Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین حضرات یہ درس آپ کی خدمت میں اسلامی دعویٰ ان گائیڈن سنٹر حلغات سعودی عرب کی جانب سے پیش کیا جانا ہے اس درس کو آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں شیخ 0:43 مقصود الحسن فائزی حفظ اللہ درس کا عنوان ہے جہنم کی آگ سے کیسے بچیں الحمدللہ رب العالمین الصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلا آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد محترم حاضرین کرام جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ آج کا یہ اجتماع اور آج کی یہ باورکت مجلس کس وجہ سے مناقض کی گئی ہے 1:42 ابھی اچانک خبر ملی کہ بھائی محمود کے یہاں بچی کی ورادت ہوئی ہے اللہ اس کو نیک اور صالحہ بنائے پہلے سے اگر خبر ہوتی تو چند اشار بھی کہہ لیتے لیکن بہرحال جہاں تک واضح و نصیحت کا مسئلہ ہے تو ہمارے شیخ محترم آپ کے سامنے موجود ہیں البتہ چند تازہ اشار میں آپ کو سنا دیتا ہوں 2:32 اشحبِ شوق کو محمیز لگانا ہوگا تائرِ فکر کو 3:05 اب اُچھا اُڑانا ہوگا تائرِ فکر کو اب اُچھا اُڑانا ہوگا جو نہ محتاجے سباہوں نہ بہاروں کا غلام جو نہ محتاجے 3:41 پھول گلشن میں کوئی ایسا کھلانا ہوگا ہر کلی چیر دے 4:14 سینے کو ہمارے آگے ہر کلی چیر دے سینے کو ہمارے آگے ایسا نغمہ کوئی پرمست سنانا ہوگا ایسا نغمہ کوئی 4:47 اور ایک حدیث کی طرف اشارہ ہے شیخ گویا کہ اس کی سادہ الفاظ میں ترجمانی ہے کہ میزان عمل میں قیامت کے دن اچھے اخلاق سے زیادہ یعنی حسن الخلق سے زیادہ کوئی چیز وزنی نہیں ہوگی 5:20 اگر یہ خواہش ہے کہ میزانِ عمل ہو وزنی اپنے اخلاق کریمانہ بنانا ہوگا 5:54 آنے والا مسرح علی بذکر اللہ تطمئن القلوب 6:23 ذکر مولا کو زبانوں پہ سجانا ہوگا 6:53 چاہتے ہو گر یہ خواہش ہے کہ ہم خلد بری میں جائیں اپنے دامن کو گناہوں سے بچانا ہوگا 7:27 اپنے دامن کو گناہوں سے بچانا ہوگا لوگ کہتے ہیں کہ ہم فتنہ درو سرکش ہیں 7:59 کہتے ہیں کہ ہم فتنہ گروہ سرکش ہیں ایسے غداروں کو آئینہ دکھانا ہوگا اور ہم سے بڑھ کر کوئی 8:30 ہم درد نہیں ہو سکتا ہم سے بڑھ کر کوئی ہم درد نہیں ہو سکتا اس حقیقت کو زمانے کو بتانا ہوگا تائر فکر کو 9:00 اب چاہوں گا نہ ہوگا
Tampilkan transkrip lengkap