Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoوجوب حجاب - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00جو احکام ہیں پردے کے ان کو ترکہ رکھا ہے اللہ سے دعا کریں کہ ہمیں حمد ادا فرمائے ایک مرتبہ ایسا ضرور ہوگا کہ گھروں میں یہ کہا جائے گا کہ یہ کیسے ہو رہا ہے کل تک جسے میں نے پالا آج میں اسے پردہ کروں جیسا کہ مولانا نے فرمایا ایک مرتبہ اس قسم کے حالات سے آپ کو دو چار ہونا پڑے گا لیکن نتائج کے اعتبار سے انشاءاللہ یہی اقدام سب سے بہتر ثابت ہوگا رہا مسئلہ یہ ہے0:30کہ میڈیا پر اور اپنی ذاتی مجلسوں میں بعض لوگ جو یہ کہتے کرتے ہیں کہ پردے کا حکم چہرے کو ڈھاپنے کا حکم یہ کسی صحیح حدیث میں قرآن میں کہیں ثابت نہیں ہے یہ انتہائی غلط فہمی ہے اور ایک غلط پروپیگنڈا ہے قرآن کریم کے صورت والا حضاب وصورت النور کے علاوہ قرآن کریم کی چھے آیات یہ نوٹ کرنے0:58قرآن کریم میں چھ آیات ایسی ہیں جن کی روح سے پردہ واجب بنتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دو چار حدیثیں نہیں بکسرت حدیث جن میں سے کم از کم بارہ حدیثیں پوری ایک درجن وہ حدیث ہیں جن میں سراحت کے ساتھ عورت کے چہرے کا پردہ واجب بنتا ہے شہابہ اکرام کے دسیوں آثار اور ان کے ماننے والے اس بات پر قائل ہیں1:30کہ عورت کو چہرے کا پردہ کرنا چاہیے اب ایک آدمی اٹھ کے یہ کہہ دیتا ہے کہ عورت کے پردے کے لیے کوئی حکم نہیں ہے ہم اس کو فوراں مان لیتے ہیں قرآن کریم کی چھے آیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کم از کم بارہ حدیثیں شہابہ اکرام کے آثار شہابیات کا اور امہات الممنین رضی اللہ عنہنہ کا عمل ہمارے سامنے ہے سب کو پسے پشت ڈال دیں گے کیونکہ ہمیں ایک آدمی نے یہ بات کہی ہے1:59کہ عورت کو چہرے کا پردہ کرنا ضروری نہیں اس کا معنی یہ ہوا کہ ہمیں شیطان نے بہکا رکھا ہے جو شیطانی سرک پر چرانا چاہے ہم فوراں باگ نکلتے ہیں اور جو رحمانی لائن دینا چاہے اس کے لئے ہمارے پاس بیشمار بہانیں ہوتے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنی بہو بیٹھیوں کو پردہ کرنے کے لئے بابند کرنے کی توفیق دا فرمائے ایک اعلان دیا گیا ہے کہ کوئی شاہد یہاں تھے2:28درائیور کے طور پر کام کرتے تھے وہ فوت ہو گئے ہیں ان کے پندرہ لڑکے اور لڑکیاں پندرہ بیٹے اور بیٹیاں ہیں اور ظاہر ہے کہ سولمی ان کی بیوہ ہیں ان سولہ افراد کی کفالت کے لیے اپیل کی گئے ہیں کہ جتنا بھی ہو سکے تعاون کریں اور ہمارے اسلم بھائی یہاں موجود ہیں ریاض الیمان والے ان کو اور ان کے ساتھ خالد صاحب ہیں2:53ان دونوں کو آپ اپنا دعویٰ نافذ کرنے کے لیے جمہوری انتخابات میں حصہ لیا جا سکتا ہے جیسے کہ بہت سی تنظیموں کا دعویٰ ہے اور اسلامی حکومت میں مجلس شورا کا کون رکن بن سکتا ہے اور کیا وہ قانون نافذ کروانے کے لیے ہیں یا قانون بنانے کے لیے یہ ساری باتیں آپ نے وہ پوچھ رکھی ہیں جن کی ہمیں یہاں نہ ضرورت ہے نہ آپ یہاں ووٹ دے رہے ہیں نہ آپ کے ووٹ کی قیمت ہے3:22پوچھیں کہ پردے کے حکام کیا ہے نماز کیسے پڑھنی ہے یہ کیسے کرنا ہے یہ سیاسی مسائل جہاں ان کی ضرورت پڑھتی ہے پاکستان میں انڈیا میں آپ ہوں گے تو وہاں جا کے ان کی تفصیلات پوچھتے رہیں اللہ نے قرآن کریم میں کہا ہے کہ عورتوں اپنے گھروں میں قرار سے رہو وَقَرْنَا فِي بُيُوتِ كُنَّا یہ قرآن کریم کی آج ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ کوئی عورت اگر گار سے باہر نکلتی ہے3:52تو شیطان اس کے ساتھ ہوتا ہے حدیث میں ساتھ ہوتا نہیں بلکہ حدیث میں ہے کہ شیطان اس عورت کو تارتا ساتھ ہونا ہو سکتا ہے کہ شریفہ نہ چلے نہیں شیطان اس کو تارتا وہ کون سے کام ہے جو عورت اکیلی یعنی اپنے محرم کے بغیر کر سکتی ہے عورت سارے کام اپنے محرم کے بغیر کر سکتی ہے گھر میں کھانا پکائے گھر میں جھاڑو دے بچوں کے کپڑے دوئے4:23بچوں کی تربیت کریں ان سب کاموں کیلئے اس کے ساتھ محرم کونہ ضروری نہیں ہے یا ہے کبھی کوئی بولوی نہیں کہتا کہ کھانا پکانے کیلئے ساتھ محرم کو کھڑا کریں لیکن اگر عورت کو گھر سے نکلنا ہے اور ایک دن اور ایک رات کا سفر ہے ایک دن ایک رات کا سفر وہ پیدل یہ نہیں کہ جہاز میں چوبیس گھنٹے کا سفر پیدل کا ایک دن ایک رات کا سفر اور وہ کتنا بنتا ہے بہتر کلومیٹر پچھتر کلومیٹر4:53ایک دن میں جو کوئی تعدل سفر کر سکتا ہے وہ بچتر سو کلومیٹر کرنے کا اگر کوئی عورت اتنا سفر کرنا چاہتی ہے تو اس کے ساتھ محرم ہونا چاہتی ہے یہ ہے جو محرم کے بیار نہیں کر سکتی حتیٰ کہ عمرہ پہ جانا ہو محرم کے بیار اجازت نہیں حاج کرنا ہو محرم کے بیار اجازت نہیں اور اگر دربار پہ جانا ہو تو محرم کی ضرورتی نہیں ہوتی وہ کسی قزن کو بھی لے کے چلی جاتی ہیں اور قزن کا حال آپ نے مولانا سے سن لیا ہے5:29یہ ایک سوال ہے جس میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر زاکر نائک صاحب کہتے ہیں کہ چہرے کا پردہ نہیں ہے مولانا نے نام نہیں لیا لطرف رضا خیر دے اب سوال والے نے آشتہ اصطاد نام لے ہی آئے ہیں ڈاکٹر زاکر نائک کہے دنیا کا کوئی بھی آدمی کہتا رہے اگر قرآن اور سنت سے ایک بات ثابت ہو جائے چاہے کوئی بھی کہتا رہے اس کی بات قابل قبول ہوگی یا نہیں ہوگی اس کی بات قابل قبول ہوگی5:57سیدھی سی بات ہے ڈاکٹر زاکرناک ہمارے ساتھی ہیں عالم ہیں فاضل ہیں لیکن دنیا میں کوئی آدمی ایسا نہیں ہے کہ جو معصوم ہو سوائے انبیاء اکرام کے نبی معصوم تھے آپ کی زبان سے نکلی ہوئی کسی بات کو رد نہیں کیا جا سکتا امام مالک رحمت اللہ علیہ مسجد نبوبی میں درس دیا کرتے تھے اور درس کے دوران وہ فرمایا کرتے تھے کلن یوخذ و یردو علیہ6:26ہر آدمی کی بات مانی بھی جا سکتی ہے رد بھی کی جا سکتی ہے نبی سلسلہ کی قبر کونے میں تھی اس طرف اشارہ کر کے فرماتے کہ اس شخص کی بات رد نہیں کی جا سکتی اس کے علاوہ ہر کسی کی بات کو چھوڑا بھی جا سکتا ہے اور اگر وہ صحیح ہو تو اسے لیا بھی جا سکتا ہے یہ چہرے کے پردہ کے سلسلہ میں6:52داکٹر زاکر نائک صاحب کی بات جو ہے وہ درست نہیں ہے دیش اور کیبل نے تو ہمارے ملکوں میں انڈیا پاکستان بنگلہ دیش وغیرہ میں بہت ہی عام فتنہ پیدا کیا ہوا ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن یہاں پر جو پاک سرزمین ہے یہاں بھی تو بہت ہی عام ہو چکا ہے جب دیش مارکیٹ میں ہی نہ ہو تو پھر فتنہ کیسے ہوگا اس پر روشنی ڈالے بہت اچھی بات ہے7:23اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ اس ڈش کو اس دنیا سے ہی اٹھا دے اب رہا یہ کہ میں ڈش کو روکتا ہوں گا یہ آپ جانتے ہیں کہ یہ میرے بس میں نہیں ہے اللہ سے دعا کی جا سکتی ہے میں بھی کرتا ہوں آپ بھی کیجئے کہ اللہ تعالیٰ اس ڈش کا حصہ تحراش کر دے یہ سعودی عرب میں ہو خلیجی ممالک میں ہو پاک و حد میں ہو یہ جہاں بھی جائے گی اپنے ساتھ فتنے لائے گی اور وہ فتنے آپ کے ساتھ میں موجود ہیں7:50احرام کی حالت میں عورت کو موں کا پردہ نہیں کرنا کوئی بھی چیز آڑ کر لینی چاہیے لیکن آج کل تو اس قدر بھیڑ ہوتی ہے کہ ہم بار بار چہروں کو بند کریں یا کھولیں تو کیا یہ چہرے پر پردہ باندھ لے گا اس سے ہمیں دم لازم ہوگا عرض یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کی بیویوں نے حج کیا اور شہابیات نے حج کیا8:21ایک نہیں کئی ایک واقعات خطبِ حدیث میں موجود ہیں اور ان صحابیات نے کہا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا ہم نے اپنے چہروں پر پردے باندے نہیں لیکن جب بھی غیر محرم مرد سامنے آ جاتے سادلت اہدار ناجل بابہا من راسحہ علا وجہہ تو ہم میں سے کوئی ایک جس کو بھی پتا چلتا کہ کوئی آدمیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriوجوب حجاب9 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46Berikutnya: Episode 10→