خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام على قائد الغر المحجلین نبینا محمد وعلى آلہ وسحبہ اجمعین وبعد پیارے بھائیوں اور بہنوں آج کل زلزلے اور طفان بہت عام ہو چکے ہیں ہمیشہ ہم دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں کسی نہ کسی خطے میں زلزلے اور طفان کی خبریں سنتے رہتے ہیں آپ کو یاد ہوگا کہ ہیٹری میں 0:29 بارہ جنوری دو ہزار دس میں آنے والے زرزلے میں دو لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے چلی میں ستائیس فروری دو ہزار دس میں آنے والے زرزلے میں سات سو آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے اس سے پہلے انڈونیشیا میں چھبیس دسمبر دو ہزار چار میں جو زرزلہ آیا تھا اس سے پیدا ہونے والی سونامی میں دھائی لاکھ افراد لقمیں اجل بن گئے تھے 0:58 جس سے سری لنکا، بھارت، تھائی لینڈ اور مالدیب یہ سارے ممالک متاثر ہوئے تھے پاکستان اور کشمیر میں بھی زبردست سیلاب اور طوفان آیا جس سے بے شمار جانو مال کی تباہی ہوئی تھی اور آج سنچر کی صبح نیپال میں زبردست زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں اب تک ہزاروں افراد کی حراکت ہو چکی ہے کافی لوگ زخمی ہوئے ہیں 1:28 زلزلے کے یہ جھٹکے بھارت پاکستان اور بنگلہ دیشت میں بھی محسوس کیے گئے ہیں پیارے بھائیو ہمیں چاہیے کہ بحیثیت مسلمان اپنی زندگی کے سارے معاملات کو شرعی نقطے نظر سے دیکھیں اور ملکوں اور قوموں کے حالات میں جو تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں شریعت کی روشنی میں ان کا جائزہ لیں کیونکہ اس سے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں 1:57 اور انسان کو جس مقصد کے تحت اس دنیا میں بسایا گیا ہے اس کی یاد دھیانی ہوتی رہتی ہے ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ آفات، تباہیوں، طوفان اور زلزلوں سے عبرت حاصل کریں کیونکہ یہ چیزیں انسانوں کے کرتود کے نتیجے میں الٹی میٹم کے طور پر ظاہر ہوتی ہیں تاکہ انسان صدھر جائے، سنبھل جائے اور اپنے مقصد حیات کی تکمیل میں لگ جائے 2:27 افسوس کہ ہم اس طرح کی خبریں آئے دن سنتے آتے ہیں لیکن وہ ہماری زندگی میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں کر پاتی اس میں زیادہ کردار ہمارے محول کا بھی ہوتا ہے ان آفتوں کا پیغام کیا ہے انہیں لوگوں کے سامنے بیان نہیں کیا جاتا آئیے ذرا ہم دیکھتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات پیش آنے پر اللہ والوں کا کیا معمول ہوا کرتا تھا 2:58 سی بخاری کی روایت میں حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں 3:28 فَإِذَا رَأَيْتُمُهُمَا فَصَلُّوا وَدْعُوا حَتَّى يُكْشَفَمَا بِكُمْ یہ سی بخاری کی روایت ہے ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ سورج کو داغ لگ گیا معمولی سورج گہن ہوتا ہے تو دیکھئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا حالت ہو جا رہی ہے کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے آپ اپنی بالائی چادر زمین پر کھنچتے ہوئے جا رہے تھے یہاں تک کہ مسجد میں د 3:59 ہم بھی مسجد میں داخل ہوئے ہمیں آپ نے دو رکعتیں پرہائیں یہاں تک کہ سورج بالکل صاف ہو گیا پھر آپ نے فرمایا بے شک سورج اور چاند کو گہن کسی کی موت کی وجہ سے نہیں لگتا جب تم اسے دیکھو تو نماز پر ہو اور دعا کرو یہاں تک کہ گہن دور ہو جائے اور سی مسلم کی روایت میں ہے کہ 4:22 آپ پر ایسی حیبت تاری ہو گئی کہ جلدی میں ایک دو پٹہ اٹھا لی یہاں تک کہ آپ کو اندادہ ہوا تو آپ نے اسے رکھ کر چادر اٹھائی حدیث کے الفاظ ہیں یعنی پریشانی میں آپ نے اپنی کسی بیوی کے بری چادر اٹھا لی اور آپ چلے یہاں تک کہ آپ کی چادر آپ کو لا کر دی گئی پھر مسجد میں جا کر 4:51 آپ نے نماز شروع کی اور نہایت لمبی نماز ادا فرمائی اس قدر لمبا قیام اور رکوع اور سجود کیا کہ راوی کہتے ہیں کہ اس سے لمبا قیام اور رکوع اور سجود میں نے کبھی زندگی میں نہ دیکھا ہوگا پیارے بھائیوں اور بہنوں جب کبھی ہوا چلتی یا آسمان میں بادل چھا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حالت دیگر گن ہو جائے کرتی تھی آگے آتے پیچھے جاتے 5:21 گھر میں داخل ہوتے گھر سے باہر نکلتے آپ کی چہرے کی کیفیت بدل جایا کرتی تھی جب بارش ہونے لگتی تو آپ کی چہرے پر خوشی کے آثار ظاہر ہو جاتے تھے صحیح مسلم کی روایت ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ جب کبھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آسمان میں بدلی یا ہوا دیکھتے تو آپ کی چہرے پر اس کا اثر ظاہر ہو جاتا تھا 5:47 سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ اے اللہ کے رسول لوگ جب بدلی دیکھتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں کہ ممکن ہے بارش ہوگی لیکن میں دیکھتی ہوں کہ جب آپ بدلی دیکھتے ہیں تو آپ کے چہرے کی کیفیت بدل جاتی ہے آپ کے چہرے پر ناپسندیدی کے آثار ظاہر ہونے لگتے ہیں اس وقت اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا یا عائشہ ما یؤمنونی ان یکون فیہ عذاب 6:16 عُذِبَ قَوْمٌ بِالرِّيحِ وَقَدْ رَآ قَوْمٌ الْعَذَابِ فَقَالُوا هَذَا عَرِضٌ مُمْتِرُنَا اے عائشہ آخر مجھے کون سی چیز معمون کر سکتی ہے کہ اس میں عذاب نہیں ہے جبکہ ایک قوم کو ہوا کے ذریعہ عذاب دیا گیا انہوں نے جب عذاب کو دیکھا تو کہنے لگے کہ یہ بادل ہے جو ہم کو سہراب کر دے گا یہ وہی بادل ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی نے خبر دی سورہ اخقاف 6:47 آیت نمبر چوبیس پھر جب انہوں نے اس عذاب کو اپنی وادیوں کی طرف آتے دیکھا تو کہنے لگے یہ بادل ہے جو ہم کو سیراب کر دے گا نہیں بلکہ یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے یہ ہوا کا طفان ہے 7:16 جس میں دردناک عذاب چلا رہا ہے پیارے بھائیوں اور بہنوں امام ابن ابی الدنیا نے ایک مرسل حدیث بیان کی ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احد مبارک میں زمین لرزنے لگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر اپنا ہاتھ رکھا اور فرمایا آرام سے ابھی تمہارا وقت نہیں آیا پھر آپ اپنے اصحاب کی طرف متوجہ ہوئے اور کہا تمہارا رب 7:46 تم پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتا ہے کہ تم اس کو راضی کر لو اس لیے تمہیں چاہیے کہ فوراں اللہ کو راضی کر لو مصدر احمد میں حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں مدینہ میں زلزلہ آیا تو انہوں نے خطبہ دیتے ہوئے لوگوں کو خطاب کیا اور فرمایا لوگو یہ کیا ہے 8:14 کتنی جلد تم نے نئے کام شروع کر دیئے دیکھو اگر یہ دوبارہ ہوا تو میں یہاں تمہارے ساتھ رہنے والا نہیں امام ابن ابی الدنیا نے اپنی کتاب العقبات میں ہی یہ روایت بھی بیان کیا ہے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بار میں اور میرے ساتھ ایک آدمی ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے میرے ساتھی نے سوال کیا اے امی جان 8:46 زلزلے اور اس کی حکمت اور سبب سے متعلق کچھ بتائیے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جب دنیا والے زنا کو حلال سمجھ لیں گے شراب کسرت سے پی جانے لگے گی گانے بجانے کا عام رواج ہو جائے گا تو آسمان میں اللہ تعالیٰ کو غیرت آئے گی اور وہ زمین کو حکم دے گا کہ تو کانپ اٹھ پھر اگر لوگ توبہ کر لیے 9:15 اور اپنی بدعامالیوں سے رک گئے تو ٹھیک ورنہ زمین کو ان پر ڈھا دے گا حضرتِ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میرے ساتھی نے عرض کیا اے ام المؤمنین کیا یہ لوگوں پر اللہ تعالیٰ کا عذاب ہوتا ہے مائی عائشہ صدقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواب دیا نہیں بلکہ مومنوں کے لئے نصیحت ان کے لئے باعث رحمت و برکت ہوتا ہے 9:45 اور کافروں کے لیے سزا عذاب اور اللہ کی ناراضگی کا سبب بخاری اور مسلم کی ایک روایت میں حضرت آیت شاہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری اس امت کے آخری دور میں زمین میں دھسا دیے جانے سورتوں کو مسخ کیے جانے اور پتھروں سے مارے جانے کا عذاب آئے گا 10:13 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اندر ابھی نیک لوگ موجود ہوں گے پھر بھی ہم ہلاک کر دی جائیں گے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نعم اذا کثر الخبث ہاں جب فسق و فجور عام ہو جائے گا تو ایسا ضرور ہوگا پیارے بھائیوں اور بہنوں 10:42 ان احادیث و آثار سے کیا پتا چلا یہی نا کہ سلسلے ہمارے گناہوں کی وجہ سے آتے ہیں جب ہم اللہ کی نافرمانی میں جری ہو جاتے ہیں تو اللہ رب العالمین الٹی میٹم دیتا ہے تاکہ ہم توبہ کر لیں جی ہاں یہ ساری آفتیں فسق و فجور کے آم ہونی کی وجہ سے آ رہی ہیں صحیح بخاری کی روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا اِذَا ذَهَرَ الزِّنَا 11:11 جب زنا اور سود کسی بستی میں ظاہر اور عام ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ اس کی تباہی کی اجادت دے دیا کرتا ہے اور زلزلوں کی کثرت اصل میں قرب قیامت کی نشانی ہے زلزلیں زیادہ سے زیادہ اس لیے آ رہے ہیں کہ قیامت گویا کے قریب ہے 11:42 صحیح بخاری کی روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا لا تقوم الساعہ حتی یقبد العلم وتکثر الذلازل ويتقارب الزمان وتدہر الفتن ویکثر الہرج وهو القتل حتی یکثر فیكم المال فیفید قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک علم اٹھا لیا جائے گا زلزلوں کی کثرت ہوگی زمانے قریب ہو جائیں گے فتنوں کا ظہور ہوگا 12:11 قتل و خون ریزی عام ہوگی اور مال کی بہتات اور فراوانی ہوگی پتہ یہ چلا کہ ان زلزلوں کا آنا اصل میں قیامت کے قریب ہونے کی نشانی ہے آئیے ایک حدیث اور سننی جئے سننی منماجہ کی یہ حدیث ہے کتاب الفتن کی صحیح حدیث ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا اے جماعت مہاجرین 12:39 پانچ چیزیں کہ جب ان میں ممتلاہ ہو جاؤ اور میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں کہ تمہارے دور میں وہ چیزیں پیش آئیں وہ پانچ چیزیں کیا ہیں آپ نے فرمایا 13:07 فہشکاری جب کسی قوم میں عام ہو جائے یہاں تک کہ لوگ کھل کر کے اس کا ارتکاب کرنے لگیں تو ضرور ان میں ایسی وبائیں اور ایسے روک پیدا ہوں گے جن کا ان کی پہلی نسلوں میں کبھی گزر نہ ہوا ہوگا جب اناب طول میں کمی کرنے لگیں گے 13:36 تو خوشکسالی آئے گی قہتسالی آئے گی فراوانی اشیاء کی عدم دستیابی ہوگی اور حکمران طبقے کا ستم سہنا ہوگا جب بھی لوگوں میں زکاة نہ دینے کا رجحان پھیلے گا تو ان کو آسمان سے پانی ملنا بند ہو جائے گا پرند و چرند نہ ہو تو ان کو بارش ہی نہ ملے جب بھی لوگ اللہ اور اس کے رسول کی عدشک نہیں کریں گے 14:05 اللہ اور اس کے رسول کے احکام کو توڑیں گے اللہ ان پر باہر سے دشمنوں کو مسلط کر دے گا جو ان کے ہاتھ میں بری چیز سے اپنے حصہ کا بھتہ لے لیں گے جب ان کے حکمران اور قائد کتاب اللہ کی روح سے فیصلے نہ کریں گے اور اللہ کے اتارے ہوئے احکام اخذ نہ کریں گے تو اللہ ان کے آپس میں پھوٹ ڈال دے گا اور ان کے شیرازہ کو منتشر کر دے گا 14:36 ہم بحثیت مسلمان جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن کریم میں مردود اقوام کے قصے بیان کی ہیں قوم نوح قوم شعب قوم عاد قوم ثمود قوم لوت بنو اسرائیل اور قارون و حامان کے قصے قرآن میں جگہ جگہ ملتے ہیں آخر انہیں تباہ و برباد کیوں کیا گیا پھر ان کی تباہی کے قصوں کو قرآن کریم میں کیوں جگہ دی گئی اسی لیے نا تاکہ ہم ان سے عبرت حاصل کریں 15:04 اس لئے میرے بھائیوں اور بہنوں ان زرزلوں سے ہم سبق حاصل کریں اپنے احوال کو استحار لیں اور اپنے حالات کا چائدہ لیں ابھی موقع ہے جب قیامت کا زرزلہ آئے گا تو ہاتھ سے موقع نکل چکا ہوگا کیا خبر کہ آج اگر ہمارے بھائیوں کو نقصان پہنچا ہے تو کل ہمیں بھی نقصان پہنچے تو پھر تیر کس بات کی سچی توبہ کیجئے 15:37 آخرت کے فکر کیجئے اللہ کے احکام کو اپنی زندگی میں لاغو کیجئے اور اللہ رب العالمین کے قانون کے مطابق اس کی دھرتی پر زندگی گزارنے لگ جائیے اللہ تعالی ہم سب کو اسی توفیق تا فرمائیں آمین وصل اللہ من نبینا محمد وعلی آلہ و صحبہ اجمعین
مکمل متن دیکھیں