Lectures & RemindersVideoمومن کے اوصاف - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00تو ان کے درمیان صلح کرا دیا کرو مومن آلام و مسائب سے عبرت حاصل کرتا ہے کافر بیٹھے گا سوچے گا کس نے ایسا کیا ہے کیا ہو گیا کیا کیا جائے کافر کی نگاہ دنیا تک ہوتی ہے لیکن مومن جب کوئی مسئیبت پہنچتی ہے تو اپنے رب کو یاد کرتا ہے توبہ اور استغفار کرتا ہے اور ان مسائب کے تناظر میں اپنی اصلاح کرتا ہے0:30اور مومن کسی کی موت کو دیکھ کے اپنی موت کو یاد کرتا ہے کسی کی بے کسی کو دیکھ کے اپنی بے بسی کو یاد کرتا ہے اسی لیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مومن کو حکم دیا کہ تم ہمیشہ اپنے سے کم تر اور نشلے شخص کو دیکھو جب تم اللہ کا شکریہ ادا کرنا چاہو تو اسے دیکھو0:55جو تم سے کم تر ہے اگر اسے دیکھو گے جو تم سے برتر ہے تو اللہ کی ناشکری کر بیٹھو گے تمہارے پیروں میں اگر جوتا نہیں ہے اسے دیکھو جو بیچارہ بے پیر ہی کہے تو اللہ کا تم شکریہ دا کرو گے اپنے سے کم تر کو دیکھو گے اللہ کی نعمتوں کی قدر کرو گے مومن وہ ہے جو انسانی سماج میں امن و امان کا قائل ہوتا ہے1:25مومن کبھی معصوموں کی جانوں سے کھلوار نہیں کرتا مومن کبھی کسی بے قصور کی جان نہیں لیتا ابھی دو روز پہلے بارہ جولائی کو بمبئی کی لوکل ٹرینوں میں جو بم کا دھماکہ ہوا دنیا جو بھی تجدیہ کرے اس سلسلے میں اسلام کا جو قانون اور فیصلہ ہے کہ اس قسم کی حرکت کبھی کوئی مومن نہیں کر سکتا وہ انسان جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے1:55اللہ کے فرشتوں پر ایمان رکھتا ہے اللہ کے نبی پر ایمان رکھتا ہے قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے مرنے کے بعد اٹھائے جانے پر ایمان رکھتا ہے وہ کبھی معصوموں کی جان سے کھڑوار نہیں کرے گا کبھی بے قصوروں کا خون نہیں بہائے گا وہ مسافر2:15جس مسافر کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ سفر کی حالت میں مستجابت دعوات ہے مومن کبھی کسی مسافر کو یا کسی بے قصور کو ناحق نہیں قتل کرتا یہ مومن کا کام نہیں ہو سکتا یہ شریعت کا فیصلہ ہے اللہ کا نظام ہے یہ مومنوں کا قدم قطعا نہیں ہو سکتا مومن کبھی حسد نہیں کرتا اگر کسی کے دل میں حسد ہے2:44تو ایسا نہیں ہے کہ وہ کافر ہے لیکن ایمان اس کا مکمل نہیں ہوگا جہاں اس قسم کی بات آئے وہ آدمی تم میں سے اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اپنے لیے جو چیز نہیں پسند کرے اپنے بھائی کے لیے بھی نہ پسند کرے وہ آدمی مومن نہیں ہو سکتا جس کا پڑوسی اس کے شر سے محفوظ نہ رہے تو اس کا مطلب نہیں کہ وہ کافر ہے3:13یہ چیزیں اس کے کمال کی نفی کرتی ہیں کہ وہ کامل مومن نہیں ہے مکمل مومن نہیں ہے اس کے ایمان میں نقص ہے ونہ بعض عمال ایسے ہیں جن سے بندہ کافر نہیں ہوتا لیکن ایمان میں خلل پڑ جائے گا مومن کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لا جرشت میان فی قلب عبدن ال ایمان والحسد کسی بندے کے دل میں ایمان اور حسد یک جا نہیں ہو سکتے مومن3:42تو وہ ہے جو ہمیشہ بھلائی کے حصول میں جد و جہد کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحیح مسلم کا ایک واقعہ ہے امام مسلم نے ذکر کیا ہے صحابہ اکرام کی مجلس تھی آپ نے اپنے صحابہ سے چند سوالات کیے آپ نے پہلا سوال کیا من اصبح من کم الیوم سائمن بتاؤ تم میں سے آج کس نے روزہ رکھا ہے4:10آج کی صبح روزے کی حالت میں کس کی ہوئی سارے لوگ خاموش نبی کے صدیق نے کہا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی آنا میں آج روزے سے ہوں جواب مل گیا پھر آپ نے دوسرا سوال کیا من تب امن کم اليوم جنازتن آج تم میں سے جنازے میں شرکت کس نے کی ہے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کہا کہ میں نے جنازے میں شرکت کی ہے پھر تیسرا سوال نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا4:41آج کے دن تم میں سے مسکین کو کھانا کس نے کھلایا ہے صدیق نے کہا کہ میں نے کھانا کھلایا ہے پھر آپ نے چوتھا سوال کیا آج کے دن تم میں سے کسی بیمار کی عادت کس نے کی ہے سوچئے5:09روزے کی حالت میں صبح کرنا جنازے میں شریک ہونا مسکین کو کھانا کھلانا بیمار کی عیادت کرنا صدیق نے کہا یہ سارے کام آج میں نے کیے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی کے اندر یہ ساری خاصلتیں جمع ہو جائیں گی تو اللہ اسے اپنی جنت میں ضرور داخل فرمائے گا یہ مومن ہے جس کی خوبیاں جس کے عمال صالحہ5:40اللہ کے نبی کی زبان سے اسے رب کے حکم سے دنیا میں جنت کی بشارت دیتے ہیں مومن تو وہ ہے کہ مصیبتوں میں صبر کرتا ہے اور خوشحالی میں شکر ادا کرتا ہے جیسا کہ صحیح مسلم میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ عجبا لعمر المومن مومن کا معاملہ بڑا عجیب و غریب ہے بڑا ہی نرالہ اور انوکہ ہے6:09اور یہ معاملہ صرف مومن کا ہوتا ہے جب اسے کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتا ہے کہ اللہ کی طرف سے شبر کرنے والوں کو بشارت دیجئے جب کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو اس مصیبت پہ گھبراتے نہیں نوحہ اور ماتم نہیں کرتے کہتے ہیں6:40مومن اپنی مصیبت کو اللہ کی جانب سے آزمائش سمجھ کے صبر کرتا ہے اور اللہ کا ایک نظام ہے کہ صبر کرنے والوں کو اللہ بلا حساب و کتاب بدلہ دے گا اللہ خود صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے تو مومن تو وہ ہے کہ اپنی مصیبتوں میں بھی صبر کر کے اللہ سے اپنی دوستی مضبوط کرتا ہے7:08مصیبتوں میں صبر کر کے رب کائنات کی جنت کو حاصل کرتا ہے اور جب اسے خوشحالی ملتی ہے تو کیا کرتا ہے ناش گانے کا پروگرام نہیں کراتا ہے دنیا کے ڈھول تاشے کا احتمام نہیں کرتا ہے شراب کی پارٹیاں نہیں مناقض کرتا بلکہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہے خوشحالی میں شکر ادا کیا مصیبتوں میں صبر کیا7:34اور دونوں معاملے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ خیر کو سمیٹھتا ہے خیر کو اکٹھا کرتا ہے یہ مومن کی خوبی ہے مومن کا سگا کوئی بھائی ہو یا نہ ہو مومن اگر اکلاوتا ہو لیکن اللہ کے نبی نے فرمایا کہ پوری دنیا کے مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں یہ بدنصیبی مومن کے ساتھ نہیں ہے7:59کہ اگر کوئی اقلہ ہوتا ہے تو کوئی بھائی ہی نہیں آپ نے فرمایا کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے مومن کے بہت سارے اعصاف ہیں بڑی خوبیاں ہیں اگر ان تمام کا ذکر کیا جائے تب ایک بڑی لمبی گفتگو ہو جائے گی لیکن ایک بڑی قیمتی خوبی اور جو ساری خوبیوں کا مجموعہ ہے مومن کا بلند اور بہترین اخلاق اس میں سارے چیزیں شامل ہیں8:30میں اسی کی تھوڑی سی وضاحت کروں گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ واقعہ پیش آیا صحیح مسلم کی روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا ایک عورت کے بارے میں بہت زیادہ متقیہ ہے روزہ رکھتی ہے دن کو رات کو تحجد پڑتی ہے لیکن زبان کی بڑی تیز ہے چرب زبان ہے دوسروں کو ستاتی ہے پڑوس کے بچوں کو جب دیکھیں گاری گلوج میں لگی رہتی ہے8:59لیکن دن کی روزے دار راج کی تحجد گزار لیکن پڑوس کے لوگوں کو برا بھلا کہتی رہتی آپ نے فرمایا کہ وہ عورت جہنم میں جائے گی دوسری عورت کے بارے میں پوچھا گیا جو فرض روزے رکھتی ہے فرض نمازیں پڑھتی ہے نہ تو نفری روزے نہ تو تحجد زبان کی بڑی پیاری ہے لوگوں کو اپنے سے قریبTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمومن کے اوصاف2 / 71مومن کے اوصاف - 19:252مومن کے اوصاف - 29:253مومن کے اوصاف - 39:254مومن کے اوصاف - 49:255مومن کے اوصاف - 59:256مومن کے اوصاف - 69:257مومن کے اوصاف - 79:25Berikutnya: Episode 3→