Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:09 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:41 یا ایوہ الناس اتقوا ربکم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالاً كثيراً ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولاً سدیداً يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم 1:15 محترم فضیلت الشیخ برادر مکرم ابو زید زمین حفظہ اللہ نوجوان بھائیو 1:57 میرے بزرگو اور پردہ نشین خواتین اسلام اللہ تبارک و تعالیٰ کا ہم سب پر بہت ہی خاص فضل و کرم ہے کہ اس نے مجھ کو اور آپ کو آج یہاں اکٹھا ہو کر کچھ باتیں سننے سنانے کا موقع عطا فرمایا ہے ایسے ماحول میں جب دنیا کے اندر آسائش اور تفریح کے سامان ہر قدم پر آدمی کو دعوت دیتے ہوں 2:43 اور تفریح کے اتنے ذرائع میسر ہوں کہ آدمی یہ سوچنے پہ مجبور ہو جائے کہ ان میں سے کس کو اپنائے کس کو چھوڑے اس لیے کہ سب کو اگر اپنانا چاہتا ہے سارے سامان سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو اسے اپنی زندگی ناکافی ہو جاتی ہے آج ماحول کچھ ایسا ہے کہ سامان تعیش تفریح کے ذرائع اتنے سارے میسر ہیں ایسے ماحول میں اللہ تعالیٰ نے 3:14 آج مجھ کو اور آپ کو یہاں اکٹھا ہونے کا موقع عطا فرمایا ہے تو یقین مانیے یہ اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے بہت ہی بڑا انعام ہے مجھ پر بھی آپ پر بھی کہ ہم کہہ رہے ہیں آپ سن رہے ہیں صلف صالحین میں سے بعض یہ کہا کرتے تھے کہ اگر مجھے عمل کرنے کی توفیق مل جائے تب پھر 3:44 مجھے اس کی زیادہ فکر نہیں ہوتی کہ میرا عمل قبول ہوگا کی نہیں ہوگا کیوں وہ کہتے تھے کہ میرے دل میں یہ خیال آتا جس رب نے عمل کرنے کی توفیق دی ہے جب اس کو قبول کرنا ہے تب ہی تو اس نے مجھے توفیق دی ہے اور جب اس نے توفیق دی ہے تو مجھے امید ہے کہ وہ میرا عمل قبول بھی کرے گا 4:06 اور میں وہ بات آج آپ کے سامنے دہرانا چاہتا ہوں کہ آج اگر اللہ تعالیٰ نے مجھ کو اور آپ کو یہاں اس مجلس میں اکٹھا ہونے کا موقع عطا فرمایا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ تعالیٰ ہم سے خیر چاہتے ہیں اب بس یہ ہے کہ ہم اور آپ خود کا خیر کتنا چاہتے ہیں خود کا بھلا کتنا چاہتے ہیں یہ ہم پر اور آپ پر موقوف ہے اللہ تعالیٰ کا دروازہ تو کھلا ہے 4:32 اب ہم میں سے کون اس میں داخل ہوگا کون نہیں داخل ہوگا یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے میری اور آپ کے لئے کھلی دعوت ہے بھائیو اللہ تعالیٰ کا بڑا کرم ہے بڑا فضل ہے بڑا انعام ہے کہ آج اس نے مجھ کو اور آپ کو یہاں اکٹھا ہو کر کچھ باتیں سننے سنانے کا موقع عطا فرمایا ہے مجھے آپ بھائیوں کے سامنے اور آپ بھائیوں کے ساتھ ساتھ اپنی بہنوں اور ماںوں کے سامنے 4:59 اس موضوع پر گفتگو کرنے کا مکلف کیا گیا ہے کہ اسلام میں عورت کا مقام کیا ہے عورت کا درجہ کیا ہے دیکھو بھائیو میں موضوع کو شروع کرنے سے پہلے اسلام نے عورت کو کیا مقام دیا ہے اسلام نے عورت کے کیا مقامات بتلائیں ہیں ان پر روشنی ڈالنے سے پہلے میں یہ بات آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا کہ انسانی تاریخ 5:30 آدم و حواء سے شروع ہوئی عورت کا وجود آدم علیہ السلام کے بعد کائنات کی ابتداء سے چلا آ رہا ہے اس حیثیت سے یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ انسانی زندگی میں عورت کا حصہ ہمیشہ سے ہے چاہے مفید بن کر یا بعض حالات میں مدر بن کر کبھی انسانیت کی محسن بن کر کبھی انسانیت کے لیے مسئلہ بن کر 6:02 کبھی مرد کے شانہ بشانہ چل کر اس حیثیت سے کہ وہ معاون بھی ہو شوہر کی اور اللہ تعالیٰ کی فرما بردار بھی ہو اور کبھی ساتھ ساتھ چلنے کا ایک دعویٰ لیکن اللہ تعالیٰ کی نافرمان بن کر عورت کا وجود ابتدائی سے ابتدائی سے عورت دنیا کے اندر رہی ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا جو اللہ تعالیٰ نے فیصلہ فرمایا 6:29 اس کا لازمی حصہ رہا ہے کہ عورت ہر دور میں رہی میں اسلام کی نظر میں عورت کا درجہ یا مقام کیا ہے یہ بتانے سے پہلے میں دو باتیں بتانا چاہوں گا میرے بھائیو یاد رکھو دنیا میں ہمیشہ جب کبھی کسی معاملے میں گمراہی آتی ہے علامہ ابن قیم رحمت اللہ علیہ نے لکھا ہے 6:53 کہ رب نے جب بھی کسی بھی شریعت میں کوئی حکم دیا تو گمراہی دو طرح سے پیدا ہوئی ہے شیطان نہیں اللہ تعالیٰ کے ہر حکم کے معاملے میں بنی آدم کو گمراہ کیا تو دو طریقے اپنائیں یا تو لوگوں کو اس حکم پر عمل پیرا ہونے کے باب میں حد سے آگے بڑا لے جاتا ہے افراد کا شکار کر دیتا ہے حد سے تجاوز کرنے لگتا ہے یا پھر 7:22 انسان کو اس بات پر عمل کرنے کے باب میں اس قدر پیچھے رکھ دیتا ہے کہ وہ تفرید کا شکار ہو جاتا ہے افراد یا تفرید دونوں ہی راستے شیطان کے راستے ہیں اور اعتدال کا راستہ درمیانی راستہ حق کا راستہ اور اللہ تعالیٰ کا تائے کردہ جو راستہ ہوتا ہے یہی کامیابی کا راستہ ہوتا ہے 7:49 علامہ ابن قیم رحمت اللہ علیہ کی لکھی ہوئی یہ بات عورت اسلام میں کیا مقام رکھتی ہے اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے بھی ہمیں اپنے سامنے رکھنی چاہیے آپ دیکھئے ماضی کی تاریخ اگر آپ پڑھ کر دیکھیں گے تو اسلام کے آنے سے پہلے جو مذاہب تھے محرف تھے تحریف کا شکار ہو چکے تھے اور جو مذہب نہیں تھے صرف کلچر تھے 8:17 لوگوں کے قبائل کے اپنے اپنے رسم و رواج تھے ان سب کا آپ جائزہ لے کر دیکھئے تو ہمیشہ دنیا والوں نے عورت سے اس کے حقوق چھینے ہیں عورت کو اس کا مقام نہیں دیا عورت سے اس کے حقوق چھیننے کی کوشش کی میرے پاس اتنی تفصیل کی گنجائش نہیں کہ میں ایک ایک مذہب کا نام لے کر اس مذہب کی تفصیلات آپ کے سامنے رکھ سکوں 8:42 لیکن ہمیشہ ہمیشہ یہی ہوا کہ عورت کے حقوق چینے گئے اور عورت کو عورت تو دور کی بات ہے انسان کا درجہ دینے کے لیے تیار نہیں تھی کسی نے کہا عورت سانپ اور بچھو سے زیادہ زہری نہیں ہے کسی نے کہا یہ عورت انسان کے لیے جتنا بڑا خطرہ ہے اتنا زیادہ خطرہ کوئی زہری لا جانور بھی نہیں ہو سکتا 9:04 عورتوں کے ساتھ ایسا بھی معاملہ ہوتا تھا کہ اگر اس کی ماہانہ مجبوری شروع ہوتی عورتوں کو گھر سے باہر نکال دیا جاتا گھر میں ان کے لئے جگہ نہیں وہ گھر میں سو نہیں سکتی وہ برتن کو ہاتھ نہیں لگا سکتی وہ گھر کی دہلیز سے باہر پڑی رہے گی جب تک اس کی مجبوری ختم نہ ہو ہفتہ دس دن کی بعد پندرہ دن کی بعد جیسے کچھ ہے وہ باہر رہے 9:26 اس کی مظلومیت کے اپنی ایک داستان ہے اور ہندوستان کے اندر ستی کی رسم تھی یا یوں کہیے کہ شوہر کے نام پر شوہر سے وفاداری کے نام پر زندہ جلا دیا جانا یہ پوری ظلم کی داستانیں میرے اور آپ کے سامنے پیش کرتی ہے یہ شیطان نے انسانوں کو عورت کے حقوق کے معاملے میں تفرید کا شکار کروایا عورتوں سے ان کے حقوق چھیننے پر مجبور کیا 9:52 اور انسان نے عورتوں کے حقوق چھیننے کو مذہب سمجھا تہذیب سمجھا کلچر سمجھا اپنی ہشیاری سمجھی اور بسا اوقات بعض مردوں نے اسے اپنی مردانگی کی علامت بھی سمجھی یہ ماضی کی تاریخ ہے لیکن اگر آپ حال کا جائزہ لے کر دیکھیں آج انسانی تاریخ کے اس دور کے مقابلے میں عورت کا جو درجہ اللہ تعالی نے متعین کیا تھا اس کے مقابلے میں 10:22 آج اس قدر زیادہ عورت کو آگے بڑھانے کی بات کی جاتی ہے یوں لگتا ہے کہ کائنات کا محور آج عورت ہے کائنات کا محور کل کا کل عورت ہے ایک آدمی آپ دیکھیں جتنے سیریل ہیں جتنے فیلم ہیں اور جتنے سارے یہ آپ کے سامنے اڈورٹائزمنٹ کی دنیا ہیں یہ ساری چیزیں آج ہمارے معاشرے کی ترجمان ہیں 10:47 اور اگر آپ ان پر نظر رکھیں تو آپ یہ بات دیکھیں گے کیا میڈیا کی بات کریں اخبارات کی ٹی وی چینلز کی کیا فلموں کی بات کریں سیریلز کی کیا آپ بات کریں لوگوں کے جو گفتگو میں تذکرے آتے ہیں ایسے لگتا ہے کہ ساری دنیا صرف عورت کے اطراف ہی گھومتی ساری فلمیں عورت کے موضوع پر عورت کے اطراف اور اگر کوئی فلم 11:12 عورت کے موضوع پہ نہ بنے عورت کے اطراف و اکناف نہ گھومیں تب بھی عورت کا کردار اس میں لازمان دکھایا جائے ایک ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے یہ بتانے کے لیے کہ ماضی میں اگر عورت پر ظلم ہوا تھا تو آج ہم عورت کے حقوق کو پہچاننے والے ہیں ہم اس کے حقوق کو ادا کرنے والے ہیں میرے بھائیو یاد رکھو خیر ہمیشہ وہی ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جس چیز کا جو درجہ متعین کیا ہے اس کا مقام اسی جگہ پہ رکھیں 11:42 آپ جو احکام مسجد کے ہیں مسجد کے ساتھ خاص رکھیں آپ نماز مسجد میں پڑھیں یہ فضیلت کی بات ہے بازار میں بیچ میں کھڑے ہو کے نماز پڑھنے لگیں یہ شریعت کی نظر میں پسندیدہ عمل نہیں ہے آپ تجارت بازار میں کریں لیکن تجارت کی بات آپ مسجد میں آ کر کریں اسلامی شریعت کی نظر میں پسندیدہ چیز نہیں ہے 12:05 مرد کا اللہ تعالیٰ نے ایک دائرہ متعین کیا ہے مرد اگر اپنا دائرہ چھوڑ کر عورتوں والی حرکتیں عورتوں والی شکل و صورت اور ان کے عادات و اتوار اختیار کرنا چاہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لانت بھیجی اور وہی بات یہاں بھی ملحوظ رکھنی چاہیے جو عورت 12:31 اپنے دائرے کار کو ملہوز نہ رکھ کر اپنے دائرے سے باہر قدم لکھانا چاہتی ہے اس عورت کو سمجھنا چاہیے کہ اس کا اپنے دائرے سے باہر نکلنا یہ خود اس کا اپنے ساتھ ظلم ہے نہ انصافی ہے میرے بھائیو میں اپنی گفتگو کا آغاز اس تمہید سے کرنا چاہتا ہوں کہ ہم جب اس موضوع پہ گفتگو کریں تو اس مسئلے کو یاد رکھیں کہ ہمارے ذہن 12:58 ماضی کی غلطیوں اور حال کی غلطیوں دونوں سے پاک ہونے چاہیے پہلی بات آپ اپنے دماغ میں مغربی دنیا کے پیدا کردہ شبہات کو لے کر اگر بیٹھیں گے اسلام کی تعلیمات کی حقانیت اور اس کا جو مقصد ہے شاید آپ اس تک نہیں پہنچ پائیں گے 13:18 آپ یہ بات ذہن میں رکھیں رب نے جس کا جو مقام جو درجہ متعین فرما دیا اس سے بہتر اس کا کوئی مقام نہیں اس سے بہتر اس کا کوئی درجہ نہیں ہو سکتا میرے بھائیو یہ تمہیدی نکتہ آپ کے سامنے پیش کرنے کے بعد ہم آگے بڑھتے ہیں اسلامی شریعت مجھ کو اور آپ کو بتلاتی ہے کہ اسلام کی نظر میں عورت مرد کا ایک دوسرا لازمی حصہ ہے 13:48 مسند احمد کی روایت ہے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انما النساء شقائق الرجال کہ عورتیں مردوں کے ہی حصے دار ہیں کیا مطلب ہے اس جملے کا مطلب ہم سمجھے عربی زبان میں ایک شق کہتے ہیں اگر آپ نے ایک ڈالی لی درمیان سے آپ نے وہ ڈالی چیر دی تو ڈالی کے ایک حصے کو ایک شق کہتے ہیں دوسرے حصے کو دوسری شق کہتے ہیں 14:17 دونوں کی اصل ایک ہے ہم نے ان کو دو حصوں میں جدا کر دیا ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ہیں کہ انما النساء شقائق الرجال کے عورت حقیقت میں مردوں ہی کا حصہ ہے میرے بھائیو پہلے اس نکتے کو سمجھیں میری ماں اور بہنیں اس مسئلے کو سمجھیں کہ اسلامی شریعت اس مسئلے کو سب سے پہلے واضح کرنا چاہتی ہے کہ اسلام 14:43 محض جنس کی بنیاد پر کسی کو اونچا کسی کو نچلا نہیں بتلاتا ہے عورت مرد بہت اونچا ہے اس کی جنس کے اعتبار سے عورت نچلی ہے اس کی جنس کے اعتبار سے عورت گری ہوئی ہے مرد بڑا معزز ہے جو تصور 14:58 آپ ہندوستان میں طبقاتی نظام کے اندر دیکھتے ہیں وہ برہمن ہے تو وہ ہمیشہ معزز ہے یہ اگر نشلی ذات کا ہے تو وہ نشلہ ہے یہ تصور مرد اور عورت کے درمیان فرق کرنے کے اس باب میں اسلامی شریعت نے مجھ کو اور آپ کو نہیں دیا اللہ کی نبی نے بیان فرمایا مسند احمد کی اس روایت میں کہ مرد اور عورت حقیقت میں ایک دوسرے کا حصہ ہیں اور شاعر نے اسے کتنے پیارے انداز میں سمجھایا کہا وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ 15:28 وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزے دروں میرے بھائیو اس عورت کا وجود حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہوا ہے اور احادیث سے پتہ یہ چلتا ہے کہ عورت کا وجود مرد کے برابر قیامت تک برقرار رہے گا اور اس کے بعد اسنامی شریعت یہ بتاتی ہے کہ جس طرح 15:54 ایک مرد کو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ یہاں امتحان دینے کے بعد واپس لوٹے اور اپنی جنت میں واپس لوٹے اللہ تعالیٰ یہ بات بیان فرماتے ہیں کہ عورت کا بھی وہی مقصد ہے اللہ نے فرمایا وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ میں نے جن اور انس کو پیدا ہی اس لیے کیا کہ وہ میری عبادت کر سکیں 16:24 انس انسان سے مراد مرد بھی ہیں عورت بھی ہیں میری ماں اور بہنوں اسلام کی ان بنیادی تعلیمات کو ہمیشہ ذہن میں رکھنا مغربی دنیا نے آج عورتوں کا ذہن اس حد تک خراب کیا ہے وہ سمجھ دی ہیں کہ اسلام کی تعلیمات پارشالیٹی پر مبنی ہیں 16:45 فرق مراتب پہ مبنی ہیں اس معنی میں کہ عورت ہے تو وہ کم تر ہے وہ حقیر ہے یہ مفہوم دیتی لیکن آپ دیکھنا زندگی کی جو اصل ہے کہ جس طرح ایک مرد اور عورت کے ملنے سے مرد پیدا ہوتا ہے 16:59 بلکل اسی طریقے سے ایک مرد اور عورت کے ملنے سے لڑکی پیدا ہوتی ہے جس رحم سے لڑکا آتا ہے اسی رحم سے لڑکی بھی نکل کر آتی ہے جس طرح ایک مرد کا وجود اللہ تعالیٰ کے تیشدہ نظام کے تابع ہے عورت بھی بلکل اسی نظام اور سسٹم کی پابند ہے اور اس سے آگے بڑھ کر عیسائیت میں اللہ نے بیان فرمایا کہ جس طرح ایک انسان کو ہم اس لیے پیدا کرتے ہیں کہ وہ دنیا میں اپنی زندگی گزارے جیسی اللہ دے 17:28 مالداری کی زندگی فقر و فاقی کی زندگی عہد و منصف کی زندگی یا ماتحتی کی زندگی آپ بیماری کے حالت میں رہیں یا آپ تندرستی کے حالت میں زندگی گزاریں آپ سکون و اتمنان والی زندگی گزاریں یا آپ پریشانی والی زندگی گزاریں آپ کی زندگی کا مقصد اللہ تعالیٰ کی بندگی ہے اسلام یہ بتلاتا ہے کہ یہ خاتون بھی اپنی زندگی کے اندر اسی مقصد کے لیے پیدا کی گئی ہے جو مقصد مرد کے پیدا کیے جانے کا ہے 17:57 جو مقصد مرد کے پیدا کیے جانے کا ہے وہی مقصد عورت کے بھی پیدا کیے جانے کا ہے اس کا مطلب یہ ہوا میری ماں اور بہنوں دنیا آپ کو یہ سمجھاتی ہے کہ آپ میں اور مردوں میں 18:11 بنیادی طور پر اللہ تعالی نے اس اعتبار سے فرق رکھا ہے کہ آپ کم تر ہیں مرد برتر ہیں بلکل اسی طرح جیسے برہمن اونچا ہے دوسرے نچلے ہیں تو اس فرق کو یہ سمجھنا یہ دنیا کا الزام ہے ورنہ اسلام نے تو حقیقت میں آپ کو مردوں کے جو مقاصد ہیں انہی مقاصد سے جوڑ کر دنیا کے اندر بھیجا ہے لیکن ان دو مقاصد کے بعد 18:38 اللہ تعالیٰ نے یہ تیسری بات بھی بیان فرمائی اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا کہا مرد کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا تو اپنی بندگی کے لیے پیدا کیا ہے اور عورت کو اگر اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے تو اپنی بندگی کے لیے پیدا کیا ہے ساتھ میں ایک بنیادی مقصد یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو پیدا اس لیے کیا کہ وہ مرد کے سکون و اتمنان کا باعث بن سکی 19:06 مرد کے لیے وہ سامان سکون بن سکے سامان تعیش نہیں دونوں میں بڑا فرق ہے آج دنیا اسلامی شریعت کی اس مقصد کو نہیں سمجھ پا رہی ہے اسلام یہ کہتا ہے کہ عورت مرد کے سکون کا ذریعہ ہے اور دنیا اس مقصد کو بدل کر یہ بتانا چاہتی ہے کہ اسلام عورت کو سامان تعیش مرد کے صرف استعمال کی چیز بنا کر چھوڑنا چاہتا ہے نہیں میرے بھائی 19:35 یہ بات یاد رکھنا قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمائی اللہ تعالیٰ نے فرمایا عورت کے پیدا کیے جانے کا مقصد یہ ہے کہ عورت مرد کے سکون کا ذریعہ بن سکے مرد کے سکون کا باعث بننا یا مرد کے لیے سامان تفریح بننا ان دونوں میں بڑا فرق ہے اگر ہم یہ کہتے ہیں 20:03 کہ مرد کے لئے سامان تفریح بنا کر پیدا کی گئی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ عورت کی بیداتی ہی کوئی اہمیت نہیں ہے وہ مرد کے صرف تفریح کے لئے پیدا کی گئی ہے لیکن ہم یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو مرد کے سکون کے لئے پیدا کیا ہے تو اس کا سیدھا سا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو اپنے مقصد کی تکمیل جو مقصد اللہ تعالیٰ نے بتایا اللہ تعالیٰ کی بندگی 20:32 اس بندگی کی تکمیل کی سب سے پہلی راہ اللہ نے یہ متعین فرمائی کہ تم مرد کے سکون کا باعث بنو اس طرح تم مرد کی بندگی میں معاون بنو گی تو مرد کی نیکیوں کے ایک بڑا حصہ تمہارے حصے میں آ جائے گا میرے بھائیو میں اس نکت دیکھو دوسرے الفاظ میں بھی سمجھانا چاہتا ہوں آج اسلامی شریعت کے جو احکام ہیں جن میں سے کچھ کا تذکرہ میں ابھی آپ کے سامنے کرنے جا رہا ہوں 20:58 لوگ آپ کے سامنے اس حیثیت سے پیش کرے گے کہ اللہ تعالیٰ نے یہ جو احکام دیئے ہیں ان سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ مرد ہی اصل ہے عورت اس کے تابع اس معنی میں ہے کہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور مرد صرف اسلام میں عورت کو سامان تعیش کے طور پر استعمال کرتے ہیں اسی لیے مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے عورت کو ایک سے زائد کی اجازت نہیں ہے وغیرہ وغیرہ یہ ساری باتیں آپ کے سامنے آتی ہیں 21:28 لیکن میرے بھائیو حقیقت یہ ہے کہ اسلام نے عورت کو جو درجہ دیا ہے وہ سکون پہنچانے والی ہے لیکن وہ سامان تعیش نہیں اس کے مقابلے میں جو اسلام پر اعتراض کرتے ہیں وہ عورت کو سامان تعیش بنانا چاہتے ہیں اسلامی حکام سے آزاد کر کے وہ عورت کو سامان تعیش عیش و عشرت کا سامان بنانے کا ارادہ ان کا اپنا ہے آپ دیکھیں چار شادیوں کی دعوت دینے والے 21:56 یا چار شادیوں کی بات کرنے والے جو اہل علم ہیں ان کی اپنی زندگیاں آپ دیکھیں یا ان کے جیسے مردوں کی زندگیاں دیکھیں ان کی زندگی میں اسلام کی پابندی کے پہلو سے آپ دیکھیں گے تو آپ یہ دیکھیں عورت کی عزت ان کی زندگی میں آپ کو نظر آئے گی 22:14 لیکن وہی جو اس حکم پر اعتراض کرتے ہیں آپ ان کی زندگیاں دیکھیں ان کا معاشرہ دیکھیں ان کا کلچر دیکھیں آپ کو نظر آئے گا کہ وہ عورت کی عزت کم کرتے ہیں عورت کو تفریق کا سامان زیادہ بناتی ہیں میرے بھائیوں بات کو لوٹ کر میں یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمائی کہ عورت کو اللہ تعالیٰ کی بندگی کے لیے پیدا کیا گیا جیسے مرد کو پیدا کیا گیا 22:42 ساتھ میں اللہ تعالیٰ نے یہ بھی بیان فرمایا کہ عورت کو اللہ تعالیٰ نے مرد کے سکون کے لیے پیدا کیا ہے یہ مقصد اللہ تعالیٰ کا اللہ تعالیٰ کی بندگی کا ایک حصہ ہے ان تین بنیادی نقاط کو واضح کرنے کے بعد سب سے پہلے کہ تخلیق کے معاملے میں مرد اور عورت کو اللہ نے ایک جیسا رکھا ہے اللہ تعالیٰ نے زندگی کا مقصد عورت کا بھی وہی رکھا ہے جو مرد کے لیے رکھا ہے 23:09 اور تیسری بات اللہ تعالیٰ نے عورت کو مرد کے سکون حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا ہے ان تین بنیادی نکات کو واضح کرنے کے بعد میں آپ حضرات کے سامنے یہ بات رکھنا چاہتا ہوں کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمائی کہ جس طرح اللہ تعالیٰ نے مرد کے لیے زندگی گزارنے کا ایک طریقہ متعین کیا ہے بلکل اسی طرح 23:34 اللہ تعالیٰ نے عورت کے لئے بھی ایک درجہ ایک راستہ اللہ تعالیٰ نے متعین فرمایا عورت کے لئے بھی اللہ تعالیٰ نے ایک راستہ متعین فرمایا ہے اب یہ راستہ یہ تعلیمات زندگی گزارنے کا جو انداز یا لائف اسٹائل جو اللہ تعالیٰ نے عورت کے لئے سیٹ کیا ہے تیع کیا ہے عورت کو اس ذہن کے ساتھ اپنانا چاہیے کہ یہ میری جنت کا راستہ ہے مجھے اس راستے پہ چل کر جنت تک پہنچنا ہے جس طرح 24:04 مرد کے سامنے ایک تیشدہ راستہ ہے اس راستے پہ چل کر اسے جنت تک پہنچنا ہے عورت کو بھی اسی احساس کے ساتھ اسلام کی تعلیمات کو اپنانا چاہیے کہ جو بھی ہدایت ہے یہ میری جنت کا راستہ ہے اور اس راستے پہ چل کر مجھے جنت حاصل کرنی ہے اور جب یہ سوچ آئے گی تب پھر اسلامی شریعت کے ان احکام کو سمجھنا اس کے لئے آسان ہوگا جو احکام اللہ تعالیٰ نے جو احکام اللہ تعالیٰ نے عورت سے متعلق 24:33 قرآن مجید کے اندر بیان فرمائیں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث کے اندر بیان فرمائیں میرے بھائیوں اسلام میں اللہ تعالیٰ نے عورت کا مقام بیان کرتے ہوئے کچھ باتیں بیان فرمائیں کچھ باتیں کچھ ہدایات دیں عورت کو چاہیے کہ ان باتوں کو سمجھیں اور اپنی زندگی میں اللہ تعالیٰ کی یہ کا ایک پیغام سمجھ کر ان کو قبول کریں اور ان کو اپنا کر اپنی زندگی انہی کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں 25:02 مردوں کو بھی چاہیے کہ عورتوں کی اس حیثیت کو سمجھ کر معاشرے میں عورتوں کا وہ کردار زندہ کریں جو اسلامی شریعت بتلاتی ہے اللہ تبارک و تعالی نے عورتوں سے متعلق سب سے پہلی ہدایت جو مردوں سے الگ اللہ نے بیان کی میں جو بات بتانا چاہ رہا ہوں پہلے میں نے بتائی وہ کچھ باتیں جو مرد اور عورت کے درمیان مشترک نظر آتی لیکن اللہ تعالی نے 25:26 عورت کو اس کی جنت کا راستہ ایک الگ متعین کیا ہے مرد کے لئے اس کی جنت کا راستہ ایک الگ متعین کیا ہے بعض معاملات میں کچھ معاملات ہیں جو مرد اور عورت کے درمیان مشترک ہیں لیکن وہیں کچھ معاملات ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے عورتوں کے لئے الگ متعین فرمائے اب عورت کو اس نظریے سے نہیں دیکھنا ہے کہ میرے اور مرد کے درمیان یہ فرق کیوں ہے 25:52 اسے یہ دیکھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے دنیا میں بھیجا ہے جنت میں آنے کے لیے اللہ نے میرے لیے یہ راستہ متعین کیا ہے اور میرے لیے یہ راستہ متعین کیا ہے میرے بھائیو مجھے یہ بات کہنے دیں کہ آج عورت سے متعلق جتنی اسلامی تعلیم کے اسلام کے جتنی تعلیمات ہیں ان تمام کو مساوات کے موضوع پہ مرد اور زن کے درمیان عورت اور مرد کے درمیان مساوات کے نام پر لوگ پامال کرنا چاہتے ہیں 26:22 لوگ یہ چاہتے ہیں کہ جو بات مرد کے لئے کہی جائے وہی عورت کے لئے کہی جائے نہیں آپ یہ بات یاد رکھیں اللہ تعالیٰ نے اسلامی شریعت میں عورت کا جو مقام عورت کی جو ذمہ داریاں عورت کے لئے جو کام عورت سے متعلق جو احکام رکھیں ہیں ان کا تعلق عورت کا وہ راستہ ہے جس پہ چل کے اسے جنت میں جانا ہے اور مرد کا وہ راستہ ہے جس پہ چل کر اسے جنت میں جانا ہے 26:48 اس فرق کو آپ اسی حیثیت سے دیکھیں کہ یہ جنت تک پہنچنے کے دو راستے ہیں کچھ باتیں مشترک ہیں وہی کچھ باتیں مختلف ہیں اور مختلف باتیں کسی کو اونچا نیچا کرنے کے لیے نہیں اللہ تعالیٰ نے چاہا یہ کہ اس راستے سے چل کر عورت آئے اس راستے سے چل کر مرد آئے اب دونوں کے دونہ اپنی جگہ پہ امتحان دے رہے ہیں میرے بھائیوں آج 27:11 اس معاشرے کے اندر اسلامی شریعت کے یہ جو احکامات ہیں جن کو ہم عورت اور مرد کے درمیان فرق کی بات کرتے ہیں دنیا والے یہ کہہ کر مٹانا چاہتے ہیں کہ مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں میری ماں اور بہنوں یاد رکھنا یہ اس دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے تب پھر یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے 27:37 اسلامی شریعت یہ بتاتی ہے کہ بہت سارے معاملات میں مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے بہت سارے معاملات میں یقیناً جیسے میں نے ابھی کچھ باتیں پہلے بتائی کہ مقصد وہی ہے جو ان کا تھا تخلیق ویسے ہی ہوتی ہے جیسے ان کی ہوتی ہے لیکن وہی اسلام یہ بتاتا ہے کہ بعض معاملات میں مرد اور عورت کے درمیان فرق ہے اور اس فرق کا لحاظ رکھ کے چلنا یہی اصل میں اسلام ہے 28:03 اور دنیا یہ دھوکہ دینا چاہتی ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں سارے معاملات میں دونوں ایک ہیں سبحان اللہ مجھے بڑا تاجب ہوتا ہے آپ کس کی صحیحیت سے بات کرے گے تخلیق کی اگر آپ بات کریں آپ تخلیق کی بات کریں جسمانی ساخت میں اللہ نے مرد اور عورت کے درمیان فرق رکھا ہے اتنا واضح فرق ہے اگر دونوں ایک ہیں دونوں ایک ہیں تو پھر اس فرق کی وجہ کیا ہے ایک 28:30 اللہ تعالیٰ نے عورتوں اور مردوں کے معاملات میں فرق رکھا ہے میں زیادہ وضاحت نہیں کرنا چاہتا آپ سمجھ سکتے ہیں ماہانہ مجبوری کا معاملہ عورت کے ساتھ ہے مرد کے ساتھ اللہ نے نہیں رکھا آپ دیکھیں آواز کی اگر بات کریں مردانہ آواز کے اندر اللہ تعالیٰ نے فطری طور پہ وہ گرج وہ گھن وہ کڑک رکھی فطری طور پہ مرد کی آواز میں فرق اللہ نے رکھا ہے عورت کی آواز اس کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ نے نرم و نازک رکھی ہے 28:59 آپ جسمانی ساخت کی بات کریں عام طور پر ایک ہی ماباب سے پیدا ہونے والے بھائی بہن جسمانی ساخت کے اعتبار سے مرد طاقتور اور عورت نسبتاً اس کے مقابلے میں کمزور نہیں نازک ہوا کرتی ایسے بہت سارے فرق ہیں جو اللہ تعالی نے رکھے اور آج مجھے یہ بات کہنے دیں جو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ مرد اور عورت ایک ہے سبحان اللہ 29:23 مجھے بڑا تاجب ہوتا ہے اتنا بڑا نعرہ اتنا بڑا جھوٹ بولتے ہیں اور خود اس کے ساتھ اپنی زندگی کے اندر وہ فرق ملہوز رکھتے ہیں میں نے بہت سارے پہلوں کا جائزہ لیا میں نے دیکھا سفر آپ کرتے ہیں شاپنگ مال آپ دیکھتے ہیں ہممات بنے ہوتے ہیں لیڈیس ٹوائلٹ الگ ہے جنٹس ٹوائلٹ الگ ہے کیوں ہے بھائی دونوں ایک ہیں تو ایک رکھو 29:45 اور اگر بات کریں سفر کے اندر آپ دیکھیں بہت ساری بسوں کے اندر یہ معاملہ ہم ان کی بات نہیں کر رہے ہیں ہم بات ان کی کر رہے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ کوئی فرق نہیں آپ دیکھیں بس میں سواری ہو لکھا ہوتا ہے آگے سے مرد سوار ہو پیچھے سے عورتیں یا عورتیں آگے سے پیچھے سے مرد دو دروازے اگر بس گئے کہتے ہیں یہاں سے عورتیں سوار ہوں گی یہاں سے مرد بعض علاقوں میں ہم نے یہ فرق دیکھا 30:10 ہم نے یہ فرق دیکھا کہ بعض علاقوں میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ بس کی اگلی سیٹیں فلا سیٹیں عورتوں کے لیے خالی رکھی جائیں مردوں کے لیے نہ رکھی جائیں لوگ اب ایک مسئلہ یہ بھی استعمال کرتے ہیں لیڈیز پسٹ کیوں پسٹ سیکنڈ کی بات کرتے ہو جب فرق نہیں ہے تو کوئی فرق نہیں بات یہی ہے اگر فرق نہیں تو پھر کوئی فرق نہیں اور اگر فرق یہاں کرتے ہو اپنی عقل سے جب فرق کرتے ہو اس سے تو بہتر ہے رب نے جن معاملات میں فرق رکھا ہے اس فرق کو ت 30:39 اللہ نے جن معاملات میں فرق رکھا یہ بات یاد رکھنا یہ بہت بڑا دھوکہ ہے جو بہت سارے لوگ مجھ کو اور آپ کو دیتے ہیں یہ کہتے ہیں کہ مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں اسلام بڑا معتدل مذہب ہے اسلام بڑا ہی مثالی مذہب ہے اسلامی شریعت بڑی ہی مثالی شریعت ہے اسلام یہ معاملہ بتلاتا ہے کہ بہت سے معاملات ایسے ہیں جس میں مرد اور عورت کے درمیان فرق نہیں جنت کمانے کا حق مرد کو بھی ہے عورت کو بھی ہے مال کے مالک بننے کا حق مرد کو ب 31:09 بہت سارے معاملات میں دونوں شریک ہیں لیکن وہیں اسلام یہ کہتا ہے کچھ معاملات میں اللہ نے مردوں کو الگ رکھا ہے عورتوں کو الگ رکھا ہے چاہے وہ ان کی فطری معاملات ہو چاہے ان کے شرعی معاملات ہو چاہے ان کی فطری ضرورتوں کی بات ہو یہ شرعی ضرورتوں کی بات ہو میری ماں اور بہنوں آج میں یہی پیغام آپ کو بنیادی دینا چاہتا ہوں کہ آج یہ جو دنیا پروپیگنڈا کرتی ہے اس پروپیگنڈے کا شکار مت ہونا 31:35 آپ یہ دیکھنا اسلامی شریعت نے یہ کہا ہے کہ بنیادی کچھ باتیں اس میں آپ برابر کی شریک ہیں لیکن اس کے بعد آپ کی کچھ باتیں آپ کے ساتھ خاص ہیں مردوں کی کچھ باتیں مردوں کے ساتھ خاص ہیں مردوں کو مردوں جیسا رہنا چاہیے عورتوں کو عورتوں جیسا رہنا چاہیے اور اس فرق کو ملحوظ رکھیں گے تب ہی یہ چلے گی تب ہی یہ خوبصورتی ہے آپ یہ بات یاد رکھیں 31:59 اس وضاحت کے بعد آگے بڑھنا چاہوں گا اور یہ نکتہ سمجھانا چاہوں گا کہ وہ کون سے معاملات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے عورت کو مردوں سے الگ رکھا ہے کچھ معاملات ہیں بطور مثال کچھ ذکر کروں گا ان کی روشنی میں آپ سمجھ جائیں گے انشاءاللہ سب سے پہلا معاملہ اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمائی کہ دنیا کا نظام چلنے کے لیے سسٹم چلنے کے لیے 32:25 اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمائی کہا وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ بھئی عورتوں کو جس طریقے سے ان پر کچھ ذمہ داریاں رکھی گئی ہیں بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ان کے کچھ حقوق بھی رکھے ہیں پہلی بات عورتوں پر ذمہ داریاں ہیں عورتوں کی ذمہ داریوں کے ساتھ ان پر اللہ تعالیٰ نے کچھ حقوق بھی رکھے ہیں لیکن اللہ نے فرمایا وَلِلْرِجَالِ عَلَيْهِنَّ دَر 32:53 لیکن اللہ تعالیٰ نے جو فیصلہ کیا ہے اس فیصلے کے مطابق اللہ تعالیٰ نے بعض معاملات میں مرد کو عورت پر ایک درجہ عطا فرمایا ہے ایک درجہ اللہ تعالیٰ نے مرد کو عورت کے مقابلے میں اونچا دیا کس اعتبار سے کچھ کام کچھ ذمہ داریاں کچھ اللہ تعالیٰ کے احکام ہیں جو اللہ نے مردوں کو دیئے ہیں عورتوں کو نہیں دیئے مثال کے طور پر ابھی مجھ سے پہلے والے مقرر نے آپ کے سامنے ذکر کیا کہ اللہ تعالیٰ نے 33:21 قیادت کی ذمہ داری امامت کی ذمہ داری حکومت کی ذمہ داری مردوں کو دی اس لیے کہ قیادت میں حکومت میں جنگ لڑنی پڑتی ہے بہت سارے معاملات کرنے پڑتے ہیں اور عورت کے اندر اللہ تعالیٰ نے جو معاملات رکھے ہیں اس کے اعتبار سے مرد جو جھویل سکتا ہے مرد جتنا برداشت کر سکتا ہے شاید عورت اس درجے تک نہیں پہنچ پائے گی اللہ تعالیٰ نے یہ سب سے پہلا نکتہ سمجھایا 33:48 کہ کچھ معاملات میں اللہ تعالیٰ نے یہ چاہا کہ یہ ذمہ داری مرد اٹھائیں یہ کام مردوں کے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ نے مردوں کو عورتوں کے مقابلے میں ایک درجہ عطا فرمایا ہے کچھ مسائل کے اندر یہ بنیادی فرق نہیں ہے کہ عورت نشلی ہے مرد اونچا ہے نہیں اسلام کی نظر میں ایک عورت جو مقصد زندگی ہے اس مقصد زندگی کے اعتبار سے ایک عورت مرد سے زیادہ اونچے درجے کی جنتی ہو سکتی ہے 34:16 ایک عورت مرد سے زیادہ نیک ہو سکتی ہے ایک عورت مرد سے زیادہ فضیلت والی ہو سکتی ہے اسلام کی نظر میں جنس کی بنیاد پر ایسا فرق نہیں رکھا گیا ذمہ داریوں کے اعتبار سے اللہ نے کہا کہ مرد کو اللہ تعالیٰ نے عورت پر فوقیت عطا کی اس کا لازمی نتیجہ اللہ نے یہ بات بیان فرمایا کہ زندگی میں ہمیشہ عورت مرد کی ذمہ داری ہوا کرتی ہے مرد عورت کی ذمہ داری نہیں ہوا کرتا 34:45 یہ پہلا فرق یاد رکھو اللہ تعالیٰ کی شریعت کے مطابق عورت مرد کی ذمہ داری ہوتی ہے مرد عورت کی ذمہ داری نہیں ہوا کرتا کیا مطلب ہے عورت بیٹی ہے جب تک شادی بیان نہیں ہو جاتا اس وقت تک باپ کی ذمہ داری ہے باپ کی ذمہ داری ہے باپ مکلف ہے کہ اس کی رہائش کا 35:10 اس کے کھانے پینے کا اور اس کے کپڑے کا انتظام کرے یہ بنیادی ضرورتیں یہ عورت کی ذمہ داری باپ پر ہے جب تک وہ بیٹی کی حیثیت سے اور اگر بیٹی کے باپ انتقال کر گیا ہے تو باپ کی جگہ اس کے اگر بھائی بڑے ہیں تو بھائیوں کی ذمہ داری اور اگر بھائی اور باپ یہ دونوں کے دونوں موجود نہ رہے تو خاندان کے جو بزرگ ہوتے ہیں مثال کے طور پر چچا یا تایا یا دادا یہ اس کے ذمہ دار ہوا کرتے ہیں 35:39 اسلامی شریعت نے پہلی بات یہ بیان فرمائی کہ عورت باپ کی ذمہ داری ہوتی ہے یا باپ کے قائم مقام کی ذمہ داری ہوتی ہے اور پھر ایک مرتبہ نکاح کے ذریعے کسی مرد کے نکاح میں آ جاتی ہے تب پھر یہ عورت شوہر کی ذمہ داری ہو جاتی ہے پھر یہ عورت شوہر کی ذمہ داری ہو جاتی ہے اب اس عورت کا مکان 36:01 اس کا کپڑا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے اپنے کھانے پینے کا مسئلہ اس کے اخراجات دیکھنا یہ اب شوہر کی ذمہ داری ہو جاتی ہے جب تک موجود ہے شوہر شوہر کی ذمہ داری اور شوہر کا انتقال ہو جائے تب پھر اولاد اگر مضبوط ہیں اولاد اگر جوان ہیں تب پھر وہ ماں وہ عورت اپنی اولاد کی ذمہ داری ہو جاتی ہے اپنی اولاد اپنے بیٹوں کی ذمہ داری ہو جاتی ہیں اور اگر ایسا ہوا 36:29 کہ کسی خاتون کی شادی ہوئی ابھی اولاد نہیں ہوئی یا اولاد ہوئی لیکن بہت چھوٹی ہے اسلامی شریعت یہ بتاتی ہے کہ پھر سے وہ عورت شوہر کے انتقال کے بعد واپس لوٹ کر باپ کی یا بھائیوں کی ذمہ داری بن جاتی ہے میرے بھائیوں یہ پہلا مسئلہ ہے آپ دیکھو اسلامی شریعت کے اس حکم کو آپ دو پہلو سے دیکھنا 36:53 ایک پہلو تو یہ ہے کہ اللہ تعالی نے مردوں کو فوقیت دی تو کس لیے دی اس لیے کہ عورتوں کی ذمہ داری اسے اٹھانی ہے آپ اگر اس کو اس حیثیت سے دیکھنے جیسے دنیا بتانا چاہتی ہے کہ عورتوں کو اللہ تعالی نے گویا نچلا کر دیا مردوں کو اوپر اٹھا دیا اس معاملے کا دوسرا پہلو بھی آپ دیکھنا عورتوں کو اللہ تعالی نے آسانی عطا کر دی مردوں کو اللہ تعالی نے ذمہ داری عطا کر دی 37:20 آج اگر کوئی آدمی یہ کہتا ہے کہ مردوں کو اللہ نے عورتوں پر ایک درجہ دیا ہے یہ فرق مراتب ہے یہ ایک قسم کی نائنصافی ہے تو آپ اس کو سمجھانا بتانا کہ یہ ایک رخ نہیں ہے 37:35 اس حکم کا ایک رخ نہیں اس کے دو رخ ہیں ایک رخ تو یہ ہے کہ مرد کو درجہ ہے وہی مرد پر ذمہ داری ہے اور دوسرا رخ یہ ہے کہ اگر عورت کو ایک درجہ کم ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس پر اللہ تعالی نے ذمہ داری نہیں رکھی ہے آپ کبھی نہیں دیکھیں گے کہ اسلامی شریعت نے یہ کہا ہو کہ بیٹی پر ذمہ داری ہے کہ وہ جائے کمائے اپنے باپ کو پالے 37:57 بیوی پہ ذمہ داری ہے کہ وہ شوہر کو پالے یا ماں پہ ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کو پالے یہ اسلامی شریعت نہیں کہتی اسلامی شریعت کی نظر میں اصل عورتوں کا ذمہ دار مرد ہوا کرتا ہے مرد کے بعد مرد کے بعد پھر عورت سانوی طور پہ گھر کی ذمہ دار ہوا کرتی ہے اسلامی شریعت نے یہ سب سے پہلا مسئلہ بتایا میری ماں اور بہنوں اسلامی شریعت کی نظر میں آپ کا مقام یہ ہے کہ آپ مردوں کی ذمہ داری ہیں 38:27 آپ پر مردوں کی ذمہ داری نہیں اب یہاں ایک نازک سا مسئلہ آتا ہے خواتین کے سامنے یہ پریشانی آتی ہے کہ بسا اوقات بعض مرد ہماری ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوتے شادی بیعہ کے بعد ہاتھ کھینچ لیتے ہیں شوہر خرچ نہیں کر رہا ہے یہ شوہر کا انتقال ہو گیا ہے میرے اپنے بھائی اپنی اپنی بیویوں کے ساتھ ہو گئے ہیں وہ میرا خرچ میری ذمہ داری نہیں لینا چاہتے میرے بچے چھوٹے ہیں میری ذمہ داری اٹھانا نہیں چاہ 38:55 اسلامی شریعت یہ بتاتی ہے اگر بیت المال ہے بیت المال ولیم اللہ ولی اللہ السلطان ولیم اللہ ولی اللہ جس کا کوئی سرپرست نہیں ہوتا مسلمانوں کا ذمہ دار ان کا سرپرست ہوا کرتا ہے اور اگر ایسا نہیں ہے 39:11 تب پھر بھائی اچھے ہیں مضبوط ہیں اسلامی شریعت آپ کو اس بات کی ہدایت دیتی ہے کہ اگر مسلم حکومت ہے تو حکمران کے پاس اور اگر مسلم حکومت نہیں تو جو لوگ اثر و رسوخ رکھنے والے ان کے پاس جا کر آپ اپنے حق کے طور پر اپنے بھائیوں سے قبول کرسکتے ہیں اپنا حق لے سکتی ہیں یہ بھائیوں کی ذمہ داری ہوا کرتی یہ پہلا مسئلہ ہے آپ اپنے مقام کو اس حیثیت سے پہچانے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ درجہ دیا ہے کہ آپ 39:37 مردوں کی ذمہ داری میں ہیں مردوں کی ذمہ داری آپ پر نہیں یہ پہلا مسئلہ ہے جسے اللہ نے مرد اور عورت کے درمیان فرق کے طور پر بیان فرمایا اللہ نے فرمایا الرجال قوامون على النساء بما فضل اللہ بعضهم على بعض وبما انفقوا من اموالہن اللہ تعالی نے مردوں کو عورتوں پر قوام بنایا ہے ذمہ دار بیان کیا کیوں ایک تو اللہ تعالی نے فضیلت عطا فرمائی 40:04 فضیلت عطا فرمائیں اس حیثیت سے کہ ایک درجہ اللہ نے مردوں کو اوپر رکھا زیادہ ذمہ داریاں ان پر ڈالی ہوئی ہیں اور اس حیثیت سے بھی کہ خرچ کرنے کی ذمہ داری مردوں پر اللہ نے رکھی ہے عورتوں پر نہیں رکھی یہ پہلا مسئلہ ہے جو مرد اور عورت کے درمیان اللہ نے فرق کے طور پر ذکر کیا ہے جس کی رعایت آپ خواتین کو کرنی چاہیے دوسرا مسئلہ 40:30 جس میں اللہ تعالیٰ نے مردوں کے مقابلے میں عورتوں کو جدہ رکھا وہ مسئلہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عورتوں کا دائرہ کار عورتوں کی جنت کا راستہ گلی کوچوں میں نہیں رکھا اللہ تعالیٰ نے گھر کی چار دیواری میں رکھا ہے یہ اللہ تعالیٰ نے فرق رکھا ہے مرد کی طرح مرد کو اللہ تعالیٰ نے جنت کے راستے کہاں کہاں رکھے ہیں بازار میں تجارت کی راستے رکھا ہے 41:00 اللہ تعالیٰ نے جہاد میدان جہاد کے لیے میدان میں جا کر لڑنے کا راستہ رکھا ہے اللہ تعالیٰ نے حکومت ذمہ داری اہدا و منصب حتیٰ کے مسجد میں لازمی حاضری کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے مرد کی جنت کے راستے یہ طے فرمائے ہیں تو ان کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ نے عورت کا مقام یہ متعین فرمایا کہ تمہاری جنت کا راستہ تمہارے اپنے گھر کے دائرے میں اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے تمہارے اپنے گھر کے دائرے میں اللہ نے رکھا ہے 41:26 حتیٰ کہ آپ دیکھو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ فرمایا کہ لا تمنعوا اما اللہ مساجد اللہ اے اللہ کے بندوں اللہ کی بندیوں کو مسجد آنے سے نہ روکو وہیں اللہ کے نبی نے یہ بھی سمجھا دیا وَبُيُوتُهُنَّ خَيْرُ اللَّهُنَّ عورتوں کے گھر ان کے لئے زیادہ بہتر ہے اس کا مطلب یہ ہوا میری ماں اور بہنوں آپ اپنا مقام پہنچ پہچانو کہ اللہ تعالیٰ نے جنت کا آپ کا راستہ 41:51 وہ آپ کا گھر کا دائرہ اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے گھر کے اندر آپ کی جنت اللہ تعالیٰ نے رکھی ہوئی سبحان اللہ قرآن مجید کی آیت کریمہ سورة الاحزاب میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا اللہ نے 42:08 امہات المؤمنین کو مخاطب فرمایا اور یہ حکم صرف امہات المؤمنین کو نہیں دیا بلکہ اللہ تبارک و تعالی نے ساری عورتوں کو دیا کہا تم اپنے گھروں میں تہری رہو اور زمان جاہلیت میں جیسے بے پردہ نکلا کرتی تھی ایسے نہ نکلا کرو ایسے نہ نکلا کرو میری ماں اور بہنوں میں یہ بات آپ کو بتانا چاہتا ہوں اس مسئلے کو ذرا اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے 42:33 میں نے جیسے کہا کہ یہ آپ کی جنت کی راہ ہے آپ کا اپنے گھر میں رہنا آپ کی جنت کی راہ ہے یہ آپ اسے اس انداز میں نہ سمجھنا جیسے دنیا سمجھانا چاہتی دنیا کیا کہتی ہے پتہ ہے آپ کو دنیا یہ کہتی ہے کہ مسلمان اپنی عورتوں کو اپنے گھروں میں بند رکھ کر معاشرے کے آدھے حصے کو معطل کر دیتی ہیں معاشرے کو عورتوں کی صلاحیتوں سے بہت کچھ فائدہ پہنچ سکتا ہے 43:00 وہ سارے کام جو مرد کرتے ہیں اتنے ہی کام اگر عورتیں بھی کرنے لگے تو معاشرے کی ترقی کی رفتار بڑھ جاتی ہے ان کی صلاحیتوں سے کام میں نکھار آ جاتا ہے اور پتہ نہیں کیسی باتیں وہ کہتے ہیں کہ مسلمان اپنی عورتوں کو گھروں کے اندر رکھ کر آدھے معاشرے کو معطل کر دیتے ہیں میری ماں اور بہنوں یہ بات یاد رکھنا وہ دنیا والے جنہوں نے کبھی 43:27 عورت کی گھر کی ذمہ داریوں کو پہچانا ہی نہیں وہ یہی سمجھیں گے کہ ہماری عورت گھر میں ہوتی ہے تو بیکار ہوتی اس لیے کہ انہوں نے کبھی اسلامی شریعت کے وہ احکام نہیں دیکھے جو گھر میں رہنے والی خاتون کو اللہ تعالیٰ دیتے ہیں آپ یہ بات یاد رکھنا عورت کو اللہ تعالیٰ نے گھر میں اس لیے نہیں رکھا کہ وہ مرد کے مقابلے میں مرد کے مقابلے میں کسی ذمہ داری کی اہل نہیں ہے ایسی بات نہیں ہے 43:53 اسلام یہ بتاتا ہے کہ ایک معاشرے کے چلنے کے لیے بازار میں میدان جنگ میں حکومت کے اداروں میں اور پتہ نہیں کہاں کہاں سب جگہ مرد کو محنت کرنے کی ضرورت ہے تو ایک صالح معاشرے کے لیے ایک اچھے خاندانی نظام کے لیے ایک اچھی نسل کی پروریش کے لیے اور معاشرے کے اندر ایک پرسکون ماحول زندہ کرنے کے لیے 44:17 گھروں کے اندر کے ماحول کو صدارنا بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے آپ یہ بات یاد رکھنا آپ کو گھروں میں رہنے کی تعلیم دے کر اسلام آپ کو معطل نہیں کر رہا ہے اسلام آپ کو یہ بتانا چاہتا ہے کہ تمہاری ذمہ داری گھر کے اندر کی ہے یہ تقسیم کار کی بات یہ بات تقسیم کار کی ہے کہ باہر کا کام مرد دیکھے گا اندر کا کام عورت دیکھا کرے گی سبحان اللہ ایک مؤلف نے 44:43 عورتوں کے حقوق سے متعلق کتاب لکھی اور لکھنے کے بعد اس نے کتنا سادہ تجزیہ کیا آپ دیکھو دنیا جو کہتی ہے عورت کو معطل کر دیتے ہو اس کا کتنا پیارا جواب اس نے دیا عربی مؤلف ہے وہ لکھتا ہے اے عورت تو آدھی امت ہے تو آدھی امت ہے مرد کے مقابلے میں تو آدھی امت ہے مرد آدھے ہیں تم آدھے ہو اور بقیہ آدھی امت کو تم جنم دیتی ہو 45:14 تم آدھی امت ہو اور بقیہ آدھی امت کو تم جنم دیتے ہو فَأَنْتِ الْأُمَّةُ بِأَسْرِحَا اسلام کی نظر میں اصل میں تم ہی پوری امت ہو اسلام کی نظر میں تم ہی پوری امت ہو میری ماں اور بہنوں یہ مغرب کے پروپیلنڈے میں مت آنا یہ دنیا نہیں جانتی تمہارا مقام تمہارا کردار دیکھنا جو بڑے لوگ جو بڑے لوگ اسلامی تاریخ پیش کر سکتی ہیں ایسی مثالیں جن کی تربیت میں ماں کا کردار تھا 45:43 ایسی مثالیں شاید دنیا کی کوئی اور قوم نہیں پیش کر سکے گی بڑے لوگوں میں سے کچھ ایسی مثالیں امام بخاری امام شافی یا ایسے بے شمار نام جنہیں گھر کے اندر کی ایک عورت نے پیدا کیا جن کے گھر کے اندر کی ایک عورت نے جن کو بنایا ہے ایسی جتنی مثالیں ایک مسلم قوم پیش کر سکتی ہے شاید دنیا کی کوئی اور قوم ایسی مثالیں نہیں پیش کر پائے گی میری ماں اور بہنوں میں ایک لفظ سادہ سے الفاظ میں آپ کو بتا دیا اللہ تعالیٰ نے یہ فرق رکھ 46:12 اللہ تعالی نے یہ فرق رکھا ہے کہ تمہارا دائرہ کار اللہ تعالی نے گھر کے اندر رکھا ہے تو اللہ تعالی یہ چاہتے ہیں کہ اندر رہ کر 46:21 تم سے خاندانی نظام مستحکم ہو تمہاری گود میں نسل پرورش پائے تو ایسی نسل پرورش پائے جس کے اندر اللہ تعالیٰ کا ڈر ہو شریعت کی پابندی کا احساس ہو معاشرے کے اندر ایک صالح انسان معاشرے کے ایک صالح انصر کمیونٹی کے لیے ایک بڑا ہی مثالی انسان تمہاری گود سے نکل کر آئے اور میری ماں اور بہنوں میں بتاؤں آپ کو آپ کو 46:44 دنیا یہ سمجھانا چاہتی ہے کہ اسلام یہ کہہ کر کہ تم گھر کے اندر اپنی جنت تلاش کرو یہ کہہ کر تم سے حق چھین رہا ہے اور میں آپ کو بتاؤں دنیا یہ کہہ کر کہ تم مردوں کی برابری کرتی ہو اس لئے گھر میں نہ رہو باہر نکلو یہ کہہ کر دنیا تم پر ظلم کر رہی ہے وہ کیسے ایک تو پہلے سے گھر کی ذمہ داری ہے مردوں نے گھر کی ذمہ داری نہیں اپنائی مردوں نے گھر کی ذمہ داری نہیں اپنائی عورت کو گھر کی ذمہ داری نبھانا ہے ہی 47:14 ساتھ میں مردوں کے شانہ بشانہ اور بھی ذمہ داریاں اسے نبانی ہیں تمہاری ذمہ داری گھر کی حد تک تھی اس نئی سوسائٹی نے اس نئے سماج نے تمہیں دوری ذمہ داری دینے کی کوشش کی ہے کہ گھر بھی تمہارا گھر سے باہر بھی تمہارا یہ بات یاد رکھنا کسی آدمی کو بیوکو بنانے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے کام نکالنا چاہیں تو آپ اس کو خوب 47:36 خوب اس کی تعریف کریں آپ سے زیادہ قابل آدمی میں نے نہیں دیکھا آپ سے طاقتور کچھ نہیں دیکھا اور اس کے بعد اپنا سارا بوجھ اس کے سر پہ اٹھائیں آپ پیدل چلتے جائیں وہ آپ کا بوجھ اٹھا کر چلتا ہوا نظر آئے جو لوگ عورت کو گھر سے نکال کر باہر لانا چاہتے ہیں وہ یہی کر رہے ہیں عورت پر گھر کی ذمہ داری برقرار ہے بہت کم ایسا ہے کہ مرد بھی گھر کے کام کرتا ہو ورنہ آج بھی 48:02 ترقی آفتہ معاشرے کے اندر بھی عورت گھر کے کام کاج کرتی ہے ساتھ میں باہر کی ذمہ داری اضافی بوجھ کے طور پر اٹھانی پڑتی ہے میری ماں اور بہنوں جنت اللہ تعالیٰ نے تمہاری وہیں رکھی ہے سبحان اللہ یہ جو جملہ میں نے کہا کہ عورت کی جنت اللہ تعالیٰ نے گھر کے اندر رکھی ہے یہ جنت کا راستہ تمہارا گھر کے اندر اللہ نے رکھا ہے اس کے حوالے کے لیے میں آپ کے سامنے پیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث پڑھنا چاہتا ہوں اللہ کی 48:30 ابو نعیم نے حلیت الاولیاء میں اس حدیث کو روایت کیا شیخ البانی رحمت اللہ یالین سہی لکھا کہا المرأة اذا صلت خمسہا وصامت شہرہا واطاعت بعلہا واحصنت فرجہا فلتدخل من ای ابواب الجنت شاہت اللہ کی نبی نے فرمایا کہ عورت اگر پنج وقتہ نماز پڑھ لے وصامت شہرہا اپنے ایک مہینے کے روزے رکھ لے 48:58 ایسی عورت جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے آپ دیکھو میری ماں اور بہنوں میں نے پوری کوشش کی میں کوئی دعویٰ تو نہیں کروں گا لیکن مجھے مردوں کے لیے اتنا آسان راستہ گھر بیٹھے اللہ کے نبی نے دے دیا وہ ایسی مثالیں نہیں ملی آپ دیکھو اللہ کے نبی نے چار کام ذکر کیا 49:28 کیا کام کا سب سے پہلے پنج وقتہ نماز عورت کہاں پڑے گی اس کا گھر بہتر ہے اس کے لئے گھر کے اندر نماز ہو سکتی اس کے لئے ضروری نہیں کہ باہر نکلے ایک مہینے کے روزے رکھے روزے رکھنے کے لئے عورت کو گھر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں شوہر کی اطاعت کر لے شوہر کی اطاعت گھر میں رہ کر ہوتی ہے گھر سے باہر ایسا کم ہوگا کوئی مرد گھر سے باہر کا کوئی کام عورت کو دیتا ہو 49:50 لیکن اصل مقام اطاعت کا گھر کے اندر ہوتا ہے واحسنت فرجہ اور اپنی عزت و ناموز کی حفاظت کر لے ظاہر بات ہے سڑکوں پہ نکل کر تو نہیں ہوتا گھر کے اندر جتنا رہے گی اتنا زیادہ محفوظ ہوگی اللہ کی نبی نے فرمایا یہ کچار کام جو عورت کر لے وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے سبحان اللہ بتاؤ کہ اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث میں یہ پیغام نہیں ہے کہ خاتون تو خاتون خانہ نہیں ہے خاتون جنت ہے تیرا خانہ تیرا خانہ 50:19 تیسری بات جو میں آپ کو بتانا چاہوں گا وہ یہ میری ماں اور بہنوں یاد رکھو اسلامی شریعت نے تم پر ذمہ داریاں کم رکھی ہیں 50:45 یا تم کو مردوں کے مقابلے میں اللہ تعالی نے مردوں کے برابر چلنے کا حکم نہیں دیا بہت ساری ذمہ داریوں سے مستثنہ رکھا ہے تو اس لیے نہیں رکھا ہے کہ تمہاری حیثیت کم ہے نہیں اسلام کی نظر میں تمہارا درجہ اتنا اونچا ہے اتنا اونچا ہے کہ تم نہ صرف یہ کہ جنت میں جاتی ہو بلکہ مردوں کو جنت میں لے جانے والی ہو تم جنت میں جانے والی نہیں صرف تم تو جانے والی ہو 51:11 لیکن اللہ تعالیٰ نے ان مردوں کو آج دنیا آپ کو مردوں کے برابر کہنا چاہتی ہے اسلام یہ بتاتا ہے کہ آپ مردوں کے برابر نہیں مرد کو جنت تک لے جانے والی ہیں آپ دیکھو ماں کی حیثیت سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بات بیان فرمائی ماں کی حیثیت سے اللہ کے نبی نے کیا بات بیان فرمائی صحابی آئے آ کر کہنے لگے میرے والدین کے مجھ پہ کیا حق ہے اللہ کے نبی نے فرمایا کہا تیرے والدین تیری جنت بھی ہے تیری جہنم بھی ہے ماں کی حیثی 51:40 اسلام کی نظر میں اتنی معتبر ہے کہ ماں کی حیثیت سے وہ ماں جو واقعی معنوں میں ماں کا کردار ادا کرے وہ ماں جو ماں کی حیثیت سے اپنا فریضہ نبھائے وہ ماں جو ماں کی حیثیت سے اپنے اولاد کی صحیح تربیت کر لے جائے اس ماں کا اتنا اونچا درجہ ہے اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بیان فرمائی کہا کہ وہ مرد وہ عورت مردوں کو جنت میں لے جانے والی بن جاتی ہے 52:05 بیٹی کے حیثیت سے آپ دیکھو آپ نے بارہ حدیثیں سنی اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات بیان فرمائیں جس آدمی کی دو بیٹیاں ہو اور وہ آدمی ان کی صحیح تربیت کرے اور کسی شریف آدمی اس سے اس کی شادی کروا دے اللہ تبارک و تعالی اس عورت کو اس بیٹی کو یا ان دو بیٹیوں کو مرد کے اور جہنم کے درمیان اللہ تبارک و تعالی رکاوٹ بنا دیں گے 52:28 اسلام کی نظر میں جو احکام عورت کو دیے گئے ہیں وہ عورت کو نشلہ کرنے نہیں اسلام کی نظر میں تم بڑی محتور ہو تم بڑی محترم ہو وہ کب ہے جب تم اپنے اس مقام کو پہچان کر اس کی پابند رہو تم اگر اس مقام کو پہچان کر پابند رہیں باپ کی تربیت کے بعد تم صالح 52:45 بیٹی بن گئیں اللہ تعالیٰ نہ صرف یہ کہ تمہیں جنت میں بھیجے گا تمہارے وجہ سے یعنی تمہارے ذریعے اللہ تعالیٰ تمہارے باپ کو جنت میں بھیجے گا تم مرد کو جنت میں لے جانے والی ہو آپ دیکھو بیوی کے حیثیت سے اللہ کی نبی شاہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بات بیان فرمائی اللہ کی نبی نے بیان فرمائی اللہ کی نبی نے بیان فرمایا کہا خیرکم خیرکم لی اہلی تم میں سب سے بہتر آدمی وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہتر سلوک کرت 53:14 لیکن تمہارے ساتھ اگر اچھا سلوک نہیں کرتے وہ مرد اچھے نہیں جو مرد تمہارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے وہ مرد اچھے نہیں یہ بات اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی اس سے مسئلہ معلوم ہوا کہ اسلام کی نظر میں تمہارا مقام بہت اونچا ہے بس شرط یہ ہے کہ تم اپنے دل و دماغ کو ان سارے شبہات سے پاک رکھ کر اپنے آپ کو اسلامی شریعت کا پابند بنانے کی کوشش کرو اور میری ماں اور بہنوں اسلامی شریعت نے تمہیں ایک اور حکم بھی دیا ہے 53:44 تمہیں ایک اور حکم بھی دیا ہے اور وہ حکم کیا ہے کہ تم پردے میں رہا کرو تم پردے میں رہا کرو اب عام طور پہ لوگ یہ پردے کا جب مسئلہ آتا ہے تو کہتے ہیں یہ عورت پہ کتنا بڑا ظلم ہے یہ عورت پہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ مرد کو تو آزادی ہے عورت کو آزادی نہیں ہے پردے کی پاوندی ہے سبحان اللہ قرآن مجید کی آیت کا ایک ٹکڑا میری مائیں اور بہنیں سمجھ جائیں 54:07 میری مائیں اور بہنیں سمجھ جائیں تو شاید یہ مسئلہ پورا کا پورا ختم ہو جائے قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا کہا اے اللہ کے نبی آپ اپنی بیویوں سے اپنی بیٹیوں سے اور مومنوں کی عورتوں سے یہ کہہ دیجئے 54:34 اپنے جلباب کو لٹکائے رکھیں یعنی پردہ کیا کریں آگے اللہ نے ایک بڑا جملہ کہا یہ بات اس کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور ان کو کوئی تکلیف نہ دیں میرے بھائیو اللہ تعالیٰ قرآن مجید کی اس آیت میں سادہ سے الفاظ میں یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ پردہ یہ پردہ عورت کی شناخت ہے 55:03 عورت کی جو پہچان ہے اور ایسی پہچان ہے جو اسے تحفظ ادا کرتی ہے ایسی شناف جو عورت کو تحفظ ادا کرتی ہے کسی بھی قسم کی درندگی کسی بھی قسم کی بے حیائی یا کسی بھی قسم کی تکلیف سے اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرماتے ہیں اسلام کی یہ تعلیم قرآن مجید کی یہ بات پردے کے سلسلے میں یہ بات بیان کرتی ہے کہ پردہ شرف ہے پردہ اعزاز ہیں 55:33 آپ مسلمان ہیں ہم بھی مسلمان ہیں سبھی مسلمان ہیں ہمارا ایمان اللہ تعالیٰ کی اس بات پر ہونا چاہیے یا پھر دنیا جو کہتی ہے اس پر ہونا چاہیے ایک سیدھی سی بات بہت سادہ سی بات میں کہہ رہا ہوں کہ پردے کی ساری لڑائی ختم ہو جائے گی ایک عورت صرف اتنا مسئلہ سمجھ لے کہ اللہ نے کہا ذالیک ادنا ان یعرفنا 55:52 وہ پہچان لی جائیں کہ یہ شریف عورتیں ہیں یہ معزز گھرانے کی عورتیں ہیں یہ لونڈیا نہیں ہیں یہ نشری عورتیں نہیں ہیں یہ شریف عورتیں ہیں کوئی ان کو ستانے کی ان کو چھیڑنے کی ان کو تکلیف پہنچانے کی جرت نہ کرے اللہ تعالیٰ نے کہا پردے کا یہ مقصد ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ پردہ 56:15 کوئی ظلم نہیں کوئی پابندی نہیں یہ شرف کی بات ہے اب میں زیادہ اس کے فائدے نقصانات پہ نہیں جاؤں گا مختصر یہ کہنا چاہوں گا رب نے کہا ہے یہ شرف کی بات ہے میں مومن ہوں میرا ایمان ہے یہ شرف کی بات ہے دنیا لاکھ کہے اس میں ظلم ہے زبردستی ہے فلان ہے یہ ساری باتیں جو ہے اپنی جگہ دنیا کی بات ہوگی اللہ تعالیٰ کی بات کے مقابلے میں اس کی کوئی حیثیت نہیں 56:36 میں یہ بات اس لیے کہنا چاہتا ہوں کہ پردے کے فائدے نقصانات وغیرہ پہ لمبی تقریر ہو سکتی ہے لیکن پھر بھی انسان کا جو دماغ ہے شیطان جب اس کے خون کے ساتھ دورتا ہے نینے شبھات اس کے اندر پیدا کرتا ہے اس لیے اس ساری کہانی کو چھوڑ کے اتنا سمجھ لو آیت میں اللہ نے یہ کہا یہ شرف کی بات ہے تو شرف ہے اللہ نے کہا شرف ہے تو شرف ہے معاملہ ختم ہے زیادہ گفتگو کی ضرورت نہیں میں آپ کو بتاؤں پردے کو لوگ جو ہے 57:04 پردے کو لوگ عام طور پر یہ بتاتے ہیں کہ یہ دقیانوسیت یہ پشڑاپن ہے یہ تہذیب اور کلچر کے ساتھ ترقی نہ کرنے کی علامت ہے یہ جو ہے معاشرے کے شانہ بشانہ نہ چلنے کی علامت ہے یہ جو پرانے زمانے میں جینے کی بات ہے میں آپ کو ایک واقعہ سناؤں آپ اس سے سمجھ جائیں اصل میں کیا ہے کہ یہ دنیا الفاظ کا کھیل ہے بس 57:27 دنیا کے اندر جو کچھ یہ نعرے یہ ساری تحریکیں اٹھتی ہیں یہ صرف الفاظ کا کھیل ہیں آپ دیکھیں یہ خاتون نے کتنا اچھا جواب دیا آپ لوگوں میں سے بات شاید توقل کرمان کو جانتے ہوں گے توقل کرمان ایک عورت ہے یمن کی خاتون ہے کچھ سال پہلے اس کو نوبل انام دیا گیا اس خاتون کے اپنی مصروفیات ہیں بہت ساری مصروفیات قطع نظر اس سے کہ اس کی جو مصروفیات ہیں ان سے ہم کس حد تک موافقت کرتے ہیں مخالفت کرتے ہیں لیکن اس کا ایک واقعہ پیش آئے 57:55 جب اس کو نوبل انام کیا انانس ہو گیا کہ اب اس کو نوبل انام ملنے والا ہے ساری دنیا کی توجہ اس خاتون کی طرف ہو گئی ساری دنیا کی توجہ اس خاتون کی طرف ہو گئی اور ساری دنیا جو ہے یہ دیکھتی ہے کہ وہ عورت 58:10 جو اس حد تک کھل کر سامنے آئی ہے کہ معاشرے کے اندر اپنی شناکت اس مثال اس طریقے سے بنائیں کہ نوبل انام کے حقدار قرار پائی لیکن وہ خاتون جب بھی باہر نکلتی ہے مکمل لباس پہن کر نکلتی ہے مکمل لباس پہن کر نکلتی ہے یعنی یوں سمجھئے کہ اپنے جسم کے حصوں کی نمائش نہیں کرتی 58:29 اس لیے کہ دنیا یہی نہ سمجھتی ہے کہ نوبل انام پانے کے لیے اتنا ترقی آفتہ ہونا ضروری ہے کہ اس کے معیار کو ٹیچ کر سکے اس کے مماثل ہو سکے تو لوگوں کی توقع یہ تھی کہ یہ کوئی ایسی مسلم خاتون ہے جو بالکل مغرب کی خواتین کی طرح ہوگی اس سے کسی نے پوچھ لیا کہا کہ تم اپنے افکار و خیالات میں نظریات میں سب اتنی مارڈرن ہو لیکن تمہارا لباس آج بھی وہی قدامت پسندی والا ہے 58:56 وہ چہرہ تو کھلا رکھتی ہے لیکن لباس پورا پہنتی ہے تو کہنے لگا کہ جو تم اسے جو ہے ایسے مارڈرن دنیا میں جیتے ہوئے اتنے بیک ورڈ خیالات اتنے پشماندہ خیالات اپنے اندر رکھتی ہو اس خاتون نے جو جواب دیا میں نے جیسے کہا یہ پردے اردے کی ساری باتیں صرف الفاظ کا کھیل ہے دیکھیں اس نے کہا کتنا پیارا جواب دیا کہا انسان جب پیدا ہوا تھا ننگا جیتا تھا بے لباس ہوا کرتا تھا کپڑے پہننا نہیں آتا تھا 59:23 پھر اس نے ترقی کی تو اس تن ڈھانکنے کا اسے پہلے خیال آیا پتوں سے اس نے اپنے آپ کو ڈھانکنا شروع کیا پھر اس کے بعد اور ترقی کی کپڑا ایجاد ہوا اور کپڑا ایجاد ہوتے ہوتے آج انسان ترقی کی میراج پہ پہنچا ہے کہ وہ اپنے جسم کو ڈھکنا تہذیب سمجھتا ہے آج 59:43 جسم کو کھولنا دنیا تہذیب سمجھتی ہے تو میں دنیا کو بتانا چاہتی ہوں کہ تہذیب جسم کو کھولنا نہیں ہے تہذیب ڈھکنا جسم کو ڈھکنا اصل میں تہذیب کا کمال ہے جسم کو کھولا رکھنا وہ زمانہ جاہلیت پتھر کے زمانے میں جینے والے انسان کا طریقہ ہے میرے بھائیو اس چھوٹے سے جواب نے کیا کیا یہ جو پردے کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہونا ہے جیتنے دعوے کرتے تھے اس نے ساری قلعی کھول کر رکھ دی اس نے سمجھا دیا کہ 60:11 جاہلیت یہ نہیں ہے پسماندگی یہ نہیں ہے کہ آدمی کپڑے بھی جیا کرے کھلے تن جینا بغیر لباس کے جینا یہ جاہلیت ہے یہ بدتہزیبی ہے یہ تہزیب سے آرہی ہونا ہے تہزیب یہ ہے کہ انسان نے ترقی کر کے اپنے لباس کو اپنے جسم کی زینت بنانا سیکھا ہے اور اللہ تعالیٰ نے یہی بات 60:32 بیان فرمائیں اللہ تعالیٰ نے کہا کہ بنی آدم ہم نے تمہارے لئے وہ لباس اتارا ہے جو تمہیں چھپاتا بھی ہے اور تمہارے لئے زینت کا باعث بھی بنتا ہے 60:46 تو پردہ اسلام کے نظر میں زینت ہے میری ماں اور بہنوں میں یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ اسلامی شریعت کے جتنے احکام اس قسم کے مخصوص احکام جو اللہ نے عورتوں کو دیئے ہیں عورت اس سلسلے میں اپنے ان تمام باتوں یہ پروگنڈا جو ہوتا ہے یہ جو اخبارات میں میڈیا میں باتیں آتی ہیں ان سے آزاد ہو جائے اور خالص اللہ تعالیٰ کی بندگی کے جذبے سے اس پر عمل پیرا ہو میں بات کو زیادہ نہ طول دیتے ہوئے اخیر میں ایک مسئلہ آپ کے سامنے ذکر کرنا چاہتا ہ 61:13 دیکھو میری ماں اور بہنوں اور میرے بھائیوں آپ بھی سنو اور سمجھو آج اسلامی تعلیمات جو عورت سے متعلق ہیں اور عورت کو جو درجہ اللہ تعالیٰ نے اسلامی شریعت میں دیا ہے اس درجہ کو دنیا نہیں سمجھ پا رہی ہے تو اس کی مجبوری ہے اس کی مجبوری ہے اور وہ مجبوری کیا ہے دو بنیادی مسئلے ہیں جس کو دنیا نہیں سمجھ رہی ہے پہلا مسئلہ مغربی دنیا کے پاس آخرت کا کوئی تصور نہیں جنت جہنم کا کوئی تصور نہیں 61:43 ان کے نزدیک زندگی جو کچھ ہے یہی زندگی ہے یہی دنیا ہے اور جب انسان کا ذہن یہ ہو جائے کہ دنیا یہی ختم ہونے والی ہے یہی سب کچھ ہے تو بالکل واقعی معنوں میں یہ سوال کھڑا ہوتا ہے کہ پھر مرد کو اتنی آزادی ہے عورت پر اتنی پابندی کیوں ہے دنیا یہی ہے دنیا یہی ختم ہونے والی ہے تو پھر مرد کو اتنی آزادی ہے عورت کو اتنی پابندی کیوں ہے یہ خیال اس ذہن میں پیدا ہوتا ہے جس کے پاس اس دنیا کے بعد کچھ نہیں ہے 62:11 لیکن ہم اور آپ ایمان رکھنے والے ہیں کہ یہ دنیا کچھ نہیں ہے اصل زندگی تو اس کے بعد کی زندگی ہے جب ہمارے پاس آخرت کا تصور ہے تو اس فرق کو سمجھنا اور اس فرق کو ملہوز رکھ کے چلنا ہمارے لئے ممکن ہے 62:24 ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے یہ راستہ جنت کا اس کے لئے تیہ کیا یہ راستہ جنت کا اس کے لئے تیہ کیا جہنم سے بچنے کا تیہ کیا ہم کہہ سکتے ہیں جب دنیا یہ سمجھتی ہے کہ یہی دنیا سب کچھ ہے تو اسے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ پھر یہ فرق کیوں ہے لیکن اگر جنت پر ایمان لائے گی تو اسے یہ سمجھنے میں آسانی ہوگی کہ یہ ایک راستہ ہے وہ بھی ایک راستہ ہے ایک پہلی بات اور دوسری بات 62:47 دنیا اسلامی تعلیمات کی اس فرق کے اثر کو کیوں نہیں محسوس کر پاتی بہت سارے غیر مسلم یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام نے جو پابندیاں لگائی ہیں صرف عورتوں پہ پابندی لگائی ہے مردوں کو آزادی وہ کیا سمجھتے ہیں میں آپ کو بتاؤں وہ مسلم معاشرے کی عورت کو لے کر مغربی معاشرے کے مرد سے معازنہ کرتے ہیں اب مغربی معاشرے میں مرد اتنا آزاد ہے اتنا آزاد ہے کہ کوئی آپ تصور نہیں کر سکتے وہ مسلم معاشرے کی عورت 63:16 مغربی معاشرے کے مرد کو لے کے معازنہ کرتے ہیں کہتے ہیں اس کو اتنی آزادی اور اس کو اتنی پابندی کیوں ہیں لیکن اگر وہ ذرا سا فرق کر لیں اپنی نظر کو سنبھال لیں اور یہ دیکھیں کہ اسلام کی نظر میں عورت بھی پابند ہے مرد بھی پابند ہے مرد آزاد نہیں اسلام کی نظر میں 63:35 دنیا کو یہ بات سمجھنی چاہیے ہم جو بات کہہ رہے ہیں یہ عورت کو نشلے کرنے والی بات نہیں ہماری نظر میں مرد بھی پابند ہے عورت بھی پابند ہے مرد اپنی پابندیوں کے ساتھ جنت کی راہ تیہ کر رہا ہے اور عورت بھی اپنی پابندیوں کے ساتھ جنت کی راہ تیہ کر رہی ہے جب دونوں پابند ہیں تو پھر یہ سوال کیوں اٹھایا جائے کہ عورت پر پابندی کیوں ہے سوال یہی ہوگا عورت پر پابندی ہے تو مرد پر بھی ہے 64:00 دونوں پر ہے یہ بات ہم سمجھیں یہ تو بنیادی نکتے ایسے ہیں ایک تو آخرت کا تصور نہ ہونا اور دوسری بات کہ یہاں کے مرد کو آزاد سمجھنا عورت کو پابند سمجھنا یہ تو بنیادی غلطیاں مغربی دنیا یا تو اسے جانتی نہیں 64:15 یا جاننا چاہتی نہیں ہے یا کم از کم آپ کی نظروں سے اوجل کرنا چاہتی آپ یہ دو باتیں یاد رکھیں گی کہ مردوں پر بھی پابندی ہے عورتوں پر بھی پابندی ہے مردوں کو بھی اللہ تعالی نے ایک نظام سسٹم دیا ہے عورتوں کو بھی ایک سسٹم دیا ہے اور دوسری بات کہ چاہے مرد ہوں چاہے عورت ہوں دونوں کا مقصد جنت ہے دونوں کو جنت تک پہنچنا ہے جنت تک پہنچنے کے لئے اسے پابندی کرنی چاہیے تب پھر آدمی کو کسی قسم کی 64:42 ترکہ تردد نہیں ہوگا کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی اور آخری بات جو میں کہنا چاہوں گا میری ماں اور بہنوں یہ بات یاد رکھنا اسلامی شریعت کا کوئی بھی حکم ایسا نظر آئے جس میں تمہیں یہ احساس ہوتا ہو کہ کہیں اللہ تعالی ہمیں مردوں کا غلام بنا رہا ہے تو آپ یہ بات یاد رکھنا اس جذبے کے ساتھ اس بات کو اپنانا کہ یہ غلامی مردوں کی غلامی نہیں یہ اللہ تعالی کی غلامی 65:07 یہ اللہ تعالیٰ کی غلامی ہے آپ ان احکام پر عمل پیرا ہو کے کسی مرد کے سامنے جھک نہیں رہی ہیں کسی مرد کے سامنے آجز نہیں ہو رہی ہیں آپ پابندی اس لیے نہیں کر رہے ہیں کہ مرد کا آپ کے سامنے اپنی شان جتلا سکے آپ پابندی اس لیے کر رہی ہیں کہ یہ آپ کے رب کا حکم ہے 65:25 آپ غلام مردوں کی نہیں ہیں آپ غلام رب العالمین کی ہیں اور یہ سوچ اگر آپ کی آ جائے پھر کبھی کوئی شبہ مغرب کے لوگ مشرق کے لوگ دنیا والے کسی بھی ذریعے سے آپ کے سامنے لائیں آپ کبھی جھجکیں گے نہیں کبھی پریشان نہیں ہوں گی میں زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا جو باتیں آج کی اس مجلس میں میں نے مناسب سمجھی اسلام میں عورت کا مقام تو میں نے مقام بتانے سے زیادہ جو شبہات عام طور پر عورت کے مقام سے متعلق پیدا ہوتے ہیں ان سے متعلق میں نے گفتگو کرنا مناسب سمجھا جو ب 65:54 نے مجھے توفیر دی آپ کے سامنے رکھی اللہ تعالیٰ سے میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سبھی بھائیوں اور بہنوں کو جو باتیں کہی سنی گئی ہیں کہنے اور سننے سے زیادہ عمل کی توفیق عطا فرمائیں عورتوں کو اپنا مقام سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں مردوں کو اپنی حیثیت پہچاننے کی توفیق عطا فرمائیں اور دونوں کو باہم تعاون کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین وآخر دعوان آنے الحم
Tampilkan transkrip lengkap