آ گیا تو ان لوگوں نے مشورہ کیا کہ چھپکے سے ہم لوگ باغ میں چلے چلیں گے 15:38 تاکہ فقرہ کو علم نہ ہو اور وہ باغ میں نہ پہنچ جائے انہیں ان کا حصہ دینا پڑے ہمارا باپ بہت بے وقوف تھا جو اس طریقے سے اپنی محنت کی کمائی دوسروں کو دے دیا کرتا تھا رات میں یہ پلاننگ کر کے سوئے اور صبح جب اٹھے چھپکے چھپکے چلے کوئی مسکین تمہارے ساتھ اس باغ میں نہ داخل ہو جائے اور یہاں 16:06 نیت خراب کر کے سوئے تھے نیت خراب ہوئی کہ ادھر رات کے اندر یہ لوگ سو رہے تھے رات میں ایک گھومنے والا گھوم گیا اللہ نے فرمایا ایک عذاب اللہ کی طرف سے تمہارے رب کی طرف سے آیا اور باغ پر پھر گیا پورا باغ صاف ہو گیا اور یہ لوگ سو رہے تھے صبح جب باغ میں پہنچتے ہیں تو ایک بولتا ہے کہ لگتا ہے ہم راستہ بھول گئے ہیں 16:35 ایک بولتا نہیں راستہ نہیں بھولیں ہم صحیح جگہ پر پہنچے ہیں ہماری نیت کی خرابی کے وجہ سے یہ پورا باغ جل کا خاکستر ہو گیا ہے لیکن اب پشتانی سے فائدہ کیا ہے اس میں اشارہ اس بات کی طرف کیا گیا ہے کہ برے عمل کا اثر تو انسان کی زندگی کے اوپر پڑتا ہی ہے اس کی آخرت کی زندگی متاثر ہوتی ہی ہے نیت کی خرابی کی وجہ سے بھی 17:10 اس کے مال کے اوپر اثر پڑتا ہے اگر آدمی کی نیت خراب ہو تو اس کا مال تباہ و برباد ہو سکتا ہے لہذا نیتوں کو صاف رکھو مالوں کے تعلق سے سورہ حق شروع ہوتی ہے اس سورہ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے اس طرح قسم کھائی ہے فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْسُرُونَ وَمَا لَا تُبْسِرُونَ میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جو سین ہیں 17:43 اور میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جو انسین ہیں قسم کھاتا ہوں میں ان چیزوں کی جو مرئی ہیں اور قسم کھاتا ہوں میں ان چیزوں کی جو غیر مرئی ہیں قسم کھاتا ہوں میں ان چیزوں کی جو دکھائی دیتی ہیں آنکھوں سے اور قسم کھاتا ہوں میں ان چیزوں کی جو آنکھوں سے دکھائی نہیں دیتی اس میں بڑی پیاری بات کہی گئی ہے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ بتایا ہے آپ کی یہ حدیث موجود ہے 18:11 کہ اللہ کے علاوہ کسی غیر کی قسم کھانا حرام ہے باپ کی قسم ماں کی قسم کسی اور کی قسم کھانا حرام ہے غیر اللہ کی قسم کھانا جائز نہیں یہاں تک کہ حدیث میں آیا ہے جو غیر اللہ کی قسم کھائے اس نے شرکی کیا تو مخلوق مخلوق کی قسم نہ کھائے مخلوق کو مخلوق کی قسم کھانا حرام ہے لیکن اللہ تعالیٰ اپنے مخلوقات کی قسم کھا سکتا ہے 18:41 اور جن مخلوقات کی وہ قسم کھاتا ہے تین وجہوں کی بنا پر وہ محبوب ہوتی ہیں یا نافع ہوتی ہیں نفع دینے والی یا بہت محتم بشان ہوتی ہیں اگر اس کی نگاہ میں کوئی چیز بہت محبوب ہے تو اس کی قسم کھاتا ہے یا وہ چیز بہت نافع ہوتی ہے اس کی قسم کھاتا ہے یا وہ چیز بہت محتم بشان ہوتی ہے بہت اہمیت والی ہوتی ہے بہت بازمت ہوتی ہے اس کی قسم کھاتا ہے 19:16 مقسم علیہ پر دلیل لانا مقصود ہوتا ہے جیسا کہ میں آگے بتاؤں گا کبھی یہ فرمایا لام رکائے میرے حبیب تیری عمر کی قسم تیری زندگی کی قسم یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی قسم کھانا اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ کو جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت محبوب تھے اس لئے کہ میں نے بتایا کہ قسم اس کی کھائی جاتی ہے جو محبوب ہو نبی کی زندگی کی قسم کھائی گئی اور یہ ہی نہیں 19:49 نبی کی زندگی کی قسم تو کھائی گئی اور آپ اللہ کے محبوب ہیں ہی بلکہ آپ جس دیار میں چلے جہاں آپ کے قدم پڑے اللہ تعالیٰ نے اس شہر کی قسم کھائی ہے فرمایا میں اس شہر مکہ کی قسم کھاتا ہوں کیونکہ یہ میرے حبیب تم اس میں رہتے ہو اللہ اکبر 20:17 محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب تو ہے ہی وہ شہر بھی محبوب جس میں اس کے محبوب نے قدم رکھا ہو یا بہت زیادہ نافع ہوتی ہے چیز اللہ اس کی قسم کھاتا ہے بہت عظمت والی ہوتی ہے اس کی قسم کھاتا ہے یا مقسم علیہ پر دلیل لانا مقصود ہوتا ہے اس وجہ سے کھاتا ہے یہاں دو چیزوں کی قسم کھائی گئی ہے جو چیزیں دکھائی دیتی ہیں ان کی بھی قسم کھاتا ہوں میں جو چیزیں دکھائی نہیں دیتی ہیں ان کی بھی قسم کھاتا ہوں میں یہ بتاؤ کہ کچھ چی 20:54 اچھا کچھ چیزیں نہیں دکھائی دیتی ہیں بولے ہاں نہیں دکھائی دیتی ہیں تو اگر کچھ چیزیں نہیں دکھائی دے رہی ہیں ماورائے محسوسات ہیں محسوسات سے ماورائے ہیں اور میرا نبی اگر ان ماورائے محسوسات چیزوں کی خبر دیتا ہے تو ماننے میں استحالہ کیا ہے شک و شبہ کیوں تم اقرار کرتے ہو نا بات چیزیں دکھائی دیتی ہیں بات چیزیں نہیں دکھائی دیتی ہیں بات چیزیں محسوسات کے دائرے میں بات چیز ماورائے محسوسات ہیں 21:33 تو اگر میرا نبی ماں ورائے محسوسات کی خبر دیتا ہے تو اس میں ایج پیج کیوں اختیار کرتے ہو صاف صاف اسے قبول کیوں نہیں کرتے استحالہ کیا ہے شک و چباہ کیا ہے اس کے بعد سورہ نوح کے اندر اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا وَيَمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالِ وَبَنِينَ وَيَ 22:11 قہد سالی ہے ذرا دعا فرمائیں اور ہمیں کوئی وظیفہ بتا دیجئے کہ ہم قہد سالی سے بچنے کے لئے وہ وظیفہ کیا کریں حسن بصری رحمت اللہ علیہ نے فرمایا استغفار کرو اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی چاہو استغفار کرو استغفروا ربکم ایک شخص آیا کہا کہ ایسا ہے حضرت اولاد نرینہ نہیں ہیں ہمارے پاس کوئی وظیفہ بتائیے 22:44 فرمایا استغفر ربکم استغفر کر ایک شخص آیا اب یہ دونوں بیٹے ہوئے ہیں تیزرہ بھی شخص آرہا ہے کہہ رہا ہے کہ حضرت مجھے بھی ایک معاملہ درپیش ہے کہا کہ کیا کہا کہ ذرا مالی اعتبار سے میں بہت پریشان ہوں کوئی ایسا وظیفہ بتائیے کہ میری مالی مشکلات حل ہو جائیں کہا استغفر ربکم تینوں نے کہا کہ امراض الگ الگ ہیں دوا ایک آپ نے تجویز فرمائی اس کی کیا وجہ ہے 23:19 مطالبات مختلف ہیں آپ نے نسخہ ایک بتایا اس کی کیا وجہ ہے تو حضرت حسن بصری رحمت اللہ علیہ نے یہی آیت پڑھ کر کے سنائی آیت کا ترجمہ دیکھئے نو علیہ السلام فرما رہے کہ اللہ کے حکم سے میں نے کہا اپنی قوم سے تم اپنے رب سے استغفار کرو انہو کانا غفارا وہ بہت ہی معاف کرنے والا ہے اچھا 23:52 وہ آسمان سے استغفار کرنے کی وجہ سے تمہارے اوپر موسلہ دھار بارش برسائے گا قہت سالی کا حل استغفار میں تمہاری مالی مشکلات کا حل بھی استغفار میں ہے مال ہی نہیں اموال دے گا جو مال کا پلیورل ہے مال کی جمع ہے اموال اور تمہیں اولاد نرینہ چاہیے بیٹا نہیں بیٹے دے گا استغفار کی برکت سے 24:22 انہوں نے کہا کہ میں نے یہ نسخہ اپنی طرف سے تجویز نہیں کیا ہے بلکہ ان تینوں مشکلات کا حل اس آیتِ کریمہ میں ایک ہی بتایا گیا ہے وہ استغفار اولادِ نرینہ چاہیے اپنے رف سے استغفار کرو مالی مشکلات کا حل چاہیے استغفار کرو قہت سالی سے بچنا ہے تو استغفار کرو میں نے اپنی طرف سے یہ نسخہ نہیں بتایا یہ نسخہ خود سورہ نوح میں اللہ تبارک و تعالی نے بتا دیا ہے سورہ جن شروع ہوتی ہے سورہ جن 24:58 ابتدائی آیات یہ بتاتی ہیں کہ جیسے انسانوں میں بہت سارے فرقے ہیں عیسائی ہیں یہودی ہیں مشرک ہیں مومن ہیں اسی طریقے سے جنوں میں بھی اس طریقے کے عقیدے رکھنے والے جن موجود ہیں ارشاد فرمایا گیا 25:28 جن بول رہے ہیں ہم ایمان لائے ہم اپنے رب کے ساتھ شرک نہیں کریں گے اس کی مطلب اُس نے شرک ہے مشرک تھے وہ تو ایمان کا پتہ چلا شرک کا پتہ چلا یہ اللہ کے لئے بیوی تجویز کرنا اللہ کے لئے اولاد تجویز کرنا یہ کون سے مذہب والوں کا کام ہے ہیسائیوں کا کام ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ جنوں میں ہیسائی بھی ہیں یعنی جتنے 25:59 مذاہب انسانوں میں ہیں اتنی مذاہب جنوں میں بھی ہیں قرآن کی ان آیات سے ہمیں یہ بات معلوم ہوں اس کے بعد یہ فرمایا گیا وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدَهِ وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدُوْمَا اللَّهِ عَدَىٰ یہ مجدِ اللہ کی ہے بتائیے اب جب مجدِ اللہ کی ہے اللہ کی ہیں کا مطلب اللہ کی ہیں یعنی اللہ کا گھر ہیں ذرا ایک سوال کا جواب دیجئے گھر آپ کا ہو 26:39 اور کوئی دوسرا آدمی اپنے قوانین آپ کے گھر میں چلائے آپ چلنے دیں گے صاحب خانہ ہی کے قوانین گھر میں چلیں گے اور پورے گھر والوں کو صاحب خانہ کے قوانین کے مطابق چلنا ہوگا اگر کوئی آدمی کسی کے گھر میں اپنا قانون چلانے کی کوشش کرے تو صاحب خانہ کو برا لگے گا اور ظاہر ہے کہ وہ ایسی چیز برداشت نہیں کرے گا اسی طرح مجدیں اللہ کا گھر ہیں 27:10 یہاں دو ہی چیزوں کی تعلیم ہونی چاہیے ایک قرآن اور ایک حدیث قرآن ایک حدیث قرآن یہ متن ہے ٹیکسٹ ہے اور حدیث اس کا ایکسپلینیشن ہے اس کی تشریح ہے اس کی پیرافریزنگ ہے یہ دو چیزیں خالی مسجد میں پڑھی جائیں لوگوں نے دیگر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابیں رہلوں پر رکھ کر پڑھنا شروع کر دیا ہے جو اس آیت کریمہ کے بالکل منافع ہے 27:37 اللہ نے فرمایا وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدُومَا اللَّهِ حَدَى بعض لوگوں نے اللہ افبر پکارنے سے پہلے اسلام علیک یا رسول اللہ یہ یا کے در یہ پکارنا اس کی بھی مومنیت اس آیتِ کریمہ میں موجود فَلَا تَدُومَا اللَّهِ حَدَى اللہ کے ساتھ اس گھر سے کسی اور کو نہ پکارو اگر کوئی کہتا ہے یا رسول اللہ اس گھر سے پکارتا ہے در حقیقت اس آیتِ کریمہ کی خلاف ورزی کرتا ہے سورة مزمیل شروع ہ 28:09 کہ نفس کے مثال کتے کیسی ہے کتے کی کتہ اگر کسی برتن میں مو ڈال دے تو برتن پاک ہو جاتا ہے کوئی کہہ رہا پاک ہو جاتا ہے نا پاک ہو جاتا ہے کتنی مرتبہ دھولنا پڑتا ہے اس کو سات مرتبہ اور ایک مرتبہ مٹی یا سابون سے سات مرتبہ میں ایک مرتبہ مٹی یا سابون سے دھولنا پڑتا ہے خاص طور پر مٹی سے دھولا جائے اس لیے کہ مٹی کے اندر کتے کے 28:37 لواب کے اندر جو جراسیم ہوتے ہیں ان جراسیم کو مارنے کی قوت ہوتی ہے مٹی سے ایک مرتبہ دھولا جائے تو نفس کی مثال کتے کسی ہے یہ جہاں مو ڈال دے کسی عمل کے اوپر عمل ناپاک ہو جاتا ہے جیسے کتا کسی برتن میں مو ڈال دے تو برتن ناپاک ہو جاتا ہے یہ نفس کسی عمل میں مو ڈال دے تو عمل ناپاک ہو جاتا ہے کیا کرنا ہے مار ڈالنا اس کو 29:10 نہیں مار ڈالنے کا حکم نہیں ہے مار ڈالنا تو رہبانیت ہے غاروں میں چلے گئے پہاڑوں میں نکل گئے اور ایسی ایسی ریاضتیں اور ایسے ایسے مجاہدے کیے کہ کتابوں میں ہم جب پڑھتے ہیں تو ہمارے لوگتے کھڑے ہو جاتے مہینوں دن پیڑ سے الٹے لٹکے ہوئے نفس کو مارنے کے لئے ایسی ایسی ریاضتیں کی گئی ہاتھ کئی مہینے تک کھڑے رکھے گئے ہاتھ شل ہو گئے اس طریقے کی ریاضتیں کی گئیں 29:44 نفس کو مارنے کا حکم نہیں ہے قرآن میں نفس کو رام کرنے کا حکم نفس کو رام کر لیا جائے نفس کو اس قدر کچل دیا جائے دبا دیا جائے کہ وہ دوبارہ سر نہ اٹھا سکے اللہ تعالیٰ کی فرما برداری میں دخل اندازی نہ کرے اسے ختم مت کر دو اسے دبا دو دبانے کا حکم ہے جیسے کتے کو اگر معلم بنا دیا جائے 30:16 تو کسی شکار کو اگر مار ڈالے تو مرے ہوئے شکار کا کھانا حلال ہے لیکن عام کتہ اگر کسی شکار کو مار ڈالے تو بغیر زبا کیے کھانا حرام ہے بلکہ اگر مر جائے تو اس کا کھانا جائز نہیں ہے لیکن معلم کتہ جسے تعلیم دے دی گئے ہو تعلیم is training trained کتہ trained dog معلم کتہ تعلیم دے دی گئے ہو کتے کو 30:48 اور وہ کسی جانور کا شکار کرو اور اتفاق سے جانور مر جائے تو بغیر زباہ کیے ہوئے وہ جانور کو کھانا جائز ہے اس لئے کہ کتہ محلم ہے ایسے ہی نفس کو تم تعلیم دے دو رام کر لو کہ جب تم کوئی نیک کام کرنے لگو تو نیک کام کرنے میں تمہارے آڑے نہ آئے نفس مارنا نہیں ہے نفس کو کچل دینا ہے اور اس کے لئے سب سے بہترین طریقہ بتائے گا تحجد ہے آیات دیکھئے 31:20 دو فائدے بتائے گے تحجد کے ایک تو آدمی کی بات بہت صاف ہو جاتی ہے باتیں بڑی اچھی کرتا ہے اس کے مو سے بہت کم لگو باتیں نکلتی ہیں اور پہلا فائدہ نفس کو 31:49 روندنے میں سب سے زیادہ معامل تحجد ہے اور ایک بات جو حدیث میں بتائی گئی ہے وہ یہ ہے کہ جب تیسرا پہر ہوتا ہے رات کا تو اللہ سمائے دنیا کی طرف نزول کرتا ہے پکارتا ہے کہ میرا کونسا بندہ گنہگار ہے مجھ سے مغفرت طلب کرے میں اسے بخش دوں اس طریقے کی آواز لگاتا ہے کس کو کیا پریشانی ہے وہ ہم سے مانگے 32:27 ہم اس کی پریشانی دور کر دیں ہمیں مانگنے کا طریقہ ہی نہیں آتا ہے اس کے بعد سورہ مدسر شروع ہوتی ہے سورہ مدسر کے اندر بتایا گیا کہ جنتی جنت کے اندر چلے جائیں گے جہنمی جہنم کے اندر چلے جائیں گے تو بعض مرتبہ جنتی خواہش کریں گے کہ میرا ساتھی دنیا کے اندر ایک تھا وہ کہاں ہے بتایا جائے گی کہ وہ جہنم ہے اس سے بات کروائی جائے گی جنت اور جہنم کے درمیان سے حجابات اٹھا دیے جائیں گے پردے اٹھا دیے جائیں گے اور وہ جنت 33:08 اللہ تعالیٰ نے فرمایا پھر کیا پوچھے گا وہ؟ ارے بھائی دنیا میں تو تم ہمارے ساتھ رہتے تھے یہ جہنم میں کیسے چلے آئے؟ سکر میں کیسے آگئے؟ جہنم میں کیسے آگئے؟ تو سب سے پہلے وہ یہی بولے گا نماز نہیں پڑھتے تھے گویا نماز کا چھوڑ دینا یہ پہلا سبب ہے جہنم میں داخل ہونے کے نماز کی پابندی کی جائے اور 33:36 نماز کے بارے میں قطعا غفلت نہ بڑھتی جائے اس کے بعد سور قیامہ ہے سور قیامہ کے اندر اللہ تبارک و تعالی نے نفس لعوامے کی قسم کھائی ہے دیکھو نفس کی تین قسمیں ہیں نفس امارہ جو برائی کا حکم دیتا ہے جس کے بارے میں ابھی گفتگو ہو رہی تھی ایک نفس لعوامہ ہے جس کو ہم ضمیر کہتے ہیں اور ایک نفس مطمئنہ ہے یہ نفس کا وہی درجہ ہے جسے ہم معلم کہتے ہیں تعلیم دے دی گئی اس کو اب یہ آدمی جب نیک کام کرنے لگے تو اس کے اندر دخل انداز 34:09 یا ایتوہا نفس المطمئنہ اے مطمئن نفس تو اللہ تعالیٰ نے یہاں سور قیامہ میں نفس لعوامہ کی قسم کھا کر کے نفس لعوامہ کو آخرت کی وجود کی دلیل بنایا ہے کیسے آخرت ہے مرنے کے بعد ایک زندگی ہے مرنے کے بعد حساب و کتاب ہے دلیل دلیل نفس لعوامہ یہ نفس لعوامہ دلیل کیسے ہے ذرا غور کرو جب تم کوئی گناہ کرتے ہو 34:40 تو اندر سے کوئی بولتا ہے کی نہیں کہ تم نے غلط کیا اور تم کوئی اچھا کام کرتا ہو تو اندر سے کوئی تمہیں سراہتا ہے کی نہیں کہ تم نے بہت اچھا کیا ایسا ہوتا ہے آدمی کا کسی غلط کام میں پسو پیش کروں نہ کروں یہ پسو پیش کرنا جانتے کیوں ہوتا ہے وہ اندر جو بیٹھا ہوا نفس لوہامہ ہے جسے ہم ضمیر کہتے ہیں وہ روکتا ہے نفس کہتا ہے آگے بڑھ نفس لوہامہ کہتا ہے پیچھے ہٹ 35:09 اور ان دونوں کے درمیان بحث ہوتی رہتی ہے مجادلہ ہوتا رہتا ہے جو غالب آجاتا ہے آدمی وہی کام کرنے کے لئے آگے بڑھ جاتا ہے تو پیچھے آڑ جاتا ہے یا آگے بڑھ جاتا ہے تو یہ بولو کہ جب تم غلط کام کرتے ہو تو کیا کوئی اندر سے تمہیں ٹوکتا نہیں ہے بولے ہاں ٹوکتا ہے گویا تم نے مان لیا کہ ٹوکنے والا کوئی بیٹھا ہوا ہے اندر تمہارا جسم ایک عدالت ہے اور تمہارے سینے کے اندر 35:42 ایک جج کی طرح ہے جو برائیوں کے اوپر تمہیں زجر توبی کرتا ہے ڈانٹتا ہے بھلائیوں کے اوپر تمہاری تحسین کرتا ہے تمہیں سرہ آتا ہے تو جب خود تمہارا جسم ایک عدالت ہے اور اس عدالت میں ایک جج بیٹھا ہوا ہے تو اس چھوٹی سی عدالت کو تسلیم کرتے ہو مرنے کے بعد ایک بڑی عدالت کو تسلیم کرنے میں تمہیں کیا پرابلم ہے کیا پریشانی ہے 36:13 کہ مرنے کے بعد ایک بڑی عدالت ہو اور وہاں پر ایک بڑا جج ہو جس سے بڑا کوئی جج ہی نہ ہو احکم الحاکمین فیصلہ کرے عبدی جنت کا یا عبدی جہنم کا گویا کہ اس مقام پر اللہ تبارک و تعالی نے نفس لواموں کو وجود قیامت کے اوپر باس بادل موت کے اوپر دلیل بنایا سورہ دہر شروع تھی سورہ دہر کے اندر فرمایا گیا اِنَّا خَلَقْنَا لِنسَانَ مِن نُطْفَتِنَا مِشَاجِنَّتْ تَلِيْهِ فَجَالْن 36:50 بعض مادیت پرس لوگ دہریہ لوگ کیا کہتے ہیں کہ کائنات اتفاقاً وجود میں آگئی ہے اس کا کوئی خالق نہیں ہے اچھا سوال یہ ہے کہ اس کا کوئی خالق نہیں ہے تو انسان کیسے وجود میں آیا اچھا انسان کیسے مائٹیریل سے آگیا مادہ تھا نا مادہ تھا نا اور مادے سے انسان بن گیا اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے کہ ٹھیک ہے مادے کو تم مانتے ہو کہ تھا حالانکہ سوال وہی سے شروع ہو سکتا ہے پھر سے 37:21 لیکن چلو تم مانتے ہو کہ مادہ تھا بولے ہاں مادہ مادے سے انسان بنا ہے بولے ہاں بنا ہے بتاؤ مادہ اندھا بہرا گونگا نہیں ہے دیکھتا ہے مادہ بولے نہیں سنتا ہے مادہ بولے نہیں اس کے اندر شعور ہے بولے نہیں اس کے اندر ادراک ہے نہیں تو جس کے اندر نہ تو شعور ہے نہ ادراک ہے نہ قوت ممیزہ ہے نہ قوت متخیلہ ہے 37:56 یہ جو کوہ ہیں انسان کے اندر یہ تو مادے کے اندر تھے ہی نہیں یہ مادے سے زائد چیزیں کیسے آگئیں جو مادے میں نہیں تھی اس کا مطلب یہ ہوا ایک تہی دست نے جس کی جیب میں کچھ بھی نہیں تھا ایک دوسرے تہی دست کو مالدار بنا دیا ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہتے ہیں ایک تہی دست تہی دست کو کیا دیتا ہے اس سے مانگو جو ضرور ایسا سیوا دیتا ہے ایک آدمی آؤٹ آف پاکٹ ہو اس کی جیب میں کچھ نہ ہو دوسرے کو کیا دے سکتا ہے 38:26 مادے کے اندر نے شعور تھا اس نے شعور کیسے دے دیا انسان کو مادے کے اندر ہی ادراک نہیں تھا اس نے ادراک کیسے عطا کر دیا انسان کو مادے کے اندر قوت شنوائی نہیں تھی قوت شنوائی کیسے دے دی مادے کے اندر قوت بینائی نہیں تھی انسان کو قوت بینائی کیسے مل گئی مادے کے اندر قوت مفکرہ نہیں تھی انسان کو قوت مفکرہ کیسے دے مادہ قوت خیالیہ سے متصف نہیں ہے قوت متخیلہ کیسے انسان کو مل گئی 38:50 اس کا مطلب یہ ہوا مادہ پرستوں کی یہ دلیل کہ مادے سے انسان بنا ہے اس کا کوئی خالق نہیں ہے یہ ایسی بات ہے جس کے پیچھے نہ تو کوئی علمی دلیل ہے اور نہ تو کوئی اقلی دلیل ہے نہ تو کوئی نقلی دلیل ہے نہ کوئی علمی اثر ہے اس کے پیچھے مہد خرس ہے اور اللہ تعالیٰ نے خرس کرنے والوں کے بارے میں کیا فرمایا معلوم ہے سورة ذاریات میں فرمایا خرس کرنے والوں کا ستیا ناسو اٹکل کرنے والوں کا 39:22 اٹکل کرنا خرس کہتے اٹکل مارنا تکے چلانا تکے چلانا یعنی بلا وجہ کی بات کرنا جس بات کی کوئی دلیل نہیں ہوتی اس کو کہتے خرس اٹکل چلانا اس کے بعد سورہ مرسلات کے اندر اللہ تعالیٰ نے باس بعد الموت کی ایک بڑی پیاری دلیل دی ہے فرمایا 40:05 دس مرتبہ جانتے ہیں دس مرتبہ کیوں آیا ہے اس لئے کہ انسان کے اندر تین قسم کی قوت ہیں قوتِ نظریہ قوتِ شہویہ اور قوتِ غزبیہ قوتِ غزبیہ کا افراد تو آدمی درندہ بن جاتا ہے اور تفریت ہو تو بے غیرت بن جاتا ہے بے حمیت اور بے غیرت اور قوتِ 40:32 شہویہ اگر ہو افرات اگر ہو جائے تو حیوان بن جاتا ہے جانور بن جاتا ہے اور اگر قوت شہویہ کی تفریت ہو جائے تو ایک ناکارہ انسان ہو جاتا ہے اسی طرح قوت نظریہ اگر افرات میں چلی جائے تو پھر آدمی مشرک اور کاویر ہو جاتا ہے اور تفریت میں چلی جائے تو آدمی کسی چیز کو نہیں مانتا ہے دہریہ ہو جاتا ہے 40:57 اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر یہ تین قوتیں رکھیں ان کو معتدل رکھنا ہے ان تین قوتوں کی خرابی کی وجہ سے مشرقین میں دس خرابیاں پیدا ہوئیں اور ان دس خرابیوں کی وجہ سے اس سورہ کریمہ میں دس مرتبہ کہا گیا تباہی ہوگی اس دن جھٹلانے والوں کے لیے اس لیے کہ ان تین قوتوں کے غلط استعمال سے دس خرابیاں پیدا ہوئیں دس خرابیاں پیدا ہونے کی وجہ سے دس مرتبہ ان کے لیے حلاقت کی خوشخبری سنائی گئی دلیل کیا ہے 41:27 نطفہ باپ کی پشت سے چلا ماں کے رحم میں چلا گیا اس کو ماں کے رحم کو جانتے ہیں اللہ نے کیا فرمایا قرار مکین قرار مکین سیف لوجنگ سیف لوجنگ اور مکین کا اس سے اچھا ترجمہ سیف لوجنگ میں میرا خیال ہے کہ جن لوگوں نے سیف لوجنگ ترجمہ کیا ہے وہ ذرا صحیح نہیں ہے میرا خیال ہے کہ اس کو ایک مضبوط کا معنی دینے کے لیے لفظ لانا چاہیے تھا قرار مکین مضبوط قرار کا 41:56 میڈیکل سائنس نے یہ بات اب واضح کر دی ہے کہ سب سے زیادہ مضبوط عورت کے بدن میں رحم ہی ہوتا ہے دلیل انہوں نے کیا دی کہ عورت کا بدن جب پورا کا پورا سڑ جاتا ہے مرنے کے بعد تو سب سے آخر میں جو چیز سڑتی ہے وہ اس کا رحم ہوتا ہے کتنی مضبوط چیز ہے بدائر دیکھو کتنا کمزور لوگ بتاتے ہیں لیکن سب سے زیادہ مضبوط وہی ہے 42:29 اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا قرار مکین مضبوط قرارگاہ ہے عورت کا پورا جسم سڑ جاتا ہے سب سے آخر میں سڑنے والی چیز رحم ہے اس کا مطلب سب سے زیادہ مضبوط ہے رحم اسی وجہ سے اسے قرار مکین کہا گیا تو نطفہ باپ کی پشتے چل کر کہ ماں کے رحم میں آیا جس کو قرار نے قرار مکین کہا ہے ایسے ہی ایک انسان اب یہ نطفہ ٹھہر گیا نو مہینے کے بعد اس کے بدن کے اوپر زلزلے کا ترائین ہو کر بچہ باہر آ جاتا ہے ماں موت اور حیات کی کش 43:00 آدمی مر گیا اس کو تم نے زمین میں دفن کر دیا مٹی برابر کر دی زمین کا حمل ٹھہر گیا جب قیامت آئے گی تو اس کے اوپر زلزلہ تاری کیا جائے گا جیسے وہاں زلزلے کے ترین کے بعد بچہ پیٹ سے باہر آ گیا تھا ایسے ہی مردے کو تم نے دفن کر کے مٹی برابر کر دی زمین کا حمل ٹھہر گیا اب ایک زلزلے کے ترین کے بعد زمین بھی اپنے حمل کو باہر پھینک دے گی یہی مطلب ہے اس آیت کریمہ کا اذا زلزلت الارض زلزالہا واخرج 43:33 ایک چیز موجود رہتی ہے وہاں سڑتی نہیں ڈی این اے جس کو بولتے ہیں حدیث میں اس کو عجب الزم کہا گیا ہے انسان کا پورا بدن سڑ گل جائے ڈی این اے موجود رہتا ہے اور عجیب بات تو یہ ہے کہ ہر شخص کا ڈی این اے الگ ہوتا ہے اس کا مطلب ہر شخص کے ڈی این اے کو محفوظ رکھا جاتا ہے اور اسی ڈی این اے سے اسی کو پیدا کیا جائے گا کوئی دوسرا اس ڈی این اے سے نہیں پیدا ہو سکتا ڈی این اے کو باقی رکھا جاتا ہے 44:04 اس کے بعد سورہ نبی شروع ہوتی ہے سورہ نبی کے اندر اللہ نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن کوئی بھی آدمی سفارش کے لئے آگے نہیں بڑھے گا سب کے سف در سف کھڑے ہوں گے یہاں تک کہ ملائکہ بھی کوئی بولنے کے لئے آگے نہیں بڑھے گا کسی کو بولنے کی جرات نہیں ہوگی جب تک باری تعالیٰ اجازت نہ دے اور یہاں اللہ نے کہا گیا جس کو اللہ اجازت ہے 44:34 کتنی پیاری صفت آئی ہے یعنی ایک گنہگار کے بارے میں سفارش کرنے کے لیے کسی نبی کو جب اللہ کہے گا اس کا مطلب اس گنہگار کے اوپر اللہ کا رحم ہونے والا ہے اسی وجہ سے اللہ نے اپنی صفت رحم کا حوالہ دیا ہے کھاؤ بات ہے قرآن کا جو لفظ جہاں ہے ایسا ہے جیسے انگوٹھی کے اندر نگینہ ٹانک دیا گیا ہو نگینہ نکال لیا جائے تو انگوٹھی بیرونک ہو جاتی بیرنگ ہو جاتی بول نہیں سکتا آدمی کسی کے بارے میں 45:01 جب تک کہ رحمان اجازت نہ دے یعنی کسی گنہگار کے بارے میں سفارش کا عزم دینا سفارش کی اجازت دینا در حقیقت اس گنہگار کے اوپر اللہ تعالیٰ کا رحم ہونے والا ہوگا تبھی تو صفت رحمانیت کا حوالہ دیا گیا اس کے بعد سور نازیات شروع ہوتی ہے سور نازیات کے اندر بیان فرمایا گیا کہ زمین دہاہا والارض بعددالی کا دہاہا زمین کو ہم نے ہموار کیا عام طور پر دہاہا کا ترجمہ 45:29 ہمارے مترجمین کیا کرتے ہیں ترجمہ کرنے والے اردو میں یا انگریزی میں انگریزی والے کہتے ہیں to even ہموار کرنا زمین کو ہموار to smooth ہموار کرنا اس کو لیکن یہاں پر حقیقت میں ہموار کرنا مراد نہیں ہے بلکہ یہاں پر لفظ دہا استعمال کیا گیا ہے اسطنبول کے ایک مشہور سائنٹسٹ نے ان کا نام ڈاکٹر محمد علی اوزیک ہے اوزیک نے یہ کہا کہ یہاں قرآن حکیم میں لفظ دہیا استعمال کیا گیا دہا 45:57 یہ لفظ دہیہ سے مشتقل ہے اور دہیہ کہتے ہیں شطر مرگ کے انڈے کو شطر مرگ کے انڈے کو اور زمین کی جو شکل ہے بیعی نہیں شطر مرگ کے انڈے کی طرح ہے ڈاکٹر محمد علی اوزیک نے کہا اس کا مطلب زمین کی شکل بیزوی ہے انڈاکار ہے نہ کہ بلکل گیت کی طرح گول ہے یہ لفظ دہیہ سے اس سائنٹس نے استدلال کیا اوزیک نے اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے باس بادل موت پر ایک بڑی پیاری دلیل اشارت فرمائی سورہ عباس کے اندر فرمایا ق 46:28 مار پڑے انسان کے اوپر کتنا ناشکرہ ہے وہ ما اکفرہ کس قدر ناشکرہ ہے اسے یہ معلوم نہیں ذرا دیکھتا نہیں اسے یہ شک ہے کہ ہم اسے مرنے کے بعد زندہ نہیں کر سکتے سوچے تو کہ نطفہ باپ کی پشت میں تھا وہاں سے چل کر کے ماں کے رحم میں آ گیا تو ایسے ہی تو ہے جیسے کسی انسان کو زمین میں دفن کر دیا جائے 46:59 تو وہاں ندفہ ٹھہرنے کے بعد بچہ بن کر کے باہر آ جاتا ہے ایسے ہی جب آدمی مر گیا تو اس کو قبر میں ڈال دیا گیا قبر سے تو اس کو ویسے ہی نکال لے گا جیسا کہ ماں کے بیٹس اس کو نکال لیتا ہے باس بادل موت پر ایک بڑی ہی زبردست و مشاہداتی دلیل جو اس سے پہلے پیش کی گئی دلیل کے بالکل مشابہ ہے اس کے بعد سورہ انفیتار شروع ہوتی ہے سورہ انفیتار میں فرمایا گیا یہ فرمایا گیا 47:31 اللہ کی بھی مشیعت ہوتی ہے مشیعت کی نسبت اللہ کی طرف کی گئی اور مشیعت کی نسبت انسان کی طرف کی گئی انسان کی طرف نسبت مشیعت کی کی گئی اس کا مطلب انسان مجبور نہیں ہے اور اللہ کی طرف نسبت کی گئی مشیعت کی یعنی یہاں قدر کا ابتال ہو گیا وہاں جبر کا یہاں قدر کا اس کا مطلب انسان جبر اور قدر کے بین بین ہے کسی نے پوچھا حضرت علی سے آ کر کہ حضرت تقدیر کا مسئلہ سمجھا دیجئے 47:59 ہر چیز تقدیر میں لکھی ہوئی ہے تو عمل کرنے کی کیا ضرورت ہے تقدیر کا مسئلہ سمجھا دیجئے انسان مجبور ہے کہ انسان مختار ہے کہا کہ ایسا کر ایک پیر اٹھا لے اس نے ایک پیر اٹھا لیا کہا کہ دوسرا پیر اٹھا لے کہا کہ دوسرا پیر کیسے اٹھا پاؤں گا کہا کہ دیکھ جتنا تُو نے ایک پیر اٹھایا ہے اتنا تجھے اختیار ہے دوسرا پیر نہیں اٹھا سکتا نا اس ناہیے سے تُو مجبور ہے 48:26 اس طرح تو قدر اور جبر کے بین بین ہے اور جتنا تو مجبور ہے اس کے بارے میں پرشش نہیں ہوگی جتنے کے بارے میں تو مختار ہے قیامت کے دن اسی اختیار اختیارات کی اسات کے تعلق سے تو سے گفتگو ہوگی تو انسان جبر اور قدر کے ماں بین ہے درمیان درمیان اور یہ حقیقت تو عریف رومی نے کہا کہ یہ کتے کو بھی معلوم ہے اس لیے کہ ایک بچہ پتھر اٹھا کر کے کتے کو مارتا ہے 48:53 پتھر چھوٹ پہنچاتا ہے کتے کو اور پاس ہی میں وہ پتھر گرتا ہے لیکن کتہ پتھر کی طرف نہیں دوڑتا بلکہ بچے کی طرف دوڑتا ہے اس لئے کہ اسے معلوم ہے کہ پتھر مجبور محض ہے یہ بچہ جو پتھر مار کر کے گیا یہ مختار تھا یہ مجرم ہے پتھر یہ مجرم نہیں ہے مجرم وہ بچہ ہے اس کے بعد سورہ تقویر شروع ہوتی ہے سورہ انفطار فرمایا گیا 49:37 اے انسان تجھ کو اللہ تعالیٰ اپنے رب کریم سے کس نے غفلت میں ڈال دیا ہے اصل میں ایسا ہے کہ اللہ کی کریمی دیکھتا ہے تو بندے کو اللہ کی کریمی پر ناز ہو جاتا ہے یوں وہ غفلت برتنے لگتا ہے اگر اللہ تعالیٰ کی کریمی کا تصور اس کے ذہن میں ہے تو یہ کریمی کا تصور ہی 50:10 ایسا ہے جس کی وجہ سے وہ گناہ کرنے کی جرات کر لیتا ہے اللہ نے اسی وجہ سے اپنی کریمی کا حوالہ دیا ہے غالباً میری کریمی کی وجہ سے انسان غفلت میں پڑ گیا ہے کیا میرے کرم اور میرے فضل کو دیکھ کر کے تو مغرور ہو گیا ہے بہگ گیا ہے حالانکہ تجھے تو یہ چاہیے تھا کہ میری کریمی کی صفت دیکھ کر کے سیدھا راستہ اختیار کرنا تھا میری کریمی سے تو غلط فائدہ کیوں اٹھا رہا ہے بڑے پیار سے پوچھا گیا ہے انسان سے بڑے پیار سے پوچھ 50:42 میری قریمی تیری نگاہوں کے سامنے تو اچھے راستے پر چلنا چاہیے نا میری قریمی کو سامنے رکھ کر کہ غلط راستے پر کیسے چلنا ہے شاید میری قریمی نے تجھے غفلت میں ڈال دیا ہے کیا پوچھنے کا انداز ہے کیا بات ہے اس کے بعد سورہ مطففین ایک معاشی خرابی کی طرف رہنمائی کی جا رہی ہے کہ قوم تھی حضرت شوہب علیہ السلام کی پوری کی پوری اسی عمل کی وجہ سے تباہ کر دی گئی تطفیف کا عمل 51:17 پیسے پورے لینا تول کم دینا آج دیکھو مرچوں کو اوپر پانی مار دیتے ہیں دھنیا لینے کے لیے وہ دھنیا کو اوپر پانی مار دیتے ہیں کپڑوں تک کے اوپر پانی مار دیتے ہیں جو کپڑے بنتے ہیں لوگ تاکہ اس کا وزن بڑھ جائے یہ سب تطویف کے دائرے میں ہے دنڈی مانے کے دائرے میں ہے اس سے پوری معیشت تباہ ہو جاتی ہے انسان کو اسے پرہیز کرنا چاہیے تطویف کے دائرے میں رشوت ساری چیزیں آگئی گھور کیا جائے تو 51:51 کیوں حق تو بغیر پیسے کی ملنا چاہیے تھا نا رشوت بھی تطویف کے دارے میں آتی ہے اس کے بعد سور انشقاق اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا انسان جب پیدا ہوتا ہے تب سے لے کر کے رب کی ملاقات تک برابر پریشانیوں کے سلسلہ رہتا ہے آدمی اپنے آپ کو زندگی بار دھوکے میں رکھتا ہے بیٹا ہو جائے اس کے لئے کوششیں کرتا ہے یہاں تک کہ اللہ کسی مسئلات کے تحت کچھ دنوں تک بیٹا نہیں دیتا تو کتنے آستانے ہیں 52:29 جا جا کر کہ وہاں اپنا سر پھوڑتا ہے اور جب بیٹا مل گیا تو کہتا ہے کہ خون پسینہ ایک کر کے اس کو پڑھاؤ ڈاکٹر بناؤ انجینئر بناؤ جب یہ انجینئر بن جائے گا ڈاکٹر بن جائے گا میری خدمت کرے گا مجھے آرام مل جائے گا جیسے پڑھ کر کے فارغ ہوتا ہے کیسے شادیوں کا مسئلہ ہے شادی کرنا اور یہ سب کرتے کرتے یہ جھمیلے سہتے سہتے بڑھا ہو جاتا ہے اب بچہ دوائی کا پیسہ دے دے تب تو غنیمت ہے ورن 52:58 یہ آدمی زندگی بھر اپنے آپ کو اسی طریقے سے دھوکے میں رکھتا ہے اور دنیا سے چلا جاتا ہے کچھ حاصل نہیں ہوتا اس کا یا ایوہ الانسان انکا قادحن الہ ربک قطحن فملاقی اللہ تعالیٰ سے ملاقات تک پریشانیوں کا یہ سلسلہ ٹینشن کا یہ سلسلہ دراز رہے گا ٹینشن سے کبھی فرق یہاں جانتے ہیں ایک لفظ استعمال ہوا ہے لقد خلقن الانسان فی قبد قبد اسی ٹینشن کو بولتے ہیں ہم نے انسان کو ٹینشن میں پیدا کیا ہے 53:29 یہ ٹینشن کبھی ختم نہیں ہوتا برابر ٹینشن میں رہتا ہے اس کے بعد سورہ غاشیہ کے اندر اللہ تعالیٰ نے شاید فرمایا کیا یہ آسمانوں کو نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں کیسے بلند کیا کیا یہ اونٹ کو نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے اونٹ کو کیسے بنایا یہاں چار چیزوں کا ذکر کیا گیا پہلے اونٹ کا پھر آسمان کا 54:04 پھر پہاڑ کا ویل الجبالی کیف نصبت انہیں کیسے نصب کیا گیا ویل الارضی کیف ستیا مومن کی مثال اور ایک دائی کی مثال اسی طرح ہونے چاہیے کیسے اونٹ کی طرح جفاکش ہو مومن افلا ینزرون ایلل ابلی کیف خلقت اونٹ کی طرح ایک مومن کو جفاکش ہونا چاہیے اور ویل السمائی کیف اور مومن کے خیالات بہت بلند ہونے چاہیے آسمانوں کی بلندی کو چونے والے اور ویل الجبالی کیف نصبت مومن کے حراد پہاڑوں جیسے مستاقم ہ 54:30 اور دیکھو زمین کی طرف کی کیسے بچائی گئی یعنی ایک مومن کو انتہائی متوازے انتہائی منکسر المزاج انتہائی خاکسار ہونا چاہیے انتہائی توازوالا ہونا چاہیے اللہ تعالیٰ نے یہاں چار چیزوں کا تذکرہ کرنے کے بعد فرمایے چار صفتیں مومن بندوں کے اندر ہونی چاہیے اس کے بعد سورہ زوحہ کے اندر اللہ نے اشارت فرمایا 55:09 اے ہمارے رسول کیا تم مفلس نہیں تھے ہم نے تم کو غنی بنا دیا کیا تم زال نہیں تھے ہم نے تم کو ہدایت دے دی کیا تم بے ٹھیکانہ نہیں تھے ہم نے تم کو ٹھیکانہ دے دیا یہاں ایک لفظ قابل تشریح ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو مخاطب کر کے فرمایا ووجدکا وولن اور زال کا عام طور پر ترجمہ کیا کرتے ہیں لوگ گمراہ گمراہ 55:41 یہ ترجمہ نہیں کرنا چاہیے اس لئے کہ نبی کے شایع نشان یہ ترجمہ نہیں ہے بلکہ یہ کہیے اور ہم نے آپ کو بے خبر پایا یہ ترجمہ والمان بے خبر جیسے ایک آدمی دو راہے کو پر کھڑا ہوا یہ راستہ میری منزل کی طرف جاتا ہے کہ یہ راستہ میری منزل کی طرف جاتا ہے اب یہاں کھڑا ہوا شخص بے خبر ہے بے خبر ہے تو اے ہمارے حبیب تمہارا حال یہی تھا پورا 56:11 مکہ ہی نہیں بلکہ پورا جزیرت العرب شرک میں مبتلا تھا کفر میں مبتلا تھا اور آپ تنے تنہا ایسے تھے جو صحیح راہ کی تلاش میں تھے آپ بھی بے خبر تھے ہم نے آپ کو ہدایت دے دی راستہ دکھلا دیکھئے یہ راستہ سیدھا ہے اس راستے پر چلتے چلے جائے تو ذوال کا ترجمہ بے خبر کیا جائے اور قرآن حکم میں اس کی شہادت بھی موجود ہے ذوال کا ترجمہ بے خبر 56:45 حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹوں نے جب یہ کہا کہ آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یوسف علیہ السلام کے پیراہن کے خوشب مجتک آ رہی ہے کہا کہ اگر یہ بات نہ کہو کہ میں سٹھیا گیا ہوں تو مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے خدا کی قسم آپ اپنی پرانی ولالت میں ہیں یہاں ولال کا ترجمہ زلالت اور گمراہی نہیں ہے اس لئے کہ نبی گمراہ نہیں ہوتا یہاں زلال کا ترجمہ بے خبر ہے بے خبر ہیں آپ 57:16 اب پرانی بے خبری میں ہیں آپ اس کے بعد سورہ ان شراح کے اندر اللہ نے اشارت فرمایا ہم نے آپ کے لئے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا اس کے بعد ایک بڑی عجیب بات فرمائی جارہی ہے انسانوں کے تعلق سے کہ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا اور عربی کا قائدہ یہ ہے کہ جب ایک چیز نکرہ آئے تو اس سے دو چیزیں مراد ہوتی ہیں 57:57 اور اسے معرفہ کر لیا جائے تو دو معرفہ سے مل کر ایک ہو جاتا ہے یعنی یہ فرمایا گیا کہ اگر انسان کے اوپر ایک پریشانی آتی ہے اگر وہ صبر کرتا ہے تو اللہ اس ایک پریشانی پر صبر کرنے کی وجہ سے اس کے سامنے دو دو آسانیاں کھول دیتا ہے دو دو آسانیوں کی راہ کھول دیتا ہے اس کے لئے پریشانی ایک آتی ہے تو در حقیقت اپنے ساتھ ہی دو آسانیاں لے کر آتی ہے آدمی خامخا مصیبت آ جانے کے بعد 58:26 اور پریشانی میں مبتلا ہو جانے کے بعد جزا فدا کرنے لگتا ہے اسے خوش ہونا چاہیے کہ یہ جو مصیبت میرے اوپر آئی ہے مصیبت ایک ہے لیکن اپنے ساتھ دو آسانیاں لے کر کے آئی ہے یہ قرآن حکیم کا بیان ہے کسی کی دکان جل گئی کسی کی گھر اُجڑ گیا کسی کی فصل تباہ ہو گئی مسئلہت ہے اس میں اگر اس پر صبر کرے اور یہ سمجھے کہ مصیبت ایک آئی ہے ہو سکتا ہے ایک دکان تباہ ہوئی تو اللہ دو دکان دے دے اس لئے کہ قر� 58:58 کہ ایک مصیبت آئے اور تم صبر کرو تو اس صبر کے اوپر تمہارے لیے آسانیوں کے دو دو دروازے کھول دی جائیں گے سورہ علق کے اندر اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ سے اگر قربت چاہیے بہت زیادہ قریب ہونا چاہتے ہو تو اس کا ایک ہی طریقہ ہے سجدہ کرتے رہو یعنی نمازِ کسرت سے پڑھو یہ اللہ تعالیٰ کی قربت کا سب سے بہترین ذریعہ ہے سب سے بہترین ذریعہ قربتِ خدامندی بعدِ پنجگانہ کی پابندی ہے سورہ زلزال کے ان 59:40 یہ زمین اس دن اپنی خبریں بیان کر دے گی اپنی خبریں بیان کر دے گی کیسے بول کر کے ہاں بول کر کے دیکھو یہ ٹیپری کارڈر میں جو ریل ہوتی ہے یہ آواز کو جذب کرتی ہے اور پھر اس کو آپ کے سامنے پیش بھی کر دیتی ہے بول بھی دیتی ہے جانتے ہیں اس ریل کے اندر کیا ہوتا ہے 60:12 ایک مادہ ہوتا ہے جس کو مگنیشیم بولتے ہیں مگنیشیم کی وجہ سے وہ آواز کو کیچ کرتی ہے ریل اور آواز کو دوبارہ آپ کے سامنے پیش کر دیتی ہے اسی مگنیشیم کی وجہ سے اور سائنسدانوں نے تحقیق کیے کہ زمین کے اندر بھی مگنیشیم ہے 60:32 تو اگر مگنیشیم کی وجہ سے ریل آواز کو کیس کرتی ہے اور آواز کو آپ تک دوبارہ لوٹا دیتی ہے تو اگر زمین کے اندر بھی یہی چیز موجود ہے مگنیشیم تو یہ آپ کی آواز کو آپ کی تصویر کو لے کر کے دوبارہ یہ آپ کے سامنے یا اللہ کے سامنے نہیں پیش کر سکتی ضرور پیش کر سکتی ہے وہی بات یہاں بھی کہی گئی ہے یہ زمین اپنی خبریں میں انکر دے گی کل قیامت کے دن اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ انسان بہت بڑا ناشکرہ ہے 61:02 اور گھوڑے کی دلیل دی گئی ہے یہ تیرے سامنے گھر کے جو گھوڑا بدھا ہوا ہے یہ دیکھ یہ تجھے دشمنوں سے بچاتا ہے تجھے لمبا سفر کرنا ہوتا ہے تو تجھے اس کا سہارا لیا کرتا ہے یہاں تک کہ جنگ میں تجھے اسے لے کر گھس جاتا ہے حالانکہ عالم یہ ہوتا ہے کہ سب سے زیادہ تکلیف گھوڑے کو پہنچ سکتی ہے جنگ کے اندر آنے والا بھالا گھوڑے کو لگ سکتا ہے آنے والا تیر پہلے گھوڑے کو لگ سکتا ہے 61:33 لیکن اس کے باوجود گھوڑا تیرے ہر حکم کی تعمیل کرتا ہے اب یہ بتا کہ یہ گھوڑا جو تیرے ہر حکم کی تعمیل کر رہا ہے یہاں تک کہ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے تو اسے کیا دیتا ہے بولے دو وقت کی روٹی دو وقت کی روٹی کی وجہ سے یہ تیرے ہر حکم کی تعمیل کرتا ہے تیرے لئے جان دینے کیلئے تیار رہتا ہے اور اے انسان میں نے تیرے کیا کیا فائسلیٹیز دیا کیا نہیں دیا تجھے جو مانگا تُو نے وہ ہم نے تج 62:03 زیادہ ناشکرا ہے اس سے زیادہ بتر ہے تو دو وقت کی روڈی پر اپنی جان دینے کے لئے تیار اور تجھے جو کچھ تُو نے مانگا ہم نے تُم کو دیا جو کچھ تُم نے مانگا آخر میں فرمایا کہ سب کچھ دیے جانے کے بعد بھی ناشکری کے عالم ہے تو انسان سب سے بڑا ناشکرا اس کے بعد یہ فرمایا گیا سورہ القاریہ میں کہ میزان رکھی جائے گی پھر عامال رکھے جائیں گے 62:37 اگر برائیاں اور بھلائیاں برابر ہیں پھر اللہ تعالیٰ کا رحم ہوگا جنت پر چلا جائے گا برائیاں اگر بڑھ گئیں بھلائیوں کا پڑھ رہا جھک گیا تو پھر اس کے لئے پریشانی ہو جائے گی ہاں جس کی نیکیاں زیادہ ہیں برائیاں کم ہیں تو اللہ تعالیٰ اس کے اوپر رحم فرمائیں گے جنت کے اندر ڈال دیں گے والعصر کے اندر اللہ تعالیٰ نے کامیابی کے لئے چار شرطیں رکھی ہیں ایمان 63:10 اچھے عامال اور یہ ایمان اور اچھے عامال کو لوگوں کے سامنے بیان کرنا اور بیان کرنے پر پریشانی آئے تو اس پر صبر کرنا یہ چار چیزیں اگر ہیں تو انسان کو کامیابی کی خوش خبری سنائی گئی ہے تمام انسان گھاٹے میں کامیابی کے لئے چار شرط ہیں 63:35 اس کے بعد فرمایا گیا تباہی ہو ہمزہ اور لمزہ کے لیے یہ تباہی ہو ہمزہ اور لمزہ کے لیے ہمزہ کیسے کہتے ہو لمزہ کیسے کہتے ہیں ہمزہ ایسے آدمی کو کہتے ہیں جو کسی آدمی کی موہ کے اوپر بدگوئی کرے اس کے موہ کے اوپر اس کو برا بھلا کہے اور لمزہ کہتے ہیں انسان کے پیٹ پیچھے اس کی غیبت کرے اس کی برائی بیان کرے تو ایسے دونوں شخصوں کے لیے یہاں ویل کے خوشخبری سنائی گئی ہے اس کے بعد سور فیل شروع ہوتی ہے سور فیل کے س 64:11 ایک بڑا عجیب نکتہ ایک حقیقت کا انکشاف ایک مفسر نے کیا وہ یہ کہ سور فیل کے اندر یہ بیان کیا گیا ہے کہ اب رہا ایک بادشاہ تھا جو کعبہ ڈھانے کے لیے ہاتھیوں کا لشکر لے کر کے نکلا لیکن ابھی کعبہ کے پاس پہنچا نہیں تھا وادی محصر میں پہنچا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے چڑیوں کا ایک بہت بڑا جھنڈ بھیجا اور ان کے ہاتھوں میں ان کے چونچوں کے اندر کنکریہ تھی اور ان کنکریوں کو جب وہ پھینکتی تھی 64:39 تو ہاتھی کو اگر وہ کنکریاں لگ جاتی تھے تو ہاتھی ڈھیر ہو جاتا تھا انسانوں کو لگتی تھے انسان ڈھیر ہو جاتے پورا کا پورا لشکر ماں ہاتھیوں کے وادی محصر کے اندر تباہ و برباد کر دیا گیا یہ واقعہ ہے اور اے مشرقین تمہارا حال کیا ہے ابراہیم علیہ السلام نے یہ گھر خالص اللہ کی عبادت کے لئے بنایا تھا تم نے تو یہاں ساٹھ تین سو ساٹھ بطلہ کر کے رکھ دیا ہے تو ابراہیم علیہ السلام سے بھی گناہ ہوا اور تم سے بھی بہت بڑا گناہ ہوا 65:12 خالص اللہ کی عبادت کے لیے جو گھر بنایا گیا تھا اس کو تم نے بتخانہ بنا دیا تین سو سات بت رکھ دیے ایک اور ابراہ کعبہ ڈھانے کے لیے آیا اس نے بھی ایک برا کام کیا اس کو تو تباہ کر دیا گیا تم کو ڈھیل کیوں دی گئی جواب اس کا یہ ہے کہ شرک کرنا یہ اللہ تبارک و تعالی کے حق میں تعدی اور ظلم ہے اور اللہ اپنے حق میں تعدی کو برداشت کر سکتا ہے سبور ہے وہ 65:42 لیکن اس کے دین کے اوپر کوئی حرف آئے اس کو برداشت نہیں کرتا یہی یہ نکتہ نکلا کہ شرک کرنے والوں کو ڈھیل دے سکتا ہے کفر کرنے والوں کو ڈھیل دے سکتا ہے لیکن جو قرآن کو جلائیں مسجدوں کو گرائیں اللہ تعالیٰ کے دین کے اوپر اٹیک ہے ایسے لوگ جلدی عذابے گرفتار ہو جاتے ہیں ان کو محلت نہیں دی جاتی جیسے اب رہا یہ 66:09 خانِ کعبہ کو ڈھانے کیلئے آیا تھا دین کی بنیاد گرانے کیلئے آیا تھا اللہ تعالیٰ نے وادیہ محسنی میں سو تباہ کر دیا تو یہ قرآن کا جلانا مجدو کا گرانا اتنا بڑا گناہ ہے کہ ان کو سملنے کا موقع نہیں دی جاتی وہ کسی نہ کسی عذاب کے اندر گریفتار ہو جاتے ہیں اگرچہ انسان کی آنکھیں ان عذابات کو نہ دیکھ سکیں سورہ اخلاص کے اندر اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ اگر معبود کا کرائیٹیرین دیکھنا ہو تو یہ صورت کافی ہے مع 66:47 جو اس کرائیٹیرین پر پورا اترے یہ ایک میعار ہے ایک کسوٹی ہے یہ کرائیٹیرین ہے اس پر کسی کو رکھ کر کے اس کسوٹی پر کس کر دیکھ لو جو پورا اتر جائے وہ معبود ہے یکتہ ہو سمدھ ہو نہ تو کسی کا باپ ہو نہ کسی کا بیٹا ہو اور نہ اس کا کوئی ہمسر ہو 67:14 جب ہم اس کرائیٹیرین کو اوپر کس کر دیکھتے ہیں تو دنیا کی کوئی چیز اس کرائیٹیرین کو اوپر پوری نہیں اترتی ثابت یہ ہوا کہ کائنات کی کوئی شئے معبود نہیں ہے معبود صرف وہی ہے جسے اللہ کہا گیا ہے اس کے بعد سور فلق ہے اور سور ناس ہے سور فلق کے اندر آپ دیکھیں گے تو آپ کو ایک عجیب بات نظر آئے گی کہ اللہ کی ایک صفت کی قسم کھا کر کے پناہ مار کر کے اللہ کی ایک صفت کی 67:44 اللہ کی ایک صفت کی پناہ چاہ کر کے یکے بعد دیگرے چار چیزوں سے پناہ چاہی گئی اللہ کی اللہ کی ایک صفت کا حوالہ دیا گیا رب الفلق فلق کے رب کی پناہ چاہتا ہوں میں کن چیزوں سے چار چیزوں سے ایک صفت کا حوالہ دے کر کے چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی وہ چار چیزیں کیا ہیں من شر ما خلق من شر غاس قنیزہ وقب من شر نفسات فلوقب 68:17 رب الفلق کا حوالہ دے کر کے چار شرور سے پناہ مانگی گئی ہے مخلوقات کے شر سے رات کے شر سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے شر سے حسد کرنے والوں کے شر سے ایک صفت کے حوالہ سے چار چار شرور سے پناہ مانگی گئی ہے اور سور ناس دیکھا جائے تو عجیب بات ہے 68:44 تین صفتوں کا حوالہ دے کر کے ایک چیز کی پناہ مانگی گئی ہے ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے وہ چیز کیا ہے وَسْوَاس قُلْ اَعُوذُ بَرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ الٰہِ النَّاسِ لوگوں کے بادشاہ لوگوں کے رب لوگوں کے معبود اللہ تعالیٰ کی تین صفتوں کا حوالہ دے کر کے صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے وہ کیا وَسْوَاسَ الَّذِي يُوَسْوِ صُفِي صُدُورِ النَّاسِ 69:14 وسواس سے پناہ چاہے گی اس کا مطلب یہ ہوا کہ وسواس کی خطرناکی زیادہ بڑی ہوئی ہے بالمقابل شر ماں خلق سے شر غاسقین سے شر نفاسات سے شر حسد اور غور کریں تو ایک بات اور نظر آتی ہے کہ سور فلق کے اندر جن چار چیزوں کی پناہ چاہی گئی ہے ان سب کا تعلق ظاہر سے ہے اور 69:39 سور ناس میں جس ایک چیز کی پناہ چاہی گئی ہے ایک چیز سے پناہ چاہی گئی ہے اس کا تعلق باطن سے ہے اور 69:46 ہمیشہ باطن مقدم ہوا کرتا ہے ظاہر پر اور یہ بھی گوھر کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ سور فلق کے اندر جن چیزوں سے پناہ چاہی گئی ہے وہ چاروں کی چاروں چیزیں بدن سے تعلق رکھتی ہیں لیکن سور ناس کے اندر جس چیز سے پناہ مانگی گئی ہے اس چیز کا تعلق انسان کے قلب سے ہے انسان کے باطن سے ہے نہ کی بدن سے اور باطن اور دل مقدم ہوا کرتا ہے جسم کے اوپر یہ تھا ان تیسویں اور تیسویں پارے کا خلاصہ
Tampilkan transkrip lengkap