Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على خاتم الانبیاء وسید المرسلین وعلى آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد محترم حاضرین اے کرام دینی و ملی بھائیو قابل قدر بزرگو خواتین اسلام اور پیس ٹی وی کے تمام ناظرین میں اس نشست میں آپ سب کا استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:32 ہمارے سامنے جو مقرر ہیں ہم ان سے نواقف نہیں بلکہ وہ ہمارے ایک جانے مانے اردو کے خطیب ہیں میں تھوڑی ہی دیر میں آپ کے سامنے آپ کے اس جانے مانے خطیب کو دعوت دوں گا لیکن میں ان کے بارے میں مختصر تعارف آپ سے کرا دینا چاہتا ہوں آپ کے سامنے جو خطیب ابھی چند لمحوں میں آ کر اپنے موائز حسنہ سے آپ کو مستفید فرمانے والے ہیں 1:03 ان کا نام نامی ہے جناب شیخ سناؤل مدنی آپ نے حفظ قرآن کریم کا کورس جامعہ منصورہ مال گاؤں سے مکمل کیا اور آپ نے وہیں جامعہ منصورہ مال گاؤں ہی سے سند فضیلت بھی حاصل کی اس کے بعد سن دو ہزار دو میں آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے فن حدیث میں گریجویشن کیا اور وہاں سے آنے کے بعد 1:32 آپ اسلامیک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی چلنے والے اسلامیک انٹرنیشنل اسکول میں بحیثیت ایک استاز منسلک ہو گئے اور بروقت آپ ایک استاز کی حیثیت سے اسلامیک انٹرنیشنل اسکول میں اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں اسی طرح آپ اسلامیک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی چلنے والے شعبہ تحقیق میں ایک ریسرچ ایکزیکیٹیو کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں 2:02 اور آپ جانتے ہیں کہ وہ اردو پیس ٹی وی کے ایک اچھے اور مشہور خطیب ہیں میں آپ کے اور ان کے درمیان نہ حائل ہوتے ہوئے زیادہ وقت نہ لے کر میں گدارش کروں گا جناب شیخ سناؤلہ مدنی سے کہ آپ اسٹیج پر تشریف لائیں جناب شیخ سناؤلہ مدنی 2:37 موسیقی آپ کے سامنے دائز پر جناب شیخ صنع اللہ مدنی حفظ اللہ تشریف لات چکے ہیں آج کی اس نشست کا آپ کا موضوع ہے قبر آخرت کی پہلی منزل 3:22 موصوف اس موضوع پر اظہار خیال فرمائیں گے میں التماس کرتا ہوں کہ آپ اس موضوع پر اظہار خیال فرماتے ہوئے تمام سامعین کو استفادہ کا موقع عطا فرمائیں آپ کا موضوع ہے قبر آخرت کی پہلی منزل اور آپ کے سامنے ہے جناب شیخ صنع اللہ مدنی والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 3:51 وَمَن يُزْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَن لَا إِلَٰهِ لِلَّهُ وَهْدَهُ لَا شِرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ أما بعد فَإِنَّ خَيْرِ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُهدَسَاتُه 4:19 محترم سامین اکرام بزرگو 4:50 دوستوں ساتھیوں اور خواتین اسلام اور پیس ٹی وی کے کروڑوں ناظرین میں نے آپ لوگوں کے سامنے سورہ ابراہیم سورہ نمبر چودہ کی آیت نمبر ستائیس آپ پڑھی ہے اس مناسبت سے میری تقریر کا عنوان ہے قبر آخرت کی پہلی منزل سامین اکرام اس عنوان کو انتخاب کرنے کی سب سے اہم وجہ یہ ہے 5:21 اللہ کا ڈر اور خوف پیدا ہو جائے آپ یہ مت سوچئے گا کہ مولانا صاحب یہ تقریر کر رہے ہیں ہم لوگوں کو گھبرانے کے لئے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ ہمیں اور آپ کو وہاں کے لئے تیاری کرنی ہے دنیا کے اندر جو ہم مست ہیں اللہ تعالیٰ کو بھولے بیٹھے ہیں ہمارے دل سخت ہو گئے ہیں کاش کہ ہمارے دل نرم ہو جائے 5:51 بس یہی نیت ہے یہی مقصد ہے اس عنوان کو انتخاب کرنے کا پیارے نبی جنام محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ فرمایا کرتے تھے لوگو لذتوں کو کاٹنے والی چیز یعنی موت کو زیادہ یاد کرو ایک حدیث کے اندر آیا سنانت ترمزی کتاب الزہد کتاب نمبر چونتیس حدیث نمبر دو ہزار تین سو سات اکسرو ذکر حازم اللذات یعنی الموت لوگو 6:21 لذتوں کو کاٹنے والی یعنی موت کو زیادہ سے زیادہ یاد کرو تو آج کی تقریر کا مقصد یہی ہے کہ ہمارے دل نرم ہو جائیں آج گھبرانی کی بات نہیں ہے بلکہ دل کو نرم کرنے کی بات ہے آپ خود غور کیجئے ہم اور آپ اگر دنیا کے اندر ایک ملک سے دوسرے ملک میں سفر کرتے ہیں تو وہاں کے بارے میں جانکاری حاصل کرتے ہیں پاسپورٹ بناتے ہیں 6:51 ویزا لیتے ہیں اور جو لوگ وہاں کام کرتے ہیں ہم ان سے جا کے پوچھتے ہیں جی مجھے وہاں جانا ہے وہاں کے بارے میں کچھ بتائیے تو یاروں غور کرنا ہے ہمیں اور آپ کو جانا ہے کہاں وہی ہماری منزل ہے جی غور کیا ہم نے تیاری کی ہے کیا ہم نے سوچا ہے کونسا پاسپورٹ ہم نے بنایا ہے کونسا ویزا ہمارے پاس ہے جی 7:20 اس کے بارے میں تو کوئی جانکاری ہم کو نہیں دے سکتا جانکاری دینے والا کون ہے رب العالمین ہے جانکاری دینے والا کون ہے ہیں رحمت للعالمین جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی سے زیادہ سچی بات کس کی ہو سکتی ہے سور انڈیسہ سور نمبر چار آیت نمبر ایک سو بائیس ومن اصدق من اللہ قیلا اللہ تعالی سے زیادہ اچھی بات کس کی ہو سکتی ہے 7:50 سچی بات کس کی ہو سکتی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سچی بات اچھی بات موتور بات کس کی ہو سکتی ہے کسی اور کی نہیں ہے کیونکہ پیارے حبیب جناح محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی طرف سے کچھ بھی نہیں بولتے بلکہ وہ تو وہی بولتے ہیں جو اوپر سے وحی کی جاتی ہے اللہ نے کیا کہا سورہ نجم سورہ نمبر تیرپن آیت نمبر تین اور آیت نمبر چار 8:20 وہ اپنی خواہش سے کچھ بھی نہیں بولتے وہ تو وہی بولتے ہیں جو ان کی طرف وحی کی جاتی ہے تو آخرت کے بارے میں مرنے کے بعد کی زندگی کے بارے میں ہمیں کوئی بتا سکتا ہے وہ ہے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیونکہ کوئی آدمی مرنے کے بعد زندہ ہو کے نہیں آیا کہ ہمیں بتا سکے وہاں کیسی گزرتی ہے 8:50 یہ کوئی نہیں تو ہمیں اور آپ کو وہاں کے لیے زیادہ تیاری کرنی پڑے گی تیار رہنا پڑے گا اور وہاں جانے کے لیے موت کا مزہ تو چھکنا ہی ہے موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار کسی نے کیا ہے اور نہ کر سکتا ہے دنیا کے اندر دوسری چیزوں میں لوگوں کے درمیان اختلاف تو ہو سکتا ہے یہاں تک کہ کچھ لوگوں کے درمیان اللہ کے بارے میں اختلاف ہے 9:19 کچھ لوگ اللہ کو نہیں مانتے نعوذ باللہ لیکن موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کے بارے میں کسی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں یہاں تک کہ ان کے درمیان بھی اختلاف نہیں ہے جو لوگ اللہ تعالیٰ کو نہیں مانتے تو پتا چلا موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار کسی نے کیا ہے اور نہ کر سکتا ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے کیا کہا سورہ علی امران سورہ نمبر 3 آیت نمبر 185 سورہ انبیاء سورہ نمبر 21 آیت نمبر 35 9:48 سوران قبو سورا نمبر انتیس آیت نمبر ستاون کل نفس زائقت الموت ہر نفس کو موت کا مزہ چکنا ہے موت سے کس کو رستگاری ہے موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ تو کل ہماری باری ہے تو یاروں اس تقریر کا مقصد یہی ہے کہ آج وہ گیا کل مجھے جانا ہے اور میں کیا لے کر جانے والا ہوں سبھی لوگ چلے گئے اچھے لوگ بھی چلے گئے برے لوگ بھی چلے گئے اور آئندہ بھی جاتے رہیں گے 10:18 سبھی کو یہاں سے چلے جانا ہے نہ نبی رہے نہ رسول رہے نہ بزرگ رہے نہ پیر رہے کوئی بھی نہیں رہے اچھے لوگ بھی چلے گئے اور برے لوگ بھی چلے گئے سب کو یہاں سے چلے جانا اس لیے وہاں کی تیاری کرنی ہے یہاں تک کہ بنین اور انسانیت کے سردار نبیوں کے سردار انسانوں کے سردار جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس دنیا سے چلے گئے اللہ نے کیا کہا 10:47 سورہ زمر سورہ نمبر انتالیس آیت نمبر تیس بشک آپ بھی مرنے والے ہیں جیسا کہ وہ لوگ مرنے والے ہیں اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ تو ایسا کہا سورہ انبیاء سورہ نمبر اکیس آیت نمبر چونتیس ہم نے آپ سے پہلے کسی بھی انسان کے لئے ہمیشگی نہیں رکھی ہے کہ آپ چلی جائیں گے آپ مر جائیں گے تو کیا وہ لوگ ہمیشہ رہیں گے آپ غور کیجئے 11:18 جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں صحابہ اکرام کے درمیان کس طریقے سے گھبرہت ہے حضرت عمر بن خطاب جیسا انسان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موت کے بارے میں کس طریقے سے تذبذب کا شکار ہے بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے یہ ان کو تھنڈا کس نے کیا ہے حقیقت کو واضح کس نے کیا ہے کیا ہے تو پہلے خلیفہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے 11:48 صحیح بخاری کتاب الجنائز کتاب نمبر 23 حدیث نمبر 1241 اور 1242 ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حدیث کے اندر آیا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اجرے میں تشریف لائے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بوسا دیا شادر کو ہٹانے کے بعد اس کے بعد کیا کہا بیابی انت و امی یا نبی اللہ 12:18 میرے ماباپ آپ پر قربان ہو جائے اللہ تعالیٰ آپ پر دو موت تاری نہیں کرے گا یہ پہلی موت جو آپ پر آ چکی ہے عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا بیٹھ جائیے تو انہوں نے انکار کیا بیٹھ جائیے 12:47 پھر انہوں نے انکار کیا اس کے بعد ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہو گئے خطبہ دیا اما بعد فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ يَعْبُدُ مُحَمَّدًا فَإِنَّ مُحَمَّدًا قَدْ مَاتْ وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ اما بعد تم میں کا کوئی بھی آدمی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا ان کو مانتا تھا وہ جان لے کہ وہ دنیا سے رخصت ہو گئے 13:15 اور جو کوئی تمہیں کا اللہ کی عبادت کرتا تھا وہ جان لے کہ اللہ تعالی زندہ ہے کبھی نہیں مرے گا اس کے بعد سورہ الامران سورہ نمبر تین کی آیت نمبر ایک سو چوبالیس تلاوت کی وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُولِ أَفَإِمْ مَا تَعَوْا قُتِلًا قَلَبْتُمْ عَلَى آقَابِكُمْ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہے اس سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں 13:45 عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ آیت تلاوت کی تو لوگوں کو یہ لگا یہ پہلی مرتبہ اتر رہی ہے جب انہوں نے بتایا تب لوگوں کو پتا چلا فَمَا يُسْمَعُ بَشَرٌ إِلَّا يَتُلُوحَا تو پتا یہ چلا نبی بھی چلے گئے بزرگ بھی چلے گئے اچھے لوگ بھی چلے گئے برے لوگ بھی چلے گئے شاعر کہتا ہے نہ گورے سکندر نہے قبردارہ 14:14 نہ گورے سکندر نہے قبردارہ مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے ہر ایک کے ناموں نشان مٹ گئے پتہ یہ چلا ہمیں اور آپ کو وہاں کے لئے تیاری کرنی ہے کیا لے کر جا رہے ہیں ہم اور آپ وہاں کیا لے کے جائیں گے کیا تیاری ہے ہمارے پاس کونزا خزانہ ہم نے جمع کر کے رکھا ہے یاد کیجئے گا کیا کیا دنیا سے صاحب اموال گئے دولت نہ گئی ساتھ نہ اطفال گئے 14:42 پہنچا لہت تک تو آئے سب لوگ ہمراہ اگر گئے تو آمال گئے ہمارے نیک آمال ہی ہمارے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں اب ہماری گھڑی آ چکی ہے اللہ تعالی نے موت کا وقت جو متعین کیا تھا وہ دن آ چکا ہے افسوس کرتے ہوئے دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے اور دو انتظار میں اس لئے یاد رکھئے گا 15:12 تیاری کرنا ہے موت وقت پر آئے گی آپ دیکھ لیجئے جب موت آتی ہے تو کیسے آتی ہے کتنے لوگوں کی موت تو ایسے آتی ہے تاجب ہوگا سنگر شام کے وقت رات کے وقت سوئے ہیں اچھے خاصے ہیں ہٹے کٹے ہیں صبح ہونا نصیب نہیں ہوا صبح کے وقت نکلے معمول کے حساب سے اپنے کام پر جا رہے ہیں شام کے وقت واپس نہیں آئے نہ جانے 15:43 کتنی باراتیں شہنائیوں کے ساتھ گھر سے تو نکلتی ہیں لیکن واپسی میں صفے ماتم ہوتا ہے یاد کیجئے جب کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو کہیں معصوم بچے یتیم ہو جاتے ہیں تو کہیں سہاگنوں کا سہاگ اجڑ جاتا ہے تو کہیں بڑھے ماں باپ بے سہارا ہو جاتے ہیں تو کہیں بھئیہ بہنہ کا دیکھ وال کرنے والا بھائی 16:14 دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے لیکن مومن کے لئے یہ ہے چاہے جتنی بڑی مصیبت آئے صبر کرنا ہے اور صبر ہی کیسی چیز ہے جس کا پھل سب سے زیادہ میٹھا ہے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر ایک سو پچپن سے آیت نمبر ایک سو ستاون تک پڑھئے 16:44 ہم تم کو آزمائیں گے ڈر کے ذریعے بھوک کے ذریعے پھلوں میں کمی کر کے جانوں میں کمی کر کے اور آپ صبر کرنے والوں کو خوش قبلی سنا دیجئے جب بھی مصیبتیں آتی ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں ہم اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں 17:16 ان لوگوں پر ان کے رب کی طرف سے رحمتیں ہیں نوازشیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت پر ہیں تو مومن آدمی ہر حال میں صبر کرتا ہے آہو بکا نہیں سینہ کوبی نہیں بال نوچنا نہیں دائرے میں رہ کر اپنے غم کا اظہار کرنا ہے ٹھیک ہے دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں ارے روح نکل لہی ہے کس حالت میں نکل لہی ہے آدمی اگر نیک ہے 17:43 غور کیجئے گا یہ منظر بیان کرنے کا مقصد صرف یہی ہے ہمارا دل ذرا نرم ہو جائے دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں آدمی اگر نیک ہے تو روشن چہرے والے فرشتے آتے ہیں اللہ سے دعا کیجئے اللہ تعالی ہم لوگوں کے پاس بھی ایسے ہی فرشتے کو بھیجے آمین روشن چہرے والے فرشتے آتے ہیں سورج کی طرح چمک رہا ہے ان کا چہرہ اتر میں گایا ہوا ہے کفن ریشمی کفن لے کر آئے ہیں 18:16 آتے ہی سلام کہتے ہیں سلام کہنے کے بعد روح سے کہتے ہیں اے نیک روح نکل جا اللہ کی بخشش کی طرف چل روح جو ہے نکلتی ہے جس میں سے اسی طرح جس طریقے سے مشکیزے میں سے پانی آسانی کے ساتھ نکل جاتا ہے پانی کا مٹکہ جانتے ہیں نا پانی کا مٹکہ کس طریقے سے ہم اگر الٹا کرتے تو پانی نیچے سے نکل جاتا ہے اسی طریقے سے مومن آدمی کی روح آسانی کے ساتھ نکل جاتی ہے 18:47 فرشتے کفن میں لے لیتے ہیں چلتے ہیں اوپر جس آسمان پر پہنستے ہیں خوش آمدید ہی ہے مبارک بادی ہے اور اللیین میں جگہ مل گئی ہے اللہ نے کیا بیان فرمایا سورہ نحل سورہ نمبر سولہ آیت نمبر بتیس اللذین تتوفاہم الملائکت الطیبین یقولون سلام علیکم ادھر الجنہ بما کن دم تعملون اور فرشتے 19:19 ان کو وفات دیتے ہیں ان کو مارتے ہیں نیک لوگوں کو مارتے ہیں تو اس وقت سلام کہتے ہیں اور کہتے ہیں جو عمل تم کر رہے تھے اس کے بدلے جنت میں داخل ہو جاؤ تو یہاں غور کیجئے گا عمل شرط ہے عمل شرط ہے جب تک عمل نہیں کریں گے کام بننے والا نہیں ہے اس کے مقابلے میں جو کافر ہیں منافق ہیں شک کرنے والے ہیں ظالم ہیں ان کا کیا ہوگا 19:49 ان کا کیا ہوگا فرشتے آتے ہیں سیاہ چہرے والے کالے چہرے والے بدبودار کفن لے کر آتے ہیں چہرے پر مارتے ہیں چہرے پر مارتے ہیں پیٹ پر مارتے ہیں روح سے کہتے روح نکل روح نکلتی نہیں ہے اندر گھس گھس کر روح کو نکالتے ہیں وَالنَّازِعَاتِ غَرَقًا سورہ نازیات سورہ نمبر 89 آیت نمبر 1 20:19 اندر ڈوب ڈوب کر روح کو نکال لیں بیارے حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ہیں کہ کس طریقے سے روح نکالی جا رہی ہے مسند احمد میں اس کا تذکرہ ہے کہ لوہی کی سلاخ آپ لیجئے اور لوہی کی سلاخ میں گیلی اون کو لپیڑ دیجئے اور لپیڑ دینے کے بعد پنجہ ہو لوہے کا اور اس میں گیلی اون لپیٹی ہوئی ہے تو کیا آپ آسانی کے ساتھ نکال سکتے ہیں اون کو نہیں نکال سکتے 20:49 کیونکہ پنجے کے اندر جو لپٹی ہوئی ہے اون وہ نکلی نہیں رہی ہے وہ بھی گیلی ہے انتہائی تکلیف کے ساتھ روح نکالی جاتی ہے اللہ سے دعا کرے کہ اللہ تعالی ہم لوگوں کو ایمان پر ثابت قدم رکھے اور ایسے فرشتے سے ہمارا واسطہ نہ ہو سورہ انفال سورہ نمبر آٹھ آیت نمبر پچاس 21:21 اور اگر آپ دیکھ لیں کہ جب فرشتے روح نکال لیں کافروں کی تو چہرے پر مار رہے ہیں پیٹ پر مار رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ دردناک عذاب میں جلنے والے عذاب کا مزہ چکھ لو دردناک عذاب کو چکھو یاد رکھیے گا روح نکلنے کا وقت بھی کافی اہم ہوتا ہے اگر نیک لوگوں کے تکلیف ہوتی ہے تو سمجھ جائیے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند کر رہا ہے اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بڑھا رہا ہے 21:50 چلیے جنازہ تیار ہو چکا ہے لوگ لے کے جا رہے ہیں کندھا دے رہے ہیں وہی جانا ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تیہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے چلنا ہے وہی کالی کوٹری ہے تنہائی کا گھر ہے کوئی لائٹ نہیں ہے کوئی پنکھا نہیں ہے ماں باپ نہیں ہیں بال بچے نہیں ہیں کوئی غم کو بھولانے والا نہیں ہے 22:19 غم کو باٹنے والا نہیں ہے غور تو کیجئے چھوٹا سا گھر ہے دیکھنے میں تو چھوٹا لگتا ہے لیکن اندر سے کیا کہنا نیک لوگوں کے لئے رامت ہے اور برے لوگوں کے لئے زامت ہے نیک لوگوں کے لئے جنت کا ایک حصہ ہے اور برے لوگوں کے لئے جہنم کا ایک ٹکڑا ہے آپ کو لگتا ہے کیا ہو رہا ہے اس کے اندر کوئی بھی نہیں ہمارا ساتھ دینے کے لئے کیرے مکورے ہیں سامپ اور بچھو ہیں 22:48 اندھے گونگے بہرے فرشتے ہیں تیاری کر لیجئے کیا لے کے جا رہے ہیں جب کسی کی موت آتی ہے نا تو دو طریقے کا رد عمل ہوتا ہے ارے بھئی ان کا بڑا کاروبار ہے کیا ہوگا نمبر ایک نمبر دو ان کے بال بچوں کا کیا ہوگا ہم اور آپ اسی میں فسے ہوں گے ان کے کاروبار کا کیا ہوگا بال بچے کا کیا ہوگا یاروں ایسا نہیں تیسرا پیغام بھی ہے آج وہ گیا ہے تو کل مجھے جانا ہے یہ اگر یاد آ گیا 23:20 تو مقصد حل ہے موت کا یہی پیغام اس لئے تیسرا پیغام یاد رکھئے گا آج وہ گیا کل مجھے جانا ہے میں کیا لے کر جانے والا ہوں جنازے کو لوگوں نے کاندھا دیا ہے یاد رکھئے گا مردے بولتے ہیں اب آپ کو سننے کا تاجب ہوگا مولی صاحب آج تک تو سنا نہیں مردے بولتے ہیں ہاں مردے سنتے تو ہیں کیونکہ اس کو زیادہ ہائی لائٹ کیا جا رہا ہے لوگوں کو بتایا جا رہا ہے مردے سنتے ہیں 23:51 مردے بولتے بھی ہیں مردے کھاتے بھی ہیں مردے محسوس بھی کرتے ہیں تکلیف اور مردے آرام بھی محسوس کرتے ہیں مردے بیٹھتے بھی ہیں مردے دیکھتے بھی ہیں کیا آپ نے تمام چیزیں سنیے بے شک آپ کا جواب ہوگا نہیں صرف ایک ہی چیز کو سناتے کہ مردے سنتے ہیں اللہ سناتا ہے تو سنتے اور سننے کے لئے بزرگی دلیل نہیں ہے 24:20 کافر بھی سنتے ہیں مومن بھی سنتے ہیں مرد بھی سنتے ہیں عورت بھی سنتی ہے تو کیا کبھی آپ نے دیکھا کہ بزرگ کسی عورت کو بنا لے نہیں تو پتہ یہ چلا جب جنازہ ہمارا تیار ہوا تو مردے بولتے ہیں حدیث کے اندر آیا صحیح بخاری کتاب الجنائز کتاب نمبر 23 حدیث نمبر 1380 ابو سعید خضری رضی اللہ تعالیٰ نے اس حدیث کے راوی ہے جب جنازہ تیار ہو گیا 24:50 لوگ کانتھا دے کر لے جا رہے ہیں اگر جنازہ نیک ہے تو جنازہ کہتا ہے مردہ بولتا ہے مجھے جلدی لے چلو جلدی لے چلو کیا آپ نے آواز سنی ہے نہیں 25:21 اور اگر برا ہے جنازہ ہائے افسوس کہاں لے جا رہے ہیں انسان اور جنات کے علاوہ تمام چیزیں اس آواز کو سنتی ہیں اگر انسان سن لی لسعیقہ بے ہوش ہو جائے پتا چلا مردے بولتے ہیں اور بولنا بزرگی کی دلیل نہیں ہے مردے سنتے بھی ہیں اور سننا بھی بزرگی کی دلیل نہیں ہے اللہ سناتا ہے ہم اور آپ سنا نہیں سکتے سورہ فاتح سورہ نمبر 35 آیت نمبر 22 25:52 زندے اور مردے برابر نہیں ہیں اللہ تعالی جس کو چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ قبر والوں کو سنا نہیں سکتے آئیے ایک حدیث کے حوالے سے اس کو سمجھتے ہیں کہ اگر ہم نے کسی کو سننے کی وجہ سے بزرگی کا لیول دے دیا ہے یا ہم بزرگ سمجھنے لگے ہیں تو کہیں ایسا نہ ہو 26:23 یہ بات کچھ اور نکل آئے صحیح مسلم کتاب الجنہ کتاب نمبر 51 حدیث نمبر 2874 انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے مقتولین کے پاس جب آپ پہنچے تو آپ نے کیا کہا یا آباجہل ابن حشام یا امیت ابن خلف یا عطبت ابن ربیہ یا شہبت ابن ربیہ 26:52 اَلَيْسَ قَدْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَكُمْ رَبُّكُمْ حَقًّا فَإِنِّي قَدْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَنِي رَبِّي حَقًّا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہنچئے تو کہا اے ابو جہل بن حشام اے امیہ بن خلب اے عطبہ بن ربیہ اے شعبہ بن ربیہ کیا اللہ تعالیٰ نے تم سے جو وعدہ کیا تھا وہ پا لیے لیکن میں نے تو پا لیا جو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے وعدہ کیا تھا عمر بن خطاب رضی الل 27:24 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ یہ بتلائیے وہ کیسے سن سکتے ہیں اور کیسے جواب دے سکتے ہیں جبکہ وہ تو مردہ ہو گئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا تم ان کے مقابلے میں زیادہ سننے والے نہیں ہو لیکن فرق یہ ہے کہ وہ جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے پتا یہ چلا 27:52 اللہ سناتا ہے تو سنتے ہیں جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے اولاد دینے والا اللہ روزی روٹی کا انتظام کرنے والا اللہ پریشانی سے نکالنے والا اللہ ڈاکٹر کو صحیح دوا لکھنے کی توفیق دینے والا اللہ ارے یہ بھی تو ہم جیسے بندے ہیں ہمیں کچھ دے نہیں سکتے لیکن لوگ کیا کرتے اس کے ذریعے سے چونہ لگا دیتے تو سمال کے رہیے گا یاد کر لیجئے کہ مردے صرف سنتے ہی نہیں ہیں بلکہ اور بھی چیز کرتے ہیں 28:23 ٹھیک ہے جنازہ پہنچ گیا ہے قبر میں رکھ دیا گیا ہے ایک اور بات بتا دوں تو زیادہ بہتر ہوگی بات کہ قبر تو ایک نام لے لیا گیا ہے لیکن روح نکلتے ہی ہم پرزخی زندگی میں چلے جاتے ہیں چاہے ہم کو شیر کھا لے درندہ کھا لے چیتہ کھا لے یا ہم کو جلا کر راک کر دیا جائے اور ہوا میں اُرا دیا جائے یا پانی میں ڈال دیا جائے 28:54 یا پھر گار دیا جائے یہ تمام چیزیں جو ہے برزخی زندگی ہے اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ سب کے ایک پور پور تک کو جمع کر لے اور سعی بخاری کا واقعہ آپ کو یاد بھی ہوگا ایک بادشاہ تھا بہت گناہگار تھا اس نے اپنے بچے سے کہا جب میں مر جاؤں گا نا تو مجھے جلا دینا اور راک کو ادھر ادھر پھیک دینا نیت کیا تھی اللہ مجھ گناہگار کو نہ پکڑ سکے 29:25 لیکن کیا ہوا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے تمام راکھوں کو جمع کر لیا اور اس سے حساب و کتاب لے لیا تو اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے جب ہم کچھ نہیں تھے تو اللہ نے بنایا اب تو ہمارا پورا جسم ہے تو اللہ دوبارہ پیدا کیوں نہیں کر سکتا اللہ تعالیٰ کے لئے کوئی بھی چیز محال نہیں ہے وہ اکیلا سب کچھ کرتا ہے جی ہاں خبر کے اندر پہنچ گئے لوگ گاڑ کے چلے آئے ذرا غور کر لیجئے کیا بیت رہی ہے ہم پر کیا ہو رہا ہے 29:57 ہمارے ساتھ ارے کون آگئے کس سے ہمارا واسطہ پڑا ہے آج ہماری مدد کے لئے کوئی بھی آنے کے لئے تیار نہیں ہے دنیا کے اندر دوستی تھی رشتداری تھی لوگ آتے تھے جاتے تھے ہم دنیا کے اندر بڑے تھے صدر تھے حاکم تھے نگران تھے آج وہی جگہ پر ہیں سبھی لوگ جمع ہیں سونے کے لئے بہترین بستر تھا آج کچھ بھی نہیں ہے 30:27 وہی صفیت چادر ہے دو گزمی ہے جی ہاں آگئے منکر نکیر کیا تیاری ہم نکی ہے وہی ہے جگہ جو آخرت کی پہلی منزل ہے جو وہاں کامیاب ہو گیا وہ ہر جگہ کامیاب ہو جائے گا سناند ترمزی کتاب الزہد کتاب نمبر چونتیس حدیث نمبر دو ہزار تین سو آٹھ غور کیجئے اس حدیث پر ہم اور آپ بھی قبرستان جاتے ہیں قبرستان جانے کے بعد ہم اور آپ کیا کرتے ہیں ہم میں سے اکثر لوگوں کے حالات کیا ہیں 30:59 دل کہیں اور اٹکا ہوا ہے خون پر بات کر رہے ہیں کوئی اور چیز سوچ رہے ہیں وہاں بھی حسی مزاق چلا ہے نہیں صحابہ اکرام کی زندگی سے عبرت حاصل کیجئے ہم اور آپ اگر قبرستان جاتے ہیں اور جانا ہے مسلمانوں کا حق ہے یہ پہنچئے تاکہ آخرت یاد آئے صحابہ اکرام وہاں جاتے تھے روتے تھے عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے غلام حانی بیان کرتے ہیں کان عثمان 31:31 اِذَا وَقَفَ عَلَىٰ قَبْرٍ بَكَا حَتَّىٰ يَبُلَّ لِحْيَةً کہ عثمان رضی اللہ عنہ جب قبرستان جاتے قبر کے پاس کھڑے ہوتے اتنا روتے اتنا روتے کہ داڑی بھیگ جاتی پتہ یہ چلا داڑی رکھنا صحابہ کرام کا طریقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا ہمیں اور آپ کو رکھنا چاہئے اتنا روتے اتنا روتے داڑی بھیگ جاتی ہم اور آپ بھی جاتے ہیں کتنا روتے ہیں 32:01 یہ عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے اندر جنت کی بشارت دی ہے آج وہ آدمی اتنا رو رہا ہے گوھر کیجئے کہا جاتا ان سے جب جنت اور جہنم کا تذکرہ ہوتا ہے تو آپ نہیں روتے ہیں یہ قبر کو یاد کر کے کیوں رو رہے ہیں یاد کیجئے گا تو وہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا 32:29 قبر جو ہے یہ آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے جو یہاں کامیاب ہوا کامیاب ہوتا چلا جائے گا جو یہاں ناکام ہوا ناکام ہوتا چلا جائے گا اس لئے صحابہ اکرام رویا کرتے تھے وہاں کون ثابت قدم رہے گا جس کو اللہ تعالیٰ ثابت قدم رکھے گا 32:58 سورہ ابراہیم سورہ نمبر چودہ آیت نمبر ستائیس جو آیت میں نے پڑھی تھی شروع میں اللہ تعالی مومنوں کو مصبوط قول کے ذریعے دنیا میں اور آخرت میں ثابت قدم رکھتا ہے اور اللہ تعالی ظالموں کو گمراہ کرتا ہے وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے مومن کو اللہ تعالی ثابت قدم رکھتا ہے یہ قبر 33:28 ہم اور آپ اس کو کیا سمجھ رہے ہیں کیا ہے یہ پیارے حبیب جناح محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں سوران ترمزی کتاب الزہد کتاب نمبر چونتیس حدیث نمبر دو ہزار تین سو آٹھ میں نے قبر سے زیادہ بھیانک منظر نہیں دیکھا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وحی کے ذریعے بتا رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کو بتلایا تو قبر سے زیادہ بھیانک منظر 33:57 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں کہ میں نے نہیں دیکھا ہے تو یاروں ہمیں اور آپ کو کتنی تیاری کرنے میرے بھائیوں اور کرنا ہے بہنوں کے لئے بڑا درس ہے سوچنے کا مقام ہے کہ اس گھبرات والی جگہ کے لئے ہم نے کیا تیاری کی ہے ہمارے پاس آگئے لوگ دفنا کے چلے گئے کوئی ساتھ دینے والے عمل آپ کے ساتھ جائے گا قبر کے اندر عمل کام آنے والا لوگ دفنا کے گئے ہیں آگئے منکر نکیر کیسے ہیں وہ 34:29 کس حالت میں آتے ہیں وہ سننا بھی دعوت کتاب السننہ کتاب نمبر انتالیس باب نمبر تئیس باب المصلت فی القبر وعذاب القبر حدیث نمبر چارہزار سات سو تیرپن آگے دو فرشتے جس کو منکر نکیر کہتے ہیں اب غور کر لیجئے امتحان تو امتحان ہوتا ہے نا امتحان چاہے بڑا ہو چاہے چھوٹا ہو امتحان میں تو اچھے اچھوں کے پسینے نکل جاتے ہیں پسینے چھوڑ جاتے ہیں اگر لڑکا تیز ہے نا تو وہ بھی سوچے گا کیا ہوگ 35:00 کیسے میں پاس ہو پاؤں گا امتحان چاہے چھوٹا ہو امتحان چاہے بڑا ہو پریشانی تو رہتی ہے اور جو محنت نہیں کرتا تو اس کے لئے چھوڑ دیجئے جو محنت کر رہا ہے ان کے لئے بھی گھبرات ہے اندر کیا ہوگا آگئے منکر نکیر کیسے ہے وہ ان کی آنکھیں کیسی ہیں نیلی آنکھوں والے تابے سے بنا ہوا دیکچہ جو ہے اس طرح کی ان کی آنکھیں ہیں دیکھ کو آپ نے دیکھا دیکھ 35:31 چمکتی ہوئی آنکھ ہے کہ آنکھ دیکھ کر چندھیا جائے وہ جب آتے ہیں تو اپنے بالوں سے زمین کو رونٹے ہوئے آتے ہیں کیا مجال ہے کوئی ٹک سکے اللہ تعالیٰ جس کو ثابت قدم رکھتا ہے وہی ٹک پاتے ہیں اس لئے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ وہاں ہم لوگوں کو ثابت قدم رکھے تیاری کیجئے آگئے مومن آدمی ہے بلکل نہیں گفراتا آرام کے ساتھ بیٹھ جاتا ہے تو پتہ یہ چلا مردے بیٹھتے بھی ہیں 36:03 حدیث کے اندر آیا فرشتے آتے ہیں اور دونوں مل کر اس آدمی کو بیٹھاتے ہیں تو مردے کا بیٹھنا بھی ثابت ہے لیکن ہمیں کوئی نہیں بتاتا کہ مردے بیٹھتے بھی ہیں تو مردے بیٹھتے بھی ہیں آگئے نیک آدمی ہیں سوال ہوتا مر ربو تمہارا رب کون ہے قبر کے اندر چار سوال ہوگا تین سوال تو ہم لوگوں کو معلوم ہی 36:30 یہ مت کہیے گا نئے نئے مولوی نئے نئے فتوہ دے رہے ہیں یہ چوتھا سوال مولانا صاحب کہاں سے لیا ہے نہیں تین سوال تو اہم اہی اس کے ساتھ ساتھ چوتھا سوال بھی ہوگا اور سوال کے آگے سوالیاں نشان لگا ہوا ہے مر ربو تمہارا رب کون ہے چھوٹا سوال چھوٹا جواب ربی اللہ میرا رب اللہ ہے جو توحید پرست ہوگا ایک اللہ کا ماننے والا ہوگا اور پیارے حبیب جناح محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے والا ہوگا 36:58 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے والا ہوگا اور اسلام کے مطابق اپنی زندگی گزارنے والا ہوگا اسی کی زبان سے اللہ تعالیٰ نکلوائے گا رب اللہ میرا رب اللہ ہے دوسرا سوال ما دینک تمہارا دین کیا ہے دینی الاسلام میرا دین اسلام ہے اس لئے فخر کے ساتھ کہیے دین اسلام ہے پتہ چلنا چاہیے ہم مسلمان ہیں تیسرا سوال ہوگا 37:27 تمہارا کیا خیال ہے اس آدمی کے بارے میں جو بھیجے گئے یعنی پیارے حبیب جناح محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سوال ہو رہا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مانے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلے گا اللہ تعالیٰ اس کے زبان پر یہ جواب لے آئے گا هو رسول اللہ وہ اللہ کے رسول ہے صلی اللہ علیہ وسلم اب آپ سنچ رہے ہوں گے کہ مولی صاحب چونتا سوال کیا بیان کریں گے کیا بتانے والے ہیں وَمَا يُدْرِي 37:56 اور تم کو کیسے پتا چلا ان تینوں سوالوں کے جوابات تم نے آسانی کے ساتھ دے دیئے کیسے پتا چلا یاد کیجئے گا قرآتو کتاب اللہ فَآمَنتُ بِهِ وَصَدَّقْتُ میں نے اللہ کی کتاب پڑھی میں ایمان لائیا اور میں نے تصدیق کی چوتھا سوال قرآن کے بارے میں ہوگا آج کل ہم اور آپ قرآن سے کتنا دور ہوتے جا رہے ہیں قرآن سمجھنا آپ کی بس کی بات نہیں ہے نہیں ہر ایک کو قرآن پڑھنا ہے 38:27 کیونکہ چوتھے سوال کا جواب پھر کیسے ہوگا اب آپ ہی بتائیے کیسے ہو پائے گا کیا کہا سکتے ہم اور آپ جی نہیں جو ہم کو منع کرتے تھے وہ قبر میں آ کر بتائیں گے جی نہیں ہو ہی نہیں سکتا ہمیں اور آپ کو اس کی تیاری کرنی ہے جو مومن بندہ ہے وہ تیاری کرتا ہے بندہ اگر کامیاب ہو گیا مومن ہے آواز آتی ہے آسمان سے آواز آتی ہے 39:00 میرے بندے نے سچ کہا ہے اب اس کے لئے جنتی لباس پہنا دو اس کو جنتی لباس پہنا دو جنتی بسترہ بچھا دو جنت کی طرف سے کھڑکی کھول دو جنت کی طرف سے کھڑکی کھول دو خوشبو آ رہی ہے پھر اس کے بعد جہاں تک اس کی نگاہ جائے 39:30 وہاں تک کشادگی کر دو کہا جاتا ہے کہ پینتیس بائی پینتیس یعنی ستر گز تک کشادگی کر دی جائے گی نیک عمل ساتھ میں ہوگا اور نیک عمل بھی انسانی شکل میں ہوگا آدمی پوچھے گا آپ کون ہیں یہاں کیوں آئے تو وہ نیک عمل کیا جواب دے گا انسانی شکل میں ہوگا میں نیک عمل ہوں تاکہ میں آپ کے ساتھ رہوں اور آپ کی تنہائی کو دور کروں پھر اس کے بعد غور کیجئے گا 40:02 کیا ہونے والا ہے دکھا جاتا ہے ٹھکانہ جنت کے اندر دکھا جاتا ہے ٹھکانہ جہنم کے اندر گویا کے ہر ایک کے لئے دو ٹھکانے ہیں ایک جنت میں اور ایک جہنم میں دیکھ لو نیک عامال کیے تو ٹھکانہ جنت میں ہو گیا اور اگر برے عامال کیے ہوتے تو ٹھکانہ جہنم میں ہو جاتا نیک عامال کیے تو جنت میں ٹھکانہ ہو گیا برے عامال کیے ہوتے تو جہنم میں ٹھکانہ ہوتا غور کرنے کے بعد 40:35 گویا کہ دکھایا گیا تو دیکھنا ثابت ہے مردے دیکھتے ہیں لیکن کبھی آپ نے سنا کہ یہ کہا جاتا ہے مردے دیکھتے ہیں دونوں ٹھکانہ دکھایا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ نے بدل دیا ہے یہاں تک کہ جب جنت کو مردہ دیکھ لیتا ہے فیزداد غبتن و سرورا تو رچ کرنے لگتا ہے خوش ہو جاتا ہے اس کے مقابلے میں یاد کر لیجئے اگر بندہ مومن نہیں ہے کیا ہوگا کافر ہے منافق ہے انکار کرنے والا ہے 41:06 اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ دعا کرتے رہی اللہ تعالیٰ ایمان پر ثابت قدم رکھے اور ہماری جان بھی جب جائے تو ایمان پر جائے ہمارا خاتمہ بھی ہو تو ایمان پر ہو ورنہ حالت بہت گمگیر ہے کوئی کام آنے والا نہیں کیا ہونے والا ہے کیسے فرشتے آئیں گے وہی منکر نکیر آئے پوچھا مر رب اک تمہارا رب کون ہے ہاہا لا ادری ہائے ہائے میں نہیں جانتا میں نہیں جانتا مادین اک تمہارا دین کیا ہے 41:37 ہا ہا لا عدری ہا میں نہیں جانتا میں نہیں جانتا تمہارا کیا خیال ہے اس آدمی کے بارے میں جو بھیجے گئے تھے ہا ہا لا عدری میں نہیں جانتا میں نہیں جانتا اس کے بعد کیا ہوگا اوپر سے آواز آتی ہے سننہ نبی دعوت کی وہی حدیث ہے حدیث نمبر 4753 اس آدمی نے جھوٹ بولا ہے یہ جھوٹا ہے فافرشوہ من النار وعلبسوہ من النار وفتہو لہو بابن النار 42:08 جہنمی لباس پہنا دو جہنمی بستر بچھا دو جہنم کی طرف کھڑکی کھول دو اب وہاں سے گرم ہوا آ رہی ہے اللہ سے پناہ مانگتے رہی ہیں قبر ملی جا رہی ہے ایک دوسرے سے یہاں تک کہ پوری 42:41 پسلیاں مل جاتی ہے انسان کا بدن چور چور ہو جاتا ہے اور ایک اندھا گونگا بہرا فرشتہ متین کر دیا گیا ہے ہاتھ میں گرز لیے ہوا لوہے کا اگر ایک گرز لوہے کا پہاڑ کے اوپر مار دے لسارہ ترابن تو پہاڑ بھی مٹی ہو جائے مارا جائے گا مشرق و مغرب کے اندر جتنی بھی چیزیں ہیں انسان اور جنات کے علاوہ 43:16 دنیا کی تمام چیزیں سنتی ہے پھر دوبارہ روح اس کے اندر لوٹائی جاتی ہے اور یہ سلسلہ قیامت تک چلتا رہتا ہے دوسری حدیثوں کے اندر آیا ٹھکانہ دکھائے جا رہا ہے اس کو کون سا ٹھکانہ کیسا ٹھکانہ جنت کے اندر ٹھکانہ تھا عمل نہیں کیا تو ٹھکانہ جہنم کے اندر ہو گیا 43:48 یہاں مردے تکلیم محسوس کر رہے ہیں اسے افسوس ہوتا ہے ندامت چھا جاتی ہے پریشان ہو جاتا ہے لیکن افسوس کرنے سے فائدہ کیا ہے یہاں افسوس کرنا ہے سورہ مومنون سورہ نمبر تئیس آیت نمبر انیانوے اور آیت نمبر سو حتی از آجا اہدہم الموت قال رب رجعون لعل عامل صالحا فی ما ترکتو کل انہا کلمت ہوا قائلوها ومن ورائهم برزخ الى یوم یبعثون 44:24 جب ان کی روح نکالنے کا وقت آتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ رب مجھ کو لوٹا دے تاکہ ہم نیک عمل کریں اب آخری وقت میں خاک مسلمان ہوں گے آخری وقت میں کچھ نہیں ہوتا کچھ نہیں ہے تو اس کے زبان کی باتیں ہیں جو کہہ رہے ہیں اب بیچ میں پردہ حائل ہو گیا ہے قیامت تک کے لیے افسوس کریں گے کچھ بھی فائدہ ہونے والا نہیں مردے چیختے ہیں چلاتے ہیں پتہ چلا مردے چیختے بھی ہیں چلاتے بھی ہیں کبھی آپ نے سنا 44:55 یہ کہا جائے کہ مردے چیختے ہیں چلاتے ہیں بہت کم سننے کو آتے ہیں مارا جائے گا گرس سے تو چیخے گا چلائے گا مردے قبر کے اندر نعمت سے فائدہ بھی اٹھاتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی روزی روٹی کا انتظام کرتا ہے سر علمران سر نمبر تین آیت نمبر ایک سو انہتر جو اللہ کے راستے میں مارے گئے تم اسے 45:31 مردہ نہ کہو بلکہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس ان کو روزی دی جا رہی ہے اگر ہم یہ کہیں یہاں کی طرح زندہ ہے دنیا کی طرح مسئلہ گرور ہو جائے گا اس میں لکھ کے نہیں آئے کیسے زندہ ہیں شعور نہیں ہیں کیا کہا گیا اس کے اندر تمہیں اس کا شعور نہیں ہے نہیں جانتے سمجھ نہیں سکتے آئیے ان دونوں آیتوں کو ہم ویسے ہی سمجھیں 46:01 جیسا کہ صحابہ نے سمجھا ہے اس کی دلیل کیا ہے صحیح مسلم امارہ کتاب نمبر 33 باب نمبر 33 حدیث نمبر 1887 عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ نے کہتے ہیں کہ ہم لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت کے بارے میں جو صورہ الامران صورہ نمبر 3 آیت نمبر 169 ہے کہ جو اللہ کے راستے میں مارے گئے تم اسے مردہ نہ کہو بلکہ زندہ ہیں اور رب کے پاس ان کو روزی دی جا رہی ہے پوچھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کہا 46:31 یہ نیک لوگوں کی روحیں ہیں شہدہ کی روحیں ہیں جو سبز رنگ کے پرندوں کی پیٹ میں ہیں قندیلوں سے جنت کے اندر لٹکی ہوئی ہیں اور جنت کے اندر گھوم پھر رہی ہیں جہاں چاہتی ہیں وہاں چلی جاتی ہیں اللہ کو معلوم کیا ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ ایک مرتبہ پوچھتا ہے کچھ اور چاہیے کیا 47:05 وہ لوگ کہتے ہیں اے میرے رب کیا چاہیے جنت کے اندر تو نعمت ہی ملی ہوئی ہے ہم جہاں چاہتے ہیں چلے جا رہے ہیں اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے اللہ بار بار پوچھتا ہے پھر اس کے بعد وہ لوگ تمنا کرتے ہیں یہ جملے پر غور کریں گے تو ایک مسئلہ اپنا حل ہو جائے گا اے ہمارے رب ہم تو چاہتے ہیں کہ ہمارے روحوں کو ہمارے جسموں میں لوٹا دے 47:38 تاکہ ہم تیرے راستے میں دوبارہ شہید ہو جائیں روحوں کو ہمارے جسموں میں لوٹا دے تاکہ ہم تیرے راستے میں دوبارہ شہید ہو جائیں جب اللہ دیکھے گا کوئی ضرورت نہیں ہے تو یہ لوگ چھوڑ دیے جائیں گے پتہ یہ چلا دنیا میں آنے کی جو خواہش ہو رہی ہے کہ تیرے راستے میں شہید ہو خواہش پوری نہیں ہوگی یہ نہیں ہو سکتا پتہ چلا مردیں محسوس بھی کرتے ہیں 48:10 کھاتے پیتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو کھلاتا پھلاتا ہے اور دنیا کی نعمتوں کو چھوڑ کر نہیں چلے جاتے ہیں وہ لوگ دنیا کی نعمتوں کو چھوڑ دیتے ہیں چلے جاتے ہیں وہاں جنت کے اندر آرام سے ہیں تو مردے بولتے بھی ہیں مردے سنتے بھی ہیں بولنا بزرگی کی دلیل نہیں سننا بزرگی کی دلیل نہیں مردے اٹھتے بیٹھتے ہیں اٹھنا بیٹھنا بزرگی کی دلیل نہیں مردے کھاتے پیتے بھی ہیں 48:40 کھانا پینا بزرگی کی دلیل نہیں مردے تکلیب بھی محسوس کرتے ہیں خوشی بھی محسوس کرتے ہیں تکلیب محسوس کرنا خوشی محسوس کرنا یہ بھی بزرگی کی دلیل نہیں مزے کر رہے ہیں مزے کرنا بھی بزرگی کی دلیل نہیں ہر چیز دینے والا اللہ ہے کوئی اور نہیں دے سکتا کیسا عذاب ہے وہاں کچھ لوگ کیا کرتے قبر کے عذابی کا انکار کر رہے ہیں قبر کے اندر نعمتیں ہی نعمتیں ہیں 49:09 تو قبر کے اندر عذاب بھی عذاب ہے اچھے لوگوں کے لئے نعمتیں ہیں تو برے لوگوں کے لئے عذاب بھی وہاں قبر میں سونا بھی ہے مردے سوتے بھی ہیں اس کی دلیل کیا ہے سوران ترمزی کتاب الجنائز کتاب نمبر آٹھ حدیث نمبر ایک ہزار اکھتر جب آدمی امتحان میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ کہتا ہے فرشتوں سے منکر نکیر سے مجھے چھوڑ دیجئے 49:41 میں اپنے گھر والوں کو اطلاع دینا چاہتا ہوں ان سے ملنا چاہتا ہوں جانے دیجئے سو جا سو جا اس دلہن کی طرح جس کو اس کا محبوب ہی جگائے گا کوئی اور جگہ نہیں سکتا یاد رکھئے گا ہم اور آپ اگر نیک آمال لے کر قبر کے اندر جا رہے ہیں تو ہم کبھی بھی گھبرانی سکتے ہیں ارے کون نہیں گھبرائے گا وہ نہیں گھبرائے گا کون جو نماز پڑھنے والا ہے ارے کون جو روزہ رکھنے والا ہے ارے کون 50:12 جو صدقہ و خیرات کرنے والا ہے ارے کون جو احسان کرنے والا ہے ارے کون جو لوگوں کے لئے کام آنے والا ہے ارے کون جو یتیموں کا بیواؤں کا مسکینوں کا کمزوروں کا خیال لکھنے والا ہے وہ کبھی بھی نہیں گھبرائے گا گھبرائے گا کیسے بلکہ وہ تو پوری ہمت کے ساتھ بات کرے گا آئیے دو حدیث کے حوالے سے سن لیتے ہیں صحیح ابن حبان کتاب الجنائز کتاب نمبر دس حدیث نمبر 3113 50:42 نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ صدیس کے راوی ہیں جب مردے کو دفنا کر لوگ چھلے آتے ہیں تو مردہ جو ہے لوگوں کے چپل کے آواز کو سنتا ہے جوتے چپل کے آواز اس کو سنائی دیتی ہے اللہ تعالیٰ سناتا ہے اس کے بعد کیا ہوگا نماز جو ہے سر کی طرف سے کھڑی ہو جاتی ہے روزہ دائیں طرف سے کھڑا ہو جاتا ہے زکاة بائیں طرف سے کھڑے ہو جاتے ہیں صدقہ و خیرات 51:12 پاؤں کی طرف سے کھڑے ہو جاتے ہیں احسان پاؤں کی طرف سے کھڑے ہو جاتے ہیں آدمی اگر نمازی ہے تو سر کی طرف سے نماز کھڑی ہو گئی اور جو نماز نہیں پڑھتا تو کیا ہوگا اس کا تیاری کر لیجئے میرے بھائیو غور کرنا ہے جو نماز نہیں پڑھتے سر کا حصہ خالی ہے وہاں سے فرشتے آ کر اس کو عذاب دے سکتے ہیں کیا منظر ہوگا یہی نیک عمال ہم کو بچانے والے ہیں 51:43 اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے سے ہمارے لئے بچاؤ کا راستہ کر دے گا نماز کیا کہے گی ما قبلی مدخل ادھر سے مت آؤ اندر دائیں طرف سے آنا چاہیں گے تاکہ عذاب دے دے وہ روزہ کہے گا ما قبلی مدخل ادھر سے مت آؤ اندر بائیں طرف سے آنا چاہیں گے تاکہ تکلیف دے ما قبلی مدخل ادھر سے مت آؤ اندر اب پاؤں کا حصہ بچا ہے وہاں سے آنا چاہیں گے تاکہ تکلیف دیں 52:18 صدقہ و خیرات احسان بھلائی کی باتیں یہ تمام چیزیں جو نیک کام ہیں کھڑے ہو جائیں گے ما قبلی مدخل ادھر سے مت آؤ اندر بھائیوں یہ نیک عمال ہیں یہی چیزیں ہیں جو قبر میں کام آنے والی ہیں ذرا تیاری کر لیجئے بعد میں نہ کہیے گا کسی نے یاد نہ دلایا اگر یہ سامان ہمارے پاس موجود ہے تو یہی ہے جس کے ذریعے سے امید کی جا سکتی ہے کہ اللہ تعالیٰ 52:47 ہمارے بیڑے کو پار لگا دیں اور نمازی کی کیا شان ہے نمازی کی کیا شان ہے سن لیجئے حدیث مستدرک حاکم کتاب الجنائز کتاب نمبر تیرے حدیث نمبر 1403 فرشتے آئے اور پوچھا کیا کہتے ہیں آپ اس کے بارے میں جو آدمی بھیجے گئے تھے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بات ہو رہی ہے نمازی کیا کہے گا دعونی و صلی چھوڑو مجھے نماز پڑھنے دو کتنی حمد ہے نماز کی وجہ سے آدمی کے اندر حمد پیدا ہو 53:18 تو ہم اور آپ بھی بول سکتے مولی صاحب میں تو نماز پڑھتا ہوں آٹھ کی کھاٹھ کی تین سو ساٹھ کی سمجھے آٹھ کی کھاٹھ کی تین سو ساٹھ کی پڑھتا ہوں آٹھ کی جمعہ والی کھاٹھ کی وہ مردے کو جو دفنانے لے جاتے ہیں نا وہ والی تین سو ساٹھ کی عید بقریت کو تو پڑھتا ہوں نہ نہ جب مردہ قبر کے اندر چلا جاتا ہے محسوس یہ ہوتا ہے کہ سورج ڈوب رہا ہے 53:51 سورج ڈوب رہا ہے اور میں نے اثر کی نماز نہیں پڑھی ہے غور کیجئے اس پر سورج ڈوب رہا ہے میں نے نماز نہیں پڑھی ہے تو کیا جمعہ کی نماز یہاں فٹ ہو جائے گی سورج ڈوبنے کے وقت ہم جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں اس بقریت کی نماز پڑھتے ہیں غور کیجئے پنچ وقتہ نماز دونی اصلی چھوڑیے مجھے نماز پڑھنے دیجئے ارے نماز پڑھ لیں گے ارے آپ جواب دے دیجئے پہلے پھر نماز پڑھ لیجئے گا 54:22 داؤنی و صلی چھوڑو مجھے نماز پڑھنے دو کیا سوال پوچھنا چاہتے ہیں آپ جو آدمی بھیجے گئے تھے ان کے بارے میں کیا کہتے ہو داؤنی و صلی پہلے مجھے نماز پڑھنے دو پھر اس کے بعد وہ آدمی آسانی کے ساتھ جواب دے دے گا ہاں وہ ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ اللہ کی طرف سے بھیجے گئے ہیں فرشتے کہیں گے اسی پر زندہ رہے اسی پر تمہاری موت آئی اور کل قیامت کے دن اسی پر اٹھائے 54:53 ناظرین سامین غور کیجئے نمازی کی یہ شان ہے چھوڑ دیجئے آپ سب کچھ ہو گیا ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ ہوگا خدا کے سامنے سر کو جھکا کے دیکھ نماز تو مومن کی میراج ہے میراج کا تحفہ کیا ہے نماز ہے آئیے نماز سے اپنا دل لگے اللہ کو یاد کرنے کا بہترین ذریعہ نماز ہے قبر میں بچانے والی اگر کوئی چیز ہے تو وہ نماز ہے 55:23 ہم اور آپ نماز کو لے جانے کے لئے تیار ہیں روزہ قبر میں جانے کے لئے تیار نماز قبر میں جانے کے لئے تیار صدقہ و خیرات قبر میں جانے کے لئے تیار صلح رحمی لوگوں کے ساتھ محبت پیار بھائی چارہ پڑوسیوں کا خیال لکھنا ایک دوسرے کے ساتھ صحیح طریقے سے رہنا یہ تمام چیزیں جتنی بھی نیکیاں ہیں قبر میں جانے کے لئے تیار ہیں کیا ہم اور آپ اسے لے جانے کے لئے تیار ہیں گوھر کرنا ہوگا آدمی اگر کافر ہے منافق ہے 55:53 جواب نہیں دے سکا ہے عذاب تو عذاب ہے ہی یہاں تک کہ زہریلا سانپ ہے ازدہا سانپ ہے بچھو بھی ہے اگر بچھو ڈنک مار لے تو حالت پتلی ہو جائے اگر ایک بچھو زمین کے اندر پھونک مار دے ایک سانپ زمین پر پھونک دے لو نفخ آدم على الارض ممبت الشیئن تو زمین پر کوئی چیز نہ ہوگے 56:25 ایک حدیث کے اندر نبی صلی اللہ علیہ وسلم انشاء فرمایا صحیح بخاری کتاب الجنائز کتاب نمبر 23 باب نمبر 88 حدیث نمبر 1378 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ہو رہا ہے دو قبرے کے پاس سے اللہ تعالی نے بتلایا انہما لیعظبان وما یعظبان فی خبیر کہ ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے اور وہ عذاب کسی بھاری چیز کی وجہ سے نہیں ہے یعنی وہ آسانی کے ساتھ کر سکتا تھا لیکن اس نے نہیں کیا 56:53 ایک آدمی تو وہ ہے جو چگل خوری کر رہا ہے جانتے نا دو موہا سام اس کا لیا اس کو فسا دیا اس کا لیا اس کو فسا دیا یہی کام ہے چگل خوری کے ذریعے دو محبت کرنے والوں کے درمیان جدائی پیدا کی جاری ہے آج کل بہت سارے لوگ ایسے پائے جارہے ہیں بھائیو غور کیجئے اگر یہ برائی ہمارے اندر موجود ہے تو قبر کے عذاب سے ہم بچ نہیں سکتے ہیں قبر کے عذاب سے ہم بچ نہیں سکتے ہیں 57:22 اس لئے دو موہا سانپ نہ بنیے ختم جو ہوا ہوا چھوڑ دیجئے تیاری کر لیجئے ہم اور آپ چھوڑ سکتے ہیں نا آسانی کے ساتھ چھوڑ سکتے ہیں نہیں چھوڑیں گے تو وہاں پھنچ جائیں گے دوسرا کون ہے دوسرا وہ ہے پشاپ پاکی حاصل نہیں کرتا تھا بگر بانی کے پشاپ کر رہا ہے چھیٹے کو نہیں دیکھ رہا ہے ناپاکی ہے اس لئے پشاپ کے چھیٹے سے بچئے گا 57:52 معمولی چیز ہے ہم بس سکتے ہیں آسانی کے ساتھ اگر ایسا نہیں کریں گے تو ہم نقصان میں ہو جائیں گے قبر کے اندر عذاب ہو سکتا ہے اس لئے تیاری کر لیجئے پھر اس کے بعد اسی حدیث کے اندر آگے ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لکری لی دو ٹہنی بنائی دونوں قبر پر گاڑ دیا اور کہا جب تک یہ دونوں سوخ نہ جائیں عذاب جو ہے ذرا ہلکا ہو جائے گا یہ حدیث کو سامنے رکھئے اور ذرا ایک مسئلے پر غور کر لیجئے 58:25 کیا ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے رشتداروں کو عذاب ہو یہ ایک عام سوال ہے بہت سارے لوگ اپنے رشتداروں کے بھائیوں کے بہنوں کے ماں کے باپ کے گزر جانے پر ان کی قبر پر پھول چڑھا کے رکھتے ہیں ان کی قبر پر چڑھا دیتے ہیں گیلی چیز رکھ دیتے ہیں تاکہ اندر کچھ آسانی ہو جائے آپ غور کیجئے کیا ہم یہی چاہتے ہیں کہ ہمارے رشتداروں کو عذاب دیا جائے 58:56 بلکل نہیں چاہتے ارے وہ تو عذاب ہو رہا تھا اللہ تعالیٰ نے بتلایا تھا تاکہ عذاب ہلکا ہو جائے ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ سرے ہی سے ہمارے رشتداروں کو کچھ نہ ہو ان کو تکلیف نہ پہنچے تو بھائیوں ہمیں کس نے بتایا ہے کس نے کہا ہے ہم اور آپ یہی چاہتے ہیں ہمارے رشتدار پریشان ہو خبر کے ننائیں ہم تو چاہتے ہیں کہ آرام سے رہیں سکون سے رہیں اس لئے یہ سب چیز چھوڑ دیئے جو چیز کرنے کے لئے نہیں آیا ہم اور آپ کیا کر رہے ہیں 59:25 کر کے کہیں الٹا تو نہیں سوچ رہے ہیں جی ہاں ایسے لوگ وہاں پھنس جانے والے قبر کے اندر عذاب دیا جا رہا ہے عذاب ہو رہا ہے ایسا عذاب اور وہ عذاب برحق ہے ہم اس پر یقین رکھتے ہیں اس کو مانتے ہیں سورہ مومن سورہ نمبر چالیس آیت نمبر چالیس اَنَّا يُعْرَضُونَ عَلِيْهَا غُدُوًا وَعَشِيًا وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةِ اَدْخِلُوا آلَ فِرَعُونَ شَدَّ الْعَذَابِ آگ کے ا 59:55 کل قیامت کا دن ہوگا تو کہا جائے گا اے فیرونیوں سخت عذاب میں داخل ہو جاؤ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ فرمایا صحیح بخاری کتاب الجنائز کتاب نمبر تیس حدیث نمبر ایک ہزار تین سو بہتر عذاب القبر حق ہے عذاب قبر حق ہے ثابت ہے کچھ لوگ انکار کرتے ہیں کہ قبر کا عذاب ہے ہی نہیں قبر کے اندر جو نعمتیں ہم کو نہیں معلوم کوئی چیز نظر تو نہیں آ رہی ہے ہم کو کہاں دکھائے جا رہا ہے ارے یا اللہ ہی حکمت جانتا اللہ نے کیوں 60:23 حدیث کا اندر کیا آیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا صحیح مسلم کتاب الجنہ کتاب نمبر اکاون حدیث نمبر دو ہزار آٹھ سو اٹھ سٹھ لو لا اللہ تدافنو لدعوت اللہ ان یسمعکم من اذاب القبر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ تم لوگ اپنے مردوں کو دفنانا چھوڑ دو گے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا کہ اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو عذاب دکھا دے آپ غور کیجئے دو آدمی ہے ایک آدمی سو رہا ہے ایک آدمی بازوں میں بیٹھا ہوا ہے سننے وال 60:56 میرے ساتھ ایسا ہو رہا ہے میں پہاڑ کے اوپر سے گر رہا ہوں مجھ کو کوئی مار رہا ہے وہ بھاگ رہا ہے یہاں تک کہ آپ دیکھتے ہوں کہ کوئی چلاتا بھی رہتا ہے پھر اس کو جب نیند کھلتی ہو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا تو کیا بازو والے کو پتا چلا کیا ہوا دنیا کے اندر بھی آپ دیکھئے ہم درد محسوس کرتے ہیں تکلیف محسوس کرتے ہیں تو کیا کوئی آدمی درد کو دکھا سکتا ہے نہیں درد کو ہم اور آپ نہیں دکھا سکتے ہیں محسوس کرتے ہیں کچھ 61:27 تو ہم اور آپ اس پر یقین لگیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے ہی سے قبر کے اندر عذاب کا جو سلسلہ ہے وہ دکھایا بھی گیا ہے ایک حدیث کے اندر تو یہاں تک آیا صحیح بخاری کتاب المناقب کتاب نمبر 61 حدیث نمبر 3617 ایک آدمی تھا عیسائی تھا مسلمان ہو گیا مسلمان ہونے کے بعد اس نے سورہ بقرہ سورہ علی امران پڑھی پھر اس کے بعد وہ مرتد ہو گیا اور وہ کہنے لگا محمد تو کوئی جانتے ہی نہیں ہے 61:57 نعوذ باللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیکن میں جو لکھ کے دیتا ہوں بس اتنا بیان کرتے ہیں جب وہ مرا لوگ اس کو دفنانے کے لئے گئے دفنا دیا فَأَصْبَحَ وَقَدْ لَفَزَتْهُ الْأَرْضُ صبح کا وقت آیا تو زمین نے اس کو اگل دیا ہممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم 62:27 قبر سے اس کو نکال دیا ہے پھر گہرا خود کے ڈال دیا بہت گہری قبر خودی فَأَصْبَحَ وَقَدْ لَفَزَتْهُ الْأَرْضُ پھر صبح کا وقت آیا اور لاش جو ہے اوپر آگئی حَازَ فَعْلُ مُحَمَّدٍ وَعَصْحَابِ یہ محمد اور ان کے ساتھیوں کا کام ہے پھر گہری قبر خودی فَأَصْبَحَ وَقَدْ لَفَزَتْهُ الْأَرْضُ پھر صبح کے وقت لاش اوپر آگئی اس کے بعد ان کا دماغ چکانے لگ گیا کہ نا نا ن 62:58 اور لاش کو ویسے ہی چھوڑ دیا غور کیجئے گا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں غستاخی کرے گا رب نے یہ دکھائی دیا ہے اس لئے دنیا والوں کو بچنا چاہیے بڑے پیمانے پر لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں غستاخی کر رہے ہیں اس آدمی نے غستاخی کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کہا الزام لگایا جھوٹا اللہ نے دنیا کے اندر دکھا دیا اللہ ان کو بھی دکھا سکتا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں غستاخی کر رہے ہیں 63:26 وہ یہاں بھی نہیں بچیں گے اور وہاں بھی نہیں بچیں گے اس لئے ان کو ڈرنا چاہیے خوف کھانا چاہیے اتنے بہتریر انسان کے بارے میں کچھ غلط باتیں بیان کر رہے ہیں ہمیں اور آپ کو سوچنا ہے تیاری کرنی ہے کیا تیاری کیسے قبر کے فتنے سے محفوظ رہ سکتے ہیں کون ہے جو قبر کے فتنے سے محفوظ رہ پائے گا دعاؤں کا بھی احتمام کرتے رہیے یاد رکھئے گا جو اللہ کے راستے میں ہے سرحد کی حفاظت کر رہا ہے 64:00 اسی حالت میں دنیا سے رقصت ہوا تو وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہے گا دلیل سرانت ترمزی کتاب فضائل الجہاد کتاب نمبر بیس باب نمبر دو حدیث نمبر 1621 کل مئیتن یختمو علا عملی ہر مردار کا عمل بند ہو جاتا ہے الا مگر وہ مات مرابطن فی سبیل اللہ جو اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت کرتا ہوا مارا گیا وفات پا گیا کیا ہوگا اس کے ساتھ وَيُنْمَا 64:30 ان کے آمال بڑھ رہے ہیں وَيَا مَن فِتْنَةَ الْقَبْرِ اور وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہے گا جو اسلامی سرحد کی حفاظت کرتا ہے اسی حالت میں دنیا سے چلا گیا تو وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہے گا اسی طرح جس مسلمان کی وفات ہوئی جمعہ کی رات یا جمعہ کی دن وہ بھی قبر کے فتنے سے محفوظ رہے گا یہ تو اللہ کے ہاتھ میں اللہ ہی بہتر جانتا ہمارے اور آپ کے بس کی بات نہیں ہے سنانت ترمزی کتاب الجنائز کتاب نمبر آٹھ 65:02 حدیث نمبر 1074 جو کوئی بھی مسلمان جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں مرے اللہ تعالیٰ اس کو قبر کے فتنے سے محفوظ رکھے گا اسی طرح جو پیٹ کی بیماری میں دنیا سے رخصت ہوگا اللہ تعالیٰ اس کو بھی قبر کے فتنے سے محفوظ رکھے گا سناندہ صحیح کتاب الجنائس کتاب نمبر 21 حدیث نمبر 2046 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا 65:33 جس کے پیٹ نے اس کو مار دیا تو وہ قبر کے اندر عذاب میں مبتلا نہیں ہوگا اس میں وہ عورت بھی داخل ہے جو زجگی کی حالت میں جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو کتنی بہت ساری دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں چلی جاتی ہیں اللہ تعالیٰ قبر کے فتنے سے بھی ان کو محفوظ رکھے گا پھر اسی طرح شہید کو بھی قبر کے فتنے سے محفوظ رکھے گا سرنسعی کتاب الجنائس کتاب نمبر 21 66:03 حدیث نمبر دو ہزار پچپن ایک آدمی نے کہا اللہ کے رسول اب یہ بتلائیے سب کو تو قبر کے اندر آزمائے جا رہا ہے لیکن شہید کو کیوں نہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کفا ببارقت سیوف علی رأسی فتنہ جی ان کے سر پر جو تلوار چلی تھی وہی کافی ہے پھر اسی طرح جو لوگ سورہ ملک کی تلاوت برابر کر رہے ہیں اسی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئے عذاب قبر سے انشاءاللہ محفوظ رہیں گے مستدرک حاکم 66:32 کتاب تفسیر کتاب نمبر ستائیت حدیث نمبر 3849 المانیہ من فتنت القبر یہ جو ہے سورہ تبارک یہ عذاب قبر سے بچانے والی ہے تو ہمیں اور آپ کو اس کی تیاری کرنا ہے کیسی تیاری اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرتے رہنا ہے بہتری ان دعا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھائی ہے کون سی دعا نبی صلی اللہ علیہ وسلم مانگا کرتے تھے فنا مانگا کرتے تھے اللہم من اعوذ بکا من عذاب القبر ومن فتنت المحیاء والممات ومن فتنت المسیح الدجال 67:00 صحیح بخاری کی یہ حدیث ہے کتاب الجنائس کتاب نمبر 23 حدیث نمبر 1377 اے اللہ اے اللہ ہم تیری پناہ میں آتے ہیں قبر کے فتنے سے جہنم کے عذاب سے زندے اور مردے کے فتنے سے اور مسیح دجال کے فتنے سے تو ہمیں اور آپ کو دعاوں کا بھی احتمام کرنا ہے اللہ تعالی ہم لوگوں کو عذاب قبر سے محفوظ رکھے 67:28 اللہ تعالی ہم لوگوں کو نیک عمال کرنے کی توفیق دے اللہ تعالی ہم لوگوں کو کتاب سنت بچلنے کی توفیق دے اللہ تعالی ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے آمین و آخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ علیہ و نبینا محمد وعالیہ و صحبہ جمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہ سے ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العالمین ہم سب کو ان کلمات کو سننے کے بعد قبر جو آخرت کی پہلی منزل ہے اس کی اچھی طرح بھی سے تیاری کی توفیق عطا فرمائے و 67:56 الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap