Lectures & Remindersفيديومومن کے اوصاف - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00جس سے محبت کرتا ہے0:02جس سے اللہ تعالی محبت کرتا ہے بلکہ ایک دوسری حدیث جس میں آپ نے فرمایا کہ اللہ جس کے ساتھ بھلائی چاہتا ہے اسے دین کی سوچ بوجھ اتا کر دیتا ہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے شیخ بن باز رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے بار بار کہ معنی ذالک یعنی اس کا معنی یہی ہے جس کو دین کی کچھ بھی سوچ بوجھ نہیں0:31ان لوگ کی بڑا بدنصیب ہے اللہ کی نظر میں بڑا بدنصیب ہے کوئی بلائی اللہ نے اس کے ساتھ نہیں چاہیے پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں0:40قسم ہے اس ذات کی کہ جب تم میں سے کسی کا ایمان اس وقت تک صحیح وہ سالم نہیں رہتا جب تک کہ تمہاری زبان صحیح وہ سالم نہ رہے اگر ایمان کی سلامتی عزیز ہے تو زبان کو حفاظت کے ساتھ رکھنا پڑے گا اور کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کا پڑوسی اس کے شر سے محفوظ نہ رہے اس وقت تک وہ بندہ مومن نہیں ہو سکتا اور سنو1:09تم میں کا وہی بہترین ہے جو اپنے پڑوس کے لیے بہتر ہو مومن تو وہ ہے جو اپنی زبانوں کی احفاظت کرے مومن تو وہ ہے جو اپنے پڑوس کے لیے بہتر ہو یہ مومن کی خوبی ہے کہ اچھائی کا بدلہ برائی کا بدلہ اچھائی سے دیا کرے اور یہی مومن سے مطلوب ہے میرے بھائیوں اور دوستو کردار کی بلندی پیدا کرو دولت1:38اور اقتدار کے نشے میں کسی کو حقیر نہ جانو ہر انسان کی تخلیق1:44اسی خون کے لوتھرے سے بھوئی ہے اسی مٹی سے انسان پیدا ہوا ہے غریب رشتہ داروں کو یا اپنے سے کم تر جو بیچارے کم تنخواہ والے ہیں یا فقیر اور فقر و فاقہ کرنے والے ہیں ان سے دوری نہ اختیار کرو انہیں حقیر نہ سمجھو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے تلاشنا ہے تو کمزوروں اور ضعیفوں میں تلاش کرو قیامت کے دن مجھے انہی کے ساتھ پاؤ گئے بڑے بڑے شہنشاہوں کی2:14کے ساتھ بڑے بڑے رئیسوں اقتدار کے مالکوں کے ساتھ تم مجھے نہیں پاؤ گے زعفہ میں مجھے پاؤ گے اس لیے مومن اخلاق کی برتری حاصل کرے ترمیزی اور ابن حبان میں صحیح سنس سے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن تم میں سے وہ لوگ مجھ سے قریب ہوں گے جس کا اخلاق اچھا ہو2:43پجاری کہتا ہے نا کہ دامن پکڑ کے مچل جائیں گے وہاں بھی تو کافر ہے وہاں بھی جہنمی ہے بتاؤ کہ نبی فرما رہے ہیں کہ اخلاق اگر بلند ہے ایمان کے باوجود اولا تو اس کے ایمان ہی میں شک و شبہہ شرک کا تو اس کا سارا عمل ہے مومن کا اخلاق اگر اچھا ہے تو نبی سے قریب ہوگا یہ کون سا اخلاق ہے تمہارا کہ سارے3:09عید ملاد کے جروسن وحابیوں پہ لانت بھیجو آل سنت پہ لانت بھیجو اور جو تمہارے ساتھ تیجہ چالیسوہ نہ کرے سب پر لانت بھیجو یہ کون سا اخلاق ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن تم لوگوں میں مجھ سے زیادہ قریب وہ ہوں گے جن کے اخلاق اچھے ہوں گے اور سنو3:33مجھ میں سب سے زیادہ دور تم لوگوں میں سے مجھ سے سب سے زیادہ دور کون ہوں گے جو فضول گفتگو کرتے ہوں بلا وجہ کی گفتگو جن کی گفتگو بزائی سہی بے مقتد شکوے شکایت اور دنیا کی چیزوں میں ہوگی اور سنو وہ لوگ مجھ سے دور ہوں گے جو گفتگو میں بڑکپن کا اظہار کرے کچھ لوگ ہوتے ہیں نا کہ ان کی ہر گفتگو ایک ایک جملہ یہ بتائے گا کہ پتہ نہیں کتنا بڑا انسان ہے4:01یعنی خود بڑا بننا چاہے گا یا دنیا میں جو قبر و غرور اختیار کرے گا ایسے لوگ مجھ سے دور ہوں گے متکبر لوگ خود بڑے بننے والے لوگ برے اخلاق والے لوگ میرے قریب نہیں آ پائیں گے اور اللہ کے نزدیک اللہ کا تو نظام ہے کہ اللہ اسے زلیل کرتا ہے جو خود بڑا بنتا ہے4:23اور اللہ اسے عزت دیتا ہے جو چھوٹا بنتا ہے ابلیس نے خود بڑا بننا چاہا کہا کہ خلقتنی من نر و خلقتہو من تین آدم کو تو نے مٹی سے پیدا کیا مجھے آگ سے میں تو بلند و برتر ہوں میں کیسے آدم کا سجدہ کروں ابلیس نے خود بڑا بننا چاہا اللہ نے کہا کہ تو رادہ درگاہ ہے فإنکا رجیم تو زلیل و خار ہو کر یہاں سے نکل جا اور4:50جن لوگوں نے سجدہ کیا جن فرشتوں نے رب نے انہیں بلندی دی رب کا سجدہ کرنے سے رب کی بارگاہ میں جتنا بندہ جھکے گا جو جتنا جھکے گا اپنی پیشانی کو جتنا زیادہ زمین پہ رگڑے گا جتنا زیادہ سجدہ کرے گا رب اسے اتنا ہی بلندی عطا فرمائے گا اور جو جتنا بلندی خود چاہے گا خود بڑا بنے گا اتنا زیادہ زلیل ہوگا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مرتبہ ایک صحابی آئے5:20انہوں نے کہا اللہ کے رسول میری ایک چاہت ہے پوچھا کیا آپ نے فرمایا صاحب یہ رسول نے کہا کہ میری خواہش یہ ہے کہ میں جنت میں آپ کے ساتھ رہوں بس اور کوئی خواہش نہیں ظاہر سے بات ہے کوئی معمولی خواہش تو تھی نہیں بہت بڑی خواہش تھی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم یہ چاہتے ہو کہ جنت میں میرے ساتھ رہو تو تم کسرس سے رب کا سجدہ کرو اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی جنت میں داخل فرمائے گا5:52یعنی کسرس سے سجدہ کرنا یہ رب کی جنت میں داخل ہونے کا ایک ذریعہ ہے رب کی بارگاہ میں جو جتنا جھکے گا رب اسے اتنا بلند کرے گا اور یہی نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مومن کی جو خوبیاں بیان فرمائیں سچائی مومن کبھی بخالت نہیں کرتا کنجوس انسان وہ مومن نہیں ہوتا6:17اب کنجوس یہ نہیں ہے جو لوگوں کو نکھ ہلائے اڑائے پڑائے نہیں کہیں گے وہ بڑا کنجوس ہے کنجوس بخیل وہ جو حق کی راہ میں بخالت کرے اپنے اہل و ایال اور جو واجبات کو خرچ کرنے میں واجبات واجب اخراجات میں کنجوسی کرے وہ کنجوس ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مومن کی جو خوبیاں بیان فرمائی اس میں ایک بڑی اہم خوبی جو6:46کسرت سے لوگوں کو جنت میں لے کے جائے گی ترمیزی اور ابن حبان میں صحیح اور غریب سنت سے ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ روایت ان سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس چیز سے بندہ کسرت سے جنت میں جائے گا وہ پہلی چیز اللہ کا تقوی7:06اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی خطبہ دیتے یہ تین آیتیں ضرور پڑھتے ابھی میں نے خطبے میں شروع میں پڑھی ہے نا اپنی گفتگو سے پہلے یہ خطبے حاجہ ہیں ہر گفتگو میں ہر خطبے میں پڑھتے تھے جس میں تقوی کی تعلیم ہے کیونکہ تقوی یہ جنت میں داخلے کا سبب ہے اور7:37تقویٰ اگر بندے کے پاس ہے تو بندے کو حسن اخلاق اور اللہ کا اخلاق بہترین اخلاق حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے اور جس چیز سے لوگ کسرس سے جہنم میں جائیں گے وہ کون لوگ ہوں گے جنت میں لے جانے والی چیز تقویٰ اور کون سے چیز ہے جس کی وجہ سے کسرس سے لوگ جہنم میں جائیں گے8:00جنت میں لے جانے والی بھی چیز آسانی سے بندہ اختیار کر سکتا ہے اور جہنم میں لے جانے والی چیز بھی ہر ایک کے پاس ہے کوئی اس سے محروم نہیں ہے سب کے پاس وہ چیز ہے پوچھا گیا یا رسول اللہ وہ کون سے چیز ہے آپ نے فرمایا الفم والفرج موہ اور شرمگاہ زبان8:21اور شرمگاہ یہ دونوں چیزیں جہنم میں لے جائیں گی اسی لئے ایک حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مَن يَضْمَنُ لِي مَا بَيْنَ لِحْيَئِ وَمَا بَيْنَ رِجْلَئِ اَضْمَنُ لَهُ الْجَنَّ جو شخص مجھے دو چیزوں کی زمانت دے دے ایک وہ جو اس کے دونوں جبڑوں کے بیچ میں ہے یعنی زبان اور ایک وہ جو ٹانگوں کے بیچ میں یعنی شرمگاہ ان دونوں کی اگر مجھے کوئی زم8:50یہ دونوں چیزیں کسرس سے بندے کو جہنم میں لے جائیں گی اگر ان کا صحیح استعمال ہو تو یہ چیزیں جنت میں لے جانے کا سبب بنیں گی جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ احسن خلقہ کا لنا سیا معاذ معاذ لوگوں کے لئے اپنا اخلاق اچھا رکھو بد اخلاقی بد کرداری ساری برائی زبان سے ہوتی ہے9:16سادی بد کرداری ساری عیاشی سارے جرائم شرمگاہ کی وجہ سے انسان جب انسانعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمومن کے اوصاف4 / 71مومن کے اوصاف - 19:252مومن کے اوصاف - 29:253مومن کے اوصاف - 39:254مومن کے اوصاف - 49:255مومن کے اوصاف - 59:256مومن کے اوصاف - 69:257مومن کے اوصاف - 79:25التالي: الحلقة 5→