Lectures & RemindersVideoمومن کے اوصاف - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اچھے دوستوں کو تلاش کرے نبی کے سب سے بہترین دوست کون؟ صدیق یارِ غر اور سارے صحابہ آپ کے دوست تھے لیکن ان میں خلیل ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو صدیق کو بناتا لیکن چونکہ مجھے میرے رب نے خلیل بنا لیا ہے تو یہ مرتبہ صدیق کو ملا صحیح بخاری اور مسلم میں0:27ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ایک شخص دوسروں کو قرض دیا کرتا تھا جب مرنے لگا تو اپنے بیٹوں سے کہا کہ دیکھو میرے بیٹوں فلاں فلاں کے پاس قرض ہے اگر وہ دے دیں تو ٹھیک ہے ونزد نہ کرنا انہیں ستانہ نہیں ان کو رسوا نہ کرنا جب مر گیا تو اس کے بیٹوں نے ایسا ہی کیا0:58اللہ نے فرشتوں سے کہا کہ میرے فرشتوں میرے اس بندے کے ساتھ نرمی برتو میرے اس بندے کے ساتھ درگزری سے کام لو اس لیے کہ میرا وہ بندہ ہے جو دنیا میں میرے بندوں کے ساتھ نرمی برتتا تھا آج میں اس کے ساتھ نرمی برتوں گا اور اللہ نے اس کے سارے گناہوں کو معاف کر دیا1:19سود پر قرض دینے والوں سے دوستی کرو گے تو یہی ذہن میں آئے گا کہ میرے پاس پیسہ ہے لائیے وہ فلاہ آدمی کمپنی کھول لائے فلاہ کاروبار کرے لاؤ دے دیں کچھ سود ملے گا اور اگر کسی مومن سے دوستی کرو گے تو ایمان کی سوچ دے گا اور اہل ایمان اور اہل جنت کا کی چیزیں بیش کرے گا اسی لئے میرے بھائی اور دوستو اللہ رب العالمین اس مومن کو پسند کرتا ہے جو1:47اپنے رب کے لئے کسی سے دوستی کرے رب کے لئے کسی سے ناراضگی مول لے صحیح بخاری اور مسلم میں ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ آپ نے فرمایا کہ2:01ایک شخص کہیں جا رہا تھا راستے میں ایک درخت گرہ پڑا نظر آیا اس نے کیا کیا کہ اس درخت کو اترا اور کہا کہ اس سے تو میرے مومن بھائیوں کو تکلیف ہوتی ہے ان تمام اٹھا اور درخت کی جو شاکھیں تھی راستے سے صاف کر دیا آج ہم اور آپ کیا کریں گے جب کہیں جائیں گے راستے میں کوئی درخت گر جائے گا سوچیں گے ارے چھوڑو یہ بلدیا کا کام ہے منسپلٹی کا کام ہے ادھر ادھر سے کنارے ہو کے چلے جائیں گے ہے کی نہیں2:30جنت اگر پانا ہے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ کہیں جا رہا تھا سواری سے اترا اور کہا کہ یہ درخت جو راستے میں گھرا ہے گزرنے والے میرے دوستوں کو تکلیف ہوتی ہے مومن بھائیوں کو ہٹا دیا صاف کر دیا راستے کو اللہ کو اس کی یہ نیکی اتنی پسند آئی کہ اللہ نے اس کی وجہ سے اسے جنت میں داخل کر دیا2:57کنارے سے گزر جاؤ اور کہو رہے میں تو ادھر ادھر سے بھاگ آئے میری گاڑی نئے مادل کی تھی پہیا بہت بہترین تھا اور فنسی نہیں میں نکل آیا یہ کامیابی نہیں ہے اس میں کامیابی کیا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ راستے سے تکلیف دے چیز کو ہٹا دینا صدقہ بھی ہے اور جنت میں جانے کا سبب بھی ہے اس لیے دوستو اگر دوستی کرنا ہے اہل ایمان سے کرو مومن کبھی احسان فراموش نہیں ہوتا3:27یہ مومن کی خوبی میں نہیں ہے کہ وہ احسان فراموشی کرے مومن احسان کا بدلہ احسان سے دیتا ہے احسن کاما احسن اللہ علیہ اللہ نے احسان کیا تم بندوں کے ساتھ احسان کرو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ میں اس حدیث کے راوی ہیں ابودعود اور نسائی میں صحیح سنت سے مروی ہے کہ جو شخص تمہارے ساتھ بھلائی کرے تم بھی اس کے ساتھ بھلائی کرو3:57کوئی نیکی کرے کوئی بھلائی کرے احسان کرے تو تم بھلائی کا بدلہ بھلائی سے دو اگر تمہارے پاس احسان کے لیے کچھ نہیں ہے ہر انسان کی حیثیت ایک جیسی نہیں ہے تو تم اس کے لیے اللہ سے اتنی دعا کرو اتنی دعا کرو کہ تمہیں یقین ہو جائے کہ میں نے اس کے احسانوں کا بدلہ چکا دیا ہے اس کے بعد یہ ہے احسان کا بدلہ احسان یعنی مومن4:22کبھی احسان فراموش نہیں ہوتا احسان کر سکتے ہو احسان کا بدلہ احسان سے دو نہیں تو احسان کرنے والے کے لئے خوب زیادہ دعائیں کرو امام احمد برہمبر رحمہ اللہ ایک شخص ہے جس کا نام تاریخوں میں بڑا مشہور ہے نام اس وقت ذہن میں نے اس کے لئے بڑی دعائیں کرتے تھے بڑی دعائیں کرتے بیٹوں نے کہا ابباجان یہ کون ہے جس کے لئے آپ دعا کرتے ہیں کہتے کہ یہ ایک چور ہے جس کے لئے میں دعا کرتا ہوں4:52چور کا کیا احسان تھا سوچئے چور کا بھی احسان اماندار پہ احمد بن حمد رحمہ اللہ پہ کہتے کہ جب میں جیل میں گیا تو اس چور نے مجھے استقامت کا درست دیا کہا کہ احمد میں نے تو دسوں بار چوری کی5:08پکڑا گیا پھر چھوڑا گیا پھر چوری کیا پھر آیا کیونکہ میرا ایک مشن ہے میں اس میں ثابت قدم ہوں پیچھے نہیں ہٹتا میں باطل پر ہوں پھر بھی میں چوری بار بار کرتا ہوں اور تم تو حق پر ہو حق کے جرم میں حق کی اشاعت کے جرم میں جیل میں آئے ہو تم فسلنا نہیں تم اس میں ضرور ثابت قدم رہنا تمہیں اگر عبرت لینا ہے جمع رہنا ہے تو مجھ جیسے چور سے عبرت حاصل کرو5:35تو ظاہر سے بات ہے کہ اس نے احمد بن حمد رحمہ اللہ کو یہ دب سبق دیا کہ واقعی یہ آدمی باطل پر رہتے ہوئے بھی یہ اتنا زیادہ مشن کا پکا ہے تو میں تو حق پر ہوں مجھے تو استقامت اختیار کرنی ہی چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافروں کو حکم دیا مومنوں کو کہ جب مومن کہیں جائے5:59تو چوری چھپ کے نہ جائے کہ چلو کون جائے گا فلان کو بتانے کے لئے بتا دیں گے تو کہیں کوئی سامان نہ منگوانے لگیں کچھ فرمائش نہ کر دیں ایسے ہی تو لوگ کرتے ہیں چھپ کے سے چوروں کی طرح سے اٹھائیں گے جھولا اپنے گھر چلے جائیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اکرام سے کہتے تھے آپ حدیث سنیے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست گئے کہ مجھے اجادت دی جائے عمرے کی میں عمرے6:29نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی اور آپ نے کہا کہ اے میرے بھائی اپنی دعاوں میں ہمیں نہ بھولنا کون فرما رہا ہے امام کائنات اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک امتی سے کہ میرے بھائی جب تم عمرے کے لیے جا رہے ہو اور تم سفر کی حالت میں ہو مجھے دعاوں میں نہ بھولنا مسافر حالت سفر میں6:54مستجاب الدعوات ہوتا ہے اس کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں تو ایک مومن جب سفر پر جائے تو اس سے دوسرے لوگ دعاؤں کی درخواست کریں اور وہ دعا کریں اور جو دعا ہے اس طرح کی دعاؤں کے جو الفاظ ہیں ان دعاؤں کے ساتھ مومن کو رخصت کریں یہ مومن کا فریضہ ہوتا ہے7:19کہ سفر کرے دوستوں سے ملے دوستوں کو کہے بھائی میں نے کچھ ستایا ہے تکلیب دی ہے مجھے درگزر کرو پتہ نہیں سفر میں واپس آؤں گا کی نہیں اور میری زندگی کا کون سا دن آخری ہے وہ لوگ جو دو دن پہلے پرسوں نرسوں اپنے گھر سے نکلے ہوں گے بمبئی سے چرچ گیٹ یا ویلار یا بمبئی سینٹر کے لیے انہیں کیا پتہ تھا کہ ہم واپس نہیں آئیں گے اس سے ایک دن پہلے پاکستان کا جو فوکر تیارے کا حادثہ ہوا جو بیچارے اس میں7:49پتا کہ ہم جب یہاں سے اڑیں گے تو اپنی منزل پہ نہیں پہنچ پائیں گے کوئی جانتا تھا مومن جب سفر پہ جائے تو ایک دوسرے سے دعا ایک دوسرے کو خبر دے اور دوسرے مومن اس سے دعا کی درخواست کریں ٹھیک ہے واپس آ جاؤ اللہ کا شکر ادا کرو لیکن اللہ رب العالمین نے جو اصول دیا اپنے بندوں کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی دعا کی درخواست کی جائے مومن کا یہ مشن ہونا چاہیے اخلاق کی بلندی8:18یہ مومن کا سب سے بڑا ہتھیار اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شفاعت کے بارے میں فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی مومن کوئی فائدہ کسی بھائی کو پہنچا سکتا ہے تو فرمایا کہ شفاعت کرو سفارش کرو عجر پاؤ گے کسی نے کہا بھائی میرا کام کرا دیجئے آپ سوچا رہے کیا ضرورت ہے اس کا کام کرانے کی آج یہی مزاج ہے نا لوگ کہیں گے دیکھو کافر ہیں8:44وہ میرا کام کر دے رہا ہے فلا مسلمان ہے وہ نہیں کر رہا ہے حالانکہ حسد مومن کے اندر نہیں ہونا چاہیے کافر کا کیا ہے کافر کا سارا عمل ہی باطل ہے لیکن جو اخلاق کی بلندی ہے یہ اگر کافر کو مل گئی تو دنیا میں تو کافر اس سے فائدہ اٹھا لے گا آخرت میں وہ کچھ نہیں پائے گا اصل میں یہ بلندی مومن کے ساتھ ہونی چاہیے اس لیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دوسرے کو فائدہ پہنچانے کا9:13سفارش کرنے کا حکم دیا بلکہ آپ نے فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی کسی مومن بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو تو ضرور فائدہ پہنچاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمومن کے اوصاف6 / 71مومن کے اوصاف - 19:252مومن کے اوصاف - 29:253مومن کے اوصاف - 39:254مومن کے اوصاف - 49:255مومن کے اوصاف - 59:256مومن کے اوصاف - 69:257مومن کے اوصاف - 79:25Berikutnya: Episode 7→