Family & SocietyLectures & RemindersVidéoجنتی عورت - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنتی عورت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00تو اسی راستہ بتائے گیا جنت میں جانے کا آپ نے فرمایے کہ وہ عورتیں تمہاری جنت میں جائیں گی جنتی ہیں جو محبت کرنے والی ہیں اپنے شہوروں سے محبت کرتی ہیں زیادہ بچہ جننے والی ہیں اور اپنے شہوروں کی طرف بار بار لوٹ کر کے آتی ہیں جب ان کا شہور ان سے ناراض ہو جاتا ہے تو اپنے شہور کے پاس آ کر کہتی ہیں اس کے ہاتھ میں ہاتھ رکھ کر کہتی ہیں کہ اے میرے0:29سرتاج جب تک آپ مجھ سے راضی نہ ہو جائیں گے میں پلک نہیں جھپکاؤں گی میں کسی چیز کا لطف نہیں لوں گی اللہ مالبانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو سلسلت اللہ حدیث السحیہ کے اندر ذکر کیا ہے کہ وہ عورت جنتی ہے جو شہروں سے محبت اپنے شہر سے محبت کرے بچہ جننے والی ہو اور0:49اپنے شہر کی ناراضگی پہ اپنے میکے میں جا کے نہ بیٹھ جائے یا اپنے والد کو یا بھائی کو بولا کے نہ لے کیا نہیں اپنے شہر کی ناراضگی پہ اس کو منائے اپنے محبت کے ذریعہ حکمت کے ذریعہ اس کو خوش کرے وہ جنتی ہے میکے میں جا کے بیٹھ جانے والی اور کیس اور کوٹ کا جو ہے چکر لگانے والی اس کا یہاں ذکر نہیں ہو رہا ہے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا ایک بار پوچھا گیا کہ ایو نسائے خیر سب سے بہترین ع1:19تو آپ نے فرمایا کہ اللتی وہ عورت جب اس کا شوہر اسے دیکھے تو خوشی محسوس کرے عورت جس کو شوہر دیکھے تو خوشی محسوس کرے اور اپنے شوہر کے حکم کی تابع داری کرے حکم کو پا جائے تو اس کو مان لے اور اپنی ذات کے تعلق سے اور مال کے تعلق سے1:39مخالفت نہ کرے جس طرح مال امانت ہے اسی طرح عورت کا وجود اس کا جسم اور اس کی جان بھی شہر کی امانت ہے جس طرح مال میں سے کسی کو دینے کا حق نہیں اسی طرح وہ خود ایک امانت ہے اس لیے وہ عورت جو اپنے جو جس کو اس کا شہر دیکھ کر خوشی محسوس کرے وہ بہترین عورت ہے اور اس لیے میرے بھائیو اسلامی بہنوں خواتین یہ وہ اصول عذابتیں ہیں کہ اگر ان چیزوں کو کوئی عورت2:09تو جنت اس کے لئے آسان ہے مارڈرنزم ہے یا اسی طرح سے فیملی پراننگ ہے یا اسی طرح سے دین سے دوری ہے قرآن کے بجائے ٹی وی میں ہر دن اس میں اپنے وقت کو لگانا بچوں کو قرآن کی صورتیں سکھانے کے بجائے گانے سکھانا اور اس کے بعد صرف اس لئے نماز کے لئے وضوح نہ کرنا کہ ہاتھ میں جو پالش ہے ناخن کی وہ چھوٹ جائے گی یا وضوح نہ کرنا نماز کے لئے کہ میک اپ وغیرہ خراب ہوگا یہ راستے2:37جنت میں نہیں لے جائیں گے یہ راستے جہنم کے راستے ہیں جنت کے راستے کیا ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک جنتی عورت کا اذگر کیا گیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ اس حدیث کے رابی ہیں فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جبریل علیہ السلام آئے2:55آسمان سے جبریل علیہ السلام نازل ہوئے اور کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت آپ کے سامنے آ رہی ہے وہ کوئی اور عورت نہیں ہے وہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ نہ ہے وہ آپ کے پاس آ رہی ہے ان کے ہاتھ میں کوئی کھانے پینے کی چیز ہے سالن وغیرہ ہے جب وہ آ جائیں تو ان کو اپنے رب کا سلام کہیے اور میرا بھی سلام کہیے اللہ اکبر کہ کائنات کی وہ عورت جس کو اللہ تعالیٰ سلام بھیجے3:23جس کو جبریل علیہ السلام سلام بھیجے اور صرف سلام نہیں بھیجا گیا فرمائے گا کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کو اللہ کا سلام بھیجئے میرا بھی سلام بھیجئے اور ان کو جنت میں ایک ایسے محل کی بشارت دیجئے جس میں کسی قسم کا شور و شغب اور رنج و ملال نہیں ہوگا یعنی حضرت خدیجہ کو جبریل علیہ السلام نے کہا کہ جنت کی بشارت بھی دیجئے اور رب کا سلام بھی پہنچائیے میرا بھی سلام پہنچائیے اب بتائیے3:52کہ حدث خدیجہ رضی اللہ عنہ کو اللہ کی طرف سے مقام کیسے ملا یہ مقام3:57دین سے دوری کے وجہ سے نہیں ملا دین پہ چمر جانا دین کے لئے قربانی دینا اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنا اسی لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جب پورے عرب کے لوگوں نے میری مخالفت کی تو خدیجہ نے میری موافقت کی جب سب نے اپنا مال روک لیا تو خدیجہ نے مجھے اپنا مال دیا اتنا زیادہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ محبت کرتی تو اللہ نے ان کو جنت کی بشارت دی جنت میں ایک محل کی بشارت دی اور سلامتی بھیجوائی4:26یہ واضح نمونہ ہے خواتین کے لئے اسی لئے حضرت حسین ابن محسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے میری فوپی نے بیان کیا کہ ایک دن میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی آپ نے مجھ سے پوچھا کہ تم کون ہو تم کون ہو سے مراد کی ایسا نہیں کہ انہیں نہیں پہچانتے تھے یعنی کیا تم شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ کیا تمہارے پاس شوہر ہے انہوں نے کہا کہ ہاں میرے شوہر ہے میں شادی شدہ ہوں تو آپ نے پوچھا کہ تم شوہر کے لئے کیسی ہو4:56یعنی تمہارا سلوک کیسا ہے شعور کے ساتھ تو انہوں نے کہا کہ خدمت کرتی ہوں اس کی اطاعت کرتی ہوں بہت سارے کاموں کو نہیں کر پاتی چھوڑ دیتی ہوں آپ نے فرمایا کہ سوچ لو تم سوچ لو کہ جندگی میں اگر تمہیں جنت یا جہنم میں جانے کا فیصلہ کرنا ہے تو شعور ہی کی اطاعت سے فیصلہ ہوگا شعور کی اطاعت کرو تو جنت میں اور نافرمانی کرو تو جہنم میں جاؤگی یہ روایت مسند احمد کی یعنی جنت اور جہنم5:25کا معاملہ بلکل آسان ہے ایک عورت کے لئے کہ شور کی اطاعت ہے تو جنتی نافرمانی ہے تو جہنمی اسی لئے ہر شخص اپنے گھر میں اس انداز کی تربیت دے عورتیں اپنی بچیوں کی اور بچوں کی کہ جنت کے جو راستے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائے ان راستوں پہ زندگی گزرے جنتی عورت کی چند علامتیں آپ سن لیجئے پہلی علامت کہ نیکی اور اچھائی کے کام میں حصہ لیں کوئی بھی خیر کا کام ہو5:56اس میں حصہ لے اور اس کے بعد اپنے شوہر کی تابدار اور فرما بردار ہو تیسری علامت کہ اپنے نفس کی حفاظت کرے برائیوں سے شیطان کی اتباع سے اسی طرح سے شوہر کی غیر موجودگی میں اس کے مال کی دیکھ رکھ کرے اور زندگی میں اس کی سب سے بڑی جو چاہت ہو کہ وہ اپنے شوہر کو خوش رکھے ایسا نہ ہو کہ فرمائش پر فرمائش اتنی ہو کہ شوہر بچارہ پریشان ہو جائے یا اسی طرح سے6:26ہمیشہ اس بات کی چاہت رکھے کہ میں کتنا زیادہ شہور کو خوشیاں فرام کر دوں کیونکہ اس میں شہور کا فائدہ نہیں ہوگا زیادہ شہور کا تو دنیا میں ہی ہوگا فائدہ اس کے اس عمل سے اس عورت کا فائدہ ہوگا آخرت میں جنت کے حصول کی شکل میں اس لیے کہ پانچ وقت کی نماز پڑھنا رمضان کے روزے رکھنا شرمگاہ کی افادت کرنا شہور کی اطاعت کرنا یہ چار کام ایسے ہیں جو جنت میں لے کے جائیں گے6:55اگر صرف نماز پڑھ لی روزہ رکھ لیا شرمگاہ کے حفاظت کر لیا شوہر کے اطاعت نہ کیا تو جنت میں جائے گی نہیں جائے گی ان چاروں میں سے پورے کام کرنے چاہیے اسی طرح سے ایک دو واقعات میں آپ کو بتاؤ جس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ ماضی میں امت کے اندر شوہر کی کتنی اطاعت گزار جو ہے اور تے ہوا کرتی تھی احسن بنعدیت تائی اس کے راوی ہیں انہوں نے ایک واقعہ بتایا شرح کے بارے میں شرح کہتے ہیں7:24شعبی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ شعبی کہتے ہیں کہ مجھ سے شرعہ نے بیان کیا کہ اے شعبی تم بنو تمیم کی عورتوں سے شادی کرو کیونکہ وہ بڑی اقل مند ہوتی ہیں تو شعبی نے پوچھا کہ ان کی اقل مندی کی کیا نشان ہے کسی عورت کو آپ کیسے جانیں گے کہ وہ بے خوف ہے یا اقل مند ہے تو انہوں نے کہا کہ ایک واقعہ میرے ساتھ گزرا شرعہ نے کہا کہ ایک مرتبہ میں دوپہر میں ایک جنازے سے واپس آ رہا تھا دھوب تھی7:51راستے میں گھر تھے ایک گھر کے قریب گزرا دروازے پہ ایک بڑی عورت کھڑی تھی اور اس کے پاس ایک بیٹی بھی تھی اس کی یا لڑکی بھی تھی تو7:59مجھے کیونکہ پیاس محسوس ہی میں نے اس بڑی عورت سے پانی مانگا پانی طلب کیا اس نے پوچھا کون سے پانی پینگے شربت یا کون سی چیز پانی پینے کی میں نے کہا جو بھی آسانی سے مل سکے اور اس نے پوچھا میرے لئے پانی پینے کا انتظام کیا میں پی کے فارغ ہو گیا تو میں نے اس بڑیہ سے پوچھا کہ یہ تمہارے قریب جو عورت کھڑی ہے یہ کون ہے اس نے بتایا کہ یہ فلا ہے اور حنزلہ کی زینب بنت جریر ہے حنزلہ کی عورتوں میں سے ایک عورت ہے تو میں نے پوچھا8:26کیونکہ یہ بیبا کی ہوتی تھی پہلے اور آج بھی عربوں کے اندر یہ چیز ہے کہ یہ شادی شدہ یا غیر شادی شدہ تو اس عورت نے بڑھیا نے کہا کہ یہ غیر شادی شدہ بی کماری ہے تو انہوں نے فوراں کہا کہ میرا جو ہے اس کو پیغام دے دیجی اور میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں بہرحال اس نے کہا کفو کی شرط بیان ہے تمہارا کوئی ولی ہو کفو ہو تمہارا کوئی سرپرست ہو8:48اور اس طرح میں یہ بات سن کر کے اپنے گھر واپس آ گیا اور قیلولے کے لیے لیٹ گیا آرام کرنے لگا جب فارغ ہوا تو اپنے گھر کے جو محتبر قررہ تھے اس وقت کے اسود اور مسعیب اور موسیٰ بن عرفضہ ان کو ساتھ لیا اور اس عورت کے گھر گیا جس کو شادی کا پیغام دیا اس کے چچا سے کیونکہ والد نہیں تھے شاید چچا سے ملاقات کیا ان سے انہوں نے ہمارے آنے کا مقصد دریافت کیا تو ہم نے بتایا کہ زینب کو ہم پیغام دینا چاہ رہے ہیں اس سے شادی کریں گے9:17انہوں نے کہا ٹھیک ہے کوئی بات نہیں زوجیت میں ہم دے دیتے ہیں اور نکاح ہو گیا شادی ہو گئی جب شادی ہو گئی تو میں پشتایا کی بنو تمیم کی عورتیں تو بڑی سخت ہوتی ہیں لیکن پھر ہم نے کہا کوئی بات نہیں اور اس کے بعد رشتہ ہو گیا میں جب حجل عروسی میں گیا تو میں نے کہا کہ سنت تو یہ ہے کہ دو رکعت نماز پڑھے شہر تو جب9:36بیوی کے کمرے میں گیا تو میں نے دو رکعت نماز پڑھی آج اس سنت پہ لوگ عمل نہیں کرتے شادی ہو پہلی رات اور مرد جب بیوی کے پاس جائے تو سنت یہ ہے کہ دو رکعت نماز پڑھ جائے کہتے ہیں کہ میں نے دو رکعت کے لیے نیت بادی سلام پھیر کے دیکھا تو وہ بھی میرے پیچھے نماز پڑھ رہی تھیAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنتی عورت3 / 71جنتی عورت - 19:552جنتی عورت - 29:553جنتی عورت - 39:554جنتی عورت - 49:555جنتی عورت - 59:556جنتی عورت - 69:557جنتی عورت - 79:55Suivant : épisode 4→