Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVidéoتوحید کے ثمرات - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00شہد اس کی فرما روائی اس کی حمد اس کی اقتدار اس کا ہر خیر اس کے ہاتھ میں ہر چیز پلٹے تو اس کی طرف اس کی قدرت ہر چیز پر محیط ہے پس اسی کی بندگی لا الہ الا اللہ کوئی بندگی کے لائق نہیں سوائی اس کے ہر قوم کا ہر دور میں یہی ایک مسئلہ رہا ہے قرآن مجید کو اٹھا کے دیکھ لیجئے نبیوں نے باقی دعوتیں بھی دی ہیں باقی باتوں سے منع کیا ہے0:29لیکن بنیادی دعوت لا الہ الا اللہ نوح علیہ السلام اپنی قوم کو کہتے ہیں اللہ تعبدو الا اللہ اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو حود علیہ السلام اپنی قوم قوم آج کو کہتے ہیں یا قوم بدلاللہ مالکم من الہ غیر اے میری قوم اللہ کی بندگی کرو اس کے علاوہ تمہارا کوئی الہ نہیں ہے یہی بات شعب علیہ السلام قوم مدین کو سمجھاتے ہیں0:57ابراہیم رسول اللہ علیہ وسلم کی بھی یہی پکار ہے اے با جان ان کو پوچھتے ہو جو نہ نفع دے سکتے ہیں نہ نخصان دے سکتے ہیں عجیب بات ہے یہ پکار نبیوں کی پکار ہے اور یہی پکار بھائیو اسلام کی پکار ہے رسول اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی بات قوم کو سمجھائی کون سی دعوت تھی جس کی بنا پر آپ کو مارے پڑی اخلاقیات آپ کے پہلے بھی بہت اچھے تھے آپ حسن سلوک کرنے والے تھے1:26آپ رشتہ داریاں جوڑنے والے تھے آپ غریبوں کا بوجھ اٹھانے والے تھے یہ ساری قوم جانتی تھی کہ آپ امین ہیں صادق ہیں امین ہونے کے بنا پر مار نہیں پڑی صادق ہونے کے بنا پر مار نہیں پڑی کس کلمے کو ادا کرنے کے بعد آپ پر مار پڑی بھائیو مالکم من الہ غیرہ لا الہ الا اللہ کی پکار لگا دینے کے بعد مار پڑی آج بھی یہی مسئلہ ہے قوم یہ بات ماننے کو تیار نہیں1:55کہ ہر قسم کی بندگی صرف اور صرف اللہ ہی کے لائق ہے زبان زبان سے لا الہ الا اللہ کہتی ہے ترجمہ بھی یہی کرتی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں لیکن بھائیو اس کو العلیم اور السمی مان لینے کے بعد اس کو الرحمن اور الرحیم مان لینے کے بعد اس کو قادر اور قدیر مان لینے کے بعد مانتی ان کے آگے ہے مانتی اولاد ان سے ہیں2:25مقدمے سے بری ہونے کے لیے نظر و نیاز ان کی دیتی ہے جو قبروں میں دفن ہو چکے ہیں بھائیو یہ دل کے عامال خالصت اللہ کے لیے ہیں یہ ڈر دل میں اللہ فرماتی ہے ان سے مت ڈرو مجھ سے ڈرو یہ ڈر دل میں اللہ کے سوا کسی کا نہیں ہونا چاہیے امید اللہ کے سوا کسی اور سے نہیں ہونا چاہیے بھروسہ اللہ کے سوا کسی اور پر نہیں ہونا چاہیے امید اللہ سے2:55خوف اللہ سے بھروسہ اللہ پر پھر مانگنا بھی تو اسی سے کیونکہ مانگتا آدمی اسی سے ہے جس سے امید ہو کہ یہ کچھ مجھے دے گا ما فوق الاسباب تحت الاسباب تو لوگ مدد کرتے ہیں مجھے پیسے کی ضرورت ہو میں آپ سے لے سکتا ہوں یہ تحت الاسباب ہے بھائیو ذریعہ موجود نہیں فوت ہو چکی ہیں قبروں میں دفن ہو چکی ہیں اب وہ سننے والے نہیں جاننے والے نہیں اب کہتے ہیں3:25بری بری امام بری میری کھوٹی قسمت کرتے ہیں دیکھئے کتنا ظلم کی بات ہے اب کہتے ہیں علی مشکل کو شاہ مدد کرو اب کہتے ہیں ادرکنی یا رسول اللہ اگسنی یا رسول اللہ یہ پکار غیر اللہ کے لیے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا کہ اد دعا ہوا لعبادہ دعا ہی عبادت ہے یہ پکار یہ مانگنا یہی عبادت ہے اور یہی عبادت ہم اللہ کے بجائے غیروں کے لیے کریں تو بتائیے لا الہ الا اللہ کا بھروسہ کہاں رہی ہے3:57اللہ علیہ اللہ کا مطلب تو یہ تھا کہ مالک الملک کے ساتھ کسی کو نہ پکارا جائے کسی کے نام کی بندگی نہ کی جائے بندگی کو نہیں جانتے کیا ہے قولی مالی بدنی یہ تینوں بندگیاں اللہ کے لیے ہیں قولی بندگی سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر لا الہ الا اللہ میں کس کی تعریف کر رہا ہوں اللہ کی یہ اللہ کی بندگی ہے4:26اور اٹھتے بیٹھتے یا علی مدد ہو اگر اکنی یا رسول اللہ ہو اگر اکنی یا رسول اللہ ہو تو کس کی بندگی ہوئی یہ قول کے لحاظ سے غیر اللہ کی بندگی ہے پھر مالی بندگی کہ میں اللہ کو راضی کرنے کے لیے زکاة ادا کروں میں خیرات ادا کروں میں اس کے نام کی نظر و نیاز مانوں تو نظر و نیاز ادا کروں یہ نظر و نیاز ہم متعدف لفظ ہیں ایک ہی معنی ہیں دونوں کے لیکن نظر اللہ نیاز حسین کہہ کر4:58مانگنے والے فقیر نے آپ سے ایک روپیہ مانگا ایک ریال مانگا آپ نے نظر اللہ نیاز حسین کے نام پر ایک روپیہ دے دیا بتائیے کس کی بندگی کی یہ مال کس کو راضی کرنے کے لیے خرج کیا پھر یہ بدنی بندگی بھی اللہ کے لیے یہ قیام اللہ کے لیے یہ رکوع اللہ کے لیے یہ سجدہ اللہ کے لیے تواف خانہ کعبہ کا اللہ کے لیے اور اگر میں کسی قبر کا تواف شروع کر دوں5:27قبر کے پتھر جا کر چومنے اور چاٹنے لگ جاؤں اس کی جھاڑو جسم پر پھیرو بتائیے کیا بدنی بندگی میں غیر شریک نہیں ہوا یہ گیاروی اور کونڈے کیوں دیے جاتے ہیں جعفر صادق رحمت اللہ علیہ کے نام کی کونڈے کیوں بھرے جاتے ہیں اس لیے کہ ان سے امید بھی ہے ان سے ڈر بھی ہے میں تو سید گھرانے میں پیدا ہوا ہوں داد کا زیدی ہے نان کا نکلی ہے مجھے تو ان کے حالات خوب پتا ہیں خود میرے وجہ سے بھائی نے ذکر کیا کہ میرے والد نے5:59اپنے بچے کی زندگی کے لیے کہ پچھلے کچھ بچے فوت ہو گئے تھے اب یہ بچہ زندہ رہے اس امید پر اس کو حسین کا ملنگ بنایا امید بھی ان سے خوف بھی ان سے کہ اگر ان کے نام کی گیارویں نہ دی ان کے نام کے کونڈے نہ بھرے میرا بچہ مر جائے گا میرا بچہ بیمار ہو جائے گا میری بھیس مر جائے گی یہ امید اور خوف بھائیو جب اللہ کے سوا کسی غیر کی ہو تو بتائیے پھر بندگی کس چیز کا نام ہے یہ دل کے عامال ہیں6:29یہ دل کے عامال صرف اللہ کے لئے کسی کے ہاتھ میں کلاشن کوف ہو تو تحتول سباب ہے ڈر لگ سکتا ہے ساپ نکل آئے تحتول سباب ہے ڈر لگ سکتا ہے کوئی حرج نہیں ہے لیکن ایک شخص مر چکا اس میں سننے دیکھنے بولنے کی صلاحیت ختم ہو گئی اس کو لوگوں نے غسل دیا اس کو لوگوں نے قبر میں دفن کیا ہزاروں من مٹی اوپر ڈال دی6:58اب امید یہ کہ اولاد یہاں سے ملے گی امید یہ کہ بگڑی یہ بنائے گا امید یہ کہ بچے کو سہد یہ دے گا مقدمے سے بری یہی کرے گا بھائیو یہ امید اور خوف اور بھروسہ یہ دل کے عمال خالصت اللہ کے لئے تھے اگر غیر اللہ کے لئے کر دیئے تو سمجھ لیجئے کہ ہم نے اللہ کی بندگی میں غیر کو شامل کر لیا اور یہ شرک ہے7:24اللہ کا شکر ہے میں یہ ذکر بھی کرتا چلا جاؤں کہ اللہ نے مجھے میرے سارے بھائیوں کو میرے والدین کو میری نانی اممہ کو میری پھوپی کو ہدایت دی اور وہ ایمان پر آئے توحید پر آئے اللہ کا پڑا انام ہے مجھ پر ورنہ وہ وقت بھی تھا کہ توحید کی بنا پر گھر سے نکالا گیا سب تکلیمیں برداشت کی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے سب کو بدل دیا اللہ تعالیٰ ان سب کی جو فوت ہو گئے میں مغفرت کرے اور ہم سب کو استقامت اطاف فرمائے7:54بھائیو یہ بات یہاں ختم نہیں ہوتی یہ پہچان جو میں نے آپ کے سامنے لگا یہ تو سب جانتے ہیں یہ کوئی مشکل بات نہیں ہے یعنی اگر کوئی بھی اکل والا ان باتوں پر غور کرے گا وہ کیسے انکار کرے گا مالک کی قدرت کے نشان تو اس کے سامنے ذرے ذرے میں موجود ہیں کسی گردے کے مریض سے پوچھو چاہے وہ پیر کیوں نہ ہو ایک گلاس پانی پینے کو ترستا ہے8:22کیونکہ گردہ پانی خارج نہیں کر رہا اب وہ زہر اس کے اندر جمع ہو رہی ہے وہ پانی کو ترست ہے کتنی بڑی نعمت ہے مالک کی پانی ہوا بند ہو جائے انسان پینے اور کھانے کو ترستا ہے یہ انسان کی بیمسی تو قدم قدم پر ہے اس کو سمجھنا مشکل نہیں ہے مشکل اگلا مرحلہ ہے کہ اس عقیدے کی بنیاد پر تفریق پیدا کی جائے8:50صحابہ کے اندر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے اندر اس کلمے کی بنیاد پر تفریق قائم کی ایک حضب اللہ بنی ایک حضب الشیطان بنیAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتوحید کے ثمرات6 / 81توحید کے ثمرات - 19:022توحید کے ثمرات - 29:023توحید کے ثمرات - 39:024توحید کے ثمرات - 49:025توحید کے ثمرات - 59:026توحید کے ثمرات - 69:027توحید کے ثمرات - 79:028توحید کے ثمرات - 89:02Suivant : épisode 7→