Lectures & Remindersفيديوگناھوں کے اثرات - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ایسی شاعر نے کہا تھا کہ رامو رحیم دیکھئے آپس میں نرم ہیں چمچوں کو دیکھئے پتیلی سے گرم ہیں تو یہ پتیلیوں سے گرم نظر آتے ہیں اللہ انہیں ہدایت ادا فرمائے سمجھ رہے ہیں آمین یا رب اللہ سوالات تو اتنے زیادہ ابو محمد کھڑکیوں سے جھانک رہے ہیں ماشاءاللہ یہ ساحل پہ کھڑے ہو کر کے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں ان سے کہو ذرا آ جائیں میدان میں یہ چھپ چھپ کے دیکھ دے ہیں اللہ انہیں جزائے خیر دے0:24میں نے کہا کہ ہمیں پہلے ہمیں پہلے ہمیں پہلے ہمیں پہلے ہمیں پہلے ہمیں0:37جو جہاد کی حدیث1:06سے وہ تو ضرورت ہے لیکن جو آپ نے شروع میں فرمایا ہے کہ کبھی بھی سوائے خاموشی کے نہیں دیا ہے آپ نے جواب تو آج بھی وہی جواب ہے میرا یعنی خاموشی ہی ہے مجھے کچھ پتا نہیں ہے اس تعلق سے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے1:20بسم اللہ کے بدلے جو سات سو چھاسی نمبر لکھا جاتا ہے کیا یہ لکھ سکتے ہیں ہرگز نہیں بلکہ یہ کلام اللہ کے اندر تحریف ہے جو یہودیوں اور نصرانیوں کا شیوہ ہے اس سے بچنا چاہیے اگر آپ کے نام کا عدد چار سو بیس نکلتا ہو تو میں آپ کو عبداللہ کہنے کے بجائے یا غلام رسول کہنے کے بجائے معاف کیجئے کہ یہ کسی کا نام ہو اگر میں آپ کو چار سو بیس کے نام سے پکاروں تو آپ کو اچھا لگے گا1:48کسی کا نمبر نائن ترپل نائن نکلتا ہو میں کہوں اوہ ترپل نائن درہ سنوں آپ کو اچھا لگے گا تو پھر تم وہ چیزیں جو اپنے لیے نہیں پسند کرتے ہو تو یہ تقسیم اللہ کے لیے تم نے کیسے پسند کر لی کیا اللہ کے نام کے تم نے ساتھ سو چیازی نکالے تم اتنے بے غیرت ہو گئے اور یہ ملہ اتنا بے غیرت ہو گیا اللہ سے2:09ہدایت ادا فرمائیں ان لوگوں کو تو یہ تحریف کی ایک مثال قبرستال میں داخل ہونے کے بعد السلام علیکم یا پہلے خبر کہا جاتا ہے یا اہل خبر کہا جاتا ہے کیا اس سلام کا جواب ہمیں ملتا ہے قرآن اور حدیث میں جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں دیکھیں سلام کرنے کا ہم کو حکم ہے ہم اتنا جانتے ہیں جواب ملتا ہے یا نہیں ملتا ہے نہ اللہ نے بتلایا ہے نہ رسول نے بتلایا ہے اس لئے ہمیں نہیں معلوم ہے2:35اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین اور آپ اسی طرح دین کی خدمت انجام دیتے رہے ہیں آمین ہمارے علاقے میں شافعی مسلک کی اکثریت اور صحیح حدیثوں کی کتابوں کی جگہ پر لوگ تربیت العلات نام کی ایک کتاب جو رسالہ شافعی مذہب کے نام سے شائع ہوتا ہے لوگ اس رسالے کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور اس رسالے میں دعا بغیر دلیل کے لکھی ہوئی ہے اس رسالے میں وضوح کے ہر عضود ہونے کی دعائیں ساری نمازوں کی سنت3:05کریں میرے عزیز امام شافعی رحمت اللہ علیہ امام اہل سنت ہے اہل سنت کے ایک مہد ہی جلول قدر امام تھے وہ ہمارے امام تھے اور ان کی باتیں قرآن و سنت سے بہت ہی قریب ہیں بلکہ ان کی ساری باتیں قرآن و سنت ہیں انہوں نے یہ فرمایا ہے کہ میں کسی نے کہا کہ کیا آپ یہ باتیں کہہ رہے ہیں کہ یہ بات تو قرآن و سنت کے خلاف ہوتو تو انہوں نے کہا تو کیا میں پاگل ہوں کہ میں قرآن و سنت کے خلاف کوئی بات کہوں گا اگر میں کوئی بات قرآن و سنت کے خلاف کہوں تو می3:34باتیں بھی اللہ رسول کے بات کے مطابق ان کی باتیں ہیں وہ ہمارے سراکھوں پر ہیں جو باتیں انہوں نے نہیں کہی ہیں لوگوں نے مثال کے طور پر ہر ہر عزود ہونے کی دعا یہ امام شافعی رحمت اللہ علیہ نے نہیں فرمایا ہے نہ ہی یہ فاتحہ نہ کبوتر نامہ نہ شہادت نامہ یہ تمام سب چیزیں جو ہے بدتی بدتیوں نے گڑھے ہیں امام شافعی کا اس سے رحمت اللہ علیہ کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے ان بدتوں سے دور رہنا چاہیے اور ان عیمہ کے ایمان اور عقائد اور ان کی سیرت کو پڑھ کر ان کے م4:03ایم اے اربعہ4:27آپ سے پچھلے جتنے انبیاء تھے وہ وفات پا چکے تھے وہ امامت نماز کیسے ترے کی اللہ آپ کو جزائے خیر دے میرے عزیز میراج کا جو یہ واقعہ ہے یہ ایک موجزہ ہے اور موجزہ کہتے ہی ہیں ان واقعات کو جو ہماری عقل اور دماغ سے پرے ہوں عاجز ہو دماغ اس تصور سے تو وہ اللہ نے اپنی نبی کو وہ اپنی نشانیاں دکھانے کے لیے وہ ایک ایسی نعمت عطا فرمائی تھی جس کے اوپر ہمائی ایمان لانا فرض ہے بس اب وہ کیسے ہوا تھا وہ کیا ہوا تھا4:56نبی پلک جھپکتے آسمان میں کیسے گئے اللہ سے کیسے گفتگو ہوئی جنت میں کیسے گئے صدرت المنتحان کو کیسے دیکھا جبریل یہ تمام سب جو ایک ہی رات میں یہ پورا واقعہ ہوا ہے تم تصور کر سکتے ہو کہ یہ تمام سب ایک انسان جن میں سولہ مہینے کی مسافت ایک پل میں ایک رات میں آدمی کیسے تیہ کر سکتا ہے ذرا سوچو تو سہی تو یہ مکمل موجزہ ہے اس لیے اللہ رب العزت اس بات پر قادر ہے کہ جن بندوں کو اس نے مارا ہے وہ جب چاہتے ہیں5:25ہے انہیں زندہ کر دے جب چاہے انہیں اٹھا لے سمجھ لیں اور جہاں چاہے وہ ظاہر کر دے تو جو باتیں ہیں ثابت ہیں ہمارا ایمان اور عقیدہ اس کے اوپر ہے کہ اللہ نے تمام نبیوں کے روحوں کو عالم مثال میں زندہ کیا اور اللہ تعالیٰ نے ان کو نبی کے پیچھے کھڑا کیا اور نبی کی امامت اور نبی کے امام ان کو مقتدی بنایا اور اپنے نبی کو سب کا امام قرار دیا تو یہ ثابت ہے اس لیے ہم اس کو پر ایمان لاتے ہیں5:54محترم تعویز گنڈا کے بارے میں قرآن سنت کی روشنی میں کہتے ہیں یہ سب شرک اور بیدات ہیں کیا بیداتی کی مغفرت ہوگی قرآن اگر وہ بغیر توبہ کے مر گیا ہے6:03سمجھ رہے ہیں بیداتی بیداتی بھی ہے بیدات کئی طرح کی ہوتی بیدات باز ہوتی ہے اسلام سے خارج کرنے والی یہ جو شرک کر رہے ہیں یہ بھی بیدات ہے کیونکہ اللہ کے نبی کے جو صحابہ تھے وہ شرک نہیں کرتے تھے سمجھ رہے ہیں تو بیدات کئی طرح کی ہوتی ہے یہ جو یا رسول اللہ یا غوث آدم یا خواجہ یوجبنا یہ بھی بیداتی ہے لیکن یہ وہ بیدات ہے جو انسان کو دائرہ اسلام سے باہر کر دیتی ہے تو اگر کسی طرح کی بڑی بیداتیں ہیں تو پھر یق6:30اگر چھوٹی چھوٹی بیدتیں اس نے کی ہیں تو اللہ رب العزت چاہے تو اس کو معاف کر سکتا ہے6:35ایک تبلیغی بھائی سے سنا ہوں وہ کہہ رہا تھا کہ مولانا علیہ السلام کو تھوڑی غیب کی خبر تھی اس بات کو لکھنے کا مقصد ہے کہ اس نادان مسلمان کو بتلائیے کہ حقیقت کیا ہے اس نادان مسلمان کو اس کے اپنے مولوی کی کتاب کے حوالے سے بتاؤں فتاوہ رشید یا مولانا رشید احمد گنگوہی کی مارکت الارا کتاب ان سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ کے سوا کوئی اور بھی غیب جانتا ہے تھوڑی یا زیادہ تو اس کے بارے میں کی7:04صلاة التسبیح پڑھنا صحیح ہے یا نہیں محمد اقبال قیلانی صاحب نے اپنی کتاب کتاب اس صلاة میں لکھا ہے کہ صلاة التسبیح پچھلے نئے پرانے ہمدن ساون چوڑے بڑے پوجیدہ دائر تمام گناہوں کے مغفرت کا باعث بنتی ہے اور مفتی سعودی عرب محمد عبدالعزیز نے اسی مہینے مجلہ دعویٰ میں اپنا فتوہ لکھا ہے کہ صلاة التسبیح منکر حدیث لیکن نحو لایسر بل ہوا منکر حدیث کے بارے میں اللہم صلی اللہ علیہ وسلم7:26ہمارے اہل عزیز والے بھی انڈیا میں نماز پڑھتے وہاں کے بہرحال یہ اہل علم کا اس میں اختلاف ہے مجھے اس سلسلے میں علم نہیں ہے آپ رجوع کریں اہل علم سے اور ان سے معلوم کرنے اللہ آپ کو جزائے خیر دے ایک آدمی نے اپنے بیوی سے جھگڑا کیا جھگڑے کے دوران غصے میں آ کر اس نے اپنی بیوی کو ماں کہہ دیا پھر کچھ دنوں کے بعد وہی اس کو ملا تھا امی ملی تھی عوض باللہ ایسے بھی علم ہے7:50کچھ دنوں کے بعد دوبارہ جھگڑا ہوا اور پھر اممہ کہہ دیا اس کو بچپن کی رٹی لگی ہوگی اممہ اممہ کی لائے وہ بچپن سے جو اممہ اممہ چلا دے نا وہ لگایا ہوگا اس کو بیوی بھی اممہ ہی نظر آ رہی ہیں پھر کچھ دنوں کے بعد بغیر کفار آدھا کیے ہوئے دونوں میں آنکھ بیوی کی حیثیت سے رہ رہے تیسری بار جھگڑا ہونے پر اممہ کہہ دیا درست کی مختلف وقت میں ان گنت مرتبہ اس نے اپنی بیوی کو اممہ کہہ دیا8:17اس کا لڑکا کفارہ ادا کرنا چاہتا ہے تو وہ کس طرح کفارہ بھائی میرے جب ان کا انتقال ہو چکا ہے تو اللہ معاف کرے ان کو ان کے لئے دعا کرے ان کے لئے کوئی کفارہ کفارہ نہیں ہے بیوی بیوی نہیں رہی شوہر شوہر نہیں رہا تو اب کہے گا کفارہ اللہ ان کے لئے دعا کرے یہی کفارہ اللہ انہیں معاف کرے8:33سجدے میں جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھنا چاہیے گھڑنا شیخ ابن عباد رحمت اللہ علیہ کا فتوہ ہے کہ پہلے گھڑنا رکھنا چاہیے اور پھر ہاتھ رکھنے کا غلط طریقہ بتایا ہے جبکہ شیخ صفور احمان نے اپنی کتاب اتحاب القرآن میں لکھا ہے کہ آپ اسی مہجنے پہلے ہاتھ کو رکھنا صحیح کہا ہے اور شیخ الحدیث عبداللہ مبارک پورین اب ماشاءاللہ اتنے بڑے محقق ہیں تو مجھ جیسے کم علم سے کیوں پوچھ رہو بھائ9:03گھڑنا رکھے وہ بھی جائز ہے اس میں توسع ہے اس پر شدت نہیں ہے بہرحال جیسا کہ اسلام میں ہے کہ آدمی چار مہینے سے زیادہ عورت سے دور نہ رہے اور اگر عورت اجازت نہ دے تو دو سال اگر عورت اجازت دے تو دو سال تک کے لیے تو کیا یہ جائز ہے بے شک جائز ہے اگر عورت چار سال کی اجازت دیتی ہے وزارت داخلیہ سے اگر آپ کو تجدید کی سند ملتی ہے اہلن و سہلن آپ رہ سکتے ہو لیکن اگر وہاں سے کنٹرول ہو رہا ہے تو آپ بہرحال پہنچ کرعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةگناھوں کے اثرات11 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31التالي: الحلقة 12→