Lectures & RemindersVideoقبر کے سوال - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی قبر میں منکر ونکیر کے سوال اور کون لوگ ان سوالوں کے جواب دے پائیں گے ان کا مفصل ذکر کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00محمد علیہ السلام1:15اعوذ باللہ سمیع العلیم من الشیطان الرجیم من حمزیہ و نفخیہ و نفثی بسم اللہ الرحمن الرحیم قل هو اللہ احد اللہ الصمد لم يلد و لم يولد و لم يكن له کفوا احد اللہ عز و جل نے انسانوں کو سمجھانے کے لئے بہت سے واعظ داعی2:03اور ناصح پیدا کیے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ایک فرمان مبارک کے اندر جس چیز کو سب سے بڑا وعد قرار دیتے ہیں وہ اللہ کے نبی علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مبارک رشاد ہے کفا بالموت وعظا کہ سمجھانے کے لئے موت بہت بڑا وعد ہے یہ موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس سے کوئی فرار نہیں ہے2:48جس سے کوئی بچ نہیں سکتا جس سے کوئی بھاگ نہیں سکتا اس نے ہر کسی پر آنا ہے کل من علیہ فان اس دھرتی پہ جو آیا ہے وہ جانے کے لئے آیا ہے ہمیشگی ہے تو ایک عرش والے رب کے لئے ہمیشگی ہے اس موت کا جو وقت مقرر ہے اس سے ایک لمحہ آگے اور پیشے نہیں ہو سکتا وَلَن يُعَخِرَ اللَّهُ نَفْسًا اِذَا جَاءَ اَجَلُوْهَا3:31جب وقت آ جائے انسان کتنی ہی منتے کر لے وہ ٹلا نہیں کرتا اگر ہمیشہ کی کسی کو ہوتی اس دھرتی کے اوپر تو امام اعظم قائد اعظم محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کبھی مدینے میں نہ بنتی جب نبی نہ رہے اور وہ کون سا مائی کا لال ہے اور وہ کون سی ذات ہے اور وہ کون سی ہستی ہے4:09اور وہ کون سا انسان ہے جو اس موت سے بچ سکتا ہے جس نے اس موت کو یاد رکھا اس کا اپنے رب سے تعلق نہیں ٹوٹا کرتا وہ اپنے رب کو بھولایا نہیں کرتا اور جو موت کو بھول جاتا ہے وہ اس دنیا کی زندگی کو ہمیشہ کی زندگی سمجھ بیٹھتا ہے اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا لا تتمنہ بالموت کبھی اللہ سے اللہ کے بندوں4:45موت کا سوال نہ کرنا موت نہ مانگنا ہم تنگ آ جاتے ہیں تو کہہ دیتے ہیں نا اس زندگی سے مر جانا ہی بہتر ہے مر جائیں گے تو جان چھٹے گی یہ بھی کوئی زندگی ہے کبھی اللہ سے موت نہ مانگیے کیوں کیونکہ موت کے بعد کا جو جہان ہے وہ ہماری برداشت سے باہر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لو انکم تعلمون ما اعلم5:20اس آخرت کے جہان کے حوالے سے اللہ نے جو علم مجھے دیا ہے جو کچھ میں جانتا ہوں اگر تم بھی جان لو تمہارے چہرے سے مسکراہت غائب ہو جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں دل میں یہ گمان ہوا یہ خواہش ہوئی میں اللہ سے دعا کروں اللہ تمہیں قبر کے عذاب کی ایک جھلک دکھا دے صرف ایک جھلک پھر یہ سوچ کر رک گیا5:57کہ اگر آدم کے بیٹے نے قبر کے عواب کی ایک جھلک دیکھ لی اپنے کسی مردے کو زمین میں دفن نہیں کرے گا یہ قبر میری اور آپ کی کھلی ہے ہر ڈوبتا ہوا سورج مجھے اور آپ کو اس قبر کے قریب کر رہا ہے اور یہ اتنی شدید ہے یہ اتنی وحشتناک ہے یہ اتنی خطرناک ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازے کو لے کر چلے قبر پہ بیٹھے اتنا روئے اتنا روئے6:34آپ کی داڑی مبارک آنسوں سے تر ہو گئی اور کہا ہے میرے صحابہ اس قبر کے لئے کچھ تیاری کر لو اس قبر کے لئے تیاری کر لو جس قبر سے کوئی نہیں بچ سکتا جس موت سے کوئی نہیں بھاگ سکتا سوچئے دارا تیس سال چالیس سال ہماری عمریں گدر گئی ہم نے اس کے لئے کیا تیاری کی ہے جس کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم7:10ایک عجیب تصویر کھیج رہے ہیں اللہ کے ربی فرماتے ہیں جب انسان کی لاش انسان کی میت قبر کی طرف چلتی ہے چلنی ہے نا میری اور آپ کی لاشیں بھی قبر کی طرف آج غیروں کی لاشوں کو کندھا دیتے ہو کل کوئی تمہاری لاش کو کندھا دے گا آج تم کسی کو غسل دیتے ہو کل کوئی تمہیں غسل دے گا آج کسی کے یتیم بچوں کے سر پہ ہاتھ رکھ کے اس کو چھپ کر آتے ہو کل کوئی تمہارے یتیموں کو چھپ کر آئے گا7:43آج کسی کے جنازے کے ساتھ چل کر جاتے ہو کل کوئی تمہارے جنازے کے ساتھ چل کر جائے گا یہ زندگی ہمیشہ کی زندگی نہیں کامیاب ہے وہ جس نے اس قبر کو یاد رکھا یہ کمرہ جس کو آپ نے اور میں نے سجا رکھا ہے جس میں لائٹنگ ہے جس میں اے سی ہے جس میں فریج ہے جس میں کالین ہے جس میں سوفا سیٹ ہے یہ میرا اور آپ کا نہیں ہے یہ تو وارثوں کا ہے8:19یہ تو پچھلوں کا ہے آپ کا اور میرا کمرہ تو یہ قبر ہے اے اپنے کمرے کو سجانے والے کیا تیری قبر میں روشنی ہو گئی اپنے کمرے کو اے سی کی تھنڈی ہواوں سے مزین کرنے والے کیا قبر کے اندر تھنڈی ہوا کا انتوام ہو گیا اللہ کے نبی فرماتے ہیں انسان کی میت قبر کی طرف چلتی ہے تین چیزیں اس کے پیچھے چلتی ہیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriقبر کے سوال1 / 81قبر کے سوال - 18:552قبر کے سوال - 28:553قبر کے سوال - 38:544قبر کے سوال - 48:555قبر کے سوال - 58:556قبر کے سوال - 68:557قبر کے سوال - 78:548قبر کے سوال - 88:54Berikutnya: Episode 2→