Lectures & RemindersVideoجنت کے اوصاف - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:03بسم اللہ الرحمن الرحیم0:31وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العليم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم0:52وَعَدَ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّاتٍ تَجِرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنِ وَرِضْوَانٌ مِّنَ اللَّهِ أَكْبَرٌ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ1:15عزیز ساتھیو آج کا موضوع پچھلے موضوعات کا ایک سلسلہ ہے جو آخرت اور اس پر ایمان سے متعلق آپ لوگوں کے سامنے1:58رکھا جا رہا تھا آج جس موضوع کو آپ کے سامنے رکھنے کا ارادہ ہے وہ آخری منزل ہے جو اس دنیا کے خاتمے اور یوم آخرت کے خاتمے پر ہر مؤمن مسلمان کو نصیب ہوگی جسے ہم لوگ اپنی استلاح کے اندر جنت کہتے ہیں2:37اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر شخص کو جنت نصیب کرے ہم میں سے ہر شخص کو ایسے اعمال کی توفیق اتا فرمائے جو جنت میں جانے کے سبب بنے اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ہر ایسے اعمال سے دور رکھے جو اللہ تعالیٰ کی وہ تیار کردہ جنت جو مؤمنین اور اس کے نیک بندوں کے لئے تیار کی گئی ہے3:07ہر ایسے اعمال سے دور رکھے جو ہمیں اور آپ کو ان اعمال سے دور اس جنت سے دور کریں دیکھئے آخرت پر ایمان لانے میں جو چیزیں داخل ہیں ان میں سے ایک چیز جنت کے اوپر بھی ایمان لانا داخل ہے اور جنت سے متعلق جو جو باتیں اور جو جو چیزیں صحیح احادیث کے اندر مروی ہیں3:39ان پر ایمان لانا ضروری ہے اور اس بات کا دھیان رہنا چاہیے کہ یہ ایمان محل ایک رسمی چیز نہیں ہے اور نہ ہی یہ ایک زبانی دعوی ہے بلکہ آخرت پر ایمان لانے میں جو جنت پر ایمان لانا داخل ہے اس کے اندر یہ چیز بھی ضروری ہے کہ انسان4:13دل کی گہرائیوں اور پختہ یقین سے ان باتوں پر ایمان لائے اور اعتقاد رکھے اور زبان سے اس کا اقرار کرے اور وہ اعمال جو جنت کی طرف لے جانے کے جو جنت کا وارث بننے کے سبب ہیں ان کے لئے کوشش کرے اور اس کے مطابق عمل کرے4:39حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت مسند احمد وغیرہ میں ہے کہ جب حضرت جبرائیل علیہ السلام اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایمان اسلام احسان وغیرہ کے بارے میں سوال کیا تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایمان سے متعلق جواب دیا تو آپ نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ اللہ پر ایمان لائے جائے اللہ کے فرشتوں پر ایمان لائے5:09اللہ کی کتاب پر ایمان لائے اللہ کے نبیوں پر ایمان لائے موت اور موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان لے آئے اور آپ نے فرمایا تو ایمان لیا کس پر جنت پر بھی اور جہنم پر بھی تو معلوم یہ ہوا کہ آخرت پر ایمان لانے کے اندر جنت اور جہنم پر بھی ایمان لانا داخل ہے بخاری5:38اور مسلم کی ایک حدیث میں جو حضرت عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو انسان لا الہ الا اللہ اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی دے5:54اور اس بات کی گواہی دے کہ عیسیٰ ابن مریم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں اور اس کے بندی کے بیٹے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی ایک روح اور ایک کلمہ ہیں جسے حضرت مریم علیہ السلام کی طرف اللہ تعالیٰ نے القا کیا ہے اور اس بات پر کوئی ایمان لے آئے کہ جنت حق ہے اور جہنم حق ہے تو وہ جنت میں داخل ہوگا خواہ کوئی بھی وہ انسان عمل کرے6:24تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جنت پر ایمان لانا یہ ہمارے اور آپ کے ایمان کا ایک جز ہے اور آخرت پر ایمان لانے میں جو چیزیں شامل ہیں جو چیزیں شامل ہیں اس کے اندر داخل ہے یہ جنت اس سے متعلق جیسا کہ ہم نے آپ سے کہا ایمان لانا صرف زبان6:44سے نہیں ہونا چاہیے بلکہ دل سے جو جو باتیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے متعلق بیان کی ہیں ان کے اوپر یقین رکھا جائے اسی لئے درہ دیکھیں کہ جو لوگ ان کے دل کے اندر اس جنت اور اس جنت کی نعمتوں کا یقین اور اعتقاد تھا دنیا کے اندر ان کی زندگی کا عالم کیا تھا جیسے ابھی7:09چند درس پہلے جب غضبِ بدر سے متعلق آپ لوگوں کے سامنے گویا چند درس پہلے نہیں بلکہ رمضان میں سترہ رمضان کو غضبِ بدر سے متعلق جو آپ کے سامنے ہم نے درس دیا تھا اس کے اندر ہم نے یہ واقعہ شاید بیان کیا تھا کہ اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم جب اپنی فوج کو لے کر کے میدانِ بدر میں اترے سامنے سے مشرقین کا لشکر تھا جو طاقت میں بھی زیادہ تھے جو عدد میں بھی زیادہ تھے7:37جو ہتھیار کے لحاظ سے بھی زیادہ تھے ہر اعتبار سے ان کی قوت مسلمانوں کی قوت سے زیادہ تھی ہر اعتبار سے ان کی قوت مسلمانوں کی قوت سے زیادہ تھی اور مسلمان صرف کتنے تھے تین سو تیرہ کی تعداد میں تھے لیکن اللہ تعالیٰ کی مدد مسلمانوں کے شامل حال تھی جیسا کہ حفیظ جالندھری نے کہا ہے کہ نہیں تھا تین سو تیرہ سے آگے تک سمار ان کا نہیں تھا8:05تین سو تیرہ سے آگے تک شمار ان کا مگر مگر نہیں تھا تین سو تیرہ سے آگے تک شمار ان کا مگر سنا ہے یہ کہ تھا ساتھ ان کے پروردگار ان کا ان کے ساتھ کون تھا ان کا پروردگار اللہ تعالیٰ تھا تو اس وقت جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جتنی طاقت تھی8:30اور اپنے ساتھ جتنے صحابے اکرام تھے آپ ان کو لے کر کے میدان میں اتر گئے اور جب میدان گرم ہونے کا وقت آیا تو آپ ﷺ مسلمانوں کو جہاد پر اُبھارنے لگے آپ ﷺ نے جہاد پر اُبھارتے ہوئے کہا کہ بڑھو اس جنت کی طرف جس کی پہنائی جس کی وساط زمین و آسمان کے برابر ہے جس کی وساط زمین و8:55آسمان کے برابر ہے یہ سن کر کے ایک صحابی جن کا نام عمر ابن حمام تھا وہ آگے بڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بخن بخن یہ آپ کیا فرما رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ تم یہ کیا کہہ رہے ہو بخن بخن حضرت عمر ابن حمام نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنت کے اوصاف1 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53Sonraki: Bölüm 2→