♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersManners & SpiritualitySesدعاء کی قبولیتadmin·2 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:03موسیقی0:55موسیقی موسیقی1:44موسیقی موسیقی2:16وَلِتُكْمِنُ الْعِجَّةَ وَلِتُكَبِّرُ اللَّهَ عَلَى مَا اَحَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ وَإِذَا سَالَكَ عِبَادِي أَنی فَإِنِّي تَرِيبُ اُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّائِذَا تَعَالِفَا الْيَتَّجِيبُ لِي وَالْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ نَرْشُلُونَ3:00خالقِ کائنات مالکِ ارض و سما کے لئے ہے اور لاکھوں کڑوڑوں درود و سلام کو کچھ حضریِ اقدس و مقدس پر جن کا نامِ نامی اسمِ گرامی محمدِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ آلہی وآصحابہی وبرکہ وسلم ہے وہ ذاتِ مقدسہ مبارکہ متحرہ کہ رب العزت نے3:36جنہیں رحمتِ کائنات بنا کر اس دنیا میں مبوث کیا اور کے ذریعے اہلِ کائنات کی ہدایت کا اور رہنمائی کا مندوبت ہوا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ربِ کائنات نے جو کلامِ پاک نازل کیا اس کے اندر جانوں کی ہدایت ان کی رہنمائی اور ان کی رہنمائی کے لیے4:15متعدد احکام نازل ہوئے وہ احکام جو کہ افلام کے ارکان خمسہ کہلاتے ہیں ان میں سے سب سے پہلا حکم اللہ کی توحید اور سرور قائمات حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کو ماننا دوسرا حکم پجوکتہ رماض کی ادائیگی تیسرا حکم4:59اللہ کے دیئے ہوئے مال سے اللہ کی رحمِ شکاعت کے نام پر ٹھائی فیصد نکالنا چوتھا حکم رمضانِ مبارک کے روزے رکھنے کا ہے رمضانِ مبارک کی ستائیسویں تاریخ ہے باقی اس ماہِ مبارک کے دو دن یا زیادہ سے زیادہ تین دن رہ گئے ہیں ربِ کائنات نے اپنے کلامِ مجید کی اندر5:44اس ماہِ مبارک کے روزوں کو مومنوں اور مسلمانوں پر فرض قرار دیا اور کہا اے مومنوں تم پہ رمضان کے روزے اس طرح فرض کیے گئے جس طرح کہ تہلی امتوں پر بھی روزے فرض کیے گئے تھے6:29اس رمضانِ مبارک کی فرضیت کا تقرار ربِ کائنات نے دوسرے پارے کے اندر سورہِ بقرہ میں کیا ہے سورہِ بقرہ کے اندر رمضانِ مبارک کے تذکرے کا آغاز اس آیتِ قریمہ سے ہوا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُتِبَ عَلَيْكُمُ السِّيَامُ اور اس کے بعد اللہ رب العزت نے اس پورے رکوع کو7:36روزوں کے مسائل اور فضائل کے لیے وقف کر دیا ہے چنانچہ رب کائنات نے رمضان کے روزوں کے فرض قرار دیے جانے کے ترکرے کے بعد رمضان کے مسائل بیان کیے کہ کون لوگ ہیں جن پر روزے پر اور کون لوگ ہیں حضر کی بنیاد پر روزہ چھوڑ سکتے ہیں اس کے فوراً بعد8:23اللہ رب العزت نے اس قرآن حفیم کے فضائل کو بیان کیا جو کلام مجید بنی نو انسان کی ہدایت کے لیے اسی مقدس مہینے میں نازل ہوا توجہ کے ساتھ بات کو سمجھنے کی کوشش کرنا کہ رب کائنات اس دوسرے پارے میں اور سورہ فقرہ کے اس حصے میں رمضان مبارک کا سترہ کرتے ہوئے9:12قرآنِ مجید کے نزول کی خبر سنا رہے ہیں یہ بات ہمیں سمجھنے آتی ہے کہ رمضان کے تسکرے میں قرآن کا تسکرہ کیوں ہوا اس لیے کہ رمضان کو جو شرف جو تقدت حاصل ہوا ہے اسی قرآن کی وجہ سے ہوا ہے لیکن آدمی چلتے چلتے ان آیات کی تلاوت کرتے کرتے9:57رک جاتا ہے جبکہ رمضان کے اس تذکرے کے دوران آسمان اور زمینوں کا خالق رب العالمین ایسی بات کا تذکرہ فرماتے ہیں جس کا بظاہر رمضان سے کوئی تعلق نہیں اور وہ بات کیا ہے فرمایا شہر و رمضان اللذی انزل فیه القرآن اس کے بعد لیلہ تصیام ربت پہلے بھی رمضان کا تذکرہ10:44بعد میں بھی رمضان کا تکرار، پہلے بھی روزوں کے مسائل، بعد میں بھی روزوں کے مسائل، درمیان میں کہا، اے میرے حبیبِ پاک ﷺ، میرے بندے،11:27آپ سے میرے بارے میں سوال کرتے ہیں کہ اللہ کہاں ہے ان کو کہیے انی پری میں ان کی شہرک سے بھی زیادہ کری ہوں اوہ جی وہ دعوت انداز ازادان نہ کوئی پکارنے والا مجھ کو پکارتا ہے کہ پکار اُس کے لبوں سے جدا نہیں ہوتی اوہ جی وہ دعوت انداز ازادان اکتا جی بھولی آپ کو کہاں12:23مجھ کو پکار کے دیکھو تو سہی، مجھ پر ایمان پڑھاؤ، درہ دیکھو تو سہی مجھ کو پکار کے، اس لیے جلدی، تمہاری پکار کو پورا کرو، اب سمجھنے کی، اور جسے، کے خطبہ جمعہ میں، آپ حضرات کو سمجھانا چاہتا ہوں، وہ یہ ہے، کہ رمضان کے تجھڑے میں، دعا کا ذکر کہاں سے آگیا، پہلے بھی رمضان کا تجھڑا، درمیان میں،13:18اللہ نے دعا کی بات کر دی ہے۔ کیا جوڑ ہے؟ کیا تعلق ہے؟ کیا مناسبت ہے؟ کیا سبب ہے؟ یہ پہلے بھی روزوں کا ذکر ہے۔ اب میں بھی روزوں کا ذکر ہے۔ ایک چھوٹی سی آئے دعا کی رکھیں۔ اے بندوں! ابھی تمہاری مانگ تمہارے لبوں سے جنا نہیں ہوگی کہ اللہ تمہاری مانگ کو قبول فرمائے۔ کیا سبب ہے؟ سبب یہ ہے کہ رحمتِ کائنا14:11حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما مسید کو میں جھرا ہوا پریشانیوں میں مقتدا مقدمات میں پھنسا ہوا اپنے مثال میں گرفتار اپنے رب سے مانتا ہے اگر ٹکراتا ہے سر اُدھر جاتا ہے نہ بیمار کو شفا ملے نہ بے روزکار کو روزکار ملے نہ فطیر پر تمام محقایت کو مال ملے نہ پریشان حال کی پریشانیوں دور ہو15:13نہ مصیبت کرا کی مصیب کا رب ہو اپنے رب کی بارگاہ میں آتا ہے لیکن مانگ میں اثر پیدا نہیں ہوتا طبق چاہے کہ دل کے اندر کھوٹ ہے زبان میں بھی ہے زبان کے اندر وہ تاثیر نہیں جو دعا کو عرشِ الٰہی تک پہنچا مقدس مہینے میں جب آدمی صحیح روزے کا معنی کیا روزے کا معنی یہ ہے کہ حلال کے قریب نہ جانا16:37کھانا حلال دینہ حلال لیکن اللہ کے حکم پر حلال چیزوں کو بھی ترک کر دیا حاصل کردہ روٹی نہیں کھاتا اللہ کے حکم کی تابداری کرتا اس کے صدقے میں اس کے دل کے میل کو بھو دیتا ہے کر دیتا ہے اس کی زبان میں تاثیر پیدا کر دیتا ہے اس نقام پر تہن جاتا ہے اب پورا فرما دیتا ہے اس لیے اللہ فات نے سواء کے ذکر کو رکھ دیا ہے آؤ17:56ایسا نہیں دیکھا منکوں کو خود کہے خود سے مانگو19:00جیتا ہوں پرنچ والے تجھ سے پرمانت تُو نے یہی نہیں کہا تجھ سے مانگو میں دیتا ہوں قرآن کا لفظی تجمع ابھی مانگ نہیں چھوڑے گی کہ رب پورا فرما دیتا سرد ایک ہے مل یو منو بھی ہوا کے ساتھ ایمان کو ملا دیں ہوا کے ساتھ ایمان کو اللہ پر بھروتا اللہ پر سبق اللہ کے سوا کوئی عطا کر سکتا مانتا ہوں اس طرح جب بندہ مانتا ہے میرے آقا نے ارشاد فرمایا ہے20:20صلی اللہ علیہ وسلم عرش والا اپنے فرشتوں کو بھولاتا ہے فرشتے آتے ہیں اللہ حاضر ہے کہاں دیکھو گائے لات میں میرا بندہ دنیا میں کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے ہوئے ہاتھ میں گریں گے میں اسے پہلے عطا کروں گا محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی حساب ہے فرمایا عرش الہی کا مالک یہ بھی کہتا ہے اپنے منتوں کو خالی لوٹاتے ہوئے شرم آتی ہے کیا کہیں گے بارکا21:33اور مانتا آیا خالی چلا گیا ہے اس کی حیرمان کو پورا ہے اللہ کو نے کہا تو ہے مانتا بھی ہے کہ نہیں مانتا سنتا بھی ہے کہ نہیں سنتا دیتا بھی ہے کہ نہیں دیتا اس پہ پہنچتا بھی ہے کہ نہیں پہنچا اللہ پہ آ جائے کہا آ جاؤ دیکھ لو مانگنے والوں کی میں نے کہتے سنی دو میاں بیوی جنت میں بسے تب کی ناپرمانی ہو گئی سابر پھوکریں کھاتے رہے سوچا پھوکی ہو گئی23:04خدا کی ناپرمانی ہو گئی اس کی معافی بھی رب کی بارگاہ کے سوا کسی اور جگہ سے مل سکتی اب قرآن اور مانگنے کا طریقہ فیکھ لو مانگنے کا طریقہ کیا ہے ہم مانگتے ہیں یہ ہوتا ہے مل گیا مل گیا نہ ملے گا کہیں اور سے لے لیں ہم مانگتے ہیں یقین نہیں اس طرح نبی کی سنت ہے علاج کروایا سوائے لیکن پتے جوائے24:01کہ رب کے سوا کوئی شفاہ دے سکتا ہمارا یقین نہیں ہم کہتے اس دابتے سے نہیں اس سے اس طبیب سے نہیں اس سے ہم مانگنے کا طریقہ سیکھنا مومنوں کہا رب کی بارگاہ میں جھکے ہوئے اللہ پہ موافق کرتا ہے بلکہ ہم کرتے ہیں موافق25:04تو کائنات میں کہیں سے اور معافی مل سکتی ہے اللہ کیا وہ بارگاہ دکھا دے جس سے معافی نہ ہو رَبَّنَا أَنفَتَنَا تَفْتِرْ لَنَا وَتَرْحَنَّا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ یہ الہی کا مالک اپنے قرآن میں کہتا ہے ان کی زبان سے پاک ہاتھ نیچے نہیں گراتے کہ رب نے معاف کر دی جاؤ میں نے تمہیں واپس ایک اور وہ سوال کر بیٹھا جس سوال کے کرنے کی اجازت نہیں تھی26:01آنکھوں کے سامنے ڈھونگ رہا ہے میری آنکھوں کے سامنے ڈھونگ رہا ہے اللہ اللہ یعنی انہو لیس من احلق مشرق کے لیے اللہ کے منکر کے لیے انہو امن غیر صالح لا تر علمان سلق بھی علم انت پورا من الجاہری کہیں نبو پر چھیل نہیں جائے27:19اکم من الغاطرین اللہ غلطی ہو گئی اور اللہ غلطیاں ہم کرتے ہیں محافظ ہو گئے اور قرآن کا لفظی تجمع ابھی نو کے مو کی بات پوری نہیں ہوئی ہم نے اسے پہلے معاف کر دی ہم نے کہا جاؤ اس کے بات گھر میں بچہ نہیں ہے اس کی آواز سے گھر خالی زیت مہبارہ سورہ اذا سالکا عبادی اذا دا فلیستگی بولی میرے حبیب پاک لوگوں کو کہہ دے آ جاؤ میری بارگاہ میں آ جاؤ28:49ابھی سوال جواب زبان سے ادا نہیں ہوگا کہ رب پہلے سوال کو پورا کر دے گا قرآن حضرت محمد الرسول اللہﷺ کا اُترا ہوا قرآن اللہ کہتے ہیں ایک کا گھر بچے کی آواب سے خالد گھروں میں بچوں کی نونت ہے میرے گھر میں بچہ نہیں سنو قرآن آفے میں کچھ سے بچہ بانتا اور عام بچہ کیا بچہ ہوتا ہوں جو ابراہیم خلیر کا وارث برہے اخوہ بھی نہیں30:00مبشر نہ ہو خریل کی زبان کے الباچ ہم نے اسماعیل سبری پہلے اعطا فرماتا جا تجھے بچہ دیا ثبیدوں نے کہا یہ بچہ جننے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی اس میں بچہ جننے کی ناومیت رہتا لوگوں نے تو لا علاج کر دیا تیری بارگاہ سے تو مایوس نہیں ہوں یہ مانگنے کا صلیقہ سیکھ لو کہا اللہ عمرہ کی آکر میری بیوی بھائی سال الرہ سو چھائے گا31:33اللہ سر کا ایک بال بھی سیا نہیں تاریخ میں اللہ میں نے دنیا والوں کو خدا نہیں مانا تجھ کو رضو مانا ہے اللہ بیٹا دے دے اور اس نے عجیب بات کر دی کہا یار سنی و یار سؤال یاہو میں رضی جا بیٹا بھی وہ دے نا جس کے سر پہ تاجر حصالت رکھا ہوا لکریہ کے لبوں نے ہونٹوں نے32:42ہم نے نبی بیجے کی بیشارت دے دی کونسا بیجا یحییٰ اللہ من قبل سمیعا وَسَّلَامٌ عَلَيْهِ وَيَوْمَيَّمُونَ جیدا ہوا تو رب کی رحمتوں نے احاطہ کیا ہوا اُچھے گا رب کی رحمتوں کے احاطے میں اُچھے گا اِذَا فَعَلَ قَائِبَا اے میرے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں پر کہہ دو اور ساری دنیا سے ناؤمید ہو جاؤ رب سے مایوت نہ ہوگا33:39رب سے مایوس مصیبت زدہ اس بارگاہ میں ہاتھ پھیلا جائے پھل یستگی ہوئی مان کے دیکھیں نہیں ہوں گے میں ان کی مانگوں کو پہلے پورا کروں دیتا ہے سیما اس قدر بیمار کہ قرآن میں رب نے کہا گھر والوں نے ساتھ چھوڑ کہا اتنا لا علاج ہے ہم اس کی جہن سیوا کر کر کے تھکے اس کا علاج ہو ہی نہیں تھا گھر والے بھی ساتھ چھوڑ گئے آسمان کی طرف نگاہ اٹھائی35:00اللہ سب نے ساتھ چھوڑ دیا، تُو نے تو ساتھ نہیں چھوڑا، دعا یاکر لو، ربے، اللہ تُو مجھ بیمار کو شفاہ دے دے، وہ تیرا کیا بھر جائے گا، اب عیوب کی زبان سے الفاظ جدا نہیں ہوئے کہ ہم نے اس کی بیماری کو ختم کر کے اس کو شفاہ عطا فرمائے، دلیل نے بھی یہی کہا، بیمار میں ہوتا ہوں، شفاہ عطا فرمائے، کون دیتا ہے، کس کو؟36:04عذاب تعالیٰ کا عبادت سائنڈی طریق خراب کی تاریخیوں میں مچھلی کے پیٹ میں پھنسا ہوا کسی کو پتا ہی نہیں کہ کہاں ہے مغازباً خانہ تھا اللہ کوئی نہیں جانتا تو تو مچھلی کے پیٹ میں بھی جانتا ہے لا الہ الا انہ سبحانکہ اللہ اگر تو آج نہ بچائے گا تو کوئی بچا سکتا بس تجب نہ دا خداوند عالم نے کہا سمندروں کی جہرائیوں میں37:37رب کی باریاں میں فریاد نہیں نکلی کہ ہم نے مچھلی کے پیٹ کو یونس کے لیے کشتی بھرا دیا آ جاؤ اس کو ساحل پہ چھوڑ کے آؤ فتح جب نہ رہا وہ عذاب صالح کا عبادت ایک اور ہے یہ گناہگار وہ خطاکار یہ بیمار وہ مچھلی کے پیٹ میں گرفتار اس کے پاس نہ کھانے کو کچھ ہے نہ پہنے وطن سے دور گوھر جاننے والا بھی موجود ہے آئے آئے38:46لوگوں کی خدمت کی تھی ان کے جانوروں کو پانی بھی پلایا لیکن کوئی روٹی کھلانے کے لیے تیار بے غطل ایک طریقہ سکھا رہا ہے رب خدا کے نبی کی بات سنو مانتے ہوئے بھی بڑے تقبر سے مانتے یہ مانگنے والا تمہیں مانگنے کا طریقہ سکھا رہا ہے رب خدا بند عالم کہتے ہیں کار پیاسا پڑا ہے نہ کوئی کھلانے والا نہ کوئی پھلانے والا40:05لوگوں کے جانوروں کو پانی پلایا انہوں نے پلٹ کے نہیں دیکھا انہی من خیر ان فقیر کچھ فقیر کو کھانا کھلا دی کھانا بھی موسیٰ کسے مانگ رہا ہے خلیل نے یہی تو کہا تھا وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْتِي خلاتا بھی رب ہے پلاتا بھی اللہ کے سوا کوئی خلا پلا سکتا بھی پتا بھی رب پتا بھی رب کہا رب انہی لِمَا اَنزَلْتَ عَلَيَّا ان فقیر41:05اللہ میں پردیس میں کوئی جاننے والا نہیں ڈھوکا ہوں اللہ اللہ کھانے کا مندوبت کر دے اجا ارد احضاب ہوا اللہ نے کہا موسیٰ نے ہاتھ نیچے گرائے ہم نے کہا جاؤ کھانا بھی دے دیا کھانا پکانے والی بھی دے دی وہ عذاب کا آرہ کریم ہے وہ امید کریم ہے کہ سارا قرآن پڑھا پڑھا ان کے ساتھ امام کائنات کو دیکھو نام و نشان مٹانے کے لیے آئے اور دشمنے سے گھرے ہوئے انسانوں42:15حافظوں میں مبتلا لوگ ہو یہ دیکھو سیدِ گزیاء سامنے رشمن چاکو جوون اپنے ساتھیوں پہ نگاہ دوڑائی کوئی چودہ سال کا بچہ کوئی پندرہ سال کا بچہ اور بڑے بخاروں کے ستائے ہوئے بے وطنی کے فردیسی لوگ اللہ ان کا ان سے کیا مقابلہ کہ تو بے وطنی کا ان کا مقابلہ ان سے کیا ہے دیکھا کوئی پیش نہیں جاتی صدیق43:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں میں نے اپنے آنکھا کی آنکھوں میں آنسو دیکھے دیکھا اکان کی اٹھارنی تاریخ ہے ان کا مہینہ جلسی ہوئی ہے امد کریم کے بعد اپنے ساتھیوں کو پناہ دینے کے لیے خیمے تو بڑی بات ہے چادرے بھی نہیں ہے ادھر کفار اسموں پر ثابت ہر طرح قاتلہ میں نے پہلی مرتبہ اپنے آنکھا کو زارو پتار بہتروں دیکھا پھر کیا دیکھا کائنات کے امام نے ایک نگاہ اپنے سنزوروں پر کھالی44:55جلستی ہوئی وحید پہ اپنا ماتھا رکھ دیتا ہے کہاں دہل عصابہ جنگ توبت بادا اللہ میرے پاس تو جو کچھ تھا لے دیا گیا اللہ میری کل کائنات یہی کچھ تھا کچھ بھی نہیں بہت قرآن پڑھنے والوں مسلمانوں اور رب ماننے والے مومنوں اور رب سے ماننے کا صلیقہ اپنے آقا پہ سیکھ دو میری تو کل پوجی یہی تھی میرا کل سروائے یہی تھا اللہ جس کو تیری بارگاہ میں رکھ دیا ہے اللہم45:50نے کہا دے کچھ سے رو کے کہتا ہے اپنے ان کمزوروں کو طاقتور بنا دے ان کی مدد کرو صدیق کہتے ہیں اے آقا اتنا روئے کہ آپ کی ہشکی بند رہی ہے میں نے دیکھا کہ آنسوں سے نیچے آپ کے چہرے کی نیچے کی رید بھیگ گئی جس طرح پارش سے بھیگ جاتا ہے عرشوالہ مسکرہ رہا ہے مجھ کو پکارا ہے نا اب ذرا دیکھنا تو صحیح میں کیا کرتا ہوں46:46اللہ پر تُو ان سے بھی زیادہ پاک سوائے اِذَا اَفْتَعَ لَكَ عِبَادِ جَنِّي فَإِنِّي تَحِيز وَجِيبُ دَوَةَ الدَّا کوئی پکارنے والا پکارے تو سہی ادھر نبی نے پکارا ادھر صدیق سے برداشت نہیں ہوا اپنے آقا کے چندے پہ آپ رکھا جہلے آقا اِذَا اَفْتَعَ لَكَ عِبَادِ جَنِّي فَإِنِّي تَحِیز وَجِيبُ دَوَةَ الدَّا ادھر نبی نے پکارا47:32ادھر صدیق سے برداشت نہیں ہوا اپنے آقا کے چندے پہ ہاتھ رکھا کہہ لگے آقا لن یخزول اکلاہو ابدا ہر اٹھا لیجئے آسو روک لیجئے میرا رب آپ کی دعا کو رد نہیں کرے صدیق نے ہاتھ رکھا کونین کے تائیدار نے سریعہ سے سو اٹھایا پہنچوں پہ مصرہ ہجائے من کی طرف دیکھا کہا جبریل میں نے اپنے نبی کی دعا سن کے اپنے فرشتوں پہ تمہاری مدد کے لیے بھیجیا ہے48:40اور کوئی یہ نہ کہے یہ سارے نبی تھے یہ سارے پیغمبر تھے یہ سارے رسول ان کی تو رب نے سنی ہم گناہ زیاروں کی کیسے سنے خدا نے کہا مانگنے والا نبی ہو یا غیر نبی تو پورا کرتے ہوئے میں پرک نہیں رکھتا مانگے تو سہی ایک خاتون اس کے خامن نے بھر میں اسے ماں کہہ دیا تو میرے لیے ماں کی معنی ہے خالا نبی کے صحابہ سے مطلب پوچھا49:43نبی کے صحابہ نے کہا تُو اپنے خواند پر حرام ہو گئی کہ عرب کے اندر بھاگ دینا چاہتا تو یہ کہا کرتا تھا تُو میرے لئے ماں کی طرح جہلگی اس طرح نہ کہو میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ان کا کوئی نگہبان ان کا کوئی پرسان حال نہیں صحابی بھی تیرے خواند نے تجھ کو ماں کہ دیا اب حرام ہے پریشان ہے نبی کی بارگاہِ عقدت سے گئی نبی حجرہِ آشا میں تشریف فرما تھے دروازے پہ دست تک دی50:29آقا باہر تشریف لائے بی بی کے آقا میرے شوہر نے مجھ کو ماں کہہ لیا ہے فرمایا بی بی پھر اب تو اپنے شوہر پہ حرام ہو گئی تو نہ ماں نہ باپ نہ بھائی چھوٹے چھوٹے میرے بچے میں جاؤں تو کہاں جاؤں رحمت کائنات نے کہا بی بی یہ تیرے خاند کا قصور ہے کہ رسول کچھ نہیں ہو گیا اور اپنے اصرار کیا نبی نے انکار نبی تنگ آ کے کہہ لے بی بی تجھ کو کیا ہو گیا ہے میں نے کہا51:23اب تو اپنے خوابت کے لیے حلال ہو سکتی یہ کہا اور نبی نے دروازہ بند کر دی ابھی یہ الفاظ ہے عورت کے دل پہ چوٹ لگی مسجد میں کھڑی تھی کہ مسجد میں آقاِ کائنات کا دروازہ کھلتا تھا اب تو آخری دروازہ بھی بند ہو گیا ہے دنیا کا نبی نے بھی کہہ دیا اب واپس ہو سکتی اب قرآن سنو قرآن قرآن مجابلہ اللہ نے اس صورت کا نام ہی عورت کا جھگڑا رکھ دی52:16نبی سے جھگڑ رہی ہے نبی انکار کرتے ہیں اور انکار کرتے ہیں اللہ اکبر بلٹی نبی کا دروازہ بھی بند ہو گیا سوچا سارے دروازے بند ہو گئے عرشوانے کا دروازہ تو کھنا ہے وَإِذَا صَالَكَ عِبَادِ مسجدِ نبی میں اپنے رب کی بارگاہ میں رکھے اوہ قرآن ادھر اس عورت کی آہ نکلی ادھر عرشِ الٰہی سے جبریل کو آنے کا حکم ہو گیا اِذَا صَالَكَ عِبَادِ53:17ایک عورت نے میری بارگاہ میں پریاض کی دعا سن کے آئندہ کے لیے مطلب آج کے بعد اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ماں کہہ دے ساج میں تینوں کو کھانا کھلایا تو پھارے کھا دیوی حرام اور قرآن کا لفظی ترجمہیں قائم کر دیں گے اللہ نے اس عورت کی آواب کو سن لیا جس کو تُو نے بھی ٹھکرا دیا تھا54:19مانگنے والے رب کی بارگاہ میں آئیں اور اس یقین کے ساتھ مانگیں کہ رب ضرور عطا ابھی ہاتھ نیچے نہیں گریں گے کہ رب عطا ایک اور دشمنوں نے تحمل لگائی رحمت کائنات نے بھی کہہ دیا اگر غلطی ہو گئی ہے تو ہم سے معافی مانگیں میں نے کہا آقا آپ بھی یہ بات کہتے ہیں کہا مجھ کو اپنے ماں باپ کے گھر بھیجیں کہا رحمت کائنات نے مجھ پہ بھیج دیا نہ آنسوں پہ اختیار نہ آہوں پہ اختیار55:18ماں پوچھتی ہے بیٹی کیا ہوا آج کائنات کا تاجدار بھی مجھ سے روٹ لیا ہے میری کائنات مجھ سے روٹ جائے رب نہ روٹے رب اپنے سر کو رب کی بارگاہ میں رکھ سکے میری پرات زار نہیں کرے گا میں سجدے سے سر نہیں پھاؤں ازاق کا علاقہ نہیں بات پھائی نہیں پھائی کوئی مانگنے والا آکے مانگے تو صحیح ادھر آیشہ کی زبان سے الفاظ نکلے ادھر جبریل امین چل پڑے56:23ایک اور مانگ رہا ہے ایک اور نبی کی سواری مدینہ میں داخل ہو رہی ہے آنکھ اور خضرت کے سردار نبی کی رہ میں اپنی آنکھوں کو بچھائے رہے ہیں کائنات کے امام کی سواری ہمارے گھر آئے گی مدینہ کے چودریوں آج محمد اپنی مرضی سے کسی کے گھر نہیں جائے گا رب لے جائے گا57:40حدیث کے الفاظ آج محمد کی اونٹنی کی مہار جبریل نے سامی ہوئی آج نبی کی اونٹنی کی مہار جبریل نے سامی ہوئی اپنی حویلیوں کو سجائے اپنے گھروں کو آراف کا دھیئے نبی کی میز یا میزبانی کا شرف آصل کرنے کے لیے بیٹھے ہیں آج نبی کی سواری ہمارے گھر آئے مدینہ کا سب سے غریب گھر ابو عیوب انساری کا گھر سارے مدینہ میں اس سے غریب گھر کوئی نہیں تھا گھر کے اندر بھی58:31نبی کی آمد کے چرچے ہو رہے ہیں آج نبی آ رہے ہیں ابو ایوب کہتی ہیں ابو ایوب یہ اچھا ہو کہ آج نبی ہمارے گھر میں آ جائے ابو ایوب مسکرائے اور آنکھوں سے آنکھوں کے کترے گر پڑے کہا امی ایوب کہاں تو اور کہاں کا خواب دیکھ رہی ہے59:26مدینہ کے سرداروں کی حویلیاں نبی کے خیر مقتم کے لئے سجی ہیں تو کیا خواب دیکھ رہی ہے اس نے کہا ابو عیوب ناراض نہ ہونا میں نے تو ویسے ہی اپنی محبت کا اظہار کیا تھا کہ آج رب ہم کو یہ سعادت بخش دیتا تو رب کے گھر میں کیا کمی آ جاتی ہے ابو عیوب مسکرا پڑے وہاں کبھی چونٹیوں کے گھر نرائن بھی آئے ہیں اتنی دیر میں مدینہ کی گھری میں شور تھا اور خود نبی کے ماموں کا گھر بھی وہاں موجود تھا کیا ہوا60:34کہا نبی نے کہا ہے آج نبی اپنی مرضی سے نہیں جائے گا جہاں رب نے جائے گا وہاں جائے گا نبی کی سواری کا منظر دیکھ رہا ہے اس نے سنا بھاگا ہوا گھر آیا امی ایوب امی ایوب کیا چی ہے کیا ہوا کہا نبی کی سواری سارے سرداروں کی حویلیوں سے آجے گزر گئی آقا نے کہا ہے آج اپنی مرضی سے نہیں جاؤں گا جہاں رب نے جائے گا وہاں جاؤں گا کہا ابو ایوب61:28اپنی چودراہتوں کو لے کے نبی کی بارگاہ میں گئے ہیں بچ نہیں بچے الہی کے مالک کے سامنے شکریہ آج اگر محمد کی سواری ہمارے گھر آ جائے تو دینا کیا بھگر جائے گا اللہ مفلس و کلاش ہے وہ کائنات کا امام ہے پھر تو نے تو اپنے قرآن میں کہا ہے کہ میں اپنے مانگنے والوں کو خبی خالی نہیں جوٹا سا باکر سے پہلائے رب کی بارگاہ میں مانگ رہی ہے اتنی دیر میں شور اٹھا کہ نبی کی سواری قریب آ گئی62:38بہاللہ اگر ہمارے دروازے کے قریب سے گزر سکتی ہے تو گھر میں کیوں نہیں آسکتی؟ آئے آئے عرش والے خدا تیرا کیا کہنا ہے؟ عبادی بینی قریب ادھر سواری قریب آئی ادھر امی ایوب کی دعاوں میں تیزی آتے آج یہ عزاز مدینے کے غریبوں کو عطا کرتے امی ایوب کی چیخ نکلی شبریل کو حکم ہوا سواری امی ایوب کے گھر کے باہر بٹھا دو63:27حدیث کی الفاظ ہے صحابہ ساتھ تھے ابو عیوب کے گھر کو دیکھا حرام لہجے سواری کہاں بیٹھنے ہیں یہاں تو سامان رکھنے کی بھی جگہ نہیں حدیث کی الفاظ ایر لگائی ابو عیوب چیخ مارکے گا سواری بیٹھ کے اٹھا ہے سواری آئے ہے تو جانے نہ پائے حدیث کی الفاظ صحابہ نے ایر لگائی سواری تھوڑی دور آگے گئی پھر پرک کے امی عیوب کے گھر کے آگے رکھ گئی64:20موسیقی65:11امی ایوب نے سر اٹھایا اور پھر دوسری مرتبہ رب کی بارگاہ میں رکھ دیا پہلے نبی کی میزبانی مانگنے کے لیے دعا کی تھی اب تیرا شکریہ کے لیے سجدہ کر رہی ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لوگوں خدا نے قرآن میں کہا ہے مایوسا مقدمات میں گرفتار لوگوں آجاؤ رب کی بارگاہ میں جھک جاؤ عجیب و دعوت ادا اور میری بارگاہ میں جھکنے والا کبھی خالی نہیں رہتا ہے66:09اللہ سجدے دعا ہے کرم موسم میں جن بیٹھے اللہ تو ان سب کی مانگوں کو پورا فرما اللہ تو ہم سب کی حاجات کو پورا فرما اللہ ہم سب کی مشللات حل فرما اللہ ہم سب کے بیماروں کو شفا عطا فرما وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین66:50اللہم صلی اللہ علیہ وسلم67:16اللہ نے دعا کا ذکر اس لیے رکھا تاکہ مومنوں کو اس بات کی خبر دی جائے67:51کہ اے روزہ دارو آؤ تم نے رب کے حکام پہ عمل کرتے ہوئے بھوک اور پیاس کو برداشت کیا اس کے سلے میں اپنے رب کی بارگاہ میں جھولیاں پھیلاؤ تم اپنے رب سے جو مانگو گے رب تمہیں عطا فرماتے ہو اور اس بات کا عقیدہ رکھو کہ اللہ کے سوا کسی کی بارگاہ سے کچھ مل سکتا جس کو جو کچھ ملا رب کی بارگاہ سے ملا اگر نبیوں نے بھی68:24اللہ کے سوا کسی دوسرے سے نہیں مانگا تو ہمیں بھی رب کے سوا کسی دوسرے سے مانگنا جائز ہے اور جو بندہ اپنے رب سے یقین ایطان ایمان اور اعتماد کے ساتھ مانگتا ہے رب اس کی مانگ کو کبھی رد نہیں فرماتا دوستو اللہ کا شکر ہے اللہ رب العزت نے ہم غریبوں فقیروں کو یہ جگہ آتا کی68:57کہ ہم اس جگہ اللہ کے عظیم الشان گھر کو جس طرح کے اس کی شان و شکو اس کی متقاضی ہے اس کے مطابق اس گھر کو بنائیں اللہ کے پذل و کرم سے یہ جگہ ایک اکر ہم نے تقریباً ستر لاکھ روپے میں خرید کی اللہ کے پذل و کرم سے چند ہی دنوں کے اندر صرف ہمارے نمازیوں نے اور چند مخصوص وقتوں نے69:31اللہ کی توفیق سے اس ساری رخم کو فراہم کیا میں آپ حضرات سے یہ ذرخواست کرتا ہوں کہ آپ ان سارے لوگوں کے لیے جنہوں نے اللہ کے گھر کو بنانے کے لیے اس جگہ کی خرید میں کسی قسم کا حصہ لیا ان کے لیے دعا کیجئے اللہ تو ان کے گھروں کو آباد کرو اللہ جو تیرے گھر کو آباد کرتے ہیں اللہ تو ان کے گھروں کو آباد کرو اللہ70:01اپنے بذل و کرم سے ان لوگوں کے مال جان اولاد میں برکت عطا فرما اور اللہ ان لوگوں کے بیماروں کو شفا عطا فرما دوستو ہماری یہ خواہش ہے کہ اللہ کے بذل و کرم سے اگلے سال سے پہلے پہلے اس اللہ کے گھر کو انتہائی جدید سہولتوں سے آرافتہ و پیرافتہ کر کے اس کی عمارت کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے اس لیے70:33کہ ہمیں پہلی مرتبہ یہاں سراوی پڑھانے کا اتباق ہوا آج رات کو یہ ساری جگہ پھرنے کے بعد ساتھواری کوٹھی بھی لی ہوئی ہے جب پھر جانے کے بعد بھی لوگوں کے لیے بیٹھنے کی جگہ موجود نہ تھی لوگ سرکوں پہ باغ کے اندر بیٹھے ہوئے تھے جگہ کم تھی اگر یہ ساری جگہ کھل جائے اور صحیح عمارت بن جائے71:06تو ہمیں یقین ہے کہ یہ اللہ کی توحید کے پرچار کے لیے اور نبی پاک حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے خدا کے فضل و کرم سے ایک مرکز اور مینارہ نور کی حیثیت حاصل کر جائے گی میں آپ حضرات کی توجہ اس کی تعمیر کی طرف دلاتے ہوئے کسی چندے کی افیل نہیں کرتا71:35کہ ہماری عادت نہیں ہے چندہ مانگنا لیکن میں اس بات کی طرف آپ کی توجہ مبجول کروانا چاہتا ہوں کہ یہ گھر اللہ کا ہماری اور آپ کی کوشش اور محنتوں سے بنے گا اگر یہ چاہتے ہیں آپ کہ جہاں بقائدہ کتاب و سنت کی آواز بلند ہو تو اس کی تعمیر کے لیے جو لوگ اپنے دنوں میں جو ارادے رکھتے ہیں وہ اس کے لیے برکور طور پر تعاون کریں اور آج کے دن72:06خصوصیت سے میں آپ حضرات سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ خلوص کل کے ساتھ اللہ کی باردہ میں دعا مانگیں کہ اللہ ہم کمزوروں کو اگلے سال سے پہلے پہلے اپنے اس گھر کے مکمل کرنے کی توفیق ادا کرو انشاءاللہ ہمارا ارادہ یہ ہے یہاں کئی منزلہ باہر کے ایریو میں امارت بنائی جائے بسٹنسری ہارپٹل خیراتی72:40بہت بڑی لیبریری اور قرآن و سنت کی تعلیم کا بہت بڑا مرکز قیم کیے جائیں آپ اللہ سے خلوص کے ساتھ دعا کریں اللہ ہمارے ان نیک ارادوں میں برکت عطا فرمائے اور اللہ ہمیں حمد دے اور آپ سب کو توقیق عطا فرمائے کہ ہم مل کر اس عظیم منصوبے کو مکمل کر سکیں آج کا جمعہ ہم نے اس لیے یہاں رکھا تھا کہ چینیہ والی مسجد کے اندر لوگ پورے نہیں شباہ کرتے آج میں دیکھ رہا ہوں73:10کہ بیشمار لوگ باغ میں سڑک پر کھڑے ہیں ادھر ادھر کھڑے ہیں ان کو جوڑا نہیں میں ان سے معافی کا طرف دار ہوں کہ ہم باوجود کوشش کے مکمل انتظامات نہیں کر سکے یہ ساری کوٹھی کا لان بائے طرف بھرا ہوا ہے لوگوں سے وہاں سائبان لگ سکتے پہ ہم نے لگوا دیئے سڑک کے لیے ہمیں سائبان نہیں مل سکے کیونکہ پہلے سے بکنگ تھی بہرحال73:40یہ ہمارا پہلا تجربہ تھا انشاءاللہ امید ہے کہ آئندہ اللہ ہمیں جلدی توفیق دے گا کہ ہم اس گھر کو مکمل کرنے کے بعد یہاں پاقیدہ جمعے کا آغاز کر سکیں اگلا جمعہ پھر حدث سابق چینیا والی مسجد میں ہی ہوگا اس عمارت کے گھرانے کے بعد پھر انشاءاللہ ہمارا ارادہ یہ ہے کہ رمضان کے سورن بعد اس عمارت کو گھرا دیا جائے74:10تاکہ آگے کی جگہ بھی کھول دی جائے اور نمازیوں کے لیے کافی ہو انشاءاللہ عمارت کے گرائے جانے کے بعد پھر اعلان کے ذریعے آپ حضرات کو اطلاع دے دی جائے گی کہ جمعہ کا آغاز یہاں سے ہو چکا ہے ترسو یا ترسو عید ہوگی سووار یا منگل کو عید کا اجتماع حق میں ثابت سنت کے مطابق کھلے میدان میں منٹو پارت کے وسیع و عریض میدان میں انشاءاللہ منقد ہوگا74:42عید کی نماز ٹھیک سات بجے پھری ہو جائے گی عید کا موٹا مسئلہ یہ ہے کہ عید گاہ میں جانے سے پہلے ہر گھر کے سربراہ کو اپنے سارے پچوں پونوں کی طرف سے پانچ روپے کی کف کے حساب سے خطرہ نہ ادا کر دینا چاہیے عید کی نماز کی ادائیگی سے پہلے عید کو جاتے ہوئے بلند آباد سے تکبیریں پہتے ہوئے جانا چاہیے اللہ اکبر اللہ اکبر75:13لا الہ الا اللہ واللہ اکبر واللہ الحمد عید کا مسئلہ یہ ہے کہ اچھا ساتھ سترہ اور اگر ممکن ہو تو نیا لباس پہن کر مرد خوشبول ادا کر اور عورتیں بغیر خوشبول کے استعمال کیے ہوئے عید کا آخری طرف جائیں امام کائنات نے کہا ہے ان عورتوں کو بھی عید کا ہمیں لے جانا چاہیے جنہوں نے بیماری کی وجہ سے نماز نہیں پڑھنی75:42اس لیے کہ اگر وہ نماز میں شامل نہ ہوں گی تو مومنوں کی دعا میں شامل ہو جائے اس لیے مرد دور پہ اللہ کی توفیق سے عید کی نماز کے لیے نکلا کریں عید کا اجتماع منٹو پارک میں حق میں روایت منقل ہوگا نماز پورے سات بجے انشاءاللہ کھڑی ہو جائے گی گھر سے وضوح کر کے چلنا چاہیے اجلا نماز ہو وصل کر کے جانا سنت ہے عید سکر کا مسئلہ یہ ہے76:14کہ گھر سے کچھ کھا کے جائے عیدِ اضحا کا مسئلہ یہ ہے کہ گھر میں آ کے کھائے اس لیے گھر سے نکلتے ہوئے سنت کے مطابق کچھ کھا کر جانا چاہیے فطرانہ ادا کر کے جانا چاہیے دوستو اللہ کی توفیق سے اس طرح کے اپنے سے بہتر لوگوں کو معلوم ہے یہاں تراوی کی نماز ہوتی ہے خدا نے مجھے توفیق عطا کی میں نے خود تراوی پڑھائی کل انشاءاللہ قرآن مجید کا ختم ہوگا انشاءاللہ76:45طویل اور مفصل دعا ہوگی انشاءاللہ کل تاک رات بھی ہے اور آپ نے ماشاءاللہ اکثر و بہتر لوگوں نے چاروں تاک راتیں جات کر گزاری ہیں آخری تاک رات بھی جات کر گزاریے اللہ ہمارے نصیبے میں لیلت القدر کا ثواب لکھ دے لوگو لیلت القدر وہ رات ہے جس ایک رات کی عبادت ہزار مہینے کی راتوں سے اکثر ہے چار راتیں گزارنے والوں77:14یا جن کو موقع نہیں ملا آخری رات اللہ کی بارگاہ میں بزار اجاب کر اللہ سے دعائیں مانگو انشاءاللہ قرآن مجید کے ختم کے بعد فضائل قرآن پر ترس ہوگا اور اس کے بعد حد سے طاویق دعا ہوگی اور اس کے بعد ہمارے ملک صاحب نے آپ کے لئے سہری کا انتظام کر رکھا ہے ان کے والد صاحب عرصے سے بیمار ہیں آج ہماری جماعت کے بڑے مولا عبدالقادر قصوری رحمت اللہ علیہ77:45جو پنجاب کی جماعت کے سربنا تھے ان کے سابزادے ہمارے ملک کے مشہور قانوندان میرے سامنے میاں محمود علی قصوری صاحب بھی بیٹھے ہوئے ہیں عرصے سے بیمار ہیں ان کے لیے بھی دعا کیجئے اور بہت سے لوگوں نے کہا ہے ایک چھوٹا سا بچہ بیمار ہے کچھ کے گھر والے بیمار ہیں کوئی کسی کا کوئی بیمار ہے سب کے لیے دعا کیجئے اللہ سب بیماروں کو شفا عطا فرما اللہ جتنے بیمار ہیں سب کو شفا عطا فرما78:16سارے مسلمان بیماروں کو شفاع عطا فرما اللہ جتنے بے روزگار ہیں ان کو روزگار عطا فرما اللہ جتنے بے اولاد ہیں ان کو اولاد عطا فرما اللہ جتنے فقیر ہیں ان کو طبنگر بنا اللہ جتنے محتاج ہیں ان کو غنی فرما اللہ ہم سارے تیری بارگاہ کے محتاج ہیں اللہ ہماری جھولیوں کو اپنی رحمتوں سے محمود فرما ان اللہ یامر بالعد والاحتان وعیتہ ازن فرما وینہان الفحشاء والمنکن والبغت78:44اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ79:14اے اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما اے اللہ ہم سب کی خطاوں سے درددر فرما اے اللہ ہم سب کے جرائم کی پردہ کوشی فرما اے اللہ بیماروں کو شفاہ عطا فرما اے اللہ بے رزداروں کو رزدار عطا فرما اے اللہ بے اولادوں کو اولاد عطا فرما اے اللہ فقیروں کو تو انگر بنا79:43تاجوں کو غنی فرما اے اللہ دکھیوں کے دکھ دردور فرما اے اللہ سب دکھیوں کے دکھ دردور فرما اللہ سب پریشان حالوں کی پریشانیاں رفع فرما اے اللہ ہم سب کی جھولیوں کو اپنی رحمتوں سے مہمور فرما اللہ اپنے فضل کرم سے ہمیں رمضان کے روزوں کا ثواب عطا فرما اللہ راتوں کا قیام قبول فرما80:11اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے محسوس فرما اللہ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرما اللہ ہم سب کی ساری حاجات پوری فرما اللہ ہماری اولادوں کو نیک بنا اللہ ہمارے گھروں میں خیر و برطات نازل فرما اللہ ہمارے بوروں پہ رحم فرما اللہ ہمارے پوت شدان کی مغفرت فرما اللہ ہمارے بوروں پہ رحم فرما80:40اے عرشِ الٰہی کے مالک تیری بارگاہ میں ہم ہاتھ پھیلا کے بیٹھے ہیں اللہ ہم سب کی حاجات پوری فرما اللہ سب کی حاجات پوری فرما اللہ سب کی نیک خواہشات پوری فرما اللہ اپنے دھر کی زیارت نصیب فرما اللہ اپنے حبیبِ پاک کے شہر کی زیارت نصیب فرما اللہ پاکستان کی عبادت فرما اللہ پاکستان کی عبادت فرما81:09اللہ پاکستان کو اسلام کا دہوارہ بنا اے اللہ دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ دنیا بھر میں اسلام کو سر بلند فرما اللہ اپنے اس گھر کو مکمل کروا دے اللہ اس گھر کو مکمل کروا اے اللہ اس گھر کو مینارہ نور بنا اللہ ہمیں اس گھر کا آباد کرنے والا بنا اللہ جو اس کی آباد چاری میں حصہ لیتا ہے اللہ تو ان کے گھروں کو آباد فرما اللہ ہم سب کے دکھ دور فرما81:38اللہ ہم سب کے دکھ دور فرما اللہ ہم سب کے دکھ دور فرما اللہ تو سب کے دکھوں کو جاننے والا ہے اللہ اللہ سب کے دکھ دور فرما اللہ سب کی پریشانیاں دور فرما اللہ سب کی مصیب کے رفع فرما اللہ ہم سب کے داروباروں میں برکت عطا فرما اللہ ہم سب کو رزق حلال عطا فرما اللہ حرام سے محفوظ فرما اللہ ہماری دعاوں کو قبول فرما82:06رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْ تَسْمِعُ الْعَلِيمُ وَتُبَالَيْنَا إِنَّكَ أَنْ تَقَبَّا وَرَحِيمُ صل اللہ و تعالیٰ علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم84:02موسیقی84:34موسیقی85:30موسیقی86:02موسیقی87:24موسیقی88:41موسیقیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.