Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoوجوب حجاب - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:39اما بعد اسلام1:27انسانوں کو عزت کی راہ پر چلاتا ہے اس دین کے آنے سے پہلے انسانیت ذلت کی دلدل کے اندر خسی ہوئی تھی انسان اپنے خالق اور مالک کو بھور چکے تھے عز و جل کو چھوڑ کر اغیار کے درو پر جھکی ہوئی تھی اسلام نے ہمیں اپنے رب کا تعارف کروایا اسلام نے ہمیں عزت کی راہ پر چلایا اسلام سے پہلے2:22انتہائی ذلت کے حالات میں زندگی بسر کر رہی تھی اس کی حیثیت پاؤں کی ایک جوتی کے برابر تھی لوگ اپنی بیٹیوں کو زمین میں زندہ درگور کر دیا کرتے تھے اس کا کاروبار ہوتا تھا اس کی خرید و خروفت ہوا کرتی تھی ایک شخص آیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایمان لانے کے لیے اپنے ہاتھ کو آگے بڑھائے اور پھر پیچھے کیا آپ نے پوچھا تو اپنے ہاتھ کو آگے بڑھانے کے بعد پھر پیچھے کیوں کر رہا ہے3:01کہاں میرے کچھ گناہ ہیں اگر آپ مجھے یہ گارنٹی دے دیں کہ لا الہ الا اللہ کے اقرار کے بعد میرے یہ گناہ معاف ہو جائیں گے میں ایمان لے آتا ہوں اور ان گناہوں میں سے ایک بڑا گناہ کہ میں نے اپنی کئی بچیوں کو اپنے ہاتھ سے زندہ زمین کے اندر درگور کیا اسلام نے آ کر جہاں گری ہوئی انسانیت کو اٹھایا بلندیوں پر پہنچایا3:36وہی اس اسلام نے اس عورت کو ذلت کی دلدل سے نکال کر عزت کے آسمان پر چڑھایا اس کو ماں بہن بیٹی بیوی کے نام سے وہ مقام عطا کیا سائل آ کر سوال کرتا ہے یا نبی اللہ علیہ السلام مجھ پر سب سے بڑھ کر حق کس کا ہے فرمایا تیری والدہ کا کہا پھر کہا تیری والدہ کا کہا پھر کہا تیری والدہ کا4:11کہا پھر کہا تیرے والد کا ماں کو یہ مقام کس نے دیا اسلام میں ماں ایک عورت ہے نا بیوی کو یہ مقام کس نے دیا کہ آقا علیہ السلام فرماتے ہیں ایک شخص ایک درہم فی سبیل اللہ خرچ کرتا ہے یتین پہ خرچ کرتا ہے مسکین پہ کرتا ہے جہاد پہ کرتا ہے مختلف دان کے اس کے سامنے سلسلے ہیں اور وہی ایک درہم اپنے اہل و عیال پہ خرچ کرتا ہے4:41رب اس کو جو عجر اس درہم کا دیتا ہے جو اس نے دیوی بچوں پر خرچ کیا ہے وہ اور کسی درہم کا اس عجر نہیں ملتا اسلام نے یہ بقام دیا اسلام نے یہ شام دیا اسلام ہی نے کہا جس کو تین بچیوں سے آزمایا جائے وہ ان کی نیک تربیت کرے نیک خامن تلاش کرے اور اس کو اگلے گھر میں بیار دے وہ جنت میں محمد الرسول اللہ کا ساتھی اور پڑوسی بن جاتا جہاں اسلام کو عزت کے اس مقام پر فائز کرتا ہے5:15وہاں اسلام اس عورت پر کچھ پبندیے بھی لگاتا ہے اس عزت کے حصول کے کچھ ذریعے کچھ راستے بھی سمجھاتا ہے انہی میں سے ایک ذریعہ اس عورت کا پردہ اس عورت کو پردے کے اندر رہنے کا حکم اسلام کیوں دیتا ہے تاکہ اس کی عزت میں مزید اضافہ ہوتا رہے کس انسان کے پاس دس ریال ہو وہ اس جیب میں رکھ لے گا سو پچاس ریال ہو یہاں رکھ لے گا تو وہ جیب کی پاکٹ اس شروار کی جیب میں رکھے گا اور اگر پچاس ہزار ریال ہو5:55تو بینک کے اکاؤنٹ میں رکھے گا جتنی چیز قیمتی ہوتی جائے گی اتنی اس کی حفاظت بڑھتی جائے گی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہاری دنیا میں سب سے بہترین چیز نیج بھی بہترین چیز قیمتی سرمایہ چاس اور پانسو اور ہزار جیب کے اندر زپ لگا کر لاکھ میں رکھتے ہو اور جو دنیا کی سب سے قیمتی چیز ہے اس کو بلکل کھولا دے کر دی جب بھی حکم نازل کرتا ہے ذہن سادی کرتا ہے شراب کو لینی چاہ6:34اسلام نے شراب کو ابتدا میں ہی پہلے ہی حکم حرام نہیں قرار دیا ذہن بنایا اس کی بیماری گنوائی اور بالاخر اس کی حرمت کا اعلان کیا اسی طرح پردہ ہے اسلام سے پہلے اس کا رواج نہ تھا اسلام نے اس پردے کے لیے مسلمانوں کا ذہن بنایا اور یہ پردہ ایک عبادت ہے جن انسان6:59اللہ کی اطاعت میں محمد الرسول اللہ کی فرما برداری میں اس پردے کو رائج کرتا ہے تو اس عمل پہ اس کو اللہ ثواب عطا کرتا ہے کہ عبادت میں شمار ہو جاتا ہے اس پردے کے کرنے سے ملتا کیا ہے آخرت کی کامیابی7:37کہ وہ کہے ٹھیک ہے حدیث میں تو آیا ہے قرآن حکیم میں آیا ہے لیکن میرا خیال یہ ہے میری مرضی یہ ہے میں یہ چاہتی ہوں وَمَن يَعْسِ اللَّهِ اور جو اللہ کی معصیت اللہ کی نافرمانی کرتا ہے وَرَسُولَتْ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرتا ہے نتیجہ کیا نکلتا ہے فَقَدْ ضَلَّ وَلَا لَمْ بَعِيدًا وَدُور کی گمراہی میں گر جاتا ہے یہ فردہ جس کا حکم ہے اللہ عز و جل کا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا8:07جو اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر ایمان لاتا ہے وہ اللہ کی عبادت کر کے اللہ سے عجر پاتا ہے اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عطاعت کر لے وہ اللہ کی اور رسول کی عطاعت کر کے کامیاب ہو جاتا ہے بہت بڑی کامیابی کو پا لیتا ہے یہ پردے کا پہلا فائدہ یہ پردہ دامنی کی علامت ہے کوکار کی علامت ہے8:42ارشاد ربانی ہے اے نبی علیہ السلام اپنی بیویوں سے کہیں اپنی بیویوں سے کہیں مسلمان عورتوں سے کہیں کہ اپنے جلابی بخمی پردے کی چادر کو اپنے اوپر ڈال لیں یہ زیادہ9:11قریب ہے کہ وہ پہچانی جائے اور تکلیف نہ دی جائے تو باک دامن عورت انامت ہے بے حیائی کی انامت ہے میں آپ کو چھوٹی سی مثال دے کے بات کو آگے چلاتا ہوں جب میری شادی ہوئی ہم بہاور پر سے ٹرین میں آ رہے ہیں پردہ اور بے پردگیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriوجوب حجاب1 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46Berikutnya: Episode 2→