Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 اَمَنْ اَظْلَمُ مِن مَنْ كَذَبَ عَلَى اللَّهِ وَكَذَّبَ بِالصِّدْقِ اِذْ جَاءَ اَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوَلْ لِلْكَافِرِينَ اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ بولے اور سچا دین جب اس کے پاس آئے تو اسے جھوٹا بتائے کیا ایسے کفار کے لیے جہنم ٹھکانا نہیں ہے 0:26 اور جو سچے دین کو لائے اور جس نے اس کی تصدیق کی یہی لوگ پارسا ہیں ان کے لیے ان کے رب کے پاس ہر وہ چیز ہے جو یہ چاہیں 0:55 نیک لوگوں کا یہی بدلہ ہے تاکہ اللہ ان سے ان کے برے عملوں کو دور کر دے اور جو نیک کام انہوں نے کیے ہیں ان کا اچھا بدلہ عطا فرمائے 1:22 وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِن دُونِهِ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادِ کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں یہ لوگ آپ کو اللہ کے سوا اوروں سے ڈرا رہے ہیں اور جسے اللہ گمراہ کر دے اس کی رہنمائی کرنے والا کوئی نہیں وَمَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ مُضِلٍ 1:49 اور جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں کیا اللہ غالب اور بدلہ لینے والا نہیں ہے 2:11 اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمان و زمین کو کس نے پیدا کیا ہے 2:42 تو یقیناً وہ یہی جواب دیں گے کہ اللہ نے آپ ان سے کہیے کہ اچھا یہ تو بتاؤ جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو اگر اللہ مجھے نقصان پہنچانا چاہے تو کیا یہ اس کے نقصان کو ہٹا سکتے ہیں یا اللہ مجھ پر مہربانی کا ارادہ کرے تو کیا یہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں آپ کہہ دیں کہ اللہ مجھے کافی ہے توقل کرنے والے اسی پر توقل کرتے ہیں 3:11 کہتی جئے کہ اے میری قوم تم اپنی جگہ پر عمل کیے جاؤ میں بھی عمل کر رہا ہوں ابھی ابھی تم جان لوگے کہ کس پر رسوا کرنے والا عذاب آتا ہے 3:38 اور کس پر دائمی مار اور ہمیشکی کی سزا ہوتی ہے اِنَّا اَنزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ لِلنَّاسِ بِالْحَقِّ فَمَنْ اِهْتَدَا فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيلٍ آپ پر ہم نے حق کے ساتھ یہ کتاب لوگوں کے لیے نازل فرمائی ہے پس جو شخص راہ راست پر آ جائے 4:08 اس کے اپنے لئے نفع ہے اور جو گمراہ ہو جائے اس کی گمراہی کا ببال اسی پر ہے تو ان کا ذمہ دار نہیں 4:34 اللہ ہی روحوں کو ان کی موت کے وقت اور جن کی موت نہیں آئی انہیں ان کی نیند کے وقت قبض کر لیتا ہے پھر جن پر موت کا حکم لگ چکا ہے انہیں تو روک لیتا ہے اور دوسری روحوں کو ایک مقرر وقت تک کے لیے چھوڑ دیتا ہے غور کرنے والوں کے لیے اس میں یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں 5:02 کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا اوروں کو سفارشی مقرر کر رکھا ہے آپ کہہ دیجئے کہ اگرچہ وہ کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں 5:30 کہہ دیجئے کہ تمام سفارش کا مختار اللہ ہی ہے تمام آسمانوں اور زمین کا راج اسی کے لیے ہے تم سب اسی کی طرف پھیرے جاؤگے 5:56 وَإِذَا ذُكِرَ الَّذِينَ مِن دُونِهِ إِذَا هُمْ يَسْتَبْشِرُونَ جب اللہ اکیلے کا ذکر کیا جائے تو ان لوگوں کے دل نفرت کرنے لگتے ہیں جو آخرت کا یقین نہیں رکھتے اور جب اس کے سوا اور کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل کھل کر خوش ہو جاتے ہیں قُلِ اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ 6:26 آپ کہہ دیجئے کہ اے اللہ آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے چھپے کھلے کے جاننے والے تو ہی اپنے بندوں میں ان امور کا فیصلہ فرمائے گا جن میں وہ علج رہے تھے 6:59 لَفْتَدَوْا بِهِ مِن سُوءِ الْعَذَابِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَبَدَا لَهُم مِنَ اللَّهِ مَا لَمْ يَكُونُوا يَحْتَسِبُونَ اگر ظلم کرنے والوں کے پاس وہ سب کچھ ہو جو روح زمین پر ہے اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور ہو تو بھی بدترین سزا کے بدلے میں قیامت کے دن یہ سب کچھ دے دیں 7:25 اور ان کے سامنے اللہ کی طرف سے وہ ظاہر ہوگا جس کا گمان بھی انہیں نہ تھا جو کچھ انہوں نے کیا تھا اس کی برائیاں ان پر ظاہر ہو جائیں گی اور جس کے ساتھ وہ مزاک کرتے تھے وہ انہیں آگھیرے گا 7:50 فَإِذَا مَسَّ الْإِنسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ثُمَّ إِذَا خَوَّلْنَاهُ نِعْمَةً مِنَّا قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ انسان کو جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارنے لگتا ہے 8:16 پھر جب ہم اسے اپنی طرف سے کوئی نعمت عطا فرما دیں تو کہنے لگتا ہے کہ یہ تو مجھے میری قابلیت کی وجہ سے ملی ہے بلکہ یہ آزمائش ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ بے علم ہیں ان سے اگلے بھی یہی بات کہہ چکے ہیں پس ان کی کاروائی ان کے کچھ کام نہ آئی 8:45 پھر ان کی کی ہوئی تمام برائیاں ان پر آ پڑیں اور ان میں سے بھی جو گناہگار ہیں ان کی کی ہوئی برائیاں بھی اب ان پر آ پڑیں گی اور یہ ہمیں ہرا دینے والے نہیں 9:14 کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ جس کے لیے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ بھی ایمان لانے والوں کے لیے اس میں نشانیاں ہیں 9:42 میری جانب سے کہہ دو کہ اے میرے بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادت ہی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے ناؤمید نہ ہو جاؤ بالیقین اللہ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے واقعی 10:12 وہ بڑی بخشش بڑی رحمت والا ہے تم سب اپنے پروردگار کی طرف جھک پڑو اور اس کی حکم برداری کیے جاؤ اس سے قبل کہ تمہارے پاس عذاب آ جائے اور پھر تمہاری مدد نہ کی جائے 10:38 وَاتَّبِعُوا أَحْسَنَ مَا أُنزِنَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَأَنتُمْ لَا تَشْعُرُونَ اور اس بہترین چیز کی پیروی کرو جو تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کی گئی ہے اس سے پہلے کہ تم پر اچانک عذاب آ جائے اور تمہیں اطلاع بھی نہ ہو 11:05 ایسا نہ ہو کہ کوئی شخص کہے ہائے افسوس اس بات پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتا ہی کی بلکہ میں تو مزاق اڑانے والوں میں ہی رہا 11:33 یا کہے کہ اگر اللہ مجھے ہدایت کرتا تو میں بھی پارسان لوگوں میں ہوتا یا عذاب کو دیکھ کر کہے کاش کہ کسی طرح میرا لوٹ جانا ہو جاتا تو میں بھی نیکوکاروں میں ہو جاتا 11:57 ہاں ہاں بے شک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھی جنہیں تو نے جھٹلایا اور غرور و تکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں 12:27 اور جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ قیامت کے دن ان کے چہرے سیاہ ہو گئے ہوں گے کیا تکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ جہنم میں نہیں اور جن لوگوں نے پرہزگاری کی انہیں اللہ ان کی کامیابی کے باعث بچا لے گا 12:55 انہیں کوئی برائی چھو بھی نہ سکے گی اور نہ وہ کسی طرح غمگین ہوں گے اللہ خالق کل شئیء وهو على کل شئیء وکیل اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز پر نگاہبان ہے لہو مقالید السماوات والارض والذین کفروا بآیات اللہ اولائکہم الخاسرون 13:25 آپ کہہ دیجئے اے جاہلو کیا تم مجھ سے اللہ کے سوا اوروں کی عبادت کو کہتے ہو 13:51 یقیناً تیری طرف بھی اور تجھ سے پہلے کے تمام نبیوں کی طرف بھی وحی کی گئی ہے کہ اگر تُو نے شرک کیا تو بلا شبہ تیرا عمل زائع ہو جائے گا اور بالیقین تُو زیاکاروں میں سے ہو جائے گا 14:18 بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا 14:45 اور ان لوگوں نے جیسی قدر اللہ کی کرنی چاہیے تھی نہیں کی ساری زمین قیامت کے دن اس کی مٹھی میں ہوگی اور تمام آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپیٹے ہوئے ہوں گے وہ پاک اور برتر ہے ہر اس چیز سے جسے لوگ اس کا شریک بنائیں 15:14 اور سور پھونک دیا جائے گا پس آسمانوں اور زمین والے سب بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے مگر جسے اللہ چاہے پھر دوبارہ سور پھونکا جائے گا پس وہ ایک دم کھڑے ہو کر دیکھنے لگ جائیں گے 15:44 وَقُضِيَ بَيْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُضْلَمُونَ اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگاہ اٹھے گی نام آمال حاضر کیے جائیں گے نبیوں اور گواہوں کو لایا جائے گا اور لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلے کر دیے جائیں گے اور ان پر ذرہ بھی ظلم نہ ہوگا وَوْفِيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا عَمِلَتْ وَهُوَ اَعْلَمُ بِمَا يَفْعَلُونَ 16:13 اور جس شخص نے جو کچھ کیا ہے بھرپور دے دیا جائے گا اور لوگ جو کچھ کر رہے ہیں وہ بخوبی جاننے والا ہے 16:35 وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمْ آیَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا قَالُوا بَلَا وَلَكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكَافِرِينَ کافروں کے غول کے غول جہنم کی طرف ہنکائے جائیں گی 17:04 جب وہ اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے ان کے لیے کھول دیے جائیں گے اور وہاں کے نگابان ان سے سوال کریں گے کہ کیا تمہارے پاس تم میں سے رسول نہیں آئے تھے جو تم پر تمہارے رب کی آیتیں پڑھتے تھے اور تمہیں اس دن کی ملاقات سے ڈراتے تھے یہ جواب دیں گے کہ ہاں درست ہے لیکن عذاب کا حکم کافروں پر ثابت ہو گیا 17:28 کہا جائے گا کہ اب جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ جہاں ہمیشہ رہو گی پس سرکشوں کا ٹھکانہ بہت ہی برا ہے 17:53 اور جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے تھے ان کے گروہ کے گروہ جنت کی طرف روانہ کیے جائیں گی یہاں تک کہ جب اس کے پاس آ جائیں گی اور اس کے دروازے کھول دیے جائیں گی 18:22 اور وہاں کے نگابان ان سے کہیں گے تم پر سلام ہو تم پاکیزہ ہو تم اس میں ہمیشہ کے لیے چلے جاؤ یہ کہیں گے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے اپنا وعدہ پورا کیا اور ہمیں اس زمین کا وارث بنا دیا 18:52 کہ جنت میں جہاں چاہیں رہیں پس عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا بدلہ ہے اور تو فرشتوں کو اللہ کے عرش کے ارد گرد 19:19 حلقہ باندھے ہوئے اپنے رب کی حمد و تسبیح کرتے ہوئے دیکھے گا اور ان میں انصاف کا فیصلہ کیا جائے گا اور کہہ دیا جائے گا کہ ساری خوبی اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنہار ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے آمین کتاب من اللہ العزیز العلیم 19:53 حامی اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور بائلم ہے غافر الدنب وقابل التوب شدید العقابل الطول لا الہ الا هو علیہ المصیر گناہ کا بخشنے والا اور توبہ کا قبول فرمانے والا سخت عذاب والا انام و قدرت والا جس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی کی طرف واپس لوٹنا ہے 20:23 اللہ کی آیتوں میں وہی لوگ جھگڑتے ہیں جو کافر ہیں پس ان کا شہروں میں چلنا پھرنا آپ کو دھوکے میں نہ ڈالے 20:51 وَجَادَلُوا بِالْبَاطِلِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقَّ فَأَخَذْتُهُمْ فَكَیْفَ كَانَ عِقَاب قوم نوح نے اور ان کے بعد کی گروہوں نے بھی جھٹلایا تھا اور ہر امت نے اپنے رسول کو گرفتار کر لینے کا ارادہ کیا اور باطل کے ذریعے کج بحثیاں کی تاکہ ان سے حق کو بگاڑ دیں پس میں نے ان کو پکڑ دیا سو میری طرف سے کیسی سزا ہوئی 21:18 اور اسی طرح آپ کے رب کا حکم کافروں پر ثابت ہو گیا کہ وہ دوزخی ہیں 21:45 رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَحْمَةً وَعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَقِهمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ عرش کے اٹھانے والے اور اس کے آس پاس کے فرشتے اپنے رب کی تسبیح حمد کے ساتھ ساتھ کرتے ہیں اور اس پر ایمان رکھتے ہیں اور ایمان والوں کے لیے استغفار کرتے ہیں کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار 22:13 تُو نے ہر چیز کو اپنی بخشش اور علم سے گھیر رکھا ہے پس تُو انہیں بخش دے جو توبہ کریں اور تیری راہ کی پیروی کریں اور تُو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدْتَهُمْ وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اے ہمارے 22:42 تو انہیں ہمیشگی والی جنتوں میں لے جا جن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ان کے باپ دادوں اور بیویوں اور اولادوں میں سے بھی ان کو جو نیک عمل ہیں یقیناً تو تو غالب و با حکمت ہے وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ وَمَن تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ اور انہیں برائیوں سے بھی محفوظ رکھ 23:11 حق تو یہ ہے کہ اس دن تُو نے جسے برائیوں سے بچا لیا اس پر تُو نے رحمت کر دی اور بہت بڑی کامیابی تو یہی ہے بے شک جن لوگوں نے کفر کیا 23:34 انہیں یہ آواز دی جائے گی کہ یقیناً اللہ کا تم سے بیزار ہونا اس سے بہت زیادہ ہے جو تم اپنے سے بیزار ہوتے تھے جبکہ تم ایمان کی طرف بلائے جاتے تھے تو تم کفر کرنے لگتے تھے 24:02 وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار تو نے ہمیں دو بار مارا اور دو بار ہی زندہ کیا اب ہم اپنے گناہوں کے اقراری ہیں تو کیا اب کوئی نکلنے کی بھی راہ ہے 24:28 یہ عذاب تمہیں اس لیے ہے کہ جب صرف اکیلے اللہ کا ذکر کیا جاتا تو تم انکار کر جاتے تھے اور اگر اس کے ساتھ کسی کو شریک کیا جاتا تھا تو تم مان لیتے تھے پس اب فیصلہ اللہ بلند و بزرگ ہی کا ہے 24:56 وہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھلاتا ہے اور تمہارے لیے آسمان سے روزی اتارتا ہے اور نصیحت تو صرف وہی حاصل کرتے ہیں جو رجوع کرتے ہیں فَدْعُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ پس تم اللہ کو اس کے لیے دین کو خالص کر کے پکارتے رہو گو کافر برا ہی مانے 25:22 رفیع الدرجات ذو العرش ینقر روح من امره على من یشاء من عباده لینذر یوم التلاق بلندرجوں والا عرش کا مالک وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے وہی نازل فرماتا ہے تاکہ وہ ملاقات کے دن سے ڈرائے یوم ہم بارزون 25:46 جس دن سب لوگ ظاہر ہو جائیں گے ان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیدہ نہ رہے گی آج اس کی بادشاہی ہے فقط اللہ واحد و قہار کی 26:13 آج ہر نفس کو اس کی کرنی کا پھل دیا جائے گا آج کسی قسم کا ظلم نہیں یقیناً اللہ بہت جلد حساب کرنے والا ہے 26:41 اور انہیں بہت ہی قریب آنے والی قیامت سے آگاہ کر دیں جبکہ غم کے مارے دل حلق تک پہنچ جائیں گے ظالموں کا نہ کوئی دلی دوست ہوگا نہ سفارشی کہ جس کی بات مانی جائے گی وہ آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو خوب جانتا ہے 27:07 اور اللہ ٹھیک ٹھیک فیصلہ کر دے گا اس کے سوا جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں وہ کسی چیز کا بھی فیصلہ نہیں کر سکتے بے شک اللہ خوب سنتا خوب دیکھتا ہے 27:31 اَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ كَانُوا مِنْ قَبْلِهِمْ كَانُوا هُمْ اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَآثَارًا فِي الْأَرْضِ فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ وَمَا كَانَ لَهُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَاقٍ کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے 28:00 وہ قوت و طاقت کے اور زمین میں اپنی یادگاروں کے اعتبار سے ان سے بہت زیادہ تھے پس اللہ نے انہیں ان کے گناہوں پر پکڑ لیا اور کوئی نہ ہوا جو انہیں اللہ کے عذاب سے بچا لیتا 28:29 یہ اس وجہ سے کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر موجزے لے لے کر آتے تھے تو وہ انکار کر دیتے تھے پس اللہ انہیں پکڑ لیتا تھا یقیناً وہ طاقتور اور سخت عذاب والا ہے اور ہم نے موسیٰ کو اپنی آیتوں اور کھلی دلیلوں کے ساتھ بھیجا 28:54 فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے 29:24 پس جب موسیٰ ان کے پاس ہماری طرف سے دین حق لے کر آئے تو انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ جو ایمان والے ہیں ان کے لڑکوں کو تو مار ڈالو اور ان کی لڑکیوں کو زندہ رکھو اور کافروں کی جو ہیلا سازی ہے وہ غلطی ہی میں ہے 29:51 اور فیرون نے کہا مجھے چھوڑو کہ میں موسیٰ کو مار ڈالوں اسے چاہیے کہ اپنے رب کو پکارے مجھے تو ڈر ہے کہ یہ کہیں تمہارا دین نہ بدل ڈالے یا ملک میں کوئی بہت بڑا فساد برپا نہ کر دے 30:13 موسیٰ نے کہا میں اپنے اور تمہارے رب کی پناہ میں آتا ہوں ہر اس تکبر کرنے والے شخص سے جو روز حساب پر ایمان نہیں رکھتا 30:33 وَقَالَ رَجُلٌ مُؤْمِنٌ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ اِيمَانَهُ أَتَقْتُلُونَ رَجُلًا أَنْ يَقُولَ رَبِّ اللَّهُ وَقَدْ جَاءَكُمْ بِالْبَيِّنَاتِ مِنْ رَبِّكُمْ وَإِنْ يَكُ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ كَذِبُهُ وَإِنْ يَكُ صَادِقًا يُصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمْ 31:03 اور ایک مومن شخص نے جو فیرون کے خاندان میں سے تھا اور اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھا کہا کہ کیا تم ایک شخص کو محض اس بات پر قتل کرتے ہو کہ وہ کہتا ہے میرا رب اللہ ہے اور تمہارے رب کی طرف سے دلیلیں لے کر آیا ہے 31:27 اگر وہ جھوٹا ہو تو اس کا جھوٹ اسی پر ہے اور اگر وہ سچا ہو تو جس عذاب کا وہ تم سے وعدہ کر رہا ہے وہ کوئی نہ کوئی تو تم پر آ پڑے گا اللہ اس کی رہوری نہیں کرتا جو حد سے گزر جانے والا اور جھوٹا ہو 31:55 اے میری قوم کے لوگو آج تو بادشاہت تمہاری ہے کہ اس زمین پر تم غالب ہو لیکن اگر اللہ کا عذاب ہم پر آ گیا تو کون ہماری مدد کرے گا فیرون بولا میں تو تمہیں وہی رائے دے رہا ہوں جو خود دیکھ رہا ہوں اور میں تو تمہیں بھلائی کی راہی بتلا رہا ہوں 32:22 وَقَالَ الَّذِي آمَنَ يَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ مِثْلَ يَوْمِ الْأَحْزَابِ اس مومن نے کہا اے میری قوم کے لوگوں مجھے تو اندیشہ ہے کہ تم پر بھی ویسا ہی روزِ بد نہ آئے جو اور امتوں پر آیا مِثْلَ دَأْ بِقَوْمِ نُوحٍ وَعَادٍ وَسَمُودَ وَالَّذِينَ مِن بَعْدِهِمْ وَمَا اللَّهُ يُرِيدُ ظُلْمًا لِّلْعِبَادِ 32:52 جیسے امت نوح اور آدو سمود اور ان کے بعد والوں کا حال ہوا اللہ اپنے بندوں پر کسی طرح کا ظلم کرنا نہیں چاہتا اور اے میری قوم مجھے تم پر ہانگ پکار کے دن کا بھی ڈر ہے 33:22 جس دن تم پیٹ پھیر کر لوٹو گے تمہیں اللہ سے بچانے والا کوئی نہ ہوگا اور جسے اللہ گمراہ کر دے اس کا حادی کوئی نہیں 33:47 حتی اذا ہلک قلتم لن یبعث اللہ من بعد ہی رسولاں کذلک یضل اللہ من ہوا مسرف مرتاب اور یقیناً اس سے پہلے تمہارے پاس یوسف دلیلیں لے کر آئے پھر بھی تم ان کی لائی ہوئی دلیل میں شک و شباہی کرتے رہے یہاں تک کہ جب ان کی وفات ہو گئی تو کہنے لگے ان کے بعد تو 34:15 اللہ کسی رسول کو بھیجے گا ہی نہیں اسی طرح اللہ گمراہ کرتا ہے ہر اس شخص کو جو حد سے بڑھ جانے والا شک شبہ کرنے والا ہو 34:45 جو بغیر کسی سنت کے جو ان کے پاس آئی ہو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں اللہ اور مومنوں کے نزدیک یہ تو بہت بڑی بیزاری کی چیز ہے اللہ اسی طرح ہر ایک مغرور سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے 35:09 اور فیرون نے کہا اے حامان میرے لئے ایک محل بنا شاید کہ میں آسمان کے جو دروازے ہیں ان دروازوں تک پہنچ جاؤں 35:38 اور موسیٰ کے معبود کو جھاک لوں اور بے شک میں سمجھتا ہوں وہ جھوٹا ہے اور اسی طرح فیرون کی بد کرداریاں اسے بھلی دکھائی گئیں اور راہ سے روک دیا گیا اور فیرون کی ہر ہیلا سازی تباہی ہی میں رہی اور اس ایماندار شخص نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگوں تم سب میری پیروی کرو 36:08 میں نیک راہ کی طرف تمہاری رہبری کروں گا اے میری قوم یہ حیات دنیا متائے فانی ہے یقین مانو کہ قرار اور ہمیشکی کا گھر تو آخرت ہی ہے 36:31 جس نے گناہ کیا ہے اسے تو برابر برابر کا بدلہ ہی ہے اور جس نے نیکی کی ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت اور وہ اماندار ہو تو یہ لوگ 37:00 جنت میں جائیں گے اور وہاں بے شمار روزی پائیں گے اے میری قوم یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف بلا رہا ہوں اور تم مجھے دوزخ کی طرف بلا رہے ہو 37:29 تم مجھے یہ دعوت دے رہے ہو کہ میں اللہ کے ساتھ کفر کروں اور اس کے ساتھ شرک کروں جس کا مجھے کوئی علم نہیں اور میں تمہیں غالب بخشنے والے معبود کی طرف دعوت دے رہا ہوں 37:58 یہ یقینی امر ہے کہ تم مجھے جس کی طرف بلا رہے ہو وہ نہ تو دنیا میں پکارے جانے کے قابل ہے نہ آخرت میں اور یہ بھی یقینی بات ہے کہ ہم سب کا لوٹنا اللہ کی طرف ہے اور حد سے گزر جانے والے ہی یقیناً اہل دوزخ ہیں 38:28 پس آگے چل کر تم میری باتوں کو یاد کرو گی میں اپنا معاملہ اللہ کے سفرد کرتا ہوں یقیناً اللہ بندوں کا نگران ہے فَوَقَاهُ اللَّهُ سَيِّئَاتِ مَا مَكَرُوا وَحَاقَ بِآلِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ پس اسے اللہ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھی اور فرعون والوں پر بری طرح کا عذاب الٹ پڑا 38:58 النار یعرضون علیہ غدوا و عشیا و یوم تقوم الساعت ادخلو آل فرعون اشد العذاب آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام لائے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی فرمان ہوگا کہ فرعونیوں کو سخترین عذاب میں ڈالو 39:22 وَإِذْ يَتَحَاجُّونَ فِي النَّارِ فَيَقُولُوا الضُّعَفَاءُ لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبْعًا فَهَلْ أَنْتُمْ مُغْنُونَ عَنَّا نَصِيبًا مِنَ النَّارِ 39:47 اور جبکہ دوزخ میں ایک دوسرے سے جھگڑیں گے تو کمزور لوگ تکبر کرنے والوں سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے تو کیا اب تم ہم سے اس آگ کا کوئی حصہ ہٹا سکتے ہو قال الذین استکبروا انا کل فیها ان اللہ قد حکم بین العباد وہ بڑے لوگ جواب دیں گے ہم تو سبھی اس آگ میں ہیں 40:14 اللہ اپنے بندوں کے درمیان فیصلے کر چکا ہے اور تمام جہنمی مل کر جہنم کے داروگوں سے کہیں گے کہ تم ہی اپنے پروردگار سے دعا کرو کہ وہ کسی دن تو ہمارے عذاب میں کمی کر دے 40:39 وہ جواب دیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے رسول موجزے لے کر نہیں آئے تھے وہ کہیں گے ہاں کیوں نہیں وہ کہیں گے کہ پھر تم ہی دعا کرو اور کافروں کی دعا محض بے اثر اور بے راہ ہے 41:08 یقینا ہم اپنے رسولوں کی اور ایمان والوں کی مدد زندگانی دنیا میں بھی کریں گے اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے 41:37 جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ نفع نہ دے گی ان کے لیے لانت ہی ہوگی اور ان کے لیے برا گھر ہوگا ہم نے موسیٰ کو ہدایت نامہ عطا فرمایا اور بنو اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا 42:06 کہ وہ ہدایت و نصیحت تھی اقل مندوں کے لیے پس اے نبی تو صبر کر اللہ کا وعدہ بلا شبہ سچا ہی ہے تو اپنے گناہ کی معافی مانگتا رہے اور صبح شام اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتا رہے 42:35 جو لوگ باوجود اپنے پاس کسی سند کے نہ ہونے کے آیاتِ الٰہی میں جھگڑا کرتے ہیں ان کے دلوں میں بجوز نری بڑائی کے اور کچھ نہیں 43:03 وہ اس تک پہنچنے والے ہی نہیں سو تو اللہ کی پناہ مانگتا رہے بے شک وہ پورا سننے والا اور سب سے زیادہ دیکھنے والا ہے آسمان و زمین کی پیدائش یقیناً انسان کی پیدائش سے بہت بڑا کام ہے لیکن اکثر لوگ بے علم ہیں 43:31 اندھا اور بینا برابر نہیں نہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور بھلے کام کیے بدکاروں کے برابر ہیں تم بہت کم نصیحت حاصل کر رہے ہو 43:54 قیامت بالیقین اور بلا شبہ آنے والی ہے لیکن بہت سے لوگ ایمان نہیں لاتے 44:23 اور تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاوں کو قبول کروں گا یقین مانو کہ جو لوگ میری عبادت سے خود سری کرتے ہیں وہ ابھی ابھی زلیل ہو کر جہنم میں پہنچ جائیں گے 44:54 اللہ نے تمہارے لیے رات بنا دی کہ تم اس میں آرام حاصل کرو اور دن کو دیکھنے والا بنا دیا بے شک اللہ لوگوں پر فضل و کرم والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر گزاری نہیں کرتے یہی اللہ ہے تم سب کا رب ہر چیز کا خالق 45:25 اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بہکے جا رہے ہو اسی طرح وہ پہلے لوگ بھی بہکتے رہے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے 45:54 اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو ٹھہرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنا دیا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں اور تمہیں امدہ امدہ چیزیں کھانے کو عطا فرمائیں یہی اللہ 46:24 تمہارا پروردگار ہے پس بہت ہی برکتوں والا اللہ ہے سارے جہان کا پرورش کرنے والا وہ زندہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم خالص اسی کی عبادت کرتے ہوئے اسے پکارو تمام خوبیاں اللہ ہی کے لیے ہیں 46:55 جو تمام جہانوں کا رب ہے آپ کہہ دیجئے کہ مجھے ان کی عبادت سے روک دیا گیا ہے جنہیں تم اللہ کے سوا پکار رہے ہو اس بنا پر کہ میرے پاس میرے رب کی دلیلیں پہنچ چکی ہیں مجھے یہ حکم دیا گیا ہے 47:27 کہ میں تمام جہانوں کی پروردگار کا تابع فرمان ہو جاؤں 47:56 وہ وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پھر نطفے سے پھر خون کے لو تھڑے سے پیدا کیا پھر وہ تمہیں بچے کی صورت میں نکالتا ہے پھر بڑھاتا ہے تاکہ تم اپنی پوری قوت کو پہنچ جاؤ پھر بوڑھے ہو جاؤ تم میں سے بعض اس سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں وہ تمہیں چھوڑ دیتا ہے تاکہ تم 48:23 مدتِ معین تک پہنچ جاؤ اور تاکہ تم سوچ سمجھ لو وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مار ڈالتا ہے پھر جب وہ کسی کام کا کرنا ٹھان لیتا ہے تو اسے صرف یہ کہتا ہے کہ ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے 48:54 کیا تُو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں وہ کہاں پھیر دیے جاتے ہیں جن لوگوں نے کتاب کو جھٹلایا اور اسے بھی جو ہم نے اپنے رسولوں کے ساتھ بھیجا 49:24 پس انہیں ابھی ابھی حقیقت حال معلوم ہو جائے گی جبکہ ان کی گردنوں میں توق اور زنجیریں ہوں گی گھسیتے جائیں گے کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جھونک دیے جائیں گے 49:53 پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریع کرتے تھے وہ کہاں ہیں جو اللہ کے سوا تھے وہ کہیں گے کہ وہ تو ہم سے بہگ گئے 50:22 بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی کو بھی پکارتے ہی نہ تھے اللہ کافروں کو اسی طرح گمراہ کرتا ہے یہ بدلہ ہے اس چیز کا جو تم زمین میں نا حق پھولے نہ سماتے تھے اور بے جا اتراتے پھرتے تھے 50:52 اب آؤ جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے اس کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والوں کی 51:21 بس آپ صبر کریں اللہ کا وعدہ قطعاً سچا ہے انہیں ہم نے جو وعدے دے رکھے ہیں ان میں سے کچھ ہم آپ کو دکھائیں یا یوں ہی ہم آپ کو وفات دے دیں ان کا لوٹایا جانا تو ہماری ہی طرف ہے 51:46 قبلک منہم من قصصنا علیک ومنہم من لم نقصص علیک وما كان لرسول ان یأتی بآیت الا باذن اللہ فاذا جاء امر اللہ قضی بالحق وخسر ہنالک المبطنون یقینا ہم آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول بھیج چکے ہیں 52:15 جن میں سے بعض کے واقعات ہم آپ کو بیان کر چکے ہیں اور ان میں سے بعض کے قصے تو ہم نے آپ کو بیان ہی نہیں کیے اور کسی رسول کی مجال نہ تھی کہ کوئی موجزہ اللہ کی اجازت کے بغیر لاسکے پھر جس وقت اللہ کا حکم آئے گا تو حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا اور اس جگہ اہل باطل خسارے میں رہ جائیں گے 52:43 اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لیے چوپائے پیدا کیے جن میں سے باس پر تم سوار ہوتے ہو اور باس کو تم کھاتے ہو اور بھی تمہارے لیے ان میں بہت سے نفع ہیں 53:12 اور تاکہ اپنے سینوں میں چھپی ہوئی حاجتوں کو انہی پر سواری کر کے تم حاصل کر لو اور ان چوپائوں پر اور کشتیوں پر سوار کر آئے جاتے ہو اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جا رہا ہے پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں سے انکار کرتے رہو گے 53:39 کیا انہوں نے زمین میں چل پھر کر اپنے سے پہلوں کا انجام نہیں دیکھا جو ان سے تعداد میں زیادہ تھے قوت میں سخت 54:09 اور زمین میں بہت ساری یادگاریں چھوڑی تھی ان کے کیے کاموں نے انہیں کچھ بھی فائدہ نہ پہنچایا فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ مِن الْبَيِّنَاتِ فَرِحُوا بِمَا عِندَهُمْ مِنَ الْعِلْمِ وَحَاقَ بِهِمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ پس جب کبھی ان کے پاس ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر آئے 54:37 تو وہ اپنے پاس کے علم پر اترانے لگے بالاخر جس عذاب کا وہ مزاق اڑاتے تھے وہی ان پر آ پڑا فَلَمَّا رَعَوْا بَأْسَنَا قَالُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَحْدَهُ وَكَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهِ مُشْرِكِينَ پس ہمارا عذاب دیکھتے ہی کہنے لگے کہ اللہ واحد پر ہم ایمان لائے اور جن جن کو ہم اس کا شریک بنا رہے تھے 55:07 ہم نے ان سب سے انکار کیا لیکن ہمارے عذاب کے دیکھ لینے کے بعد کے ایمان نے انہیں نفع نہ دیا یہ سنتِ الٰہی ہے جو اس کے بندوں میں چلی آتی ہے 55:39 اور اس جگہ کافر خراب و خستہ ہوئے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے حامی تنزل من الرحمن الرحیم حامی یہ اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے 56:08 کتاب فصلت آیاته قرآن عربی لقوم يعلمون ایسی کتاب ہے جس کی آیتوں کی واضح تفصیل کی گئی ہے اس حال میں کہ قرآن عربی زبان میں ہے اس قوم کے لیے جو جانتی ہے بشیرا و نذیرا فاعرض اکثرهم فهم لا يسمعون 56:35 خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا ہے پھر بھی ان میں سے اکثر نے مو پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں 57:04 اور انہوں نے کہا کہ تو جس کی طرف ہمیں بلا رہا ہے ہمارے دل تو اس سے پردے میں ہیں اور ہمارے کانوں میں گرانی ہے اور ہم میں اور تجھ میں ایک ہجاب ہے اچھا تو اپنا کام کیے جا ہم بھی یقیناں کام کرنے والے ہیں 57:32 فَاسْتَقِيمُوا إِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُونَ وَوَيْلٌ لِّلْمُشْرِكِينَ الَّذِينَ لَا يُعْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَ آپ کہہ دیجئے کہ میں تو تم ہی جیسا انسان ہوں مجھ پر وحی نازل کی جاتی ہے کہ تم سب کا معبود ایک اللہ ہی ہے 57:59 تو تم اس کی طرف متوجہ ہو جاؤ اور اس سے گناہوں کی معافی چاہو اور ان مشرکوں کے لیے بڑی ہی خرابی ہے جو زکاة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی منکر ہی رہتے ہیں بے شک جو لوگ ایمان لائیں اور بھلے کام کریں ان کے لیے نہ ختم ہونے والا عجر ہے 58:28 انکم لتکفرون بالذی خلق الارض فی یومین وتجعلون لہو اندادا ذالک رب العالمین آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اس اللہ کا انکار کرتے ہو اور تم اس کے شریک مقرر کرتے ہو جس نے دو دن میں زمین پیدا کر دی سارے جہانوں کا پروردگار وہی ہے 58:54 اور اس نے زمین میں اس کے اوپر سے پہاڑ گار دیئے اور اس میں برکت رکھ دی اور رہنے والوں کی غزاؤں کی تجویز بھی اسی میں کر دی صرف چار دن میں ضرورت مندوں کے لیے یقصاں طور پر 59:26 پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھوا سا تھا پس اسے اور زمین سے فرمایا کہ تم دونوں خوشی سے آؤ یا ناخوشی سے دونوں نے عرص کیا ہم بخوشی حاضر ہیں 59:55 فَقَضَاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَى فِي كُلِّ سَمَاءٍ أَمْرَهَا وَزَيَّنَّ السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِحَ وَحِفْظَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ بس دو دن میں سات آسمان بنا دیئے 60:24 اور ہر آسمان میں اس کے مناسب وحی بھیج دی اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے زینت دی اور نگہبانی کی یہ تدبیر اللہ غالب و دانا کی ہے اب بھی یہ روگردان ہوں تو کہہ دیجئے کہ میں تمہیں اس کڑک سے ڈراتا ہوں 60:52 جو مثل آدھیوں اور سمودیوں کی کڑکے ہوگی ان کے پاس جب ان کے آگے پیچھے سے پیغمبر آئے 61:22 کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتوں کو بھیجتا ہم تو تمہاری رسالت کے بالکل منکر ہیں 61:53 وَكَانُوا بِآیَاتِنَا يَجْحَدُونَ اب آد نے تو بلا وجہ زمین میں سرکشی شروع کر دی اور کہنے لگے کہ ہم سے زوراور کون ہے کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے انہیں پیدا کیا ہے وہ ان سے بہت ہی زیادہ زوراور ہے اور وہ آخر تک ہماری آیتوں کا انکار ہی کرتے رہے 62:16 فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي أَيَّامٍ نَحِسَاتٍ لِنُذِيقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْيِ فِي الْحَیَاةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَخْزَا وَهُمْ لَا يُنصَرُونَ بلاخر ہم نے ان پر ایک تیز و تند آندھی منحوز دنوں میں بھیج دی کہ انہیں دنیاوی زندگی میں زلت کے عذاب کا مزا چکھا دیں 62:46 اور یقین مانو کہ آخرت کا عذاب اس سے بہت زیادہ رسوائی والا ہے اور وہ مدد نہیں کیے جائیں گے رہے سمود سو ہم نے ان کی بھی رہبری کی پھر بھی انہوں نے ہدایت پر اندھے پن کو ترجیح دی 63:15 جس بنا پر انہیں زلط کے عذاب کڑک نے ان کے کرتوتوں کے باعث پکڑ لیا اور ہاں ایماندار اور پارساؤں کو ہم نے بال بال بچا لیا اور جس دن اللہ کے دشمن 63:46 دوزخ کی طرف لائے جائیں گے اور ان سب کو جمع کر دیا جائے گا یہاں تک کہ جب بالکل جہنم کے پاس آ جائیں گے ان پر ان کے کان 64:15 اور ان کی آنکھیں اور ان کی کھالیں ان کے آمال کی گواہی دیں گی یہ اپنی کھالوں سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف شہادت کیوں دی 64:44 وہ جواب دیں گی کہ ہمیں اس اللہ نے قوتِ گویائی عطا فرمائی جس نے ہر چیز کو بولنے کی طاقت بخشی ہے اسی نے تمہیں اول مرتبہ پیدا کیا اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤگے 65:09 وَلَا جُلُودُكُمْ وَلَكِنْ ظَلَنتُمْ اَنَّ اللَّهَ لَا يَعْلَمُ كَثِيرًا مِّمَّا تَعْمَلُونَ اور تم اپنی بد آمالیاں اس وجہ سے پوشیدہ رکھتے ہی نہ تھے کہ تم پر تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہاری کھالیں گواہی دیں گی ہاں تم یہ سمجھتے رہے کہ تم جو کچھ بھی کر رہے ہو اس میں سے بہت سے آمال سے اللہ بے خبر ہے 65:39 وَذَلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِي ظَنَنتُمْ بِرَبِّكُمْ أَرْدَاكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ مِنَ الْخَاسِرِينَ تمہاری اسی بدگمانی نے جو تم نے اپنے رب سے کر رکھی تھی تمہیں حلا کر دیا اور بلاخر تم زیاکاروں میں ہو گئے فَإِنْ يَصْبِرُوا فَالنَّارُ مَثْوًا لَّهُمْ 66:04 وَإِن يَسْتَعْتِبُوا فَمَا هُم مِنَ الْمُعْتَبِينَ اب اگر یہ سبر کریں تو بھی ان کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے اور اگر یہ معافی چاہیں تو ان کو معافی بھی نہیں دی جائے گی وَقَيَّضْنَا لَهُمْ قُرَنَاءَ فَزَيَّنُوا لَهُمْ مَا بَيْنَ اَيْدِهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ 66:29 وَحَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ هِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِمْ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنَّهُمْ كَانُوا خَاسِرِينَ اور ہم نے ان کے کچھ ہمنشی مقرر کر رکھے تھے جنہوں نے ان کے اگلے پچھلے آمال ان کی نگاہوں میں خوبصورت بنا رکھے تھے اور ان کے حق میں بھی اللہ کا قول ان امتوں کے ساتھ پورا ہوا جو ان سے پہلے 66:58 جنوں انسانوں کی گزر چکی ہیں یقیناً وہ زیاں کار ثابت ہوئے اور کافروں نے کہا اس قرآن کو سنو ہی مت اور بےہودہ گوئی کرو کیا عجب کہ تم غالب آ جاؤ 67:25 پس یقینا ہم ان کافروں کو سخت عذاب کا مزا چکھائیں گے اور انہیں ان کے بدترین عامال کا بدلہ ضرور ضرور دیں گے اللہ کے دشمنوں کی سزا یہی دوزخ کی آگ ہے 68:08 جس میں ان کا ہمیشکی کا گھر ہے یہ بدلہ ہے ہماری آیتوں سے انکار کرنے کا اور کافر لوگ کہیں گے اے ہمارے رب 68:38 ہمیں جنوں انسانوں کے وہ دونوں فریق دکھا جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا تاکہ ہم انہیں اپنے قدموں تلے ڈال کر انہیں نہایت اور سب سے نیچے کرنے 69:02 اللہ تخافوا ولا تحزنوا وابشروا بالجنت التي کنتم توعدون واقعی جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر اسی پر قائم رہے ان کے پاس فرشتے یہ کہتے ہوئے آتے ہیں کہ تم کچھ بھی اندیشہ اور غم نہ کرو بلکہ اس جنت کی بشارت سن لو جس کا تم وعدہ دیے گئے ہو 69:32 تمہاری دنیاوی زندگی میں بھی ہم تمہارے رفیق تھے اور آخرت میں بھی رہیں گے جس چیز کو تمہارا جی چاہے اور جو کچھ تم مانگو سب تمہارے لیے جنت میں موجود ہے 70:02 غفور و رحیم معبود کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے اور اس سے زیادہ اچھی بات والا کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام کرے اور کہے کہ میں یقیناً مسلمانوں میں سے ہوں 70:28 نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست 70:59 اور یہ بات انہی کو نصیب ہوتی ہے جو صبر کریں اور اسے سوائے بڑے نصیب والوں کے کوئی نہیں پا سکتا 71:27 اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ سے پناہ طلب کرو یقیناً وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے اور دن رات 71:56 اور سورج چاند بھی اسی کی نشانیوں میں سے ہیں تم سورج کو سجدہ کرو نہ چاند کو بلکہ سجدہ اس اللہ کے لئے کرو جس نے ان سب کو پیدا کیا ہے اگر تمہیں اسی کی عبادت کرنی ہے تو 72:26 پھر بھی اگر یہ کفر و گرور کریں تو وہ فرشتے جو آپ کے رب کے نزدیک ہیں وہ تو رات دن اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں اور کسی وقت بھی نہیں اکتاتے 72:58 اس اللہ کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تو زمین کو دبی دبائی دیکھتا ہے پھر جب ہم اس پر می برساتے ہیں تو وہ ترو تازہ ہو کر اُبھرنے لگتی ہے جس نے اسے زندہ کیا وہی یقینی طور پر مردوں کو بھی زندہ کرنے والا ہے بے شک وہ ہر ہر چیز پر قادر ہے 73:24 بے شک جو لوگ ہماری آیتوں میں کجروی کرتے ہیں وہ کچھ ہم سے مخفی نہیں بتاؤ تو 73:52 جو آگ میں ڈالا جائے وہ اچھا ہے یا وہ جو امن و امان کے ساتھ قیامت کے دن آئے تم جو چاہو کرتے چلے جاؤ تمہارا سب کیا کرایا وہ دیکھ رہا ہے جن لوگوں نے اپنے پاس قرآن پہنچ جانے کے باوجود اس سے کفر کیا وہ بھی ہم سے پوشیدہ نہیں 74:21 یہ بڑی باوقت کتاب ہے جس کے پاس باطل پھٹک بھی نہیں سکتا نہ اس کے آگے سے نہ اس کے پیچھے سے یہ ہے نازل کردہ حکمتوں والے خوبیوں والے اللہ کی طرف سے 74:46 مَا يُقَالُ لَكَ إِلَّا مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ مِن قَبْلِكِ اِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَذُو عِقَابٍ عَلِيمٍ آپ سے وہی کہا جاتا ہے جو آپ سے پہلے کے رسولوں سے بھی کہا گیا ہے یقیناً آپ کا رب معافی والا اور درناک عذاب والا ہے 75:09 موسیقی 75:41 اور اگر ہم اسے اجمی زبان کا قرآن بناتے تو کہتے کہ اس کی آیتیں صاف صاف بیان کیوں نہیں کی گئیں یہ کیا کہ اجمی کتاب اور آپ عربی رسول آپ کہہ دیجئے کہ یہ تو ایمان والوں کے لیے ہدایت و شفاہ ہے اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں تو بہرہ پن اور بوجھ ہے اور یہ ان پر اندھا پن ہے یہ وہ لوگ ہیں 76:07 جو کسی بہت دور دراز جگہ سے پکارے جا رہے ہیں یقینا ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی سو اس میں بھی اختلاف کیا گیا 76:32 اور اگر وہ بات نہ ہوتی جو آپ کے رب کی طرف سے پہلے ہی مقرر ہو چکی ہے تو ان کے درمیان کبھی کا فیصلہ ہو چکا ہوتا یہ لوگ تو اس سے شک اور بیچینی میں ہیں 77:02 جو شخص نیک کام کرے گا تو اپنے نفع کے لیے اور جو برا کام کرے گا اس کا وبال بھی اسی پر ہے اور آپ کا رب بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں
Tampilkan transkrip lengkap