Lectures & RemindersVideoاللہ کی معرفت - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی کی معرفت کی تفصیل اور اس کی معرفت میں رکاوٹوں کو بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:08بسم اللہ الرحمن الرحیم1:22کہو کہ وہ ذات پاک جس کا نام اللہ ہے ایک ہے وہ معبود برحق بینیاز ہے نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا اور کوئی اس کا ہمسر نہیں2:12اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّم2:41وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَ فِي كَلَامِهِ الْمَجِيدِ اَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِلَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَن3:07وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِعٌ وَلَا تَفَرَّخُوا اللہم صلی علی محمد وعلی آل محمد كما صلیت علی ابراہیم وعلی ابراہیم انکا حمد مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ابراہیم انکا حمد مجید تمام قسم کی حمد و صلاح و صلاح کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہا درود و سلام3:36اس ذات مبارکہ متحرہ پر جنہیں ساری کائنات کے لیے رشد و ہدایت بنا کر کے بھیجا گیا اور جن کا نام نامی اسم گرامی احمد مشتبہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے برادران اسلام بزرگو نوجوان دوستو اور بھائیو یہ آج میرے لیے اچانک ایک سعادت کی بات ہے کہ میں آپ کے شہر الغات میں حاضر ہوا4:10مقصد فضلت الشیخ مقصود الحسن فیضی حفظ اللہ کی زیارت تھی ان کے قریب آ کر اس علاقے میں بریدہ کے علاقے میں خاص طور سے اور پھر وہ بھی بال بچوں کے ساتھ واپس لوٹنا واپس جانا ایک عجیب قسم کی محرومی کا سبب تھا میں نے ارادہ کر لیا تھا دوپہر ہی کو کہ انشاءاللہ تبارک تعالی شام تک میں شیخ کے پاس حاضر ہو جاؤں گا اور رات گزار کے صبح4:41جمعے کے بعد انشاءاللہ پھر ہم سیدھے حائل اپنی منزل تک پہنچ جائیں گے ایک رات گزار کر ازنا میں اخوان نے اچانک ہمارے محمود بھائی نے بھی کہا کہ ہمیں بھی جانا مجھے کچھ پتا نہیں بعد میں یہ پتا چلا وہاں درس بھی ہوتا ہے یہ لوگ درس میں شریک ہونے کے لیے الگات برائدہ سے وہاں حاضر ہوتے ہیں تو بس ایک پروگرام ہوا کی چلتے ہیں پھر تو لوگ اسی بہانے درس میں بھی شریک ہولیں گے المہم میں تو زیارت کی غرض سے آیا تھا5:09ہمارے اخوان جو ہیں یہ رضی صاحب یا محمود صاحب یہ تو درس میں حاضری کے کی وجہ سے یہاں حاضر ہوئے تھے لیکن بہرحال شیخ کا یہ جو معمول اپنا درس کا ہوتا ہے اس میں میں سننے کے لیے حاضر ہوا تھا کچھ استفادہ کرتا چند گھنٹوں کی معلومات سے کچھ ہمیں بھی علم ہوتا لیکن بہرحال استفادہ ہم بعد میں کریں گے پہلے آپ حضرات سے نپٹ لیں انشاءاللہ تعالی رات تو ہماری ہے یہ انشاءاللہ شیخ کے ساتھ5:43بہرحال اللہ حضر و جل سے مل کر کے یہ دعا کریں کہ اللہ تبارک و تعالی ہماری اس مجلس کو قبول فرمائے ہمارے یہاں بیٹھنے کو پاک پروردگار ہماری اس حاضری کو ذریعہ نجات بنائے اور جس طرح ہم یہاں بیٹھے ہیں اللہ جنت میں بھی ہمیں اسی طرح ملائے اور اسی طرح بٹھائے آمین یارب العالمین دیکھئے بساوقات ایسا ہوتا ہے کہ بہت سارے اخوان بہت سارے احباب اس طرح کی مجالس میں آنے سے کتراتیں6:11یا بہت ساری باتیں ان کے اپنے وہ ہوتی ہیں کہ ہماری سمجھ میں نہیں آتی یا ان کے مزاج کے خلاف یا اور کوئی چیز یا سوچتے ہیں کہ درس ہوتا ہے دین اسلام کی بات ہوگی چلو کیسٹ سن لیں گے یا ویڈیو دیکھ لیں گے یا یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کی مجالس میں شریک ہونا بھی ایک بہت بڑا سمجھئے کہ ذریع نجات ہے6:39ایک تو یہ ہے کہ علم آپ نے حاصل کر لیا کیسے سن لیا ٹھیک ہے وہ بھی ایک ذریعہ ہے اچھی چیز لیکن اس طرح کی مجالس میں شریک ہونا اور اس کو سننا جہاں پر یہاں کئی فائدے ہیں ایک تو یہ کہ آپ کو علم ملتا ہے آپ علم حاصل کرتے ہیں دوسری چیز یہ کہ ایسی مجالس میں شریک ہونے کا فائدہ سب سے بڑا یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی کے فرشتے7:09دنیا کے اندر چکر لگاتے رہتے ہیں جہاں کہیں بھی اللہ کا ذکر اللہ کے ذکر کے لئے کوئی مجلس مناقض ہوتی ہے اللہ اور اس کے رسول کا بیان ہوتا ہے تو وہ فرشتے اس میں حاضر ہوتے ہیں7:23اور اللہ تک اس کو خبر پہنچاتے ہیں لمبی حدیث ہے میں پوری تو نہیں بیان کروں گا اس کا لبے لباب نچوڑ یہ ہے کہ وہ فرشتے اللہ تعالیٰ سے کہتے ہیں اے اللہ اس میں تیرے بندے ہیں تو اللہ فرماتا ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں بولے جنت کی7:41لالچ ہے جنت کی تڑپ ہے جنت کی تمہ ہے تیرا ذکر کر رہے ہیں وہ اس لیے تاکہ تُو انہیں جنت دے دے تو اللہ فرماتا ہے کیا انہوں نے جنت دیکھی ہے تو فرشتے کہتے ہیں اللہ انہوں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے کہا اگر دیکھ لے تو فرشتے کہتے ہیں کہ اگر وہ جنت کو دیکھ لیں تو اور تیرا ذکر کریں اور تیری عبادت کریں اور تیرا شکر کریں8:05پھر اللہ پوچھتا حالانکہ وہ علام الغیوب ہے وہ غیبوں کا جاننے والا ہے لیکن یوں ہی اللہ تعالیٰ پھر فرشتوں سے پھر وہ جہنم کے بارے میں کہ جہنم سے یہ بندے اللہ کی تیرے بندے ڈرتے ہیں اللہ پوچھتا ہے کیا وہ جہنم کو انہوں نے دیکھا ہے وہ کہتے ہیں نہیں کہ اگر دیکھ لیں تو تو بولے کہ پھر تو اور زیادہ ڈریں گے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے کہتا ہے اے میرے فرشتوں اس مجلس میں جتنے لوگ بیٹھے ہیں8:31تم گواہ رہو کہ میں نے ان سب کے گناہوں کو معاف کر دی فرشتے کہتے ہیں اے پاک پروردگار اس کے اندر ایک بندہ یا کچھ بندے ایسے بھی ہیں جو دین اسلام کی تعلیم کی غرض سے حاضر نہیں ہوئے ہیں یوں ہی کسی کا انتظار کر رہے ہیں یوں ہی کسی سبب سے بیٹھے ہوئے ہیں اپنے کسی دنیاوی منفات اور غرض کی وجہ سے بیٹھے ہوئے ہیں8:58اللہ فرماتا ہے میں تمہیں گواہ بنا کے کہتا ہوں چونکہ وہ ان لوگوں کے ساتھ بیٹا ہوا ہے اس لیے میں اسے بھی معاف کرتا ہوں آپ سوچیں کتنی بڑی برکت تو جہاں تک علم کے حاصل کرنے کا تعلق ہے کہ آدمی کتابوں کے ذریعے سے یا قیسٹوں کے ذریعے حاصل کر لےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاللہ کی معرفت1 / 71اللہ کی معرفت - 19:192اللہ کی معرفت - 29:203اللہ کی معرفت - 39:194اللہ کی معرفت - 49:195اللہ کی معرفت - 59:196اللہ کی معرفت - 69:197اللہ کی معرفت - 79:19Berikutnya: Episode 2→