Lectures & RemindersSeerah & HistoryVideoسیرت ائمہ اربعہ - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی سیرت، ان کا تقوی اور لازوال کارناموں پر مفصل روشنی ڈالی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00حسنہ جاری کرے گا یعنی جو اللہ کے نبی کی سنت ہے اسے چھوڑ دیا گیا ہے اب وہ اس کو جاری کر رہا ہے تو اس کو ثواب ملے گا وہ بدت حسنہ نہیں ہے0:11اس سے لوگ بدت حسنہ مراد لیتے ہیں نعوذ باللہ وہ بدت ہے ہم لوگوں کو کمپیوٹر کے ذریعے یعنی ای میل انٹرنیٹ کے ذریعے تبلیغ پر توجہ دینی چاہیے بے شک دینی چاہیے اللہ آپ کو توفیق عطا فرمائے آپ قرآن کے ترجمے احادیث کے کڈلک لیلے گڑ کے بخاری کے اس کے آپ انٹرنیٹ کے ذریعے پھیلائیں اللہ آپ کو توفیق دے ایک حدیث کچھ ایسی ہے کہ اپنے وقت کے امام کو پکڑے رہو کوئی نہ ملے تو درخت کی جڑ پ0:34اگر امام غلط ہو تو اسی لیے تو کہا گیا چھوڑ کر کے جا کے پیڑ کو چھمٹ جاؤ جب امام ہی صحیح نہیں ہے جب ہی کہا گیا پیڑ کی جڑ کو پکڑ لو اور امام کے غلط اور صحیح ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ غلط ہے تو مطلب مار پیٹ کر امام مطلب ایماندار نہ ہو بدعقیدہ ہو یہ ہو لیکن اگر ایسا کوئی امام ہو جو مار پیٹ رہا ہو تو ایسے امام کی اتباع بھی لازم ہے کوئی حرد اس میں نہیں ہے1:04جمعہ رات جمعہ کے دروس عشاء کے فوراں بعد شروع کریں اللہ جزائے خیر دے جس طرح آج کا درس شروع ہوا اللہ آپ کو بھی جزائے خیر میں بھی انسان ہوں مجھے بھی تھوڑا محلت دو جمعہ رات جمعہ کا درس عشاء بعد شروع ضرور کریں گے عشاء بعد ہی شروع کریں گے لیکن پاندرہ بیس منٹ درہا ہم آپ سے محلت چاہتے ہیں واللہ بڑی پریشانی ہو رہی ہے اور اس قدر میں تو ایک ایک دن چھوڑ کر کے رکھا تھا لیکن ان جالیات والوں نے جو ہے جم1:28چار پروگرام ہو جاتے ہیں تین پروگرام ہو جاتے ہیں پھر جو ہے اب کچھ لوگوں نے مقاتب جالیات والوں نے مدیروں کو اب ہوش آیا انہوں نے اب سنیچر اور بدھ اور پیر کی جو چھٹیاں ہیں وہ بھی وہ زبردستی کھینچ رہے ہیں اور میں پریشان ہوں اللہ بتا رہا ہوں تو میرے عزیز میں بھی انسان ہوں تھوڑا سا مجھے بھی محلت دو اور تھوڑا آپ بھی سبر کرو آپ سوچتے ہو گھر سے چھٹیں تو فورا شروع ہو جائیں نہیں ذرہ سا سبر کرو اللہ آپ کو جزائے خیر دے سمجھ رہے1:58اور بات صرف جماعت کی وجہ سے توڑ دی جائے تو کیا یہ وعدہ خلافی ہوگی کوئی وعدہ خلافی نہیں ہوگی کیونکہ بدعقیدہ لوگوں سے رشتہ کرنا درست نہیں ہے آپ کے پہلے بیان میں یہ بات ہے کہ دوسرا عمرہ مسجد عرشہ میں کرنے سے گھسل نہیں ہوتا تو آپ حدیث کی روشنی میں بتائیں پھر کہاں سے عمرہ ہوتا ہے آپ کا جو مقات ہے وہاں سے عمرہ ہوتا ہے آپ وہیں سے حضرت عائشہ کی مسجد سے داؤ نہ ماریں2:23کیونکہ حضرت عائشہ کو اس لیے اجازت دی گئی تھی کہ ان کو حید آیا تھا اب اگر کسی کو وہی حالت ہو تو اس کے لیے جائد ہے2:34میں شرکہ مریض ہوں میں السرکہ مریض ہوں آپ سے شفایابی کی دعا کریں آپ سب مل کے دعا کریں اللہ ہمارے بھائی کو شفایاج لیتا فرمائے اور ہم میں جتنے بھی مریض ہیں جس قسم کی بھی مرض ہو عقیدے کی بیماری ہو یا جسمانی بیماری ہو روحانی ہو یا جسمانی ہو اللہ دونوں میں شفایابی لیتا فرمائے آمین اور اسی مرض کی وجہ سے فجر کی نماز چھوڑنی پڑتی ہے کیونکہ صبح اٹھنے پر بنتی کف گرتا ہے الٹی بھی ہو جاتے ہیں پھر بعد میں قضا3:04گناہ گار ہوتا ہوں حدیث کی لشن بھی اللہ آپ کا اگر یہ عذر شرعی ہے انشاءاللہ اللہ معاف کرے گا اللہ جو ہے آپ کے اس گناہ کو معاف فرمائے ہم سب دعا کرتے ہیں لیکن جان بوجھ کر کے ایسا نہیں ہونا چاہیے ضعیف اور موضوع حدیث کو عام آدمی کیسے سمجھے گا ہر مسئلہ کے عالم جو ان کے خلاف حدیث ہوئی ہے اسے ضعیف باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں نہ اگر کوئی ایسا کرتا ہے3:26اپنے مسلکی تعصب کی وجہ سے کسی نبی کی صحیح حدیث کو ضعیف یا غلط قرار دیتا ہے تو وہ منکر حدیث ہے وہ اللہ کے نبی کے اس حدیث کا بہرحال مستحق قرار ہوگا جس میں آپ نے فرمایا کہ میرے اوپر الزام لگاتا ہے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے ایسے آدمی کو اللہ جہنم میں داخل برمائے گا جو نبی کی صحیح حدیثوں کو ضعیف اور ضعیف حدیثوں کو بہرحال وہ کسی بھی طرح سے اپنے مسلک کے تعصب میں صحیح اور اس طرح بنانے کی کوشش3:55سمجھ لیں اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اسے اللہ سے توبہ کرنا چاہیے اور اس کو اللہ رب العزت سے ڈرنا چاہیے ورنہ اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا یاد رکھیں کون سی تفسیر صحیح مانی جائے تفسیر ابن کثیر تفسیر ابن کثیر4:09تمام اہل سننہ والجماعہ کا متفقہ فیصلہ ہے کہ یہ تفسیر بالمعصور ہے اس کو آپ پڑھیں اسی طرح مملکت سے جو چھپی ہے وہ بھی تفسیر اسی طرح تفسیر احسن البیان جو مکتبہ دار السلام نے چھپائی ہیں وہ بھی الحمدللہ ہندی میں اردو میں سب میں آگئی ہیں انگریزی میں بھی آ جائے گی انشاءاللہ وہ تمام سب ہیں جو ہے وہ بھی صحیح ہے سمجھ رہے ہیں کیا قرآن شریف کی تفسیر لوگ ہر دور میں بدلتے رہتے ہیں4:32دیکھیں شر پسند لوگ تو یقیناً تفسیروں میں تبدیلی کرتے رہیں گے ملہ قادیانی نے اپنے مرضی کی تفسیر کی ملہ رضائی خانی نے اپنے مرضی کی تفسیر کی ملہ جو ہے فلانے نے کس کس کو بتائیں اپنے اپنے مرضی سے کی لیکن الحمدللہ عربی کے اندر وہ تفسیریں موجود ہیں جو قیامت تک انشاءاللہ باقی رہیں گی اور وہ مرجہ اور مصدر ہوں گی ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر کے آنا ہے اچھا جناب یہ اچھا5:03ہمارے شہر میں اہلِ حدیث کی مسجد نہیں ہے سب ریلی دیوبندی کی مسجد ہیں اور وہ اولے وقت نماز نہیں پڑھتے اس لئے ہمیں کیا کرنا آپ اپنے گھر میں اپنے اولاد کو لے کے اولے وقت میں نماز جماعت سے پڑھ لیں بس یہ آپ کے لئے آپ کی تقریر کا موضوع صیرت ایم اربت ہم اگر پوری تقریر میں صرف پانچ فیصد ہی میں آپ نے صیرت بیان کی باقی تنقید نظر آ رہا ہے تو بتائیے امت میں جس اتحاد کیسے پیدا ہوگا آپ جس تنقید کو تنقید کہہ5:34اس کو رونا کہتے ہیں تنقید نہیں اس کو تنقید برائے اصلاح ہے اللہ آپ کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے یہ تنقید ہے اس کو تنقید کیوں کہتے ہو یہ بتلاؤ تم صحیح کو جھوٹ کہو تو بہت بڑے اتحاد کے دعوت دے لے والے اور میں ان جھوٹوں کو امت کے سامنے ثابت کروں ان بدقیدگیوں کا پردہ فاش کروں تو میں تنقید کرتا ہوں واہ یہ تو کیسا انصاف ہے بھائی6:02یہ تو آپ غلط انصاف کر رہے ہیں اللہ کیا اس کا فیصلہ ہوگا سمجھ رہے ہیں آپ بار بار اپنی تقریر میں شافعی مذہب ہنفی مذہب حملی مذہب مالکی مذہب کا استعمال کرتے ہیں اور ہمارے برے صغیر میں مذہب بیمانہ دین کے استعمال ہوتا ہے تو کیا نعوذ باللہ ایم اربا نے کسی نئے دین کی بنیاد ڈالی ہے ایم اربا کو اس میں مت گھسیٹو ایم اربا بیچارے بری ہیں ان مذہب والوں سے6:26ایم میں عربہ نے کوئی نیا دین نہیں بنایا ہے بلکہ انہوں نے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو پھیلایا ہے اس کی خدمت کی ہے اس میں ان بیچاروں سے خامیاں بھی غلطیاں بھی ہوئی ہیں اللہ ان کے خامیاں اور غلطیوں کو معاف فرمائے اور ان کی اشتہاد اور جد و جہد کو قبول فرما کر اللہ انہیں عجر جزیل عطا فرمائے البتہ یہ چار سو برس کے بعد جن لوگوں نے اس کو بڑھایا ہے نا بنایا ہے یہ ان کی خامیاں ہیں انہوں نے یہ مذہب بنایا ہے نیا نیا دین بنایا ہے اللہ6:55ان کی بھی غلطیوں کو بہرحال قیامت کے دن سمجھے گا امام بخاری ایک پنساری کی طرح ہیں ہر جڑی بوٹی جمع کر لیتے ہیں ہم ہنفی امام آزم حکیم الامت سے علاج کرواتے ہیں اہل حدیث بنیادی سے پنساری سے علاج کرواتے ہیں عوض باللہ اب ایک تو حکیم الامت امام آزم حکیم الامت بھئی یہ غلط بات ہے حکیم الامت تو مولانا شریف علی صاحب تھانوی کو سمجھ لو یا امام ابو حنفر حمد اللہ علیہ کو سمجھ لو7:25اور پھر ہم حنفی امام آزم حکیم الامت سے علاج کرواتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں کہاں علاج کرواتے ہیں یہ تو کہتے ہیں ہم نے علاج کے لیے عقیدے میں امام ابو منصور ماتری دی اور کن کن کو امام بنایا ہوا ہے تو حقیقی امام صاحب کے اوپر تو الزام ہے نا یہ یہ کہاں حکیم سے علاج کروارہے ہیں انہوں نے امام صاحب کو چھوڑ کر چار سو برس کے بعد لوگوں کو جو اپنا جھوٹے سچے حکیم تھے ان کو حکیم بنایا ہوا ہے یہ وہ حکیم نہیں امام صاحب رحمت اللہ علیہ سے7:54نہ ان کا عمل نہ ان کے فرمدات سب امام صاحب سے الگ ہیں یہ جھوٹ ہے سمجھ رہے ہیں اور پھر امام بخاری پنساری کی طرح ہیں ہر جڑی بوٹی جمع کر لیتے ہیں تو آپ اگر امام بخاری کو آپ کے دماغ میں یہی مقام ہے کہ وہ پنساری کی طرح ہیں تو خیر یہ آپ کے ایمان کی لوگوں کو پتا چل رہا ہے کہ آپ کا ایمان کیا ہے اور یہ کتنی بدی بدقلی اور بے زمینی ہے کہ امت کے اتنے بڑے محدث کو8:24جس پہ تمہارے سب کے علماء متفق ہیں کہ اس نے قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب لکھی ہے صحیح بخاری اس کو آپ نے پنساری کا مقام دیا ہوا ہے تو پہرحال اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے اور اس ہنفیت سے جس کے بغض میں اور جس کے حسد میں اندھے ہو کر کہ آپ نے یہ بات لکھی ہے اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے اور امام صاحب کے ان پیارے پیارے فرمودات جو انہوں نے فرمائے اس کے اوپر صحیح طور پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین8:53ایک آدمی کے ہاتھ سے قرآن گر گیا دوسرے آدمی نے کہا اس قرآن کو ترازو میں رکھ کر چاول دوسری طرف رکھیں اور خیرات کر دیں اس کی تفصیل قرآن حدیث سے بیان کریں ایسی کوئی تفصیل اس کی نہیں ہے قرآن و حدیث کے اندر اس لئے میں نہیں جانتا اور بہرحال مولویوں نے کسی بہانے کھانے پینے کے لئے کچھ بنایا ہوگا تو کوئی انہوں نے صدقہ کرو خلاص صدقہ کرو صدقہ کرو مر جائے تو بھی صدقہ کرو ہے نا تو بہرحالی ایسی کوئی بات9:21اگر کسی لڑکی کے والد پاکستان میں ہو اور اس کا شہر انتخاب کر جائے تو وہ سعودی عرب میں رہ کر بغیر ولی کے شادی کس طرح کر سکتی ہے نہیں کر سکتی ہے بھائی وہ سعودی عرب میں رہ کر بغیر ولی کے شادی اس کو اپنے ولی سے اجازت لینا پڑی اس کا باپ زندہ ہے تو اپنے باپ سے وہ اجازت لے اور اس کا باپ وہ شادی کر سکتی ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriسیرت ائمہ اربعہ6 / 111سیرت ائمہ اربعہ - 19:432سیرت ائمہ اربعہ - 29:433سیرت ائمہ اربعہ - 39:434سیرت ائمہ اربعہ - 49:435سیرت ائمہ اربعہ - 59:436سیرت ائمہ اربعہ - 69:437سیرت ائمہ اربعہ - 79:438سیرت ائمہ اربعہ - 89:429سیرت ائمہ اربعہ - 97:0610سیرت ائمہ اربعہ - 107:0611سیرت ائمہ اربعہ - 117:06Sonraki: Bölüm 7→