♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersAudioعورت کا حجاب اور اصلاح معاشرہadmin·5 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهير#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراءTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00تمام قسم کی تعریفات وعدہو لا شریف خالق کائنات مالک ارض و سما کے لئے ہیں اور لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو اس حدی اقدس و مقدس پر جن کا نام نامی0:30اس میں گرامی محمد اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی1:02اور امامِ ہدایت منا کر بھیجے گئے اور آپ نے امتِ مسلمہ کو راہِ حق پر گامزن کیا اور غیر مسلم اقوام اور امتوں کو اسلام کی راہ دکھلائی انہیں توحید سے عشنا کیا اور انہیں قرآنِ پاک کے احکامات سے اور اپنی تعلیمات سے بہرور فرمایا محمد الرسول اللہ1:33صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کائنات نے ایک مکمل ذابطہ حیات دے کر اس دنیا میں مبوس کیا اور آپ نے زندگی کے تمام پہلوں پر انسانوں کی رہنمائی کے لیے قیامت تک کی ہدایت کے لیے واضح اصول اور ذوابط مقرر کیے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ذوابط وہ قوائد2:05اور وہ اصول جو اس دنیا میں انسانوں کی فلاہ اور حبود کے لیے لوگوں کے سامنے رکھے اور بیان کیے ان میں سے ایک اہم ترین قائدہ یہ تھا کہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ایک دوسرے کے دکھ ترد میں شریک ہو ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور پیار کا تعلق رکھے2:37تقسیم کریں انہیں بھانٹیں اور ایک دوسرے کی مدد و معاونت کے لیے ایک دوسرے کا ہاتھ پٹائیں ساتھ ہی ساتھ رحمت کائنات حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو رہنمائی کے لیے جو اصول عطا کیے ان میں یہ بھی تھا کہ اگر کسی سے کوئی ایسی بات سردد ہو جائے جو اخلاق کے3:07میعار سے گری ہوئی ہو یا اللہ کے احکامات سے ہٹی ہوئی ہو یا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیمات کے منافع ہو یا ایسی چیز ہو جن سے انسان کے شرف اور اس کی عزت پر دان اور دھبا آتا ہو تو ایسے آدمی کو تنہائیوں میں خلوتوں میں اپنے رب سے معافی مانگنی چاہیے اور اگر کسی دوسرے شخص کو3:38اس کی کسی ایسی حرکت کا علم ہو جائے تو وہ بجائے اس بات کے کہ اسے شہرت دے لوگوں کے سامنے اس کی تشہیر کرے اور مسلمان معاشرے میں اس بات کو پھیلا کر مسلمان معاشرے کی اخلاقی تباہی کا سبب اور باعث بنے اس بات کو حق المقدور چھپانا چاہیے اس پر پردہ ڈالنا چاہیے4:06امام کائنات علیہ السلام نے ارشاد فرمایا جو اپنے بھائی کے عیوب کی پردہ پوشی کرتا ہے قیامت کے دن اللہ اس کے عیبوں کی پردہ پوشی فرمائے گا جس طرح کہ اس نے اپنے بھائی کے گناہ پر پردہ ڈالا خداوند عالم قیامت کے دن جب ساری کائنات کے لوگ اس کے سامنے کھڑے ہوں گے اس کے عیبوں کی پردہ پوشی کرتے ہوئے اپنی رحمتوں سے اسے ڈھب پر4:36جنت الفردان سطح فرما دے اتنی بڑی بات حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے کہ پردہ پوشی اس قدر اسلامی تعلیمات میں اہمیت رکھتی ہے کہ نبی کائنات علیہ السلام نے پردہ پوشی کی صفت کو خدا کی صفت قرار دیا فرمایا میرا رب بھی گناہ گاروں کے گناہوں پر پردہ ڈالتا ہے5:05اسی طرح مومنوں کو بھی اپنے بھائیوں کے گناہوں پر پردہ گالنا چاہیے ان کی سطر کوشی کرنی چاہیے ان کے گناہوں کو عام لوگوں کے سامنے پھیلانا اور انہیں نشر کرنا انہیں لوگوں کے سامنے رکھنا یہ کسی صورت بھی مناسب نہیں ہے ایک اس لحاظ سے کہ اس آدمی کی رسوائی ہوگی اور وہ آدمی جس کے بارے میں5:34یہ توقع کی جا سکتی ہے اور امید رکھی جا سکتی ہے کہ یہ کسی نہ کسی وقت آ کر اپنے گناہ پر نادم ہو کر اپنے رب سے معافی بن کر اپنے اللہ کی بارگاہ میں تائب ہو کر اپنے گناہوں سے پاک ہو جائے گا اور آئندہ کے لیے پاکیزہ زندگی کو اختیار کر لے گا رسوائی اور بدنادی سے اس کو وہ6:02جو توبہ کی توفیق میسر آنے ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہے آدمی سمجھتا ہے کہ اب میں بدلان کو ہو ہی گیا ہوں اب اور اس کے سوا میرے بارے میں اور کیا کہا جا سکتا ہے چلو جو کرنا ہے اب کرتے رہو اس لیے کہ گناہوں سے انسان کو بہت زیادہ جو چیز بان رکھنی ہے وہ اس بات کا احساس ہوتا ہے6:32کہ لوگوں کو میرے اس گناہ کا علم نہ ہو جائے لوگوں کی دنیاوں سے میں مخفی رہ جاؤں گا لوگوں کی نظروں سے میرا یہ عیب چھپا رہے اور اگر اس کو یہ پتا چل جائے کہ اب آیت کا تو سب کو پتا چل ہی گیا ہے گناہ کا سارے لوگوں کو علم ہو ہی گیا ہے تو پھر وہ گناہ کرتے ہوئے اس قدر ہچکچاہت اور تذبذب اپنے اندر نہیں پاتا جس قدر کے تذبذب اور ہچکچاہت7:01اسے اس وقت حاصل ہوتی ہے جبکہ وہ یہ جانتا ہے کہ میری گناہداری کا علم کسی دوسرے کو نہیں ہے دوسرا اس سلسلے میں حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بہت زیادہ تلقیم کی اور قرآن حکیم نے بھی اس کا بہت زیادہ حکم دیا گیا اس کا سبب یہ ہے کہ گناہ کی تشہیر سے لوگوں کے دلوں کے اندر سے گناہ کے خلاف نفرت ختم ہو جاتی ہے7:34اس وجہ سے کہ اگر ہر روز کسی پاک مانگ انسان کے سامنے کسی شخص کے برے حیل کا تذکرہ کیا جائے تو ابتدا میں اسے اس کے ذکر سے بڑی نفرت اور قواہت محسوس ہوگی لیکن آہستہ آہستہ جب تقرار کے ساتھ اس عیب کا ذکر اس کے سامنے ہوگا تو اس کے دل سے8:06گناہ اور عیب کے خلاف جو حکارت اور نفرت موجود ہوگی اس میں کبھی آتی جائے گا اور پھر ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ وہ خود اپنی زبان سے اس گناہ کا ذکر کرتے ہوئے کوئی ہچکشاہت محسوس نہیں کرے گا پہلے اسے لوگوں سے سنتے ہوئے بھی حیاء آتی تھی اب اسے خود تذکرہ کرتے ہوئے بھی کوئی شرم محسوس نہیں ہوگی اس طرح یہ گناہ یہ برائی اور یہ عیب8:39زبانی طور پر لوگوں کو گوارہ ہوتا جائے گا اور پھر اللہ معاف کرے ایسا وقت بھی آ جائے گا کہ تذکرہ کرتے ہوئے جو عیب محسوس نہیں کرتا وہ اس کا ارتکاب کرتے ہوئے بھی کوئی حیاء محسوس لگ رہے اس طرح گناہ معاشرے میں کان کی طرح پھیل جاتا ہے قرآن بجید میں رب زلجلال نے جہاں گناہ کی مضبط کی ہے وہاں گناہوں کا ذکر کرنے والوں کی بھی بڑی مضبط کی ہے9:14فرمایا اِذَا الَّذِينَ يُحِدُّونَ تَشِيَ الْفَاحِشَةِ فِي الَّذِينَ آمَدُوا لَهُمْ تَعْذَابٌ عَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وہ لوگ جو گلکرات اور فباحش کا لوگوں کے درمیان ذکر کرتے رہتے ہیں لوگوں کے درمیان تذکرے کرتے رہتے ہیں گناہوں کے لوگوں میں برائی کو پھیلاتے رہتے ہیں فرمایا اللہ کا عذاب بھی اسی طرح آئے گا جس طرح کے برائی کا ارتکاب کرنے والوں سے آ9:50برائی کو گواہا بنا دیا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا حکم دیا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کو کسی برائی کے اندر مشہول دیکھے محسوس کرے کہ میرے سوا اس کو کسی نہیں دیکھا یا تو اتنے لوگوں کہ گواہی دے کر اس آدمی کو سزا دلوا سکے اور وہ لوگوں کے لیے عبرت کا مرتبہ بن سکے یا تو ایسی صورت ہو پھر تو انہیں10:28شریع عدالت کے اندر جا کر اسلامی قضا کے پاس حاضر ہو کر ایسے شخص کے خلاف گواہی دے کر اس کو کیا پرے کردار تک پہنچانا چاہیے اور اگر ایسی صورت نہ ہو تو پھر قضاوں کا تذکرہ کر کے اس کی عیب جوئی کر کے لوگوں کو اس بات کی طرف ترغیب نہ دینی چاہیے کہ اگر اتنے بڑے آدمی نے کلا آدمی نے گناہ کیا بچ گیا ہے تو اب تمہیں گناہ کرتے ہوئے کیا بات آج11:04ہم محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان تعلیمات کی سچائی کو اس کے نتیجے میں مترتب ہونے والے اثرات کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اسے گریز کے نتیجے میں ہمارے اندر ہمارے معاشرے کے اندر جو تباہی اور بربادی پیدا ہو گئی ہے اس کے اثرات کو بھی دیکھتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ امتِ مسلمہ نے اپنے دمی کی تعلیمات کو چھوڑ کر11:46نے معاشرے کو معاشرہ بنا دیا ہے جس کو مسلمان اور اسلامی معاشرہ کہتے ہوئے شرمہ کی اور پھر اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ آج چھے بھلے شریف لوگوں کے نزدیک چھوٹے چھوٹے گناہ کو چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں اور اسے نفرت نہیں رہی کبھی ایسا زمانہ تھا کہ اگر پورے محلے میں کوئی ایسی حرکت کا ارتکاب کرتا تھا جسے12:36اللہ کی یاد کے بنافی سمجھے جاتا تھا کھڑے نکلنے کی جرت نہیں کرتا تھا رات کی تاریکی میں آتا تھا کہ روشنی کے اجالے کے پھیلنے سے پہلے اندھیرے میں نکل جاتا تھا کہ لوگ کیا تھے آج یہ حالت ہے کہ نہ صرف یہ کہ ہم کو گوارہ ہو چکے ہم برائی کا اظہار کرتے ہوئے کوئی حیاء محسوس نہیں کرتے حمد الرسول اللہ علم کی امت کے لوگ یہ پڑھتے ہیں مسلمان مرد بھی مسلمان عورتیں بھی13:51ہماری بیٹیاں بھی ہماری جوان بہنیں بھی ہماری بہویں بھی اور ایسی خبریں انہیں پڑھنے کے لیے دی جاتی مہیا کی جاتی ہے نہیں کیا جاتا تھا اگر کوئی ایسی بات کا اظہار بھی کرنے چاہتا تو اس کی پیشانی پسینے سے ڈوب جاتی پسینے سے تربتر ہو جاتی وہ بات کو اشاروں اور کناروں میں کرتا تھا معاشرہ اک معاشرہ تھا معاشرہ تاہر معاشرہ تھا معاشرہ پووتر معاشرہ تھا14:44لوگ برائی سے نفت کرتے اور اپنے بچوں کو برائی سے بچاتے خراب سے محفوظ ہوتے تھے آج چونکہ اس برائی کا تذکرام ہو گیا ہے تذکرام اور تذکرام اس کا ارتکاب بھی آج کوئی کباہت کی بات نہیں رہی ہے یہی سبب ہے کہ آج وہ لوگ محذب نہیں ہیں جو محمد الرسول اللہ علیہ وسلم کی اخلاقی تعلیمات کا اس دنیا میں تذکرہ کرتے ہیں اور وہ لوگ بڑے ترقی قسم ہیں وہ لوگ بڑے محذب ہیں15:36کائنات کی تعلیمات کے چہرے کو بسک کرتے آپ کی قدروں کو پہال کرتے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں آپ کے صحابہ کے زمانے میں آپ کے خلفائے راشدین کے دور میں کسی غیر مرد سے گفتگو کرتی تھی وہ دیوار کی اوٹ سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کرتا اس گفتگو کے اندر بھی اللہ کے نبی نے ان کو حکم دیا تھا سارے نبی نے ان کو حکم دیا تھا لا تخضان فی الکھول16:29اے محمد کی بیویوں اے مومنوں کی بیویوں اے مسلمانوں سے بھی گفتگو کرتے ہوئے اپنی آواز میں لوچ پیدا نہ کرو اپنی گفتگو میں پیدا نہ کرو اس لیے کہ بیمار دلوں والے لوگ تارکی نرمی سے بھی غلط تہبی میں مفتلا ہو جائیں گے یہ کتنے کہا ہے17:35رب العالمین نے اپنے قرآن عظیم سے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باق کو آنگے بڑھایا گھر میں جاتے ہوئے خوشبو لگا کے نہیں جاتے برکہ پہلے ہوا چاندر لیکن اس کے باوجود گھر سے باہر نکلتے ہوئے خوشبو کا استعمال نہیں کر سکتے کیا ہوئی کپڑوں سے اٹھنے والی خوشبو کے تمہارے جس کے بارے میں گفتگو نہ کرنے لگے یہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرماتا ہے پھر آپ نے اشاعت فرمایا18:42جو عورت کھر سے باہر نکلے یہ پہن کے نہ نکلے بازیب پچھلے کچھ برسوں تک ہمارے پنجاب میں اب پہن جاتی تھی اب پھر نیا نواز شروع ہو گیا کہ چھوٹی چھوٹی تارے جن کے ساتھ ہلکے گھنگرو بنے ہوئے ہوتے ہیں اور بعض افراد گھنگرو بھی نہیں ہوتے چاندی کی بنی ہوئی تارے جس کو پنجابی میں سگلا بھی کہتے ہیں عورتیں اپنے پیروں میں پہنہ کرتی ہیں اس میں ٹکراتی ہیں ان کی آواز پیدا ہوتی ہے19:35آواز کے پیدا ہونے سے لوگوں کی نگاہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو گھر سے باہر نکلنے سے منع کریں کہ تگنا پہن کے بھی گھر سے باہر نکلیں پازے پہن کے گھر سے باہر نکلیں یہاں تلقی نبی کائنات علیہ الصلاة والسلام کی حدیث پاک ہے آپ نے فرمایا جو عورت پازے پہن کر یا خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلتی ہے فرمایا جب تک گھر میں واپس نہیں آجاتی اللہ اس کا شمار بدکاروں میں کرتا برائی کے راستوں کو بند کرنے20:31فہاشی پر قبرن آئیت کرنے کے لیے لوگوں کے ذہنوں کی آمارگی کو ختم کرنے کے لیے لوگوں کی نگاہوں پر قبرن آئیت کرنے کے لیے اسلامی معاشرے سے نیز کو نابود کرنے کے لیے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور محمد کریم کے خدا نے کہ کوئی ایسا علماء کوئی ایسی چیز عورت کے استعمال کے لیے گھر سے باہر لوگ یہ نہ سمجھے مولوی بڑے تنگ زردے21:19گھر کے اندر عورت جو جی چاہے کرے اس گھر کے اندر گھر کے اندر کسی غیر محرم کا آنا جانا نہ میں نے یہ مسئلہ پہلے بھی بتلایا تھا میں نے اپنے گھر کے اندر جس میں کسی غیر محرم آدمی کی آمد و رفت نہیں ہے کوئی غیر محرم کی بے حجاب نکال نہیں پڑتی عورت جس طرح جی چاہے رہے جو بچہ لے نہ لے کبیر جس طرح کی چاہے پہنے سلوار جس قسم کی چاہے رہے گھر کی کاردناری کے اندر21:56جس گھر کے اندر کسی غیر محرم کی نگاہ نہیں پڑتی لیکن گھر سے باہر جہاں غیر محرم کی نگاہ اس پر پڑتی ہے ایسی چیز کا استعمال عورت کے لیے جائز نہیں جو انسانی فطرت اور انسانی جذبات کے اندر ان کی تخریب کاری کے ساتھ پیدا یہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں سب سے زیادہ پسندی نشائش آپ نے ارشاد فرمایا22:36حُبِّ بَاِلَيَّ مِنْ دِنْيَاكُمْ مَتِّبِ دیو میں سب سے زیادہ جو چیزیں پسند ہیں ان میں سے ایک چیز خوشبو ہے اور نبیِ قائلہ صلی اللہ علیہ وسلم آنتِ مبارکہ یہ تھی کہ آپ خوشبو کو پسند کرتے آیا کرتے کہ آپ کے پسینہِ ادھر سے اور اس کے کتراک سے بھی قسطوری کی اور نافع کی خوشبو آیا کرتے تھے اور حدیثِ پاک میں آیا سرورِ گرامی علیہ السلام کہتے تھے23:19وہ سارے کا سارا راستہ خوشمو سے محتر ہو جاتا تھا لیکن یہ آپ نے کہا اپنے گھر سے باہر نکلتی ہے گھر سے باہر نکلتی ہے فرمایا جب تک وہ گھر میں پلٹ نہیں آتی فرشتے اس کا شمار بدکاروں میں کرتے ہیں کیوں؟ اتنی ہے کہ یہ لوگوں کی نگاہوں کی آوارگی کا لوگوں کے جذبات کی امیخ کا24:01اور معاشرے کے اندر بے ہیائی کے فروغ کا ثبت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو خوشموک ہو اتنے سے بھی مزاج لوگوں کی نگاہیں عورتوں کی طرح مبصور ہوتی ہے اس کے اجتبال کو ممنوع کرانے ہمارے نام لہاں مسلمان وہ مسلمان جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود وہ یہ کہے عورتوں کو نکرے پہلا کے باہر لانا چاہیے جو بورڈ اٹھا کے معاشرے سے اس طرح مٹ گئی ہے حیاء اس طرح معاشرے سے ختم ہوگی24:59بےہیائی آسی اس معاشرے پر پھیل گئی ہے کہ اپنے نام مسلمانوں کے رکھنے والی عورتیں اپنے نام مسلمانوں کے اگر کافروں کے نام ہو امیتہ ہو لندہ ہو پلیٹ ہو کوئی اور کشت لیکن نام زینب رکھ کر نام مریم رکھ کر نام مسلمانوں کے نام اٹھا کے باہر پھرتی ہے کہ مولوی کی داڑی میں چنکا یہ تقوی اٹھا کے باہر پھرتی ہے25:48اور اگر کوئی اس پہ ٹوکتا ہے تو بے غیرت میدان میں آ جاتے ہیں کہتے ہیں ہم عورتوں کے حقوق کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کرتے بات کہی جائے کہ عورتوں کو جنگ یہ کیا کرتا ہے وہ محمد الرسول اللہ علیہ وسلم کے معاشرے کو تباہ کرنے کی سازش کرتا ہے کہتے ہیں عورتوں کے حقوق پہ حق بندی برداشت نہیں کریں گے اور بے غیرتی کی انتہا ہے بے غیرتی کی انتہا اس طرح کی بات کرنے والا ایک شخص میرے پاس آیا دین دن پہلے26:32مجھ کو آنکھیں کہہ لگا جی آپ اس طرح کی بات کیوں کرتے ہیں یہ عورتوں کے خوبصورتی ہے میں نے کہا عورتوں کہا کہ ان کو اس طرح اپنے گھر میں رکھا جائے جس طرح بادشاہ اپنی ملکہ کو رکھتا ہے کہ کوئی نوکر داننے کی جرد نہیں کرتا یہ عورتوں کہا کہ عورت کو اس طرح آوارہ بنا دیا جائے کہ جس طرح گمشدہ گائے یا گجروں کی گائے بزاروں میں آو ترتی ہے کوئی اس کا مالک نہیں ہے27:12اس کی مہار کسی کے ہاتھ میں نہیں ہے یہ اور تو کس کہہ رہا ہے لے لی اسلام میں یہ سب جائے گا میں نے کہا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسلام میں تو عورت کا خوشبو لگا کر نکلنا بھی جائے گی کہہ رہا ہے یہ آپ کو کیا تکلیف ہے میں نے کہا تم پھر اپنی ماں بہن کو نکر پینا کے باہر کیوں نہیں لاتے اگر یہ کام بڑا ثوابتہ ہے تو اس کا آغاز اپنی ماں بہن بیٹی سے کیوں نہیں کرتے اور ذرا جواب سنو اس نے رہا ہے27:46کہنے لگا جیہ جو نکرے پہنکے پھرتی ہم ان کو بھی اپنی ماں بہنی سمجھتے ہیں میں نے کاف بے گانوں کی ہمارے مولانا محمد اسماعیل صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللہ علیہ بجنوالہ کے انہوں نے ایک دفعہ تقریر کی فرمانے لگے یہ ہیر رانجے کا مصنف وارش شاعر بوچھے لو یہ دوسروں کی بہو بیٹیاں تھی جن کے جسم کے ایک ایک حصے کا ذکر کیا ہے کائری میں اپنی بیٹی کا ذکر کرتا تو پھر ہم دیکھتے ہیں28:20بے غیرت کہ یہ ہے لیکن کسی بے غیرت کو امت نہیں ہوتی کہ اس کو اپنی کو بھی نکال کے دکھائے تو صحیح کہ لو بھئی میں نے اب اس نیک کام کا آغاز بسم اللہ پڑھ کے اپنے گھر سے کیا ہے لوگوں کی بہو بیٹی ہے مصرہ پر کوئی حیرت نہیں کہ ہمیں پتا ہے معاشرے کے اندر ایک ایسا طبقہ موجود ہے29:06کہ جس کی آنکھوں سے شرم و حیاء کی پٹی اتر چکی ہے جس کا دل مر چکا ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا ہے کہ آدمی جب ایک گناہ کا ارتکاب کرتا ہے اللہ اس کے دل پر ایک سیاہ داگ ڈال دیتا ہے فرمایا دوسرے گناہ کا ارتکاب کرتا ہے توبہ نہیں کرتا اللہ دوسرا دھبا ڈال دیتا ہے29:41دیسرے گناہ کے ارتکاب کرتا ہے تیسرا داغ پڑ جاتا ہے چوتھے کا کرتا ہے چوتھا داغ پڑ جاتا ہے فرمایا پھر اتنے گناہ کرتا ہے کہ سارا دل سیاہ ہو جاتا ہے سارا دل وہ بے غیرت ہے کو اسلام میں ضیوس کہا جاتا ہے کہ پھر گناہ کرتے ہوئے اس کو کوئی حیاء شرم اور ندابت کا احتاق تک نہیں ہوتا پھر گناہ کرتے ہوئے اس کو کوئی حیاء محبوب ہم سمجھتے ہیں ہمارے معاشرے کے اندر کہ اس کے دل سیاہ ہو جاتا ہے30:34اس کے دل تاریخ ہوتے ہیں اب ان کو اپنی بےہجابی اور بےہیائی عباد دوسرے کی بہو بیٹیوں کو بھی بےہیاء بناتے ہوئے کوئی شرم نہ ہوتے ان پر تاجب نہیں ہے میری بات پر توجہ سے سننا آج غور سے جو بات ہم میں کہہ لیے گا ان پر تاجب نہیں ہے ان پر حیرت ان کا دلت تاجب ان اللہوں پر ہے نام نحال علماء حیث پر31:16جو اپنے آپ کو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وارث کرنا دیتے ہیں نبی کے نام کی روٹی کھاتے ہیں نبی کے نام کی رسالت کا مزاق رہا جاتا ہے ان کی غیرت کو کوئی جوش ان کی روٹی کے بارے میں کوئی چھوٹی بات کریں سارے مولوی اپنے جاموں سے باہر ہو جاتے ہیں رسول کے بارے میں کوئی جانب نہیں ہے قرآن کے بارے میں کوئی جانب نہیں ہے شریعت کے بارے میں کوئی حمیت نہیں ہے روٹی کی بات کرو32:12لڑنے بڑھنے پر تیار نہیں سمجھائی بات کی آپ کو میں سمجھائیتا ہوں عورتوں کا جلوس نکلا لاہور کے اندر نکلا کے نہیں قطبے انہوں نے اٹھا کے قرآن کا مذاق اڑایا رسول کا مذاق کہا مولوی کی عقل آتی مولویوں کا بھی مذاق کہہ رہایا کہ مولوی خدا کا نام لیتا ہے رکیبوں نے رپچ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں32:52مذاق والا خدا کا رسول کا قسمیں اٹھائے نماز عادی روزے پندرہ حج عادہ زکاة سوافی صدی مولوی کی داری میں تنتہا اور مولوی کی عقل عادی عورت کی گواہی پوری عورت کی دیویت قرآن کا مذاق رسول کی تعلیمات کا مذاق ہم گناہگاروں کے سوا کوئی نہیں بولا کسی نے بیان کہ اس کا دعویٰ کرنے والے سب سموشے ہیں33:34جمعیت اہلِ عبید کی مجلسِ شورا کا املاس ہوا اتنے ایک مخصوص واقعے کو پیچھے نظر رکھ کر ایک قرارداد منظور کی گئی کہ حکومت کی سرپرستی میں جس قدر بدت و شرف کو افراد حاصل ہوا ہے حکومت کی سرپرستی میں اس کی کوئی مثال سابقا اور میں نہیں ہے کہ جب بھی کوئی وزیر اٹھاتا ہے سیدھا خدا کے گھر میں نہیں جاتا34:06کسی قبر پہ جاتا ہے وہاں پھول چڑھاتا ہے نظر دیتا ہے نیاز چڑھاتا ہے اور یہ تحصر دیتا ہے کہ مجھے جو کچھ ملا ہے اس کی وجہ سے ملا جو کچھ ملا ہے اس میں کوئی تکلیف کی بات ہے جو خدا رسول کے وضاق پر قرآن کے وضاق پر نبی کی تعلیمات کے اس تہدہ پر نہیں بول لیں اٹھارہ مولویوں نے ایک اچھے بیان دیا مل کر اور نزلہ پر ان سے دائیم نیگر ہوئی34:49میرا نام لے کے کہا کہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی خلاف کرکباب کر کے معاشرے میں فتنہ و فساد پیدا کر دیا خدا کا مذاہ کھڑانے سے کسی کو تکلیف رسول کا مذاہ کھڑانے سے تکلیف مزاروں کے چادر نہ چڑھانے سے فساد پیدا ہو جائے کیوں؟ خدا کا مذاہ کھڑائیں گے رسول کا مذاہ کھڑائیں گے ہم تو کیا ہے؟ لیکن چادر میں چڑھائیں گے ہمارے گھر روٹی کہاں کیا ہے؟ یہ اسلام ہے35:25اٹھارہ مولویوں کا مشترکہ بیان جاتا تک چھپتے رہے کل کل بھی ایک مولوی ساتھ گیا کتنا پیدا ہو گیا ہے پاکستان کے عوام وہ خطرہ لاحق ہو گیا اوپر کی صورتی یہ تھی کہ خطرہ لاحق ہو گیا میں نے کہا پتہ نہیں دیا نے حملہ کر دیا ہے ہماری مرتبہ غالب نے کہا تھا پیٹوں دل کو کہ رو ہوں جگر کو میں دور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں حالت یہ ہو گئی ہے اب اسلام کی36:05کہ اسلام کی اصلی تعلیمات کا جو جی چاہے کن ہے آج کے نوائے وقت میں آج کے نوائے وقت میں آج کے میرے مالک ایک مضمون چھپا ہے اور ہم کو تو کوئی پرواہ نہیں اس لیے نہیں کہ جب بھی کوئی ایسی بات آتی ہے ہم پریشان ہونے کی بجائے اللہ کی بارگاہ میں سجدہِ غلوس ادا کرتے ہیں کہ اللہ تیرا شکر ہے کہ میں کھٹکتا ہوں دلِ یزدہ میں کانٹے کی طرح ہم اگر کھٹکتے ہیں36:39اور ہم پر جو برا کہتے ہیں اس لیے نہیں کہتے کہ ہم نے یہ کہا ہے کہ یہاں یہ برائی ہوئی ہے یہ کہا ہے کہ یہ اسلام کے خلاف چیز نہیں ہونی چاہیے یہ اسلام کے خلاف بات دشمن بھی گواہی دیتا ہے کہ ہم پر اعتراض یہ نہیں ہے کہ ہم نے اسلام کے خلاف بات کی ہم پر اعتراض یہ ہے کہ ہم اسلام کے حق میں کیوں بات کرتے ہیں ایک ڈی پی کے ساتھ کابلس کو ایک پی این پی37:14نام بھی نہیں سنا ہم نے اس پارٹی کا میں نے کل کہا تھا اکبار نویسوں کو میں نے کہا یہ ایڈی پی اور پی ایڈی پی نام بھی ہم نے نہیں سنا ان کی ساری پنجاب کی پارٹیوں کے بندے اگر اکٹھے کیا جائے تو اہل عدیثوں کی ایک مسجد کے نمازیوں سے ان کی تعداد کم رہتی ہے سارے پنجاب کے اگر بندے کٹھے کیا ان کو تکلیف ہے کہتے ہیں جی عورتوں کے خلاف بڑی باتیں کرتے ہیں37:43کیا بات ہم نے کی ہم نے کہا کہ یہاں چکلیں ختم ہونے چاہیے گناہ کے بازار ختم ہونے چاہیے یہ عورتوں کے حقوق کے خلاف بات ہے ہم کو کیا پتا ہے کہ تمہارے نزدیک عورتوں کے حقوق یہ ہے کہ ان کو گناہ کے بازار میں بٹھا کر ان کے جتنوں کی خرید و فروغ کی جائے یہ عورتوں کا بات ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو جو حق میں ان کیا کہ دراغ پیر بغیری38:30کہ اپنی آغوش میں کسی حسین کی تربیت کرتے تھے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت تو یہ تھی کہ حسین کو وہ بائیں پائدا کرتی ہیں فاطمہ جیسی ہو وہ فاطمہ جب ان کی موت کا وقت آیا تو اپنے خامد کو وصیت کی کہا میرے شوہر میرے مرنے کے بعد میری ایک وصیت تو یاد رکھنا جناب علی مرتضی رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا39:06تم میری بیوی ہی نہیں محمد کی بیٹی بھی ہو صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بتلاؤ تمہاری وسیعت کیا ہے میں پورا کروں گا فرمایا میرے مرنے کے بعد میرا جنازہ رات کو اٹھانا دن کی روشنی میں نہ اٹھانا اس لیے کہ میں نہیں چاہتی کہ میرا جسم روشنی میں نکلے اگر چادر ہی پڑی ہوئی ہو لیکن میں چاب سے بھی اپنے جسم کو غیر محرموں کی احسان میں لانا نہیں گوارہ کرتی ہوں بطولِ بائی39:43آج کہتے ہیں ہم کو کہ عورتوں کے حقوقی مغالبت کرتے ہیں کیوں؟ اس لیے کہ تم یہ کہتے ہو کہ عورتیں اس طرح گلیوں میں بزاروں میں آوارہ رکھ لیں جس طرح گواچی گاؤں کرتے ہیں یہ عورتوں کے حقوقی مغالبت ہے خرد کا نام جنو رکھ دیا جنو کا خرد ہمارا معاشرہ تباہی کے آخری بھانے تک ہوتی ہے لیکن مجھے ان پر کوئی تاجیب نہیں ہے ایمان کی بات ہے یہ میں جانتا ہوں40:21کہ ان کے دل مخت ہو چکے ان کی ذہنیتیں ان کے دل گناہوں کی تصرف سے سیاہ ہو گئے ان کے غیر اطلاع کی کوئی چیز باقی ہے معاشرے کے واقع پر حال طبقے جانتے ہیں کہ اس معاشرے کے اس طبقے کے اندر برائی برائی نہیں سمجھ جاتے ان کے ہاں کوئی برائی نہیں لیکن تعجب اللہوں پر ہے مولویوں پر ابھی گواہی قرآن نے قرار دی ہے میں نے قرار قرآن نے کہا قرآن نے تیسرا پارا گواہی دے تو ایک41:08یہ میں نے نہیں کہا اس قرآن نے کہا ہے جو دھرمِ کائنات کے سینہ یا دھر پہ ناظر ہے اس کا بجاک اڑایا ہے مولوی نہیں بولا کسے کے ترے میں خم پیدا نہیں ہوا کسی کے پیٹ میں بڑھنی پڑے کسی کی اہمت تسینے میں نہیں روپی ہم نے کہا مزاروں کے جا کے چادرے لگ رہا اور سچے بولے کہاں بلک ستنے فساد میں مقتلا ہو جائے کیا ستنہ فساد ہو جائے میری روٹی اگر بند ہو جائے گی تو ملک میں ستنہ ہو جائے گی41:46تیری روٹی بند ہو جائے ملک کے سارے فتنے ختم ہو جائیں یہ فتنے پیدا ہی تیرے پیٹ کے عید میں لیتی ہے اس پیٹ کے جہنم کو بھرنے کے لیے اپنوں کو بیان کیا جن کے بارے میں اکبال نے کہا تھا زمن گو سوکیو ملا خلامے کہ پیغام خدا مقتند بھارا ولی پاویل شادر حیرت اندام خدا جبرائیل و مصطفیٰ سوکیو ملا کو میرا خلام کہو جو نام خدا کا لیتا ہے رسول کا لیتا ہے جبریل کا لیتا ہے42:22بات وہ کرتا ہے جس بات کو سن کر رسول بھی حیران ہو جاتا ہے جبریل بھی حیران ہو جاتا ہے خدا بھی حیران ہو جاتا ہے اور دلیل کیا دی ہے ایک بڑے صاحب نے کہتا ہے اگر یہ ارام ہے تو پلانِ مولوی نے کیوں کیا تھا یہ مجھ سے کیا پلانِ مولوی کا نام حلال شاہ ہے یہ دلیل ہے یہ نہیں کہا کہ یہ قرآن کا حوالہ ہے تم نے نجاز کہا یہ قرآن کا حوالہ یہ محمد کے یہ نہیں کہا حوالہ تو یہ نہیں چاہیے تھا نا کہ نہیں43:07کوئی بات نہیں ہم سے غلطی ہو جاتی ہے ہم تو غلطی ماننے کے لئے بھی جاتے ہیں لیکن اوالہ کیا دینے چاہیے اوالہ دینے چاہیے یہ بات کہ یہ جو باغر بلے جاتے ہیں مزارت کا حلف اٹھا کے قبروں پر یہ کوئی بری بات نہیں کرتے صدیق اکبر بھی حلف اٹھا کے اس کی قبر پر گیٹھے کہ جس جیسی قبر روئے زمین پر کسی دوسرے شخص کی نہیں ہے وہ قبر اکبر حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم43:41وہ قبر اثر کہ میرا عقیدہ یہ ہے کہ روح زمین پر جن میں نبی بھی شامل ہے سب اکٹھی ہو جائیں تو ان کے اندر وہ برطت اور وہ صحارت نہیں ہے جتنی اس چکرہ زمین کے اندر ہے جہاں میرا محمد لے گا ہوا ہے صلی اللہ علیہ وسلم44:16پھر فاروق نے حلقت آیا تھا پھر ان کی خبر کرتے تھے پھر چرابہ چڑھایا تھا پھر کون لوگ اچھا پھر چڑھتے تھے کیا والا ہے کہتا ہے کتنے افزاد پیدا ہو گیا اور اگر یہ بات غلط ہے تو جماعت اسلامی والوں نے جو چڑھائی تھی اس کے بارے میں تمہارا کیا کہتے ہیں ہم لوگ جو بڑے بڑے لوگوں سے گردن زدری ہے اس وجہ سے کہتے ہیں ہم بزرگوں کی نہیں مانتے ہم منصورے کی کیسے ماننے چاہتے ہیں ہمارے نزدیک پروفیسر لفور کیسے اُجھ44:49ہم کو کہتے اللہ رسولﷺ کے مقابلے میں کسی معدل وقی کی بات بھی ہم ماننے کے لئے تیار ہم کو سمجھ کے لئے یہ پرویسر ربورکا والا نہیں ہے یہ بندوں کے حوالے تمہارے نزدیک بڑے محتمر ہیں ہمارے نزدیک حوالہ تو یا رب کے قرآن کا دو یا محمد الرسول اللہﷺ کے فرمان کا دو صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ کہتا ہوں التجا کے ساتھ یا ہماری اصلاح کرو یا اپنی اصلاح کرو حوالہ ہم کو بتلا دو45:24وہ بات میں نے نہیں کہی تھی میری مجلس شورا کے اجلاف میں کہی تھی خدا کی قسم تم حوالہ بتلاؤ میں دوبارہ مجلس شورا کا اجلاف بلا کر اس کی معافی منگوانے کے لیے اور اس کے خلاف قرار بات پاس کروانے کے لیے تیار ہوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں ہم کو پتا ہے کسے کہانیاں بیان کرنے والی قوم کبھی قرآن و حدیث کا کوئی حوالہ دے سکتی امیر المؤمنین خلیفت المسلمین45:57حسنین کے والد ماجد فاطمہ از دارہ کے شوہر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چجازاد بھائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کنچیب کو بھیجا اس کے لئے علی گرنر بنا کر یہ روایت ہے حدیث محمد الرسول اللہ نے مجھے دے کے بھیجا تھا اور وہ پیغام کیا ہے مَا رَعَيْتَ صَبَرًا مُشْرَطًا لِلَّا ثَبَّيْتَ وَلَا صُورَطًا لِلَّا ثَبَسْتَ آقا نے کہا تھا علی جو46:51اوچھی قبر میں دوائے اس کو گھرا دو اس کو مٹا دو حکم کی تعبید کرو آپ کو حوالہ لینے ہے تو حدیث قرآن کریں لیکن کسی کی یہ تو بڑی نور کی بات ہی جس بات پہ افسوس ہوا وہ یہ ہوا ہے کوئی بات نہیں حق حاصل ہے ہم کسی کا حق چھیننے کے لیے تیار ہم تو کہتے ہیں ہر بدے کو حق حاصل ہے اپنی دل کی بات سے لیکن کہتا ہوں ہمارے خلاف بیان دیتے ہوئے چھوڑا سا اسلام کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف بھی بیان دے دیتے اللہ تیرا شکر ہے47:32اللہ تیرا شکر ہے کہ لوگوں نے بھی مانا کہ اسلام کے اخلاق بات کا جواب تم دے گے تمہارے اخلاق بات کا جواب تو کہ اسلام کی مدافعت ہمارا حق ہے اسلام کی مدافعت ہمارا حق ہے کیوں کہ یہ ہمارا ہے اور یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا ہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں یہ اللہ کی توفیق یہی بات آج یہ اخبارات میں میں نے اپنی پرسکونسٹ میں بھی کی48:06کہ جب ایم آر ڈی کے دو شتونگڑے کمرس انہوں نے مجھے آکے کہا کہ جناب آپ ہمارے سٹیج پر اقلام کا نام لیتے ہیں ہمیں بڑی بچنی کرتے ہیں تو میں نے کہا الحمدللہ الحمدللہ الفضل ما شہدت میں لادا ہوں کہ ہمارے اپنے بے وقوع بھی بڑے پریشان تھے یہ آپ کے حالے میں جاتے ہیں میں نے کہا دشمنوں نے بات بتلائی کہ یہ ہمارے سٹیج میں بھی آتا تھا تو ہماری بات نہیں کہتا تھا48:38کہ اپنے خدا کی کہتا اپنے مصطفیٰ کی کہتا تھا اللہ کے فضل و کرم اور ہم نے کہا کہ اللہ ہمارا جینا بھی تیرے لیے ہمارا مرنا بھی اللہ کے فضل و کرم سے49:10میں ایک بات کا اظہار کرتے ہوئے آپ کو گواہ بنانا چاہتا ہوں کہ جب تک جسم میں سانس کی آمد و رفت باقی ہے سٹیج کوئی سا ہو اللہ کے فضل و کرم سے اللہ رسول کے علاوہ اور کسی کی بات کہنے کو تیار نہیں ہے49:44مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُزِلَّ لَهُ وَمَنْ يُزِّلْهُ فَلَا حَدِيَ لَهُ نَشْهَدُ اَللَّا إِلَّا اللَّهُ نَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اِنَّ اللَّهُ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا اللہم صل50:12ہم اس موقع پر ایک بات کا اظہار کرنا بہت ضروری سمجھتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ یہ ملک پاکستان دنیا بھر میں ایک منفرد اقلوتا ملک ہے اس لحاظ سے50:48کہ اس کی بنیاد خالصتاً ایک نظریہ پر رکھی گئی ہے اور اس کا وجود ایک مخصوص طریقے پر عمل کر کے وقوع پر ہی ہوا ہے دونوں لحاظ سے یہ ملک منفرد ہے ایک اپنی تقویم کے لحاظ سے اپنی پیناش کے لحاظ سے اور ایک طریقے پیناش کے لحاظ سے دونوں لحاظ سے یہ ملک منفرد ہے میری بات کو اچھی طرح اپنے ذہن میں بٹھائیے51:20جس لحاظ سے جس طریقے پر اس ملک کا وجود عمل میں آیا ہے وہ بھی منفرد ہے اس طرح دنیا میں کوئی ملک نہیں بنا جس طرح یہ ملک بنا اور ایک جس بنیاد پر یہ ملک وجود میں آیا ہے اس طرح کی بنیاد بھی کسی ملک کی نہیں بنا یہ ملک دنیا کے اندر بالخصوص بالعموم اور مسلمان ملکوں کے اندر بالخصوص ایک انتیازی حیثیت تھا سعودی عرب اس کے اندر کعبہ موجود تھا51:53سرور کائنات کا شہر موجود ہے لیکن سعودی عرب اس بنیاد پر نہیں بنا جس بنیاد پر پاکستان بنا نہیں سمجھائی بات سعودی عرب مدتوں سے موجود سرور کائنات علیہ السلام کے زمانے سے جزیرہ عرب مدینہ شہر پہلے موجود اسلام آیا جزیرہ عرب نے اسلام کو قبول کیا اسلام کا ادھرارہ بنا پھر سعودی خاندان نے اسے شریف مکہ سے اراد کیا اس کا نام سعودی عرب ہوتی ہے52:30اسی طرح عراق جب سے دنیا میں ملک بنے ہیں تب سے عراق موجود ہے اسی طرح ایران سرور کائنات علیہ الصلاة والسلام کے زمانے میں موجود تھا آپ سے پہلے ہی موجود شام موجود مصر موجود مصر میں آپ کی شادی ہوئی ہے ماریہ قیبتیہ مصر کی لینے والی تھی آپ کی بھی حلسطین پہلے سے موجود ہے یہ جتنے ملک ہیں یمن حضرت سرور گرامی علیہ الصلاة والسلام نے حضرت علی کو یمن کا گورنر بنا کے بھیجا تھا مواز پہ بھیجا تھا53:00یہ سارے ملک جب سے دنیا کا تاریخ معلوم ہے موجود ہے پاکستان آج سے انتالیس سال پہلے دنیا میں موجود ہندوستان موجود ہے ہندوستان لیکن پاکستان موجود نہیں تھا یہ انتالیس سال پہلے بنا کس طرح بنا کسی پوجی نے اسے پتا کیا کسی نوابزادے خانزادے رئیسزادے وڑیرے کے بیٹے کسی کو53:37جیز میں ملا ہے یہ ملک لوگوں نے برے صغیر کے مسلمانوں نے جمہوریت کے ذریعے حاصل کیا ہے ووٹ دے کر بوڑے لوگوں کو معلوم ہے پاکستان کے حاصل کرنے کے لیے ووٹنگ ہوئی ہے پتایا کہ نہیں اور پرانے لوگوں پتایا کہ نہیں ووٹنگ کے ذریعے یہ ملک بنایا ہے کسی جرمنیل نے اس کو پتا نہیں کیا کہ ایک ٹکرہ زمین پتا کر کے اس کو اس نے جھڑا لگا دیا54:18ووٹنگ ہوئی تھی حج سے لے کر خیبر تک جو پاکستان بنانا چاہتے ہیں علاقوں کے لوگ اکثریت سے ووٹوں کی اکثریت سے پاکستان بنا اسی کا نام جمہوریت ہے اور بنیاد پر بنا ہے جمہوریت تو مگر نا اندستان میں بھی تھی اور اب ہم سے بہتر وہاں موجود ہے ہم سے بہتر وہاں جمہوریت کے ذریعے اور ایک بنیاد وہ بنیاد کیا تھی لا الہ محمد افلام کی بنیاد پر55:04اس لحاظ سے خاص ہے ترقیب میں قومِ رسولِ حاشمی اس ملک کی ترقیب مخصوص ہے اور ملکوں سے الگ سکتا ہے اس کا وجود اس کی تخلیق اس کی تشکیل اسلام کی بنیاد پر ہوئی اور جمہوریت کے ذریعے موقعوں کے ذریعے ہوتا ہے اس لیے ہم ایمانداری سے یہ سمجھتے ہیں اس ملک کے بقا کے لیے بھی دونوں چیزوں کا ہونا ضروری ہے55:43بنیاد کا بھی اور ذریعے کا بھی بنیاد کا بھی اور ذریعے کا بھی تقویر کا ترین کے تقویر کا تشکیل کا ترین کے تشکیل کا بنیاد کا حصولِ بنیاد کے ذریعے کا دونوں چیزوں میں سے جب بھی کسی چیز سے پہلو تہی برتی گئی ملک کو نقصان پہنچا ملک کو سارک اکہتر کے اندر جمہوریت سے روگردانی کی ملک چھوٹ گیا56:17دو ٹکرے ہوئے ستتر میں اسلام سے روح گردانی کی کوشش کی گئی لوگوں نے اپنے جسموں کو چھلی کروا لیا لیکن اسلام کی بنیاد سے ملک کو ہٹنے ہمارا ایمانداری صرف پڑھنے کے موجودہ حکومت نے ان دونوں چیزوں کو پاوال کیا نہ اسلام نہ جمہوری دونوں چیزیں اس دور میں سما ہوئی ہیں اسی لیے پاکستان کے اندر شخص کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے56:59اور اس کے ساتھ آواز بلند کرنے کے لئے تیار ہے جو اس ملک میں اسلام کی بحالی چاہتا اور جمہوریت کی بحالی چاہتا ہم جمہوریت کے معاملے میں کسی سے مبارک کے لئے تیار نہیں اس سے کئی درجے بڑھ کر ہزار درجے بڑھ کر اسلام کے معاملے میں ہم کسی سے کمپرومایز کرنے کے لئے تیار نہیں اللہ کے فضل و کرم سے یہ ہمارا عقیدہ ہے57:32یہ ہمارا نظریہ ہے یہ ہمارا نصب الہین ہے اور ہم نے ہر اسٹیج پہ جا کے اب تو دشمنوں نے بھی گواہی دی ہے چمہوریت کی بات کی ساتھ اسلام کی بھی بات کی اور اپنے منبر پہ کھڑے ہو کر اسلام کی بات کی ساتھ ہی آزادیہ اظہار کی بھی بات کی اس لیے اب بھی ایک چیز میں خلل ہم نے محسوس کیا ہم نے اپنی بات کو باعواز بلند کہنے سے گریز نہیں کیا اور میں اختلاف58:05کا اظہار کرنے سے اپنے آپ کو باز رکھیں اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں صناعت مستقیم پر گامزن ہونے کی اور قائم رہنے کی توفیق ادا فرمائے اور اللہ ہمیں استقامت سے آمیروں دفتروں کا خوف اپنے دل میں نہ لاتے ہوئے اور سوچنسٹوں بدماشوں کا خوف اور خطرہ اپنے سیدھے میں نہ کرتے ہوئے پاکستان کے اندر اسلام کا عالم سر بلند رکھنے58:31اور لوگوں کے حقوق کی بحالی کے لیے جد و جہد کرنے کی توفیق ادا فرمائے میرے انشاءاللہ العزیز ارادہ یہ ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.