Lectures & Remindersفيديوگناھوں کے اثرات - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00یہ لوگ کے اندر فساد پیدا ہو جاتا ہے قرآن کریم سنو اللہ وحدہ لا شریک نہیں سورہ صف آیت نمبر پانچ کے اندر ارشاد فرمایا فَلَمَّا زَاغُوا اَزَاغَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ وَاللَّهُ لَا يَهْدِ الْقَوْمِ الْفَازِقِينَ جب یہ لوگ0:13یہ لوگ ٹیڑھے ہوئے جب یہ لوگ نافرمانی کرنے لگے جب ان کے دلوں کے اندر کجی پیدا ہو گئی اللہ سے دوری پیدا ہو گئی اللہ فرماتا ہے اللہ نے ان کے دلوں کے اندر کجی پیدا کر دی اللہ نے ان کے دلوں کے اندر ٹیڑھا پن پیدا کر دیا اور وہ راہ ہدایت سے دور ہو گئے اللہ ایسے فاسقوں کو ہدایت نہیں نصیب فرماتا ہے تو اس آیت کریمہ سے پتا چلا کہ گناہوں کے اثرات جو دل کے اوپر ہوتے ہیں0:42آدمی نمبر ایک اللہ سے دور ہو جاتا ہے اللہ کی عظمت اور اس کی محبت ایسے نافرمان گنہگار کے دل سے ختم ہو جاتی ہے نمبر دو اس کے دل کے اندر کجی پیدا ہو جاتی ہے اور اللہ اپنی ہدایت سے ایسے لوگوں کو دور فرماتا ہے اور نمبر تین0:59گناہوں کے اثرات میں سے ایک اثر جو دل کے اوپر بڑا اہم ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ دل بڑا ہی قلق و استراب محسوس کرتا ہے آدمی جس قدر گناہوں کے اندر ڈوبتا جاتا ہے جتنی ماسیتیں کرتا جاتا ہے اس کے دل کے اندر استراب کا ایک1:17توفان برپا ہو جاتا ہے اس کے دل کے اندر قلق اور پریشانیاں پیدا ہو جاتی ہیں اس کو نہ کہیں سکون ملتا ہے نہ قلبی اتمنان ملتا ہے وہ کبھی سیگریڈ پیتا ہے کبھی سینما ہالوں میں جاتا ہے کبھی شراب کے جام جڑھاتا ہے کبھی وہ ناٹکوں میں جاتا ہے کبھی وہ ڈرامے دیکھتا ہے کبھی بیسیا یعنی دل کو بہلانی کے لیے وہ مختلف طریقے استعمال کرتا ہے لیکن پھر بھی اس کے دل کو سکون نہیں محسر آتا ہے اس کے دل کو اتمنان نہیں ملتا ہے لوگو تم خوش1:46نصیب ہو کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے دل کو اتمنان بخشا ہے کیوں اس لیے کہ تمہارے دلوں کے اندر ایمان ہے لیکن آج اتمنان حاصل کرنے کے لیے لوگوں نے نجانے کیسے کیسے راستے اپنائے ہیں نجانے کیسے کیسے طریقے اپنائے ہیں دل کے سکون کے لیے آج یورپ میں دیکھو امریکہ کے اندر دیکھو جابان جو اس دنیا کا سب سے بڑا اتنا بڑا تجارتی ملک کہلائے جاتا ہے جیت2:08اس کی مثال اس وقت دنیا کے اندر موجود نہیں ہے لیکن لوگ ذہنی طور پر قلبی طور پر اس طرح پریشان ہیں کہ امن کے لیے ہمارے ہندوستان کے اندر ایک خبیص نے رجنیش نے بھگوان اپنے آپ کو کہلاتا ہے اس نے من کی آتما کے لیے من کی شاندی کے لیے اپنا آشرم بنایا کہ اے لوگو تم دولت مند ہو نجانے کتنے کروڑوں ڈالر آگ انٹرنیٹ کے اوپر وہ وصول کر رہا ہے کروڑوں ڈالر دے کر کے لوگ اس کے آشرم میں آتے ہیں اور آشرم کی تفصیلات لوگوں نے بتلائ2:37سے آشرم میں جاتے ہیں ایک کمرہ ہے جو بلکل آدھیرے سے بند ہے آدھیرہ ہے اس کے اندر ننگے جھڑنگے ہو جاؤ مکمل طور پر بستر اتار دو کپڑے اتار دو اس کے بعد میں وہاں تمہیں کچھ عجیب و غریب چیزیں بتلائی جاتی ہیں کچھ عجیب و غریب طور پر تمہیں جوڑا جاتا ہے اس کے بعد اس آدھیرے سے نکل کر میدان میں جاتے ہیں اس خبیص نے اپنی دنیا کی جنت بنائی ہوئی ہے حسین اور خوبصورت لڑکیاں حسین اور خوبصورت لوگ ادھر ادھر گارڈ3:07ہے من کی شانتی ملتی ہے من کا قرار اور سکون ملتا ہے یہ کرونوں روپے لے کر کے کرونوں ڈالر لے کر کے من کی آتما کے لیے اس خبیث نے اپنی یہ جنت بنائی ہے اللہ اسے غارت کرے مسلمانوں تمہارے پاس اللہ وحدہ اللہ شریک اور اس نے ایک بڑا عجیب و غریب فلسفہ بیان کیا ہے بڑا عجیب و غریب فلسفہ رکھا ہوا ہے اس نے کہا ہے کہ انسان کی نفسیات میں سے یہ چیز داخل ہے کہ عورت کی محبت اس کے دل کے اندر موجود ہے آدمی کتنا ہی پریشان کی نہ ہو اگر3:36اسے کسی عورت کا کسی لڑکی کی باہیں مل جائیں تو اپنے آپ کو مطمئن کر لیتا ہے سکون اس کو حاضر ہو جاتا ہے اس نے کہا میں نے اس آشرم میں اسی موضوع پر دراسہ کیا ہے اسی موضوع پر سٹڈی کی ہے میں نے اسی لیے اس آشرم میں لڑکیوں کو عورتوں کو مادرزاد ننگا رکھا ہے تاکہ ان کی شہمتیں ختم ہوں گی دنیا کے سارے قلق اور استرابات ختم ہو جائیں گے ان کو ہر جگہ یہاں پہ سکون اور آرام ملے گا اسی لیے اسی طرح سے اس نے4:01اپنا یہ عاشرم عرض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا اسلام اللہ اکبر انہوں نے تو کروڑوں ڈالر دے کر کے من کی آتمہ لی ہے لیکن مسلمان کے لیے اللہ وحدہ اللہ شریک نے ایک شادی ایک شادی کو حلال کیا ہے لیکن اگر اس کے پاس طاقت ہے اللہ نے فرمایا دوسری شادی کر لو اور طاقت ہے تیسری کر لو اور طاقت ہے چوتھی شادی کر لو اس طرح سے من کی آتمہ اگر تمہیں ڈوٹنی ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ یہ نسخہ کیمیاں معاشرے اور سماج کے اندر پیدا کریں کہ اگر قلق اور استرام حسوس4:31تسلی اور سکون نہیں ہوتی ہے تو تم دوسری لڑکی سے شادی کر لو پھر تیسری سے کر لو تمہارے لیے اسلام نے چار چار اجازتیں دی ہیں تم سمجھو اس کو اس کے اندر اس خبیص نے مائی اس طرح دراسہ کر کے امت کو اس طرح دنیا والوں کو برائی کی طرف مائی کیا ہے لیکن اسلام نے کتنی آسانی کے ساتھ اس من کی آتما اور دل کی شانتی کو رکھا ہے حلال طریقے سے من کی آتما اور دل کی شانتی تم حاضر کر سکتے ہو اور یہی نہیں بلکہ اسلام نے تو صرف یہی نہیں کہ یہ راہیں بتلائی ہیں یہ تو تمہارا ج5:00تمہاری شہوت کی خوراک ہے جو اسلام نے حلال طریقے سے یہ راہیں بتلائی ہیں اور ذرا روحانی علاج دیکھو قرآن تمہیں کس طرح سے روحانی علاج دیتا ہے اللہ وحدہ اللہ شریف ارشاد فرماتا ہے اے لوگو تم سکون تلاش کر رہے ہو تم امن چاہتے ہو تم اتمنان اور قیر اور قرار اور چین چاہتے ہو تمہیں دنیا کے کسی گوشے میں یہ امن یہ قرار یہ چین نہیں مل سکتا ہے اس دل کو ہم نے بنایا ہے اور اس دل کے ہم مالک ہیں5:29اس نسخے سے قرار مل سکتا ہے وہ اللہ کی یاد ہے اللہ کا ذکر ہے اللہ کا ذکر کرو گے رب زلجلال کی یاد کرو گے رب زلجلال کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھو گے تمہارے دل کو سکون ملے گا کوئی بھی دکھ کوئی بھی پریشانی کوئی بھی اڈشن کوئی بھی اللہ کے اوپر بھروسہ کر لو پریشانی ہو گئی قدر اللہ و ماشاء اللہ نے جو چاہا وہ کیا مومن اللہ کے اوپر بھروسہ کرتا ہے اور مومن کا یہ فریضہ اور اس کی یہ شان ہے کہ وہ اپنی تدابیر ضرور کر5:59اسباب ضرور اختیار کرتا ہے لیکن توقل اور بھروسہ صرف اللہ وحدہ اللہ شریک کے اوپر کرتا ہے تو صبر اور اتمنان کا یہ جو نسخہ ہمیں اسلام دے رہا ہے تو میرے عزیز گنہگار جو ہوتا ہے اس کو کہیں اتمنان نہیں ملتا ہے اس کو کہیں سکون نہیں ملتا ہے6:15اگر سکون لینا چاہتے ہو تو اللہ کی یاد ہے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ گناہ کرو گے اللہ کی یا اللہ کی نافرمانی کرو گے تو یاد رکھو ہم تمہاری زندگی کو تنگ کر دیں گے پریشان کر دیں گے بظاہر دنیا تمہیں دیکھے گی بہت بڑا مالدار ہے بہت بڑا کار پہ چلنے والا پلین سے سفر کرنے والا بہت بڑا امیر بہت بڑا دولت بن لیکن جب وہ بیچارہ بسترے میں جاتا ہے راتوں کو کروٹیں لیتے لیتے6:44اور یہ ایک بات6:58اور یہی نہیں کہ دنیا کے اندر بلکہ اس گناہ کے اثرات جہاں تمہیں دنیا میں بھرپور نید نہیں لینے دیں گے چین کی سانس نہیں لینے لیں گے آخرت میں بھی اللہ فرماتا ہے کہ یہ نہ سوچو کہ یہ عذاب صرف دنیا تک محدود رہے گا بلکہ اس گناہ کے اثرات تمہارا پیچھا قیامت کی صبح تک نہیں چھوڑیں گے قبر میں بھی نہیں میدان محشر میں بھی جب تمہیں ہم اٹھائیں گے تو ہم تمہاری بینائیاں چھین لیں گے اور تمہیں اندھا بنا کر کے اٹھائیں گے7:27یہ ہیں گناہوں کے اثرات جو دنیا سے لے کر آخرت تک پھیلے ہوئی ہیں یہ وہ وبا ہے گناہ اور ماسیتیں وہ بیماریاں ہیں جن کے اثرات اگر دنیا تک محدود ہوتے تو ہوتے لیکن اللہ اکبر یہ پیچھا ہمیں آخرت میں بھی میدان محشر ہو یا قبر ہو یا کہیں بھی نہیں چھوڑ رہے ہیں آگے بڑھو7:46جو لوگ مستقل گناہ کرتے ہیں اس کا اثر ایک یہ بھی ہوتا ہے گناہ کا دل کے اوپر کہ مستقل گناہ کرنے کی وجہ سے احساس خطا جو ہے گناہوں کا جو احساس ہے وہ بھی ختم ہو جاتا ہے اور جو گناہوں سے شروع شروع میں ناپسندیدگی ہوتی ہے مسلسل کرنے کی وجہ سے وہ ناپسندیدگی بھی ختم ہو جاتی ہے مثال میں آپ کو دیتا ہوں آپ دیکھو کہتے ہیں اذا کسر المساس زال الاحساس8:12کوئی چیز کسرت کے ساتھ آمنے سامنے آتی ہے تو اس کا حساس بھی ختم ہو جاتا ہے آپ کو میں بتاؤں ایک چھوٹی سی مثال دوں اور ہم اللہ کی غصم مثالیں یہی زندہ ہیں لیکن ہم سوچتے نہیں ہیں سوچیں ذرا غور کریں ہمارے ایک مثال میں دیتا ہوں غیر محرم کو دیکھنا حرام ہے غیر محرم کی طرف نظر اٹھانا حرام ہے پہلی نظر اسلام نے ماف قرار دیا ہے لیکن سیکنڈ نمبر ماف نہیں قرار دیا ہے بلکہ اس کے اوپر گناہ ہوگا بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ8:41بے آئیوں کو دیکھتے ہیں بے پردگیوں کو دیکھتے ہیں کہ اللہ کی نافرمانیاں کر رہی ہیں چہرہ کھول کر معاشرے اور سماج میں یا گھر میں گھوم رہی ہیں غیر محرموں کے سامنے آ رہی ہیں ایسا شہر دیوس ہے دیوس ہے اور دیوس کون ہوتا ہے اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ دیوس وہ ہے جو اپنے بیوی بچوں کی بے آئیوں کو دیکھے لیکن انہیں منع نہ کرے ان کا منع کرنے کی طاقت نہ رکھے کل قیامت کے دن وہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةگناھوں کے اثرات6 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31التالي: الحلقة 7→