♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioاصلاح معاشرہadmin·4 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهير#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراءTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اس میں گرامی محمد اکرم صلی اللہ علیہ وعلا آلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ0:33اور امامِ ہدایت بنا کر بھیجے گئے اور آپ نے امتِ مسلمہ کو راہِ حق پر دامزن کیا اور غیر مسلم اقوام اور امتوں کو اسلام کی راہ بکھلائی انہیں توحید سے آشنا کیا اور انہیں قرآنِ پاک کے احکامات سے اور اپنی تعلیمات سے بہرور فرمایا محمد الرسول اللہ1:04صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کائنات میں ایک مکمل ذابطہ حیات دے کر اس دنیا میں مبوس کیا اور آپ نے زندگی کے تمام پہلوے پر انسانوں کی رہنمائی کے لیے قیامت تک کی ہدایت کے لیے واضح اصول اور ذوابت مقرر کیے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ذوابت وہ قوائد1:35اور وہ اصول جو اس دنیا میں انسانوں کی فلاہ اور مضبوط کے لیے لوگوں کے سامنے رکھے اور بیان کیے ان میں سے ایک اہم ترین قائدہ یہ تھا کہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ایک دوسرے کے دکھ ترد میں شریک ہو ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور پیار کا تعلق رکھے2:08تقسیم کریں انہیں بھانٹیں اور ایک دوسرے کی مدد و معاونت کے لیے ایک دوسرے کا حاصل پٹائیں ساتھ ہی ساتھ رحمت قائلات حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو رہنمائی کے لیے جو اصول عطا کیے ان میں یہ بھی تھا کہ اگر کسی سے کوئی ایسی بات سرزد ہو جائے جو اخلاق کے2:38میعار سے گری ہوئی ہو یا اللہ کے احکامات سے ہٹی ہوئی ہو یا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے منافع ہو یا ایسی چیز ہو جن سے انسان کے شرف اور اس کی عزت پر دھاگ پر دھبا آتا ہو تو ایسے آدمی کو تنہائیوں میں خلوتوں میں اپنے رب سے معافی مانگنے چاہیے اور اگر کسی دوسرے شخص کو3:09اس کی کسی ایسی حرکت کا علم ہو جائے تو وہ بجائے اس بات کے کہ اسے شہرت دے لوگوں کے سامنے اس کی تشہیر کریں اور مسلمان معاشرے میں اس بات کو پھیلا کر مسلمان معاشرے کی اخلاقی تباہی کا سبب اور باعث بنے اس بات کو حد فلمقدور چھپانا چاہیے اس پر پردہ ڈالنا چاہیے3:37امام کائنات علیہ السلام نے ارشاد فرمایا جو اپنے بھائی کے عیوب کی پردہ پوشی کرتا ہے قیامت کے دن اللہ اس کے عیبوں کی پردہ پوشی فرمائے گا جس طرح کہ اس نے اپنے بھائی کے گناہ پر پردہ ڈالا خداوند عالم قیامت کے دن جب ساری کائنات کے لوگ اس کے سامنے کھڑے ہوں گے اس کے عیبوں کی پردہ پوشی کرتے ہوئے اپنی رحمتوں سے اسے ڈھب پر4:08جنت الفردہ و سطح فرما دے اتنی بڑی بات حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے کہ پرنا پوشی اس قدر اسلامی تعلیمات میں اہمیت رکھتی ہے کہ نبی کائنات علیہ السلام نے پرنا پوشی کی صفت کو خدا کی صفت قرار دیا فرمایا میرا رب بھی گناہ گاروں کے گناہوں پر پرنا ڈالتا ہے4:38اسی طرح مومنوں کو بھی اپنے بھائیوں کے گناہوں پر پردہ ڈالنا چاہیے ان کی سطر کوشی کرنی چاہیے ان کے گناہوں کو عام لوگوں کے سامنے پھیلانا اور انہیں نشر کرنا انہیں لوگوں کے سامنے رکھنا یہ کسی صورت بھی ملاحظت نہیں ہے ایک اس لحاظ سے کہ اس آدمی کی رسوائی ہوگی اور وہ آدمی جس کے بارے میں5:07یہ توقع کی جا سکتی ہے اور امید رکھی جا سکتی ہے کہ یہ کسی نہ کسی وقت آ کر اپنے گناہ پر نادم ہو کر اپنے رب سے معافی بن کر اپنے اللہ کی بارگاہ میں قائم ہو کر اپنے گناہوں سے پاک ہو جائے گا اور آئندہ کے لیے پاکیزہ زندگی کو اختیار کر لے گا رسوائی اور بدنامی سے اس کو وہ جو5:36قومہ کی توفیق میسر آنا ہی ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہے آدمی سمجھتا ہے کہ اب نہ بدرام تو ہو ہی گیا ہے اب اور اس کے سوا میرے بارے میں اور کیا کہا جا سکتا ہے چلو جو کرنا ہے اب کرتے رہو اتنی ہے کہ گناہوں سے انسان کو بہت زیادہ جو چیز باز رکھتی ہے وہ اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ لوگوں کو6:07میرے اس گناہ کا علم نہ ہو جائے لوگوں کی دنگاہوں سے میں مخصی رہ جاؤں لوگوں کی نظروں سے میرا یہ عیب چھپا رہے اور اگر اس کو یہ پتا چل جائے کہ اب آیت کا تو سب کو پتا چل ہی گیا ہے گناہ کا سارے لوگوں کو علم ہو ہی گیا ہے تو پھر وہ گناہ کرتے ہوئے اس قدر ہچکچاہت اور تذبذب اپنے اندر نہیں پاتا جس قدر کے تذبذب اور ہچکچاہت اسے اس وقت حاصل ہوتی ہے6:38جبکہ وہ یہ جانتا ہے کہ میری گناہگاری کا علم کسی دوسرے کو نہیں ہے دوسرا اس سلسلے میں حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بہت زیادہ تلقیم کی اور قرآن حکیم میں بھی اس کا بہت زیادہ حکم دیا گیا اس کا سبب یہ ہے کہ گناہ کی تشہیر سے لوگوں کے دلوں کے اندر سے گناہ کے خلاف نفرت ختم ہو جاتی ہے اس وجہ سے7:10کہ اگر ہر روز کسی پاک مانگ انسان کے سامنے کسی شخص کے پھیل کا تذکرہ کیا جائے تو ابتدا میں اسے اس کے ذکر سے بڑی نفرت اور قواہت محسوس ہوگی لیکن آہستہ آہستہ جب تقرار کے ساتھ اس عیب کا ذکر اس کے سامنے ہوگا اس کے دل سے اس گناہ اور عیب کے خلاف جو حکارت اور نفرت موجود ہوگی اس کی میں قبری آتی جائے گا7:48اور پھر ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ وہ خود اپنی زبان سے اس گناہ کا ذکر کرتے ہوئے کوئی ہجکچاہت محسوس نہیں کرے گی پہلے اسے لوگوں سے سنتے ہوئے بھی حیاء آتی تھی اب اسے خود تذکرہ کرتے ہوئے بھی کوئی شرم محسوس نہیں ہوگی اس طرح یہ گناہ یہ بڑائی اور یہ عیب زبانی طور پر لوگوں کو گلانا ہوتا جائے گا اور پھر اللہ معاف کرے8:25بھی آ جائے گا کہ تذکرہ کرتے ہوئے جو عیب محسوس نہیں کرتا وہ اس کا ارتکاب کرتے ہوئے بھی کوئی حیاء محسوس نہ کرے اس طرح گناہ معاشرے میں کان کی طرح پھائی جاتا ہے قرآن مجید میں رب جلال نے جہاں گناہ کی مضبطی ہے وہاں گناہوں کا ذکر کرنے والوں کی بھی بڑی مضبطی ہے فرمائے9:00وہ لوگ جو بلکرات اور فوائش کا لوگوں کے درمیان ذکر کرتے رہتے ہیں لوگوں کے درمیان تذکرے کرتے رہتے ہیں گناہوں کے لوگوں میں برائی کو پھیلاتے رہتے ہیں فرمایا اللہ کا عذاب آئے گا جس طرح کہ برائی کا ارتکاب کرنے والوں پہ آتا ہے اس لیے کہ انہوں نے لوگوں کے اندر برائی کو گوارہ بناتا ہے محبت الرسول اللہ9:35صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مات کا حکم دیا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کو کسی برائی کے اندر مشہول دیکھے محسوس کرے کہ میرے سوا اس کو کسی بھی نہیں دیکھا یا تو اتنے لوگ ہوں کہ گواہی دے کر اس آدمی کو صدا دلوا سکے اور وہ لوگوں کے لیے عبرت کا مرتبہ بن سکے یا تو ایسی صورت ہو پھر تو انہیں شریع عدالت کے اندر جا کر اسلامی قضا کے پاس حاضر ہو کر10:15ایسے شخص کے خلاف گواہی دے کر اس کو کیا پر ایک کردار تک پہنچا گا چاہیے اور اگر ایسی صورت نہ ہو تو پھر تذکرہ کر کے اس کی عیب جوئی کر کے لوگوں کو اس بات کی طرف ترغیب نہ دینی چاہیے کہ اگر اتنے بڑے آدمی نے کلا آدمی نے گناہ کیا بچ گیا ہے تو اب تمہیں گناہ کرتے ہوئے کیا بات آج محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی10:51ان تعلیمات کی سچائی کو اس کے نتیجے میں مترکب ہونے والے اثرات کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اس سے گریت کے نتیجے میں ہمارے اندر ہمارے معاشرے کے اندر جو تواہی اور بربادی پیدا ہو گئی ہے اس کے اثرات کو بھی دیکھتے ہیں تو ہمیں ادنادہ ہوتا ہے کہ امتِ مسلمہ نے اپنے نبی کی تعلیمات کو چھوڑ کر اپنے معاشرے کو معاشرہ بنا دیا ہے جس کو مسلمان11:36اور اسلامی معاشرہ کہتے ہوئے شرمہ کی اور پھر اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ آج اچھے بھلے لوگوں کے نزدیک چھوٹے چھوٹے گناہ کو چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں نفرت نہیں رہی ایسا زمانہ تھا ایسی حرکت کا ارتکاب کرتا تھا اخلاصیات کے منافی سمجھے جاتا تھا محلے میں نکلنے کی جورت نہیں کرتا تھا رات کی تاریخی میں آتا تھا12:38روشنی کے اجالے کے پھیلنے سے پہلے اندھیرے میں نکل جاتا تھا کہ لوگ کیا کریں آج یہ حالت ہے کہ نہ صرف یہ کہ ہم کو گبارہ ہو چکے ہم برائی کا اظہار کرتے ہوئے برائی کو منصوب کرنے ہوئے کوئی حیاء محسوس نہیں کرتے حمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لوگ مسلمان مرد بھی مسلمان عورتیں ہماری بیٹیاں بھی ہماری جوان بہنیں بھی13:50اور ایسی خبریں انہیں پڑھنے کے لیے دی جاتی مہیا کی جاتی ہیں انہیں بھی نہیں کیا جاتا تھا ایسی بات کا اظہار بھی کرنا چاہتا تو اس کی پیشانی پسینے سے ڈوب جاتی پسینے سے تربتر ہو جاتی وہ بات کو اشاروں اور کناروں میں کرتا تھا معاشرہ پاک معاشرہ تھا معاشرہ تاہر معاشرہ تھا معاشرہ پووتر معاشرہ تھا لوگ برائی سے نفرت کرتے اور اپنے بچوں کو برائی سے بچاتے انہیں14:41آج کیونکہ اس مرائی کا تذکرام ہو گیا ہے تباہات کی بات نہیں رہی ہے چنانچہ یہی سبب ہے کہ آج وہ لوگ جو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اخلاقی تعلیمات کا اس دنیا میں تذکرہ کرتے ہیں اور وہ لوگ بڑے ترقی پسند ہیں وہ لوگ بڑے محضب ہیں جو سرور کائنات کی تعلیمات کے چہرے کو بسک کرتے آقی قدروں کو پاوال کرتے ہیں محمد الرسول اللہ15:41صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں آپ کے صحابہ کے زمانے میں آپ کے خلفاء راشدین کے دور میں کسی غیر مرد سے گفتگو کرتی تھی چوٹ سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کرتی تھی اس گفتگو کے اندر بھی اللہ کے نبی نے ان کو اکتیا تھا قرآنِ مجید نے ان کو اکتیا تھا اے محمد کی بیویوں اے مسلمانوں کی بیٹیوں16:31اے مومنوں کی بیویوں اے مسلمانوں کی گفتگو کرتے ہوئے اپنی آواز میں لوچ پیدا نہ کرو اپنی گفتگو میں بٹھاک پیدا نہ کرو اس لیے کہ بیمار پیداوں والے لوگ بیمار پیداوں والے لوگ ہر کی نرمی سے بھی غلط تہبی میں مختلع ہو جائیں گے یہ کس نے کہا ہے رب العالمین نے اپنے قرآنِ مجید کے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے17:50بادار میں جاتے ہوئے خوشبو لگا کے نہیں جاتے مرکہ بینر ہوا چاندر لیکن اس کے باوجود گھر سے باہر نکلتے ہوئے خوشبو کا استعمال نہیں کر سکتے کیوں؟ کپڑوں سے اٹھنے والی خوشبو کے تمہارے جس آرے میں گفتگو نہ کرنے لگے یہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے پھر آپ نے اشاق فرمایا گھر سے باہر نکلے پہن کے نہ نکلے پہنے نکلے بازیب ابھی18:53پچھلے چند برسوں تک ہمارے پنجاب میں آگ پہنچا گئی تھی اب پھر نیا آگ آواز شروع ہو گئی کہ چھوٹی چھوٹی تارے جن کے ساتھ ہلکے گھنگرو بنے ہوئے ہوتے اور بعض افراد گھنگرو بھی نہیں ہوتے چاندی کی بنی ہوئی تارے جس کو پنجابی میں سگلا بھی کہتے ہیں عورتیں اپنے پیروں میں پہنا کرتی تھی کہ چلنے سے جب پاؤں بس میں ٹکراتی ہیں ان کی آواز پیدا ہوتی ہے آواز کے پیدا ہونے سے لوگوں کی نگاہیں19:43محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو گھر سے باہر نکلنے سے منع کر دی کہ تگلا پہنکے بھی گھر سے باہر نکلیں آزے پہنکے گھر سے باہر نکلیں یہاں تلقے نبی کائلات علیہ السلام کی حدیث پاک ہے آپ نے فرمایا جو عورت پازے پہنکے یا خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلتی ہے فرمایا جب تک گھر میں واپس نہیں آجاتی اللہ اس کا شمار بدکاروں میں کرتا آج اسلام نے برائی کے راستوں کو بند کرنے کے لیے20:28فہاشی پر قبرن آئیت کرنے کے لیے لوگوں کے ذہنوں کی آمارگی کو ختم کرنے کے لیے لوگوں کی نگاہوں پر قبرن آئیت کرنے کے لیے امی معاشرے سے نیست و نابود کرنے کے لیے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور محمد کریم کے خدا نے اس قدر اختی کی کہ کوئی ایسا لباس کوئی ایسی چیز عورت کے استعمال کے لیے گھر سے باہر21:14لوگ یہ نہیں سمجھے مولوی بڑے تنگ در ہے گھر کے اندر عورت جو جی چاہے کرے اس گھر کے اندر گھر کے اندر کسی غیر محرم کا آنا جانا نہ میں نے یہ مسئلہ پہلے بھی بتلایا تھا عورتیں اپنے گھر کے اندر جس میں کسی غیر محرم آدمی کی آمد و رفت نہیں ہے کوئی غیر محرم کی بے حجاب نکال نہیں پڑتی عورت جس طرح جی چاہے رہے دبتہ لے نہ لے21:52قسم کی چاہے گا ہے اس گھر کی چاردواری کے اندر جس گھر کے اندر کتی غیر محرم کی نگاہ نہیں پڑتی لیکن گھر سے باہر جہاں غیر محرم کی نگاہ اس پہ پڑتی ہے استعمال عورت کے لیے جائز نہیں جو انسانی خطرت اور انسانی جذبات کے اندر قسم کی تخلیب کاری کے ساتھ پیدا ہے یہ محمد الرسول اللہ22:28صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں سب سے زیادہ پسندیدہ شائع ہے آپ نے ارشاد فرمایا زیادہ جو چیزیں پسند ہیں ان میں سے ایک چیز خوشبو ہے اور نبی قائدہ صلی اللہ علیہ وسلم عادت مبارکہ یہ تھی کہ آپ خوشبو کو پسند کرتے کہ آپ کے پسینہ اکھر سے اس کے کتراک سے بھی پوری کی اور نافع کی خوشبو آیا کرتے اور حدیث پاک میں آیا23:15سرورِ گرامی علیہ السلام جاتے تھے وہ سارے کا سارا راستہ خوشمو سے محتر ہو جاتا تھا اتنی حضور کو خوشمو پڑتا لیکن عورت کے لیے آپ نے کہا اپنے گھر سے باہر نکلتی ہے گھر کے اندر جو جی چاہے گھر سے باہر نکلتی ہے فرمایا جب تک وہ گھر میں پلٹ نہیں آتی فرشتے اس کا شمار بدکاروں میں کرتے کیوں؟ اس لیے کہ یہ لوگوں کی نگاہوں کی آوار کی کا24:02لوگوں کے جذبات کی انگیخ کا اور واشنے کے اندر بےہیائی کے فروغ کا ثبت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو خوشموک ہو اگر سے بھی ساج لوگوں کی نگاہیں عورتوں کی طرح مقصود ہوتے اس کے استعمال کو ممنوع کراتے ہمارے نام نہاں مسلمان وہ مسلمان جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود وہ یہ کہے کہ عورتوں کو نکرے پہنا کے باہر لانا چاہیے عورتیں جو بورڈ اٹھا کے24:57مواصلے سے اس طرح بٹ گئی ہے حیاء اس طرح اس معاشرے سے ختم ہو گئی ہے بے حیائی اس معاشرے میں پھیل گئی ہے نام مسلمانوں کے رکھنے والی عورتیں اپنے نام مسلمانوں کے اگر کافروں کے نام ہو انیتا ہو لنڈا ہو مارگریٹ ہو سیتا ہو کوئی اور کشور سنگھ ہو تو کوئی بات ہے لیکن نام زینب رکھ کر نام مریم رکھ کر25:42لوگ مسلمانوں کے رات میں اٹھا کے باہر پھرتی ہیں کہ مولوی کی داڑی میں ٹنکا یہ تک میں اٹھا کے باہر پھرتی ہیں اور اگر کوئی اس پہ ٹوٹتا ہے تو بے غیرت میدان میں آ جاتے ہیں کہتے ہیں ہم عورتوں کے حقوق کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کرتے کہ عورتوں کو جنگیے حیاء کرتا ہے وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشرے کو تباہ کرنے کی سانش کرتا ہے کہتے ہیں عورتوں کے حقوق پہ حق بندی برداشت نہیں کریں گے اور بے غیرتی کی انتہا ہے26:32بیویر سے کھلتے ہیں اس طرح کی بات کرنے والا ایک شخص میرے پاس آیا تین دن پہلے مجھ کو آکے کہہ لگا جی آپ اس طرح کی بات کیوں کرتے ہیں یہ عورتوں کے حکومتیں منافع ہیں میں نے کہا کہا کہ یہ ہے کہ ان کو اس طرح اپنے گھر میں رکھا جائے جس طرح بادشاہ اپنی ملکہ کو رکھتا ہے کہ کوئی نوکر اس پر نظر ڈالنے کی جرمت نہیں کرتا یہ عورتوں پاک ہے کہ عورت کو اس طرح آوارہ بنا دیا جائے کہ جس طرح27:12گمشدہ گائے یا گجروں کی گائے بزاروں میں عام دلتی ہے کوئی اس کا مالک نہیں ہے اس کی مہار کسی کے ہاتھ میں نہیں ہے یہ اور تو کی کہہ رہا ہے نہیں جی اسلام میں یہ سب جائز ہے میں نے کہا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسلام میں تو عورت کا خوشمون لگا کر نکلنا بھی جائز ہے کہہ رہا ہے یہ آپ کو کیا تقریب ہے میں نے کہا تم پھر اپنی ماں بہن کو نکر پینا کے باہر کیوں نہیں لاتے27:46اگر یہ کام بڑا ثوابتہ ہے تو اس کا آغاز اپنی بہن بیٹی سے کیوں نہیں کرتے؟ اور ذرا جواب سنو اس بے غیرہ سے کہنے گا جیہ جو نکرے پہن کے پھرتی ہم ان کو بھی اپنی ماں بہنی سمجھتے ہیں میرے قابلے گانوں کی ہمارے مولا محمد عثمائی صلی اللہ علیہ بجنوالہ کے انہوں نے ایک سباہ تقریر کی فرمانے لگے یہ ہیر رانجے کا مصنف بارش شاعر بوتے لوگ28:19یہ دوسروں کی بہو بیٹیاں تھی جن کے جسم کے ایک ایک حصے کا ذکر کیا ہے شاعری میں اپنی بیٹی کا ذکر کرتا تو پھر ہم دیکھتے ہیں بے غیرت لیکن کسی بے غیرت کو حمد نہیں ہوتی کہ اس کو اپنی کو بھی نکال کے دکھائے تو سہی کہ لو بھئی میں نے اب اس نیک کام کا آغاز بسم اللہ پڑھ کے اپنے گھر سے کیا ہے لوگوں کی بہو بیٹیاں کو خراب کریں اور پھر حیرانگی کی بات یہ ہے28:57تاجب کی بات ہے ان پر کوئی تاجب نہیں ان پر کوئی حیرت نہیں کہ ہمیں پتا ہے معاشرے کے اندر ایک ایسا طبقہ موجود ہے کہ جس کی آنکھوں سے حرم و حیاء کی پٹی اتر چکی ہے جس کا دل مر چکا ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا ہے کہ آدمی ایک گناہ کا ارتکاب کرتا ہے اللہ ایک سیاہ داگ ڈال دیتا ہے29:37حمایہ دوسرے گناہ کے ارتکاب کرتا ہے قومہ نہیں کرتا اللہ دوسرا دھمہ ڈال لیتا دیسرے گناہ کے ارتکاب کرتا ہے تیسرا دھمہ پڑ جاتا ہے دیسرے گناہ کرتا ہے چوتھا دھمہ پڑ جاتا ہے حمایہ پھر اتنے گناہ کرتا ہے کہ سارا دل سیاہ ہو جاتا ہے سارا دل اپنے دیوس کہا جاتا ہے کہ پھر گناہ کرتے ہوئے اس کو کوئی حیاء شرم اور ندابت کا احساس تک نہیں ہوتا پھر گناہ کرتے ہوئے اس کو کوئی حیاء محسوس ہم سمجھت30:32کہ اس کے دل سیاہ ہو چکے ہیں اس کے دل تبیہ بےہجابی اور بےہیائی کے بعد دوسرے کی بہو بیٹیوں کو بھی بےہیاء بناتے ہوئے کوئی شرم محسوس ان پر تاجب نہیں ہے میری بات پر توجہ سے سننا آج غور سے جو بات اب میں کہنے لگا ہوں ان پر تاجب نہیں ہے ان پر حیرت ان کے دل میں تاجب ان اللہوں پر شرم نام نہاں دولمائے بھی جو اپنے آپ کو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم31:22صلی اللہ علیہ وسلم کا وارث کہلاتے ہیں نبی کے نام کی روٹی کھاتے ہیں طالب کا بگاہ کرایا جاتا ہے کہ غیرق کو کوئی جوش ان کی روٹی کے بارے میں کوئی چھوٹی سی بات کرے سارے مولوی اپنے جاموں سے باہر ہو جاتے ہیں رسول کے بارے میں کوئی غیرق نہیں ہے قرآن کے بارے میں کوئی غیرق نہیں ہے شریعت کے بارے میں کوئی حمیت نہیں ہے روٹی کی بات کرو لڑنے بڑھنے پر تیار نہیں سمجھائی بات کی آپ کو میں سمجھائی بات کی بات32:22نکلا کہ نہیں قطبے انہوں نے اٹھا کے قرآن کا مذاق اڑایا رسول کا مذاق مولوی کی اکل آدھی مولویوں کا بھی مذاق کیوں اڑایا کہ مولوی خدا کا نام لیتا ہے رکیبوں نے ربط لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں رسول کا قطبے اٹھائے نماز آدھی روزے زکاة سوافی صدی33:05مولوی کی داری میں تنکہ اور مولوی کی عقل عادی عورت کی گواہی پوری عورت کی دیئر پران کا وفاق رسول کی تعلیمات کا وفاق ہم گناہگاروں کے سوا کوئی نہیں بولا کسی نے بیان اس کا دعویٰ کرنے والے سب سموشے حمیت اہلِ حدیث کی مجلس شورا کا اجلاس ہوا اتنے ایک مخصوص واقعے کو پیچھے نظر رکھ کر اقرارداد منظور کی گئی کہ حکومت کی سرپرستی میں جس قدر بدت اور شرک کو پروغ حاصل ہوا ہے33:51اس کی کوئی مثال سابقا اور میں نہیں ہے کہ جب بھی کوئی وزیر اٹھاتا ہے کسی قبر پہ جاتا ہے وہاں پھول چڑھاتا ہے نظر دیتا ہے نیاز چڑھاتا ہے اور یہ تأثیر دیتا ہے کہ مجھے جو کچھ ملا ہے اس کی وجہ سے ملا جو کچھ ملا ہے اس میں کوئی تقلیف کی بات ہے ماں رسول کے وضاق پر نبی کی تعلیمات کے استحضار پر نہیں بولے اٹھارہ مولویوں نے ایک اچھے بیان دیا34:40ملکر اور نزلہ برغزہ زہیر میگرد میرا نام لے کے کہا کہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی خلاف بات کر کے معاشرے میں فتنہ و فساد پیدا کر دیا خدا کا مزاق اڑانے سے کسی کو تکلیف رسول کا مزاق اڑانے سے تکلیف مزاروں کے چاکر نہ چہانے سے فساد پیدا ہو جائے کیوں؟ خدا کا مزاق اڑانے سے رسول کا مزاق اڑانے سے ہم کو کیا ہے؟35:14لیکن چابر میں تو آئیں گے ہمارے گھر روٹی کہاں سے آئیں گے یہ اسلام ہے اٹھارہ مولویوں کا بشتر کا بیان چھپا اچھا پتے رہے کل بھی ایک مولوی صاحب ہے کتنا پیدا ہو گیا ہے پاکستان کے عوام کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے اوپر کے صحیحیتی کے خطرہ لاحق ہو گیا ہے میں نے کہا پتہ نہیں دیا نے حملہ کر دیا ہے ہماری بلکت میں غالب نے کہا تھا پیٹوں دل کو کہ روں جگر کو میں رو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں35:57حالت یہ ہو گئی ہے اب اسلام کی کہ اسلام کی اصلی تعلیمات کا جو جی چاہے کچھ ہے آج کے نوائے وقت میں آج کے نوائے وقت میں آج کے حالت ایک مضمون چھپا ہے اور ہم کو تو کوئی پرواہ نہیں اس لیے نہیں کہ جب بھی کوئی ایسی بات آتی ہے ہم پریشان ہونے کی بجائے اللہ کی بارگاہ میں سجدہ خلوص ادا کرتے ہیں کہ اللہ تیرا شکر ہے کہ میں کھٹکتا ہوں دلِ یزدہ میں کانٹے کی طرح ہم اگر کھٹکتے ہیں36:36ہم کو جو برا کہتے ہیں اس لیے نہیں کہتے کہ ہم نے یہ کہا ہے کہ یہاں یہ برائی ہوئی ہے یہ کہا ہے کہ یہ اسلام کے خلاف چیز نہیں ہونی چاہیے یہ اسلام کے خلاف بات دشمن بھی گواہی دیتا ہے کہ ہم پر اعتراض یہ نہیں ہے کہ ہم نے اسلام کے خلاف بات کی ہم پر اعتراض یہ ہے کہ ہم اسلام کے حق میں کیوں بات کرتے ہیں ایس اینڈی پی کے ساتھ کیمرس کو پی اینڈ پی ہم بھی نہیں سنا ہم اس پارٹی کا37:12میں نے کل کہا تھا اکبار نویسوں کو میں نے کہا یہ نڈی پی اور پی این پی نام بھی ہم نے نہیں سنا کہ ساری پنجاب کی پارٹیوں کے بندے اگر اکٹھے کیے جائے تو اہل نویسوں کی ایک مسجد کے نمازیوں سے ان کی تعداد کم رہتی ہے سارے پنجاب کے اگر بندے کٹھے کیے یہ کوئی تکلیف ہے کہتے ہیں جی عورتوں کے خلاف بڑی باتیں کرتے ہیں کیا بات ہم نے کی ہم نے کہا کہ یہاں چکلے ختم ہونے چاہیے گناہ کے بازار37:47نے کہی کہ یہ عورتوں کے حقوق کے خلاف بات ہے تو ہم کو کیا پتا ہے کہ تمہارے نزدیک عورتوں کے حقوق یہ ہے کہ ان کو گناہ کے بازار میں بٹھا کر ان کے جسموں کی خریدہ فروغ کی جائے یہ عورت کا طرح ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو جو حق میں ان کیا سو عزیز اثر کہ در راہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت تو یہ تھی کہ حسین کو وہ مائیں پیدا کرتی ہیں فاطمہ جیسی ہوں وہ فاطمہ38:43جب ان کی موت کا وقت آیا تو اپنے خامد کو وسیعت کی کہا میرے شوہر میرے مرنے کے بعد میری ایک وسیعت تو یاد رکھنا جناب علی مرتضی رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا بیوی تم میری بیوی ہی نہیں امت کی بیٹی بھی ہو اللہ علیہ السلام مجھے بتلا تاری وسیعت کیا ہے میں پورا کروں گا فرمایا میرے مرنے کے بعد میرا جنازہ رات کو اٹھانا روشنی میں نہ اٹھانا اس لیے کہ میں نہیں چاہتی39:21کہ میرا جسم دن کی روشنی میں نہیں اگر چاہتی اپنے جسم کو غیر محرموں کی احساس میں لانا نہیں گوارہ کرتی ہوں بطولِ باج کہ درہ غوطیرِ بغیری یہ مانتی ہے آج کہتے ہیں ہم کو کہ عورتوں کے کوٹی مخالفت کرتے ہو کیوں یہ کہ تم یہ کہتے ہو کہ عورتیں اس طرح گلیوں میں بزاروں میں عوارہ رکھ لیں جس طرح گوچی گوارہ کرتی ہے یہ عورتوں کے کوٹی مخالفت جنہوں رکھ دیا جنہوں کا خیرہ40:07ہمارا معاشرہ تباہی کے آخری دھانے تک پہنچ گیا لیکن مجھے ان پر کوئی تجرب نہیں ہے ایمان کی بات ہے یہ میں جانتا ہوں کہ ان کے دل مف ہو چکے ان کی ذہنیتیں ان کے دل گناہوں کی تصرف سے سیاہ ہو گئے ان میں غیرت نام کی کوئی چیز باقی نہیں ہے معاشرے کے واقع پہ حال طبقے جانتے ہیں کہ اس معاشرے کے اس طبقے کے اندر برائی برائی نہیں سمجھ جاتے ان کے ہاں کوئی برائی نہیں لیکن تاجم اللہوں پر ہے مولویوں پر ہے40:48جواہی قرآن نے قرار دی ہے میں نے قرار تیسرا پالا جواہی دے تو دھو یہ میں نے نہیں کہا اس قرآن نے کہا ہے جو سرور کائنات کے سینہ یا دھر پہ نازل گا اس کا مذاہ کھڑا ہے مولوی نہیں بولا کسے کے ترے میں خم پیدا نہیں ہوا کسی کے پیٹ میں بل نہیں پڑے کسی کی اینک پسینے میں نہیں روپی ہم نے کہا مزاروں کے جا کے چادرے لے جڑاؤ پچھے بولے ملک ستنے فساد میں مقتلا ہویا کیا ستنے فساد ہو گیا41:39تیری روٹی اگر بند ہو جائے گی تو ملک میں سپنا ہو جائے گا تیری روٹی بند ہو جائے ملک میں سارے پتنے ختم ہو جائیں گے یہ پتنے پیدا ہی تیرے پیٹ کے ہی دن لیتی ہے کہ تُو نے اس پیٹ کے جہنم کو بھرنے کے لیے اصلوں کو بیان کی جن کے بارے میں اقبال نے کہا تھا زمنگو سوپیو ملا سلامے کہ تیغا میں خدا مبتد بارا تاویل شادر حیرت اندام خداو جبرائیل و مصطفیٰ اور سوپیو ملا کو میرا سلام کہو42:13جو نام خدا کا لیتا ہے رسول کا لیتا ہے جبریل کا لیتا ہے بات وہ کرتا ہے جس بات کو سن کر رسول بھی حیران ہو جاتا ہے جبریل بھی حیران ہو جاتا ہے خدا بھی حیران ہو جاتا ہے اور دلیل کیا بھی ہے ایک بڑے صاحب نے کہتا ہے اگر یہ حرام ہے تو کلانِ مولوی نے کیوں کیا تھا وہ پوچھتے ہیں پوچھتے ہیں کلانِ مولوی کا نام حلال شاہ ہے یہ دلیل ہے یہ نہیں کہا کہ یہ قرآن کا حلال ہے تم نے نجائز کہا یہ قرآن کا حلال ہے یہ محمد کے42:55یہ نہیں کہا حوالہ تو یہ دینے چاہیے تھا کہ نہیں ہم سے غلطی ہو جاتی ہے ہم تو غلطی ماننے کے لئے بھی جائیں لیکن حوالہ کیا دینے چاہیے حوالہ دینے چاہیے تھا کہ یہ جو باغر بلے جاتے ہیں مزارت کا حلف اٹھا کے قبروں پر یہ کوئی بری بات نہیں کرتے صدیق اکبر بھی حلف اٹھا کے اس کی قبر پہ گئے کہ جس جیسو سیشت کی نہیں ہے وہ قبر اکبر حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم43:37وہ قبرِ اثر کے میرا عقیدہ یہ ہے سب اکٹھی ہو جائیں تو ان کے اندر وہ برکت جتنی اس ٹکرے زمین کے اندر ہے جہاں میرا محمد لیٹا ہوا ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ میں نے یہ کہنے تھا کہ تم سے ذلکیر دیا ہے صدیق نے حلق اٹھایا تھا سیدھے اس قبرِ اثر پر گیا اس سے بڑی تو قبر کسی کے نہیں ہوسکا پھر فاروق نے حلق اٹھایا تھا پھر ان کی قبر گئی پھر چرابہ چڑھایا تھا پھر پھولوں کی چادر چڑھ گیا کیا والا ہے کہتا ہے44:23اور اگر یہ بات غلط ہے تو جماعت اسلامی والوں نے جو چڑھائی تھی اس کے بارے میں تمہارا کیا کہتے ہیں؟ لوگوں سے گردن زدری ہے اس وجہ سے کہتے ہیں ہم بزرگوں کی نہیں مانتے ہم منصورے کی کیسے ماننے چاہتے ہیں؟ ہمارے نزدیک پروفیسر غبور کیسے ان سے لو گیا ہے؟ ہم تو کہتے ہیں اللہ رسول کے مقابلے میں کسی محدث وقی کی بات بھی ہم ماننے کے لیے تیار ہم کو سند کے لیے پروفیسر غبور کا حوالہ دیا ہوئی یہ بندوں کے حوالے تمہارے نزدیک بڑے45:06امت الرسول اللہ کے فرمان کا دھو صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ کہتا ہوں التجا کے ساتھ یا ہماری اطلاع کرو یا اپنی اطلاع کرو حوالہ ہم کو بتلا دو وہ بات میں نے نہیں کہی تھی میری مجلس شورا کے اجلاس نے کہی تھی خدا کی قسم تم حوالہ بتلاو میں دوبارہ مجلس شورا کا اجلاس بلا کر اس کی معافی منگوانے کے لیے اور اس کے خلاف قرارداد پاس کروانے کے لیے تیار ہوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں45:40ہم کو پتا ہے کسے کہانیاں بیان کرنے والی قوم کبھی قرآن و حدیث کا کوئی حوالہ دے سکتی؟46:52اس کو مٹا دو لیکن کسی کی یہ تو بڑی نور کی بات ہے جس بات پہ افسوس ہوا وہ یہ ہوا ہے کوئی بات نہیں حق حاصل ہے ہم کسی کا حق چھیننے کے لیے تیار ہم تو کہتے ہیں ہر بدنے کو حق حاصل ہے اپنی دل کی بات سے لیکن کہتا ہوں ہمارے خلاف بیان دیتے ہوئے تھوڑا سا اسلام کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف بھی بیان دے دیتے ہیں اللہ تیرا شکر ہے اللہ تیرا شکر ہے کہ لوگوں نے بھی مانا47:34کہ اسلام کے خلاف بات کا جواب تم دے گے تمہارے خلاف بات کا جواب کیونکہ اسلام کی منافعت ہمارا حق ہے اسلام کی منافعت ہمارا حق ہے کیونکہ یہ ہمارا ہے اور یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا ہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں یہ اللہ کی توفیق ہے یہی بات آج کے اخبارات میں میں نے اپنی پیسٹون پس میں بکھی تھی کہ جب پارڈی کے دو شتونگڑے کم انستہ48:10انہوں نے مجھے آکے کہا کہ جناب آپ ہمارے سٹیج پر اسلام کا نام لیتے ہیں ہمیں بڑی تکلیف ہوتی تھا تو میں نے کہا الحمدللہ الحمدللہ الخضر ما شہدت میں لادا ہوں اپنے بے وقوف بھی بڑے پریشان تھے یہ آپ کے آنے میں جاتے ہیں میں نے کہا دشمنوں نے بات بتلائی کہ یہ ہمارے سٹیج میں بھی آتا تھا تو ہماری بات نہیں کہتا تھا بلکہ اپنے خدا کی کہتا اپنے مصطفیٰؑ کی کہتا تھا اور ہم نے کہا کہ انہ سلاطی48:46اللہ ہمارا جینا بھی تیرے لیے ہمارا مرنا بھی اللہ کے فضل و کرم سے میں اس بات کا اظہار کرتے ہوئے آپ کو گواہ بنانا چاہتا ہوں کہ جب تک جسم میں سانس کی آمد و رفت باقی ہے سٹیج کوئی سا ہو49:22کرم سے اللہ رسول کے علاوہ اور کسی کی بات کہنے کو تیار نہیں ہے وآخر دعوانا49:52ہم اس موقع پر50:27بات کا اظہار کرنا بہت ضروری سمجھتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہمارا نکتہ نظریہ ہے کہ یہ ملک پاکستان دنیا بھر میں ایک منفرد اور اکلوتا ملک ہے اس لحاظ سے کہ اس کی بنیاد خالصتاً ایک نظریہ پر رکھی گئی ہے اور اس کا وجود ایک مخصوص طریقے پر عمل کر کے وقوع پذیر ہوا ہے51:01دونوں لحاظ سے یہ ملک منفرد ہے ایک اپنی تقویین کے لحاظ سے اپنی پیداش کے لحاظ سے ایک طریقے پیداش کے لحاظ سے دونوں لحاظ سے یہ ملک منفرد ہے میری بات کو اچھی طرح اپنے ذہن میں بٹھائیے ایک جس لحاظ سے جس طریقے پر اس ملک کا وجود عمل میں آیا ہے وہ بھی منفرد ہے اس طرح دنیا میں کوئی ملک نہیں بنا جس طرح یہ ملک بنا اور ایک جس بنیاد پر یہ ملک وجود میں آیا ہے اس طرح کی بنیاد بھی کسی ملک کی نہیں بنا51:36یہ ملک دنیا کے اندر بالخصوص بالعموم اور مسلمان ملکوں کے اندر بالخصوص ایک امتیازی حیثیت تھا اس کے اندر کعبہ موجود ہے سرور کائنات کا شہر موجود ہے لیکن سعودی عرب اس بنیاد پر نہیں بنا جس بنیاد پر پاکستان بنا نہیں سمجھائی بات سعودی عرب مدتوں سے موجود ہے سرور کائنات علیہ السلام کے زمانے سے جزیرہ عرب موجود ہے اسلام آیا52:16جزیرہ عرب نے اسلام کو قبول کیا اسلام کا گہبارہ بنی ہے پھر سعودی خاندان نے اسے شریف مکہ سے احناد کیا اس کا نام سعودی عرب ہو گئی اسی طرح عراق جب سے دنیا میں ملک بنے ہیں تب سے عراق موجود ہے اسی طرح ایران سرور کائنات علیہ السلام کے زمانے میں موجود تھا آپ سے پہلے ہی موجود تھا شام موجود تھا مصر موجود تھا مصر میں آپ کی شادی ہوئی ہے ماریہ قبطیہ مصر کی رہنے والی تھی آپ کی بیٹی52:49فلسطین پہلے سے موجود ہے یہ جتنے ملک ہیں یمن حضرت سرور گرامی علیہ السلام نے حضرت علی کو یمن کا گورنر بنا کے بیجا تھا مواز کو بیجا تھا یہ سارے ملک جب سے دنیا کا تاریخ معلوم ہے موجود ہے پاکستان آج سے انتالیس سال پہلے دنیا میں موجود ہندوستان موجود تھا ہندوستان لیکن پاکستان موجود نہیں تھا یہ انتالیس سال پہلے بنا53:24کس طرح بنا؟ کسی پوجی نے اسے پتا کیا؟ کسی نوازادے، خانزادے، رئیسزادے، وڈیرے کے بیٹے کسی کو جیز میں ملا؟ نہیں یہ ملک لوگوں نے برے صغیر کے مسلمانوں نے جمہوریت کے ذریعے حاصل کیا ہے ووٹ دے کر بوڑے لوگوں کو معلوم ہے پاکستان کے حاصل کرنے کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی پتا ہے کہ نہیں؟ اور پرانے لوگوں پتا ہے کہ نہیں؟54:07ووٹنگ کے ذریعے یہ ملک بنایا ووٹنگ کے ذریعے کسی جرمنیل نے اس کو پتہ نہیں کیا کہ ایک ٹکرہ زمین پتہ کر کے اس پر اس نے جھٹا لگا دیا ووٹنگ ہوئی تھی لوگ افسریت سے ووٹوں کی افسریت سے پاکستان بنا اس لیے کا نام جمہوریت ہے جمہوریت کو مگرنہ اندستان میں بھی تھی اور اب ہم سے بہتر وہاں موجود ہیں ہم سے بہتر وہاں جمہوریت کے ذریعے ایک بنیاد وہ بنیاد کیا تھی لا الہا محمد55:01اسلام کی بنیاد پر اس لحاظ سے خاص ہے ترقیب میں قومِ رسولِ حاشمی ملک کی ترقیب مخصوص ہے اور ملکوں سے الگ تھا اس کا وجود اس کی تخلیق اس کی تقوید اسلام کی بنیاد پر ہوئی اور جمہوریت کے ذریعے پانداری سے یہ سمجھتے ہیں اس ملک کے بقا کے لیے بھی دونوں چیزوں کا ہونا ضروری ہے55:43بنیاد کا بھی اور ذریعے کا بھی بنیاد کا بھی اور ذریعے کا بھی تقویر کا طریقے تقویر کا تشکیل کا طریقے تشکیل کا بنیاد کا اور ذریعے کا دونوں چیزوں میں سے جب بھی کسی چیز سے پہلو تہی برتی گئی ملک کو نقصان پہنچا ملک کو بنیاد سے روگردانی کی ملک چھوٹ گیا دو ٹکرے ہو اسلام سے روگردانی کی کوشش کی گئی56:27لوگوں نے اپنے جسموں کو چھلی کروا لیا لیکن اسلام کی بنیاد سے ملک کو ہٹنے ہمارا ایمانداری سے مختلف نہیں ہے کہ موجودہ حکومت نے ان دونوں چیزوں کو پاوال کیا نہ اسلام نہ جمہوری یہ اتباع میں تباہ ہوئی ہے اسی لیے اندان کے اندر اس کے ساتھ مل کر جدو جہد کرنے اور اس کے ساتھ آواز بلند کرنے کے لیے تیار ہیں جو اس ملک میں57:05اسلام کی بحالی چاہتا اور جمہوریت کی بحالی چاہتا اسلام کے معاملے میں کسی سے مباحنت کے لیے تیار نہیں کہ کئی درجے کر ہزار درجے بڑھ کر اسلام کے معاملے میں ہم کسی سے کمپرومایز کرنے کے لیے تیار اللہ کے فضل و کرم سے یہ ہمارا عقیدہ ہے یہ ہمارا نظریہ ہے یہ ہمارا نصب الہل ہے اور ہم نے دیکھتے جا کے اب تو دشمنوں نے بھی گواہی دی ہے57:42چمہوریت کی بات کی ساتھ اسلام کی بھی بات کی نمبر پہ کھے ہو کر اسلام کی بات کی ساتھ ہی آزادیہ اظہار کی بھی بات کی اس لیے جب بھی ہم نے محسوس کیا ہم نے اپنی بات کو باعواز بلند کہنے سے گریز نہیں کیا اور میں اختلاف کا اظہار کرنے سے اپنے آپ کو باز رکھا اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں صراط مستقیم پر گامزن ہونے کی اور قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے58:15بلاللہ ہمیں استقامت سے آمیروں ڈپٹیٹروں کا خوف اپنے دل میں در آتے ہوئے اور سوچنسٹوں بدماشوں کا خوف اور خطرہ اپنے سیدھے کو سکھا کرتے ہوئے اسلام کا عالم سر بلند رکھنے اور لوگوں کے حقوق کی بحالی کے لیے جد و جہد کرنے کی توفیق ادا فرمائے میرے انشاءاللہ العزیز ارادہ یہ ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.