خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 والذی نفسی بیدی اس اللہ کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے لا يذهب الدنیا حتى يأتی على الناس يوم اس وقت تک دنیا ختم نہیں ہوگی جب تک دنیا پر ایک ایسا دن نہ آئے لا يدری القاتل فی ما قتل نہ قاتل کو بتا ہے کہ اس نے قتل کیوں کیا ہے ولا المقتول فی ما قتل 0:28 نہ مقتول جانتا ہے کہ میری جان کیوں لی گئی ہے قاتل اور مقتول مارنے والا مرنے والا دونوں بے خبر ہیں مرنے والے کو نہیں پتا کہ میرا کیا جرم ہے مارنے والے کو نہیں پتا میرا کیا مقصد ہے فقیلہ کیف یکون ذالک اللہ کے نبی یہ کیسے ہوگا آپ نے فرمایا القاتل والمقتول فی النار قاتل اور مقتول قتل کرنے والا اور قتل ہونے والا دونوں جہنمی ہیں 1:00 اور آج یہ معاشرے پہ نظر دوڑا لیجئے تو قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی پوری ہو چکی ہے گھر سے انسان سبزی لینے کے لیے گھر کی ضروریات لینے کے لیے نکلتا ہے اسے یقین نہیں ہوتا کہ میں واپس اپنے گھر والوں کے پاس صحیح سلامت پہنچوں گا یا نہیں خودکش حملے بمبارمنٹ ڈرون حملے مختلف ملکوں کی دوسرے ملکوں کی اوپر چڑھائی 1:34 تو خون انسان کا پانی سے زیادہ سستا ہے ایک انسان سائیکل میں بم فٹ کر کے گلا جاتا ہے گاڑی میں بم فٹ کر کے گلا جاتا ہے اب اس کی دشمنی کسی اور سے ہے مقصد کسی ایک دشمن کو مارنا ہے لیکن جس مارکیٹ میں جس بادار کے اندر وہ یہ اسلحہ یہ بارود چھپا کر جاتا ہے اس کے ساتھ سیکڑوں لوگ اور مر جاتے ہیں 2:01 نہ مارنے والے کو بتا ہے میں نے کیوں مارے ہیں نہ مرنے والوں کو بتا ہے ہم کیوں مرے ہیں یہ اندھا قتل ہے اور اس کی خبر امام الانبیاء امام کائنات محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دی کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک یہ صورتحال نہ ہو یہ شدید قتل نہ ہو اللہ سے دریے اپنے ہاتھوں میں اسلحہ اٹھانے والوں انسان کا خون بہت قیمتی ہے 2:32 شریعت اسلامیہ تو یہ بھی اجازت نہیں دیتی کہ آپ اپنے ہاتھ میں قانون کو لے آپ کے سامنے کو چور چوری کر کے بھاگ رہا ہے کہ آپ کو اسلام اجازت دیتا ہے کہ ہاتھ کٹ دو اسلام آپ کو اجازت نہیں دیتا حدود کا قیام آپ کے دن میں نہیں ہے بلکہ حدود کا قیام مسلمان ریاست کے دن میں ہے اور آج تو فتوہ دینے والے بھی مارنے والے بھی مرنے والے بھی 3:04 جاہلوں کا ٹولہ ہے جنہیں کوئی پٹی پڑھا دی جائے اور وہ فوراً اٹھ کر تیار ہو جاتے ہیں کہ بس یہ واجب القتل ہے اور یہ واجب القتل ہے اور اس کا خون لینا جائز ہے اس کی گردن کاٹ دینا جائز ہے یہ ہمارے باپوں کے خلاف بولتا ہے یہ ہماری گرگاہوں کے خلاف بولتا ہے اس کی زبان سے ہمارے دھندے بند ہوتے ہیں مار دو اہل توحید پر یہ قتل کے فتوے دینے والے 3:30 اللہ کی توحید کے وعدے کو ملند کرنے والوں کو بستاقِ رسولﷺ قرار دے کر قتل کرنے والے نہ قتل کرنے والوں کو پتا نہ ان کے پاس علم ہے نہ ان کے پاس ضلیل ہے یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ اندھا قتل ہوگا سیکڑوں کی تعداد کے اندر ہزاروں کی تعداد کے اندر لاکھوں کی تعداد کے اندر لوگ مریں گے جہبان کے اوپر جب ایٹمی حملہ ہوا کتنے لوگ مرے 4:02 یہ دنیا کی مختلف جنگیں انسانی انسانیت کے خلاف یہ جنگ یہ اسلحہ جس سے انسان سیکنٹوں کے اندر لاکھ ہو ہواروں لوگ مر جاتے ہیں یہ ان نشانیوں میں سے ہے کہ اندھا قتل ہوگا نہ قانون کو بتا ہے نہ مقتول کو بتا ہے اسی طرح قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی انسان کے دل سے امانت کا ختم ہو جانا 4:27 صحیح بخاری میں ہے حجف بن یمان رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امانت لوگوں کے دلوں کی گہرائی میں اتلی پھر قرآن نازل ہوا تو لوگوں نے امانت کی اہمیت قرآن اور سنت کے ذریعے پہچانی اور آپ نے فرمایا وقت آئے گا ایک دور آئے گا کہ جب امانت لوگوں کے دلوں سے نکال لی جائے گی انسان سوئیں گے صبح اٹھیں گے ان کے دل سے امانت اٹھا لی جائے گی 4:59 ایک معمولی سا نشان ان کے دل میں رہے گا وہ سوئیں گے جب دوبارہ اٹھیں گے تو وہ نشان بھی اٹھا لیا جائے گا اور بالکل ایک ایسا نشان رہ جائے گا جیسے دہتے ہوئے انگارے کو آپ اپنے پاؤں کے اوپر لڑکا دیں 5:13 اور اللہ کے نبی نے سمجھانے کے لیے ایک کنکر لیا ایک پتھر لیا اور اپنے پاؤں پر اسے گزار دیا کہا اگر دہکتا ہوا انگارہ پاؤں کی اوپر سے گزرے گا تو ایک چھالہ پڑ جائے گا جیسے چھالے کی جلد انتہائی کمزور ہوتی ہے اتنا باریک سا نشان انسان کے دل کے اندر امانت کا باقی رہے گا ایک وقت آئے گا لوگ خرید اوف روڈ کے لیے نکلیں گے لیکن وہ حیران ہوں گے پریشان ہوں گے کس سے خریدیں کس سے سوڈا 5:44 انہیں کوئی امانت والا نظر نہیں آئے گا لوگ یہ تعریف تو کریں گے کہ فولا بڑا بہادر ہے فولا بڑا عقل مند ہے لیکن جس کی تعریف کی جائے گی اس کے دل میں ذرے کے برابر بھی ایمان نہیں ہوگا آج یہی حالات نہیں ہیں دکاندار آپ کو ہزار یقین دلوالے یہ جاپانی دو گھوڑا بوس کی ہے یقین لگتا ہے چائنہ کی ہے اور مہرینوں نے خود لگائی بھی ہیں کوئی چیز لینے کے لیے مارکیٹ میں چلے جائیں 6:17 یقین ہی نہیں آتا یہ جو کہہ رہا ہے یہ ہے بھی صحیح نہیں کیونکہ جو امانت وہ دلوں سے اٹھا لی گئی ہے اللہ کا ڈر اللہ کا خوف قیامت کے دن اللہ کے دردار میں پیشی یہ مناظر آنکھوں سے اوچھن ہو کر صرف دنیا کے چند پیسوں کی رونکے آنکھوں کے اندر سج گئی ہیں سری بخاری میں ہے سیدنا ابو حرام رضی اللہ عنہ رضا سے روایت ہے 6:45 کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں تشریف فرما ایک عرابی دیہاتی مسلمان آئے اور کہنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کب قائم ہوگی آپ نے اس کی بات کا جواب نہ دیا آپ نے گفتگو جاری رکھی اور جب آپ نے گفتگو پوری فرما لی کہا وہ قیامت کے بارے میں سوال کرنے والا کہا ہے وہ دیہاتی مسلمان کہنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود ہوں 7:15 آپ نے فرمایا سنو جب امانتیں ضائع ہونے لگ جائیں تو قیامت کا انتظار کرو انہوں نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امانت کیسے ضائع ہوگی تو آپ نے فرمایا جب معاملات نہ اہل لوگوں کے سپرد کر دیے جائیں یہ قرآن حکیم امانت ہے یہ اللہ کا دین امانت ہے جب یہ اللہ کے دین کے نام پر اس دین کے دشمن آ کر بیٹھ جائیں تو امانت مبایا کر دیا 7:46 بغاہر دانی ہے نباز ہے اچھا ڈریس ہے اور قرآن کی آیات ان کی آوازوں سے مو سے نکل رہی ہے لیکن ان کی پوری دعوت قبر پرستی کی دعوت ہے قبروں کے سجدوں کی دعوت ہے وہ اپنے مریدوں کو اپنے سامنے سجدے کرواتے ہیں وہ اپنے مریدوں کو غیر اللہ کی عبادت کی دعوت دیتے ہیں یہ توحید کی امانت کو انہوں نے برباد کر دیا اور اسی طرح انسانی معاملات کے اندر جو امانتیں ہیں اس کو ضائع کرنے والے ان کے دل میں اللہ کا ڈر ختم ہو گیا 8:16 انسان کسی کو قرض دے ادھار دے ادھار ریال دیتے لیکن اسے پر لگتا ہے پتہ نہیں مہینے کے بعد واپس دوں گا ملے گا نہیں ملے گا امانت ختم ہو چکی یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اس دین کی سب سے پہلی چیز جو اٹھائی جائے گی وہ امانت ہوگی اور جو چیز آخر وقت تک بچے گی وہ نماز ہوگی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی 8:46 سابقہ امتوں کے نقش قدم پر چلنا اور آج اگر ماحول پر نظر دوڑائیں معاشرے پر نظر دوڑائیں تو مسلمان معاشرہ کافروں کی تہذیب کے پیچھے دوڑ لگاتا با چھلانگ بھرتا با جا رہا ہے سری بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت پہلے لوگوں کے راستے پر قدم با قدم چلنا شروع نہ کر دیں 9:15 پوچھا گیا یا حسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پچھلے لوگوں سے مراد کیا روم اور فارس والے آپ نے فرمایا تو اور کون روم اور فارس یہود اور نصارہ یہ نہیں تو اور کون صحیح بخاری میں ہے امام الانبیاء علیہ الصلاة والسلام نے فرمایا لَتَتَّبِعُنَّ سُنَنَ الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ شِبْرًا بِشِبْر تم ہاتھ کے برابر ان کے ہاتھوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے وَزِرَاعٍ بِزِرَاع 9:44 ان کی کوہنیوں کے برابر ان کی بازنوں کے برابر یعنی قدم با قدم ان کے فوٹ پرنٹ پہ چلو گے تم لوگ اپنے سے پہلے لوگوں کی طریقوں کی اس طرح پوری پوری تروی کرو گے جس طرح بالشت بالشت کے برابر ہوتی ہے اور ہاتھ ہاتھ کے برابر ہوتا ہے اگر ان میں سے کوئی سانڈے کے سراخ میں داخل ہوا ہوگا تو تم بھی یہ عمل ضرور کرو گے اور یہاں ہاتھ سے مراد ہاتھ ہاتھ بالشت 10:16 اور سامنے کے صورات سے مراد کیا ہے اس سے مراد یہ ہے کہ ان کی مکمل اقتداء اور اندھی تقلید یہ تمہارا وطیرہ ہوگا صحابہ کہتے ہیں قلنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الیہود والنصارہ قال فمن ہے اللہ کے نبی کیا ساقہ امتوں سے مراد یہود و نصارہ ہے کہا یہ نہیں تو اور کون ہے یہ نہیں تو اور کون ہے سالگیران یہود و نصارہ کا طریقہ 10:45 کیا مسلمان نہیں مناتے مسلمان عوام تو منائے منائے معنوی بنانے لگے ہیں عوام کہاں جائے گی بیچاری پروگراموں میں شامل ہونا عوام کو تو ہم ڈراتے ہیں کہ نہ شامل ہو کرسپس میں نہ شامل ہو دیوالی میں لیکن اب تو اسلام کی طرف نسبت کرنے والی جماعتیں ان کے بڑے اکابر ان کے سربراہ کفار کے ان پروگراموں میں شامل ہوتے ہیں 11:17 لباس یہود و نصارا جیسا شکل یہود و نصارا جیسی آدات یہود و نصارا جیسی آگے سے دیکھو اچھا والا بھائی لگتا ہے نظر گھوا کے دیکھو پیچھے سے دہن لگتی ہے پوری چکیا کیوی ہے پونی کیوی ہے یہ مسلمان ہے صبح صبح واہ کرنے کے لیے ایک یہودی بھی نکل رہا ہے اور اس کے ساتھ کتا ہے اور یہ بھی نکل رہا ہے اس کے ساتھ کتا ہے یہ کتوں سے محبت کرنے والی قوم یہ مسلمان قوم ہے 11:47 ساس گانے باجے آلات موسیقی جہاں یہود و نصارہ کے گھر میں بج رہے ہیں وہاں مسلمان کے گھر میں بج رہے ہیں مسلمان کی بچیے بے پردہ بے حیاء ہو کر گھر سے نکل رہی ہیں ایک یہودی کی اور ایک عیسائی کی بچی بھی بے پردہ اور بے حیاء ہو کر گھر سے نکل رہی ہیں شراب کی محفلے یہاں بھی جمعی ہیں تو یہاں بھی شراب کی محفلے جمعی ہیں یہود و نصارہ کی اقتداء دین کے معاملات کے اندر اور دنیا کے معاملات کے اندر 12:17 دینی معاملات بھی ان سے لیے جائیں گے ان کے طریقے پر جس طرح انہوں نے اپنے انبیاء کو اٹھایا اور اللہ کا بیٹا قرار دیا ہمارے بھی اللہ کے نبی کو اتنا بلند کریں گے کہ وہ اللہ کے نور کا ٹکڑا قرار دے دیں گے آپ نے فرمایا جب تک تم پچھلی امتوں کے پیچھے نہ چلو گے قیامت قائم نہیں ہوگی اسی طرح لونڈی کا اپنی مالکہ کو جنم دینا یعنی لونڈی ایسے بچے کو جنم دے گی جو اس کا آقا بنے گا 12:45 یہ اس طرح کے آزاد آدمی اپنی لونڈی سے ہمیسری کرے گا جس سے اس کو حمل قرار پائے گا اور پھر وہ جو بچہ جنے گی وہ بچہ بڑا ہو کر اس کا مالک بنے گا اور اس کی والدہ بدستور اس کی لونڈی رہے گی اس کی رہایاں میں شامل ہوگی اور اس کا ایک معنی یہ بھی ہے کہ بادشاہ 13:06 لونڈیوں کے بطن سے پیدا ہوں گے اور وہ بادشاہ بھی ہوں گے اور والدہ اس کی رعایہ اس کی لونڈی ہونے کی وجہ سے اس کے باپ کی لونڈی ہونے کی وجہ سے رعایہ بھی رہے گی حجیث جبرائیل میں ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی نشانیوں کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ جب لونڈی اپنے مالک کو جنم دے تو یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے تب قیامت کا انتظار کرنا اسی طرح لباس پہننے والی 13:36 بواہر نباس پہنیں گی لیکن ننگی ہوں گی ان کا ظہور یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو ایسے جہنمی گروہ ہیں 13:49 جنہیں میں ابھی تک نہیں دیکھ سکا ان میں سے ایک ہی وہ عورتیں ہیں جو کپڑے پہن کر بھی ننگی نظر آئیں گی لوگوں کو اپنی طرف مائل کرنے والی اور لوگوں کی طرف مائل ہونے والی ان کے سر کے بال بکتی اونٹوں کی کوہانوں کی ماند ایک جانب ڈھنکے ہوں گے یہ نہ جنت میں داخل ہوں گی نہ جنت کی خوشبو پائیں گی حالانکہ جنت کی خوشبو اتنے اور اتنے فاصلے سے بھی آئے گی اللہ کے لیے اپنے گھروازوں پر 14:19 اپنے خانوادے پر اپنے اہل و عیال پر اپنی بیویوں پر اپنی بیٹیوں پر اپنی بہنوں پر ان کے لباس پر نظر دوڑائیے وہ کس قسم کا لباس پہنتی ہے کہ اس گشن پینے کی لعنت کی وجہ سے وہ یہود و نصارہ کی بیٹیوں کی طریقے پر چل رہی ہے تو انہیں سنجھائیے تمہاری آئیڈیل یہ ٹیلی ویزن پر آ کر ناچنے والی کنجرییں نہیں ہیں تمہاری آئیڈیل محمد کی بیٹی فاطمہ ہے 14:48 رضی اللہ تعالی عنہ جس نے وفات سے پہلے اپنے شوہر سے کہا تھا علی جنازہ رات کو اٹھانا کہا تھا فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ جنازہ رات کو کیوں اٹھاؤں کہا فاطمہ برداشت نہیں کرتی مرنے کے بعد اس کے کفن کی چادر پہ خیر آدمی کی نظر پڑ جائے یہ تمہاری آئیڈیل ہے 15:14 یہ تمہاری بیٹیوں کی سردار ہے یہ جنت کی عورتوں کی سردار ہے اس کا منحج اس کا راستہ اس کا طریقہ اس کی صیرت اپنی بیٹیوں کو سکھاؤ اپنے گھر سے ڈشنٹینوں کی لعنتوں کو ختم کر کے انہیں فاطمہ کی صیرت پہ آئیشہ کی صیرت پہ حفظہ کی صیرت پہ رضی اللہ تعالی عنہم ان کی صیرت پہ چلائیے یہ لباس پہننے والی جن کے گلے کھلے ہیں بڑے بڑے گلے بان 15:45 ہاف بازو پہلے تو یہاں تک ہی کمیزیں چلتی تھی آج کل پنجابیچ کہنا چاہیے تھا ہاف موڈے دی کمیز چلنے دی گئے یہاں تک چلتی تھی گزارہ ہوتا تب تو کندھیں اس میں نظر آنے لگ گئے یہاں کا صرف ایک پٹی چھوٹی سی یہاں ہے اور اتنا سینہ اس کے اوپر کوئی ڈریس نہیں ہے بازو پر کوئی ڈریس نہیں ہے اور یہ اپنے گھر میں نوجوان بھائیوں کے سامنے اپنے بیٹوں کے سامنے یہ کس کی جہزیب ہے یہ کس کا طریقہ ہے یہ 16:15 نیٹ کے لباس لاکر اپنی بیویوں کو دینے والوں چوڑی دار پیجامے پہنانے والوں اور پھر جوائن فیملی سسٹم میں رہنے والوں ایک تو ہے کہ بیوی اپنے خامد کے لیے زیب و زینت اختیار کرتے ہیں جیسا چاہے لباس پہنے بیوی اپنے خامد کے لیے جائز ہے ہم نے لباس لکم و انتم لباس لہم وہ تمہارا لباس تم ان کے لباس 16:39 بیوی اپنے خانوں کے لیے جو مرضی ڈریس پہنے لیکن دیور کے سامنے جیٹ کے سامنے بھائیوں کے سامنے گھروں کے اندر رہتے ہوئے اولاد کے سامنے شادی بیعہ کے پروگراموں میں ایسا لباس جس میں آدھی آدھی بازویں لنگی ہیں پرلیوں تک ان کے کپڑے اٹھے ہوئے ہیں تنگ ڈریس ہے پینٹر شیٹ پہنا کر ان کو یہ سمجھانے والوں کہ ہم بڑے بڑے لکھے لوگ ہیں 17:07 یہ وہ تعلیم ہے جو انسان کو جاہل بنا دیتی ہے اور وہ دنیا کے معاملے میں جاہل نہیں ہوتا جنت کے معاملے میں جاہل ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو جہنمی گروہ میں سے ایک گروہ ایسی عورتیں جو لباس تہننے کی بدا ہے لیکن حقیقت میں وہ ننگی ہوں گی اسی طرح برہ ناپا ننگے بدن چرواہوں کا بلن بلنگے بنانا اور اس پر فخر کرنا 17:36 مصند احمد نے ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم دیکھو ننگے قدم ننگے جسم فاقاکشوں کو لوگوں کا سردار بنتے تو سمجھ لینا کہ قیامت کے آثار اور علامات میں سے ہیں آپ سے پوچھا گیا یا رسول اللہ یہ بھوکے ننگے اور فاقاکش بکریوں والے کون ہیں آپ نے فرمایا عرب ان عربوں کو دیکھو جو بکریوں کے چڑھا ہے ننگے قدم اور 18:04 بلنگے بنانے میں امارتیں کھڑی کرنے میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرنا شروع کر دیں خاص خاص لوگوں کو سلام کرنا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے انسان سلام کرے گا جس کو پہچانتا ہوگا حالانکہ اسلام کی تعلیم کیا ہے سلام کرو جس کو جانتے ہو سلام کرو جس کو نہیں جانتے اس کو بھی سلام کرو ہاں اس کو سلام نہیں کرنا جس کے مشرق ہونے کا کن فرم پتا ہو 18:33 کہ یہ قبروں پر سجدے کرتا ہے یہ درگاہوں کا تواف کرتا ہے یہ غیر اللہ کو پکارتا ہے یہ غیر اللہ کے نام پر زباہ کرتا ہے جس کے مشرک ہونے کا شرک اکبر میں مبتلا ہونے کا کہ انفرم علم ہو اس کو سلام لیکن جو باقی نسلمان ہیں پہل کیجئے آپ جانتے ہیں یا وہ اجنبی ہے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ایک شخص ملاقات کرتا ہے اور کہتا ہے نام لے کر ابن مسعود تم پر سلام ہو 19:02 ابن مسعود نے کہا اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زبان مبارک سے سنا تھا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے لوگ مسجد میں داخل ہوں گے دو رکھتے ادا نہیں کریں گے آج بھی اکثریت جاتی ہے نا مسجد میں اور وہ جا کر بیٹھ جاتی ہے سنتیں ادا نہیں کرتی مسجد میں داخل ہوں گے دو رکھتے ادا نہیں کریں گے اور 19:31 انسان سلام اس کو کرے گا جس سے واقفیت ہوگی تو آج یہ نشان ابن مسعود کہتے ہیں پوری ہوگی اس نے میرا نام لے کر سلام کیا آپ کو پتا ہے یہ مسلمان ہے اس کو سلام کیجئے آپ کی اس سے دوستی ہو تعلق ہو واقفیت ہو اکثر دیکھا ہوگا دوستوں کی محفی لگی ہوئی آٹھ دس بندے بیٹھے ہوئے لیکن جب سلام کرنے والا پاس سے گزرتا ہے سلام کرتا ہے جس سے اس کی دوستی ہے شاہ صاحب السلام علیکم 19:59 حاجی صاحب السلام علیکم باقیہ تیری مجھے چلائی جتنے بیٹھے ہیں ان غریبوں کو سلام کیوں نہیں کر رہا جس سے دوستی ہے جس سے سلام ہے شیخ صاحب سلام علیکم مدیر صاحب سلام علیکم حضرت صاحب سلام علیکم خاص ایک آدمی کو سلام کرنا ابن مسعود نے کہا اللہ کے نبی نے سچ فرمایا اور یہ قیامت کے نشانیوں میں سے ہے 20:19 بخاری مسلم میں ہے ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کون سا اسلام بہتر ہے جو آپ نے فرمایا کھانا کھلانا بہترین اسلام ہے اور سلام کرنا اس کو جس کو جانتے ہو اور اس کو جس کو تم نہیں جانتے دونوں کو سلام کرنا بہترین اسلام ہے 20:44 اسی طرح قیامت کی نشانیوں میں سے تجارت کا پھیل جانا سننسائی میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ مال کی بہت زیادہ کسرت ہو جائے گی تجارت عام ہوگی جہالت کا دون دونہ ہوگا ایک آدمی مال فروخت کرے گا مگر وہ کہے گا ٹھہرو میں فلا قبیلے کے تاجر سے مشورہ کر لوں اور پھر بڑی آبادی میں لکھنے والے کاتب کو تلاش کیا جائے گا مگر وہ نہیں مل سکے گا 21:13 تجارت کچھ لوگوں کے ہاتھ میں قید ہوگی وہی ریٹ اس کے طے کرنے والے ہوں گے یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے جھوٹی گواہی دینا گواہی سچی دینی چاہیے یا جھوٹی لیکن ہمارے ہاں کیا کہتے ہیں ہم تو یاری کے پجاری ہیں دوستی کے پجاری ہیں اگر دوست کسی غلط کام میں فس گیا چوری میں فس گیا اب پنچیت کا ماجرہ ہے اور گواہ کی ضرورت ہے 21:51 وہ کہتا ہے لا جی گواہ پیش کریں کہ آپ نے چوری نہیں کی تو دوسرے دوست سے کہتا ہے کہ تو چل اور قسم اٹھا دینا کہ میں نے چوری نہیں کی حالانکہ نہ یہ اس موقع پر موجود تھا نہ یہ جانتا ہے نہ اس کو علم ہے صرف دوستی نبھانے کے لیے تعلق نبھانے کے لیے قبیلے والے کو بچانے کے لیے برادری والے کو بچانے کے لیے کہتا ہے اللہ کی قسم جس وقت چوری ہوئی تھی چوری لاہور میں ہوئی ہے یہ بندہ تو فیصل آباد میں میرے گھر میں میٹھا رہا 22:20 اب یہ جھوٹی قسم اٹھا رہا ہے کیوں میرا دوست بچ جائے میرا کزن بچ جائے میرا بھائی بچ جائے میرے قبیلے والا بچ جائے ہماری دوستی اگر میں نہیں اٹھاؤں گا تو یہ نراد ہو جائے گا تم یہ سوچتے ہو کہ اگر میں نے جھوٹی قسم اور گواہی نہ دی تو یہ نراد ہو جائے گا کبھی یہ نہیں سوچا کہ جھوٹی قسم دے دی تو رب نراد ہو جائے گا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے صحیح بخاری اور مسلم میں 22:46 یہ روایت موجود ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اَلَا أُنَبِعُكُم بِأَكْبَرِ الْكَبَائِر تمہیں سب سے بڑا کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑی چیزوں کا ذکر نہ کروں آپ نے تین مرتبہ یہ سوال کیا صحابہ نے کہا قَالُوا بَلَا يَا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی ضرور بتائیے فرمایا الاشراق باللہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا گناہوں میں سب سے بڑا گناہ ہے 23:15 اللہ کے ساتھ شرک کرنا غیر اللہ کو بکارنے والوں قبروں کا تواف کرنے والوں اللہ کے علاوہ غیر اللہ کے لیے پیروں فقیروں بابوں مذرکوں حضرتوں کے لیے دبا کرنے والوں سب گناہوں میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنا کسی اور کو اللہ کی عبادت میں شریف بنانا اور اس کے بعد وَعَقُقُ الْوَالِدَيْن 23:46 ماباب کے ساتھ برا سنوک کرنا بیویوں کے پیچھے لگ کر ماباب سے نرازگی قیدہار کرنے والوں ان کو اپنے گھروں سے نکالنے والوں خدمت کا ہاتھ روک لینے والوں بڑاپے میں جب ان کو تمہاری ضرورت ہو پیسہ اور خدمت اور جان اور مال سے ان کے ساتھ تعلق توڑ لینے والوں شرک کرنے کے بعد سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ انسان ماباب کے ساتھ برا سنوک کرے ایک شخص کے بارے میں آتا ہے کہ 24:19 اس نے اپنی بیوی کے پیچھے لگ کر ماں کو نکال دیا اللہ سے ڈرنے والے کسی ملک میں رہتا تھا وہاں کے لوگوں کے پاس گیا پولیس میں جا کے وہ بڑی عورت نے شکایت کی کہ میرے بیٹے نے گھر سے نکال دیا اس نے کہا اماں کوئی بات نہیں ہمارے گھر میں آ جاؤ پولیس والا اس کا اپنے گھر لے گیا اور اس کو بھی گرفتار کر لیا اب اسے سزا کیا ملی سزا ملی کہ اس کے پیٹ کی اوپر گھڑا سمجھتے ہیں پانی والا دیہاتوں میں گھڑا ہوتا ہے پانی کا 24:51 مٹکا جیسے کہتے ہیں اس میں وہ گھڑا لے کر اس کے پیٹ پر رکھ کے اس آدمی کے اور رسی مار دی کہ نو مہینے تک یہ گھڑا نہیں کھولنا وہ نو گھنڈے کے بعد آ گیا کہ ماں مجھے معاف کر دے چل میرے گھر چل کر تجھے یہ احساس نہیں ہے کہ نو مہینے تیری ماں نے تجھے کیسے اپنے پیٹ میں اٹھایا ہے اور آج بیویوں کے پیچھے لکھ کر تو ماں کو گھروں سے نکال دو شیر کرنے کے بعد والا جرم جو بیان کیا گیا وہ ماباب کے ساتھ برا سلوک اور اللہ کی نبی 25:23 ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے آپ ٹیک چھوڑ کر سیدھے ہو کر بیٹھ گئے اور فرمایا خبردار جھوٹی گواہی جھوٹی بات جھوٹی گواہی اور جھوٹی بات صحیح بخاری میں ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جھوٹی قسم کے دریے کسی مسلمان بھائی کا مال نڑب کر لے جھوٹی قسم کھا کر مسلمان کا حق مال مسلمان کا مال کھا لے 25:55 وہ سگے بھائی کا کھائے پڑوسی کا کھائے کسی مسلمان کا مال کھائے اور اس پر جھوٹی قسم اپا دے کہ یہ مال واقعی میرا ہے دو صحابہ آئے تھے نا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مسئلے میں اختلاف کرتے ہوئے ایک کی کا دعویٰ تھا یہ میرا ہے دوسرے کا دعویٰ تھا یہ میرا ہے رسول اللہ علیہ وسلم نے دونوں کی گفتگو سننے سے پہلے کہا سنو ہو سکتا ہے ایک شخص زیادہ سمجھانے کا 26:21 ملکہ رکھتا ہو اور وہ اپنی بات کو اچھے طریقے سے بیان کرے اور میں اس کی بات سن کر اس کے حق میں فیصلہ دے دوں اور دوسرا اپنے موقف کو صحیح طور پر بیان نہ کر سکے اور مال اس کا ہو لیکن میں دوسرے کی بات دلیل سن کے اس کا قائل ہو کر اس کو دے دوں تو یاد رکھنا جو مال لے کر جا رہا ہے کسی مسلمان بھائی کا وہ مال نہیں لے جا رہا جہنم کی آگ لے جا رہا ہے 26:47 وہ صحابہ کرام تھے دونوں گئے لیکن لگے نہیں میرا نہیں اسی کو دے دو وہ کہتا ہے میرا نہیں اسی کو دے دو اور یہاں قسم اٹھا اٹھا کر مقابلہ کر کے قرآن پہ حلب اٹھانے کے لئے تیار ہیں کہ یہ زمین میری ہے یہ مقام میرا ہے یہ مال میرا ہے اور وہ نہیں سمجھتے کہ مسلمان بھائی کا حق اگر تم نے جھوٹی قسم اٹھا کر جھوٹی گواہییں ڈلوا کر قبضہ کر لیا آج تو 27:14 دنیا کے اندر تمہارے چرچے ہو جائیں گے عزت بن جائے گی جیب بھر جائے گی قیامت کو کیا ہوگا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ کل اللہ کی عدالت میں اس حال میں پیش ہوگا کہ اللہ اس پہ سخت نہا اپنی بہنوں کا حق مارنے والوں رشتہ داروں کا حق مارنے والوں یتیم بھتیجوں بھانجوں کا حق مارنے والوں اگر کسی مسلمان کا حق جھوٹی قسم اٹھا کر تم نے دبا لیا 27:42 اللہ کے دربار میں ایسے پیش ہوگے کہ اللہ تم سے ناراض ہوگا صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کسی نے جھوٹی قسم کھا کر اپنے مسلمان بھائی کا حق مارا اللہ نے اس پر جہنم کو واجب کر دیا جنت کو حرام کر دیا جھوٹی قسمیں کھا کر اگر پوری دنیا کی بادشاہت بھی مل جائے تو امام الانبیاء علیہ السلام کا فرمان سننا 28:13 جنت میں ایک بالشت کتنی ایک بالشت یہ ایک روایت میں ایک درہ ایک کوڑا رکھنے کی جگہ دنیا اور دنیا میں جو کچھ ہے سب سے زیادہ قیمتی ہے پوری دنیا بھی آپ کو جھوٹی قسم کھا کر مل جائے تو کتنے بڑے خسارے کا سودا ہوگا آپ نے فرمایا جس نے کسی مسلمان بھائی کا مال جھوٹی قسم اٹھا کر دبا لیا کھا لیا 28:43 اس پر اللہ نے جہنم کو واجب کر دیا جنت کو حرام کر دیا صحابہ کہتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگرچہ کوئی معمولی سی چیز ہو کوئی معمولی سی چیز ہو بڑی چیز نہیں آپ نے فرمایا اگر پینو کی ایک مسواق بھی کسی مسلمان بھائی کی جھوٹی قسم اٹھا کر دبا لی تو یہی گناہ ہے سچی گواہی کو چھپانا بھی قیامت کے نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اور یہ بیماری عام ہو چکی ہے آپ جانتے ہیں 29:17 یہ مظلوم ہے لیکن مظلوم کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہوتے آپ کو حق کا علم ہے لیکن اس حق کی گواہی کو پہنچانے کے لیے اس کا حق ادا کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے 29:30 اسی طرح جہالت کا ہر طرف پھیل جانا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت سے پہلے کچھ ایسے ایام آئیں گے کچھ ایسا دور آئے گا وقت آئے گا کہ علم اٹھا لیا جائے گا اور جہالت ہر طرف پھیل جائے گی علم کو اٹھا لیا جائے گا قرآن و حدیث سے تعلق جڑنے والے ختم قلیل ہو جائیں گے اور پھر راج جاہلوں کا ہوگا 29:59 اور ایک روایت میں ہے کہ وہ جہالت کی بنیاد پہ فتوے دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور جو ان کے فتموں پر چلے گا وہ بھی گمراہ ہوگا حسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی ہر اکھڑ مزاج 30:14 سخت طبیعت گلیوں بازاروں میں شور کرنے والا راتوں کو مرداروں کی طرح سونے والا دن میں گدھے کی طرح دنیا کے کاموں میں مگن رہنے والا دنیا کے امور سے ساری واقفیت رکھنے والا آخرت کے امور سے ناواقف رہنے والے جاہد شخص کو اللہ ناپسند کر پا ہے آج کتنی اکثریت ہے جن کی حالت 30:42 کھانا پینا بچے پیدا کرنا سو جانا گھر کی ضرورتیں اٹھا کر گھر میں لے آنا اس کے علاوہ کوئی اور کام ہے کہتے مولی صاحب تُو سی ویلے ہونے دے نمازہ پڑھ دے ریا کر ساڈے کو تو ٹائم ہی نہیں ہونے دا 30:55 صبح سات بجے ڈیوٹی پر جاتے ہیں رات دس بجے نو بجے آٹھ بجے آتے ہیں اوور ٹائم چلتا ہے تو گیارہ بجے آتے ہیں اور پھر آ کر بالکل ختم ہوئے ہوئے ہوتے ہیں اور پھر حملے بستروں پہ گر جانا ہوتا ہے صبح سات بجے پھر ڈیوٹی پہ جانا ہے تو کون فجر پہ اٹھے گا کون مغری پڑے گا کون عشاء پڑے گا کون زہر پڑے گا یہ نماز دے کا ٹائم بس جی حلال روٹی کھانا بھی توری عبادت ہے نا تو اسی نماز وال 31:24 اور اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث سنیے اور گرے بانوں میں جھاں کیے آپ نے کون کون سے اعمال بیان کیے اکھڑ نزاج ماں جی میں کسے کو لائکے نہیں کھانا کوئی میرے سے ایک قدم پیچھے ہوں دس قدم پیچھے ہوتے ہیں کوئی ایک گالی دے میں دس گالیاں دے کوئی ایک چند مارے میں دس چندہ مارنا میں کاٹا کسے دو یہ بہادری سمجھتے ہیں اس کو جواب نردی سمجھتے ہیں ہم 31:52 ہم پورا پورا بدلہ لینے والے ہیں ہم کسی کے نیچے نہیں ہیں کوئی کمی کمین نہیں ہے کوئی نے چھیڑ کے تو دیکھے اکھڑ نزاد لڑاکا شور شرابہ کرنے والا لڑائیں جھگڑا کرنے والا بازاروں میں شور شرابہ کرنے والا راتوں کو مرداروں کی طرح سونے والا نہ عیشہ کی نماز کی توفیق نہ ویتر کی توفیق نہ کہجد کی توفیق نہ فجر کی توفیق لیکن اللہ کے ربی فرمارے امور دنیا کا پورا واقع 32:21 یہ انجینئر ہے جی یہ ڈاکٹر ہے جی یہ پروفیسر ہے جی موبائل کا ماسٹر ہے جی ہمارا بیٹا کمپیوٹر کا ماسٹر ہے جی ہمارا بیٹا فیزیکس کمیسٹری کا ماسٹر ہے ہمارا بیٹا سائزدان بن چکا ہے ہمارا بیٹا اس کو نماز آتی ہے اللہ بڑا مفہور رحیم ہے جی آتی تو نہیں اللہ ماف کرے گا دنیا کا کوئی مسئلہ اس کے سامنے پیش کیجئے وہ زبردست 32:45 ماہر ہے نہ قرآن پڑھنا جانتا ہے نہ قرآن پڑھنا اپنے بچوں کو سکھاتا ہے نہ نماز کے طریقے جانتا ہے نہ خود پڑھتا ہے نہ اپنے گھر والوں کو تعلیم دیتا ہے دنیا کے امور میں ماہر آخرت کے امور سے جاہل یہ شخص اللہ کو انتہائی ناپسند ہے اللہ کے لئے سوچئے آپ اپنی اولاد کو کیا بنا رہے ہیں کیا اپنی اولاد کو اسی لائن پہ تو نہیں چلا رہے ہیں 33:14 کہ انگلیش کے لیے ان کے لیے بہترین ٹیوٹر کا انتظام ہے سائنس کے لیے بہترین معلمین آپ نے رکھے ہوئے ہیں ہزار ہزار ریال ان کی آپ ٹوئیشن بھی دیتے ہیں اور آپ کا بچہ نہ قرآن پڑھنا جانتا ہے آپ کا بچہ نہ نماز پڑھنا جانتا ہے نہ انس کو دعائیں یاد ہیں نہ اللہ کا نام لینا آتا ہے گانے اس کو سارے یاد ہیں گالییں اس کو کافی یاد ہیں 33:38 تو پھر آپ اپنے بچے کو جہنم کے راستے پر چلا رہے ہو جہاں یہ برباد ہوگا آپ بھی اسی کے ساتھ برباد ہوں گے لالچ کنجوسی قطرہمی پڑوسیوں کے ساتھ برا سلوک یہ وہ نشانیے ہیں جو قیامت سے پہلے ظاہر ہوں گی اور آج ہمارے معاشرے میں ظاہر ہو چکی ہیں سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ حرص لالچ میں بہت زیادہ ادافہ ہو جائے گا اس کی تعدادرین مثال دے دوں پاکستان والے بھ 34:08 کچھ عرصے پہلے پاکستان میں ایک پیر ڈبل شاہ بکلا تھا ڈبل شاہ کہیں انہوں ڈبل کر کے آپ ٹریپل ہو گیا سے اس کا ایک واقعہ ایک دوست نے مجھے سچا واقعہ سنایا ایک آگمی غریب بچارہ اس کی پینشن نکلی اس ڈبل شاہ کا طریقہ کار یہ تھا وہ پیسے لیتا تھا ایک مہینے کے لیے اور ایک مہینے بعد ڈبل کر کے لوٹا دیتا تھا تو اس کو پیسے آتے زیادہ تھے جن کو لوٹانا ہوتا تھا ان کی ایوریج کم تھی تو ایک بندے کی بچار 34:40 پینشن نکلی چار لاکھ روپے پینشن آئی کسی نے کہا شاہ جی نے دے دے بڑے پونچی سرکاروں ہیں رات و رات ڈبل کر کے دن واپس کر دیں گے ایک مہینے بعد اس نے ڈبل کرنا تھا اس کو شک پڑ گیا کہ یہ فراغ نہ ہو اور میری تو ساری زندگی کی جمع پونچی ہے وہ تین ہفتے بعد روتا پیٹتا سفارشے لے کے ڈبل شاہ صاحب کے پاس پہنچ گیا جی ماف کر دو غلطی ہوگی میرے چار ہی واپس کر دو اس کا اصول تھا کہ وہ 35:06 مہینہ پورا ہونے سے پہلے واپس نہیں کرتا تھا لیکن یہ گیا اس کے دل میں بھی ترس آ گیا تو نے کہا اسے کتنے ہفتے ہوئے دیا گئے کہا جی تین ہفتے ہو گئے کہا دے دو اس کو آٹھ لاکھ اور خبردار دوبارہ ہمارے گھر میں آیا نے کہا اچھا آٹھ لاکھ یہ آٹھ لاکھ لے کر گیا اپنا مکان بیچا گھر میں جو کچھ تھا وہ بیچا اگلی دفعہ دس بارہ لاکھ کر کے پھر آ گیا شاہ صاحب معافی دے دو آئندہ ایک مہینے سے پہلے نہیں آنگا یہ لو اور ا 35:33 یہ لالچ یہ حرس یہ کنجوسی یہ انسان کو برباد کر دیتی ہے اور قیامت کی نشانیوں میں سے یہ نشانی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان صحیح بخاری میں موجود ہے آپ نے فرمایا زمانہ قریب تر ہو جائے گا عمل کم ہو جائے گا اور کنجوسی اور حرس کا دور دورہ ہو گا قتل و غارتگری میں بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا 35:58 مسند احمد میں ہے امام الانبیاء علیہ السلام نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک بد کلامی بے حیائی قطع رحمی پڑوسی سے برا سلوک ظاہر نہ ہو جائے دوڑائیے اپنے معاشرے کے اندر نظر کیا یہ ساری بیمارییں ہمارے معاشرے میں آنی چکی ہیں اور کبھی مسلمان معاشرے کا حال کیا تھا عبداللہ اتنے مبارک رحمہ اللہ کا پڑوسی یہودی 36:26 ایک مسلمان اس کے پاس آگر کہتا ہے یہ مکان بیچ دیں اس نے کہا دو ہزار درہم کا بیچوں گا کہا نہیں مارکیٹ ویلیو تو اس کی ایک ہزار درہم کی ہے یہودی آپ دو کیوں مانگ رہے ہو اس نے کہا میں بھی مانتا ہوں کہ اس مکان کی قیمت واقعی ایک ہزار ہے ایک ہزار مکان کی قیمت مانگ رہا ہوں ایک ہزار ابن مبارک کے پڑوس کی قیمت مانگ رہا ہوں 36:50 کوئی خوشی کوئی موقع ایسا نہیں آتا اگر وہ اپنے بچوں کے لیے کچھ بناتا ہے تو بغیر کہیں میرے بچوں کا بھی بن جاتا ہے اگر اس کے گھر میں کبھی گوش پکتا ہے تو رات کو ڈونگا میرے گھر میں بھی آ جاتا ہے اور ہمارے ہاں کچھنا اٹھا کر پڑوسیوں کے گھر میں پھیک دیا جاتا ہے ان کے ساتھ برا سلوک لڑائی بندے کام کرنے چلے جاتے ہیں اس کی بھی زنانی بار نکل آتی ہے اس کی بھی زنانی دونوں دروازوں پہ کھڑی خوب لڑ رہی 37:21 لڑ لڑ لڑ کے ان کا بیچاریوں کا گلہ جب بیٹھ جاتا ہے کہنے دی اچھا پھر تیرے تے میرا صبر ہی پہے گا آپ دیکھ آٹھ گھنٹوں سے اس کو گالیاں دے رہی ہو جب گالی دینے کی طاقت نہ رہی کہنے دی پھر میں صبر ہی کرنی تیرے تے صبر پہے گا پروسیوں کے ساتھ برا سلوک قطع رحمی اپنے نشتدار نشتداروں سے برا سلوک ان سے تعلق توڑ لینا 37:49 ان سے چار میں سے جیم میں آئے نہیں جتنے غریب رشتہ دار تھے سب سے مو موڑ گیا ہم پہلے غریب تھے آپ سے ملتے تھے اب تو ہم آپ سیکل پہ ہیں ہم کار پہ ہیں تو ہم سیکل والوں کو کیوں ملے میرے ایک جملے کو یاد رکھنا اپنے غریب رشتہ داروں پہ خرچ کرو گے اس خرچ کا اللہ آپ کو دو گناہ ثواب دے گا ایک تو اللہ کی راستے میں خرچ کرنے کا اور ایک اپنے رشتہ داروں پہ خرچ کرنے کا 38:18 اور یاد رکھنا جس کوئے سے پانی نکالا جائے اور پانی کوئے میں آتا ہے اور جس کوئے سے پانی نہ نکالا جائے پانی میں بدبو ہو جاتا ہے اگر آپ کے پاس اللہ کا دیا وہ ہے اور آپ اپنے عزیزوں پر قریبوں پر رشتے داروں پر ماباپ پر بہن بھائی پر اپنے سکندر لوگوں پر جو مالی دور پر کمزور ہیں اللہ نے آپ کو موقع دیا آپ کو زیادہ دنیا دی آپ ان پر خرچ کریں 38:49 اس کا نتیجہ یہ نگلے گا اللہ آپ کو اور عطا فرمائے گا اچھی آباد اپنے اندر پیدا کریں اپنے رشتہ داروں کا خیال کریں اپنے بھائیوں کا خیال کریں اپنی بہنوں کا خیال کریں اور یقین کیجئے دنیا کے اندر انتہائی قیمتی چیز غریب لوگوں کی دعائیں ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سنیے آپ فرماتے ہیں تمہیں تمہارے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیا جاتا ہے کمزوروں کی نمازوں کمزوروں کی دعاؤں کی وجہ سے 39:25 آپ کو رزق ملتا ہے ایک غریب کا بھلا کر دے اور وہ غریب آپ کو جو دعائیں دے آپ کے لاکھ روپے میں وہ برکت نہیں ہو سکتی جو اس غریب کی دعاوں میں اللہ برکت دے سکتا ہے قیامت کی نشانیوں میں سے کہ امین انسان کو اماندار کو خائن سمجھا جائے گا اور خائن کو اماندار سمجھا جائے گا اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 39:50 مجھے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد علیہ السلام کی جان ہے قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ امین کو خائم اور خائم کو امین نہ سمجھا جائے اچھے لوگوں کا خاتمہ اور بورے لوگوں کا ظہور 40:06 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے قیامت اُس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک معزز عزت والے شرف والے فوت نہ ہو جائیں اور گھٹیا اور غیر معروف لوگ قوم کے رضیل لوگ عام نہ ہو جائیں اور یہ مناسب کو سنبھال لیں منصب ان کو عطا کر دیے جائیں آج آپ معاشرے میں نگاہ دوڑا لیجئے عزت کس کی ہے تحجد پڑھنے والے کی عزت ہے 40:35 نیک آدمی کی عزت ہے عزت ہے ٹیلی ویزن کی سکرین پہ آکر ناچنے والی کی عزت اسے کہتے ہیں جی پہلے دور میں اصل پرانی اردو میں ان ناچنے والوں کو کہا تھا مراسی گوئیے کنجر ان کا نام تھا یہ یہ گالی نہیں ہے یہ ان کا نام تھا اور آج اس نام پر کتنی پالش ہو چکی ہے یہ امن کے سفیر ہیں یہ ثقافتی سفیر ہیں 41:05 یہ اداکار ہیں یہ اداکارائیں ہیں یہ فن پارائیں ہیں اور حقیقت کے اندر یہ جہنم کی طرف بلندے والے ظالم ہیں جو جہنم کے دروازوں پہ کھڑے ہو کے جہنم کے اندر انکٹھا کر رہے ہیں اللہ کے دین کے حامل کی وہ عزت نہیں قرآن کے حافظ کی وہ عزت نہیں حالانکہ محمد کریم اس کو کتنی عزت دے رہے ہیں آپ کا فرمان ہے خیر اکم 41:35 کائنات میں سب سے بہتر آدمی وہ ہے جو قرآن کو سیکھتا ہے قرآن کو سکھاتا ہے اور ہمارے ہاں کھلاڑیوں کی اس کو کروڑوں روپے ملیں گے ایک کرکٹ کا آخری بال پہ چھکا لگ جائے کروڑوں اس کے ایک آنٹ میں آ جائیں گے اور حافظ صاحب کی ہمیشہ چودری بندے شکایت ہی اے مولوی جی بڑا لالچی ہے اسی تین ہزار روپے ایتے رکھیا سی انہوں نے ہر مہینے کہا میری ترخواہ بداؤ 42:02 اس بیچارے کو نہیں پتا کہ چودری صاحب کے ایک ٹائم کے ناشتے کا تین ہزار سے زیادہ بلا جاتا ہے اور اس کو پورے مہینے کا تین ہزار دیتے ہیں جس میں سنہ یہ دوائی لے سکتا ہے بچہ بیمار ہو جائے تو علاج نہیں کرا سکتا عید آ جائے تو کپڑے نہیں لے سکتا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ رزیر قوم کے لوگ گھٹیا لوگ 42:26 وہ بڑے بڑے منصبوں پر عہدوں پر آ جائیں گے اور جو عزت والے ہیں وہ ختم ہو جائیں گے مال کے حلال اور حرام کی پروہ لوگوں کے دلوں سے ختم ہو جائے گی تو جب یہ ہو جائے تو قیامت کے انتظار کیجئے صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک وقت آئے گا ان کے دن سے یہ 42:55 سوچ ہی خطل ہو جائے جی وہ مال کو کہاں سے لے رہے ہیں یہ حلال ہے یہ حرام مولی صاحب حلال و حرام کی فکر آپ کو کی پیسہ آنا چاہیے پیسہ ہے تو عزت ہے پیسہ نہیں ہے وہ یہ نہیں سمجھتا کہ پانچ سو روپے رشوت کے لیے اور سمجھ دیجئے آج پانچ سو کی تہاری لگ گئی ارے اپنے رب سے جنگ کر رہا ہو سکتا ہے اللہ تیرے بیٹے کو بیمار کر دے اور ہزار روپے تیرا یہاں خرچ ہو جائے 43:23 تجھے پانسو آتا وہ نظر آئے گا ہزار جاتا وہ نظر ہو حلال و حلال کی تمیز کا ختم ہو جانا جاپ ملنی چاہیے جی نوکری ملنی چاہیے وہ بینک میں مل جائے وہ سودی کاروبار میں مل جائے وہ شراب دیجنے کی دکان پہ سیلمینی مل جائے اچھی بھلی دکان چل رہی ہے رزق اچھا اللہ نے لگایا ہوا ہے شیطان پٹی پڑھاتا ہے 43:50 تمہارا جنرل سٹور ہے بڑا اچھا چل رہا ہے لیکن ابھی بھی بہت سارے گہک ایسے ہیں جو صرف نسوا سگرٹ اور بیڑی نہ ہونے کی وجہ سے تمہاری دکان پہ نہیں آتے اور ساتھ باری دکان پہ اس لیے گہک جاتا ہے کہ وہ چینی وہاں سے لیتا ہے جہاں سے سگرٹ بھی مل جائے تو سگرٹ بھی رکھ لو 44:10 اب اس کو ایسا رزق مل رہا ہے کہ اس کے گھر میں بھوک نہیں ہے افلاس نہیں ہے لیکن دنیا کے لالچ میں وہ یہ تمیز اٹھا دیتا ہے کہ اگر میں نے اپنی دکان پہ سیگرٹ رکھ کر بیچی میں نے اپنی دکان پہ شراب بیچی میں نے اپنی دکان پہ جوہے کے کارڈ بیچے میں نے اپنی دکان پہ حرام چیزیں بیچی بے ہیائی کا لباس بیچا تو پھر میرے حلال رزق میں حرام داخل ہو جائے گا اور جو جسم حرام پہ پلتا ہے وہ جنت کی بجائے جہنم میں جنتا ہے 44:42 اپنی بلدیے بھی حرام کاروبار کرنے والوں کو دیتا ہے کرائے پہ تو جی اس میں اپنی قبر میں جانا میں نہیں اپنی قبر میں جانا مجھے تو کرائے مل رہا ہے نہیں آپ حرام کام کے سپورٹر بن چکے ہیں اور آپ کریزک بھی حرام ہو چکا ہے یہ دلیل دینے والوں کہ ہم تو بینک میں اپنی محنت کر کے پیسہ لے رہے ہیں آپ محنت کس کام میں کر رہے آپ نے کس کام کو سہارا دیا ہے کس کاروبار کے 45:09 سہانہ بنے ہوئے ہیں اگر یہ کاروبار حلال ہے تو آپ کا رزق حلال ہے اور اگر آپ حرام کاروبار میں محنت کر رہے ہیں تو آپ حرام کام کے اندر محنت کر کے حرام کمہ رہے ہیں قیامت کی نشانیوں میں سے لوگوں کا خوش دلی سے زکاة نہ دینا زکاة کو اپنے اوپر جرمانہ سمجھنا اللہ کی نبی کا فرمان ہے جب زکاة کو جرمانہ سمجھ لیا جائے تو پھر قیامت کا انتظار کرنا اسی طرح شریعت کا علم اللہ کی رضا کی بجائے 45:38 دنیا کمانے کے لیے سیکھا جائے ہمارے ہاں اگر اول تو توفیق ہی نہیں ہوتی کہ بچوں کو قرآن حفظ کرا دیا جائے اچھا بچہ ذہین بچہ تیز سرار بچہ جس کو بچپن میں ہی ماباپ دیکھ لیتے ہیں کہ اس کے عقل ماشاءاللہ اس کی ذہانت بڑی چیز اس کے لیے دنیا کی تعلیم شروع سے آلہ سے آلہ دلوائی جاتی ہے اور اللہ سب کو صحت والی زندگی والی ایمان والی اولاد اتا فرمائے اگر معذور بچہ پیدا ہو جائے 46:08 اندھا پیدا ہو جائے لنگران اللہ پیدا ہو جائے تو باہر کہتا ہے یہ تو اندھا پیدا ہو گیا انہوں مسیط پا چھڑو حافظ باندھے گا اور کوئی دال روٹی تک کمائی رکھ لے گا وہ قرآن اللہ کی رواہ کے لیے نہیں دال روٹی کے لیے دین کا علم اللہ کی رواہ کے لیے نہیں اس اسلام کو آگے پھیلانے کے لیے نہیں دال روٹی کے لیے کماتے سیکھتے ہیں تو جب اللہ کی شریعت کا علم 46:32 اللہ کی رضا کے علاوہ کسی اور مقصد کے لئے سیکھا جائے تو یاد کر لیجئے یہ پھر قیامت کی قربت کا دور ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ وَأَهْلَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِينَ اللہ تعالی اللہ تعالی اللہ کے فرشتے و اہل السماوات 46:52 سارے آسمانوں کی مخلوق والارضین زمین کی ساری مخلوق ساتوں زمینوں کی مخلوق ساتوں آسمانوں کی مخلوق ساتوں زمینوں کی مخلوق یہاں تک کہ چونٹی اپنے سوراخ اور اپنے بل کے اندر اور مچھلی اپنے پانی کے اندر یہ سارے کچھ پھر گن لیجئے اللہ تعالیٰ 47:18 اللہ کے ملائکہ اللہ کے فرشتے سات آسمانوں کی مخلوق سات زمینوں کی مخلوق حبتہ کے چونٹی اپنے سوراخ میں مچھلی اپنے سمندروں اور پانیوں میں لا يسلون على معلم الناس الخیر یہ ساری مخلوق اللہ کے سامنے رحمت کی دعا مانتی ہے لوگوں کو دین سکھانے والے کے لئے 47:43 اللہ تو اس میں رحمتیں کرتا ہی کرتا ہے اللہ کے ملائکہ اور پوری تمام کائنات کی تمام مخلوقات 47:51 لوگوں کو قرآن سکھانے والا لوگوں کو دین سکھانے والا لوگوں کو توحید سکھانے والا لوگوں کو آخرت میں اللہ کے نزدیک کامیاب ہونے کے گر بتانے والا جہنم سے بچنے کے طریقے سکھانے والا لوگوں کو خیر بتانے والے کے لیے چھوٹیے بھی دعا کرتی ہیں مچھلیے بھی دعا کرتی ہیں اللہ کی مخلوقات دعا کرتی ہیں اللہ کے ملائکہ دعا کرتے ہیں اور اللہ اس پر رحمتوں کا نزول کرتا ہے چاہے اپنے بیٹے کو 48:20 دنیا دار بنا لیں چاہے اپنے بیٹے کو قرآن کا حافظ بنا لیں اور یہ کنسپٹ کہیں نہیں ہے کہ جو قرآن کا حافظ بنے گا وہ دنیا نہیں سیکھ سکتا اپنے بچوں کو دین کا علم بھی دیجئے اور اپنے بچوں کو دنیا کا علم بھی دیجئے دنیا سے کٹ کر سمندروں اور جنگلوں کے کناروں پہ نکل کر عبادت کرنا یہ دین کا کنسپٹ نہیں ہے اسی معاشرے میں رہ کر اس کا حصہ بنیے بہترین دنیا کی تعلیم اپنے بیٹوں کو دیجئے لیکن جہاں اپنے بیٹے کو ڈ 48:49 ان فکروں سے پہلے فکر پیدا کیجئے میرا بیٹا مسلمان تو بن جائے اس کو مسلمان بنائیے اور پھر دنیا کا ہر علم اس کو سکھائیے اسی طرح دوستوں سے قربت اور ماباب سے دوری یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اللہ کا حکم کیا ہے وَبِالْوَالِدَيْنِ اَحْسَانَ اپنے ماباب کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور آج کل ماباب کی بجائے دوستوں سے اچھا سلوک ہے دنیا والوں سے اچھا سلوک ہے 49:18 اور خاص طور پر اگر کسی کے ماں باپ ان پڑھ ہوں اور بیٹا پڑھا لکھا یہ دنیا کا علم دین کا نہیں دین کا علم سیکھے گا تو ماں باپ کا خادم بنے گا اور دنیا کا یہ جاہلوں والی چیزیں سیکھے گا دین کے بغیر یہ علم کب جہالت میں گرفتار کرتا ہے انسان کو جب وہ دین سے دور ہو اسے دنیا کی ہر چیز آتی ہو نماز نہ آتی ہو قرآن نہ آتا ہو تو یہ جاہل ہے 49:44 ایک شخص نوجوان پڑھتا پڑھتا یونیورسٹی میں چلا گیا سچا واقعہ ہے بہاولپورن اسلامی یونیورسٹی کا تو اس کا بڑا باپ بچارہ اس کو ملنے کے لیے آیا اب یہ بڑا باپ دہاتی گاؤں کا اور یہ یونیورسٹی میں تھا اور وہ دھوتی پہنی ہوئی اس نے اور سوفٹی پہنی ہوئی اور یونیورسٹی میں پہنچ گیا کلاس روم میں دیکھا تو آگے بیٹا پڑھ رہا اس کے سارے جتنے دوست تھے کلیک تھے وہ اس کو بھی دیکھے اور اس کو بھی دیکھے یہ بڑا 50:14 پینٹ شرٹ ٹائی لگی بھی اور باپ اس کا یہ باپ اب اس سے شرم آئی یہ بتاتے رہے کہ یہ میرا باپ ہے تو تو اس نے پوچھا یہ کون ہے کہتا میرے اببو کا جاننے والا ہے اس کے کان میں آواز پڑ گئی اس نے کلاس میں آکے بلند آواز سے کہا لڑکو اللہ ہی قسم میں اس کے باپ کا جاننے والا نہیں اس کی ماں کا جاننے والا ہوں میں اس کا باپ ہوں مجھے یہ میرے ڈریس کی وجہ سے میری خربت کی وجہ سے آج مجھے اپنا باپ ماننے سے انکار کر رہا 50:45 جو قیامت کے قریب یہ چیز ظاہر ہوگی کہ لوگ اپنے ماباب سے دوری اختیار کریں گے دوستوں سے ماباب کے ساتھ اپنا معاملہ شیئر نہیں کریں گے دوستوں کو اپنا ماباب سے بڑھ کر ماباب سے بڑھ کر ہم درد تصور کرتے ہوئے ان سے ساری باتیں کر لیں گے اور باپ کو نہیں بتائیں گے ماں کو نہیں بتائیں گے مساجد میں آوازیں بلند ہوں گی یہ بیماری بھی عام ہو چکی ہے 51:13 مسجدوں میں لڑائی جھگڑا مسجدوں میں کہکے مسجدوں میں شور شرابا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے قبائل کی قیادت بورے گندے فاسی گناہگار لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی سب سے رزیل شخص قوم کا سربراہ بنے گا پتہ ہے پوری قوم کو یہ بڑا بڑا فرادی ہے پتہ ہے کہ یہ قوم کا سب سے بڑا چور ہے 51:35 فلاں ملک کے بینک میں اس کا اتنا پیسہ پڑا ہے فلاں ملک کے بینک میں اس کا اتنا پڑا ہے چور ہے بدماش ہے پوری قوم جانتی ہے لیکن جب الیکشن ہوتا ہے میں نے وہی بنتا ہے جانتی ہے قوم قوم کو علم یعنی اس سے بڑی اور اندھیر نگری کیا ہوگی وہ مردو کا مشہور مقولہ ہے کہ آنکھوں دیکھے مکھی نہیں کھائی جاتی خلطی سے بلدہ کھا لے تو کھا لے 51:59 لیکن آج اس گندی سیاست کے نر آنکھوں دیکھے مکی چھاتے ہیں جو سب سے زیادہ شرابی زانی بدکار چور شرابی ڈاکو وہ جب بھی الیکشن ہوگا سب سے پہلے وہی کامیاب ہوگا اس کے شر سے بچنے کی وجہ سے آدمی کے شر سے بچنے کیلئے اس کی رجزت کی جائے گی اس کو ہر بندہ سنوٹ کرے گا السلام علیکم جی سلام کر گیا بڑا اس طرح کا ہے اس کو ڈیلی بھی دیکھا ساتھ پہلے سلام کرے گا مسکر آ کر ملے گا آگے جاگے 52:29 بہت گندہ بندہ بیٹھا اس کے قریب نہ لگنا اب باپ نے ابھی تو سلام کیا اب اس کا شر اتنا ہے کہ اگر اسے سلام نہ کرے کسی نے کسی کیس میں پسا دے گا اس کے شر سے بچنے کے لیے سلام کیا جائے گا یہ قیامت کی نشانی ہے آئیے جامع ترمدی میں سنیے اللہ کے نبی کا فرمان جب مال فیقی بندربات ہونے لگے مسلمانوں کا کہیں مقابلہ ہوا 52:53 دشمن مال چھوڑ کے بھاگے بغیر جنگ کیے مسلمانوں کو مال ملا جو مسلمانوں کا ہے اب اس کو آپ اس میں بندر بانٹ کی جائے حق والوں کو اس کا حق نہ دیا جائے امانت کو مال غنیمت سمجھ جائے جو امانت 53:07 جو امانت آپ کے ہاتھ میں دی ہے کسی نے اس کو مالِ غنیبہ سمجھ لیا جائے زکاة کو جرمانہ خیال کیا جائے علم غیر دینی مقاصد کے لیے قرآن اس لیے نہ سیکھا جائے اللہ راضی ہوگا حدیث کا علم اس لیے نہ سیکھا جائے اللہ راضی ہوگا بلکہ اپنی شہرت اور غیر اللہ کی رواہ کے علاوہ اور کاموں کی وجہ سے دین کا کام سیکھا جائے آدمی اپنی بیوی کی اطاعت کرے اور ماں کی نافرمانی کرے کنیا بیوی کہتے ہیں بھولی چھلے نہ بھی جانا 53:36 جو بیگم نے کہنا میں نے وہ کرنا خبردار بیگم کو اجازت ہے وہ ماں کے ساتھ بتمیزی کر لے لیکن ماں کو اجازت نہیں وہ بیگم کی کسی بات کا جواب دے دے ماں کو اپنی بیویوں کے نیچے ان کی رعایہ بنا کر چھوڑنے والوں تمہاری برائی محمد کریم کے فرمان میں موجود ہے میرا ایک جملہ یاد رکھنا ایک نہیں 54:05 دسیوں اور بیسیوں بیوییں مل سکتی ہیں ایک ماں اور نہیں مل سکتی ہیں ایک بیوی مر جائے گی اللہ دوسری دے دے گا طلاق ہو جائے گی تب اللہ دے دے گا ماں کے مرنے پر کوئی ماں مل جائے گی کائنات میں مخلوقات میں کوئی کسی سے اتنا پیار نہیں کرتا جتنی ماں اپنی اولاد سے کرتی ہے آپ نے دیکھا نہیں بچہ بیمار ہو جائے ہر بندہ دعا کرتا ہے 54:33 بھائی دعا کرتا ہے دوائی لاتا ہے سب کچھ کرتا ہے اور ماں دعائیں کرتی ہے اللہ اللہ اس کی دعا دیکھی آخری دعا جب بالکل سمجھتی ہے کچھ بھی ہونے والا کہتی ہے اللہ اس کی لئے وہ مجھے مار لے میرے بیٹے کو شفاہ دے دے یہ بیوی کہتی ہے یہ بیوی کہتی ہے 54:51 تو یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ ماں کی نافرمانی ہوگی اور بیوی کی اطاعت ہوگی دوستوں کو انسان قریب کرے گا اپنے باپ کو دور کرے گا مساجد میں آوازیں بلند ہوگی فاسق فاجر شخص قبیلے کا سربراہ ہوگا گھٹیا ترین انسان قوم کا سردار بنے گا آدمی کی عزت اس کے شر سے بچنے کیلئے کی جائے گی ناچنے والیاں گانے والیاں آلات موسیقی عام ہو جائیں گے موبائل کے اندر بھی گانے گھر کے اوپر دور پہ جو بیل لگی ہے اس میں بھی ساز 55:20 ہر چیز میں گانے آپ چلے جائیے مارکیٹ میں کھلونے لینے کے لیے مسلمان بچہ اپنے بچے کو مسلمان رکھنے کے لیے اسلامی قوانین کے مطابق شاید اس کو ہزار میں سے پانچ کھلونے بھی نہ ملے جس کھلونے میں سیل ہوگا اس کو آن کریں ساز شروع ہو جائے گا گانے شروع ہو جائیں گے یہ آلات موسیقی کا عام ہو جانا گانے والیوں کا عام ہو جانا شراب کا پیا جانا 55:46 اور امت کے آخری دور کے لوگ امت کے پہلے لوگوں پر لعنت کریں گے سن لیجئے جا کے اپنے اپنے ملکوں کے اندر آج کل کے لوگ کیا صحابہ گرام پہ لعنتیں نہیں کرتے کیا اللہ کے اولیاء کو گالیاں نہیں دیتے کیا ابو بکر عمر عثمان علی طلحہ زدیر حفظہ عائشہ رضوان اللہ علیہ مجمع ان کو گالیاں نہیں دی جاتی امت کے پچھلے 56:09 بعد میں آنے والے پہلے گزر جانے والوں پر لعنت کریں گے اللہ تعالیٰ نے فرمایا جب یہ سارے جدے ہو جائیں تو اس وقت پھر لوگوں سرخ تیز ہواوں کا زلزلوں کا زمین میں دھسنے کا شکل مسخ ہونے کا آسمان سے پتھر برسنے کا اور ایسی ہی نشانیوں کا انتباہ کرنا آہ زلزلے ہم ہیں زلزلے کا بھی غم ختم نہیں ہوا سلاب آگئے اندھیری آگئی توفان آگئے فصل برباد زمین برباد 56:38 ہزاروں لوگ مر گئے کیوں میرے نبی علیہ السلام نے یہ باتیں بتائی تھی اور آج وہ کون سی بستی ہے جہاں پر ناچنے والی گانے والی آلات موسیقی بے حیائی بدکاری کے ساز و سامان موجود نہ ہو 56:53 لوگ اس کو فیشن سمجھنے لگے لوگ اس کو معاشرے میں اچھا مقام پانے کے لیے سمجھنے لگے گھر میں ڈش ہوگا تو ہمارا سٹیٹس ہائی ہوگا اور گھر میں ٹی وی نہیں ہے کہہ گئے تو یہ تین جے لوگوں نے مسکین نے گھر میں ٹی وی بھی نہیں ہے ان سے غریب اور کون ہوگا زینہ ریشم شراب اور آلات موسیقی کو حلال سمجھنا جب لوگ زینہ کو حلال سمجھے ریشم کو حلال سمجھے آلات موسیقی کو حلال سمجھے تو پھر 57:23 یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے صحیح بخاری میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا میری امت میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو زنا کو رشم کو شراب کو آلات موسیقی کو حلال جانیں گے اور کچھ لوگ اپنی بکریوں کو لے کر کسی بڑے پہاڑ کے دامن میں تھوڑی دیر آرام کرنے کے لیے جائیں گے اسی دوران ایک سوال کرنے والا سوالی حاجت مند آئے گا ان سے اللہ کے نام پر کچھ مانگے ہو گئے گے آج نہیں کل آنا 57:49 پھر اچانک اللہ کی طرف سے ان پر عذاب آ جائے گا اللہ اس پہاڑ کو ان کے اوپر گرا دے گا کچھ حلاق ہو جائیں گے کچھ ان میں سے بچ جائیں گے جو بچیں گے اللہ انہیں قیامت تک کے لیے خنزیر بنا دے گا بندر بنا دے گا یہ ساز کو حلال رنشن کو حلال زنہ کو حلال بننے والے ان کے دو مطلب ہیں پہلی بات کسی کا یہ عقیدہ ہو کہ شراب حرام نہیں ہے ایسے قوالوں نے یاد کروا دیا ہے 58:18 علی الیلان لوگ کہتے ہیں میں شرابی ہوں لیکن تھوڑی سی پیتا ہوں جن کا یہ عقیدہ ہو کہ شراب حلال ہے زینہ حلال ہے ریشم حلال ہے یا اس کا عقیدہ نہیں ہے لیکن اس کسرت سے معاشرے کے اندر زینہ شراب ریشم کا استعمال آلات موسیقی کا استعمال ہو رہا ہے اس کسرت سے استعمال ہو رہا ہے کہ جو ان کو حرام کہیں لوگ اس کو حیران ہو کر دیکھتے ہیں آج کہہ دو نا یہ گانے حرام ہیں کہتے ہیں مولی صاحب نوی گال گیتی جو گانے بھی حرام ہیں 58:49 آپ نہیں سمجھتے گانے تو روح بھی غذا ہوتے ہیں مولوی بھی فتوے دے رہے ہیں گانوں کے حلال ہونے پر مولویوں کی تقریریں آ رہی ہیں اور اس سے پہلے میوزک بجھتا ہے پھر مولوی صاحب آ جاتے ہیں الڈا کام ہے مولوی صاحب کی تقریر سے پہلے میوزک ہے اور ایک دفعہ بس میں سفر کرتے ہوئے اتفاق ہوا اس نے سی ڈی چلائی تو پانچ منٹ کے لیے سورت رحمان چلی 59:14 اسلام آباد سے میں لاہور جا رہا ہوں بڑے خوش ہیں ماشاءاللہ صورت الرحمن ترجمے کے ساتھ آ رہی پانچ منٹ کے بعد صورت الرحمن ختم ہو گئی انڈین فلم شروع ہو گئی فلموں سے پہلے قرآن کی آیات نات اور مولوی کی تغییروں سے پہلے ساس گانے اتنی کسرس سے یہ چیز معاشرے میں پھیل جائے گی کہ تصور ختم ہو جائے گا کہ یہ حرام ہے بلکہ لوگ اس کو حلال سمجھنے لگ جائیں گے اور اگر کوئی اس کو حرام کہے گا تو لوگ عجیب نظروں سے اس کو دیکھیں گ 59:43 آج کتنے ہی ملک ہیں جن کے اوپر اسلام کا لیبل بھی لگاوا ہے اور وہاں پہ زنا کرنے والوں کو بقیدہ لیسنس ملتا ہے کوٹھے عباد کرنے والیوں کے لیے لیسنس جاری ہوتے ہیں شراب کے بقیدہ لیسنس ہے شراب کی فیکٹریے ہیں شراب بنتی ہے شراب پینے والے شراب بیچنے والے زانیاں کوٹھے والیاں لیسنس لینے کے بعد ٹیکس ادا کر کے بعزت شہری کا مقام پانچ گئی ہے اگر کوئی اٹھ کر کہے یہ شراب بیچ رہا ہے 60:14 یہ شراب پی رہا ہے یہ زنا کر رہی ہے یہ زنا کروا رہی ہے یہ حرام ہے جواب ملے گا یہ ملکے کھاتے میں بقاعدہ ٹیکس ادا کرتی ہیں اپنی حلال پاکیزہ کمائی سے یہ باعثت شہری ہیں اگر آپ ان کے کاروبار میں رکاوٹ ڈالو گے تو آپ دہشت گرد کرا پاؤ گے شراب کی فیقری یہ ہے جو ٹیکس ادا کرتی ہیں بقاعدہ کوٹو والیوں کے لیے لائسنس ہے ان کے پاس سٹیفکیٹ ایازت نامے ہیں کہ جو چاہے ہم کریں 60:47 آج گانا بجانا اتنا عام ہو چکا ہے کہ شاید ہی کوئی مسلمان گھر ہو ہزاروں میں کوئی ایک جس کے گھر کے اندر ساز کی لانک نہ پہنچ چکی ہو اور قرآن ہمیں آواز دے رہا ہے وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهُ وَالْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَمِنَ النَّاسِ لوگوں میں سے وہ مَنْ يَشْتَرِي لَهُ وَالْحَدِيثِ جو لَهُ وَالْحَدِيثِ 61:14 خریدتا ہے اور ابن مزعود رضی اللہ عنہ وردہ اس لحو الحدیث کے انفاظ کے بعد قسم اٹھا کر کہتے ہیں اللہ کی قسم اس سے مراد آلات موسیقی ہیں لیوزل عن سبیل اللہ تاکہ وہ لوگوں کو اللہ کی راستے روکے بغیر علم بغیر عین کے ویتخدہا حضور 61:38 اور اس کو ہسی بنائیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے دردناک عذاب ہے رسوہ کر دیا جانے والا عذاب ہے تو اللہ کے لیے یہ جو چیزیں بیان ہوئی ہیں سب سے پہلے آپ اور مجھ پر فرض ہے ہم اپنی جان کی فکر کریں اپنے گھر کی فکر کریں 61:59 اپنی جان اپنی گھر اپنے عزیز رشتہ دار قریبی ان کی فکر کرنے کے بعد اپنے معاشرے کی فکر کریں اپنی قوم کی فکر کریں کتنی بڑی خوشخبری حدیث کی روشنے میں آپ نے اور ہم نے یہ پائی اللہ کے نبی کا فرمان کہ جو بندہ لوگوں کو خیر کی بات سکھاتا ہے خیر کی تعالیم دیتا ہے لوگوں کو خیر کی تعالیم دینے والا 62:22 اس پر اللہ رحمت کرتا ہے ملائکہ رحمت کی دعائیں کرتے ہیں سات آسمان اور سات زمین کی مخلوق رحمت کی دعا کرتی ہے اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں خیر سیکھ کر خیر سکھانے والا بنا دے دین سیکھ کر دین سکھانے والا بنا دے اللہ ہمیں زندہ رکھے ایمان پر رکھے اللہ ہمیں موت دے تو اس حال میں دے اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہوں اقول قولی هذا وستغفراللہ علی و لکم والی سائر مسلمین 62:52 انہو ہوا الغفور الرحیم
مکمل متن دیکھیں