Lectures & RemindersVideoرزق حلال - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے طلب رزق حلال کی اھمیت اور اس کی ترغیب بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ0:30فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مَحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مَحْدَثَةٍ بِدَا وَكُلَّ بِدَاةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ فَعَوْذُ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ یَا أَلُّهَا الَّذِينَ آمَ0:59وَاشْكُرُوا لِلَّهِ اِن كُنتُمْ اِيَّا هُتَعْبُدُونَ سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا اِلَّا مَعَلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ محترم سامعین علماء کرام پہلا موقع ہے کہ میں جبیل میں حاضر ہوا ہوں اور بڑا اہم موضوع مجھے دیا گیا رزقِ حلال کا اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہوں کہ وہ مجھے حق اور سچ کہنے1:36اور ہم سب کو اس پر عمل کی توفیق دے اللہ تعالیٰ کا نظام اور قانون اور اللہ تعالیٰ کی شریعت میں ساری چیزیں موجود ہیں چاہے وہ عبادات سے متعلق ہوں اخلاق سے متعلق ہوں یا معاملات سے متعلق ہوں ہم لوگ جس قدر کمائی اور روزی کے لیے محنت کرتے ہیں2:16اگر اسی قدر محنت ہماری دین کے لئے ہو جائے تو شاید ہمارے لئے کامیابی مقدر ہو جائے رزق تلاش کرنا اور روزی کے لئے محنت اور کوشش کرنا حقیقت میں دین اسلام کی تعلیم اور ترغیب ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں مگر آپ نے شاید وہ حدیث سنی ہوگی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بچہ ماں کے پیٹ میں چار مہینے کا2:57تو اللہ تعالیٰ فرشتے کو بھیجتا ہے کہ جاؤ اس کے جسم میں روح پھونک دو اور اس کی چار چیزیں لکھ دو اس کا رزق لکھ دو کہ کتنی روزی وہ کمائے گا اس کی عمر لکھ دو اور اسی طریقے سے اس کا کام لکھ دو اور یہ بھی لکھ دو کہ وہ نیک بخت ہے یا بد بخت ہے تو ان چار چیزوں میں3:30ہماری روزی ہمارے رزق سے متعلق چیزیں اللہ رب العالمین کی طرف سے لکھ دی گئی کہ کون انسان اس زندگی میں کس قدر کمائے گا اور کس قدر حاصل کرے گا جس قدر بھی ہم محنت کر لیں اپنی لکھی ہوئی روزی سے زیادہ حاصل نہیں کر سکتے تو کیوں نہ حلال اور جائز طریقے سے ہم محنت کریں اور اللہ کی لکھی ہوئی روزی کو حاصل کریں4:03اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں بیان فرمایا کوئی انسان اپنے ہاتھ کی کمائی سے بہتر کوئی کھانا اس کائنات میں نہیں کھایا4:33سب سے بہتر کمائی انسان کی اپنی کمائی ہے اپنے ہاتھ کی کمائی ہے جو وہ کماتا ہے اور کھاتا ہے اور اللہ کے نبی دعوت علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی کھاتے تھے دیکھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین کمائی اپنا عمل اور اپنی محنت اور اپنی کوشش کو بتایا ہے اور دعوت علیہ السلام کی یہی محنت اور کوشش تھی اور اپنی محنت اور کوشش سے5:04وہ کھاتے اور کماتے تھے تو اس سے ہمیں یہ ترغیب ملتی ہے کہ مسلمانوں کو محنت کرنا چاہیے کوشش کرنی چاہیے اور حلال روزی کمانے کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے احادیث میں بکسرت بیان آیا ہوا ہے حلال روزی حاصل کرنے کا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایوہ الناس اے لوگو5:38تمہارے لیے اللہ رب العالمین کی طرف سے روزی جو مقرر ہے اس کے لیے محنت کرو اور کوشش کرو کہ کوئی بھی نفس مرنے سے پہلے وہ تمام رزق حاصل کرے گا جو اس کے لیے لکھ دیا گیا ہے جب تک وہ اپنی مکمل روزی حاصل نہیں کر لے گا تب تک اس کی موت واقع نہیں ہوگی تو آج نے فرمایا فَتَّقُ اللَّهُ وَاجْمِلُوا فِي الطَّلَدِ6:07تو اللہ رب العالمین سے ڈرو اور روزی کمانے میں اچھائی اور خوبی اختیار کرو یعنی حلال روزی کماؤ حرام طریقے سے روزی حاصل کرنے کی کوشش نہ کرو تو دیکھئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح تردیب دیتے ہیں6:27کہ جو انسان بھی اس دنیا میں آیا ہے اس کے لئے رزق مقرر ہے تو وہ ضرور اسے حاصل کرے گا اب اسے چاہیے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق حاصل کر رہا ہے یا اس سے ہٹ کر کے اپنی روزی کم آگاہ ہے اسی طرح سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں قیان فرمایا کہ سب سے بری روزی اصلن روزی اور حرام روزی6:59جو لوگ اس کے لئے محنت ہیں اور کوشش کرتے وہ کبھی راحت اور خون سے نہیں گزارتے کبھی بھی یا کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تمہیں پاس اپنے اور فیصلے لے کر کے آتے ہو اور جو کچھ میں سنتا ہوں تمہیں اس کے مطابق میں خلق ہو سکتا ہے کہ جیت اور کسی کی گفتگو اتنی مضبوط میں اس کی بات سن کر کے اس کے مطلع کر دوں تو یہ7:29میں نے فیصلہ کسی کا یا کسی کا کارٹ کر کے اس کو دے دیا وہ حاصل نہ کرے اسے نہ لے میں ان کی آگ کارٹ کے دے رہا ہوں اب آپ دیکھئے کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک آگ ہاتھر نہیں ہوتا اور کم طریقے سے وہ حاصل کرنا چاہتا ہے کسی دوسرے کا مال کبھی دوسرے کا گھر کبھی اس کی جائدات اور اپنا مقدمہ کوٹ میں پیش کر دیتا ہے8:02اب یہ مقدمہ جو پیش کرتا ہے کورٹ میں اور اپنے وکیل کو رشوت اور گھوس دے کر کے اسے بہت سی چالے سمجھاتا ہے اور اس طریقے سے دوسرےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriرزق حلال1 / 71رزق حلال - 18:402رزق حلال - 28:403رزق حلال - 38:404رزق حلال - 48:405رزق حلال - 58:406رزق حلال - 68:407رزق حلال - 78:40Berikutnya: Episode 2→