♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیواسلام میں مال ودولت کی اھمیتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمدللہ وکفا وسلام على عباده الذین استفا اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل اقدتا من لسانی يفقه قولی0:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ مالک کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے شک گدار ہوں کہ انہوں نے اپنے فضل و کرم سے اس ناکارے کو آپ ساتھیوں کے سامنے1:16اپنے دین کی بات کہنے کا پھر موقع عطا فرمایا ہے اور اللہ مالک سے التجاہ ہے کہ مجھے اور آپ سب کو صحیح معنوں میں اپنے شک گزار بندوں میں شامل ہونے کا موقع نصیب فرمائے اور اللہ مالک سے یہ بھی التجاہ ہے کہ مجھے وہ بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے1:48جو ٹھیک ہو ان کو پسند ہو اور میرے بات کے کہنے اور آپ سب کے بات کے سننے کو کہنے اور سننے والوں کی نجات کا سبب بنائیں جس موضوع کے متعلق آج کی اس نشست میں اللہ مالک کی توفیق سے کچھ بات عرض کرنے کی کوشش کرنا ہے وہ موضوع2:20انتہائی اہم ہے اس موضوع کا تعلق کہنے والے سے بھی ہے اور سب سننے والوں سے ہے اس موضوع کا تعلق تعلیم یافتہ لوگوں سے بھی ہے اور ان پڑھوں سے بھی ہے اس موضوع کا تعلق عربوں سے بھی ہے اور اہلِ عجم سے بھی ہے اور وہ موضوع یہ ہے کہ اسلام میں2:57مال کی حیثیت یا اسلام میں یا مال کے متعلق اسلام کا نقطہ نظر کیا ہے اور ظاہر ہے کہ مال سے ہم سب کا تعلق کتنا ہے ہم سمندر پار جو آتے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے حج کا ارادہ ہو عمرے کا ارادہ ہو لیکن ایک بنیادی مقصد مال کا حصول ہے3:34اسی مال کے بارے میں اسلام کا نکتہ نظر کیا ہے اللہ کی توفیق سے اس بارے میں کتاب و سنت کی روشنی میں چند باتیں ارز کرنے کی کوشش کرنا ہے اور اللہ مالک کی توفیق سے مال کے بارے میں اسلام کا نکتہ نظر جو پیش کرنا ہے اس کو شمار کر کے4:06گن کر ارز کرنے کی کوشش کروں گا سارے ساتھی توجہ سے سنیں جو لکھنا چاہیں وہ لکھیں اور جو نہ لکھ سکیں وہ ان باتوں کو اپنے سینوں پر ثبت کریں شاید کہ اس بات کے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے سے اللہ کے فضل کرم سے کہنے والے اور سننے والوں کی نجات کا سبب4:41مختصر الفاظ میں5:15اسلام نے مال کو یہ حیثیت دی ہے کہ اس کے سبب اللہ کے فضل و کرم سے انسانوں کی زندگی کی گھاڑی چلتی ہے ابتدا میں سورہ النساء کی ایک آیتِ کریمہ کا حصہ تلاوت کیا اللہ مالک نے فرمایا وَلَا تُؤْتُ السُّفَحَا أَمْوَالَكُمُ الَّتِي جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ قِيَامًا5:51اور بے وقوفوں کو اپنے وہ مال تم نہ دو جن کو اللہ نے تمہاری گزران کے قائم کرنے کا ذریعہ بنایا بعض مفسرین نے اس آیت کریمہ کی تفسیر میں تحریر کیا گیا کہ زندگی کا گزر اللہ کے فضل و کرم سے اس مال سے ہے جس نے مال کو ضائع کیا اس نے اپنی زندگی کو برباد کیا6:29تو پہلی بات قرآن کریم کی روح سے زندگی کی گزران اس کا قیام اللہ کے فضل و کرم سے مال سے نمبر دو مال کا طلب کرنا مال کا کمانا مسلمان بالغ پر فرض ہے مال کا کمانا مال کے کمانے کے لیے سعی و کوشش کرنا7:06مسلمان بالغ مرد پر فرض ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حلال کا کمانہ فرض کے بعد فرض ہے اور درہاں غور کیجئے فرض کے بعد فرض ہے اس سے کیا مراد7:44محدثین کرام نے اس کے دو معانی بیان کی ہے ایک معنی یہ ہے کہ مال کے کمانے کے لیے محنت کرنا مال کے کمانے کے لیے کوشش کرنا فرض ہے لیکن کوئی یہ نہ سمجھے کہ یہ فرض اس طرح ہے جس طرح نماز ہے کوئی یہ نہ سمجھے یہ فرض اس طرح ہے جس طرح رمضان کے رودے ہیں کوئی یہ نہ سمجھے8:19یہ فرض اس طرح ہے جس طرح کے ذکات اور حج فرض ہے فرض ہے لیکن اسلام کے جو ارکان خمسہ ہیں پانچ ارکان ہیں ان کے بعد بعض سمجھ میں آ رہی ہے بعض بدبخت لوگ اذان ہوئی جماعت کھڑی ہوئی اور اپنے کاروبار میں مشغول ہیں کہا گیا چلو نماز پڑھو تو جواب میں کہتے ہیں8:52رزق کا کمانا یہ بھی فرض ہے کہتے ہیں کہ نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پاک سے اس غلط خیال کی نفی ہوتی ہے مال کا کمانا فرض ہے لیکن فریضتم بعد الفریضہ اسلام کے جو پانچ ارکان ہیں ان کے برابر نہیں کوئی یہ نہ کرے رزق کمانے کے بہانے9:24رزق کمانے کی آر میں نمازوں کو برباد کرے جس نے یوں کیا اس نے غلطی کا ارتقاب کیا بات واضح فرد ہے لیکن اس کی حیثیت اسلام کے پانچ ارکان جو ہیں ان کے بعد اس کا ایک دوسرا معنی ہے اور وہ معنی بھی بہت ضروری ہے اور وہ معنی یہ ہے توجہ کیجئے کہ مال کا کمانا10:00ایسا فریضہ ہے جو مستمر کیا معنی یہ نہیں کہ دو ماہ کام کیا اور چھے ماہ آرام کیا اب چھے ماہ لوگوں سے مانگنا شروع کر دیا نہیں ہے جب تک انسانی حاجات ہیں جب تک ضروریات ہیں تب تک مال کا کمانا فرض ہے حج کی طرح یہ فرض نہیں ایک دفعہ حج ادا کیا بات ختم ہو گئی10:35یہ ایسا فریدہ ہے کہ فریدہ مستمرہ ہے جب تک تجھ میں طاقت ہے اور تیری حاجات باقی ہیں تجھ پر مال کا کمانہ فرض ہے تو دوسرا نکتہ کیا ہوا کہ اسلام میں مال کا کمانہ فرض ہے اور اس کی فردیت ارکان خمسہ کے بعد ہے اور یہ فریدہ ایسا ہے کہ مستمرہ ہے تیسری بات11:10مال کے کمانے کے لیے سائیوں کوشش کرنا اگر وہ کتاب و سنت کے احکامات کے مطابق ہے اس کا عجر و ثواب اور اس کی شان و عظمت اللہ کے ہاں بہت زیادہ ہے اس بارے میں متعدد احادیث اور آیاتِ کریمہ موجود ہیں ایک حدیثِ پاک سنتے ہیں امامِ تبرانی راہِ محزا روایت کرتے ہیں11:45حضرت قعب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہے بیان کرتے ہیں مر على النبی صلی اللہ علیہ وسلم رجل فرعا اصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم من جلده و نشات فقالوا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لو كان هذا فی سبیل اللہ حضرت قعب12:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا آپ کے صحابہ نے اس گزرنے والے کی چستی کو اس کی تیدی کو اس کی نشات کو دیکھا تو کہنے لگے کاش کہ یہ چستی یہ تیدی یہ نشات12:55اللہ کی رامیں جہاد کے لئے ہوتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کے ان ریمارکس کو سنا اور فرمایا13:29وَإِن كَانَ خَرْجُ رِيَاءً وَمُفَاخَرَةً فَهُوَ فِي سَبِيلِ الشَّيْطَانِ اَوْ كَمَا قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ مال کے کمانے میں نکلنے والا اور مال کے کمانے میں14:02چالاک خوشیار چاکو چوبند اگر اس کا نکلنا اس لیے ہے کہ مال کو کمائے اور اپنے چھوٹے بچوں پر خرش کرے تو فرمایا اس کا نکلنا اللہ کی راہ میں ہے یہ نکلنا ایسے ہے جیسے اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے کوشش کر رہامکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔