خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء وسید المرسلین نبینا وحبیبنا وقدوتنا وامامنا محمد على آله وصحبه اجمعین اما بعد فسبحانك اللہم لا علم لنا الا ما علمتنا انک انت العلیم الحکیم اللہم علمنا ما ینفعنا وانفعنا بما علمتنا وزدنا علما نافعا وعملا صالحا یا رب العالمین ساری تعریفیں اللہ رب العالمین کے لئے 0:29 اور مکمل ترین پورے طور پر درود و سلام اس کے رسول اس کے حبیب ہمارے امام ہمارے سلدار محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ کے آل پر آپ کے اصحاب پر اور اس پر جس نے قیامت تک آپ کا راستہ اختیار کیا اور آپ کی ہدایت سے راہیاب ہوا اور اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہوں کہ ہم سبی کا ہمارا آپ کا آپ کے اہل و عیال کا 0:52 اور ہمارے اہل و عیال کا بلکہ تمام مسلمانوں کا انہی میں شمار ہو جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ اختیار کیا اور آپ کی ہدایت سے راہیاب ہوئے آمین یا رب العالمین واجب الاحترام بھائی و معزز ساتھی و عزیز بچوں اور ہماری ماں اور بہنوں اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات کہا اللہ تعالی نے انسانوں کو عزت بخشی 1:19 ان انسانوں میں رب العزت نے انبیاء کرام کو سب سے اوچھا اور بلند مقام عطا کیا پھر ان انبیاء کرام علیہ الصلاة والسلام میں سے رسول علیہ الصلاة والسلام کو منتخب کیا ان کو اور اوچھا مقام عطا کیا پھر ان رسولوں میں سے نبی پھر ان رسولوں میں سے رب العزت نے پاچ علل العزم کو اور مزید 1:44 مقام اور درجہ عطا کیا پھر ان پاتوں میں سے ہمارے اور آپ کے نبی اکرم نبی اقدس رسول اعظم سید الاولین والاخرین امام الانبیاء تمام نبیوں کے امام امام الاتقیات تمام متقیوں کے سردار اور تمام متقیوں کے رہبر 2:08 سید ولد آدم آدم علیہ السلام کی تمام اولاد کے جو سردار ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو منتخب کیا اور اللہ تعالی نے سب سے اوچھا مقام اور درجہ عطا کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی بنا کر رب العزت نے تمام دنیا والوں پر فرض کر دیا کہ آپ کی اطاعت کرو اور آپ کے دین میں داخل ہو جائیں رب العزت نے 2:35 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکی بیان کی قرآن مجید میں آپ کی عقل کی پاکی رب العزت نے بیان کی فرمایا رب العزت نے ما ضل صاحبكم وما غوا تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے اور نہ وہ تیڑھی راہ پر ہیں 2:53 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کی پاکی رب العزت نے بیان کی فرمایا وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْحَوَىٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خواہشات سے اپنے خواہش سے نہیں کچھ کہتے ہیں یا فرماتے ہیں ایسے ہی رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اساز کی پاکی بیان کی فرمایا رب العزت نے عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو 3:22 فرشتے نے بتایا ایسے ہی رب العزت نے آپ کے دل کی پاکی بیان کی فرمایا رب العزت نے ما کذب الفؤاد ما رآ دل نے نجھوٹ 3:36 دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے دیکھا ایسے ہی رب العزت نے آپ کی بصارت کی پاکی بیان کی فرمایا رب العزت نے رب العزت نے آپ کے سینے کی پاکی بیان کی فرمایا رب العزت نے اے اللہ کے نبی کیا ہم نے آپ کے سینے کو کشادہ نہیں کیا بلکہ رب العزت نے مکمل طور پر 4:05 آپ کی پاکی بیان کی اور فرمایا کہ اللہ کے نبی آپ اوچے اور بلند اخلاق پر فائز ہیں رب العزت نے آپ کے ذکر کی پاکی بیان کی 4:25 آپ کے ذکر کی پاکی بیان کی اور فرمایا رب العزت نے کہ اللہ کے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا آپ کے نام کو اوچھا کیا 4:38 میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں جہاں رب العزت کا نام لیا جاتا ہے وہاں اللہ رب العزت کے نام کے بعد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا جاتا ہے جس طرح کی حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ آپ کی تعریف اور مدح میں کہا اَغَرُّ عَلَيْهِ لِلنُبُوَّةِ خَاتَمُوا مِنَ اللَّهِ مَشْهُودٌ يَلُوحُ وَيَشْهَدُوا وَضَمَّ الْإِلَٰهُ اسْمَ النَّبِيِّ إِلَى اسْمِهِ 5:06 اذا قال فی الخمس المؤذن اشہدو وشقلو من اسمه لیجله فذو العرش محمود وهذا محمد نبی اتانا بعد یأس وفترة من الرسل والاوثان فی الارض تعبدو فامسا سراجا مستنیرا وهادیا یلوح كما لاح الصقیل المهندو فی اللہ تعالی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کنام اپنے نام کسات ذکر کیا 5:34 اور اللہ رب العزت محمود ہے اور یہ محمد ہیں پانچ اوقات کی پانچ اوقات نماز میں ازان میں مؤذن جہاں اشہد اللہ الہ الا اللہ 5:47 کی صدا بلند کرتا ہے تو وہاں پھر اس کے بعد ہی فوراں کہتا ہے اشہد انہ محمد الرسول اللہ اقامت میں بھی اشہد اللہ الہ الا اللہ اشہد انہ محمد الرسول اللہ پھر اس کے بعد جو ہم نماز پڑھتے ہیں نماز کا ایک رکن ہے کہ اس میں نبی اکرم نبی اطحر نبی اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھا جائے اگر درود و سلام نہیں پڑھ رہا نمازی تو اس کی نماز 6:14 مکمل نہیں باطل ہے میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں بلکہ نماز کی جو کنجی ہے 6:20 جو وضوح ہے وضوح مکمل کرنے کے بعد بھی ہم کہتے ہیں اشہد اللہ الہ الا اللہ و اشہد انہ محمدن عبدو و رسولو مسجد میں داخل ہوتے ہیں آپ اس طرح سمجھنے کی کوشش کریں کہ جو سب سے افضل یا سب سے جو اہم رکن ہے دین اسلام میں شہادتین کے بعد نماز میں نماز کی ابتداء میں اور نماز کے لئے مسجد میں داخل ہوتے وقت نماز کی اختتام سے پہلے اور نماز کو مکمل کرنے کے بعد 6:49 سے خارج ہوتے ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہم لیتے ہیں اس طرح آپ غور کریں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذکر کو کتنا بلند کیا سبحان اللہ اور یہ دنیا کا نظم و نسق دیکھئے کوئی لمحہ بھی خالی نہیں ہوتا ہوگا کہیں نہ کہیں ازان کی صدا بلند ہوتی ہوگی وہاں 7:10 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا جاتا ہے اور ایسے ہی کوئی بھی لمحہ خالی نہیں ہوتا ہوگا جہاں مسلمان نماز نہ پڑھتے ہوں اور نماز کے اندر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھتے رہتے ہیں بلکہ کوئی لمحہ خالی نہیں ہوتا ہوگا جہاں صرف مسجد حرام میں غور کریں کتنے مسلمان لاکھوں مسلمان کبھی کبھی کئی ملین ایک ملین یا کئی لاکھ دو ملین تک وہ مسلمان نماز پڑھتے ہوں نماز کے اندر 7:39 نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھتے ہیں سبحان اللہ اللہ تعالی نے یہ مقام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اتنا بلند کیا اتنا بلند کیا کہ یہی ایک وجہ ہے کہ یہ شیطان سبر نہیں کر پاتے چیخ پڑتے ہیں حسد میں حقد میں جلن میں اور اس طرح یہ اکتاہت کو چھپا نہیں پاتے ہیں اندر اندر جو گھٹن کا احساس کرتے ہیں تو یہ بھراس لینے کے لئے نکلنے کے لئے یہ حل یہی سمجھتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے 8:08 کی کوشش کی جائے لیکن حقیقت میں بھائیو جو توہین کرتا ہے وہ اپنی ہی توہین کرتا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام اقدس میں ادنا بھی تنقیز ایک تنکے کے برابر بھی نقص پہنچنے والا نہیں میرے بھائیو اور محترم ساتھیو اگر یہ گساک سورج کو 8:27 اپنے موہ سے یا ایسے ہی اپنے موہ سے یہ ہوا یا پھوکنے کی کوشش کریں تو کیا اس روشنی کو یا اس سورج میں جو وہ روشنی ہے یا اس کے اندر جو تپش ہے یا اس میں جو آگ ہے کیا اس کو یہ بجھا سکتے یا ایسے ہی بھائیو اگر ایک کتہ ایک کتہ آ کر ایک اوچے بلند بلند 8:51 پہاڑ کے سامنے بھوگنے لگے تو کیا اس کو کچھ نقصان یا تکلیف پہنچنے والا یا ایسے ہی کچھ کتے اگر اس سمندر میں گھس جائیں اتر جائیں تو کیا وہ سمندر ناپاک ہو جائے گا کچھ بھی فرق پڑنے والا نہیں ہے جس طرح کی امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا بحر فرات کو کچھ بھی نقصان پہنچنے والا نہیں کہ کچھ کتے اس میں اتر کر انہوں نے گوتے لگائیں یا انہوں نے تیراکی کیا تیرنے لگے میرے بھائیو ایک 9:21 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 9:48 اور اعلیٰ درجہ اور اللہ کے فضل و کرم سے اللہ تعالیٰ نے یہ دونوں عطا کیا اور ایسے ہی وَبْعَثُ مَقَامًا مَحْمُودًا و مقام محمود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو 10:01 جس کا تُو نے وعدہ کیا اللہ تعالی نے سورة الاسراء آیت نمبر والنیاسی میں فرمایا کہ اللہ کے نبی رات کے کچھ حصے میں تحجد کی نماز پڑھیں رات کے کچھ حصے میں تحجد کی نماز پڑھیں یہ زیادتی آپ کے لئے یعنی تحجد کی نماز یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر فرض ہے 10:30 یا آپ کے مقام اور درجے کو مزید بلند کرنے کے لئے عن قریب آپ کا رب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام محمود یہ مقام عطا کرے گا اس کی تشریح میں ہے قیامت کے دن وہ دن جس کی مقدار پچاس ہزار سال تک تمام خلائق وہاں موجود ہوں گے سورج ایک میل کے فاصلے پر ہوگا 11:00 جس قدر لوگوں نے گناہ کیا اسی قدر پسینہ بھی ان کے بدن سے ٹپکے گا بہرحال اس عظیم موقع میں لوگ جب پریشان ہو جائیں گے آدم علیہ السلام کے پاس جائیں گے نوح علیہ السلام ابراہیم علیہ السلام عیسیٰ علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام یہ بڑے بڑے انبیاء کرام یہ بھی اس وڈڈرے ہوں گے کہیں گے نفسی نفسی میری نفس میری نفس 11:28 ہمیں چھوڑو دوسرے کے پاس جاؤ ہر کوئی دوسرے کے حوالے کرتا رہے گا یہاں تک کی آخری میں عیسیٰ علیہ السلام کہیں گے ادھبو الہ محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاؤ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھیں گے رب العزت کے پاس جا کر تمام خلائق کے لئے سفارش طلب کریں گے کہ ان کا حساب اور کتاب ہو میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں یہ مقام محمود ہے 11:57 اس دن تمام خلائق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف اور حمد کرے گی میرے بھائی اور محترم ساتھیوں دوبارہ کہہ رہا ہوں یہ مقام یہ درجہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ملا اور آپ کا یہ درجہ مزید بلند ہوتے جا رہا ہے مسلمانوں کے سینوں میں مزید محبت کر رہے ہیں 12:20 عرب ڈیرہ بلین سے زیادہ مسلمانوں کی آج تعداد ہے اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اتنی محبت کرتے ہیں اتنی محبت کرتے ہیں کہ جان دینے کے لئے تیار ہیں مال قربان کرنے کے لئے تیار ہیں اتنی محبت کسی اور بھی ادیان اور مذاہب 12:39 کہ لوگوں میں یا ان کی اتباع کرنے والوں کے دلوں میں نہیں ہیں اپنے صاحب مذہب یا اپنے نبی یا مؤسس دین کے لئے یہ بھی ایک تکلیف اور پریشانی ہے اور یہ دین تیزی سے بڑھتے ہوئے پھیلتے ہوئے چلا جا رہا ہے جس کے وجہ سے مزید ان کی اقتحاد بڑھتی ہوئی چلی جا رہی ہے یہ تمام اسباب ہیں جس کے وجہ سے ان کی ایک ناپاک 13:02 سازش اور کوشش ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی جائے تاکہ ایک طرف یہ حسد بغض کینا جو نفرت سے بھرا ہوا ان کا سینہ ہے جو پریشانیاں ہیں تاکہ یہ حلقہ کریں یہ ایک سبب ہے اور دوسری وجہ میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں یہ ہے کہ ان میں سے ایک ناپاک بدبودار خصیص نیچا 13:31 جب اپنے قد کو اوچھا کرنا چاہتا ہے تاکہ اس کا نام ہو یا میڈیا میں اس کا چرچہ ہو لعنتوں ہی کے ساتھ کیوں نہیں چاہے لعنت کے ساتھ مقرون کیا جائے اس کا نام المہم اسے نام چاہیے اپنے قد کو اوچھا کرنا چاہتا ہے میڈیا میں اس کا چرچہ ہو جائے ذکر ہو جائے فوٹو اس چائنل میں اس چائنل میں اس صحابت میں اس صحابت میں 13:55 تو یہ بھی ایک جرت کرتا ہے ایسا خصیص نیچا یہ ملعون قسم کا آدمی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرتا ہے اس لیے جانتا چوب اس گھنٹے کے اندر مسلمانوں کے جذبات اُبھر کے اس کے خلاف آوازیں اُٹھیں گی اور اس طرح ساتھ ساتھ مشہور ہو جائے گا 14:12 اسے اس کی ابلیس کے ساتھ اس کا نام لیا جائے المهم اسے نام چاہیے اس کا بھی ذکر ہو اس کا بھی نام آئے شیطانی کے ساتھ ابلیس کے ساتھ جہنمیوں کے ساتھ اس کی وہ پرواہ نہیں کرتا اسے نام چاہیے شہرت چاہیے بہرحال تو یہ دوسرا سبب ہے میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی کرتے ہیں وہ پھر سے کہہ رہا ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ نقصان تک لی پہنچنے والا نہیں اور اس درجے میں 14:42 کوئی بھی فرق پڑنے والا نہیں اللہ رب العزت نے ذمہ داری لے لی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کہا کہ اللہ کے نبی آپ سے جو لوگ مسخرہ پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لئے ہم کافی ہیں اللہ تعالی جس کے لئے کافی ہو تو ہمیں بھائیو ہمیں زیادہ پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے 15:05 ہمیں ایسی حالت میں مزید محبت کا اظہار کرنا چاہیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی سنت سے قریب ہو جانا چاہیے آپ کی صیرت مطہرہ کے اور قریب ہو جانا چاہیے پڑھنا چاہیے سنانا چاہیے اور ایسے غیر مسلمانوں اور مسلمانوں تک پھیلانا چاہیے بہرحال میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں اللہ رب العزت نے ایسے جو گساخ ہیں ان کے بارے میں یہ بھی فرمایا سورة القوتر جو قرآن مجید کی سب سے مختصر 15:35 سی صورت ہے فرمایا رب العزت نے اِنَّا اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرِ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الَّبْتَرِ کہے اللہ کے نبی ہم نے آپ کو حوزِ کوثر یا خیرِ عمیم بہت کچھ حطا کیا جس میں حوزِ کوثر بھی ہے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ اللہ تعالیٰ کے لئے نماز بنے 16:04 اور اسی کے لئے قربانی جانور زباہ کریں آپ کا جو گستاخ ہے آپ کا جو دشمن ہے یہی لا وارث اور ایسے ہی بے نام و نشان ہے کچھ لوگ کہتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے زمانے میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحب زادے القاسم 16:29 کا انتقال ہوا تو کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابتر ہیں یعنی یہ مقتوع النسب ہے ان کو بھول جائیں گے لوگ اس لئے اولاد تو باقی ہی نہیں ہیں یہی تو نام باقی رکھتے ہیں باپ کا تو یہ بچے تو جی ہی نہیں رہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم 16:46 اللہ تعالی نے کہا آپ کا جو دشمن ہے یہ بے وارث ہے یہ بے نام و نشان ہے یہ لا وارث ہے میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں تو اللہ تعالی کافی ہے سزا دینے کے لیے دشمنان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بہرحال ادھر میں تیسرا سبب ذکر کر رہا ہوں جو وجہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ جرعت کرتے ہیں 17:14 کبھی کارٹون کی شکل میں کبھی فلم کی شکل میں کبھی صحابت میں کبھی میڈیا کے متعدد وسائل میں تیسرا سبب یہ ہے کہ بھائیو آج انسانیت کو آج انسانیت کو سکون اور راحت نہیں ہے جسمانی سکون اور راحت کے لیے انہوں نے کافی اسباب مہیا کر دیا کھانے پینے اور آرام تلاشنے کے لیے جسم کو موٹا کرنے کے لیے جسم کے علاج کے لیے 17:46 اور ٹکنالوجی کے ذریعے کافی سکون یہ جسم کو تو مل گیا لیکن روح جو اندر ہے جو اصل اساس ہے اس کو یہ لوگ بھول گئے اور یہ روح اندر پریشان ہوتے چلی جا رہی ہے یہ روح جگنا چاہ رہی ہے یہ مسجد دے رہی ہے ہر انسان کو کہ روح کی جو غزہ ہے وہ غزہ بھی تلاشیں اور یہ روح کو یہ غزہ عطا کریں 18:15 اور یہ روح کی غزہ صرف اور صرف دین اسلام میں ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت میں ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے میں ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور اطاعت میں ہے دشمنان اسلام پریشان ہیں کہ علاج اسی میں ہے اور آج لوگ پوری انسانیت اسلام کی طرف بڑھ رہی ہے 18:39 تو یہ سمجھ رہے ہیں کہ علاج اس میں ہے کہ اس سے پہلے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین میں داخل ہو جائیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نشانہ بنا کر لوگوں کے دلوں میں ان کے متعلق ان کے متعلق راہیت بیٹھا دی جائے ابھی بھائیو دس سپٹمبر کو وہ ما بین الاقوامی وہ دن تھا خودکشی سے روک اور تھام کے لیے اس میں 19:08 انہوں نے جو ذکر کیا کہ ہر سال میں ایک ملین مرد اور عورت خودکشی کرتے ہیں اور پانچ ملین خودکشی کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہوتے ہیں یعنی ہر چالیس سکنڈ میں ایک آدمی یا ایک عورت خودکشی کر کے اپنے جان کو تباہ کر لیتے ہیں اپنے جان کو موت تک 19:32 یا موت کی گھار تک پہنچا دیتے ہیں اور ہر آٹھ سیکنڈ میں ایک خودکشی ناکامیاب ہوتی ہے اب آپ اس طرح اندازہ لگا لیں کہ کتنے ملین ہوں گے جو خودکشی کے بارے میں پلان کرتے ہوں گے پھر کتنے ملین ہیں جن کو اقتاحت 19:49 پریشانی روح کو نا غزہ ملنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کو نا پہچاننے کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت میں نا داخل ہونے کی وجہ سے جو اکتاہت ہے پریشانی ہے ان کی تعداد کتنی ہوگی بلکہ بھائیو یہ حقیقت ذکر کر رہا ہوں یوب کے ایک ملک سے وہاں میں کچھ دن تک رہا وہاں کے لوگوں نے کہا کہ یہاں تقریبا کوئی بھی آدمی کوئی بھی فرد ایسا نہیں ہوگا 20:17 جس کے پاس نفسیاتی ڈاکٹر نہ ہو اور اس کے پاس برابر جاتا آتا نہ رہتا ہو علاج کے لیے اور وہی کے لوگوں نے ذکر کیا کہ خودکشی کی تعداد یہاں بڑھتی ہوئی چلی جا رہی ہے اور پہلے صحافت میں نیوز پیپر میں یعنی نیوز پیپروں میں بیان کرتے تھے لیکن کہتے ہیں اب نہیں ذکر کرتے اس لئے اور لوگوں کی حمد ہو جاتی ہے بہرحال کئی لوگ جو اسلام انہوں نے قبول کیا 20:43 تو انہوں نے یہی ذکر کیا اور میں سے میں نے بھی پوچھا تو کہا اسلام لانے سے پہلے جو اکتاہت کا میشہ اور راحت مجھے نہیں مل لی تھی اسلام لانے کے بعد مجھے یہ سکون اور راحت ملی اس کے متعلق واقعات میرا یہ موضوع نہیں ہے بہرحال میرے بھائیو ایسے ہی تو یہ دشمنان اسلام جانتے کہ علاج اس میں ہے تو اس کا ایک اہم سبب ہے کہ مسلمانوں کے جو رہبر ہیں قائد ہیں 21:07 جو امام ہیں جو رسول ہیں ان کو اپنا نشانہ بناو تاکہ اگر ان کی کراہیت دل میں آگئی تو بدرجہ اللہ مسلمانوں سے بھی کراہیت پیدا ہو جائے گی اور یہ لوگ اسلام کے قریب نہیں جائیں گے بہرحال یہ ان کی کوشش ہے ان کی سوچ ہے لیکن جس طرح کی رب العزت نے فرمایا 21:37 یہ کافر یہ دشمنان اسلام دشمنان نبی صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ کے نور کو اپنے موہ سے بجھا دیں اپنے موہ سے اللہ تعالیٰ کے اس نور کو روشنی کو بجھا دیں جبکہ رب العزت اپنے نور کو کمال تک پہنچانے والا ہے گو کافر برا مانے 22:05 ارسل رسولہ بالہدہ وہ رب العزت ہے جس نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بالہدہ ہدایت کے ساتھ ودین الحق حق دین دے کر بھیجا ہے هو الذي ارسل رسولہ بالہدہ وہی رب العزت ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت کے ساتھ ودین الحق 22:31 حق دین سچا دین دے کر بھیجا ہے لیوظہرہو علد دین کل تاکہ اور دینوں پر یہ غالب ہو جائے تمام دینوں پر ہوئی ہو جائے تمام دینوں کو پیچھے کر کر یہی غالب اور آگے بڑھ جائے ولو کریہ المشرکون اگرچہ مشرکین ناخش ہوں تو میرے بھائیوں اور محترم ساتھی اور بہنوں یہ اللہ رب العزت کا وعدہ ہے اللہ تعالیٰ اپنا نور پورا کر کے رہے گا ان کی یہ ناپاک کوشش ہے ان کی یہ 23:00 جس حرکت ہے چاہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہو جائے اس میں مزید آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام اور رتبہ بلند ہوتا ہے میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں ایسے ایسے لوگوں سے میری خود ملاقات ان ملکوں میں ہوئی جنہوں نے اسلام قبول کیا گیارہ سپٹمبر کے بعد 23:20 گیارہ سپٹمبر کے بعد انہوں نے اسلام قبول کیا یہ تو گیارہ سپٹمبر دس سال کی پرانی بات ہو گئی ابھی کل کی یہ خبر ہے اور یہ بھی حوالہ دے رہا ہوں العربیہ جو چائنل ہے اس میں کی بریطانیہ میں بیس سے تیس پرسن مزید کتابوں کی فروخت ہونے لگی اسلامی کتابیں اور خصوصا قرآن مجید کا ترجمہ 23:45 بیس سے تیس پرسن یہ کل کی بھائی ہو یہ خبر ہے سبحان اللہ جس طرح کی شیخ الاسلام نتیمیہ رحمہ اللہ نے کہا کچھ تابعین اور مجاہدین کا انہوں نے نقل کیا کہ کہتے ہیں جب ہم کسی قلعہ کا محاصرہ کرتے تھے کسی قلعہ کا محاصرہ کرتے تھے اور اہل قلعہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہنے لگتے تھے تو ہم خوش ہو جاتے تھے کہ اب ان کا زوال کا وقت قریب ہو گیا 24:15 اور عن قریب فتح یہ ہونے والا ہے یہ قلعہ اور سبحان اللہ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے فتح اور نصرت ملتی تھی آج یہ بھی بیدن اللہ عزوجل یہ ایک بھائیو یہ خوشخبری ہے اس میں کہ انشاءاللہ اور تیزی سے اسلام یورپ میں اور ایسے ان کافر ملکوں میں بڑھنے والا ہے اور تیزی کے ساتھ تیزی کے ساتھ یہ اسلام میں وہاں کے لوگ داخل ہونے والے ہیں تو جس طرح کی یہ شیخ الاسلام نتیمیہ رحمہ اللہ نے نقل کیا 24:44 تو ایسے آج بھی وہی حقیقت ہے بیدر اللہ عزوجل اسلام اور تیزی سے وہاں پھیلے گا آخری بات بھائیو کہ اس کو ہم برا نہ سمجھیں بلکہ حقیقت اس میں خیر اور بھلائی ہے دوبارہ کہہ رہا ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے کی کوشش سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین نہیں ہو رہی ہے مزید آپ کا مقام اور درجہ بلند ہو رہا ہے پھر وہی کہہ رہا ہوں جس طرح کی کہ کچھ کتے 25:12 اگر ایک پہاڑ کے سامنے آ کر بھوکیں یا سمندر میں چھلان لگائیں یا ایسے ہی کوئی اپنے موہ سے سورج کی اس لائٹ کو اس روشنی کو ختم کرنا چاہے تو کیا اس کی حقیقت سمجھ رہے ہیں کچھ بھی فرق پڑنے والا نہیں ہے اس میں حقیقت میں بے ادنی اللہ عز و جل خیر اور بھلائی ہے لیکن ہم مسلمانوں کو جاننا چاہیے کہ بھائیو یہ محبت جو ہم نے ظاہر کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے 25:41 حقیقت میں وہ حقیقی محبت ہمیں ظاہر کرنا چاہیے حقیقی محبت صرف جلس جلوس نکالنے میں نہیں ہے حقیقی محبت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے میں ہے جس طرح کہ رب العزت نے فرمایا اگر تم لوگ اللہ سے محبت کرتے ہو تو ہماری اتباع کرو 26:07 تو اگر جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہے تو بدرجہ اولا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرے اللہ تعالیٰ بھی محبت کرنے لگے گا گناہوں کو بخش دے گا رب العزت غفور الرحیم ہے واللہ غفور الرحیم رحمت والا مغفرت کرنے والا ہے اور ایسے بھائیوں ہمیں چاہیے کہ ہم یہ محبت کا جو مظاہرہ کر رہے ہیں تاکہ حقیقی محبت ہو ہم مسجدوں کی طرف اور آگے بڑھیں 26:33 یہ افسوس کی بات ہے وہ مسلمان محبت کا دعویٰ کرتے ہیں اور مسجدوں میں آتے ہی نہیں نماز ہی نہیں پڑھتے ہمیں چاہیے کہ ہم اس محبت کو برقرار رکھتے ہوئے بلکہ مزید اس میں پختگی آنے کے لیے یا لانے کے لیے ہمیں چاہیے جو دین اسلام کے نام پر یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے نام پر جو بدعتیں جنم لی ہیں اور جنم لے رہی ہیں اس کو ہم ختم کریں ہمیں چاہیے کہ اس محبت کو ہم ثابت کرنے کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے 27:03 احادیث مبارکہ کو پڑھیں اور ایسی مجلسوں میں ہم اٹھیں اور بیٹھیں اور ان حدیثوں کو سنیں سنائیں سمجھیں اس پر عمل کریں اور اس کو ہم نشر کریں اپنی فیملی میں اپنے دوستوں میں بلکہ تمام مسلمانوں تک ہمیں چاہیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو ہم اظہار کر رہے ہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ سیرت مطہرہ سیرت معطرہ کو ہم پڑھیں 27:32 تو پڑھتے رہیں سنیں اور دیکھیں اور سنائیں اور دیکھیں نشر کریں عام کریں مسلمانوں تک غیر مسلمانوں تک ہم پہنچائیں ایسے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کی تبلیغ کی ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح ہم بھی دین کے مبلغ بنے مسلمانوں تک غیر مسلمانوں تک آپ کا پیغام آپ کے دین کو ہم پہنچائیں میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں ایسے ہی ایک بات یہ ذکر کر رہا ہوں لا شک تمام اقتار 28:01 عالم اسلامی غیر اسلامی میں لوگوں نے انکار کیا ان دشمنان اسلام کے خلاف جنہوں نے یہ گستاخی کرنے کی کوشش کی اور ایسی محبت کا بھی انہوں نے اظہار کیا یہ الحمدللہ اس بات کی علامت ہے کہ مسلمانوں کے دلوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے محبت ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ایسے نازک وقت میں بھی ہمیں نہیں چھوڑنا چاہیے تو جوش میں آ کر جوش میں آ کر 28:31 ایسا بھی نہ ہو کہ ہم غیر حدیع نبی یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے ہٹ کر کوئی ایسا کام کریں جس میں حقیقت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت ہو اور ایسا ہی دین اسلام کی بدنامی ہو یعنی اور سراحت کے ساتھ کہہ رہا ہوں کچھ مسلمانوں نے مثلا کچھ سفارتوں پر حملہ کیا کچھ لوگوں نے کچھ نقصانات کیا میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں مسند امام احمد کی یہ ایک روایت سنیں اور یہ صحیح روایت ہے 29:01 تاکہ یہ بات سمجھ میں آ جائے اس لئے میں اگر دلیل نہیں ذکر کروں گا تو شاید کچھ ہمارے بھائی کہیں گے نہیں نقصان کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے یہ ظالم ہے یہ بھائی وہ کفر سے بڑھ کر کوئی جرم نہیں ہے جو کافر ہے کفر سے بڑھ کر کوئی جرم نہیں ہے لیکن یہ اس طرح یہ کرنا تجاوز کرنا 29:18 قتل کرنا یا حملہ کرنا یا ایسے ہی نقصانات کرنا یہ بھائیو صحیح اور درست نہیں ہے اور اس کی دلیل ذکر کر رہا ہوں مسند امام احمد کا حوالہ دیتے ہوئے 29:31 جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری زمانے میں اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا پھر ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت میں اس کے فتنے کا خاتمہ کیا اور مسیلمہ الکذاب کا قتل ہوا یہ مسیلمہ الکذاب کے دو سفیر دو قاصد مدینہ پہنچے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان دونوں نے ملاقات کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اتشہدانی انی رسول اللہ کیا تم دونوں اس بات کا 30:01 اقرار کرتے ہو گواہی دیتے ہو کہ میں اللہ کا رسول ہوں تو ان دونوں نے کہا کہ ہم اس بات کا اقرار کرتے ہیں اس بات کی ہم گواہی دیتے ہیں کہ مسیلمہ اللہ کا رسول ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اگر رسولوں کو قتل کیا جاتا تو تم دونوں کو قتل کر دیتا انہوں نے سریع کفر کا اظہار کیا مسیلمہ اللہ کا رسول یہ کفر ہے سریع کفر ہے اور وہ بھی 30:31 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آپ نے تب بھی قتل نہیں کیا بلکہ کہا کہ اگر سفیروں کو قتل کیا جاتا تو ہم تم دونوں کو قتل کر دیتے تو اس سے واضح ہو رہا بھائیو کہ ہم 30:43 محبت کا اظہار کریں تو اس میں تب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے اور آپ کے راستے اور آپ کی سنت سے ہم نہ ہٹیں بلکہ یہ ہم اس کو ضبط کرتے ہوئے یا کنٹرول میں رکھتے ہوئے اسے سمجھئے یہ محبت کا جو ہم اظہار کر رہے ہیں اس کے حدود ہی میں ہونے چاہیے 31:02 اللہ تعالیٰ سے ہم آخری میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت میں ہم سبی کے دلوں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت بسا دے ہم سبی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیدھے اور واضح راستے پر چلائے ہم سبی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے کی توفیق دے اور ہم سبی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت قیامت کے دن نصیب کرے اور ہم سبی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ہاتھ 31:31 اور ہم سب کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمرے میں شامل کر کے جنت میں اعلی مقام عطا کرے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں ان ناپاک اور ان گساخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق جن کی یہ جرعت اور جسارت کہ اللہ رب العزت انہیں آخرت سے پہلے دنیا میں پورے دنیا والوں کے لئے عبرت بنا دے 31:55 پورے دنیا والوں کے لئے ان کو عبرت بنا دے آمین یا رب العالمین
مکمل متن دیکھیں