♪ Playing in the audio bar belowAqeedah & TawhidLectures & Remindersآڈیوتوحید کی خوبیاں اور شرک کی برائیاںadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اگر تمہاری مدد اللہ کرے تم پہ کوئی غالب نہیں آسکتا وَإِن يَخْذُلْكُمْ اور اگر اللہ تمہیں چھوڑ دے فَمَنْ زَلَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِن بَعْدِ اللہ کے چھوڑنے کے بعد تمہاری مدد کون کر سکتا ہے اِلَّا تَنْصُرُوهُ اگر تم رحمتِ دو عالم سائدارِ مدینہ0:39صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد نہ کرو اس کی مدد اللہ نے کی ہے جب کافروں نے انہیں سرزمین مکہ سے نکلنے پہ مجبور کیا غار میں1:14دو میں سے ایک محمد تھا صلی اللہ علیہ وسلم اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ جب ہمارا حبیب اپنے ساتھی سے فرما رہا تھا لَا تَهْدَنْ غَمْ نَكَا إِلَّا اللَّهَ مَعْنَا بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے جس کے ساتھ اللہ ہو اس کو کوئی نقصان پہنچا سکتا1:49اللہ نے اس پر سکون نابل فرمائی اللہ نے ان کی مدد ایسے لشکروں سے کی جن کو تم نہیں دیکھتے اللہ نے کافروں کے عباد کو2:26نیچا کر دکھا لیں وَكَلِمَةُ اللَّهِ الْعُلْيَا اور اللہ کی بات بلند ہے وَاللَّهُ عَدِيدُ الْحَكِيمُ اور اللہ غالب حکمت والے چلیے آگے سفر روانہ ہے سفر جاری ہے صحیح بخاری میں ہے سراقہ بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں سراقہ3:09مدینہ اور مکہ کے راہ میں مدینہ اور مکہ کی راہ میں ایک جگہ قیام کرتا ہے اس کا گاؤں اس کی بستی مکہ اور مدینہ کے درمیان ہے سراکہ یہ خبر پا چکا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کا ساتھی ابوبت مکہ سے مدینہ کی طرف روانہ ہو چکے اور اسے یہ بھی اطلاع ہے3:47کہ مکہ کے کافروں نے یہ اعلان کر رکھا ہے جو ان دونوں میں سے کسی ایک کو زندہ یا معاذ اللہ مردہ حالت میں مکہ والوں کے سامنے پیش کرے اس کے لئے سو اونٹ سراقہ اس بات سے آگاہ ہے اب کیا ہے سراقہ کچھ لوگوں کے ساتھ اپنے گھر کے باہر4:31مجلس بپا کی ہوئے بیٹھا ہے ایک آنے والا آتا ہے اور کہتا ہے کہ ساہی سمندر کے پاس جو ساہی ندر آ رہا ہے میرا خیال ہے کہ وہ وہی لوگ ہیں جن کی قریش مکہ کو تلاش ہے سراکہ اسے یقین ہے کہ واقعیتا یہ وہی لوگ ہیں لیکن کیا کہتا ہے5:08کہتے ہیں نہیں نہیں یہ وہ نہیں یہ کوئی اور لوگ ہے اور یہ ابھی ابھی ہمارے پاس سے گزرے سوراقہ بات کو کیوں بدلتا ہے ابھی بات واضح ہوتی ہے تھوڑی دیر کے بعد سوراقہ اپنی مجلس سے اٹھتا ہے اپنی لونڈی کو حکم دیتا ہے میری سواری کو تیار کرو اب کہتے ہیں نا گاڑی سٹارٹ کرو5:47جن کے پاس بچے ہیں وہ بچوں کو جن کے پاس نوکر ہیں نوکر کو گاڑی سٹارٹ کرو سراکہ اپنی خادمہ کو حکم دیتا ہے میرا گھوڑا تیار کرو اور تیار کر کے تیوے کے پیچھے کھڑا کرو کیا مقصد کہ کوئی دیکھ نہ پائے کہ سراکہ کی سواری تیار ہو رہی سواری تیار ہوتی ہے سراکہ اپنا نیجہ دیئے ہوئے6:26روانہ ہوتا ہے لیکن نیزہ کی جو انی ہے انی سمجھتے ہیں نیزہ کا جو اوپر والا حصہ ہے اس کو نیچے کرتا ہے کیوں سوراقہ اس کو یقین ہے کہ سواری تیز ہے میں بہادر ہوں ابھی فورا جا کے ان دونوں کو پکڑ دوں گا اور دو سو اونٹ حاصل کریں اور سوراقہ نہیں چاہتا کہ دو سو اونٹ میں7:03اس کا کوئی شریک بن جائے دوست ہوتے ہیں جب ایسا کام ملنے کی توقع ہو جس میں نفع زیادہ ہے تو کہتے ہیں یار آج میری طبیعت خراب ہے میں نے کام پہ نہیں جانا تاکہ جو مکی ہے وہ اڑ جائے اور میں تنہا ٹھیکا جا کے لیا ہوں ایسے ہی کرتے ہیں اور اگر ٹھیکا چھوٹا ہو مزدوری کم ہو کہتے ہیں تو وہ یار ہی کٹھے چلے بھائی ہیں کیسے الگ ہوں سراکہ وہ بھی یہی چاہتا ہے7:39انام بڑا ہے ان کا حاصل کرنا آسان ہے ابھی وہ سامنے ہیں ابھی سر پر گھوڑا دوڑاؤں گا ان کو جا کے پکڑوں گا کسی کو شریک کرنے کی کیا ضرورت ہے سرافہ اپنی قوت پر اعتماد کر رہا ہے اپنی سواری کی رفتار پر نادا ہے اور یہ بولا ہوا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تنہا نہیں8:18ان کا رب بھی ان کے ساتھ ہے اور سراکہ کی گھوڑی یا اس کا گھوڑا یہ اس کے قبضہ قدرت میں نہیں یہ محمد کے رب کے قبضہ قدرت میں صلو اللہ علیہ وسلم سراکہ گھوڑے کو اپنی سواری کو دوڑاتا ہے تھوڑی دیر میں نبی مکرم صلو اللہ علیہ وسلم ان کے قریب پہنچ جاتا ہے اب کیا ہوتا ہے گھوڑے کو سواری کو9:02ٹھوکر وقتی ہے سراکہ بجائے گھوڑی پر سوار ہونے کے زمین پر گھر جاتا ہے انام کا جو نشہ ہے وہ دم نہیں لینے دیتا اور انام کے نشہ کی بات ہو رہی ہے کتنے ہیں مسلمان بھائی لاتری میں انامات کے حصول میں ایمان کو بھول جاتے ہیں اللہ کو بھول جاتے ہیں ٹھیک ہے جی بات تو تمہاری ٹھیک ہے لیکن مولی صاحب انام بھی بڑا ضروری ہے اب سراکہ9:47وہ بھی انعام چاہتا ہے کتنے کتنے اچھے لوگ ہیں انعامات کے حصول کی خواہش نے ان کے ایمانوں کو برباد کر دی اور اللہ کے فضل و کرم سے چاہے کچھ بھی نہ ملے اور اللہ کرے نہ ہی ملے سوا کا اندہ ہے انعام کے حصول کی خواہش میں کیا ہے ہے تو کافر تیر نکالتا ہے اپنی قسمت کے تیر نکالتا ہے10:26یہ جو قسمت نکالنا ہے نا مشرقین سے بات خوب چل رہی ہے اور بعض ہمارے بھائی اسلام کے دعوے کے باوجود اس کے بڑے قائد ہیں دعویٰ مسلمانی کا اور پابندی ان کی باتوں سے خیر تیر قسمت کے تیر عزماتا ہے اللہ کی قدرت اللہ جو چاہیں وہی ہوتا ہے تیر یہ نکلتا ہے کہ سراکہ اپنی مراد کو نہ پائے گا11:09اندہ ہے انعام کے حصول کی محبت میں اپنے گھوڑے کو ڈانتا ہے اپنی سواری کو ڈانتا ہے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ان کے قریب اور زیادہ پہنچ جاتا ہے اور سراکہ کہتا ہے ما سمیت قراءت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَهُوَ لَا يَلْتَفِدْ وَأَبُو بَقْرٍ يُكْسِرُ الْإِلْفَاتِ سراکہ خود بیان کرتا ہے اتنا قریب ہوتا ہوں11:56آپ قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں میں آپ کی آواز کو سکتا ہوں لیکن ان کی کیفیت یہ ہے ادھر ادھر نہیں دیکھتے قرآن کریم کی تلاوت فرما رہے ہیں ادھر ادھر نہیں دیکھتے دیکھیں کیا اللہ کی طرف سے اتمنان و سکون نہیں چکا ابو بکر ہے رضی اللہ تعالی عنہ بار بار بہت زیادہ دیکھ رہے ہیں اپنے یہ نہیں12:31اپنے محبوب کی صلاحی کی خاطر وہ تو اپنی ہتھیلی پہ جان رکھ کے گھر سے پہلے ہی سے نکلے اب کیا ہوتا ہے بعد روایات میں ہے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت اللہ سے دعا کرتے ہیں مقفی نہ ہو بنا شیط اے اللہ تو جیسے چاہیں اے اللہ جیسے پسند فرمائیں13:15سراقہ کے متعلق ہمیں قابی ہو جائیں اور جس کے لئے اللہ کافی ہو جائے اس کو کوئی نقصان پہچا سکتا اس کا تو کوئی بال بھی بیکار نہیں کر سکتا کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ذرا غور تو کرو تھانے دار سے دوستی ہو جائیں ہمسائیوں کا ناک میں دھم کر دیتے ہیں کیا ہے جی13:51چودری صاحب سے ہماری دوستی ہے اور اگر مجہ سٹیٹ سے یا زلہ کے جبتی کمیشنر سے دوستی ہو جائے سارے محلے میں مصیبت آ جاتی ہے اور موقع بے موقع لوگوں سے کہتے ہیں جی وہ ہمارے گھر میں آئے تھے انہوں نے ہمیں بلائے تھا موقع ہو نہ موقع ہو لوگوں پہ روک جمانے کے لیے لوگوں کے مالوں کو لورتے کے لیے اس کی کیا قیفیت ہوگی14:31جس کی اللہ سے دوستی ہو جائے جس کا اللہ سے تعلق دھڑ جائے کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں کیوں نہیں وہ اللہ کافی اب کیا ہوتا ہے سراقہ خود بیان کرتا ہے میری سراری اس کی تانگیں زمین کے اندر دھنسنا شروع ہوتی ہے غور تو کیجئے15:13یہ زمین کے اندر جو میخے ہیں پہاڑ ہیں زمین کے اندر کس نے گاڑا ہے بولئے کیا وہ اللہ اس سواری کی بھگلی پتلی چار ٹانگوں کو زمین کے اندر نہیں دنس آسکتے بات واضح ہے کی نہیں سوراکہ خود کہتے ہیں میری سواری کی دنگیں زمین کے اندر دنس نہیں شروع ہوتی ہیں یہاں تک کہ چاروں کی15:53چاروں ٹانگیں زمین کے اندر دھن جاتی لیکن پرائز بانڈ انعام کی جو کشش ہے وہ بیڑا غرب کیے بغیر کم ہی چھوڑتی ہے اللہ جس کو بچائے بچ جائے سوراقہ اپنی سواری کو پھر مارتا ہے اس کو ڈانتا ہے سواری پھر اٹھتی ہے اب کیا ہے سوراقہ بیان خود کرتا ہے کہ جب سواری اپنے ہاتھوں کو اٹھاتی ہے16:38اتنا غبار ہے گویا کہ آسمان میں دھوا ہی دھوا سراکہ کہتے ہیں میں سمجھ گیا کہ معاملہ میری طاقت سے باہر ہے ان کو پکڑنا میری ہمت و طاقت سے باہر ہے میری دسترس سے دور ہے اب کیا ہے یہی سراکہ جو مارنے کے لیے یا گرفتار کرنے کے لیے آیا ہے اس کی قائنات بدل جاتی ہے اب کیا ہے17:26درخواست کر رہا ہے عرضو کر رہا ہے اپیو کر رہا ہے میرے لئے دعا کیجئے کون ہے ان نقشوں کو بدلنے والا درخواست کر رہا ہے میرے لئے دعا کیجئے آپ کو میری طرف سے کوئی گزن نہ پہنچے اور وہ رحمت للعالمین ہے سراپہ رحمت ہیں مجسمہ شکت ہیں دعا کرتے ہیں سراکہ کی سواری صدر جاتی ہے18:12اب وہی سراکہ کچھ اور کہہ رہا ہے صحیح بخاری میں بھی ہے اور باقی احادیث کی بعض کتابوں میں بھی ہے عرض کرتا ہے ذات سفر پیش خدمت ہے میری سواری حاضر خدمت ہے اس کو قبول کی اور وہ نبی علیہ السلام مانگنے والے نہیں اکٹھے کرنے والے نہیں18:56لوگوں کے کھانے پر لوگوں کی چیزوں پر للچانے والے نہیں وہ دینے والے ہیں لینے والے نہیں فرماتے ہیں نہ ہمیں تمہارے زادے راہ کی ضرورت ہے نہ تمہاری ساری کی ضرورت ہے ہم نے تمہیں معاف کر دیا تمہارے لئے دعا کر دی اب سراقہ کو لے لیجئے راستے میں میرا جو غلام19:32میرے جانوروں کو چھروا رہا ہے اس کو یہ تیر ذکر آئیے اور میرے جانوروں کا دودھ پیئی جائے آپ فرماتے ہیں ہمیں کسی چیز کی کوئی ضرورت نہیں سراقہ جو حقیقت کو سمجھ چکا ہے پیچھا کر چھوڑنے وعدہ ہے بے اختیار ہو کے کہتا ہے مرنی یا نبی اللہ بماشی اے اللہ کے نبی ذرا غور کیجئے20:15جگڑا تو اسی بات پہ ہے نا کہ نبی ہے کہ نہیں اب سراقہ اپنی آنکھوں کے سامنے اللہ کی قدرت کا مظاہرہ کر چکا ہے اب بے بس ہے بے قابو ہے ارز کرتا ہے اے اللہ کے نبی جس چیز کے مطلق آپ چاہے مجھے حکم دیجئے مارنے کے لیے آیا ہے گرفتار کرنے کے ارادہ سے آیا ہے20:56اب غلام بن چکا ہے اب چھوڑنے کو دل نہیں چاہا اے اللہ کے نبی کسی چیز کا تو مجھے حکم کیجئے آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اور میں کہوں اس فرمانے میں بھی ان کی رحمت و شفقت ہے فرماتے ہیں ہمارے سفر کے پروگرام کو لوگوں سے پوشیدہ رکھو کسی کو21:37ہمارے پیچھے نہ آنے دیں آپ کو اس کی کوئی ضرورت تھی جو اللہ سراقہ سے بچا سکتے ہیں باقی آنے والوں سے بھی بچانے پہ قادر ہیں لیکن وہ مجسم رحمت ہیں سرابہ شفقت ہیں سراقہ کا اسرار ہے ان کو اپنی خدمت سے نواز نہ چاہے اب کیا ہوتا ہے وہی سراقہ جو قتل کرنے کے ارادے سے22:16یا گرفتار کرنے کے ارادے سے آیا تھا اب ان کی چوکیداری کے لیے راستے میں کھڑا ہے اس نقطہ سے آگے کوئی نہ جائے گا جو آئے اس سے کہتا ہے وہ اس طرف نہیں گئے وہ کسی اور طرف گئے اللہ کتنی قدرت والے ہیں سراکہ کے دل کو کس نے پھیرا سراکہ کے گھوڑے کی چاندوں کو زمین میں کس نے دنسایا22:56وہ اللہ کتنے ہی قابر ہیں اللہ کی قدرت کے قرش میں کائنات میں کتنے زیادہ ہیں ایک مثال اور ارز کر کے اپنی بات کے دوسرے حصے کو بھی ختم کروں گا انشاءاللہ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کو بیان کرتے ہیں بھائی لیٹ تو نہیں ہو رہی ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم23:37ایک سفر پہ روانہ ہے اور وہ سفر نجت کی طرف ہے ایک سایہ دار درخت ہے اور یہاں کی جو گرمی ہے سب جانتے ہیں صحابہ اس سایہ دار درخت کو اپنے امام اپنے قائد اپنے حبیب اپنے نبی اپنے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مخصوص کرتے ہیں کہ آپ اس درخت کے نیچے آرام فرمائیں باقی صحابہ24:22دوسری جنوں پر موجود ہے اللہ کی حکمت ایک آنے والا آتا ہے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی تلوار درخت کے ساتھ وٹکی ہے تلوار کو اٹھاتا ہے تلوار کو پگڑتا ہے اور تلوار کو میان سے پہلے اب ذرا تصور کیجئے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نیچے تشریف فرما ہے اور یہ شخص25:08ننگی تنوار لیے ہوئے آپ کے سر پہ کھڑا ہے اب کیا کہتا ہے اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ مجھ سے درتے ہیں آپ کیا فرماتے ہیں میں تجھ سے نہیں درتا کیا ہوا میں نیچے ہوں تو کھڑا ہے تیرے ہاتھ میں ننگی تنوار ہے تو کیا ہوا اپنے ہاتھوں کا مالک کیا تو خود ہے کیا تو اس بات میں قادر ہے26:00کہ کھڑا رہ سکے میں تجھ سے نہیں ڈڑتا اور وہ تلار ننگی سونتے ہوئے وہ شخص کہتا ہے فَمَنْ يَمْنَعُكَ مِنِّي اگر مجھ سے ڈڑتے نہیں تو بتلاؤ اس ننگی تلار سے کون تجھ کو مجھ سے بچا سکتا ہے رسولِ مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں اس تلار سے بچانے والا اللہ26:51اور جس کا اللہ پہ اعتماد ہو اعتماد ہو اللہ کے حکم کے بغیر اس کو نقصان پہنچا سکتا ہے اب کیا ہوتا ہے اس کے ہاتھ سے نیچے گر جائے وہ اللہ چٹانے اوپر سے نیچے گر جائے کیا ایسے نہیں ہو سکتا اللہ چاہے اوپر سے نیچے نہیں گر جائے زلزلہ آئے زلزلہ آئے27:46سیمت کیٹ سے بنی ہوئی مضبوط عمارتیں گر جائیں اور ایک شخص اس کی کیا حیثیت چاہیے کہ کسی شخص کا ہاتھ کپ کپ آ جائے اس کے ہاتھ میں جو کچھ ہے گر جائے کیا وہ اپنے ہاتھ کو روک سکتا ہے بولیے آپ فرماتے ہیں مجھے بچانے والا اللہ ہے اب کیا ہوتا ہے فَسَقَطَ السَّيْفُ مِنْ يَدِهِ28:31تلوار اس کے ہاتھ سے نیچے گر جاتی اب تلوار کس کے ہاتھ میں ہے رحمت اللہ علمین صلی اللہ علیہ وسلم اب تلوار ان کے ہاتھ میں ہے اب کیا فرماتے ہیں فَمَنْ يَمْنَوْكَ مِنِّي لا تتحدثوا یا اخوان نرجوا السکوت نرجوا السکوت آپ فرماتے ہیں تشریف رکھیں کاری صاحب سمجھ گئے آپ فرماتے ہیں فَمَنْ يَمْنَوْكَ مِنِّي29:20اب تو بتلا تجھے مجھ سے کون بچا سکے گا کیا کہتا ہے کن خیر آخد میں نے تلار پکڑی میں تو برا تھا جو تلار پکڑے اور اچھا ہو اور وہ وہی ہیں اگر میں یا آپ ہوتے چھوڑتے اس کو کیوں جی کیا خیال ہے چھوڑتے کوشش کرتے کہ اس کے جو پیچھے ہیں ان کا بھی کام دماغ کریں لیکن وہ نبی رحمت ہے30:04رحمت للعالمین ہے صلی اللہ علیہ وسلم اب کیا فرماتے ہیں ذرا غور کیجئے فرماتے ہیں تشہد اللہ الہ الا اللہ و انی رسول اللہ اے میری جان کے پیاسے میری گردن کے کارنے کے ارادے سے آنے والے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیری گردن کو جہنم کی آگ سے بچانا چاہتا30:46کیا فرمایا کیا تو گواہی دیتا ہے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں کیا تو گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول وہ کس ارادے سے آیا اور یہاں کتنا پاکی کا ارادہ ہے31:26جتنا جنگ کریں اب کیا ہوتا ہے اس کے راستے کو چھوڑ دیتے ہیں اس کو معاف کر دیتے ہیں اور بعض روایات میں ہے کہ یہی شخص اپنی قوم کے لوگوں کے پاس پہنتا ہے اور ان سے کہتا ہے اور سچ کہتا ہے میری قوم کے لوگوں میں اس شخص سے مل کے آیا ہوں جو تمام32:08سب سے دفترین ہیں اور واقعیتاً وہ ایسے ہی ہیں اور بعض روایات میں یہ بھی ہے کہ یہی شخص اسلام کو بعد میں قبول کرتا ہے اس کی وجہ سے باقی فضل کرم سے بہت سے لوگ اسلام میں باقی ہوتے ہیں کیا بات عرض کر رہا تھا جس کو اللہ بچائے اس کو کوئی مار نہیں سکتا جس کو اللہ مارے اس کو کوئی بچا نہیں سکتا32:47جس کو اللہ دے تاکہ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا اور جس کو اللہ مجھے دنیا کی کوئی طاقت اس کو دے نہیں سکتا آخر بات جو ارز کرنی ہے وہ یہ ہے کہ جب سب کچھ انہی کے قبضہِ قدرت میں ہے تو ہم ان کے غزاں کیوں نہ بن جائیں ان کے تابع دار کیوں نہ بن جائیں ان سے اپنا تعلق کیوں کام نہ کریں اپنے فض و کرم سے33:25مجھے اور آپ سب کو صحیح بانوں میں اپنا غذاب بنا اپنا تابعات بنائے اور اپنے حبیبِ اکرم محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر اپنی ساری زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ ہمیں یہ توفیق عطا فرمائے ہمارا بیٹھنا ہمارا اٹھنا ہمارا چلنا ہمارا پھرنا ہمارا جاننا33:57ہمارا سونا ہمارا سب کچھ ان کے حمید کے نقش قدر اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمیں اپنی محبت عطا فرما اپنے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت عطا فرما اور اپنے نیک بندوں کی محبت عطا فرما اور ہمیں وہ عامال کرنے کی توفیق عطا فرما جو عامال ہمیں آپ کے قریب بنا دیں34:25ہمیں وہ آمان کرنے کی توفیق عطا فرما جن آمانوں کی وجہ سے قل قیامت کے دن رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض قوسط سے پانی ملے آپ کی شفاہ نصیب ہو آپ کے ساتھ جنت میں داخل ہوں اور جنت میں آپ کا فروس نصیب ہو اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما34:55ہماری نیک حاجات کو پورا فرما ہماری نیک آردوں کو پورا فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے بڑے ماں باپ پر رحم فرما اے اللہ ان کی بیماریوں کو دور فرما اے اللہ ان کو صحت و تندرستی حقا فرما اور اے اللہ ان کی نیک حاجات کو پورا فرما ان کی پریشانیوں کو دور فرما اور ہم میں سے جن کے والدین فوت ہو چکے ہیں35:22اللہ ان کے گناہوں کو معاف فرمائے اللہ ہمارے بہندائیوں پر رحم فرمائے اللہ ہمارے بیوی بچوں پر رحم فرمائے اللہ ہمارے بہندائیوں پر رحم فرمائے اللہ ہمارے بیوی بچوں پر رحم فرمائے اللہ ہمارے گھروں میں دین کا دور دورہ فرمائے اللہ آیات کے تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے اللہ ہندو کشمیر کے مسلمانوں کی مدد فرمائے اللہ کشمیر کے مسلمانوں کی مدد فرمائے35:50اے اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے اے اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے اے اللہ کومالو یریٹیلیا کے مسلمانوں کی مدد فرمائے اے اللہ کائنات کے تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے اس ملک میں خیر و آفیت فرمائے اے اللہ اس ملک میں کتاب و سنت کا نظام ہمیشہ ہمیشہ جاری و ساری رکھے36:16اے اللہ تمام اسلامی ملکوں پر رحم فرما اے اللہ ان کی حفاظت فرما اور اے اللہ جو اسلامی ملکوں میں دندہ و فساد برباد کرنا چاہے اے اللہ ان کو حدیث عطا فرما یا ان کو تباہ و برباد فرما اے اللہ ہمارے حکمرانوں کو اپنے فضل و کرم سے کتاب و سنت پر چگانے کی توفیق عطا فرما اور اے اللہ اپنے فضل و کرم سے جن لوگوں میں36:46اس محاضرے کا احتمال کیا اے اللہ ان پر اپنی خصوصی رحمتیں ناظر فرما اے اللہ دار الافطا والوں پر رحم فرما اے اللہ المحد العلم والوں پر رحم فرما اے اللہ شیخ فہد پر اور ان کے ساتھیوں پر اپنی رحمتیں ناظر فرما اے اللہ ہمارے ساتھ دار الافطا کے جو نمواندے شیخ عمرہین المطلق آئے ہیں اے اللہ ان پر بھی رحم فرما اے اللہ ہم سب پر رحم فرما اے اللہ جو بات کہی گئی ہے37:15جو بات سنی گئی ہے اس میں جو غلطی ہوئی ہے اے اللہ اس کو معاف فرما اور جو صحیح بات کہی یا سنی گئی ہے اللہ اس پر عمل کی توفیق عطا فرما37:59ایک دو اعلانات ہیں جو سنویجئے ایک اعلان یہ ہے کہ آئندہ اسی دن یعنی جمعہ رات کے دن نماز بعد مغرب اور بعد عشاء محاضرہ القادمہ بعد مغرب اور بعد عشاء آئندہ جمعہ رات کو مغرب کی نماز کے بعد اسی جگہ انگریزی میں تقریر ہوگی سب ساتھیوں سے38:33جو انگریزی سمجھتے ہیں شرکت کی درخواست ہے دوسری بات یہ ہے ابھی انشاءاللہ نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں گے نماز کے بعد شیخ فاتح صاحب اور ان کے ساتھیوں نے سب ساتھیوں کے لئے کھانے کا اپنے دبست کیا ہے سارے ساتھی کھانا کناول کر کے پھر جائیں اگر کوئی سوالات ہوں تو دے لیجئے تحریری طور پر39:03جن باتوں کا جواب دے سکوں گا انشاء اللہ جواب دیں40:36علیہ السلام کا شکریہ آدھا کیا اور ان کے لئے دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کی صحیح کو قبول فرمائے اور میں بھی اور تمام بردو بولنے والے خادمین کی جانب سے دکتر صاحب کا شکریہ آدھا کرتا ہوں کہ ہم نے اپنی مصرفیات سے وقت نکالا اور ہم سب کو توحید کی دعویٰ سے نہ ہولا توحید تو یہ ہے کہ خدا حسن میں کہہ لے یہ بندہ تو عالم سے خفاں میرے لئے ہے کیا دبو نخالف ہو اگر سعی کو دائی41:04کافی ہے خدا اے اگر میرے جیے دے انشاء اللہ تعالیٰ باقی سوالات تبی جاؤں گی یہ چند ایک سوالات ہیں اللہ کی توفیق سے ان کی جوابات عرض کرتا ہوں اللہ صحیح جواب دینے کی توفیق عطا فرمائے42:08اور غلط بات سے محفوظ رکھے اور آپ کو بھی صحیح بات سننے سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق ادا فرمائیں ایک سوال یہ ہے کہ بعض مسلمان بھائی پانچوں وقت کی نماز پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ فلمیں بھی دیکھتے ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں ان کے لئے کیا حکم ہے بیان فرمائیں جواب یہ ہے42:42کہ جو شخص پانچوں وقت کی نمازیں پڑھتا ہے ہم اس سے کہیں گے ماشاءاللہ تبارک الرحمت شاباش آفری اور اس کے ساتھ یہ دوسرا کام ہے فیلمیں دیکھنا اس سے کہیں گے بھائی اللہ سے ڈر جاؤ اپنی آنکھوں کو ان چیزوں کے دیکھنے میں استعمال نہ کرو جن چیزوں کے دیکھنے سے اللہ ناراض ہوتا ہے43:12اور یہ بھی کہیں گے بھائی ڈر جاؤ یہ میری یا آپ کی جو آنکھیں ہیں یہ ہمارے ورثہ میں اس طرح نہیں آئی کہ جب تک زندہ رہیں گے آنکھیں باقی رہیں گی اللہ کے غضب سے ڈر جاؤ کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ ان آنکھوں کو چھینے اور آنکھوں کا چھینا جانا کوئی انہونی بات نہیں جس کو سمجھ نہ آئے43:43وہ کبھی مستشفی العیون میں چلا جائے آنکھوں کے حسبتال میں چلا جائے تو وہ دیکھے گا کتنے ہی لوگ ایسے ہیں ایک وقت وہ بالکل بینہ کے موٹی موٹی آنکھیں رکھتے تھے اللہ کی طرف سے ایسی گرک یا ایسی آزماش آئی کہ وہ اب آنکھوں کی بینہ سے محبوب ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ سب کچھ ان سے لے لیا جائے44:16آنکھوں کی بینائی واپس آ جائے ان کی بینائی چھن سکتی ہے تو میرے لئے اور آپ کے لئے کون سی گارنٹی ہے کہ ہماری بینائی نہ چھن جائے آنکھیں اللہ کی بڑی نعمت ہے اللہ کی نعمت کا سب سے بڑا شکریہ یہ ہے اس نعمت کا اس طرح استعمال کیا جائے جس طرح نعمت عطا کرنے والے نے فکر دیا ہے ایک سوال یہ ہے45:00اس کا کچھ حصہ گزر چکا ہے کچھ حصہ یہ ہے کہ گانوں کا سننا کیسے ہے وہی بات جو میں نے آنکھوں کے متعلق کہی ہے وہی بات گانوں کے متعلق ہے اور گان اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے بہت بڑی نعمت ہے کسی کو اس نعمت کی سمجھ نہ آئے تو بہر گنگوں کے جو سکون ہیں وہاں چلا جائیں یا خدا نہ کرے اگر کسی کا موٹیوں جیسا بچہ45:38دہرا گندہ ہو اس کے والدین سے جا کے پوچھے کہ یہ کام کتنی بڑی نعمت ہے اور کہ گانوں کے سننے والا رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو یاد کرے جو امام ابن ماجہ اپنی کتاب سنن ابن ماجہ میں بیان فرماتے ہیں عاشری اس حدیث کے راوی ہیں رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا46:18اللہ نے فرمایا میری امت کے لوگ میری امت کے کچھ لوگ شراب کو لیکن اس کا نام بدل دیں گے47:10اور کتنی بے وقوفی کی بات ہے کہ کوئی شخص یہ سمجھے کہ نام کے بدلنے سے خود بدل جاتا ہے ایسا ممکن ہے اگر کوئی شخص خنجیر کا نام بکری رکھتے ہیں کتے کا نام گائے رکھتے ہیں تو کیا خنجیر اور کتہ حلال ہو جائیں گے کچھ لوگ شراب پیئیں گے اس شراب کے نام کو بدل دیں گے ان کے سروں پر کتنے آواز ہوگی بولیے دو48:05شراب پینا نہ مدد ایسے یوگوں پر دو قسم کے عذاب آئیں یعصف اللہ بہم کو زمین میں دنسا دے ان میں سے کچھ لوگوں کی شکلوں کو مدد اور ان کی شکلیں عذاب کا جواب میں کیا ہوں جب بھی شیطان آئے بہکانے کی کوشش کریں مدینہ والے اللہ علیہ وسلم ان کے اس فرمان کو یاد کر لیجئے اور ظاہر ہے49:13ان کی بات میں نہ جھوٹ ہے نہ مبالغہ ہے نہ کمی ہے نہ بیشی ہے جو فرماتے ہیں نا کون کے فرماتے ہیں ایسا کیوں نہ ہو اپنے ہوتوں کچھ دیتے ہیں اپنی مردی سے اپنے ہوتوں کو جنبش نہیں دیتے اشوالے کی طرف سے وحی آتی ہے اپنی زبانِ مبارک کو حرکت دیتے ہیں49:51ایک سوال یہ ہے اگر کسی شخص کی اگر کی سنتیں رہ جائیں50:44تو کس وقت پڑھے اس کے مطابق دو باتیں پہلی بات یہ ہے کہ ہمارے ہندوستانی پاکستانی بہت سے بھائی مسجد میں آتے ہیں اگر کی نماز کھڑی ہے ابھی سنتیں نہیں پڑھی تو سنتیں پڑھنا شروع کر دیتے ہیں موٹی سی بات ہے فرض اور سنتیں انہوں میں سے اہم کون سے ہیں اب بیچارہ فرض سو رہا ہے سنتیں پڑھا یہ تو موٹی بات ہے نا اور پھر نبی کریم51:26صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے اِذَا اُقِيمَتِ السَّلَاةِ فَلَا سَلَا لَّكْتُوبَ اس کے سوا حریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے کہ نماز نہیں ہو پڑے تو کیا اس کی سنتیں ہوں گی یعنی باپ میری یا آپ کی یہ ہمارے باپ دادا کی چلتی ہے یا ان کی چلتی ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب فرض نماز کھڑی ہو جائے اس کے سوا اور کوئی نماز52:26نہیں کہ مسلمان کوشش کریں کہ وہ فضل کی سنتوں کو صحیح وقت میں پڑھیں اب کی ابتدا سے تہلے مسجد میں آئے یا اپنے گھر میں وہ وقت فضل کی سنتیں پڑھیں اگر نہ پڑھ سکے تو پھر کب پڑھیں اس کے لئے مسئلہ یہ ہے کہ فضل کے فرضوں سے پارن ہو کر وہ سنتیں پڑھ سکتا ہے اور اگر چاہے تو سورج نکلنے کے بعد بھی پڑھ سکتا ہے دلیل کیا ہے سورج علی دعوت میں ہے53:06نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز کے پڑھانے سے فارغ ہوئے ایک شخص اٹھا اور اس نے نماز شروع کر دی اصلاتان ایک میں دو نمازیں ہمارے ساتھ پڑھی اب دوزی نماز کیل شروع کر دی شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے فجر کی سنتیں نہ پڑھی تھی آپ نے فرمایا53:46فلا اذن فجر کی سنتیں جو تم نے نہ پڑھی تھی تو پھر اس وقت فجر کی سنتوں کے پڑھنے میں کوئی حرک نہیں اب کی طرف سے چھٹی بھی ان کی طرف سے جو اللہ کا دین ہم تک پہنچانے والے ہیں ہمارے قائد ہمارے امام ہمارے نبی ہمارے رسول سب کچھ اللہ کے بعد ہمارے یہ سب کچھ ان کی طرف سے اجازت ہے تو اب چاہیے54:29کہ مسلمان کا دل اس اجاگت پر مطمئن ہے ایک اور سوال ہے اگر کوئی صحبت غلطی کرے تو اس کو ایک جاہل روک سکتا ہے یا نہیں اب یہ ہے اسلام میں پاپائیت نہیں جس طرح عیسائیوں میں ہے نا کہ یہ رجال الدین ہیں دین کے کھیکے دار ہیں اور باقی دنیا دار ہیں اسلام میں یہ نہیں ہے ہر مسلمان ادنیواری ہے55:23کہ دین کی جس بات کا اسے علم ہو اچھے طریقے سے دوسرے لوگوں تک پکچھا دیں دین کی بات کا علم ہو اس غلطی کرنے والے کو دین کی بات اچھے طریقے سے دکھا دیں مقصد یہ نہ ہو بعض لوگوں کو یہ بھی بیماری ہوتی ہے انہوں نے اپنی شخصیت کا اظہار کرنا ہے مقصود یہ نہ ہو کہ لوگ کہیں دیکھو جی کیسا ہے اتنے بڑے آدمی کو56:15لیکن اس کا بیڑا غرب ہو دین کی بات ضرور بن رہا ہے لیکن اس نیت سے کہ یہ بھی مسلمان بھائی ہے غلطی کر رہا ہے اس کی حددی کرو حدیث کی کتابوں میں سیرت کی کتابوں میں اور تاریخ کی کتابوں میں اس کی بڑی مثال ہے ایک مثال ارز کر کے دوسرے سوال کا جواب دیتا ہوں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک موقع پر ختمہ دیتے ہیں56:57فرماتے ہیں ایوگو کو زیادہ نہ دو جس کسی نے اور بیت المال میں داخل کرتے ہیں یہ ہوتی ہے کرنے والے کون ہیں فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ وقت ہے اور ان کا جو روک و ضبضبہ ہو ان سے تو ان سے جتے ہیں یہی فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ فرم دیتے ہیں اکمار میں اضافہ نہ کرو زیادہ نہ دو چھین کر بیت المال میں داخل کرو58:11واپس جا رہے ہیں اس کی ایک عورت روک لیتی ہے کہتی ہے آپ نے لوگوں کو زیادہ دینے سے روکا ہے کہتے ہیں ہاں عورت کہتی ہے آپ نے قرآن کریم نہیں پڑھا کریم میں اللہ فرماتے ہیں خزانہ بات سمجھ جاتے ہیں رضی اللہ تعالی زیادہ ہے یا تھوڑا ہے خزانہ نہ دو یہ فرمایا خزانہ دینے کے بعد وہ خزانہ واپس نہ چھیں59:30نہیں کہتے میں بہت بڑا ہوں میرا یہ مقام ہے جس گلی میں میں چلوں شیطان اس سے باقی میں امت میں دوسرے نمبر کی شخصیت ہوں جنت کے سب بورو کابو بکر میں سردار ہوں کچھ نہیں فرماتے کیا فرماتے رجلن اختا عقیقی ہے مرد بھی ایسا ہے کانوں میں سب سے حضرت رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم آپ کے دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد60:21جو جی چاہے حق مار دے عمر کسی کو نہ رکے گا61:15اور اس پر بھی بس نہیں تو اللہ سے دعا کرتے ہیں آپ سے اپنے گناہ کی معافی چاہتا سارے لوگ عمر سے زیادہ فقیر ہیں اور سچی بات ہے اس وقت کوئی عمر سے زیادہ فقیر نہ تھا لیکن دعا دو ہے آجزی ہے میں آپ سے اپنے گناہ کی معافی چاہتا ہوں سارے لوگ61:57عمر سے زیادہ دین کو جاننے والے ہیں ایک سوال یہ ہے مرنے کے بعد قل دسویں اور چالیسویں ملانا جائز ہے کی نہیں بڑا ضروری سوال ہے اب اس سوال کی ضرورت اس لحاظ سے بہت زیادہ ہے ہم میں سے ہر ایک شخص جس میں انسانیت ہے وہ اپنے ان بزرگوں سے نیکی کرنا چاہتا ہے جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں63:05ہر کوئی شخص ہر کوئی مسلمان اس میںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔