Family & SocietyLectures & RemindersVidéoجنتی عورت - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنتی عورت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00چار خوبیوں کی بنیاد پر نکاح کیا جائے گا آپ کو کسی سے شادی کرنا ہے شادی کا پیغام دینا ہے تو ایسا نہیں کہ جس کو چاہے پگڑ کے شادی کر لیا جاہا چاہا نہیں چار اصول چار ذابطے چار خوبیاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دی پہلی چیز کہ اس کے مال کی وجہ سے مال بھی دیکھا جائے گا کیونکہ دین کی خدمت کے لیے زندگی کے معاملات میں مال کی ضرورت پڑتی ہے مال دیکھا جائے گا اور اس کے بعد اس کا حسب نسب اس کا خاندان دیکھا جائے گا0:29کبھی خاندان نہ دیکھیں خاندان میں اور نسل میں خرابی ہے برائی ہے تو اس کا بھی اثر ہوتا ہے اور اگر نسل میں اچھائی ہے تو اس کا بھی اثر ہوتا ہے اسی لیے خاندان بھی دیکھیں گے اس کی مالداری بھی دیکھیں گے اور0:43اس کا حسن اور جمال اور خوبصورتی بھی دیکھیں گے اس کی خوبصورتی بھی دیکھیں گے اور اس کے بعد دینداری دیکھیں گے چار چیزیں مالداری دینداری خوبصورتی اور خاندان اور حسب و نسب لیکن ان چاروں میں آپ نے فرمایا کہ دینداری کو ترجیح دو فضفر بزات الدین تم دین کو ترجیح دو دینداری کو ترجیح دو1:05دین داری کی وجہ سے جب آپ کوئی انتخاب کریں گے تو ایسی صورت میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اصول بتایا کہ دین داری کو ترجیح دوگے تو پھر کیا ہوگا دین کی وجہ سے خیر اور برکت تمہارے گھروں میں آئے گی اسی لئے ایک حدیث میں آپ نے فرمایا صحیح بخاری اور مسلم کی کہ چار چیزیں انسان کی خوشبختی کی علامت ہیں چار چیزیں انسان کی خوشبختی کی علامت ہیں اور چار چیزیں نوحصد کی علامت ہیں1:34چار چیزیں انسان کی خوشبختی کی علامت ہیں اور چار چیزیں انسان کی بدبختی کی بھی علامت ہیں بہترین عورت کشادہ مکان اچھا پڑوسی اور بہترین سواری اگر عورت اچھی ہے اچھی کا مطلب کہ دیندار ہے2:08تو آپ کے گھر میں آپ کو فکر نہیں رہے گی بچوں کی تربیت اور حلال چیزوں کا احتمام اور دین کی وجہ سے جورانک ہے وہ باقی رہے گی اور کشادہ مکان اگر مکان آپ کا کشادہ ہے تو ایسے صورت میں آپ کو بہت ساری چیزیں آپ کی چھپ جائیں گی بچوں کے وصول آداب پردہ ساری چیزیں آپ کی باقی رہیں گی اور اچھا پڑوسی پڑوسی اگر اچھا ہے سب سے خوش نصیب انسان ہے اور اگر اسی طرح سے2:37بہترین سواری، سواری اگر اچھی ہے آپ کو یہاں سے پہنچنا ہے دمام جانا ہے جبیل یا مکہ تو آسانی سے منزل پہ پہنچ جائیں گے تو بہترین عورت، اچھی عورت، اچھا پڑوسی، اچھی سواری اور بہترین اور کشادہ مکان اور یہی چار چیزیں اگر اس کے اپوزیٹ ہوں جیسے بری عورت ہے، تنگ مکان ہے، برا پڑوسی ہے اور سست سواری ہے3:01یہ چار چیزیں برائی اور نحوست کی علامت ہیں اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو انتخاب میں پہلی چیز رکھی کہ دینداری کو ترجیح دو اب دینداری میں کس چیز کو دینداری کہیں گے کس کیسے مانیں گے کہ دین ہے یا نہیں سب سے بڑی چیز دیندار ہونے کی بندے کے عقیدے میں توحید ہونی چاہیے3:23عورتوں میں دینداری ہے نماز پڑھ رہی ہے روزہ رکھ رہی ہے تقوی کر رہی ہے جماعت ہے استعمات ہے پروگرام ہے لیکن اگر ان کی زندگی میں توحید نہیں ہے شرک ہے تو وہ پوری دینداری بیکار ہے3:37اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ نے فرمایا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے آپ کی طرف اور آپ سے پہلے جتنے انبیاء آئے ان تمام کی طرف اس بات کی وحی کر دی کہ اگر آپ نے بھی شرک کیا تو آپ کی ساری نیکیاں مٹ جائیں گی اور آپ خسارہ اٹھانے والوں میں ہوں گے یعنی4:05اگر کوئی عورت نماز پڑھے روزہ رکھے تضمیع گینے تحجد پڑھے نیکی بھلائی کا سارا کام کرے لیکن اس کے عمل میں شرک ہے تیجہ ہے چالی سوا ہے قبروں کا سجدہ ہے نظر و نیاز ہے اسی طرح سے محرم کا کھشڑا ہے یا اسی طرح سے فاتحہ ہے اسی طرح سے اور دنیا کی جو ساری خلافات یہ ہیں اور شرک داخل ہے تو اللہ نے فرمایا کہ شرک بندے کی پچھلی ساری نیکیوں کو مٹا دیتا ہے تو عورت کے لیے اللہ کی رضا مندی4:34پانے کے لیے سب سے بنیادی شرط4:38توحید ہے یہ شرط مردوں کے لیے بھی ہے اور عورتوں کے لیے بھی اور پھر اللہ نے فرمائے کہ جس نے اللہ کے تھا شرک کیا اللہ نے اس پر جنت کو حرام کر دیا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہوگا تو اب شرک اگر کسی کے اندر ہے اور بہت ساری نیکی ہے تحجد ہے نماز ہے روزہ ہے زکاة ہے حج ہے لیکن شرک ہے5:07تو ایسی عورت جنت میں جائے گی یا جہنم میں جہنم میں جائے گی کیونکہ شرک کی وجہ سے اس کی ساری نیکیاں مٹ جاتی ہیں اسی طرح سے5:16قبروں کی جارت ہے قبروں پہ جا کے تواف کرنا ان کا سجدہ کرنا مدد مانگنا یا غیر اللہ کی قسم کھانا کوئی غیر اللہ کی قسم کھائے کہ میں قرآن کی قسم کھاؤں محجد کی کعبے کی عورت کی محبت کی پیار کی بچے کی اولاد کی شوہر کی قسم یہ ساری قسمیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایے کہ من حلف بغیر اللہ فقد اشرق جس نے غیر اللہ کی قسم کھائے اس نے شرک کیا5:42شرک کی مچانہ ہیں اور اسی طرح سے آپ نے فرمایا کہ جب قسم کسی کو کھانی ہو تو اللہ کی قسم کھائے یا تو پھر خاموش رہے یا اسی طرح سے لوگ تعویز گنڈا لٹکا ہیں تو آپ نے فرمایا جس نے تعویز لٹکایا موٹی ہے سیپی ہے دھاگا ہے تانت ہے کڑا ہے چھلا ہے یا بیماری کو دور کرنے کے لیے کوئی دھاگا لٹکایا یا بیماری کو بھگانے کے لیے6:11کوئی کڑا یا چھلا یا اس قسم کی کوئی چیز پہنی تو ایسی صورت میں اس نے شرک کیا یا شرک کیا6:20جھاڑ پھوک کیا شرکیہ منطر وغیرہ کا استعمال کیا اگر اللہ کا کلام پڑھ کر کے جھاڑ پھوک کرے تو اس میں کوئی حرائی نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کو روزانہ بلاتے اور پڑھتے کہ اعیدو کما بے کلمات اللہ تاما من کل شیطان انہاما ومن کل عین اللہ اما اور اس کے بعد ان کے اوپر پڑھ کے پھوک دیتے اور کہتے کہ جاؤ صبح صبح یا اسی طرح سے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی مشہور حدیث کہ6:49اپنے جسم پر مل لیتے تھے جب تکلیف سخت ہو گئی تو میں پڑھ کر کے جسم پر مل دیتی تو کلام اللہ کو پڑھنے کے لیے اس کو جسم پر ملنے کے لیے ہاتھوں میں پھوک کر تھوک کر کے ملنے کا ثبوت ہے لیکن لٹکانے کا چاہے سی پی ہو موتی ہو تاویز ہو یہ چیز ثابت نہیں ہے اور آپ دیکھیں کہ گھر کے جو بچے ہیں چھوٹے چھوٹے یا بچیاں ہیں ان کے گلے میں تاویز کون لٹکاتا ہے7:14اور تیرے لٹکاتی ہیں وہ ہی جائیں گے لے آئیں گے وہ ہی لٹکائیں گے اور یہ کام شرک کا ہے تو شرک بندے کو جہنم میں جانے سے روک دیتا ہے اسی طرح سے علم غیب کا دعویٰ کرنا یا علم غیب کے دعویٰ کرنے والے کی باتوں کو صحیح ماننا کوئی قاہن ہے کوئی نجومی ہے کوئی عراف ہے کوئی قیافہ شناس ہے ان چیزوں کو ہاتھوں کو دیکھ کر کے بتائے کہ تمہاری قسمت میں یہ ہے تمہاری قسمت میں یہ ہے اس کو صحیح مان لینا7:40تو ایسے صورت میں اس کے چالیس دن کی نماز بھی نہیں قبول ہوتی اور اس کے بعد ان کاموں سے بندہ شرک پہ داخل ہو جاتا ہے کیونکہ اللہ سے اس کا اعتماد اور توقع اٹھ جاتا ہے بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من اتا کاہنن فصدقہو بما یقول فقد کفر بما انزل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس نے کسی کاہن کے پاس آ کر کے کچھ طلب کیا کچھ پوچھا اس سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی8:09لائی ہوئی باتوں پہ اس میں شرک کیا قائل کی بات کو صحیح مان لیا تو وہ کافر ہوا نبی کی شریعت کے ساتھ اور آپ دیکھئے کہ جو کرامات کا دعویٰ کرتے ہیں یا جو جھوٹے سچے اولیاء ہیں یا اسی طرح سے درگاہوں پہ بیٹھنے والے یا منتر اور جنتر کرنے والے یا دھونگی جو فقیر اور اس قسم کے لوگ یہ اس قسم کے آمال دکھاتے ہیں جادو کے ذریعہ سہر کے ذریعہ اس کو بندہ مان لیتا ہے یقین کر لیتا ہے8:35یہ چیزیں جنت کے راستے سے دور کر دیں گی یہ کہاں لے جائیں گی جب بندہ جنت سے دور ہوگا تو جہنم کے قریب ہوگا اسی طرح سے تصویروں کا جو معاملہ ہے تصویروں کو رکھنا اس کو سجانا اس کو سجا کے سوار کے رکھنا ان چیزوں سے بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا تو جنت میں جانے کے لیے8:56عورت ہو یا مرد اس کے لئے سب سے بنیادی چیز توحید کا عقیدہ اور دوسری چیز چونکہ ہماری گفتگو عورتوں سے ہے اب دوسری چیز عورتوں کے متعلق خاص طور سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا9:20جب کوئی عورت پانچ وقت کی نماز پڑھے رمضان کے روزے رکھے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو قیامت کے دن اس سے کہا جائے گا کہ تم جنت کے جس دروازے سے چاہو جنت پہ داخل ہو جاؤ یہ عورت کے لئے خصوصی چیز ہے کہ پانچ وقت کی نماز پڑھنا9:41رمضان کے روزے رکھنا شرمگاہ کی حفاظت کرنا شوہر کی اطاعت کرنا اس سے کہا جائے کہ تم جاؤ جنت کے جس دروازے سے جنت میں داخل ہو جاؤ اسی طرح دوسری حدیث میں عورتوں کے لئےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنتی عورت2 / 71جنتی عورت - 19:552جنتی عورت - 29:553جنتی عورت - 39:554جنتی عورت - 49:555جنتی عورت - 59:556جنتی عورت - 69:557جنتی عورت - 79:55Suivant : épisode 3→