Lectures & RemindersVideoاللہ کی معرفت - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی کی معرفت کی تفصیل اور اس کی معرفت میں رکاوٹوں کو بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اللہ کے نبی اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہتے جو باتیں ہوتی ہیں وہ کس کی ہوتی ہیں زبان ہوتی ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لیکن فرمان ہوتا ہے رب العالمین کا تو یہ ایک قرآن ہے اور ایک حدیث ہے خیر یہ ایک زمنی بات آئی تھی میں نے اشارہ کر دیا ہے اپنے عامال کو اپنی طبیعتوں کو اپنے بزرگوں اپنے ملاؤں مولویوں کے حوالے نہ کرو بلکہ یہ سب کس کے حوالے کرو0:29مدنی تاجدار حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر مومن بننا چاہتے ہو تو مسلمان مسلمان تو خیر سب ہیں مسلمان کی کوئی گارنٹی نہیں جنت میں جائے گا کی نہیں جائے گا کوئی گارنٹی نہیں یہ نہ سوچنا ہم مسلمان جنت میں چلے جائیں گے اللہ کی خزم کوئی گارنٹی اللہ نے نہ قرآن میں تھی نہ حدیث میں قرآن کے ایک ایک سطر پڑھتے چلے جاؤ کہیں بھی اللہ رب عزت نے فرمایا کہ مسلمان جنت میں جائے گا کہیں بھی نہیں فرمایا عبرار جنت میں جائیں گے0:59متقین جنت میں ہے متقین جنت میں ہے متقین کا ایک مفہوم میں جہاں تک سمجھا ہوں بہت سارے لوگ یہ سمجھتے ہیں داڑھی بڑھا لو پیجامے اوپر کر لو تصویر لے لو پگڑ باندھ لو جہاں چاہو سجدے کرتے پھرو دس دس سو سو دو دو سو رکعت پڑھتے رو دن دن بھر مہینوں مہینوں روزے رکھو یہ متقین کی علامت ہے یہ متقین نہیں ہے اتقا کہتے ہیں بچنے کو1:38آپ ان محرمات سے ان ممنوع چیزوں سے جو اللہ اس کے رسول نے بیان کی ان سے بچئے احیث کیجئے اس کو اللہ نے فرمایا شرک نہ کرو شرک سے بچو نبی نے فرمایا بدات نہ کرو بدات سے بولو یہ سب سے بڑا تقوی ہے جو آدمی شرک سے بچ جائے اور بدات سے بچ جائے وہ سب سے بڑا متقی ہے سمجھ آئے آپ کو کی نہیں آئی اور آج جو سب سے بڑا مشرک جو سب سے بڑا بدتی ہے وہی سب سے بڑا2:13والی اللہ کا دعویٰ کیا وہ ویڈا ہوا عکس ہے معاملہ کی نہیں الٹا ہے جو نماز بھی بیداتی طور پر پڑتا ہے بیدات ہے اور پھر اس کی نماز بھی کوئی نماز نہیں ہے جو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر یہ ایک میں نہیں آمال کی فل میں میں نہیں داخل ہونا چاہتا یہ ایک الگ ٹوپک ہے اشارہ میں نے کر دیا میرے بھائیو کہ آپ کے سارے آمال محمد الرسول اللہ واللہ بتلا رہا ہوں تیسرا بیچ میں کوئی نہیں2:45تیسرا فراد ہے جھوٹ ہے تیسرا ایک میں ہوں شیخ صاحب ہیں یہ اگر ایک روپے کا نوٹ پانچ کہہ کے دیں تو لے لوگی بولو لے لوگی یہ گلاس ہے میں کہوں یہ دس روپے ہے لے لوگی لے لوگی آپ کہو کہ مولوی پاگل ہو گیا ہے اب گلاس کو پانچ روپیا کہہ رہا یہی کہو گی کی نہیں کہو گی کیوں بڑے ہوشیار ہیں آپ ماشاءاللہ اس کے لیے نہیں3:20ہماری داڑھی میں کہوں میری داڑھی دیکھو پیشانی بنماز کا گھٹا دیکھو میرا تقویٰ پریزگاری دیکھو تو میں قرآن حدیث کی بات بتلا رہا ہوں یہ کیا ہے یہ یہ پانچ روپے ہیں لے لو لو گیا بڑے ہوشیار ہوگا لیکن دین کے معاملے میں بہت بددو بنتے ہو بددو بنتے ہو دین کے معاملے میں اس لیے کہ دین کو تم نے سمجھا ہی نہیں اللہ نے جو دین بھیجا ہے اس کی کوئی قدر ہی نہیں تمہیں دین کو ایک زندگی کا3:59معاملہ سمجھتے ہو جیسے جس کو کہتے ہیں اول ٹائم سمجھتے ہو اس کو جو زندگی کی حقیقی روح کے اوقات ہیں محنت و مشکت کے اس کو تو تم جہنم بھرنے میں لگاتے ہو دنیا کے کمانے میں اور جب تک ہار جاتے ہو تو کہتے ہو چلو دو رکعات مار دیتے ہیں نماز پڑھ لیتے ہیں جو تمہارے فاضل اوقات ہوتے ہیں جس میں تمہیں کچھ نہیں سجائی دیتا ہے تو تمہیں اللہ یاد آتا ہے لیکن جو تمہارے قیمتی اوقات ہوتے ہیں ان قیمتی اوقات جو اللہ نے اپنے ل4:33رکھیں ان میں تمہیں اللہ یاد بھائیو بھائیو یہ شہادت گہے الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا صحابہ اکرام ہمارا اہل السنن والجماعہ کا یقیدہ ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے مبارک کو جن آنکھوں نے دیکھا ایمان کی حالت میں اور فاطفہ ایمان کی حالت میں5:03صحابے کرام جن کو ہم کہتے ہیں جہنم کی آگ ان کے اوپر حرام ہے لیکن رب زلجلال کے خوف سے رب زلجلال کے در سے وہ لرزہ پر اندام رہتے تھے حضرت عثمان غنی روتے روتے چہرے پر رونے کے نشان بن جاتے تھے خبرستان بھی جب سیارت کرتے تھے گزرتے تھے حفت ابوبکر صدیق سہراؤں سے راستوں پر گزرتے کہتے کاش میں یہ گھاس ہوتا کاش میں یہ گھاس ہوتا مجھ سے حساب و کتاب نہ ہوتا5:38یہ خوف کا عالم تھا جبکہ یہ وہ لوگ تھے جن کے لئے جنت کی خوشخبریاں بشارتیں عرش والا دے رہا تھا لیکن اس کے باوجود بھی ان کے خوف کا عالم یہ تھا حد لیکن اللہ سے اسی طرح سے امیدیں بھی تھی حضرت عمر بن خطاب کے فرماتے ہیں کہ اگر اللہ تعالیٰ ساری دنیا کو جنت میں جانے کا حکم دے دے اور ایک شخص کو جہنم میں جانے کا حکم دے تو میں ڈرتا ہوں کہ کہیں میں ہی نہ ہوں کہ اللہ مجھے جنت میں خوف کا یہ عالم ہے6:09اور اللہ سے امید کا عالم کیا تھا کہ اللہ ساری دنیا کو جہنم میں جانے کا حکم دے دے اور صرف ایک بندے کو جنت میں جانے کا حکم دے تو میں اللہ سے امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہوں تو اللہ سے صرف درنا نہیں ہے اللہ سے امیدیں بھی رکھنا ہے اللہ سے امیدیں بھی رکھو اور اللہ سے درو بھی یہ دونوں چیزیں جس کے دل میں صرف ایک چیز ہو وہ کافر ہے صرف امید ہو اللہ غفور رحیم ہے6:43بعض لوگ ہوتے ہیں بھئی جلو اللہ قفور اللہ قہار و جبار بھی اللہ قہار و جبار بھی اس سے نہیں ڈرتے صرف غفور رحیم وہ بھی کافر ہے صرف امیدیں امیدیں رکھے اللہ سے نہیں ڈرے اور صرف اللہ سے ڈرے اور اللہ سے امید نہ رکھے وہ بھی کافر اس لیے اہل سنت والجماعت کا عقیدہ کیا ہے کہ اللہ سے خوف بھی ہو اور اللہ سے امیدیں بھی ہو7:18سمجھ آئے کی نہیں آئی تو کہنے کا مطلب یہ ہے میرے بھائیو اللہ عز و جل کی معرفت اللہ تعالیٰ کا علم سب سے پہلے اللہ کیا ہے اللہ کی شان کیا ہے اللہ کی توحید کیا ہے اللہ کے مطالبات کیا ہیں اللہ کے احکام اللہ کو ہم کیوں مانتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں کیا دینے والا ہے وہ کتنی طاقتوں کا مالک ہے کتنی قوتوں کا مالک ہے اللہ میں ایک بات بتا کے اپنی بات آگے بھولیں7:50اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم مانگتے مانگتے اللہ سے تھک جاؤ گے لیکن اللہ کا خزانہ اتنا بھرا ہوا ہے اتنا بھرا ہوا ہے کہ وہ تمہیں دیتے دیتے کبھی نہیں تھکے گا پوری کائنات کو جتنا بھی دیتے وہ جس طرح سمندر کے اندر سے ایک چڑیا چونچ سے پانی لکالتی ہے تو اس کی چونچ میں کتنا پانی آئے گا چند قطرے آئیں گے8:21جس طرح وہ چند قطرے سمندر کے اندر کمی نہیں کر سکتے اسی طرح اللہ پوری دنیا کو نماز دے تو اس کے خزانے میں کوئی کمی ایک بات بتاؤ کوئے میں تم ڈوب رہے ہو یا کسی دلدل میں فسے ہوئے ہو وہاں پر دو طرح کے لوگ بیٹھے ہیں آپ چلا رہے ہو مجھے بچاؤ دو طرح کی رسیاں ڈالی گئیں ایک مضبوط اور موٹی رسی ڈالی گئی یا لوہا ڈالا گیا سپوز مان لو اور ایک باریک سا8:55دھاگہ ڈالا گیا یا ستری ڈالی گئی باریک سی تو آپ کس کو پکڑو گے بولو کس کو پکڑو گے موٹی رسی پکڑو گے یا ستری کو پکڑو گے موٹی رسی پکڑو گے کیوں جان بچانی ہے ناTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاللہ کی معرفت5 / 71اللہ کی معرفت - 19:192اللہ کی معرفت - 29:203اللہ کی معرفت - 39:194اللہ کی معرفت - 49:195اللہ کی معرفت - 59:196اللہ کی معرفت - 69:197اللہ کی معرفت - 79:19Berikutnya: Episode 6→