Lectures & RemindersVideoمومن کے اوصاف - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن کے کیا اوصاف ھونے چاھئیں اس کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00پہنچائے اسی طرح سے مومن کی خوبی کہ اگر کھانا پیش کیا جائے یہ نہ کہیں یار آئیٹم صحیح نہیں بنا تھا یہ پارٹی کینسل ہے کیونکہ صحیح نہیں بنا اس کے بدلے دوسری پارٹی چاہیے ٹھیک ہے دوستوں میں اس طرح کی گفتگو الگ حیثیت رکھتی ہے لیکن کھانے پر عیب لگانا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جو معاملہ تھا جو معمول تھا کہ آپ نے کبھی کسی کھانے پہ0:25عیب نہیں لگایا پسند آیا تو کھائے ورنہ اٹھ گئے اس لیے اگر بندہ بلندیوں پہ جانا ہے0:35اگر کسی کو بلندیوں پہ پہنچنا ہے تو اخلاق کی بلندی حاصل کرے بلند وہ ہے جس کا اخلاق بلند ہو جیسا کی اللہ نے اپنے نبی کے بارے میں فرمایا اگر پستی میں جانا ہے زلیل ہونا ہے تو پھر جیسے چاہو رہو لوگوں کی محبت اگر چاہیے تو اچھا اخلاق پیش کرو حسن اخلاق1:01دوستی میں اضافہ کرتا ہے مومن کا اخلاق جب بلند ہوگا تو رب اسے جنت میں داخل فرمائے گا اخلاق کی بلندی رب سے تعلقات کی استواری کا ذریعہ ہے اخلاق کی بلندی دخول جنت کا ذریعہ ہے مومن تو وہ ہے جس کا کردار بلند ہو وہ مومن1:22جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا1:31جب مومن کے سامنے اللہ کی آیتیں پڑھی جائیں تو اس کا دل نرم ہو جائے اس کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں اس کا ایمان بڑھ جائے جب جنت و جہنم کی باتیں کی جائیں جب قبر کی باتیں کی جائیں جب آخرت کی باتیں کی جائیں تو مومن کا ایمان بڑھ جاتا ہے صحابے کرام کے اندر یہی ایمان تھا جیسا کہ صحیح بخاری میں حضرت حندلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مشہور واقعہ کہ ایک مرتبہ2:01اور راستے میں ان سے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی ملاقات ہوئی صدیق نے پوچھا ہنزلہ کیا معاملہ ہے خیریت سے تو ہیں حضرت ہنزلہ نے کہا کہ صدیق میں تو منافق ہو گیا ابوبکر صدیق نے کہا کہ ہنزلہ بہت تاجب کی بات ہے کیا کہہ رہے ہو حضرت ہنزلہ نے فرمایا کہ جب ہم لوگ2:23نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلسوں میں ہوتے ہیں آپ جنت و جہنم کا ذکر کرتے ہیں تو ہمارا ایمان اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ چیزیں ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں لیکن جب ہم آپ کی مجلسوں سے اٹھ کر کے واپس آتے ہیں تو ہمارے دل کی دنیا تاریخ ہو جاتی ہے اور ہمیں محسوس ہوتا ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم منافق ہو گئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں صدیق کے ساتھ ہنزلہ حاضر ہوئے نبی صل2:53سے جب ذکر کیا تو حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہنزلہ تم لوگ میرے پاس جس حالت میں رہتے ہو اگر اسی حالت میں ہمیشہ رہو تو فرشتے راستہ چلتے ہوئے تم سے مسافہ کریں گے یعنی مومن وہ ہوتا ہے کہ جب اس کا ایمان بلند ہوتا ہے تو فرشتے بھی مسافہ کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں یہ مومن ہوتا ہے ایک اور آخری حدیث سنیں کیونکہ وقت بھی پھر ہو جائے گا اس کے بعد گفتگو ختم کرتا ہوں3:21عبداللہ ابن مبارک مشہور تابعی شیخ الاسلام ان کا لقب ہے ان کی کتاب از زہد ور رقائق جلد ایک صفحہ 327 میں صحیح سنت کے ساتھ موقوفا یہ واقعہ ذکر ہے موسیٰ علیہ السلام نے3:39اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عمر بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کے راوی ہیں فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مرتبہ موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا کہ اے میرے رب بندوں میں کون بندہ تجھے سب سے زیادہ پسند ہے کون سا بندہ سب سے زیادہ پسند ہے موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ اللہ نے کہا کہ موسیٰ یہ سوال کیوں کر رہے ہو کیا وجہ ہے کہ یہ سوال کر رہے ہو4:09موسیٰ علیہ السلام نے کہا میرے رب اس لیے یہ سوال کر رہا ہوں تاکہ اس بندے سے میں بھی محبت کروں جس بندے سے تو محبت کرتا ہے اسی بندے سے میں بھی محبت کروں اللہ نے فرمایا کہ موسیٰ وہ بندہ جو زمین کے ایک کنارے ہے4:29اور میرا دوسرا بندہ زمین کے دوسرے کنارے رہتا ہے دونوں ایک دوسرے کو پہچانتے بھی نہیں دونوں سے ایک دوسرے کی ملاقات بھی نہیں ہے لیکن جب زمین کے ایک کنارے رہنے والے مومن بندے کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو دوسرا بندہ تڑپ اٹھتا ہے اور اس کی مدد کے لیے کوشش کرتا ہے اس کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھتا ہے میری بارگاہ میں ہاتھ اٹھاتا ہے دعا کے لیے اور کہتا ہے کہ بندے کی تکلیف کو دوسرا ب4:58موسیٰ مجھے ایسے ہی بندے پسند ہیں جو دوسرے مومن کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھیں دوسروں کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھیں دوسرے کی مصیبت کو اپنی مصیبت سمجھیں موسیٰ مجھے ایسے بندے زیادہ پسند ہیں دوسروں کے غم کو جو5:19اپنا غم سمجھتے ہیں ایسے آدمی کو ہم محترم سمجھتے ہیں وہ آدمی اللہ کی بارگاہ میں محترم ہے جو دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھے موسیٰ علیہ السلام نے دوسرا سوال کیا کہ اے میرے رب یہ بات میری سمجھ میں نہیں آئی کہ تُو نے جہنم پیدا کیا تُو نے انسانوں کو پیدا کیا5:39تو انسانوں کا خالق ہے ان کا رازق ہے مالک ہے اور تو نے ہی جہنم کو پیدا کیا اور پھر انسانوں کو جہنم میں ڈالے گا اگر ان انسانوں کو جہنم میں ڈالنا تھا تو انسانوں کو کیوں پیدا کیا یعنی تو نے دونوں چیزوں کو پیدا کیا جہنم اور انسان پھر انسانوں کو جہنم میں ڈالے گا یہ چیز میری سمجھ میں نہیں آئی موسیٰ علیہ السلام نے کہا موسیٰ اس سوال کا جواب چاہیے تو تم کھیتی کرو کھیتی کرو موسیٰ علیہ السلام نے کھیتی کیا اللہ کے حکم سے6:06کھیتی کیا فصل تیار ہو گئی غلہ کاٹ کر کے اپنے گھر لے آئے اللہ ہر چیز پر قادر ہے ہر چیز سمجھانے پر بتانے پر قادر ہے لیکن اللہ کا ایک اسلوب ہے سمجھانے کا ایک طریقہ ہے پوری انسانیت کو سبق دینے کا ایک انداز ہے جو بندے کو سمجھانا چاہتا ہے موسیٰ علیہ السلام سے اللہ نے پوچھا موسیٰ تمہاری کھیتی کا کیا ہوا حالانکہ اللہ ہر چیز جانتا ہے موسیٰ علیہ السلام نے کہا میرے رب کھیتی تیار ہو گئی غلہ کاٹ کے6:37اللہ نے پوچھا کہ موسیٰ کھیتی کا سارا غلہ کٹ کے لے آیا کچھ کھیت میں چھوڑ دیا موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ میرے رب جو غلہ بہترین تھا جس کی بالیاں اور دانیں اچھے تھے وہ اٹھا کے گھر لے آیا6:50اور جو کھیت کے کنارے کے پودے ہوتے ہیں جس کو جانور چک جاتے ہیں یا جس پہ مسافر راستہ وغیرہ بنا لیتے ہیں تو وہ پودے مردہ ہو جاتے ہیں وہ پودے جو مرجھا گئے تھے جن کی بالیاں مردہ تھیں جن میں دانے کمزور تھے میں نے ان کو چھوڑ دیا جو گلے میرے کام کے تھے میں ان کو گھر لے آیا اللہ نے کہا موسیٰ تمہارے سوال کا یہی جواب ہے میں جہنم میں صرف اسی بندے کو ڈالوں گا جس کے عمال اچھے نہیں ہے جہنم میں وہی بندہ جائے گا جو بندہ7:18برائیاں کرے جو بندہ میرے ساتھ شرک کرے کفر کرے وہ بندہ جو عامالِ صالحہ کرے جو کامل مومن ہوگا جو مجھ پر ایمان رکھے میرے نبی پر ایمان رکھے وہ بندہ جو مکمل ہوگا شرک و کفر سے پاک ہوگا اسے میں جہنم میں نہیں ڈالوں گا تم نے اچھا غلہ جیسے اپنے گھر میں سجا کے رکھ لیا اچھا مومن اچھے مومنوں کے لیے میں نے جنت الفردوس بنا کے رکھی ہے اور وہ مومن جو برے ہیں یا وہ بندے جو کافر ہیں7:47ہیں جو مشرک ہیں جن کے پاس کفر و شرک ہے یعنی جن کے اخلاق کی پستی یا عقیدے کی خرابی وہ بندے ان کو میں جہنم میں ڈالوں گا اللہ نے کہا موسیٰ تمہارے سوال کا یہی جواب ہے میرے بھائیوں اور دوستو مومن کی خوبیاں مومن کی اعصاب تو بہت زیادہ ہیں اور کوشش کرے بندہ کہ ان خوبیوں کو اختیار کر لے جن سے مومن کو رب کی جنت مل جائے اور8:14یہی اصل کامیابی ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں ان تمام خوبیوں کو عطا فرمائے وہ تمام خوبیاں عطا فرمائے جن خوبیوں سے ہمیں نبی کی رفاقت نبی کی شفاعت8:30رب کی ملاقات اور رب کی جنت محسر آ سکتی ہو اور وہ تمام برائیاں وہ تمام بد اخلاقیاں ہمیں ان سے دور رکھے جن سے بندہ رب سے یا نبی سے یا جنت سے دور ہوتا ہو اے اللہ تو ہمیں8:46اخلاق کی بلندی اتا فرما کردار کی بلندی اتا فرما ایمانِ کامل اتا فرما عملِ صالح کی توفیق اتا فرما آمین وَسَلَّ اللَّهُ عَلَى نَبِيِّنَ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ اَجْمَعِينَTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمومن کے اوصاف7 / 71مومن کے اوصاف - 19:252مومن کے اوصاف - 29:253مومن کے اوصاف - 39:254مومن کے اوصاف - 49:255مومن کے اوصاف - 59:256مومن کے اوصاف - 69:257مومن کے اوصاف - 79:25