Lectures & Remindersویڈیوقبر کے سوال - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی قبر میں منکر ونکیر کے سوال اور کون لوگ ان سوالوں کے جواب دے پائیں گے ان کا مفصل ذکر کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00میں مشکل میں پکارا جائے وہ اللہ ہے بغیر اسباب کے اسباب تو یہ ہے مجھے ساپ نے کاٹا اور آپ سامنے کھڑے ہیں اور میں آپ کو پکاروں یہ تو اسباب ہے یہ تو تحت الاسباب ہے آپ میری مدد کر سکتے ہیں آپ سے کہوں پانی پیلا دو آپ پلا سکتے ہیں لیکن جہاں اسباب نہیں کشتی میں سوار ہو رہا ہوں اور بجائے اللہ کو پکارنے کے یہ کہوں مولا علی مشکل کشا میری کشتی پار لگا دینا تو میں نے مشکل میں علی کو پکارا ایک اللہ پر ایمان ختم ہو گیا0:36اگر تکلیف میں زبان سے یا رسول اللہ مدد نکلتا ہے اگر مصیبت میں زبان کہتی ہے1:05مسیبت ہو دکھ ہو خشکی ہو تری ہو ہر جگہ پہ یاری مدد کہو علی فوراں تمہاری مشکل کو شائع کر دیں گے اگر یہ عقیدہ ہے پھر ہم نے اللہ کو رب نہیں مانا قبر میں میری زبان نہیں کہے گی ربی اللہ میرا اللہ رب ہے کیونکہ ہم نے اس اللہ کو مشکل میں پکارا نہیں ہم تو اس کو چھوڑ کر کبھی علی کو پکارتے تھے اور پنجاب والے کہا کرتے تھے کہ کشتیاں ڈوب جائیں1:36گیاروی والا بابا باہر لگا دیتا ہے اس اللہ کو پہچانیے اس اللہ کی ذات کو پہچانیے اس اللہ کی صفات کو پہچانیے پھر اس اللہ پر پختہ ہو جائیے عبادت اس اللہ کی کریں پکاریں اس اللہ کو نظر اس اللہ کے نام کی نیاز اس اللہ کے نام کی اس اللہ کو چھوڑ کر نہ کسی کی پکار ہو نہ نظر ہو نہ نیاز ہو نہ اس کے عبادت میں کسی اور کو شریک کیا جائے2:07پھر زبان کہے گی ربی اللہ میرا رب تو اللہ ہے اور اگر ہم غیروں کو پکارتے رہے شادی ہو گئی تین چار سال گزر گئے اولاد نہیں ہوئی کسی نے پٹی پڑھائی بے واقوف تو تو پاکستان میں رہتے ہیں اولاد نہیں ہوتی یہ بابا ڈولے شاہ گجرات کے اندر دربار ہے اس کی بیری کے نیچے جا کر چادر بچھا کو بکرے کی نیاز دے کے منت مان لو پتہ گرے گا بیٹی ہو جائے گی بیر گرے گا بیٹا ہو جائے گا تو کیوں پریشان ہے2:41اب یہ اولاد مانگنے کے لیے غیروں کے در پہ ہے کبھی اس قبر پہ جھکتا ہے کبھی اس قبر پہ جھکتا ہے کبھی اس پیر دربار کی خاک اپنی بیوی کو چٹاتا ہے کبھی کسی دربار کے ٹکڑے چٹاتا ہے اس نے اللہ کو اپنا اولاد دینے والا تسلیم ہی نہیں کیا اور اللہ کتنا بینیاز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گود ہے اور آخری بیٹا دم توڑ رہا ہے ابراہیم آسمان کی طرح مو کرتے ہیں اپنے بیٹے کو دیکھتے ہیں3:12جیسے زبان حال سے کہہ رہے ہوں اللہ اگر تو چھوڑ دے اس کو زندہ رہنے دو تو کوئی تجھے روک نہیں سکتا اور اگر تو اٹھا لے میں تجھے ٹھوک نہیں سکتا فوت ہو گئے کفار مکہ نے تانے دیئے کہ اس کی تو اولاد ہی نہیں یہ تو دم کٹا لیکن مالک اعلان گوج رہا یحب لی من یشاء ایناسا و یحب لی من یشاء ذکور3:48اَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا وَيَجْعَلُ مَنْ يَشَاءُ عَقِيمًا جس کو چاہے سر بیٹیاں دے دوں جس کو چاہے سر بیٹے دے دوں جس کو چاہوں میلا جلا کر دے دوں جس کو چاہوں کچھ بھی نہ دوں پوری دنیا کے دھکے کھالے اس کو اولاد نصیب ہی نہ ہو چاہوں تو محمد کی گوت کو خالی کر دوں صلی اللہ علیہ وسلم یہ اللہ ہے اپنے اولاد مانگتے ہوئے کسی اور طرف4:22آپ نے آپ کو جھکا دیا تو سمجھ جائیے آپ نے اللہ کو اللہ نہیں مانا آپ نے اللہ کو اللہ مانا اللہ کو رب مانا اب اس کا تقابہ کیا ہے کہ صرف اس کی عبادت کریں نظر صرف اس کے نام کی دیں آپ کی دکان پر آئے گا اور کہے گا نظرِ اللہ نیازِ حسین اگر آپ نے ایک روپیہ اٹھا کے اس کے کشکول میں ڈال دیا آپ کی ساری عمر کی نیکییں برباد ہو گئی یہ مال خرچ کرنا مال کی عبادت4:56کس کے لیے اللہ کے لیے جب آپ نے حسین کے نام پر یہ روپائے خرچ کیے آپ نے اللہ کی عبادت میں غیر اللہ کو شریک کر دیا قبر میں نہیں زبان کہہ سکے گی ربی اللہ میرا رب اللہ ہے وہاں پھر یہی نکلے گا ہاں ہاں لا ادری قل تو کما یکول الناس مجھے تو پتا ہی نہیں لوگ کہتے تھے یہ مشکل کشا ہے میں کہتا تھا یہ مشکل کشا ہے لوگ کہتے تھے خاجہ نہ دے گا تو پھر کون دے گا میں کہتا تھا بلکل ٹھیک بات ہے یہ خاجہ ہی غریب نواز ہے یہی بندہ نواز ہے یہی5:28اس اللہ کا تعرف اللہ کے لئے حاصل کر لیجئے اس اللہ پر پکا اور پختا ایمان لے آئیے اگر چاہتے ہو یہ قبر جنت کا باغ بن جائے دوسرا سوال اور بڑی توجہ کا سوال جس نے یہ کہہ دی یا ربی اللہ فرشتہ پھر پوچھے گا من نبیک تیرا نبی کون ہے تیرا قائد کون ہے تیرا امام آزم کون تھا تیرا قائد آزم کون تھا6:06تیرا رہبر کون تھا تیرا رہنما کون تھا تیرا قدوہ کون تھا تیرا آئیڈیل کون تھا کس کو نبی مان کر آیا یہاں بھی وہی حادثہ ہے نہ ہم نے اللہ کو پہچانا نہ رسول اللہ کو پہچانا صلی اللہ علیہ وسلم نہ رب کی شان پتا لگی نہ رسول اللہ کی شان پتا لگی اسی لیے رب کو چھوڑ کر کبھی کالے جھنڈے کے سامنے گر گئے کبھی سبز جھنڈے کے سامنے گر گئے بیماری آئی6:38مقدمے میں فس گئے تو جوتییں اتار کے درگاہ پہ جا رہے ہیں اور زبان سے کہہ رہے ہیں بری بری سرکار بری میری کھوٹی قسمت کر دے ہری ارے بھلے آدمی یہ تیری کھوٹی کھری کر سکتا تو خود کبھی قبر میں دفن ہوتا اس کی تو اپنی کھری کھوٹی ہو گئی تھی ہم نے نہ اللہ کا تعارف حاصل کیا نہ قرآن کو ترجمے سے پڑھا نہ حدیث رسول کو پڑھا اس لیے چلتے ہیں یار لوگ ادھر کو ہم بھی چل بڑھتے ہیں دوسرا سوال قبر کا7:12تیرا نبی کون اور ہمارے نبی کون ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نبی کون ہوتا ہے جس کے راستے پہ چلا جائے جس کا طریقہ اختیار کیا جائے جس کی راہ پر چلا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ازاد کے بارے میں خود فرماتے ہیں انا سید و بلد آدم آدم کی ساری اولاد کے سردار محمد الرسول اللہ7:43قیامت کے دن اللہ کی تعریف کا جھنڈا محمد رسول اللہ کے ہاتھ میں ہوگا آدم سے لے کے اس کے آخری بیٹے تک کو چھاؤ ملے گی تو محمد کے جھنڈے کے نیچے ملے گی جیسے اس امت نے اللہ کو نہیں پہچانا ویسے رسول اللہ کو نہیں پہچانا نبی کی شان ہمیں پتا نہیں نبی کا مقام ہمیں پتا نہیں حالانکہ یہی نبی8:19سوئے ہوئے آسمان سے فرشتہ اترتا ہے دو فرشتے اترتے ہیں ایک کہتا ہے درہا اس نبی کی مثال تو بیان کرو کہا اس کی مثال یہ ہے کسی نے گھر بنایا گھر سجایا گھر میں دستر خان لگایا پھر اپنے نمائندے کو باہر لوگوں کو دعوت دینے کے لیے بھیج دیا جس جس نے اس نمائندے کی بات پر لبیق کہا وہ گھر میں بھی آیا دستر خان پہ بھی بیٹھا نعمتیں بھی کھائی اور جس نے نمائندے کی بات نہ مانی نہ وہ گھر میں آ سکا نہ8:49میوے کھا سکا نہ دستر خام پہ بیٹھ سکامکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہقبر کے سوال5 / 81قبر کے سوال - 18:552قبر کے سوال - 28:553قبر کے سوال - 38:544قبر کے سوال - 48:555قبر کے سوال - 58:556قبر کے سوال - 68:557قبر کے سوال - 78:548قبر کے سوال - 88:54اگلی: قسط 6→