Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVidéoتوحید کے ثمرات - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00لیکن شیطان نے ان اولیاء اللہ کی محبت کو غلو میں بدل کر حد سے بڑھا کر پہلی نسل کو یہ سمجھایا کہ ان کی شکلیں اپنی عبادت کا ہون میں رکھ لو تاکہ ان کو دیکھ کر تمہیں اللہ یاد رہے جب یہ نسل ختم ہو گئی اگلی نسل کو یہ سمجھایا کہ یہی وہ بزرگ ہیں جن کی بندگی تمہارے بڑے کیا کرتے تھے0:33لہذا انہیں کی بندگی شروع کروا دی ان کی تاریخ کو مسخ کیا یہ اولیاء اللہ کبھی ایسی بات نہیں کہہ سکتے تھے جو مالک کی توحید کے خلاف تھے سوچیں آخر وجہ کیا ہے کہ قوم کو یہ محسوس ہو رہا ہے کہ نوح کی بات مان لینے سے ہمارے ود سوا یغوس یوکو نصر چھوڑ جائیں گے معلوم ہوا کہ شیطان نے ان کی تاریخ کو مسخ کیا0:59ان کے ساتھ جھوٹ نہ تھی کیا جھوٹ نہ تھی کر کے اب قوم کو یوں معلوم ہوا کہ اگر ہم نے ان کی بات کو روح کی بات کو مان لیا تو یہ بزرگ چھوڑ جائیں گے بھائیو یہ شیطان کا بہت زبردست وار ہے شیطان نے ہمیشہ انبیاء کی تاریخ کو مسک کیا آپ کے سامنے وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے جھوٹی روایات اپنے دین کی بنیاد بنائی ہوئی ہیں1:26سمجھتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے جابر اللہ نے سب سے پہلے اپنے نور میں سے میرے نور کو پیدا کیا اب یہ کیا ہو رہا ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت ان کی احادیث بمبارکہ میں جھوٹ شامل کر کے ان کی صیرت تبدیل کی جا رہی ہے ان کے ہاں یہ عقیدہ ہے کہ علی کہتے تھے میں تمہارا مشکل کشا ہوں علی کی تاریخ مسک کی جا رہی ہے1:56علی یہ کب کہہ سکتے تھے رسول اللہ ﷺ کب شرک کی تعلیم دیا کرتے تھے آپ تو توحید بیان کرتے تھے قرآن سارا توحید سے بھرا ہوا تو بھائیو شیطان امپیا اور اولیاء کی تاریخ کو مسک کرتا ہے یہ تو اللہ کا شگر ہے کہ محدثین اٹھے انہوں نے کسی کی پرواہ نہیں کی انہوں نے ان لوگوں کو ننگا کر دیا جنہوں نے نبی رحمت ﷺ کے ساتھ جھوٹ منسلک کیا تھا آج2:25حدیث کا طالب علم بھی جانتا ہے کہ یہ شخص قذاب ہے یہ دجال ہے یہ جھوٹی حدیثیں کھڑا کرتا تھا اور آج تو الحمدللہ صحیح ابو دعوت الگ ہے ضعیف ابو دعوت الگ ہے صحیح ترندی الگ ہے ضعیف ترندی الگ ہے اب تو حدیثیں صحیحہ الگ ہیں حدیثیں ضعیفہ الگ ہیں اب تو بالکل الیدلہ ہو گئی ہیں لیکن اب بھی ان کے حلقوں میں وہی حدیثیں بیان کی جا رہی ہیں جو منگھڑت ہیں2:53جو مودو ہیں ضعیف بھی نہیں منگھڑت ہیں جن کا کوئی وجود نہیں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے جابر اللہ نے اپنے نور میں سے میرے نور کو پیدا کیا جبرائیل کو فاطمہ نے چچا کہہ دیا تو اس نے کہا میں چچا نہیں ہوں اور پھر بحث ہوئی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اور آپ کو بتایا گیا کہ ستارہ تھا آپ نے جبرائیل کو کہا اور وہ ستارہ میں تھا3:23یعنی وہ ساری باتیں جو جھوٹ ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منصوب کر کے شرک ان کے دریے معاشرے میں پھلایا جا رہا ہے بھائیو یہ وہ ظلم ہے یہ وہ جرم ہے جس کے بعد انسان کو قیامت کے دن جہنم کا اندھر منا پڑے گا جو اللہ کے ساتھ3:48کسی کو شریک کرے گا اللہ اس پر جنت کو حرام کر دے گا اس کا ٹھکانہ آگ ہے جہنم سے خلاصی نہیں ہے کوئی شخص کلمہ پڑھنے والا ہو کوئی نمازیں پڑھنے والا ہو کوئی روضے رکھنے والا ہو اگر وہ مالک کے سوا کسی اور کی بندگی کرتا ہے مالک کے سوا کسی اور کو الہ مانتا ہے کسی اور کو اس کے ساتھ شریک کرتا ہے تو وہ شخص مستقل جہنمی ہے4:18اس لئے اپنے ایمان کی فکر کیجئے اور ایمان کی فکر وہی شخص کامیاب ہوگا جو اللہ کی صفات میں غور کرے گا مالک کی صفات پر ایمان لائے گا مالک کی صفات قرآن حکیم نے بیان اللہ نے کی کہ اللہ نے آسمان بنایا اللہ نے زمین بنائی اللہ نے پہاڑ بنائی اللہ ہی بارش نازل کرنے والا ہے لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا4:49خالق وہی ہے اور خالق پیدا کرنے کے بعد اس کائنات کا پورا انتظام اس کے لئے کے ہاتھ میں ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے وہی انتظام کرتا ہے وہی رزق دیتا ہے ماں کے پیٹ میں بچے کو روزی کون دیتا ہے ابھی تو وہ ماننے کے قابل نہیں ہوا مالک نے کیسا انتظام کیا اس کی ماں روٹی کھاتی ہے اس کی ماں پھل کھاتی ہے5:17اور وہ خوراک خون میں شامل ہو کر بچے کو مل رہی ہے ماں کے پیٹ میں رزق دینے والا وہی ہے بچہ باہر آیا اس کے لیے ترہ ترہ کی چیزیں کس نے پیدا کی یہ سب کچھ پیدا کرنے والا اللہ اکیلہ ہے بھائیو وہی فیصلے کرتا ہے کوئی فیصلہ ایسا نہیں کہ وہ کر دے اور وہ پورا نہ ہو صرف اس کا حکم ہوتا ہے کن ہو جا اور ہو جاتا ہے5:46زلط اور عزت اسی کے ہاتھ میں ہے کبھی صدر ایوب کا نام ہوا کرتا تھا کبھی زلفقار علی بھٹو کی کرسی مضبوط ہوا کرتی تھی کبھی زیاء الحق کا نام تھا کبھی شاہ ایران کا نام تھا آج وہ سب کہاں ہیں یہ عزت اور زلط اس کے ہاتھ میں ہے اللہ اکیلے کے ہاتھ میں ہے وہی رات پلٹتا ہے دن الٹتا ہے گردش ایام میں بندوں کے دن بدلتا ہے تخت الٹتا ہے سلطنت زیرو زبر کرتا ہے6:17ایک کو لاتا ہے دوسرے کو گراتا ہے نواز شریف کے ذریعے بنظیر ہٹتی ہے مشرف کے ذریعے نواز شریف ہٹتا ہے یہ کون کر رہا ہے یہ انتظام اللہ اکیلہ کر رہا ہے فرشتے اس کے حضور چڑھتے ہیں اس کا حکم لینے کے لیے اور قطار اندر قطار حکم لے کر نازل ہوتے ہیں تو یہ سب اختیارات اللہ اکیلے کے حاکم ہے اس کے فرمان کو6:46اس کی مرضی کی دیر ہے کہ نافذ ہو جاتا ہے وہ جو چاہے جسے چاہے جس وقت چاہے جس رخ چاہے وہ ہو جاتا ہے کوئی اس کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے والا نہیں ذکریہ پوچھتی ہیں فرشتے سے کہتی ہیں کہ میرے گھر بچہ کیسے ہوگا میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑا ہوں فرشتہ کہتا ہے ایسی ہی ہوگا تیرے رب کا فیصلہ ہے7:15مریم کہتی ہے میرے گھر بچہ کیسے ہوگا مجھے آج تک کسی انسان نے ہاتھ نہیں لگایا اور میں بدکار بھی نہیں ہوں فرشتہ کہتا ہے مالک کا فیصلہ ہے بچہ پیدا ہو رہا ہے مریم کہتی ہے کاش اس بچے کی پیدا اس سے پہلے میں مر چکی ہوتی بھولی جا چکی ہوتی مجھے کوئی نہ جانتا ہوتا نبی پیدا ہو رہا ہے اور کتنی مجبور ہے انسان کہ ان کے اختیار میں7:43بچے کی پیدائش کو روکنا نہیں ہے جو مالک نے چاہا ویسے ہی ہو گیا حکم اسی کا چلتا ہے آسمان میں زمین میں سب احکامات مالک الملک کے چلتے ہیں جہان کے ہر کونے میں ہر ذرے کی قسمت ہر لمحے بدلتی ہے پورے جہان کو جیسے چاہتا ہے اُلٹتا ہے پلٹتا ہے یہ اختیارات مالک الملک کے ہاتھ میں ہیں بھائیو اس اللہ کی صفات پر ایمان لے آئیے اس کی صفات پر غور کیجئے8:14اسمی ہے اسمی ایسا کہ سارے جہان کی آوازوں کو سنتا ہے کیسی کیسی بولیاں ہیں کہیں اردو ہے کہیں انگریزی ہے کہیں عربی ہے کہیں پشتو ہے ایک انسان کتنی بولیاں یاد کرے گا لیکن مالک کے لیے کوئی بولی کی رکاوٹ نہیں ہے کیسی کیسی فریادیں ہیں زمین و آسمان کے ہر کونے سے ہر لمحے اٹھنے والا مسلسل شور ہے8:43فریادیں ہیں اس آہو فغا میں وہ ہر ایک کی الگ الگ سنتا ہے اور صاف پہچانتا ہے کہ کون پکار رہا ہے سب کی بیعت وقت سنتا ہے یہ نہیں کہ بھی میں سنا رہا ہوں آپ نہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتوحید کے ثمرات3 / 81توحید کے ثمرات - 19:022توحید کے ثمرات - 29:023توحید کے ثمرات - 39:024توحید کے ثمرات - 49:025توحید کے ثمرات - 59:026توحید کے ثمرات - 69:027توحید کے ثمرات - 79:028توحید کے ثمرات - 89:02Suivant : épisode 4→