Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:03 بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:55 اپنے پروگرام کے بارے میں جاننے کے لیے یا ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے نوازنے کے لیے براہ کرم ہم سے ان پتوں پر رابطہ فرمائیں حمد آقل فون نمبر 0504686317 جدد آوہ سینٹر حیر سلامہ کا فون نمبر نوٹ فرما لیجئے 682888 دہلی میں دارالکتب الاسلامیہ 419 اردو مارکی گلی مٹی امحل جامعہ مسجد دہلی 1:25 فون نمبر 23269123 2:58 کہ مسلمانوں کے تمام مقاتب فکر میں سب سے زیادہ پاپولیٹی یا مقبولیت جو مل رہی ہے وہ اہل حدیثوں کو مل رہی ہے اور صلی اللہ علیہ وسلم مقتبہ فکر کی دعوت چونکہ اسلام کی صحیح ترجوانی کرتی ہے اس لئے آج لوگوں کی اکثریت مسئلہ کے حق کو قبول کر رہی ہے اور یہاں امریکہ سعودی عرب میں خاص طور پر 3:26 جدہ شہر سے جو اس حوالے سے حرکت پیدا ہوئی ہے اس کے نتیجے میں امیر کے فضل و کرم سے ایسے حضرات کا انٹرویو شائع کرنے کے سلسلے میں لوگوں کی اکثر مسلسل فرمائش رہا کرتی ہے اس کا مقصد صرف اور صرف دین اسلام سے لگاؤ اور حقیقت کو عوام الناز تک پھیلانا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج ہم نے اپنے دینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے ایک 3:57 پاکستان سے عمرے پر آئے ہوئی ایسی شخصیت سے ملاقات ہم آپ کی کرا رہے ہیں جن کا تعلق ایک ایسے مقلد اور متاثر گروہ سے رہا ہے جو اہل حق کو باطل سمجھا کرتے تھے ہم جدہ شہر کے ساتھیوں کے ہمراہ اپنے مہمان کا خیر مقبول کرتے ہیں اور حرمہ مکی کے جوار میں اس ملاقات کو ریکارڈ کر رہے ہیں تاکہ یہ تیغام دنیا کے لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بن جائے 4:27 شیخ صاحب ہم آپ کو خیر مقدم کرتے ہیں اور آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم میں اپنا تعریف فرما دیجئے سب سے پہلے اور اس کے بعد خل حزت کی دربار میں جوا ہے یہ پیغام کونے کونے تر پہنچ جائے ہو سکتا ہے کہ سب سے بڑھ کر کوئی کامیابی نہیں اللہ تعالیٰ سارے صراطِ مستقیر عطا فرمائے جیسا کہ آپ حضرات نے 6:37 یہ سوال کیا مختصر تعارف کا تو اس کے لئے عرض ہے کہ میرا تعلق آگستان دن کے اور ڈھٹا کے تحصیل بڑا باری سے ہے جو آبائی گاؤں ہے اور ڈھٹا سے 25 کلومیٹر جانے کے لئے اور اس کے بعد شروع سے تو آجداز سے ان حضرات میں ہوتا آیا ہے مجھے تقریباً چار سال ہو رہے ہیں 7:48 اللہ تعالیٰ کی مدد و مدد سے صراط مستقیم یہ صراط مستقیم مجھے کیسے ملا اسباب کیا سے اور پہلے میں کس مکتب فقر سے متعلق رہا ہوں ان کی تھوڑی وضاحت کرنا چاہوں گا کہ میں نے تعلیم حاصل کی جو بند مکتب فقر سے اتدائی تعلیم میں نے مرحصہ قاسم علوم کے نام سے 8:37 جو ہمارے گاہ مدرسہ ہے محمد علی محمد اس کے بعد زلہ تھتا کے مشہور مدارس میں سے مدرسہ دار نفوس الحج میں ہے اور اس کے بعد جو مدرسہ تھتا شہر کے اندر سٹی تھتا اس کے اندر نام ہے عباب الاسلام اور اس کے بعد کراچی کی مائی ناز درسگاہ مالیہ کے نام شاہ فیصل کالونی یہ چار دینی 9:29 بڑے مدارس ہیں جن کے اندر اس کے بعد یہ جتنے بھی چاروں مدارس ہیں جن کے اندر میں نے تعلیم حاصل کی ہے یہ کوئی چھوٹے مدرسے نہیں ہیں بلکل سندھ کی معنی ہوئے یہ جامعات میں شمار ہوتے ہیں مکتب فکر کے لحاظ سے سجاول کا جو مدرسہ ہے دیوبند سانی یا سندھ کا دال علم دیوبند کہوں اس کے بعد تعلیم 10:31 مکمل میں نے کی جامعہ مادیہ میں فکر کرس کیا کہ بڑے بڑے علماء جو مکتبِ یوبند فکر سے تعلق رکھتے ہیں وہ عقابرین یوبند میں شمار ہوتے ہیں اس کے بعد ظاہر بات ہے جو میں نے تعلیم ان مدارس میں ان اداروں میں حاصل کی جو پھر دس تدریس کی جبباری آئے اور ان ہی مدارسوں میں میں نے تدریسی خدمات انجام دی 11:53 وہاں پڑھاتا رہا اور ایک بات میں ارز کر دیتا ہوں یہ مدارس میں ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہاں جتنا بھی تعلیم کا زور ہے دیگر فنون دیگر فنون مثلا خرفہ ہے گدہ ہے یہ جتنے بھی فنون ہیں ان کے اوپر ان کا زور ہے لیکن حدیث کے معاملے میں ہم نے جو حدیث پڑھی آخر سال میں 12:58 جو دورہ حدیث کرتی ہے یہ حدیث آخر سال میں پڑھا ہے یہ سارے کتاب ایک سال ہیں اور دیگر خونوں جو ہیں ان کے اندر آٹھ سال نو سال بارہ سال بھی لگ جاتے ہیں تعلق علم کو اور یہ ساری حدیث کا زخیرہ ایک سال میں کم حدیث کا علم بھی ہو رہا ہے یہ تمام علوم میں سے مطمئن و عالی علم ہے یہ قدردانی ہے کہ ساری حدیث پڑھائی کا انداز بھی میں آپ کو علاقے ناموں کے حدیث پڑھانے کا انداز کیا ہے 13:56 کہ جب ہی طلبہ بیٹھ رہے ہیں دورانیز کے شیخ صاحب آئے طلبہ نے عبارتیں پڑھنے شروع کی ایک طالب علم پڑھتا ہے جس کے سارے سنتے ہیں کہ سعادت حاضر کے صاحب بیٹھ رہے ہیں خاموش وہ طالب علم عبارت پڑھتا جا رہا ہے ایک طالب علم اس پچیس سطح اس کی کتاب پر پڑھ جاتا ہے کہیں کہیں وہ اس طالب شیخ صاحب کتاب پڑھتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو صرف اور صرف 14:46 مسئلہ یہ ہے دیگر خنون جو پڑھائی جاتی ہیں ان کے اوپر اتنی محنت کی جاتی ہے ان کے اندر سالہ سال خرچ ہوتا ہے حدیث کا معاملہ ان کے اندر بے تدریب کوئی طالب علم سمجھ نہ پائے حدیث کو اس کیا کہہ رہی ہے تو عرض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہاں جو یہ عالی علم ہے ان کی قدر دانی نہیں دیگر خنون کی قدر ہے 15:37 علمِ حدیث کی قرار نہیں کیا اور اس کے بعد بندی مدارس میں پڑھا مقلد بھی متعصب متشدد تھا میرے ذہن کے اندر بھی وہ مقلدی ترجیح بسی ہوئی تھی کہاں یہ دعویٰ نہیں کر رہا تو میں شروع سے ہی صرف کا خیر خواہ تھا وہ قسم کرنے والا تھا یہ ادارے کا تیار دیا ہوا تھا یہ مقلدی طلعی سمجھائی جاتی ہے میرے اندر بھی وہی سارے مسائل میرے ذہن کچھ کریں ایک واقعہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں کتنا موضوع 16:50 ایک مرتبہ ایک شخص آیا ہمارے دوستوں میں سے ہے ایک چھوٹی کتاب لائے اس کتاب کے اندر بخاری شریف کی یہ لائی ہے بہت پیاری کتاب ہے میں نے کچھ پڑھی ہے ابھی بہت باقی ہے میں لائی ہمیں کچھ مشورہ دے سکیں مطالبہ میں اور ویسے بھی میں نے ایک غلطی کی ہے وہ یہ 17:59 کہ جو بھی کتاب میں لاتا ہوں مطالب میں رکھتا ہوں یا پڑھتا ہوں تو آپ سے اجازت طلب کرتا ہوں کہ یہ فراں کتاب ہے فراں مصنف کی لکھی ہوئی ہے میں پڑھوں نہ پڑھوں آپ اجازت دیتے ہیں ہمارے مکتبے کو کیسے یہ تعلق رکھتی ہے کتاب یا نہیں یہ غلطی میں کب بیٹھا ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ میں احادیث ہیں لازمہ کہ آپ مجھے اجازت دیتے ہیں اس لیے سے میں نے کچھ پڑھی ہے اور مجھے بہت اچھی تھا کتاب کیا تھی؟ 18:36 اس کیا کہ بخاری شریف کیچکی بھی احادی سے مبارکہ دی لیکن جب کتاب کے ٹائکل پر نظر بڑھی اس کی کتاب ہے یہ کتاب کس موتبر نے دیئے لاؤ میرے سامنے وہ بندہ یہ کتاب لاکر دیئے یا لکھ کر دیئے اس کے نام بتاؤں کوئی سی غلطی کی عدیث تو پڑھی ہے نہ پتا تو ہوئے بھی جب صدقہ پڑھا ہوا تھا کہ بھئی آپ مجھے کتاب لکھ کر دیں کتاب لکھ کر دیں کرو درتا ہوا میں نے اس کو 20:04 کہ اللہ کے بندے آپ کو کس نے اجازت دی کہ بخاری کی حدیث اس جاہل کو آپ نے لکھ کر کتاب دے دی کہ آپ بخاری کی حدیثیں جا کے مدارک آتے ہیں یہ نہیں کہا تھا کہ آپ بخاری کی چھانکی کی حدیثیں ہی لے لے جا کے وہ دکھانے سے یہ کہا کہ کوئی حدیث کی کتاب لکھ کر دو میں نے حدیث کی کتاب ہی لکھ کر دے دی اب وہ تو بخاری نے کہ والا وہی مجرم ہے جس نے اس کو بخاری کا ضرورہ دی کہ آپ کو حدیث کی کتاب 20:47 کتاب لکھ کر نہیں دینی تھی اس جاری کو معلوم ہے کہ ہمارے جو بڑا شیخ ہوتا ہے جس کو شیخ الحدیث کرتے ہیں حدیث وہ پڑھاتا ہے ہر کوئی عام مولوی حدیث نہیں پڑھاتا کیوں اس وجہ سے کہ حدیث کو سب بندہ لے کر آیا تھا جو دوسرے دن بلا گیا اس کو میں سے پیار سکتا کہ اللہ کے بندے یہ حدیث کا مطالعہ کرنا آپ کا کام نہیں ہے یہ علماء کا کام ہے اور جو یہ حدیث پڑھاتے ہیں پڑھتے ہیں 21:36 ان کو ہم شیف راہ حدیث کرتے ہیں ہر عام مولوی حدیث کو آدمی لگاتا ہے نہیں پڑھاتا اب جاہل اورے کو حدیث کیسے لگتا ہے وہ بیچارہ پرچہ کر کے قیمت دے کر پیتا دے لائے افغان چلا کرنا تو زکران قدر بھی چھوٹے پڑتے ہیں بھئی یہ قدر ہمیں سمجھ میں نہیں آئے گی شیف صاحب نے کر دیا کہ حدیث سمجھ میں نہیں آئے گی نہیں آئے گی بس قدر اور اس کے بعد لیبریو میں تو یہ اتنی افسوس کی بات ہے کیا کرنا چاہیے تھا 22:30 اس کی حوصلہ افضائی کرنی چاہیے تھی کہ بھائی تم نے حدیث کی کتاب کو پڑھنا شروع کیا ہے آپ کو مبارک بعد آپ کو حدیث سے نگاہ ہو ہے حدیث سے محبت ہے فرمانِ رسولﷺ سے محبت ہے آپ کی حمد افضائی اور اس کی حوصلہ افضائی کرنے کے لئے ہمیں اس پیچھا بات دینی چاہیے تھی تو یہ تاثب کی وجہ سے آپ نے تاثب یہ پڑھایا گیا کہ حدیث کو سمجھ سکتا ہے جن کے پاس بہت سارے علوم کا زخیرہ ہو 23:11 اور جن کے پاس اتنے علوم کا زخیرہ نہیں وہ حدیث کے قریب نہ گئے لیکن نہیں سمجھ سکتا تو اس وجہ سے یہ مرض ایک ہتھیار ہے حدیث سے دور کرنے کا حق کو قبول کرنے کے لئے قریب جانے سے روکنے کے لئے یہ ایک ہتھیار سے دور کرنے کے لئے ایک بات استعمال حقیقت جیسے نہیں ہے کیوں اگر حقیقت جیسے ہے تو حضرت بلال رضی اللہ علیہ وآلہ وآلہ انہوں اس کے سفر کے کتنے علوم تھے ان کے پاس 23:46 سرمان فارسی کے پاس کتنے علوم کا زخیرہ تھا حدیث سمجھ میں آگئی اس کو یہ جتنے بھی تھے بے سرو سامانی کے حالت میں جنونی اسلام قبول کیا فرمان رسول کے سامنے انہوں نے سر تسلیم خم کیا براہ راست حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کتنے علوم تھے ان کے پاس جو فرمان رسول کو سمجھنے کے لیے ان کی مرض اور اس کے علاوہ قرآن کریم بار بار کہتا ہے جسرن القرآن علیہ الزکر 24:22 بَعَلْمِ مُدَّقٍ کوئی ہے نہیں صرف چیز کے لیے کن علم کی ضرورت ہے آسان اپوپا یہ ہم نے ان کو مشکل بنایا اس لیے تاکہ اگر لوگ ان کی طرف توجہ کریں گے حدیث کی طرف یا کتاب اللہ کی طرف ہماری یہ دوبان بیٹھ جائے گراب کم ہو جائے عزت اور انانیت ان کو بچانے کے لیے ادا دیا جو کچھ آپ کو معلوم کرنا ہے ہم سے رکھیں 25:18 جو ہم بتائیں گے بالحال تریسی خدمات انجام کی مدارس میں اللہ کا فضل شامل حال رہا ایک سال علائل کا معاملہ فرماتا ہے پیدا کر دیئے تبارک و تعالیٰ کی نصف وہ کیا تھی یہ تھی کہ جزاک اللہ خیر شیخ ہم آپ سے اپنے ناظرین اور سامعین کے لئے آپ کا نام جاننا چاہیں گے جزاک اللہ خیر آپ نے ابھی دوران گفتگو فرمایا کہ آپ نے مفت 26:42 ایک ہی ڈگری حاصل کی ہے پاکستانی مدارس میں جب آپ نے مسئلہ کے اہل حدیث قبول کیا اتنی بڑی شخصیت اہل حدیث ہو رہی تھی تو کیا دوسرے مفتیان کرام نے جو پاکستان کے آپ کے ساتھ رہے ہوں گے آپ کے اساتذہ میں سے انہوں نے کوئی آپ کے خلاف تحریک نہیں چلائی اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب میں نے قبول کیا 27:16 تو جو میرے ساتھ حضرت عزیزہ پڑھاتے تھے ان سے میں نے بار بار مشورہ کیا پوچھا کہ بھئی مجھے یہ مسئلہ اس کے اندر تعارض نظر آرہا ہے فقہ کے اندر اور حدیث کے اندر براہ کرم شاید میرا ناقص علم ہونے کی وجہ سے میں اس مسئلے کو حل نہیں کر رہا تو آپ میری مت کریں 27:55 آپ بھی عالم دین ہیں امت کے ایک رہبر و رحمہ ہیں تو میں ایک عام آدمی کے حیثیت سے آپ سے یہ مشورہ بھی لے رہا ہوں طالب العلم کے حیثیت سے تو آپ کو حسد ذر مان کے اس کے بعد آپ سے یہ مشورہ لے رہا ہوں کہ آپ مجھے سمجھائیں کہ یہ تعارض جو احادیث اور فقہ کے اندر ہے یہ کیوں تو کہ مجھے 28:36 انتہائی مایوس کن جواب دیا وہ جواب کیا تھا جواب یہ تھا کہ مورانہ صاحب مدرسہ کے جامعہ کے استاد نے جامعہ تنخواہ دیتی ہے آپ کا کام ہے پڑھانا مسائل کے اندر گہرائی میں جانا اور ان کی بال کی خال اکھارنا یہ آپ کا کام نہیں آپ کا 29:17 تنخواہ ملتی ہے پڑھانے کی مسائل میں انجھنے کی آپ کو تنخواہ نہیں مل رہے لہٰذا آپ کا جو کام ہے آپ وہ کریں ان مسائل میں آپ نہ پڑھیں تو میں نے ان سے کہا کہ بھائی میں مجھے برابر آپ تنخواہ دے رہے ہیں لیکن پہلے میں یہ آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جتنے بھی طلابہ حضرات ہم سے یہ پڑھ رہے ہیں علم 29:54 تو ہم ان کو کیا سمجھائیں کیا جواب دیں ان کو کیسی نصیب کریں کہ جہاں فقہ اور حدیث کے اندر تحارس آ جائے تو ہم ان کو کیا سمجھائیں کہ آپ کو کس پر عمل کرنا ہے حدیث کے اوپر عمل کرنا ہے یا فقہ کی بذور پر عمل کرنا ہے یہ مجھے سمجھاؤ تاکہ میں اپنے طلبہ کو سمجھا سکوں تو انہوں نے کوئی جواب نہیں پھر یہ آستہ آستہ 30:32 مسئلہ پڑتا گیا چل کر منتظمین حضرات تک پہنچا کہ بھائی ان کا دماغ خراب ہو گیا ہے اور یہ بار بار یہ کر رہے ہیں طلبہ کو کہ حدیث پر عمل کرو حدیث پر عمل کرو فقہ کو چھوڑ دو دو تین بار انہوں نے مجھے بھلا کے سمجھایا کہ بھائی یہ کام اگر آپ ان کام سے باز نہیں آئے تو پھر ایک ہی مسئلہ ہے کہ آپ کو نکال دیا جائے گا ادارے سے 31:11 میں نے کہا چلو ٹھیک ہے آخر کار میں نے اپنی مکمل تحقیق کے بعد یہ طلبہ کو تحقیق کی ہے تحقیق کے بعد کہ پورے ان احادیث کو جو کتب میرے سامنے تھے ان کو مطالع کیا اور اس مذہب کو بھی مطالع کیا جو امامِ صحابہ ہیں جن کے نام پر یہ مذہب کر رہے ہیں ان کے تراجم کا بھی مطالع کیا 31:43 تحقیق کے بعد میں نے یہ تبلیغ کی ہے طلبہ پر بغیر تحقیق کے میں نے طلبہ پر تبلیغ نہیں کی کیونکہ مجھے پتا تھا کہ اگر میں یہ بغیر تحقیق کے یہ باتیں ان کو بتاؤں گا تو میرے اوپر یا میرے خلاف بہت ساری تحقیقیں اٹھیں گی ایسے ہاتھ پڑھیں گے میرے طرف روکنے کے لیے صد باب کر دیا جائے گا راستہ روکا جائے گا لیکن میری تحقیق ہونی چاہیے اور یہ تحقیق میں نے 32:16 کہاں سے شروع کی وہ بعد میں بتاؤں گا لیکن جو باہر صاحب نے سوال کیا کہ مفتی حضرات یا حسادزہ حضرات انہوں نے کیا کچھ کیا آپ کے خلاف تو انہوں نے یہ کیا کہ مجھے مدرسہ سے نکلوا لیں کہ بھائی یہ اہل حدیث کا ایجنٹ ہے کہ بار بار تو روا کو تلقین کر رہا ہے کہ حدیث پر آن کرو فقہ کو چھوڑو لہٰذا یہ اہل حدیث کا ایجنٹ ہے ہمارے کام کا نہیں ہے اس کو نکال کرو 32:50 پھر مجھے بلات کر وہ کہا کہ بھائی آپ ہمارے کام کے نہیں رہے کیونکہ آپ بار بار تعلیقاتِ حدیث کے اوپر عمل کر رہے ہیں یہ اہلِ حدیثوں کا کام نہیں ہے یہ ہمارا کام نہیں ہے لہذا آپ جائیں اور چلے جائیں اہلِ حدیثوں کے ساتھ جا کر مل جائیں کہ یہ اہلِ حدیث کون ہیں جو تک آپ کو پتا نہیں تھا کہ اہلِ حدیث کون ہیں میری کسی اہلِ حدیث سے مراقب نہیں ہوئی تھی نہ ان کے موقف کا پتہ تھا ان کو منصور کیا ہے اور یہ کس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں یہ علم نہیں 33:22 توکل اللہ پر میں نے کہا کہ مجھے جو نکال دیا گیا ہے وہ صرف اس وجہ سے کہ میں نے صحیح بات کی حق کی بات کی کہ بھائی فرمانِ رسول کو مت چھوڑو اطاعتِ رسول کو نہ چھوڑو یہ بات کہی میں نے یہ بات حق ہے اگر حق کی وجہ سے مجھے یہ نکال دیتے ہیں مجھے صرف تشن قبول ہے میں نے ان کے بعد منظور پر لی میں نے کہا بچاروں چیز کے حق کی اوپر اگرام خطیب ہے اس کے بعد تو کیا آپ 34:01 اہل عدیث مدارس میں آپ نے رجوع کیا یا کس طرح سے جدوجہد جائے گئی آپ کی؟ بہت اچھا سوال ہے اصل میں جب میں ملک سے وہاں سے نکال گیا تو تقریباً چار پانچ مہینے میں ایسے بیٹھا رہا یہ بات میرے ذہن سے بھی نکل گئی کہ مجھے اہل عدیث ان کا قانون دیا گیا ہے ان باز میرے سامنے رکھ کر پھر مجھے نکال گیا کہ یہ اہل عدیث کا ایجنٹ ہے یہ بات بھی میں نے بنا دی 34:38 بیٹھ گئے ایسے اور میرے ذہن کے اندر دل کے اندر بار بار یہ خیال آرہا ماتا کوئی ایسا ادارہ ہو چھوٹا ہی ہو جہاں صرف اور صرف کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دیا ہے اس کے علاوہ کوئی اور چیز نہ ہو اس میں کیونکہ علم نام ہے وحی کا اور وحی نام ہے کتاب اللہ اور سنت کا تو یہ علم کتاب اللہ اور سنت کا 35:13 ایک چھوٹا سا ادارہ قائم کیا جائے جہاں یہ دو چیزیں جس سے امت مسلمہ ہٹی ہوئی ہے یہ ان کے اندر رائج کر دی جائیں عام کر دی جائیں کہ بھئی کتاب اللہ کو مطالعہ کرو کتاب اللہ کو پڑھو سمجھو حدیث کو پڑھو اور اس کے بعد خود بخود سراد مستقیم اللہ تعالیٰ نصیب کر دے گا یہ بات میرے دل میں بھٹا گرائی تھی اور اس کے بعد میں نے تاگے چل کر پہلے یہ صرف ایک 35:46 ارادہ تھا اور اس کے بعد مصمم ارادہ کیا لیا میں نے کہ ایسا ادارہ ایک چھوٹا سا بنانا ہے اور مجھے ایسا ادارہ قائم کرنا ہے جہاں کتاب اللہ اور سنت کی تعلیم دی جائے اور میں یہ کروں گا کہ کتاب اللہ اور سنت باہم کروں گا انشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے چاہا اور اس کی مدد شامل حال نہیں تو میں ان دو چیزوں کو دے رہوں گا امت کے اندر لیکن پھر یہ بھی کیا لاتا کہ ایک آدمی کیا کر سکتا ہے اس میدان میں میں تو اکیلا ہوں ایک آدمی سے تعلیم نہیں 36:19 تو یہ شاید بھی غالبہ تھا پھر بھی اللہ تعالیٰ کے توقع پر اس میدان میں پرا ہو گیا کوشش شروع کی ہمارا کلاتا میں ہم چھوٹا سا کچھ عملیت ساتھ عمل کر کے دین کا کام ہم شروع کر لیں اور آگے پرانا یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے تو پھر کچھ مالی وسائل کے وجہ سے عملی جامع نہیں پانا سکا اسی دوران ایک میرے بیٹھ تھا تا شام کے ٹائم میری ساتھ 37:10 انہوں نے ایک دن آکر مجھے کہا کہ شیخ صاحب ایک سال سے مجھے کچھ لوگ پریشان کر رہے ہیں مجھ سے پوچھا کہ بھائی کیوں پریشان کر رہے ہیں کیا وجہ ہے کہتا ہے کہ وہ مجھ سے کلام گا آپ قائم کریں تو میں ان کو دعوت دوں اور آپ کے دستوروں کے سامنا کرا دوں مجھے بہت تنگ کر رہے ہیں میں نے کہا کون ہے اس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں وہ کالیانی ہیں عیسائی ہیں کرنے وہ آجہ دی سکتے ہیں 37:53 انہوں نے یہ بات کہی تو مجھے وہ بات مدرسے والی یاد آئے گی انہوں نے مجھے اہل عدیث کا کہانا دے کر نکالا تھا کہ بھئی تمہارے اہل عدیث کا ایجنٹ ہو چلو ٹھیک ہے ایک بہانہ مل گیا ان کو میں نے کہا بھی چلو ان کو بلا جو آپ کو کن کر رہے ہیں ان کو بلا اور ان سے ان کا موقع معلوم کر لیں گے بھئی آپ کا موقع کیا ہے تو اس نے ملاقات کروا دی ان سے جب میں نے معلوم کیا کہ بھئی آپ کا منشور کیا ہے آپ کچھ کھن کر میرے سامنے مزار کریں 38:30 انہوں نے کہا کہ بھئی ہم خود نئے ہیں ہم بھی نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں ان کا بات یہ ہے ہمیں پورا علم نہیں ہے ہم عالم نہیں ہیں لیکن یہ اللہ کا شکر کرتے ہیں کہ ہمیں صحیح دین کی توفیق اللہ تعالیٰ نے بخش دی صحیح دین یا غیر صحیح یہ تو بات میں پتہ کے لئے لگا لیکن آپ اپنی موقع کی تو بھی وضاحت تو کریں چلو آپ نہیں کر سکتے تو مجھے آپ کے اقابلین سے ملوا ہے انہوں نے کہا کہ ہاں یہ ہم کر سکتے ہیں 39:05 پھر انہوں نے مجھے حقیقین سے ملایا اس نے ڈاکٹر حضرت عیسیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کروائی اور وہاں ان کا مدرسہ ہے بدین میں انہوں نے مجھے میرے سامنے کتابیں لاکر رد دیں کہ بھئی ہمارا موقف یہ ہے ایک طرف میں نے دیکھا کہ کتاب اللہ ہے تفسیر ہے دوسری طرف احادیث مبارک لیکن ہمارا موقف یہ ہے کہ ایک طرف کتاب اللہ یہ ہمارا مذہب ہے یہ ہمارا منشور ہے یہ ہمارا موقف ہے اس سے ہٹ کر 39:46 ہم کسی بات کو نہیں مانتے میں نے کہا کہ بھئی منشور میں وہاں سے لے کر نکلا تھا تو پھر آپ میں اور مجھ میں فرق تو نہیں ہے کہا کہ آپ کیا ہیں قوم ہیں ہم نہیں جانتے لیکن ہم نے اپنے موقف کی وضاحت آپ کے سامنے کر دی کرونوں میں نے کتابیں دی کہ بھئی یہ ہمارے مذہب کی کتابیں ہیں ہمارے عقائد کی کتابیں ہیں جو بھی کچھ آپ کو دیکھنا ہے آپ کو اس کا تلیل ملے گا کتاب اللہ سے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سب کچھ جو بھی میں نے دیکھا 40:25 الحمدللہ میرے موقف کے آئین مطابق آج تقلید شخصی اور صرفی مکتب فکر کے درمیان آپ کیسے تقابل کرتے ہیں؟ اصل میں یہ ہے تقلید شخصی اور مکتب صرفی حقیقت کے لحاظ سے اگر دیکھا جائے تو تقلید کا حصہ نہیں ہے کیوں؟ اس وجہ سے 41:13 کہ قرآن کریم بار بار کرتا ہے اتیع اللہ و اتیع رسول اللہ اور رسول کی اعتاج یہ حکم ہے تقلید کا حکم کہیں بھی نہیں آپ کو نہ کتاب اللہ سے ملے گا نہ سنت رسول سے ملے گا اور میں نے ارز کیا کہ دین نام ہے سنت اور کتاب اللہ کا جب ان کے اندر تقلید کا حکم نہیں تو سمجھے دین نہیں باقی 41:50 اگر کوئی تقلید کرتا ہے تو وہ سنت اور کتاب اللہ سے حد کر ہے ہم اس کو دین کا حصہ یا شریعت کا حصہ نہیں تسلیم کرتے آج کل کہا جاتا ہے کہ اجماع تقلید کریں اس لئے تقلید ضروری ہے اور جو تقلید نہیں کرتے انہیں کہا جاتا ہے کہ یہ جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ من شزع شزع فی النار 42:22 اس کے تحت یہ گمراہ ہیں اس کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے بات یہ ہے کہ اجما یہ حجت ضرور ہے لیکن اجما کون سا حجت ہے رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعی ان کا اجما وہ حجت ہے لیکن ان صحابہ کی اجما کے حوالے سے یہ ثابت نہیں ہوتا 42:58 کہ تقلید اجماع سے ثابت ہے میں ایک چھوٹا سا مثال دیتا ہوں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پوری انسانیت میں سب سے افضل ہے اس سے بڑھ کر کوئی اللہ کا ولی اللہ کا دوست لیکن وہ کیا فرماتے ہیں کہ ان اطیت اللہ اور ورسولا 43:39 اگر سن لو اگر میں اللہ اور رسول کی اطاعت کے زمرے میں آپ کو اگر کوئی حکم کمیں تو قبول کرنا آپ پر پڑھ سکیں کس کا حوالہ دی رہے ہیں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے حوالے سے اپنی قدیت میں میں بھی افضل بشر ہوں یومبر کے بعد 44:15 پوری بشریت میں انسانیت میں امت میں سب سے افضل ہوں تبدیل کریں گے تو گمراہ تو نہیں ہوگے نہیں کریں کہتے ہیں کہ میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا زمین میں اگر آپ کو حکم دوں تو آپ کے اوپر واجب ہے میری اطاعت کرنا اگر میں خدا نہ خواستہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مخالف میں فیصلہ دوں تو پھر میری اطاعت تمہارے اوپر 44:47 لازم ہے تقلید کے اندر کیا ہوتا ہے تقلید شخصی کے اندر ہوتا کیا ہے کہ چاہے کتاب اللہ کی مخالفت ہو رہی ہو چاہے فرمانِ رسول کی مخالفت ہو رہی ہو لیکن امام کے قول کو نہیں شوچتا یہ دین کیسا ہے جب ابو بکر جیسی شخصیت ان کی تقلید ان نے تقلید کا کلا کما کیا مقابلے میں قید کے درجے پر نہیں اب وہ ادھر سے پڑھتا نہیں بجاک اللہ خیال 45:33 آپ نے ابھی فرمایا پورا نے گفتگو کہ آپ مدارس سے خرابت حاصل کرنے کے بعد آپ نے مفتی کی وہاں پر ڈگری لی اور اس کے بعد آپ کو وہاں سے نکال دیا گیا جن اساتذہ نے آپ کو وہاں سے نکالا ان سے الادیوز ہونے کے بعد آپ کی ملاقاتیں ہوتی ہیں ہاں جنہوں نے نکالا ہے ان سے خیر ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن جو میرے دوسرے اساتذہ ہیں 46:10 وہ بھی اکابرین میں سے شمار ہوتے ہیں اکابرین دوبند ان میں سے شمار ہوتے ہیں ان سے ملاقات ہوئی انہوں نے بار بار مجھے دعوت بھی دی کہ ہمارے پاس آپ کس وجہ سے بگر گئے کیوں نقیت کو چھوڑ گئے کیوں آپ منکر بن گئے دین اسلام سے خارج زلالت کی گہرائی میں کیوں گر پڑے ہیں اور بہت ساری باتیں انہوں نے کہی 46:49 لیکن میں نے ان سے ملاقات بھی کی بات بھی کی میں نے ان کے یہ ایک عرض کیا ہے میں نے کہا آپ ہمارے استاذ مطرم ہیں آپ کا احترام کرنا میرے اوپر پرست ہے کیونکہ آپ نے مجھے تعلیم کے زیور پیرا راستہ کی ہے آپ کا احسان میں زندگی پر نہیں بلا سکتا لیکن کسی کے نظریات میں ہوتا ہے میں آپ کا مقند نہیں کرتا آپ استاذ ہیں 47:25 پھر آپ کہتے ہیں کہ آپ کے دل میں استاد کا احترام ہے عزت ہے یہ کیسا احترام اور عزت ہے جبکہ آپ اس عزت کی مخالفت کر رہے ہیں تو یہ گفتہ خانہ رویہ ہے یہ عزت اور احترام کا رویہ تو نہیں ہے میں نے ان سے کہا کہ اگر یہ نظریہ کا احتلاف اگر اس کو آپ مستقی کر دیں تو پھر حالتی حضرات کے مسلک میں بھی احتلاف ہے استاد اور طالب علیہ اللہ 48:04 ان کو آپ کس خانے میں پٹ کریں گے کہیں گے بھائی ہمارے مذہب میں کسی کا اختلاف میں نے کہا کہ امام رحمہ اللہ ان کا بہت سارے افسر مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ساتھ اختلاف رہا ہے آپ جتنے بھی پکے کی کتابیں اٹھا لو فتوہ کسی پر ہے امام ابو یوسف رحمہ اللہ کی قول پر فتوہ ہے امام محمد کے قول پر فتوہ ہے امام زفر رحمہ اللہ کے قول پر امام ابو حنیفہ کہا گیا جن کے نام پر آپ نے دین بنایا ہے 48:44 یہ مسئلت بنایا وہ کہاں گئے ان کے قول کو چھوڑ گئے طوی قول ابی یوسف کا ہے اس لئے فضلات کے اوپر ہے اور بہت سارے مسائل میں ان دونوں ممتاز شاگردوں کا اختلاف ہے اپنے استاذ محترم سے وہ بڑے استاذ کہتے ہیں ابی یا قابرین کے نام فنجیل خالص تمام استاذ ہیں ایسے ہیں بیسے ہیں میں نے کہا کہ میں اختلاف کیا بارے سے بات کی ہے جب آپ کہہ رہے ہیں کہ ایک 49:23 شاگرد کا اختلاف اپنے استاذ سے یا بستاخی کے زمرے میں آتا ہے تو میں نے کہا کہ ابو یوسف کا اختلاف یہاں ابو علی کرام اللہ سے ہے اس کو آپ کے زمرے میں پیٹ کریں گے جو شاگرد دو حضرات آپ سے علم حاصل کر رہے تھے آپ کی تبدیلی کے بعد ان کے اوپر کیا اثر ہوا؟ میرے جتنے بھی شاگرد حضرات ہیں سارے کے سارے ایک جیسے تو نہیں ہو سکتے لیکن الحمدللہ 50:01 جہاں بھی میں نے پڑھایا وہاں میں نے اپنے بارے میں شاگرتوں کے دن کے اندر محبت پائے جتنے بھی طلبہ میرے سے کچھ نہ کچھ پڑھے ہیں علم کے حوالے سے انہوں نے حاصل کیا ہے تو وہ میرے ساتھ محبت سے پیش آتے تھے جہاں بھی کہیں ملتے اور ان کے دن کے اندر عزت اور احترام ہوتا تھا اور اس کے بعد بہت سارے طلبہ انہوں نے کوشش بھی کی 50:40 جب ان کو یہ پیغام ملا کہ بھئی وہ ایک چھوڑ چکے ہیں انکرے اسلام ہیں گمراہ ہو گئے ہیں یہودیوں کے ایچنٹ ہیں فلاں ہیں شیعوں کے بھائی ہیں جو بھی انہوں نے کچھ کیا تو ان شاگردوں نے کوشش کی کہ بھئی ہم اپنے استاد سے جا کر علم شاہ پر ملاقات کریں ان سے حقیقت معلوم کریں کہ بھئی یہ کیا ہوا آپ کو کہ آپ نے کھو دیا کہ گمراہی کے اندر آپ آ گئے 51:15 لیکن کوششوں کے باوجود بھی بہت سارے طلبہ میرے سے ملاقی نہیں ہو سکے ایک طالب العلم ان بندشوں کو ٹوڑ کر میرے پاس پہنچا تھا اور وہ کیسے پہنچا اس کو کس بات نے مجبور کیا میرے پاس پہنچنے کے لیے وہ یہ تھی کہ میرے خلاف بہت ساری فروغ و گندہ علاقے کے اندر ایریا کے اندر جو انہوں نے کھلا رکھی تھی یہ گمراہ ہیں 51:50 اور ایسی ایسی باتیں انہوں نے پھیلائیں تو انسان زبان پر نہیں ہلا سکتا اس بچارے نے کہا کہ مجھے بہت تکلیف ہوئی ایک تو تکلیف یہ کہ ہمارے استاد جو ہیں وہ دین سے گھر گئے دوسری تکلیف یہ کہ ان کی ذات پر شخصیت پر حملے ہو رہے ہیں ایسے ایسے گندے الفاظ استعمال کر رہے ہیں لوگ اسے بھرداشت نہیں ہوا میں چھپا گئے اس بات کے حقیقت کو معلوم کرنے کے لیے آپ کے پاس کہ میں دیکھوں گا 52:28 کہ لوگ کہتے ہیں کہ بھائی آپ کے استاذ جو ہیں وہ ایجنسی کے ہاتھ پھر گیا دنیا کی خاطر انہیں اپنا دین بیج لیا اس حقیقت کو معلوم کرنے کے لیے میں آپ کے ہاں پہنچا ہوں حقیقت بتائیں کیا ہے ان سے اس کہاں کہ بھائی جو بھی آپ کو عبادت پہنچی ہیں اس کو میں لے گیا مرحصہ ہے ایک چھوٹا سا وہاں ہمارا ایک مرحصہ بناو ہے ایک کمرے کے مجتمع ہے جو کہ وہ مسجد بھی ہے مرحصہ بھی ہے لائبریری بھی ہے 53:08 اور تعالیٰ کتاب یہ ہے سب کچھ وہ ایک ہی گمراہ ہے تو وہاں کتابیں پڑھی تھی جس کا پاسر پڑھتے ان کو میں نے دیتا ہے میں نے کہا کہ میں نے یہ گمراہی اختیار کی ہے جس کو تم گمراہی کرتے ہو وہ یہ ہے جس کو ہم رائے ہدایت کرتے ہیں سرات مستقیم کرتے ہیں اس کا نام کتاب اللہ ہے اس کا نام فرمانے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم ان دونوں کی وجہ سے آپ کے مسئلہ کو چھوڑ دیا اور ان چیزوں نے ہمیں مجبور کیا کہ حق یہ ہے وہ نہیں 53:45 وہ تو کہتا ہے بھائی یہ تو بات ٹھیک ہے یہ تو ہر کوئی مسلمان جانتا ہے مانتا بھی ہے کہ یہ قرآن ہے اللہ کی کتاب ہے یہ فرمانِ رسول ہے یہ دونوں سچے ہیں لیکن آپ کو کس بات نے مجبور کیا کہ وہ مسرکِ حنفیہ نے چھوڑ دی میں نے کہا کہ ان دو چیزوں نے کہا کہ وہ کیسے میں نے ان کو آیات دیتا ہوں احادیثِ مبارکہ نکال کر دیکھا بھائی یہ احادیثِ مبارکہ ایسے کہتی ہے کہ نماز ایسے پڑھو فکر کہتی ہے نماز ایسے پڑھو آیت کہتی ہے یہ 54:16 وہ کہتے ہیں کہ یہ قلعہ ایسے رکھو اب میرے کوئی ان دونوں چیزوں نے مجبور کیا کہ ان کو چھوڑ دو ہمیں پکڑیں اور فرمانِ رسولﷺ بھی ہے تَرَفْتُ فِيكُمْ اَمْرَائِن لَن تَزِلْلُوا ان دو چیزوں کو پکڑو کے مضبوطی سے تو پھر مرہ نہیں ہوگئے تو اس وجہ سے میں نے ان کو چھوڑ کر لینے کو اجتیاب کیا کہتے ہیں تو بھائی میں آیا تھا شکار کرنے کے لئے لیکن میں خود شکار ہوگئے بات تو آپ سچ کہہ رہے ہیں مجھے تو کو 54:53 یہاں تو کچھ نہیں ہے یہاں یہ ہے کتاب اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور آپ کے اوپر اب حجت قائم ہو چکی ہے لہٰذا اگر آپ حق کو چھپائیں گے تو اندلہ مجرم ہوں گے اگر آپ اس حق کو ظاہر کریں گے تو لوگ آپ کو تکلیف دیں اپنے آپ کو تیار کر لو اگر حق کو ظاہر کرنا ہے تو تکلیفیں آئیں گے اگر نہیں ظاہر کرنا تو اپنے آپ کو اندلہ مجرم کر رہو 55:25 تو پریشان ہو گئے بیچارہ کہا کہ میرے لئے تو مسئلہ ہے میں کوشش کرتا ہوں کہ وہاں جا کر حق کی بات کروں گا انشاءاللہ تو وہ بیچارہ جب وہاں پہنچا انہوں نے جا کر حق کا پیغام پہنچا دیا لوگوں نے انہوں نے کہا کہ بھائی یہ ہم رما سے پوچھ کر اطلاعات کی بات کمانے گی تو انہوں نے ایک استاد ہے ان کا بھی 56:03 جو میرا شاکرد ہے ان کا ایک اور بھی استاد ہے شاہ صاحب ان کو جا کر بطلہ دیا کہ آپ کا خلان شاکرد جو ایسی سی باتیں کرتا ہے تو اس شاہ صاحب نے اس کو بڑھا لیا انہوں نے کہا کہ بھائی میں نے باتیں سنی ہیں تمہارے خلاف تو انہوں نے کہا کہ شاہ صاحب باتیں تو آپ نے بہت ساری سنی ہوں گی لیکن میں ایک مسئلہ آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں برائے مہربانیوں آپ اس مسئلے میں میری مدد فرمائیں احتمائی فرمائیں 56:39 انہوں نے کہا کہ ہاں پوچھو وہ کہتا ہے کہ شاہ صاحب ایک طرف آپ کے نانے کا فرمان ہے دوسرے طرف امام کا کول ہے تو آپ فیصلہ سادر فرمائیں کہ آپ کے نانے کے کول کو میں استعار کروں یا امتی کے کول کو استعار کروں تو وہ شاہ صاحب کہتا ہے کہ بھئی ان کے جنہوں نے مرادہ کر کے آئے ہو گئے ہیں یہ باتیں کرتے ہیں وہ کہتے ہیں نہیں میں نے فیصلہ پوچھا ہے آپ میری مدد فرمائیں کہتا ہے بات ہے 57:11 چیک ہے، لیکن یہ باتیں عوام الناز کے اندر پیداو مت، آپ کو عمل کرنا ہے تو چھپ چھپا کے جاتا کرو رہا ہے یہ دن، لیکن عوام کو نہیں پتا، انتشار کرے گا، وہ پتا ہے کہ اگر یہ بات چیک ہے تو میں عوام کو پہنچاؤں گا، چھپاؤں گا نہیں، شاہ صاحب نے کیا کیا؟ ان کا ایک دوست تھا، شاہ صاحب کا صوبیدہ کھانے پر، 57:42 ان کو فون کیا کہ یہ کھلاں کھلاں کام پر یہاں بس سے اترتا ہے دو سپاہی ادھر کھڑے کر دو ان کو دو تین دن جیل میں بند کر دو تاکہ اس کا دماغ چھکانے آ جائے پچھو دینا اس نے دو سپاہی کھڑے کر دیئے وہ مولانا صاحب اس کا نام ہے مولی عبدالرحمن جب وہ بس سے اترا تو دو سپاہی کھڑے ہوئے تھے مگر لیا انہوں نے کہا کہ بھائی میرا جرم بتاؤ کیا جرم ہے خلاف مجھے پکڑ کر تھانے میں جا رہے ہیں 58:17 انہوں نے کہا کہ بھئی جرم گرم کا پتہ ہمیں نہیں ہے صاحب نے بلائی ہے آپ جاتر ان سے بھنکیں تو اس نے کہا کہ میں نے جان پڑا سبیرات صاحب سے بات کی بھئی آپ نے مجھے بلائی ہے تو اس سپاہیوں کو کہا کہ بھئی ان کو بھن رکھیں تو انہوں نے پوچھا کہ آپ کم از کم میرا جرم تو بتائیں کس جرم میں آپ نے مجھے گرفتار کیا ہے انہوں نے کہا کہ بھئی کل حال آپ بیٹھو آپ کا دماغ خراب ہے جب آپ کا دماغ کھنے آ جائے گا تو برہام آپ کو جرم بھی بتا دیں گ 58:53 تو مولانا صاحب نے کہا کہ چلو چلو کہ جرم جو بھی ہو آپ میرے ساتھ ایک ہنایت کریں وہ یہ کہ سامنے مسجد ہے مجھے آپ اجازت دے دیا کریں کہ میں نماز جا کر جماعت سے پڑھوں یہ آپ میرے پر احسان کریں انہوں نے کہا کہ چلو چلو مولا ہے ان کا تعلق ویسے بھی مساجد سے ہے چلو نماز پڑھا کرتا ہے اجازت دے دی چلو نماز پڑھ لے کر تو یہ جس مسجد میں نماز کے لیے جاتا تھا وہ مسجد 59:28 خوجی شاملی کی ہے بی ایف وہاں لائے مہارات ہیں وہاں ان خوجوں کی مسجد تو اللہ کی قدرت سے وہاں کچھ ساتھی خوجی جو ہیں وہ بھی مثلا کے صرفیت سے تعلق رکھنے والے تھے وہ بھی ربیدین سے نماز پڑھ رہے تھے تو یہ مولانا صاحب جب وہاں مسجد میں جا کر ربیدین سے نماز پڑھنے شروع کی تو وہ جو صرفی جو خوجی ادرات سے انہوں نے دیکھا کہ اے مولا دو تین دن سے ہمیں یہاں نظر آ رہا ہے ہم کیوں نہ ان کو کہیں کہ بھائی تم پیشمہ 60:04 ہو جاؤ ہم آپ کے پیچھے نماز پر جماعت سے نماز کر دے گئے تو مولانا صاحب سے پوچھا نہیں کہ بھئی مولانا صاحب آپ کیوں یہاں رہ رہے ہیں کیوں دکھائی دے رہے ہیں یہ نہیں پوچھا لیکن مولانا صاحب آپ رفیجنس سے نماز پر دے گا ہمیں رفیجنس پر لے گا لیکن پھر آپ ایسا کریں ہم بھی چار پانچ بندے ہیں اور یہاں جو ہیں یہ دوسرے ہیں رفیجنس نماز نہیں پڑے ہم ان کے پیچھے نماز نہیں پڑے آپ ہماری امامت کا علیہ دائیں مولانا صاح 60:34 پڑھ لیں گے نماز سے تو یہ بات ان کی امامت کرنا شروع کر دی انہیں نہ یہ ان فوجوں سے پوچھتا ہے نہ فوجی ان سے پوچھتے ہیں فوجی کہہ رہے ہیں شاید یہ ان کا کوئی تبادلہ ہوا ہے کوئی ان میں محکمہ پولیس میں ہے یہاں تھانے سے روز آتا ہے پھر جاتا ہے تھانے میں اور اس اللہ کے بندنے بھی ان کو نہیں پتا ہے بھئی میں جرم میں گرفتار ہو کر آیا ہوں یہاں پہ ایک دن وہ ایک فوجی نے من سے معلومات کر لی کہ بھائی مولانا صاحب 61:07 آپ کی یہاں کیا لوگی ہے؟ نے کہا دیا کہ بھائی میری دھوکی اگر نہیں ہے تو میں یہاں گرفتار ہو کر آیا تو وہ فوجی ایران ہوا کہ گرفتار ہو کر آیا کس جرم میں؟ وہ کہتا ہے جرم میں ہم سب شریک ہیں وہ کہتے ہیں بھائی ہم فوجی لوگ ہیں ہم آپ کے جرم میں کیسے شریک ہو سکتے ہیں؟ تو وہ کہتے ہیں بھائی جرم بڑا نہیں ہے میرا پیدیان کرنا جن میں نے شروع کیا وہ ان ناس کو بتایا 61:41 تو رحمت اللہ تعالیٰ کی وجہ سے اس جرم کے وجہ سے مجھے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس جرم میں تمہیں شریف حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرتے ہیں وہ پریشان ہوئے ایک طرح حیران کی ہوئے کہ ہر بات کوئی اختیار کرتا ہے تو اس کو اس طرح سے گرفتار کر لیتے ہیں تو وہ پانچ چھے بوجی جو مرنہ صاحب کے ساتھ گئے تو سبدال صاحب سے معلوم کر لیں کہ بھئی اس کے باہر میں جرم کیا لکھا ہے انہیں 62:07 تو سردار صاحب نے دیکھا کہ بھائی یہ بوٹ شوٹ پہنے بھائی یہ بوجہ راز وردی سے آ رہے ہیں مورانہ صاحب ان کو لے کے آ رہے تھے فوج وہ پلیس والا جا گیا تو انہوں نے آ کر پوچھا کہ بھائی سردار صاحب ان کو یہ ایپ آئر دکھائیں جس کی وجہ سے آپ نے اس کو ضرورت دار کیا تو انہوں نے کہا کہ ایپ آئر نہیں ہے کہا کہ کس کیوں ضرورت دار کیا کہا کہ اس کی استاد جو میرے دوست ہیں انہوں نے ٹیلی فون کیا تھا کہ اس موران کے دماغ میں کچھ ہوا ہو گئی ہے وہ ہوا نک 62:39 میں نے کہہ کرنی ہے اب کیا ہوا ہے یہ اللہ جانتا ہے بہتر مجھے معلوم نہیں ہے تو انہوں نے کہا کہ ہوا ہوا کچھ نہیں ہے اس نے حق مذہب کو قبول کیا ہے اور اس کو یہ بات ناغور کی انہوں نے اس وجہ سے اس کو گرفتار کروائی ہے لیکن یہ حق کی وجہ سے گرفتار نہیں ہو سکتا آپ کان کھول کر سن لو حق کے مقابلے میں آپ ان کو گرفتار نہیں کر سکتے تو وہ تو بیچارہ پہلے سے ہی درہا ہوا تھا کہا کہ بھائی 63:12 آپ کیا چاہتے ہیں یہ مولانا جانے تم جانو جان چھوڑو لے جاؤ اس کو میں کیوں گرفتہ کروں گا ان لوگ اب وہ موجودوں کے ساتھ باہر نکل آئے یہ اللہ کی ایک مدد ان کے ساتھ اور پھر انہوں نے جا کے تبلیغ چلو کی پھر انہوں نے پھر مسجد سے بھی نکال دیا مرشد سے بھی نکال دیا ایسے بیچارہ پھر بھی وہ تبلیغ کا کام نہیں چھوڑا بتاتا ہے لوگوں کو کہ بھئی حق یہ ہے 63:44 چاہے تکلیفیں دو گے تو بھی میں بتاؤں گا سنو گے بتاؤں گا نہیں سنو گے تو بھی میرے اوپر فرض ہے میں اپنا فرض پورا کروں گا انشاءاللہ جب آپ دیوبندی تھے تو ایک نہایت اہم منصف پر آپ فائز تھے مفتر ہے اور آج آپ ایل ایڈیس ہو گئے ایل ایڈیس ہونے کے بعد اس سے بڑی ذمہ داریاں اللہ رب العالمین نے آپ کے ذمہ ڈال دی ہیں 64:15 قرآن سنت کی نشروع اشارت کی اللہ رب العالمین آپ کو اس کی توفیق ادا فرمائے آپ نے ابھی یہ فرمایا جو واقعہ ہوا فوجی اور دوسرے مسجد میں ہم آپ سے یہ جاننا چاہتے ہیں اس منصب پر آپ پہنچنے کے بعد کیسا محسوس کر رہے ہیں اور کیا وہ لوگ جو نماز میں اپنی رفیدیں نہیں کرتے ان کی نماز سنت کے مطابق نہیں ہوگی 64:44 ایسے اماموں کی طرح میں ان لوگوں کو نمازیں پڑھنی چاہیے جن کی نمازیں سنت کے مطابق ہیں اصل میں بات یہ ہے کہ یہ ایک ایسا مذہب حق ہے جو بھی انسان اس کو اختیار کرے گا انشاءاللہ العزیز اس کا ایک نینانِ قلب بڑھ جائے گا میں ایک بات ارز کرتا ہوں کہ جب میں پہلے ہنفی تھا 65:20 تو کتنی عوضیں کتنی منصب کتنی دنیا کی ہر عیش و عشرت سب کچھ میرے پاس موجود ہیں لیکن اتمنانِ قلب نہیں تھا سکون نہیں تھا یہ سکون جو ہے وہ فقط حق کی بات میں ملتا ہے اور حق قبول کرنے کے بعد چاہے دنیا کی عیاشی آپ کے پاس نہ ہی ہو عیش و عشرت کی زندگی آپ کے پاس نہ ہو پھر بھی 65:49 آپ کی دل کے اندر سکون انشاءاللہ عزیز موجود ہوگا اور یہ سکون مجھے تب ملا جب میں نے مسئلہ کے حق قبول کیا الحمدللہ اور ایمان میں اضافہ میں نے یہ دل مشاہدہ یہاں کیا کہ میرے ایمان میں اضافہ ہو رہا ہے حالانکہ بہت ساری تقالیب اس مسئلہ کو قبول کرنے کے بعد میں نے زندگی میں اتنی تکلیفیں نہیں اٹھائیں 66:16 جتنی تکلیفیں مجھے اس مسئلت کے قبول کریں بعد میں لیکن ان تکلیفوں کے عوض جو مجھے ایمان میں اضافہ ملا میں اس پر اللہ کا شہر مدار ہوں کہ اللہ تعالیٰ سے یہ مجھے ایک بڑی نعمت ملی میرے ایمان میں اضافہ ہوا اور دوسری بات یہ کہ آپ نے فرمایا کہ وہ جو آہ 66:50 نماز کیا ہے سنت کے مطابق ایک پڑھتے ہیں دوسرے سنت کے مطابق نہیں پڑھتے تو کیا ان کی پیچھے نمازیں ہو جاتی ہیں یا نہیں ہو جاتی یہ تو ایک صاف عام مسئلہ ہے کہ بھئی ایک چیز ہے جو خلاف سنت ہو رہی ہے اور ایک چیز ہے سنت کے مطابق سنت کے مطابق کو چھوڑ کر آپ خلاف سنت کے 67:24 کیسے قبول کریں گے اور جو امام امامت کرا رہا ہے وہ سنت کی مخالفت کر رہا ہے آپ پیچھے کھڑے ہیں آپ رفیدین سے نماز پڑھ رہے ہیں آپ نے تو ان کو امام تسلیم کیا ہی نہیں جب آپ نے امام تسلیم ہی نہیں کیا تو آپ کی نماز کیسے جب آپ امام تسلیم کریں گے تو لازمی بات ہے امام جیسے کریں گے تو ویسے ہی آپ مطلب ہی کریں گے نا امام سہیدہ کرے گا آپ سہیدہ کریں گے 67:56 ایسے نہیں امام صلی اللہ علیہ وسلم ہے آپ رکمیں کرے ہو یہ امام کی اقتداء تو نہیں ہوئی امام کو امام تسلیم کرنے کے بعد آپ امام کی پیروی کریں گے جیسے امام کرے گا قیام میں کرا ہوگا تو آپ بھی قیام میں کریں گے وہ رفعیت نہیں کر رہا آپ رفعیت کر رہے ہیں تو یہ آپ امام کی پیروی تو نہیں کر رہے جب پیروی نہیں کر رہے تو آپ نے امامی تسلیم نہیں کیا امام تسلیم نہیں کیا تو آپ کی نماز کیسے ہوئی ہے ان کے بجے سنت کے مخالفت میں چاہے کس طرح سے بھی ہو 68:27 آپ کی نماز سنت کے مخالفت میں نہیں ہوسکتی اور اس کے اندر سنت کے مخالفت میں آپ نماز ادا کرو اور امید رکھو اللہ تعالیٰ سے ثواب کی یہ تو بڑی ضرورت ہے اللہ ان لوگوں کو بھی ہدایت دے جو سنت کے مخالفت کرتے ہیں کہ وہ سنت کے عمل کرنے والے بن جائیں جزاک اللہ تعالیٰ صرف یہی نہیں شیخ ہم نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہے کہ نماز تو اس سنت کے مطابق پڑھ لی جاتی ہے 68:56 لیکن رشتہ باریاں اور جو اپنے معاملات ہیں وہ ان بدعقیدہ لوگوں سے بھی قائم کیے جاتے ہیں آپ اس بارے میں امت کے لیے کیا رہنمائی پسند فرمائیں گے کہ جب ازدوائدی زندگی یا شادی بیان کا معاملہ ہوتا ہے تو کیا اہل حق کو اپنی بچیوں کو ان لوگوں کو کے لکاہ میں دے دینا چاہیے جو کہ حق پر نہیں ہیں 69:27 یہ ایک بڑا مسئلہ ہے لیکن ایمان والوں کے لئے یہ مسئلہ بڑا نہیں ہے کیوں قرآن کریم فرماتا ہے کہ جو مومن عورتیں ہیں ان کو آپ مشرکوں کی آگت میں نہ دیں جو مشرک عورتیں ہیں وہ مومن حضرات کے گھروں میں نہ آئیں یہ قرآن کا فیصلہ ہے تو آپ موحد ہونے کی حیثیت سے 70:02 آپ کا ایمان کیا ہے کہ ہم کتاب اللہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کریں گے قرآن کا حکم یہ ہے کہ آپ کی بیٹی کسی مشرق کے گھر میں نہ جائے اس کے باوجود بھی اگر آپ کی بہن آپ کی بیٹی کسی مشرق کے گھر میں بیائی جاتی ہے تو آپ قرآن کے مخالفت کر رہے ہیں پھر آپ کیوں دعویٰ اللہ ہوتے ہیں کہ بھئی ہم کتاب اللہ اور سنت پر عمل کریں بات مشکل ضرور ہے 70:31 لیکن ایمان والوں کے لئے مشکل نہیں ہے ایمان جس کے دل کے اندر ہو جائے مباہج مخلص ہو وہ ایسا نہیں کر سکتا گرادری سے لڑ بھی سکتا ہے تعلق ختم کر سکتا ہے لیکن وہ قرآن و سنت کی مخالفت نہیں کر سکتا حالانکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا تسلالہ میں کرو تسلالہ میں نہیں کرو یہ حکم ہے لیکن ان رشتے داروں کو تبلیغ کرنا ان کو سمجھانا ان کو رائے راست کرلانا یہ ہمارا فرض ہے یہ ہماری ذمہ داری ہے 71:04 آگئے تو ان سے بھئی رشتے نہ دکھائیں گے اگر نہیں آتے تو پھر مجبوری ہے ہم یہ قرآن السننک کی پیر بھی نہیں چھوڑنی رشتہ داروں کی پیر بھی چھوڑ دینی ہے کتاب اللہ کی مقام کرنی ہے جزاک اللہ خیال ہم آخر میں آپ سے چاہتے ہیں کہ ان اساتذہ کے لیے یا ان شاگردوں کے لیے جو آپ کے ساتھ تھے وہاں پر تعلیم حاصل کر رہے تھے آپ کے ساتھ 71:31 ان لوگوں کے لئے کوئی پیغام آپ اس ریکارڈنگ کے ذریعے پہنچانا چاہیں گے؟ جی ضرور میرا یہ مخلصانہ اور درک منتانہ عرض بھی ہے اپیل بھی ہے کہ للہ آپ تحقیق کے میدان میں اتریں تحقیق کریں کہ حق کیا ہے یہ نہ دیکھیں کہ فلاں بلدہ کیا کر رہا ہے 72:06 ہم نے فلان اہلِ حدیث کو دیکھا ان کے کرتود یہ ہیں فلان مذہب کے سلفیہ والے کو دیکھا ان کے کرتود یہ ہیں آپ شخصیت پر نظر نہ کریں تحقیق کریں کہ حق کیا ہے ایسے بہت سارے افراد ان کے اوپر لیبر پر لگ چکا ہے مجھے بہت ساروں نے کہا کہ بھائی آپ نے اہلِ حدیث کو مسئلہ کے حق کہا ہے سراتِ مستقیم والا مسئلہ کہا ہے اور اس کے بعد فلان جو اہلِ حدیث سے تعلق رکھنے والا ان کے 72:39 اس کے کتاب کے اندر یہ یہ گند بھرا ہوا ہے اس کے مضامن کے اندر یہ یہ باتیں ہیں اگر وہ مسئلہ کے سلفیہ سے تعلق بھی رکھتا ہے تو اس کی ہر بات کو قبول کرنا میری سمیدہ ہی نہیں ہے اگرچہ وہ اہلِ حدیث ہو سلف کا تابدار ہو لیکن غلط بات وہ بھی کرتا ہے میں اس کو بھی غلط کروں گا اگر آپ لوگوں کے ہاں 73:17 اگر کوئی صحیح بات کرتا ہے تو میں اس کو غلط نہیں کر سکتا میں اس کو بھی صحیح کہوں گا لیکن غلط بات اگر صرفیہ میں بھی کوئی کرتا ہے چاہے کتنی بھی بڑے درجے کا علم ہو اگر توحید کے حوالے سے عقائد کے حوالے سے یا کتاب اور سنت کے حوالے سے کوئی غلط ہی کر جاتا ہے تو میں اس کو صحیح کیسے کہوں گا غلط کہوں گا میں اس کی بنا پر مسلم کے حق کو قبول نہیں کرتا میں کتاب اللہ اور سنت کی وجہ سے مسلم کے حق کو قبول کیا ہے آپ کو بھی دعوت ہے 73:46 کہ آپ دیکھیں کتاب اللہ اگر آپ کو اس کے اندر غور فکر کریں گے تو انشاءاللہ حفظ سراد مستقیم مل جائے گا فرمانی رسول کے اندر آپ غور فکر کریں گے تو انشاءاللہ سراد مستقیم مل جائے گا لیکن بات یہ ہے کہ آپ غور فکر ضرور کریں تحقیق کے میدان میں ضرور اتریں تو دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نعمت سے سرباز بناتے ہیں خیر آپ کو کم و بیش ایک ماہ سے زیادہ 74:17 جدہ اور قرب جوار کے علافوں میں آپ نے عیام اپنے بزارے ہیں اللہ رب العالمین آپ کے سفر کو تبول فرمائے اور جس مقصد سے آپ یہاں برادر حرمین شریفین کی زیارت کے لئے تشریف لائے تھے اللہ رب العالمین اس سے بھی تبول فرمائے اور آپ کے علم اور عمل میں اضافہ کا ذریعہ بنائیں اہل جدہ کے لئے کوئی تیغام آپ دینا چاہیں گے جو معاہدین یہاں پر سرگرم ہیں اور تاوہ کی سرگرم 74:46 سرکارنیوں کے مصروف ہیں تو میں ان حضرات کا شکر گزار بھی ہوں اور آپ حضرات کا بھی شکر گزار ہوں لوگوں کے تبصر سے یہ پیغام ہر مومن تک ہر مسلمان تک موچ سکتا ہے تو آہل جدہ کے لیے میرا یہ پیغام ہے خصوصاً جو یہ ہماری جماعتی ساتھی ہیں ان کے لیے یہ پیغام ہے کہ بل چڑھ کر وہ اس دین کے کام کو 75:24 اعلان اور جتنے بھی پاکستان سے انڈیا سے یا آجنی ممالک سے جن کا ان کے ساتھ تعلق اور واسطہ پڑتا ہے ان کو حق کی دعوت دیں ان کو سمجھائیں کیوں اس وجہ سے کتنے لوگ یہاں آتے ہیں لیکن وہ حق بات سے بالکل دور ہوتے ہیں کتنے ایسے لوگ 75:57 یہاں پاکستان سے آتے ہیں انڈیا سے آتے ہیں اور ان سے ملاقاتیں ہوتی ہیں ان سے دوستی بھی ہوتی ہے تعلق بھی ہوتا ہے کہ فلان علاقے سے ہمارا علاقے سے فلان بندہ آ رہا ہے پھر ان کی دعوت بھی ہوتی ہے سب کچھ ہوتے ہیں لیکن میرا خصوصی پیغام یہ ہے کہ اس سے سب سے بہتر یہ ہے کہ پہلے پہلے ان کو دین کی دعوت دی جائے کہ آپ کی دعوت تو کرتے ہیں لیکن ہمارا مقصد یہ ہے کہ للہ 76:28 آپ کو اس راستے پہ لانا چاہتے ہیں جس راستے سے اللہ اور اس کا رسول رضی اللہ عنہ اس وجہ سے آپ کے دعوت بھی کی ہے اور ان کو سمجھتے ہیں پیار سے محبت سے کیونکہ ان کے دماغ کے اندر بہت سارے باتیں ہوتی ہیں کوئی بندہ کوئی شخص انانیت کے وجہ سے ہٹا ہوا ہے کوئی تأثیب کی بنا پر ہٹا ہوا ہے کوئی اس وجہ سے کہ بھائی میرا رشتہ دار جو ہے وہ اس مسلح میں ہے 77:00 میں ان سے ناراض ہوں اس وجہ سے میں نہیں آرہا ہوں یہ ساری باتیں جو ہے ان کی ذنب سے ان کو پرچ لینی چاہیے اور پیار و محبت سے ان کو دین حق کی دعوت لیں اور انشاءاللہ و نزیز رب العالمین کی ذات کے اندر امید ہے اللہ تعالیٰ آپ کی اس دعوت والے کام کو پیدائیں گے اور ہر جگہ پہ انشاءاللہ یہ آپ کا پیغام پہنچے گا اور جتنے بھی آپ کی اس دعوت سے آہ 77:31 متفیر ہو کر لکھ کو قبول کریں گے صراط مستقیم کو پائیں گے تو ان کا ثواب انشاءاللہ جزاک اللہ خیر جزاک اللہ خیر احسن الجزا اسی بات پر ہم آج کی ہم جو ہماری گفتگو ہے اس کا اختلاف کرتے ہیں ناظرین اکرام ابھی آپ نے دیکھا اور سنا ثابت مفتی دیوبند شیخ عبداللہ تھٹوی عبداللہ کو اللہ عبالعالمین 78:02 سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین شیخ کی حفاظت فرمائے اور جن اعضائیں اور جن مقاسد کو لے کر یہاں پر آپ تشریف لائے اللہ رب العالمین ان میں کامیابی عطا فرمائے اور حفظ و امن و امان کے ساتھ اپنے بچوں اور اہل و آیات میں واپس پہٹائے آپ سے بھی ترخواست ہے کہ اگر آپ اپنی عطا یا اپنی توبہ کی کہانی دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہوں تو براہ کرم ہم سے رابطہ فرمائے ہو سکتا ہے آپ کی کہانی سن کر 78:31 شاید کسی کے دل میں قرآن و سنت کی محبت وجہگر ہو جائے اور وہ محبت آپ کے اور ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بن جائے تو بلا کسی تاخیر اگر آپ ہم سے عادت نہیں کر سکتے تو ہر ایک آپ کسی طریقے سے اطلاع فرمائیے ہم آپ تک رسائی کریں گے اور انشاءاللہ تعالی آپ کی کہانی آپ کی زبانی لوگوں تک پہنچائیں گے جزاکم اللہ خیر حسن الجزا والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 79:00 اخوکوں فی اللہ محمد عاقل جدہ
Tampilkan transkrip lengkap