Lectures & Remindersفيديومومن کے اوصاف - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00رکھتی ہے لوگوں کو گالی غلوز سے لوگوں سے نہیں پیش آتی آپ نے فرمایا کہ وہ عورت جنت میں جائے گی تو مومن کا سب سے قیمتی جو ہتھیار ہے وہ اس کا اعلی اخلاق اور کردار ہے اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرمایا کہ انک لعلا خلق نادیم و انک لعلا خلق نادیم آپ بلند و بالا اخلاق پہ فائز ہیں اخلاق کی بلندی پہ آپ فائز ہیں ترمیزی میں0:29حسن سنت کے ساتھ ابو در اور معاذ رضی اللہ عنہما سے روایت مروی ہے فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا کہ اتق اللہ حیث ما کنت وعت بیس سیعت الحسن تتمہوہا وخالق الناس بخلق حسن تم جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو تقوی اختیار کرو تنہائی میں رہو لوگوں کے ساتھ رہو بھیر بھار میں رہو اللہ کا جب تقوی اختیار کرو گے0:57تقویٰ کے تعلق رب اور بندے کے ساتھ ہوتا ہے اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو متقی ہوتے ہیں فرمایا کہ پہلا کام تقویٰ اختار کرو جو اللہ کا تقویٰ اختار کرے گے اللہ تعالیٰ اس کے لئے نجات کا راستہ بنا دے گا نکال دے گا اور اسے ایسی جگہ سے روزی دے گا جس کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتا اور دوسری نصیحت آپ نے کی1:28کہ گناہ کے بعد نیکی کر لیا کرو یعنی توبہ کرو نیکی کرو گناہ جب بندہ کرتا ہے پھر نیکی بھی کر لیتا ہے تو نیکیوں کی برکت سے اللہ بعض گناہوں کو مٹا دیتا ہے یہ ہیں گناہ سغیرہ گناہ کبیرہ نہیں گناہ کبیرہ تو توبہ کی ضرورت ہے اس کے بعد آپ نے فرمایا لوگوں سے اچھے اخلاق کے ذریعے پیش آؤ1:58لوگوں میں اچھا کردار پیش کرو یعنی تین باتیں پہلے چیز تقوی جس کا تعلق بندہ اور اس کے رب سے ہے دوسری چیز گناہ کے بعد نیکی جس کا تعلق بندہ اور اس کی ذات سے ہے تیسری چیز بہترین اخلاق جس کا تعلق بندہ اور سماج اور معاشرے اور عام مومنوں سے ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مومنوں میں کامل ایمان والا وہ مومن ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں جس کا کردار اچھا ہو2:28کامل اخلاق والا ہے اور اسی طرح سے آپ نے فرمایا کہ تم میں وہ آدمی سب سے بہترین ہے جو اپنے گھر کی عورتوں کے لیے اپنی بیویوں کے لیے اگر اچھا ہے تو اور کامل مومن ہے بیویوں کو گالی دینا ستانا مارنا پیٹنا یہ غلط چیز ہے بعض لوگ بیویوں کو ستانے میں ظلم کرنے میں تجابس کر جاتے ہیں2:55اور بعض لوگ بیویوں سے محبت میں تجاوز کر کے اللہ کی نافرمانی کر بیٹھتے ہیں ان کی باتوں کو ماننے میں رب کی نافرمانی ہو گئی بیوی نے کہا داڑی کلنشے ہو جاؤ تو داڑی تراش دیا کہ نبی میری بیوی کی محبت مل جائے گی اس سے ابے تجھے بیوی کی محبت ملی لیکن رب کی لانت تو ملی اللہ نے کیا فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ خالف الیہود3:24قصو شوارب برخو اللہا یہود کی مخالفت کرو موش کاتو داڑی کو بڑھاؤ بیوی کی محبت کے لئے تم نے نبی کی ناراضگی رب کی ناراضگی مول لے لی تو محبت میں غلو یہ بھی خطرناک چیز ہے اور نفرت اور ستانہ یہ دونوں چیزیں بہت بڑا جرم ہیں اور مومن کی جو ایک خوبی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائے کہ مومن آئینہ ہوتا ایک دوسرے کے لئے3:52آئینے میں انسان کیا کرتا ہے اپنی تصویر دیکھتا ہے چہرے پہ جو داگ دھبا ہے اس کو صاف کرتا ہے چہرے کے میل کو چہل کو صاف کرتا ہے سمارتا ہے یہی تو آئینہ کرتا ہے آئینہ زبان سے کچھ نہیں کہتا مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہوتا ہے یعنی ایک مومن دوسرے مومن بھائی کو دیکھے اس کے ایمان کو اس کے تقویٰ کو اس کے آمالِ صالحہ کو دیکھے4:19تو اپنے اندر کی جو خامیاں ہیں اس کی اصلاح کر لے دیکھ کر کے اپنے عامال کی اصلاح کر لے یہ مومن ہوتا ہے اور آج کی جو ہماری صورتحال ہے کہ مزاج گرم ہے زبان تیز ہے فخر و مباہات ایک دوسرے کا استہزا کرنا کمزوروں کو ستانا شکوے شکایت کرنا آفیسوں میں4:44یا اسی طرح سے ورک کی کام کی جگہوں پہ کمزور کو طاقتور کی طرف سے عیزہ پہنچانا جھوٹ جھوٹ کا سہارا مکر جھوٹی ریپورٹیں حرس حسد دیجن دسی سکاری چغلی خوری یہ تمام چیزیں مومنوں کے اندر داخل ہو رہی ہیں جو ان کے ایمان کو گھن کی طرح سے کھا رہی ہیں ان کے ایمان میں دھیرے دھیرے کمی کر رہی ہیں5:08اس سے بندے کے ایمان میں کمی ہوتی ہے اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایک ابو دعوت میں صحیح سنت کے ساتھ ابو امامہ باہری رضی اللہ عنہ سے روایت مروی ہے آپ نے فرمائے کہ میں ہر اس شخص کو جنت کے کنارے ایک محل کی بشارت دیتا ہوں جو حق پر رہتے ہوئے جھگڑا لڑائی کو ترک کر دے لوگ کہیں گے شیخ صاحب مار کھاؤں5:36کیا میں بزدل ہوں کیا ڈر جاؤں تم بزدل ہو یا بہادر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سنو پھر فیصلہ کرو کیا ہو ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر اس شخص کو جنت کے کنارے ایک محل کی بشارت دیتا ہوں جو حق پر رہتے ہوئے لڑائی جھگڑا ترک کر دے اور6:03جنت کے بیچ و بیچ میں ایک محل کی بشارت دیتا ہوں ہر اس شخص کو جو جھوٹ بولنا ترک کر دے چاہے مزاقی میں کیوں نہ ہو ہر اس شخص کو جنت کے وسط میں آپ نے محل کی بشارت دی جو جھوٹ بولنا ترک کر دے چاہے مزاقی میں کیوں نہ ہو اور جنت کے آلہ اور اوچھے حصے میں ایک محل کی بشارت ہر اس شخص کو دیتا ہوں جو6:32بہترین اخلاق کا مالک ہو جس کے اخلاق اچھے ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بشارتیں جنت کے تین حصوں میں تین محل کی بشارت دی جنت کے کنارے جنت کے بیچ میں اور جنت کے بالکل عالی درجے میں حق پر رہتے ہوئے بھی لڑائی جھگڑا نہ کرے بندہ جنت کے کنارے محل ملے گا جھوٹ بولنا ترک کر دے جنت میں بیچ میں محل ملے گا اور6:58اعلیٰ اور بہترین اخلاق اختیار کرے جنت کے اونچے طبقے میں محل ملے گا یہ اعلیٰ اور بہترین کردار کوئی ایسا نہیں کہ خزانہ ہے زمین سے نکالنا ہے جیسے پٹرول نکلتا ہے یا جیسے زمین سے کوئلے کی کان سے کوئلہ نکلتا ہے یہ اعلیٰ اور بہترین اخلاق کہاں ملے گا7:19نبی کی صیرت میں رب کے قرآن میں ملے گا آپ دیکھئے صحیح مسلم میں ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ جو فرمان کی جب ان سے سعاد ابن حشام رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ مجھے میرے نبی کے اخلاق و کردار کے بارے میں بتائیے تو آپ نے کیا کہا کیا تم قرآن نہیں پڑھتے اور فرمایا کہ نبی کے اخلاق و عادات تو قرآن پاک کے مطابق تھے یعنی7:43جو کچھ تم قرآن میں دیکھتے ہو ایک مومن کی دو تصویر اللہ نے قرآن میں بیان کی وہی ہمارے نبی کی تصویر تھی اور یہی تصویر ہر مومن کی ہونی چاہیے کہ قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن ایک غیر مسلم اگر قرآن کا متعلق کرے اور پڑھے اور اس کے بعد وہ سوچے کہ اللہ نے اس میں جن ایمان والوں کا جن اللہ والوں کا ذکر کیا ہے وہ کہاں ملیں گے تو کسی مومن کو دیکھ کر وہ فیصلہ کر لے کہ یہ وہی شخص ہے جس کو میں نے کتاب میں پڑھا ہے8:13یہ وہی انسان ہے جس کو میں نے قرآن کریم کے اندر پڑھا ہے یہ مومن کا اخلاق ہونا چاہیے کہ قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن یعنی ہے تو قاری لیکن یہ وہ قاری ہے جس کا ایک ایک حرب ایک ایک جملہ ایک ایک ادا اسی کتاب کی وضاحت کرتی ہو8:31یہی اللہ سے اللہ نے بندوں سے مطالبہ کیا کہ مومن اپنے آپ کو سنت کے سانچے میں رب کے قرآن کے سانچے میں نبی کے فرمان کے سانچے میں ڈالے آپ دیکھیں مسند احمد میں صحیح سنت سے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ نے جس طرح تمہارا رزق تقسیم کیا اسی طرح تمہارا کردار اور اخلاق بھی تقسیم کر دیا سنو9:00اللہ تعالیٰ دنیا ہر اس شخص کو دے گا جس سے اسے محبت ہو اور اسے بھی دے گا جس سے محبت نہ ہو کافر مشرق یہودین اصرانی دوست دشمن دنیا سب پائیں گے لیکن آپ نے فرمایا کہ اللہ رب العالمین دین دین صرف اسے دے گا جسے اللہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمومن کے اوصاف3 / 71مومن کے اوصاف - 19:252مومن کے اوصاف - 29:253مومن کے اوصاف - 39:254مومن کے اوصاف - 49:255مومن کے اوصاف - 59:256مومن کے اوصاف - 69:257مومن کے اوصاف - 79:25التالي: الحلقة 4→