Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 موسیقی 0:34 وخیر الہدی هدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وشر الامور محدثاتها وكل محدثة بدعہ وكل بدعہ ضلالة وكل ضلالة فی النار اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا قووا انفسكم واہلیکم نارا وقودها الناس ولحجارا 1:01 حضرین مجلس رات کا 1:34 کافی حصہ گزر چکا ہے اور ہر شخص اپنے کام سے آیا ہے اور پھر صبح اسے کام پر جانا ہے اس لیے اس مجز کو زیادہ طول دینا قطعا غیر مناسب ہے صرف مختصر سے وقت میں چند فائدے اور اہمیت کی باتیں آپ لوگوں کے سامنے میں رکھنا چاہوں گا اور کوشش یہ ہوگی 2:17 میں اپنا معافی ضمیر آپ لوگوں تک آپ لوگوں کے سامنے ادا کر سکوں اور امید یہ ہوگی کہ آپ لوگ اس پر توجہ بھی دیں گے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی کوشش بھی کریں گے اللہ تبارک و تعالی ہمیں اور آپ کو ان تمام باتوں پر عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری باتوں کے اندر 2:47 وہ تاثیر دے جس سے آپ کے دل کچھ ان باتوں کی طرف مائل ہوں اس لیے کہ اس وقت سب سے بڑی کمی جو امت مسلمہ کے اندر ہے وہ عمل کی ہے علم بہت سے لوگ رکھتے ہیں سمجھ بہت سے لوگ رکھتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اپنے علم کے مطابق عمل نہیں کرتے 3:16 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار صحابہ اکرام کی مجلس کے اندر بیٹھے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف نظر اٹھائی اور آپ نے فرمایا یہ اس وقت کی بات ہے جبکی علم اٹھ جائے گا صحابہ نے عرض کیا بلکہ اگر مجھ سے نام بھول نہیں رہا ہے تو ایک صحابہ لبید نام کے تھے وہ 3:54 انساری تھے انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم علم اٹھ کیسے جائے گا قرآن ہمارے پاس ہے ہم قرآن کو پڑھیں گے اپنے بچوں کو پڑھائیں گے ہمارے بچے اپنے بچوں کو پڑھاتے رہیں گے اس طریقے سلسلہ چلتا رہے گا اور ہمارے بیچ یہ علم موجود ہوگا یہ علم اٹھ کیسے جائے گا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں انسار کا سب سے بڑا اکلمند آدمی سمجھتا تھا 4:26 تم نے تو بڑی بے وقوفی کی بات کہی ان یہود اور نصارہ کو تم دیکھتے نہیں کہ ان کے پاس آسمانی کتاب جس شکل میں بھی ہے موجود ہے اسے پڑھتے بھی ہیں لیکن فرق یہ ہے کہ اس کے مطابق وہ عمل نہیں کرتے اسے کما حق کہو اور سمجھنے کوشش نہیں کرتے اسی طریقے سے جب یہ قرآن تو تمہارے بیچ موجود ہوگا لیکن قرآن کے مطابق عمل کرنا جب اٹھ جائے گا 4:56 قرآن کی صحیح سمجھ لوگ نہ حاصل کریں گے تو اس کا مطلب ہے کہ علم اٹھ گیا ہے تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ کمی زیادہ نہیں ہے کہ ہم اور آپ لوگ جانتے نہیں زیادہ کمی اس بات کی ہے کہ جو کچھ ہم جانتے ہیں اس کے مطابق عمل نہیں کرتے جو آیت سورہ تحریم کی ہم نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے وہ آیت ہمارے اور آپ کے حالات سے 5:28 یا یہ کہیے کہ ہماری اور آپ کی زندگی کے لیے بڑی اہم ہے اور بڑی ضرورت ہے کہ اس کے اوپر ہم اور آپ غور کریں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ یا ایوہ الذین آمنو اے ایمان والو اے ایمان والو تم اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ 6:05 تم اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ وہ جہنم کی آگ جس کے ایدھن لوگ اور پتھر بنیں گے لوگ اور پتھر بنیں گے گویا آیت کے اس جملے کے اندر چار چیزیں بیان کی گئیں دو حکم دیا گیا اور دو خبر دی گئی ہمیں اور آپ کو حکم کیا ہے 6:37 کہ تم لوگ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ دوسرا حکم یہ ہے کہ اپنے بچوں کو جہنم کی آگ سے اپنی اولاد کو اپنے ماتحد لوگوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ وہ جہنم کی آگ جس کے ایندھن لوگ اور پتھر بننے والے ہیں علیہ ملائکت غلاو شداد لا يعصون اللہ ما امرہو ویفعلون ما یعمرو اس جہنم 7:13 کے اوپر فرشتے ہیں ان کی ذمہ داری اس کی ذمہ داری انسانوں کو نہیں سونپی گئی ہے اللہ نے فرشتوں کو سونپی اور ان فرشتوں کی بھی اللہ تبارک و تعالی نے سات صفت بیان چار صفت بیان کی کہ ان فرشتوں کے اندر کتنی صفت پائی جاری چار صفت پائی جاری وہ کیا ہے وہ بڑے سخت دل ہیں ان کے دل کے اندر رحم نہیں ہے شداد بڑے طاقتور ہیں 7:47 انسان اور جن ان سے مقابلہ نہیں کر سکتے لا يعصون اللہ ما امرهم ان کی ایک صفت یہ بھی ہے کہ اللہ تبارک و تعالی جو انہیں حکم دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے لا يعصون اللہ ما امرهم انسانوں اور جناتوں کی طریقے سے نہیں کہ حکم کچھ ہے کر کچھ رہے ہیں نہیں لا يعصون اللہ ما امرهم اللہ جو انہیں حکم دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے 8:18 اور یہ بھی ہے نافرمانی تو کرتے رہے اس حکم کی تعمیل میں دیر بھی نہیں کرتے ہیں جس چیز کا حکم دیا ہے فوراں کر جاتے ہیں یہ نہیں کہ چلو یہ حکم ہے یہ کام کرنا ہے کل کر لیں گے پرسوں کر لیں گے نرسوں کر لیں گے ان کے اندر تاخیر نہیں ہے تو اس آیت کے اندر جس کا ترجمہ ہم نے مخصر طور پر آپ کے سامنے رکھا 8:49 اسی آیت پر غور کرنے کی آپ کو دعوت ہے اسی آیت پر غور کرنے اور سمجھنے کی آپ کو دعوت ہے کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے پہلی بات تو ہم یہ دیکھیں کہ خطاب اللہ نے کس سے کیا ہے کافروں کو نہیں کیا یہود اور نصارہ کو مخاطب نہیں کیا ہندووں کو مخاطب نہیں کیا اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ فرمانا یا ایوہ الذین آمنو
Tampilkan transkrip lengkap